Why did millions of talented Pakistanis leave the country in the past two years?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 มิ.ย. 2024
- پاکستان کے اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023 میں ملک سے ہنر مند افراد کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہوئی جب کہ دو برس کے دوران بیرونِ ملک ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ کیا یہ ملکی معیشت کے لیے ایک نیک شگون ہے یا پھر یہ برین ڈرین ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
#VOAUrdu #KhabronSayAagay #Pakistan #BrainDrain #Videography
انفرادی طور پر جو بھی اس ارضِ پاک کو چھوڑ کر جا رہا ہے وہ اپنے اور اپنے خاندان کی بہترین کفالت اور ان کے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے جا رہا ہے۔ کیونکہ پاکستان پر اشرافیہ اور سیاستدان جو کہ ماسوائے بدعنوانی کے کسی بھی امر پر دسترس نہیں رکھتے اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایسا ماحول بنا رہےہیں کہ جس سے یہاں کی عوام مشتعل اور پریشان ہو کہنے کو بہت کچھ ہے پر اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو یا تو ہدایت دے دے یا پھر اللہ تعالیٰ کوئی ایسا منصوبہ ترتیب دے کہ ان سب بدعنوان عناصر کے پورے جتھے کو عزرائیل علیہ السلام آکے ایک ہی وار میں اچک لے جائیں ۔
Very good job nice work long live Pakistan
شکر ہے “خدا حافظ” ابھی بھی سننے کو ملتا ہے۔
ترقی یافتہ ممالک کا مضبوط نظام عدل ایک وجہ ہو سکتا ہے جو لوگوں کو ایسے ممالک جانے پر راغب کرتا ہو۔
جناب عالیٰ! پاکسان میں متوسط طبقہ بری طرح پریشان ہے.. گیس بجلی جیسی سہولیات اب انکی پہنچ سے باہر ہے... اس صورت میں ملک سے باہر مواقع تلاش کرنے میں امید تو ہے.. جس سے عام آدمی شاید ایک گھر ہی بنا لے... جو کہ اب پاکستان میں بنانا ناممکن ہے.. یہاں 3 وقت روٹی عزت سے مل جائے بڑی بات ہے.. لوگ مجبوری میں اپنا وطن چھوڑتے ہیں.. اللہ پاک انکے راستے کشادہ کرے
پاکستان کبہی بہی ترقی نہیں کر یگا اس لئے اب میں بھی پاکستان سے جانے کا سوچ رہا ہوں
Good job
میں بھی
Pakistan se zinda bhag 😂
Shukr Alhamdulliah hmri family b Pakistan chor gai hy Alhamdulliah ❤bhot zeada khush hy out of country me ❤Alhamdulliah,
غزؤه هند کو فتح کرنے والوں نے اس ملک کا وه حشر کیا ہے شائد اب کوئى اس ملک کا بهتر دن ديکھ پائے ۔۔۔😢
جس زمانے میں غزوہ ہند کاشوشہ چھوڑا گیا تھا اس وقت پاکستان ہندمیں شمار ہوتا تھا
پاکستانی پرائمنسٹر کی تنخواہ 2 سے 3 لاکھ ہوگی۔ جبکہ سعودی عرب میں ایک کامیاب انجینئر کی تنخواہ دس ہزار ریال ہوتی ہے۔ اندازہ اپ خود لگئے۔
There is no such thing as system in Pakistan.
پاکستان میں نظام نام کی کوئی چیز نہیں۔
پاکستان دوز غ ہیں
😂right
ہر ہنرمند بیرون ملکوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے ہمارے حکمرانوں کی سوچ غلط ہے
بہت پاکستانی سعودی عرب بیروزگار بیٹھے ہیں 🤔
جو پاکستانی سائق خاص ویزہ لیکر جاتے ہے وہی بیروزگار بیٹھے ہے
Long live democracy
Love from Kashmir ❤❤❤❤❤ May Allah bless you
سیاست دان اور اشرافیہ اگر ملک سے مخلص نہیں ھے اس لئے ملک کی عوام جہاں آ سانی سے زندگی بسر کر سکیں ۔ اس لئے ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں
Khalid sahib good to see you graceful. It looks God has blessed you. Life is Mirage.
Insha Allah ham b jaldi move hone wale hain
Allah pak asani kry ameen
Because Pakistan has no.1 agency
آپ کہتے ہیں کہ پروگرام پر روشنی ڈالیں پاکستان کے شہر کراچی میں اس حبس زدہ قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے دس افراد مختلف علاقوں میں گرمی برداشت سے باہر ہونے کے باعث ذندگی کی بازی ہار گئے پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے ہم روشنی کہاں سے لائیں آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے خبریں پڑھنے کا انداز اور اردو کا لہجہ بھی خوبصورت ہے
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
میرے خیال کیمطابق حکومت پاکستان بھی یہی چاہتی ھے کہ بیرون ملک پاکستان کہ ماہر ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد نقل مکانی کرجائیں اور ان پاکستانیوں کو بھی ملک میں مستقبل غیر مطمئن اور غیر محفوظ محسوس ھوتا ھے مہنگائی کم اجرت بیروزگاری بے پناہ ٹیکسیز توانائی اور خوراک کی بڑھتی قیمتیں یہ سب وجوہات ھیں
درست کہا ۔۔
I also want to leave this lawless land... But I don't have money to afford visa
long live Pakistan 🇵🇰 ♥ 😘 💪
السلام علیکم اپ نے صحیح فرمایا لیکن یہ لوگ کیوں ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں اس کی وجہ کیا ہے سب جانتے ہیں اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے جس نے ملک کو لوٹا ہے اللہ تعالی اس کی نسلیں تباہ برباد کر دے سب بولو امین
بددعاوں سے کچھ نہیں ہوتا اگر بد دعاوں سے تباہ ہونا ہوتا تو سب سے پہلے اسرائیل تباہ ہوچکا ہوتا جس کو اس سال حج میں بیس لاکھ لوگوں نے بد دعائیں دی ہیں لیکن وہ آج بھی اکیلا ڈٹا ہوا ہے ۔۔
Ptv ki khabron ke bad aj ap ko dekha Bari mosarrt hoi
no opportunities for highly qualified and skilled
Neither for less qualified and non-skilled. Incapable leaders failed to produce productivity in the country. Failed to provide security to invite foreign investments. Failed to have a firm foreign policy. Complete failure and maximum corruption.
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا دفاعی نظام بہت مضبوط ہے
Washal Khan spotted
Nojwan pakistan or is system se mayus ho chuky hn jes ko b moqa mely ga yahn se nikal raha ha
😢😢
From karachi
سلام
Khalid hameed sahab hum bewah yateem he me meri maa or bhaai usa ana chahtay he please hmen koi idea btaen k hum ko rozgar mil jae hum yayeem bewah dua dengay
As a pakistani overseas based in Dubai,
Pakistan tabah ho chuka hai ab kuch nhi bucha ab mulk ko chor dyna hi acha hai is saay pehle insan bhook se mar jay 😭 jis ko chance milta hai nikal jao anay wala wakt bhit bura hai ,,,, Allah sab pe reham kre ameen ❤
More and more skilled people of this holiest country of its own kind should go abroad and never come back coz enough is enough.
Bhie deen bhi ghar se shuro hota hai....aur jan bachana faraz hai...,.to apne aur family ke economic survival ke liye lazmi hijrat kare....
Sir, Since this fitna has been launched, the economy n other matters hv been dispersed 😮
Great survey report. Unfortunately Pakistan will never develop due to the high ratio of corruption, terrorism, and down fall in other important factors.
Because of heavy taxes on salaries and in return nothing!!
Me bhe abroad jana chawhta hoon! Mager kaisay? I ve hands on experience of Agric fields of 30 years.
Jo log pakistan sy nalan ho kr jaengy they are not going to invest back in pakistan
Kakar
No opportunities for both qualified and non-skilled. Incapable leaders failed to produce productivity in the country. Failed to provide security to invite foreign investments. Failed to have a firm foreign policy. Complete failure and maximum corruption.
جب تک پاکستان میں سویلین راج نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کو ہر لحاظ سے مفلوج کر دیا ھے اور لوگ بےبس ، پریشان اور نا امید ہیں
Dear sir no job
You should ask yourself why you left Pakistan???😂
میری سمجھ پاکستانی باہر جا کر کما کر پاکستان پیسے بھیجیں گے پاکستان کی معیشت کے لیے اور اپنے خاندان کے کفالت کے لیے بھی اچھی چیز پاکستان کی معیشت بھی ترقی کرے گی اور ان کے گھر کے حالات بھی ٹھیک حکومت کو چاہیے ترکیب والے میں نوکریاں ڈھونڈ کے یہاں سے نوجوان ہنر مند مزدوروں کو بھیجے تاکہ وہ اپنے خاندان کی اور پاکستان کی معیشت میں اپنا حصہ ڈال سکے باقی غریب پر ٹیکس لگا کر اور پاکستان میں بے روزگاری سے جینا ہے تو اچھی چیز نہیں ہے ہمیں اگے بڑھ کر قربانی دینے کا وقت ہے پاکستان کے لیے🙏💞
عمرانڈوس حکومت کے سنہری دور میں بھی یوتھیے وزیر فخر سے بتاتے تھے کہ انھوں نے کتنے پاکستان ایکسپورٹ کیا