00:00 Jummah Ke Khutbe Ke Doran Tahiyatul Masjid Namaz Parhna. 01:34 Tashahhud Mein Ungli uthane ka tarika 03:53 Bhains Ka gosht khana, Ahle Biddat ki daleel 05:45 Darhi Ki Miqdar Aur Sahaba Karam RA Ka Amal.
Hadees Khutba Juma Me Namaz جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَجَلَسَ فَقَالَ لَهُ يَا سُلَيْكُ قُمْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيهِمَا ثُمَّ قَالَ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلْيَتَجَوَّزْ فِيهِمَا انھوں نے کہا : سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ جمعے کے دن ( اس وقت ) آئے جب رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے تو وہ بیٹھ گئے ۔ آپ نے ان سے کہا :’’ اے سلیک ! اٹھ کر دو رکعتیں پڑھو اور ان میں اختصار برتو ۔‘‘ اس کے بعد آپ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی جمعے کے دن آئے جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے اور ان میں اختصار کرے ۔‘‘ Sahih Muslim 2024 / 875
داڑھی فطرت میں شامل ہے ۔ حدیث میں داڑھی چھوڑنے اور مونچھیں پست کرنے کا حکم ہے ۔ اگر کوئی داڑھی منڈوانے کو جائز سمجھتا ہے تو درست نہیں۔ ہاں اگر منڈوانے کی بجائے خوبصورتی کے لئے کچھ تراش خراش کروا لیتا ہے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اللّٰہ تعالٰی جمال کو پسند کرتا ہے ۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی داڑھی قدرتی طور پر چھوٹی تھی جیسا کہ اکثر عرب کے باشندوں کی ہوتی ہے ۔ آپ نے کبھی داڑھی نہیں کٹوائی ۔ اگر کوئی آپ کی محبت کی وجہ سے آپ کی مطابقت کرتا ہے تو ایسا کرنا یقیناً باعث ثواب ہو گا اور اس سے لمبی رکھنے میں بھی کوئی گناہ نہیں ہو گا ۔
Ye Urdu yaa Punjabi wali speech ki bat ho Rahi ha.. Jis ko hmary molvi sahiban Khutba kehty hen.. Arabic Khutba mein tow itnaa time he nhi hotaa k 2 nafal parh Len
Mohtrem molana sb ko Allah Kareem meghferet fermaen. Hazoor Quran say to 11 cheezon kay ilawah Haraam honay ka koi aor ziker nahen milta . "Hurremet alekomul metato, wad damo,wa lahmel khinzeeray ,wa ma aohilla behee le,ghaerillah-+++++aagay mukammel ayet" to inn kay ilawah aapkay baqoal sab halal hay.To phir chinese kay khanay aor unn kee khoraak men shamil hashraat aor maendek aor kachhway aor sanmp to sab halal huey nan. To karen Pakistan men bhy shuruh aor sab say pehlay aap kay muqalledeen shuruh karen .
00:00 Jummah Ke Khutbe Ke Doran Tahiyatul Masjid Namaz Parhna.
01:34 Tashahhud Mein Ungli uthane ka tarika
03:53 Bhains Ka gosht khana, Ahle Biddat ki daleel
05:45 Darhi Ki Miqdar Aur Sahaba Karam RA Ka Amal.
مہربانی مولوی صاحب آپ نے اچھا بیان کیا ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
AaMeeN
🌷 YA RABBAL AALAMEEN 🌷
مولانا اسحاق مدنی صاحب 🌹
🌹 رحمۃ اللّٰہ علیہ 🌹
علماء حق میں سے ایک ستارہ ☀️
الله تعالیٰ ان پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے 🌲 آمین 🌲
Ahle hadees hain kya , shakal se lag rahe hain
@@zafarvlogs4030 bhai in baton say nikal Aaou
Muslim hain sab
Moalana jesa alim na dakha na suna , Allah karwat karwat janat ata farmaye
I love to listen Molana Ishaq sb.He was a great scholar.
اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ مولانا اسحاق صاحب جیسا عالم صدیوں بعد پیدا ھوتا ھے
JazakAllah khair
ماشاء الله تبارك الله
JAZAKALLAH
Mashallah 👍
Hadees Khutba Juma Me Namaz
جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَجَلَسَ فَقَالَ لَهُ يَا سُلَيْكُ قُمْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيهِمَا ثُمَّ قَالَ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلْيَتَجَوَّزْ فِيهِمَا
انھوں نے کہا : سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ جمعے کے دن ( اس وقت ) آئے جب رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے تو وہ بیٹھ گئے ۔ آپ نے ان سے کہا :’’ اے سلیک ! اٹھ کر دو رکعتیں پڑھو اور ان میں اختصار برتو ۔‘‘ اس کے بعد آپ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی جمعے کے دن آئے جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے اور ان میں اختصار کرے ۔‘‘
Sahih Muslim 2024 / 875
Jazakumullah
❤😊
❤❤❤ 7:37
اسلام علیکم ورحمتہ
اچھا ! انگلی ہلانے والا حوالا تفسیر قرطبی میں کہاں ملے گا۔
اگر حوالا بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔
احادیث مبارکہ کا جتنا علم علامہ مولانا اسحاق رحمتہ اللہ سے زیادہ مجھے کسی اور عالم میں نہیں دکھائی دیا۔۔۔
Bilkul mera b yehi swal ha wahabio se k kon se Sahaba RA ki itni lambi dari thi jitni ye rakh lete hain pait se b nechay tk
مسجد میں وقت خطبہ جانا کیوں ہے ۔پہلے کیوں نہیں جا سکتے ۔کوئی ضد ہے کیا ۔ویسے میں مار تو چول ہی رہا ہوں۔
داڑھی فطرت میں شامل ہے ۔
حدیث میں داڑھی چھوڑنے اور مونچھیں پست کرنے کا حکم ہے ۔
اگر کوئی داڑھی منڈوانے کو جائز سمجھتا ہے تو درست نہیں۔ ہاں اگر منڈوانے کی بجائے خوبصورتی کے لئے کچھ تراش خراش کروا لیتا ہے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اللّٰہ تعالٰی جمال کو پسند کرتا ہے ۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی داڑھی قدرتی طور پر چھوٹی تھی جیسا کہ اکثر عرب کے باشندوں کی ہوتی ہے ۔ آپ نے کبھی داڑھی نہیں کٹوائی ۔ اگر کوئی آپ کی محبت کی وجہ سے آپ کی مطابقت کرتا ہے تو ایسا کرنا یقیناً باعث ثواب ہو گا اور اس سے لمبی رکھنے میں بھی کوئی گناہ نہیں ہو گا ۔
خطبہ سننا واجب ھے خطبہ کے دروان تو آپ کسی کو اشارہ بھی نہیں کر سکتے
Ye Urdu yaa Punjabi wali speech ki bat ho Rahi ha.. Jis ko hmary molvi sahiban Khutba kehty hen.. Arabic Khutba mein tow itnaa time he nhi hotaa k 2 nafal parh Len
Khudd bhee socha karo.
Mohtrem molana sb ko Allah Kareem meghferet fermaen. Hazoor Quran say to 11 cheezon kay ilawah Haraam honay ka koi aor ziker nahen milta . "Hurremet alekomul metato, wad damo,wa lahmel khinzeeray ,wa ma aohilla behee le,ghaerillah-+++++aagay mukammel ayet" to inn kay ilawah aapkay baqoal sab halal hay.To phir chinese kay khanay aor unn kee khoraak men shamil hashraat aor maendek aor kachhway aor sanmp to sab halal huey nan. To karen Pakistan men bhy shuruh aor sab say pehlay aap kay muqalledeen shuruh karen .
یہ عا لم بہت غلط جواب دے ریے ھیں جہالت کی نشانی ھے
الف بے ahte nhe or bakwas karne ho mullna per.
بیان کے دوران پہڑ سکتے ۔ خطبہ کے دوران نہیں پہڑ سکتے
Pl apnay program main apna phone number show karin