MASHALLAH, bohat acha explain keyaa Maulana sb ny. ALLAH PAK Maulana sb ke maghfirat farmayain Aameen aur tamaam maslik k ulaama ko in sy seekhna chahye.
مولانا مودودی نے یہ لہجہ اختیار کیا ڈاکٹر ذاکر نے کہا تو بریلوی مسلک کے لوگوں نے مدودی کے بارے میں کہا تھا چار یہودی ایک مدودی ذاکر نائیک کو کہا یہ ذکر نالائق ھے فلاں ھے آج کل کے بریلوی مولوی کا خود لہجہ دیکھو ثمر قادری کی ذبان دیکھو ساری ذندگی انکے بابا تحریک لبیک والے کیا کہتا تھا وہابی خنزیر کی اذان ھے۔تو اذان تو اللہ تعالیٰ کے لیے ھے چاہے کوئی بھی دے تو انکے لیے انجینئر صحیح ھے
Maulana rafa ul dain to additional baat hai. Aap to yeh batayen ke 5 waqt nemaz padhna chahiye ya nahi. Nemaz mein kau kaun si do padhni chahiye jo nazil shudah ho. Nemaz to tabhi wajib hogi jab sab kuchh quran se padha jaye.
Shia sahaba ko jo hamare Sur kaa taaj hai unhe galiya dete hai bura kaheta hai b unhe nauzubilla kafir kahete hai aur jahunnami kaheta hai unhe guldasta kahena kitni buri baat aur himakhat hai
میں یہ سمجھتا ہوں کہ رفع الیدین کا فلسفہ ہمیشہ سے ایک ہے کہ ہم سامنے والے کی برتری تسلیم کڑتے ہے۔ جب کوئی بندہ کسی کو یرغمال بنانے کے لئے کہتا ہے کہ اپنے ہاتھ اوپر کرو۔ یہی معاملہ ہے جب ہم اللہ کے سامنے زبان سے اللہ اکبر کہتے ہیں اور ساتھ ہاتھوں کے اشارے سے بھی کہ رہے ہوتے ہیں۔ اللہ اکبر۔ گویا کہ رفع الیدین کرنے والا ہرتکبیر پر دو دفعہ اللہ اکبر کہ رہا ہوتا ہے۔
یرغمال ہونے والا اور یرغمال بنانے والا،دونوں میں سے ایک حق پہ ہوتا ہے دوسرا باطل پہ، اللہ کے دربار میں حاضر ہونے والے کو یرغمال بننے کی تشبیہ ہی غلط ہے بھائ، جب کوئ کسی کے پاس حاضر ہوجائے اچھی نیت سے تو اسے کوئ ہاتھ اوپر کرنے کو نہیں کہتا
سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی تدلیس محدثین اور فقہاء کے نزدیک قابل قبول ہے, اس لیے ترک رفع یدین کی حدیث کو ضعیف کہہ کر جھٹلایا نہیں جا سکتا, باقی رہی رفع یدین کرنے کی احادیث کی تعداد زیادہ ہونے کی بات تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کسی عمل کی زیادتی اس عمل کے ناسخ ہونے کی دلیل نہیں ہے
@@abdul1391 رفع یدین منسوخ ہونے کی جو بہت سی روایات ور دلائل ہیں ان میں سے ایک دلیل یہ ابن مسعودرضی الله کی روایت بھی ہے جس پر آپ اور میں کمینٹ کر رہے ہیں
@@muhammadnoman2942 جی جیسے کوا سفید ہوتا ہے اسے ہی ترک رفع یادین پر کوئی حدیث غیر مقلّدین کو نظر نہیں اتی الله کے بندے کمینٹ کرنے سے پہلے کم سے کم ابن مسعود رضی الله کے اسی عمل کو دیکھ لیتے جس میں وہ کتنے صحابہ ور تابین کو نبی کی نماز کا عملی نمونہ دکھا رہے ہیں، َّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
Jisny krna kry ni krna na kry apna apna Kam ka jwab dena jo jisko smjhny se thik lgta ye Allah Pak or usky takhleeq kiye gye bandy ka mamla hum as a 3rd party bich mai koi ikhtyar ni rkhty
رفع یدین کرنا کوئ اللہ کا حکم نہیں ہے۔ اس لیۓ کرنا ہی نہیں چاہئیۓ۔ اگر نماز میں اللہ اکبر کہا تو یہ کافی ہے۔ ہاتھوں کو اٹھانا ضروری نہیں ہے۔ نماز کا مقصد ہی قرآنی آیات کو بتانا ہے تاکہ نمازی انکو سن کر سمجھیں، مانیں اور عہد کریں کہ وہ ان قرآنی ھدایات الہی پر ہمیشہ عمل کرینگے۔گویا یہ علم قرآن حاصل کرنے یا بتانے کا بریقہ ہے جا پر بعد میں عمل کیا جائیگا۔قرآن میں صرف فرض رکعتوں سے فجر عشاء اور نماز جمعہ کو پڑھتے ہوۓ بتایا گیا ہے۔ اور 2:238 میں ان نمازوں کی حفاظت کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے۔ اور 4:101,102,103 میں جو قصر نماز کرنے کا حکم ہے اس میں رسول اکرم عس نے دو رکعتوں سے نماز پڑھائ اور ہر گروہ نے ایک ایک رکعت سے نماز پڑھی جن سے یہ ثابت ہو گیا کہ ہر نماز میں دو دو رکعتیں ہی ہوتی تھیں، جیسے فجر اور جمعہ کی نمازوں میں آج بھی ہوتا ہے۔ صرف عشاء کی نماز میں اللہ نے تو نہیں مگر انسانوں نے چار رکعت سے نماز پڑھنا کر دیا جبکہ یہ نمازوں کی حفاظت کرنے حکم کے مطابق نہیں ہے۔یہ پانچ نمازوں کو پڑھنے کا حکم اللہ کا نہیں ہے، بلکہ یہ زردشتی مذھب سے ہماری جھوٹی انسانوں کی سنی سنائ باتوں سے بات آ گئ ہے۔اکیلے نماز پڑھنا بھی قرآن میں نہیں ہے، نہ حکم، نہ اجازت اور نہ ہی ضروری سمجھا گیا تھا۔لیکن فرض سب کا یہ ہے اہم تر ہے کہ قرآن کینآیات کو روزانہ تھوڑا تھوڑا کرکے سمجھ کر اور سمجھا کر( انپڑھ لوگوں کو تاکہ انکو علم ھدایات قرآنی ہو سکے) پڑھنا اور پورا قرآن مکمل طور پر پڑھنا بہت زیادہ ضروری فرض ہے تاکہ سب اس پر عمل کریں۔
مولانا عمل کا تسلسل اور امت کی اکثریت کس عمل پر عمل پیرا رہی عمل کے لیے پورے چوده سو سال میں کسی بھی محدث یا فقہی نے ووٹنگ نہیـــــں کی یہ غیرمقلدین ووٹنگ شروع کردیتے ہیں حالانکہ اگر دیکھا جائے تو جن جن صحابۂ کرام سے رفع الیدین کی حدییں منقول ہیں وہ خود رفع الیدین نہیں کرتے لھذا امت کو بیقوف نہ بنایا جائے
*Compete PlayList👇*
Namaz Series نماز کے اہم مسائل (Maulana Ishaq Madni): th-cam.com/play/PLuy-qSE0U5gwBi8LbrREhoq4j6zYjGLtM.html
اللہ پاک اعلی حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ بابا جی محترم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ماشااللہ ۔ علامہ صاحب کی قبر کو نور سے منور فرمائے۔ بہت عظیم انسان تھے۔
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ پاک جہنم میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
خوبصورت باتیں اللہ پاک مولانا کے درجات بلند میں اضافہ فرمائے آمین
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
یا اللہ پاک مولانا محترم کے درجات کو بلند فرما۔ کاش پوری امت کی یہی سوچ ہو جائے۔
Ameen
What a gem he was, Allah Moulana Sb ki maghfarat farmaye. Ameen
سبحان اللہ
یار امت کو ایسے لوگوں سے سیکھنا چاھیے
میں اہلسنت ھو کر ان کا بڑا قدر دان ھوں
Allah pak molana sahab k darjat buland fermay. Ameen
اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Subhan Allah
Maulana Ishaq Sahab was really a gem 💎. May Allah grant him highest place in jannah
Pehla mint boht umdaa..
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت استاد محترم
MASHALLAH, bohat acha explain keyaa Maulana sb ny.
ALLAH PAK Maulana sb ke maghfirat farmayain Aameen aur tamaam maslik k ulaama ko in sy seekhna chahye.
Kamal saain zabardast
Ma Sha Allah
Jazakallah kia alam thy mulana Sahab Allah AP k darjat buland kary amen
Real Molana ❤
❤jazak ALLAH KREEM ❤
Bohat hi peeyaree baat farmaye jazakallah khair
Mashallah..... ❤❤❤ maulana shahab great aadmi the allah jannatul firdaush me aala makam de❤❤
MashAllah ❤
ALLAH pak ghareeq E Rehmat kren molana sahb ko
Great maulana ishaq sahib allaha pak jannat main jagha de ameen sumameen
Allah tala janat ul firdous atta kara
Allah darjaat buland farmayen
Ali bhai esa lehza ikhtiyar kre to , Ali bhai ki bat ko char chand lag jaege ..
Main b ye he kehti hun
Exactly meri wali bat, ali bhai apni tune thek karen to unka molana wala he aqida hai
He is egoistic
مولانا مودودی نے یہ لہجہ اختیار کیا ڈاکٹر ذاکر نے کہا تو بریلوی مسلک کے لوگوں نے مدودی کے بارے میں کہا تھا چار یہودی ایک مدودی ذاکر نائیک کو کہا یہ ذکر نالائق ھے فلاں ھے آج کل کے بریلوی مولوی کا خود لہجہ دیکھو ثمر قادری کی ذبان دیکھو ساری ذندگی انکے بابا تحریک لبیک والے کیا کہتا تھا وہابی خنزیر کی اذان ھے۔تو اذان تو اللہ تعالیٰ کے لیے ھے چاہے کوئی بھی دے تو انکے لیے انجینئر صحیح ھے
Viral ni hona us na?
JazakAllah
Sahaba ke dushmanon Ko ismein shumar Na Karen baki sab Musalman Hai
اگر آپ سنت پر عمل کرو گے تو ثواب ہے ۔ نہیں کرو گے تو گناہ نہیں
❤
Who watch in 2024
Agar sahaba ke dushmanon ko Musalman man liya Jaaye to Fir hinduon ko Musalman Ke Aane Mein Koi Haj Nahin
❤ میرا اللہ پاک❤ جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح صآحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Maulana rafa ul dain to additional baat hai. Aap to yeh batayen ke 5 waqt nemaz padhna chahiye ya nahi. Nemaz mein kau kaun si do padhni chahiye jo nazil shudah ho. Nemaz to tabhi wajib hogi jab sab kuchh quran se padha jaye.
This is the difference between him and Er. Ali Mirza 😊
جو نماز کے لئے کھڑا ہو گیا اس سے اللہ راضی ہو گیا ۔ آپ پڑھنے والوں کو نماز سے دور کر رھے ہو۔ اللہ کریم آپ کو ہدایت عطا فرمائے ۔ امین
کیا مطلب بھائی
Beshak Bhai ❤
How?
Ye certificate ly k aye ho 😂
Shia sahaba ko jo hamare Sur kaa taaj hai unhe galiya dete hai bura kaheta hai b unhe nauzubilla kafir kahete hai aur jahunnami kaheta hai unhe guldasta kahena kitni buri baat aur himakhat hai
Namaj ke masale Mein Allah ka khauf khana chahie yaar Kisi Ki namaj ko galat Nahin batana chahie
میں یہ سمجھتا ہوں کہ رفع الیدین کا فلسفہ ہمیشہ سے ایک ہے کہ ہم سامنے والے کی برتری تسلیم کڑتے ہے۔ جب کوئی بندہ کسی کو یرغمال بنانے کے لئے کہتا ہے کہ اپنے ہاتھ اوپر کرو۔ یہی معاملہ ہے جب ہم اللہ کے سامنے زبان سے اللہ اکبر کہتے ہیں اور ساتھ ہاتھوں کے اشارے سے بھی کہ رہے ہوتے ہیں۔ اللہ اکبر۔ گویا کہ رفع الیدین کرنے والا ہرتکبیر پر دو دفعہ اللہ اکبر کہ رہا ہوتا ہے۔
یرغمال ہونے والا اور یرغمال بنانے والا،دونوں میں سے ایک حق پہ ہوتا ہے دوسرا باطل پہ، اللہ کے دربار میں حاضر ہونے والے کو یرغمال بننے کی تشبیہ ہی غلط ہے بھائ، جب کوئ کسی کے پاس حاضر ہوجائے اچھی نیت سے تو اسے کوئ ہاتھ اوپر کرنے کو نہیں کہتا
Rafuyadain KY liay hath uthana gavahi Dany KY barber hy 10 unglian gavahi dating han KY Allah sab say barha hy
Aap ko damage ka test karna hai , hum rakho aur sajda karty hai Allah k samey jakjaty hai ,rafayadan too nabi saw ny kbi kbi kiya hai
Baat Sach bol rahe hain lekin baat kadvi hai Kyunki Har FIR ke balon per dalile Hain Apni Apni
allah aap ko jannat m aala mokam ata kare. azeem insan the
ye,koy,choty,bat,he,allah,ke,sache,nabi.s,a,w,w,,ne,jo,nmaz,perhy,os,ka,treqa,,,,is,me,kis,chez,ki,zid,,,,,,rafa,ui,yadain,,,,se,ap,,,,s,a,w.w,,,nimaz,perhte,teh,,
Jo banda suhaba ko gali deta wo kes tara mosalman ho sakta ha
SHia kahty han k Nabi ka bad Imam mansos ha or usy wahi ati ha tm kah rhy ho k wo kafir ni ha
سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی تدلیس محدثین اور فقہاء کے نزدیک قابل قبول ہے, اس لیے ترک رفع یدین کی حدیث کو ضعیف کہہ کر جھٹلایا نہیں جا سکتا, باقی رہی رفع یدین کرنے کی احادیث کی تعداد زیادہ ہونے کی بات تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کسی عمل کی زیادتی اس عمل کے ناسخ ہونے کی دلیل نہیں ہے
Phir aap raful yadain ko mansookh kyon kehte ho?
@@abdul1391 رفع یدین منسوخ ہونے کی جو بہت سی روایات ور دلائل ہیں ان میں سے ایک دلیل یہ ابن مسعودرضی الله کی روایت بھی ہے جس پر آپ اور میں کمینٹ کر رہے ہیں
Rafa ul yadain tarq ki eik bhi hadees nhi han
@@muhammadnoman2942 جی جیسے کوا سفید ہوتا ہے اسے ہی ترک رفع یادین پر کوئی حدیث غیر مقلّدین کو نظر نہیں اتی الله کے بندے کمینٹ کرنے سے پہلے کم سے کم ابن مسعود رضی الله کے اسی عمل کو دیکھ لیتے جس میں وہ کتنے صحابہ ور تابین کو نبی کی نماز کا عملی نمونہ دکھا رہے ہیں، َّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
Jisny krna kry ni krna na kry apna apna Kam ka jwab dena jo jisko smjhny se thik lgta ye Allah Pak or usky takhleeq kiye gye bandy ka mamla hum as a 3rd party bich mai koi ikhtyar ni rkhty
Main aapki baat se Kuchh Ittefaq karta hun
Naaa baba morshk... Bt Sai kr... Jo bt para nbi na kia h
بڑے ائمہ محدثین میں کوئی بھی حنفی نہیں تھا، جنانچہ عین ممکن ہے کہ انہوں نے صرف رفع یدین کرنے والی احادیث ہی کو اپنے مجموعہ احادیث میں جگہ دی ہو !
رفع یدین کیوں کرنا ھے اسکا مقصد کیا ھے؟
کیا آپ صلعم۔سے ہہلے کسی نبی نے کیا؟
رفع یدین کرنا کوئ اللہ کا حکم نہیں ہے۔ اس لیۓ کرنا ہی نہیں چاہئیۓ۔ اگر نماز میں اللہ اکبر کہا تو یہ کافی ہے۔ ہاتھوں کو اٹھانا ضروری نہیں ہے۔ نماز کا مقصد ہی قرآنی آیات کو بتانا ہے تاکہ نمازی انکو سن کر سمجھیں، مانیں اور عہد کریں کہ وہ ان قرآنی ھدایات الہی پر ہمیشہ عمل کرینگے۔گویا یہ علم قرآن حاصل کرنے یا بتانے کا بریقہ ہے جا پر بعد میں عمل کیا جائیگا۔قرآن میں صرف فرض رکعتوں سے فجر عشاء اور نماز جمعہ کو پڑھتے ہوۓ بتایا گیا ہے۔ اور 2:238 میں ان نمازوں کی حفاظت کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے۔ اور 4:101,102,103 میں جو قصر نماز کرنے کا حکم ہے اس میں رسول اکرم عس نے دو رکعتوں سے نماز پڑھائ اور ہر گروہ نے ایک ایک رکعت سے نماز پڑھی جن سے یہ ثابت ہو گیا کہ ہر نماز میں دو دو رکعتیں ہی ہوتی تھیں، جیسے فجر اور جمعہ کی نمازوں میں آج بھی ہوتا ہے۔ صرف عشاء کی نماز میں اللہ نے تو نہیں مگر انسانوں نے چار رکعت سے نماز پڑھنا کر دیا جبکہ یہ نمازوں کی حفاظت کرنے حکم کے مطابق نہیں ہے۔یہ پانچ نمازوں کو پڑھنے کا حکم اللہ کا نہیں ہے، بلکہ یہ زردشتی مذھب سے ہماری جھوٹی انسانوں کی سنی سنائ باتوں سے بات آ گئ ہے۔اکیلے نماز پڑھنا بھی قرآن میں نہیں ہے، نہ حکم، نہ اجازت اور نہ ہی ضروری سمجھا گیا تھا۔لیکن فرض سب کا یہ ہے اہم تر ہے کہ قرآن کینآیات کو روزانہ تھوڑا تھوڑا کرکے سمجھ کر اور سمجھا کر( انپڑھ لوگوں کو تاکہ انکو علم ھدایات قرآنی ہو سکے) پڑھنا اور پورا قرآن مکمل طور پر پڑھنا بہت زیادہ ضروری فرض ہے تاکہ سب اس پر عمل کریں۔
Yeh hai muslim