SAYYIDA AYESHAؓ Or MUAVIYA ؓ Ki ALI ؓ Ke Khilaf BAGHAWAT ‼️ Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ย. 2024
  • 📌 COMPLETE SERIES LINK
    ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
    🔵 NOTE:
    A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
    🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
    ◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
    ◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
    ◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
    ◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
    ◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
    ◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
    ◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
    ◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
    ◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
    ◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
    ◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
    ◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
    ◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
    ◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
    ◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
    ◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
    ◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
    🔵 OTHER TOPICS:
    ◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
    ◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
    ◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
    ◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
    ◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
    ◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
    ◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
    ◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
    ◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
    ◽ Meezan Lectures: / @ghamidicil
    ◽ Al-Bayan Lectures: / @ghamidicil
    Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
    Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
    ◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
    Hashtags:
    #ali #muaviya #ayesha #javedghamidi

ความคิดเห็น • 822

  • @syedmohsinbukhari3719
    @syedmohsinbukhari3719 หลายเดือนก่อน +4

    حضرت علی کی خلافت قائم ہوتے وقت قریش کے لوگوں کو اکھٹا نہیں کیا گیا تو آپ کے نزدیک یہ غلط ہے کیا ابوبکر کی خلافت قائم ہوتے وقت حضرت علی سلمان فارسی بلال حبشی عمار یاسر اور دوسرے بڑے صحابہ کرام کو اعتماد میں لیا گیا کیا رسول کے گھر والوں کو اعتماد میں لیا گیا نہیں لیا گیا حضرت علی تو خلافت لینا ہی نہیں چاہتے تھے یہ تو ماحول ایسا بنادیا گیا تھا کہ بنوامیہ کو پہلے کے تین خلفاء اتنا مضبوط بنا چکے تھے کہ اب وہ اسلام کو نقصان پہچانے اور خلافت کو ملوکیت میں تبدیل کرنے کے لیے تیار تھے

  • @MuhammadFaisal-nz3jq
    @MuhammadFaisal-nz3jq หลายเดือนก่อน +4

    لوگ‌‌ اس بات کو نہیں سمجھنا چاہتے کہ یہ لوگ ان مسائل کو جان بوجھ کر زندہ رکھنا‌ چاہتے ہیں تاکہ دنیا‌ میں فسادات کم‌نہ ہوں ہوش میں آ جاؤ

  • @Akbarabdali
    @Akbarabdali หลายเดือนก่อน +5

    علی کرم اللہ وجہہ ؛ برحق خلیفہ تھے ؛
    مخالف کھلم کھلا باغی تھے __
    اللّہ تعالیٰ سب پر رحم فرمائے - امین

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      @@Akbarabdali تمام جماعتیں صحابہ کرام کی برحق تھی۔
      سب نے اجتھاد کیا سمیت علی ع کے۔

    • @shah6909
      @shah6909 15 วันที่ผ่านมา +1

      @@user-be5bi3uu5l میرے بھائی کیا غیر علمی بات کی ھے !! کونسا اجتہاد؟

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk หลายเดือนก่อน +9

    صلح حدیبیہ کے موقع پر جب لشکر اسلام کے کیمپ میں یہ افواہ پھیل گئی کہ سیدنا عثمان کو شہید کر دیا گیا ہے
    اس وقت حضور نبی کریم صلی الللہ علیہ وسلم نے اس بات پر بیعت لی تھی کہ سیدنا عثمان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا
    اب جبکہ ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے سیدنا عثمان غنی کو شہید کر دیا گیا تھا
    تو جب ان کی شہادت پر عام مسلمانوں کی جانب سے امیر عالی مقام سیدنا علی المرتضی سے یہ درخواست کی گئی کے باغیوں کو ان کے اس وحشیانہ جرم کی سزا دی جائے
    لیکن امیر عالی مقام نے اس مطالبے کو ماننے سے صاف انکار کر دیا تھا
    کیا امیر عالی مقام کا یہ عمل
    سنت رسول الللہ کے مطابق تھا ؟

    • @salimsuriya5203
      @salimsuriya5203 หลายเดือนก่อน +2

      ​@ibn-i-ali9305
      جتنی احادیث کا اپ نے ذکر کیا یہ سب جنگ جمل ہے صفیں کے بعد لکھی گیئی ہیں

    • @syedarshadruhani
      @syedarshadruhani หลายเดือนก่อน

      @@AbdulQayyum-ti5sk
      حضرت ابو یزید نے قصاص عثمان کے نام پر حکومت ہتھیا لی تھی کیا اس نے اپنے چچازاد بھائی سیدنا عثمان کا قصاص لیا تھا،
      بھڑوے نکل

    • @MajidKhan-nd1ql
      @MajidKhan-nd1ql หลายเดือนก่อน

      @@syedarshadruhani مجوسی کتے جنگ نہروان دیکھ لے علی نے اپنے ہی ہزاروں کتوں کو جنگ نہروان میں قتل کیا

    • @RanaMunir-xe7my
      @RanaMunir-xe7my หลายเดือนก่อน +1

      ​@ibn-i-ali9305sulah hadibia k moqah pe jub yeah afwah phail gyi k Hazrat Usman ko shaheed kardya gya hai toh Rasool saw ne 1400 sahaba se moat pe bait li thi aur aur is bait Ka ziker Quran mein b hain bait rizwan aur sub sahaba ko jannat ki basharat b mili qisas Usman k liye tu isko boht easy le raha hai aur keh raha hai koi aur b hota toh Rasool saw aisa hi kartey beshuk lakin tub apney dusrey hath ko Hazrat Usman Ka hath bola tha Rasool Allah saw ne tu keh raha yeah koi fazeelat nahi Malik ahstar musanf ibne shaiba mein iqrar kar chuka hai qatal Ka aur apkey mushkil kushah ne usko apna commander banaya hua tha Quran mein Allah ne qisas Ka hukam dya hai na Rasool saw ki sunnat pe amul kia na Quran pe

    • @syedarshadruhani
      @syedarshadruhani หลายเดือนก่อน

      @@AbdulQayyum-ti5sk اور جب معاویہ کو بادشاہت سونپ دی گئی تھی،
      کہ قصاص لے،
      تو اسنے پلٹ کر صحابہ کرام کو ہی قتل کرنا شروع کردیا تھا

  • @Fzrashdi
    @Fzrashdi หลายเดือนก่อน +4

    گھما پھرا کر مقصد یہی لگتا ھے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کی خلافت کو تسلیم نھیں کرتے ،

    • @globalarbaeenwalkcanada1931
      @globalarbaeenwalkcanada1931 10 วันที่ผ่านมา

      بجا فرمایا آپ نے. لعنتی ٹولہ 🙌 🙌 🙌 غامدی کتا پلید ہے

  • @salimsuriya5203
    @salimsuriya5203 หลายเดือนก่อน +51

    بات تو بہت گہری کی ہے مگر افسوس سمجھ یہاں بہت کم لوگوں کو آیئے گی

    • @asifbutt5685
      @asifbutt5685 หลายเดือนก่อน +4

      Bilkul garii bat ha serif nasaabi or waabi logo ko samj aai ge

    • @syedarshadruhani
      @syedarshadruhani หลายเดือนก่อน +3

      فتح مکہ کے بعد اسلام لانے والے میں اگر دور اندیشی ہوتی اور فیصلوں کی سمجھ بوجھ ہوتی تو
      وہ سب سے پہلے اسلام لے آتا،،
      سب سے آخیر میں اسلام لایا ہے مطلب، اس نے جان لیا تھا کہ اب اسلام کا غلبہ ہے، چلو اسلام لے آتا ہوں،
      پھر بعد میں اسلام میں رہ کر اسلام کو نقصان پہنچا ئیں گے،
      لیکن ابھی چپ چاپ اسلام قبول کرلو
      معاویہ نے بہت سوچ سمجھ کر سیاسی فیصلے کے تحت اسلام قبول کیا تھاتھا
      یعنی معاویہ کا اسلام بھی سیاسی تھا،

    • @lake_city
      @lake_city หลายเดือนก่อน +1

      اپ لوگو کو بچپن سے خوب رٹا لگوایا گیا ​@@asifbutt5685

    • @user-rr9xl6fk9s
      @user-rr9xl6fk9s หลายเดือนก่อน +1

      لوگوں کو لوگو لکھنے کا رٹّا؟​@@lake_city

    • @MudasirSofi-r4q
      @MudasirSofi-r4q หลายเดือนก่อน

      ​@@asifbutt5685😊😊

  • @TheScreenstealers
    @TheScreenstealers หลายเดือนก่อน +11

    ہمارے لوگ عقل اور دلیل کے بجائے جذبات سے کام لیتے ہیں خصوصاً دین کے اور دینی شخصیات کے معاملے میں ، افسوس

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 หลายเดือนก่อน +7

    محض جذباتی عقیدت ،محبت اور مخصوص مسلکانہ ماحول میں ان تاریخی تجزیات کو سمجھنا اور تسلیم کرناناممکن نہیں تو بہت مشکل ہے۔

    • @Dream45-f6n
      @Dream45-f6n 6 วันที่ผ่านมา

      @@rajasulehria..3770 حضور جذباتی وابستگی کی بات نہیں میں اہل تشیع سے اہل حدیث ہونے کے قریب ہوں مولانا اسحق نے دلائل کے ساتھ حوالوں کے ساتھ کتابیں کنگھال کے کام سامنے رکھا بنو امیہ کی ہزار سالہ تاریخ کی گرد جھاڑی جس کو غامدی صاحب بغیر حوالوں کے تاریخی باتوں اور حافظے سے بیان کر رہے ہیں اتنی بڑی کنفیوژن پھیلانا جب لوگ اہل بیت ر کی طرف اکثریت سے رجوع کر رہے ہیں کہاں کہ عقلی بات ہے ۔ معاویہ کی سیاست سے ہمیں آخر فائدہ کیا ہے یزید کی سیاست سے کیا فائدہ ہے ۔۔ کربلا ہو چکنے کے بعد تو رسول اکرم کے بعد اب ان کی اولاد ہی رول ماڈل بنتی ہے جن کی ساری اولاد مار دی گئی ۔۔ ہم باقاعدہ تحقیق سے مولا علی کو برحق مانتے ہیں کوئئ سارا علم غامدی صاحب نے نہیں اہنے گھر پھینکوایا ہوا کہ پورے منہج کے ہی الٹ باتیں رکھ دی ہیں ۔ رسول ص کی شہید اولادوں سے بھی انہیں شرم نہیں آتی

  • @QasimAli-ob7zt
    @QasimAli-ob7zt หลายเดือนก่อน +3

    If Abobakr was appointed according to Divine creed from Prophet Mohammed sww? Why was The Umar choosen In different way, apointed Direct by Abo baqr, khalifa usman was appointed diffrently by 6 person , Ali was appointed diffrently, how can A system be so different In appointment and still be justified by Quran and Sunnah

    • @globalarbaeenwalkcanada1931
      @globalarbaeenwalkcanada1931 10 วันที่ผ่านมา

      لعنتی غامدی پر لعنت بے شمار

    • @Alchon86
      @Alchon86 7 วันที่ผ่านมา

      Hazrat Abu Bakar was appointmented according to rules laid in Quran and by Prophet Muhammad (Peace be upon Him). Same was followed in Harat Umar and Usman R.A. appointment. One can argue that the decision reached by people could be wrong but the rules laid out in Islam were followed.

  • @anjumscc2422
    @anjumscc2422 หลายเดือนก่อน +6

    بہت ہی معذرت کیساتھ استاد غامدی صاحب کا استدلال درست نہیں
    نمبر.. ا.. غامدی صاحب کا یہ کہنا کہ کیا قریش کو لیڈران اکٹھا کیا گیا..
    جواب.. جناب آپ یہ بتائیں سوائے بنو امیہ جن میں سے سب سے ٹاپ پر معاویہ رض تھے اس ایک کے علاوہ پوری سلطنت کے کس امیر نے اطاعت سے انکار کیا..
    سوال نمبر2.. استاد جی طلحہ و زبیر رض نے اپنی مرضی سے بیعت کی تھی تاریخ کی تحقیق کی کوئی چیز ہے یہ نہیں کہ اپنے مؤقف کی بات تلاش کی جائےجہان سے ملے بنا تحقیق کے نقل کردو
    صحیح ترین روایتوں میں موجود ہے کہ طلحہ و زبیر رض نے اپنی رضا و رغبت سے بیعت کی تھی..
    سوال نمب3.. اگر طلحہ و زبیر رض اور سیدہ عائشہ رض کو علی رض سے قصاص عثمان پر شکایت تھی تو وہ مدینہ آتے جہاں علی رض تھے ان سے بات کرتے احتجاج کرتے وہ بصرہ کیون گئے وہاں انکے ساتھیون نے خود لوگوں کو کیوں مارا اتنا نہین سیدنا علی رض کے گورنر کو کیوں مارا یہان تک کہ گورنر کو جان سے مارنا چاہتے تھے سیدہ عائشہ رض کے علم میں اجانے اور انکی مداخلت ہر انکی جان چھوٹی..
    سوال نمبر4... اگر یہ تینوں ہستیاں سیدنا علی رض کے مقابلے میں اہنے مؤقف پر حق بجانب تھیں تو سیدنا طلحہ و زبیر رض جنگ کے میدان سے کیوں واپس گئے..
    سیدنا طلحہ کو مروان نے قتل کیا اور سیدنا زبیر رض کو ایک خارجی نے وہ بھی جنگ کے میدان سے کوسوں دور ساری تاریخ اس ہر گواہ ہے...
    آخری سوال سیدہ عائشہ رض نے جنگ جمل کے بعد کس وقت یہ کہا کہ میرا جنگ جمل والا عمل درست اور حق بجانب تھا اور علی رض قصوروار ہیں قصاص نہیں لے.. ذخیرہ کتب سے بنا سند کے ہی بتا دیں کہا لکھا ہے..
    الحاصل ان تین ہستیوں کو کچھ لوگوں نے مس گائیڈ کر کے اپنے ساتھ ملایا مدینہ سیدنا علی رض کے سامنے جانے کیلئے لیکن راستے میں انہیں بصرہ لے گئے اور وہاں ہلہ بول دیا کئی کو لوگوں کو قتل کیا گورنر کو مارا حالات خراب کر کے ایک.بغاوت بنا دی.. سیدنا علی رض کق مجبورا امن امان قائم کرنے کیلئے وہان جانا پڑا یہ دو ہستیاں طلحہ و زبیر تق جنگ سے واپس ہٹ گئے اور سیدہ صدیقہ عورت تھیں وہ کہاں جاتیں لوگوں نے اونٹ کو گھیر رکھا.. علی رض کے جانے پر تین دن تک معاملات کو سدھانے کی کوشش کی گئیے جس کے نتیجے میں طلحہ و زبیر وہان سے واپس ہق گئے لیکن وہاں قتل و عارت ہو چکی تھی لوگ تلواریں لیکر آپنے سامنے کھڑے تھے بالاآخر بنو ضبہ کے نوجوانوں نے پہلے گالم گلوچ شروع کی پھر پتھر تیر چلنا شروع ہو گئے دونون طرف سے بالاخر اس صورت حال کو کنٹرول کرنے کیلئے سیدنا علی رض کو جنگ کا ھکم دینا پڑا..
    استاد غامدی صاحب ہمیں آپکی نیت پر شک نہیں لیکن آپ ہر وقت تحقیق کی بات کرتے رہتے تحقیق کے نام پر اپ کتنی ہی احادیث کو ضعیف کہتے ہین تو کیا تاریخ میں کسی روایت کی تحقیق نہین کرنا... جق اپنی رائے کے موافق ہوا لے لیا.. اسطرح تو شیعہ کے بھی سارے مقدمے تاریخ سے ثابت ہین جو کچھ وہ ابوبکر صدیق رض اور َسیدنا عمر رض کے بارے اپنے بچون کو یاد کرواتے ہین..

    • @wisetalkpk3997
      @wisetalkpk3997 หลายเดือนก่อน +1

      روایات میں موجود ہے طلحہ و زبیر نے حضرت علی سے باغیوں حضرت عثمان کے قصاص کا مطالبہ کیا اور یہ کہا ان کو اجازت دے تاکہ وہ کوفہ اور بصرہ سے فوج جمع کر کے لائے ا مگر حضرت علی نے اس کام کے لئے وقت مانگا جس وجہ وہ مکہ چلے گئے اور سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا کہ حضرت علی حضرت طلحہ و زبیر اور حضرت عائشہ سے جنگ کرنے کی بجائے باغیوں سے جنگ کیوں نہ کی ؟ سوال تو دونوں طرف اٹھ سکتے ہیں کہ ان صحابہ اکرام نے اپنی اپنی حکومت قائم کرنے کے لئے مسلمانوں کا خون بہایا ! آللہ تعالی قران میں حکم دیا ہے بدگمانی سے بچو اس اللہ ہی جانتا ہے کیا حقیقت ہے کیا نہی ہمارے لئے تمام صحابہ اکرام قابل احترام ہیں ❤🎉

    • @anjumscc2422
      @anjumscc2422 หลายเดือนก่อน

      @@wisetalkpk3997 آپکی بات بھی درست نہیں سوال پھر وہی کہ اصول تحقیق کیا صرف احادیث کی کتب ہر اپلائی ہوتا ہے.؟؟ .
      طلحہ و زبیر رض نے مکہ عمرہ پر جانے کیلئے سیدنا علی رض سے اجازت مانگی.. اور چلے گئے.....
      مجھے کوئی زخیرہ کتب سے صحیح یا حسن سند سے دکھا دے کہ طلحہ و زبیر رض سیدنا علی رض کیلئے فوج اکٹھی کرنا گئے تھے...
      دوسرا سوال سیدنا عثمان رض کے خلاف جو بغاوت جیسا مسئلہ بنا ہوا تھا وہ تو ختم ہو گیا.. اب ان میں سے ان لوگوں کو سزا دینا تھی جنہوں نے قتل کا جرم کیا اس کے لئے شواہد چاہئے گواہ چاہئے.. کہاں ہیں وہ شواہد کس نے پیش کئے وہ شواہد
      کیا شریعت کچھ نہیں قانون شہادت کچھ نہیں بس شک کی بنیاد پر کسی دوسرے کو بھی قتل کر دو.بنا شواہد و بنا کسی شہادت ..
      غامدی صاحب اور آپ اس سوال کا جواب دیں یہ لوگ بصرہ کیوں گئے جب مسئلہ سیدنا علی رض سے تھا مسئلہ قصاص نہ لینے کا تھا.. تو خود بصرہ جا کر لوگوں کو کیوں مارا گورنر کو کیوں مارا... خانہ جنگی کی صورت حال کیوں پیدا کی....... اور روایتوں کی تحقیق و تنقیع نہین کرنا تو پھر شیعہ کو بھی کچھ نہیں کہنا چاہئے.. تاریخ میں وہ الزام موجود ہیں جو وہ لوگ شیخین پر لگاتے ہیں.....
      .

    • @user-qv2tc5mo5m
      @user-qv2tc5mo5m หลายเดือนก่อน

      محترم غامدی صاحب بنی ثقیفہ میں علی رض کہاں ؟ دوسرا ایسے کیا حالات تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین تک نہیں رکے اور بنی ثقیفہ میں اکھٹے ہوگئے

  • @Saleem_Saleem102
    @Saleem_Saleem102 หลายเดือนก่อน +3

    صحیح احادیث کی موجودگی میں کیسے غامدی صاحب بات کو نیاء رخ دے رہے ہیں معاویہ کے وکیل بن کر
    مولانا مودودی نے خلافت و ملوکیت صفحہ نمبر 138 میں دس مستند حوالے دیئے ہیں

  • @anwarshah8815
    @anwarshah8815 หลายเดือนก่อน +2

    غامدی صاحب یہ بتائیں کہ خلفاء ثلاثہ کی حکومتوں کیلئے کس کے لئے کونسا دستور اپنایا گیا ؟
    ہر ایک کے لئے الگ دستور تھا تو یہاں کیوں تکلیف ہے؟

  • @malikumairmukhtar
    @malikumairmukhtar หลายเดือนก่อน +4

    Good explanation by Ghamdi sb.

  • @maxxter90
    @maxxter90 หลายเดือนก่อน +2

    a lot of Shias thought that they would find sympathy for their hate towards Sahaba here, but dissappointed to hear that's not the case

  • @haafizsaadaatsayyad6935
    @haafizsaadaatsayyad6935 หลายเดือนก่อน +2

    With due respect to Ghamidi Sahab as an Indian Sunni Muslim i am Really Shocked and very disappointed with Ghamidi Sahab’s Arguments. It Looks like Ghamidi Sahab Already Decided to Proved that Hazrat Ali R.A. Was a dictator and Hazrat Ma’awiya R.A. Was a Khalifa. Very unfair. Extremely disappointed. Completely wrong Arguments. Few Questions for him if he can Answer and if he Read my comments. 1.Did Ma’awia R.A. Took Qisaas with Qaatileen e Usman R.A. During his 20 Years Government ? 2. Didn’t Sayyada Aisha “Salaamullaahi A’layha” Hazrat Zubair & Hazrat Talha R.A. Repent from Battle they fought against Hazrat Ali R.A. ? 3.According to his Arguments he should declare Saddam Hussain,Mohammad bin Salaman, Husne Mubaarak,Ayyub khan,Yahya Khan,Musharraf etc Were great Democrats.

  • @rizwanswati
    @rizwanswati หลายเดือนก่อน +2

    Ghamdi sahib, kehna kia chahty ho?
    Jo daleel de rhy hein be wazan, is daleel k against jo daleelien hein wo apko digest ho skn gi?

  • @user-yo5dp3vp3c
    @user-yo5dp3vp3c 24 วันที่ผ่านมา +3

    Khuda ki qasm ye kazzab hy. Ahadees nhi bta raha

  • @syedsamarnaqvimashadi5692
    @syedsamarnaqvimashadi5692 หลายเดือนก่อน +3

    عجب !!!!
    یہ ضروری نہیں ھے کہ پڑھا لکھا انسان ھر جگھ صحیح ھو
    آپ کی باتوں سے لگا کہ آپ حضرت علی کی خلافت کو دستوری نہیں مانتے اور ان کے خلاف لڑنے والوں کو بھی کسی طور پر باغی نہیں مانتے !!!!!
    یعنی نتیجہ جو مجھے سمجھ میں آ رھا ھے کہ آگے چل کر یہ ھوگا کہ آپ کی نظر میں
    یزید کی حکومت دستوری تصور ھوگی اور واقعہ کربلاء بغاوت کے زمرے میں آئے گا !!!!
    اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے

  • @tauqirsyed712
    @tauqirsyed712 หลายเดือนก่อน +2

    Ghamidi sb is committing intellectual's dishonesty. All the 4 Caliphs were selected on different parameters. Nominee of Muhammad PBUH was Hazara Ali AS and not Hazrat Abu Bakr RA, further ANSAAR were also against him. Most unfortunate part is that Ghamidi sb is calling Talaban Government as legitimate, ruling with TALWAAR and not approved by Afghanis (SHOORA). Ghamdi sb should consult and get guidance from Engineer Mohd Ali and Moulana ISHAQ sb

  • @adilbashir7979
    @adilbashir7979 หลายเดือนก่อน +3

    😢Ali ع hmesha Haq par they hmesha rahein gey۔

    • @sheralam920
      @sheralam920 หลายเดือนก่อน +1

      اس وقت کی وہ کشمکش کسی طور بھی حق و باطل کا معرکہ نہیں تھا۔

  • @Technical_Zaidi
    @Technical_Zaidi หลายเดือนก่อน +2

    حدیث پیغمبر ص تمام دنیا اگر طرف ھو اور علی ع دوسری طرف ھو تو حق وہیں ھو گا جہاں علیہ السلام ھو نگے

  • @rawash3371
    @rawash3371 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت معاویہ کو کلین چٹ اور حضرت علی کو خلیفہ راشد نہیں مان رہا۔

  • @GhulamMustafa-wz3ye
    @GhulamMustafa-wz3ye หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالی غامدی صاحب کو سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں انہیں عزت و بلند درجات سے نوازے۔ آمین

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 หลายเดือนก่อน

      Amin

  • @syaligohar
    @syaligohar หลายเดือนก่อน +2

    Yazeedi kabhi be Imam Ali (A.S) ki khilafat ko qabool nahi krengay. Lanat ho aesay Ulma pay.🖐

  • @mqamarzaman3788
    @mqamarzaman3788 หลายเดือนก่อน +4

    معذرت کے ساتھ غامدی صاحب نے صرف اپنا موقف پیش کیا انکی اس گفتگو کا احادیث سے کوئی تعلق نہیں۔
    اپنا نظریہ قائم کرنے سے پہلےکتب احادیث کا مطالعہ کریں یا اور علماء کی رائے ضرور جانے۔۔
    اعلان ختم شُد
    شکریہ

    • @apkafan8004
      @apkafan8004 หลายเดือนก่อน

      ٹھیک ، چل اب جا کر ماتم کر

    • @zeek3314
      @zeek3314 หลายเดือนก่อน

      People are emotional … they don’t do deeper and study because it requires effort and time and for that they have to kill entertaining time …
      Ghamidi telling truth after studying the history and providing his opinion
      But Muslims always too emotional over wrong facts
      That’s why we are zero today
      No research no history educations no inventions
      Just limited thinking

    • @mqamarzaman3788
      @mqamarzaman3788 หลายเดือนก่อน +1

      @@apkafan8004
      الحمدللہ ایک مسلمان ہوں ماتم سے میرا کوئی تعلق نہیں۔آپ جاۓ اور یزید کے فضائل بیان کرے اور دعا کرے کہ اللہ اسی کے ساتھ آپکو محشور فرمائے۔۔
      عجیب لوگ ہو سیدھی بات کا الٹا جواب۔

    • @mqamarzaman3788
      @mqamarzaman3788 หลายเดือนก่อน

      ​@@zeek3314
      In the 19-minute video, Ghamdi Sahib did not even quote any hadith. He did not consider it necessary and you are saying that he studied it.
      He Only used his own baseless logics and diffinitions to explain this topic.

  • @hassanmehmood6334
    @hassanmehmood6334 หลายเดือนก่อน +5

    میں اکثر ایسے باتیں اور علماء کی ویڈیوز نیٹ پہ دیکھتا رہتا ہوں کیونکہ اسلام سے دلچسپی و تاریخ سے دلچسپیوں میں خود بھی تاریخ کا طالب علم ہوں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ لوگ ہم سے ہزار لاکھ گنا بہتر تھے اور اس وقت کے مطابق جو بھی ان کو مسائل تھے ان کے مطابق انہوں نے اگر فیصلے کیے تو وہ بہتر تھے ہم اب ان سے 1400 سال بعد تنقید کرنے والے اور ان میں کیڑے نکالنا میرے خیال میں یہ جائز نہیں ہے واللہ عالم تاریخ ہم نے کہاں سے پڑھی ہم تک کہاں کیسے پہنچی کس کے ذریعے پہنچی کیا وہ کس کے حامی تھے جس کی کتابیں ہم نے پڑھی تو پھر ہم اسی پہ ڈٹ گئے لیکن بہتر یہی ہے کہ اگر ان لوگوں نے اپس میں صلح کر لی تھی حالات جیسے بھی تھے ان کے مطابق انہوں نے فیصلے کیے وہ ہم سے لاکھ گنا بہتر سوچنے والے تھے اگر انہوں نے صلح کر لی اور جب انہوں نے اپس میں صلح کر لی ان کی اپس میں رشتہ داریاں بھی ہیں اور ہو رہی تھیں تو ہمیں اپنے لیے سوچنا چاہیے کہ کیا 1400 سال بعد ہم فیصلہ کرنے والے کون ہیں اللہ ہمیں ایک اسلام اور ایک دین پر چلنے کی توفیق دے اور تفرقہ بازی سے بچائے امین

  • @aneeskhan-rz1mq
    @aneeskhan-rz1mq หลายเดือนก่อน +2

    Haq Sirf Allah walon k sath hai Hazrat Usman ghani r a per. Hazaro salam

  • @mohdsaf14
    @mohdsaf14 23 วันที่ผ่านมา +3

    Pahli dono khilafat mein kitne logon ki rae li gayi thi jo baar baar ye zaleel aadmi Ali AS ke liye bol raha hai.
    Isko kyun padha likha kaha jata hai jab baatein itni biased karta hai

    • @msuhail9815
      @msuhail9815 19 วันที่ผ่านมา

      Nikal be kufa 😂😂😂

    • @muhammadibrahimawan3110
      @muhammadibrahimawan3110 18 วันที่ผ่านมา

      Ye ju bahut parh likh jata hy asal m sathia ja ta hy ...bilkul fazul bat ki hy Maulana ne jis ka na sir hy na pair.

  • @rizwanswati
    @rizwanswati หลายเดือนก่อน +2

    Hazrat talha r.a & hazrat zubair r.a ko jb mola ali r.a ne ye hadees sunai jiska mae mola uska ali mola,
    Kia kahen gy is hadees k baray me aur is k agay ka bhi btaen awam ul naas ko?

  • @UsamaKhan-tx3ce
    @UsamaKhan-tx3ce หลายเดือนก่อน +3

    غامدی صاحب اپکے یہ جرات آمیز بیاں پر ایران کے آتش کدیے بچھ کے رہے جائیں گے۔ سلام اپکے اس موقف کو

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 หลายเดือนก่อน

      Wonderful 👍👍👍👍

  • @panzer1380
    @panzer1380 หลายเดือนก่อน +2

    Aaj bhi yazeedi aur Muawiyai , Ali A.s ke khilaaf koshish me masroof hain magar haar daur Ali ka hai , haar zamana Hussain ka❤❤❤

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      @@panzer1380
      کوفی ھو تم لوگ

    • @905irfan
      @905irfan หลายเดือนก่อน

      @@panzer1380 phal darakht se door nahi girta

  • @syedasimali1946
    @syedasimali1946 หลายเดือนก่อน +5

    یعنی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں تعریف کے لئے کہ کس خوبصورتی سے مکرمی غامدی صاحب نے غلط فہمیوں، غلط بیانیوں، جذباتیت اور اتہام طرازی کی گرد میں لپٹے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے کی انتہائی عمدہ کوشش کی۔ احترام اور وسیع القلبی کے تقاضے کے تحت وہ حضرت علی کو خاصی رعایت دیتے ہیں، مگر پھر بھی یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ ۱۔ حضرت علی کی وہ کونسی خدمات ہیں جنکا انھوں نے ذکر فرمایا؟ یعنی حفاظت و تبلیغ قرآن میں، تفسیر و تفہیم قرآن میں، تبلیغ اسلام میں، نظم و نسق میں، جہاد میں؟ نظر تو نہیں آتیں۔ انکی تبلیغ کے نتیجے میں کتنے لوگ ایمان لائے، کوئی تفصیل؟ مصر فتح کیا عمروابن العاص نے، ایران سعد بن ابی وقاص نے، شام عبیدہ ابن الجراح نے، قسطنطنیہ پر یلغار کی یزید نے۔ موتہ، یمامہ، ردہ اور دوسری بہت سیے معرکوں میں داد شجاعت دی خالد ابن الولید نے جنکو رسول اکرم نے سیف اللہ کا لقب دیا۔مگر حضرت علی نے داد شجاعت کسس جگہ دی جسکا بہت غلغلہ ہے، کوئی تفصیل؟ اور ۲۔ وہ کیا انتظامی، سیاسی، تدبیری صلاحیتیں ہیں جنکا انھوں نے ذکر فرمایا؟ قاتلین عثمان کے ہاتھوں اقتدار سنبھالنے کے بعد وہ سرے سے کوئی نظم قائم نہ کر سکے۔ انکے پورے پانسالہ دور حکومت میں کشت و خون برپا رہا اور ہزارہا مسلمان قتل ہوئے۔ دوسروں کو چھوڑیے، خود اپنے شیعوں کو متحد رکھ سکے اور نہ انکو اپنے احکام کا پابند کر سکے۔ اس حد تک کہ انھیں میں سے ایک نے بالآخرانکو شہید کر دیا۔ اس بات پر خود انکی اپنی گواہی انکے اپنے الفاظ میں شیعوں کی تصنیف کردہ نھج البلاغہ میں موجود ہے۔ اگر ابو بکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنھم نے اور حضرت معاویہ نے آل ابی طالب کے نسلی استحقاق کے باطل دعوے کا بروقت سد باب نہ کیا ہوتا تو یہ دین کے حوالے سے اپنا استبداد قائم کردیتے جس سے رسول اکرم کے لائے ہوئے دین کی صورت مسخ ہو کر رہ جاتی، جیسا کہ ہوئی۔ لیکن شیعہ فرقوں کی حد تک محدود پیمانے پر جیسا کہ انکی امھات الکتب اور عقائد میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اقتدار انکو پھر بھی محدود پیمانے پر ملتا رہا لیکن ان ادوار میں علویوں نے ظلم و ستم اور جورو استحصال کے وہ رکارڈ قائم کئے کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ آل ابی طالب کی نسلی حکومت قائم ہو جاتی تو دنیا عدل و انصاف سے بھر جاتی۔ تجربے نے ثابت کردیا کہ یہ مفروضہ غلط تھا۔

    • @sohailbutt1698
      @sohailbutt1698 หลายเดือนก่อน

      Gustakh e Ali rehmahamullah

    • @mahboobhussain6474
      @mahboobhussain6474 หลายเดือนก่อน

      اس نے تو علی کو خلافت کے دوڑ سے باہر کردیا اس لئے تم خوش ہوئے

    • @RanaMunir-xe7my
      @RanaMunir-xe7my หลายเดือนก่อน

      Hazrat Ali khilafat k ahul nahi they brother unki ghaltio ko sympathy k peechey chupaya jata hai

    • @sohailbutt1698
      @sohailbutt1698 หลายเดือนก่อน

      @@RanaMunir-xe7my Rafaziat or Nasbiat kernein walon per Allah ki lanat

  • @khawajamazhar9188
    @khawajamazhar9188 หลายเดือนก่อน +1

    خلفائے راشدین کے زندگی مبارک میں ہی سیاسی خلفشار اور گرد و غبار کی وجہ سے طاقت کی جنگ شروع ہو گئ تھی ؟ یہ نئے مزہب میں کس طرح کی قابل تقلید مثال تھی؟ جو اب تک اس مزہب کے دعویداروں میں جاری و ساری ہے۔😮

  • @dgreen9653
    @dgreen9653 หลายเดือนก่อน +3

    Subhhan Allah....ghamdi sb Allah pak aap ko lambi sehat wali zindgi day

  • @pagalkhana_2.O
    @pagalkhana_2.O หลายเดือนก่อน +2

    بھر بھر کے ناصبیت بھری ہوئی ہے غامدی صاحب میں۔ جھوٹ کا پورا بورا کھول دیا آج تو۔ پوری کوشش کر لیں لیکن علی علیہ سلام کے دشمن اور انکے حمایتی ہمیشہ نا کام ہی رہیں گے۔

    • @globalarbaeenwalkcanada1931
      @globalarbaeenwalkcanada1931 10 วันที่ผ่านมา

      بجا فرمایا آپ نے. لعنتی ٹولہ 🙌 غامدی سور کی اولاد

  • @learnsci92
    @learnsci92 หลายเดือนก่อน +3

    ghamidi sb allah apko hidayat dy ap is mamly ma ghalti py hain

  • @thehindukushheights
    @thehindukushheights หลายเดือนก่อน +3

    All those that were kins, got powers one after another except Ali RA who was more closer to the prophet than any other of the three.. He waited untill all of them ruled turn by turn.. in a modern court, what should be the punishment for Muawiya and his son the bloody Yazid including Aisha who rebelled against the legal and deserving rule of Ali? I am frm a sunni background but Muawiya was not from Ehle Baith and he therefore had no right to rebel against the government of prophets cousin and son in law Hazrat Ali RA.. Muawiya even trained his son yazid against Imam Hussein RA tht He could be a threat for you Yazid.. Yazid learnt well what was thought and therefore never hesitated martyring him.. You cannot wash the bloody spots of history from the hands of Muawiya and yazid by making logical comments.. aaj na Ali RA zinda hain na Muawiya, na Hussain na yazid.. lekin en mei sy 2 baap bety tareekh mei amr jabke 2 baap bety tareekh mei mar gaye hain.. yazid aur Muawiya ka talluq dusry group sy hy..

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      @@thehindukushheights
      Ist you are not sunni so dnt do a drama.
      Ali AS was 4th Khalifa. That is it. He is not superior to the 1st 3 Khulfa Rashideen. Muaviah AS was chosen by Hassan AS. So cry and curse him if you want. Muaviah AS was a just ruler. He managed to expan Islamic state to 66 lac sq KM. Ruled for 20 years with peace n tranquility

    • @Ameerajavid
      @Ameerajavid หลายเดือนก่อน

      U hv completed wrong belief

    • @omarkhan3256
      @omarkhan3256 หลายเดือนก่อน +1

      What a primitive way of thinking. Being a prophets cousin or son in law does not grant you the right to leadership. I am sure you are a PML-N supporter who wants all the sharif family to rule Pakistan turn by turn.

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน +1

      @@omarkhan3256
      Absolutely right

    • @mudasirlone2409
      @mudasirlone2409 หลายเดือนก่อน

      See his name. He pretends to be a Hindu instead of Shai

  • @tazeemabbas1202
    @tazeemabbas1202 หลายเดือนก่อน +1

    Agar abubakar sehi tareeqey se aey thay to unke bad k 2 khulafa kyun unse mukhtalif tareeqey se aey . .? Wo teeno hi bilkul different Andaz se govt me aey . .....

  • @waqarhasan8922
    @waqarhasan8922 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrat Abubakar Bayait was recognized by just two persons, Umer and Umer slave. Not a single prominent person accepted him as Caliph but all those who opposed him were either murdered by Umer or were forced to leave the city.

  • @user-lm9fb7sn2u
    @user-lm9fb7sn2u 18 วันที่ผ่านมา +2

    Seems a bigot and trying to distort historical evidence..a hypocrite in simple words...

  • @shahjehansafdar5150
    @shahjehansafdar5150 หลายเดือนก่อน +4

    Ghamdi sb ki solid Daleel hy
    MashaALLAH

  • @dgreen9653
    @dgreen9653 หลายเดือนก่อน +2

    Zabardast ilmi bayan......ghamdi sb Allah pak aap ko lambi sehat wali zindagi atta karien .....amin

  • @muhammadsalmanbasit5195
    @muhammadsalmanbasit5195 หลายเดือนก่อน +5

    مولانا آپ محاسن علیؑ کی بات کر رہے ہیں۔ آپ لوگ اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کیا علیؑ کو اقتدار کا لالچ ہو سکتا ہے؟؟؟
    حضور اگر لالچ ہوتا تو سیدنا ابوبکر کی مرتبہ ہی اقتدار سنبھال لیتے شیعان علی تو اسی وقت وجود میں آچکے تھے اور اگر جنگ و جدل کی بات کی جائے تو علی سے بڑا سپہ سالار اور فن حرب کا ماہر کوئی ہو سکتا ہے۔ علی نے اقتدار چھیننا ہوتا تو اسی وقت چھین لیتے اور طاقت میں ان جتنے قوی کوئی بھی صحابیؓ نہیں تھے۔
    علی فقیرِ نبیﷺ تھے، علی فقیر العلی تھے۔۔۔

    • @SheikhUsman545
      @SheikhUsman545 หลายเดือนก่อน

      Inhone ni kaha ke Ali ke Niyat kya hai Yaha situation ke bat horhe he

    • @sheralam920
      @sheralam920 หลายเดือนก่อน +1

      ہر صحابی کی اپنی اپنی شان ہے۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ علی (رض) کو حالات کے سنبھالنے کا موقع ملا تھا (گو کہ ان کو زبردستی بٹھایا گیا تھا) مگر وہ حالات کو بہتر نہ کرسکے۔

  • @Technical_Zaidi
    @Technical_Zaidi หลายเดือนก่อน +1

    الفاظ کو گما پھرا کر بیان کرنے سے سچ جھوٹ میں نہیں بدلتا

  • @itratkhan7933
    @itratkhan7933 หลายเดือนก่อน +4

    اگر انتخاب کا تقاضا یہ ہے تو کیا جب رسول اللہ نے دُنیا سے پردہ فرمایا تھا تو ثقیفہ بنی سعدہ میں مولا علی کا انتظار کیا گیا تھا ؟ رسول اللہ کے جنازے میں میں جنھوں نے شرکت تک نہ کی اور ڈر کر یا مالِ غنیمت کی لالچ میں کلمہ پڑھنے والوں کا دفاع کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں ۔”شرم تم مگر نہیں آتی “

  • @inamhussain2186
    @inamhussain2186 หลายเดือนก่อน +1

    First conspiracy against Islam was done at saqeefa. Mola Ali was busy in funeral & he was never consulted.

    • @abubakr5427
      @abubakr5427 หลายเดือนก่อน

      @@inamhussain2186 اگر کنسلٹ نہیں کیا تو اسلام کو فائدہ ہی ہوا۔ نقصان تو تب شروع ہوا جب عثمان رض کو بغاوت کر کے شہید کر دیا گیا اور علی رض نے حکومت سنبھالی۔ شکر ہے معاویہ رض نے اس حکومت کے خواہش مند ٹبر کو شکست سے دوچار کیا۔ اور رہی بات اسلام میں سازشوں کی تو آل ابی طالب خاص کر علویوں نے کافروں سے تو جنگ لڑی نہیں اور مسلمانوں کا جینا اگلے تین سو سال دو بھر کئے رکھا۔ لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ ابراہیم بن موسی کاظم کو الجزار یعنی قصائی کا لقب ملا اور زید بن موسی کاظم کو النار کا خطاب ملا۔

    • @Justice-iu2yr
      @Justice-iu2yr หลายเดือนก่อน

      Hahahaha this is so funny. Each time Mr. Ali wanted to be Khalifa and they send him on an errand and he fell for it each time. Priceless

  • @lol-hn8yn
    @lol-hn8yn หลายเดือนก่อน +1

    Jhoot bol raha, saray ansaar sakifa k faislay sai raazi nhi thay q k yai Ghadeer e khum k khilaaf tha

  • @raeesu.g5440
    @raeesu.g5440 หลายเดือนก่อน +1

    کمال تجزیہ کیا ہے استاذ نے حجت تمام کردی ۔۔۔۔

  • @medicaltalks1124
    @medicaltalks1124 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت عثمان رض کے انتخاب کے وقت ایک اصول وضع کر لیا گیا تھا جس پر سب متفق تھے کہ عشرہ مبشرہ میں ہی سی آئندہ خلیفہ ہونگے ۔۔۔۔۔جب حضرت عثمان اور حضرت علی رض راضی ہو گئے تو ہر لحاظ سے ۔۔حضرت عثمان رض کے کے بعد حضرت علی رض کا ہی حق بنتا تھا اس میں نیا فیصلہ کروانے کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔۔واضح طور پر ان پر قتل عثمان کا جھوٹا الزام لگا کر پہلے ان کے اس عہدے سے نااھل ہونے کا پروپگنڈا کیا گیا اور بعد میں کاروائی ڈالی گئی۔۔۔۔حضرت عثمان 40 دن تک نظر بند رہے۔۔۔۔مسلمانوں کی کوئی آرمی ان کی مدد کو نہ پہنچی۔۔۔ان حالات میں حضرت معاویہ کا یہ بیان کہ مجھے کاروائی سے روکنے کا حضرت عثمان نے کہا ہے۔۔۔انتہائی حیرت انگیز ہے۔۔۔۔حضرت عثمان تو پانی تک محروم تھے تو ان حالات میں بادشاہ کا حکم ویسے ہی معطل ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔

  • @GHULAMABBAS-bs4hy
    @GHULAMABBAS-bs4hy หลายเดือนก่อน +2

    Ali khalifa bela fasal the

  • @j5_chemistryjunaid_turk188
    @j5_chemistryjunaid_turk188 หลายเดือนก่อน +2

    بُہت اعلیٰ، بہترین تجزیہ، اللّٰہ آپ سے راضی ہو،

  • @qazinazifullah5851
    @qazinazifullah5851 หลายเดือนก่อน +2

    JAZAKALLAH KHAIR ..

  • @riazurrahmananwer1972
    @riazurrahmananwer1972 หลายเดือนก่อน +1

    غامدی صاحب شکریہ بہت ہی اچھا بیان ھے۔ very convincing

  • @behappy6914
    @behappy6914 16 วันที่ผ่านมา +1

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لئے سیدہ اور معاویہ بن ابی سفیان کے لئے امیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے صرف علی !!!!
    دلوں کے اندر چھپی ہوئی نفرت اور تعصب صاف چھلک رہا ہے تو ایسے شخص کی بات میں کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہو گا ؟؟؟

  • @faheemijaz3929
    @faheemijaz3929 หลายเดือนก่อน +1

    what a shameful person ghamdi sb is

  • @rules360
    @rules360 วันที่ผ่านมา

    Allah Sabar krny walun k sath hai. Hazrat Ayesha R.S aur Hazrat Amer Muavia ko Sabar ka Hukam dena chahiay tha apny logun ko aur Hazrat Ali R.A ka Sath dena chahiay tha.

  • @muhammadfayyaz8846
    @muhammadfayyaz8846 หลายเดือนก่อน +2

    " حضرت قیس بن عباد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ’’ اے اللہ ! میں تیری بارگاہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل سے براءت کا اظہار کرتا ہوں ، جس دن حضرت عثمان کو شہید کیا گیا ، اس دن میری عقل کھو گئی تھی اور یہ عمل مجھے انتہائی ناگوار گزرا تھا ، لوگ میرے پاس بیعت کے لئے آئے تھے لیکن میں نے یہ کہہ کر بیعت لینے سے انکار کر دیا ’’ خدا کی قسم ! مجھے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسی قوم سے بیعت لینے سے حیاء آتی ہے جنہوں نے ایسے آدمی کو شہید کر ڈالا ہے جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے : کیا میں اس سے حیاء نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں ۔ اور میں ایسے حالات میں بھی بیعت لینے سے اللہ سے حیاء کرتا ہوں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا ہے اور ابھی ان کی تدفین بھی نہیں ہوئی ہے ۔ وہ لوگ واپس چلے گئے ، جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تدفین ہو چکی تو لوگ دوبارہ میرے پاس آئے اور بیعت لینے کا مطالبہ کیا ۔ میں نے کہا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق جو اقدام کیا گیا ہے ، میں اس سلسلہ میں بہت ڈر رہا ہوں لیکن پھر عزیمت آ گئی تو میں نے ان سے بیعت لے لی ۔ لوگوں نے مجھے ’’ یا امیرالمومنین ‘‘ کہہ کر مخاطب کیا تو لگتا تھا کہ میرا دل پھٹ جائے گا ۔ اور میں نے کہا : اے اللہ ! تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق مجھ سے مؤاخذہ کر لے حتی کہ تو راضی ہو جائے ۔
    ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"
    مستدرك الحاكم#4527
    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
    www.theislam360.com

  • @SyedChandkazmi.
    @SyedChandkazmi. หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ غامدی صاحب نے لاکھوں لوگوں کے عقیدے بچائے ہیں امیر معاویہ رض کے بارے میں ورنہ لوگ روایتوں کے غلط مطلب لے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر طعن کرتے ہیں ❤

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 หลายเดือนก่อน

      Hazrat Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah per wohi loug ehtraz kar skate Hain Jin ka ALLAH AUR Rasool Allah per Eman rakhne se koi taluk Nahi.warna Jis Ameer Muawiya Razi Allah ny is ummat per time ehsanat kiye UN per he itntni tanqid Ki jati Hai.
      Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ap Ki azmat ko Salam

  • @user-lf3cb6zi9f
    @user-lf3cb6zi9f หลายเดือนก่อน +1

    Lazim nhn k ye harf ba harf sahi hon lkn Bari baat js haqeeqat pasandi se ye without emotions ye apni tehqeeq pesh krte hain ye khud hamesha khud ko ek talibe ilm kehte

  • @asiflashari1283
    @asiflashari1283 หลายเดือนก่อน +1

    Committing intellctual's dishonesty.

  • @mathclasses4790
    @mathclasses4790 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    The crux of the talk is gamdi sahab is defending the Ameeri Mavia

  • @mahaheaven1332
    @mahaheaven1332 หลายเดือนก่อน +2

    Mufassal aor mudallal jawab, Ma sha Allah, Jazakallah.

  • @GHULAMABBAS-bs4hy
    @GHULAMABBAS-bs4hy หลายเดือนก่อน +2

    Tum itne aalam hotay tu pakistan min rehtay

    • @Justice-iu2yr
      @Justice-iu2yr หลายเดือนก่อน +1

      aap jaisay harami pakistan may rehtay hon to nikalna he parta hai.

  • @MultiArena-
    @MultiArena- หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak apko roz e qayamat maviya ki safoon main shamil farmayein. Jo oska anjaam ho wohi apka ho. Ameeeen

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน +1

      سیدنا معاویہ ع جنتی لشکر کے سردار ھیں۔ بخاری 2924 اور بخاری 2799

    • @sajidmehmood8497
      @sajidmehmood8497 หลายเดือนก่อน

      ​@@user-be5bi3uu5l Ameer E Sham Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ap Ki Azmat ko Salam

  • @Yaqayamalemuhammad-f1g
    @Yaqayamalemuhammad-f1g หลายเดือนก่อน +3

    کیا معاویہ نے عثمان کے قاتلوں سے بدلہ لیا جواب دو

    • @MajidKhan-nd1ql
      @MajidKhan-nd1ql หลายเดือนก่อน

      کیوں نہیں لیا ؟؟ تم لوگ اندھے بن جاتے ہو ؟؟ عثمان کے قتل کا قصاص سب سے پہلے علی نے جنگ نہروان میں اپنے ہزاروں کتے ساتھیوں کو قتل کرکے لیا ؟؟؟ اس کے بعد معاویعہ نے علی سے 2 صوبوں کی حکومت چھین لی اور 3 گورنروں کو کتے کی طرح قتل کیا ؟؟

    • @ShawizbibiShawizbibi
      @ShawizbibiShawizbibi หลายเดือนก่อน

      ​@@MajidKhan-nd1qlkiya kehna chaa rahe hu tum or kon hu tum mulhid ya qadyani

    • @MajidKhan-nd1ql
      @MajidKhan-nd1ql หลายเดือนก่อน

      @@ShawizbibiShawizbibi جو کہنا چاہ رہا ہوں اردو میں لکھ دیا ہے ؟ شاید ہضم نہیں ہورہا ہے ؟

    • @ShawizbibiShawizbibi
      @ShawizbibiShawizbibi หลายเดือนก่อน

      @@MajidKhan-nd1ql Hazmaa hamara bara drust he Allah ke fazll se tumhara lehja bata raha he tum koi or hi warity hu or ek jahil insan hu jb b kisi paak hasti ka naam lu to chaah e koi b zubaan hu adab se lu me to kehti oon kisi ghair mazhb ke b head ka name shi tareek e se lu

    • @ShawizbibiShawizbibi
      @ShawizbibiShawizbibi หลายเดือนก่อน

      ​@@MajidKhan-nd1qlna daleel na koi ilm hazm ni ho rii baat wah jahill wah

  • @peerbadshapeerbadsha3337
    @peerbadshapeerbadsha3337 หลายเดือนก่อน +3

    غامدی ساحنپ سبحان اللہ آپ نے سعودی ریالوں کا حق ادا کردیا میں سوچتا ہوں اس وقت بھی آپ جیسے لوگ لوگوں کو مولا علی کے خلاف اکساتے ہونگے ۔

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 หลายเดือนก่อน

      Aur aap nay rafziat ka

    • @peerbadshapeerbadsha3337
      @peerbadshapeerbadsha3337 หลายเดือนก่อน

      @@dgreen9653 مولا علی سے محبت رافضیت نہیں احمق انسان ایمان کی علامت ہے

  • @muhammadwajid8123
    @muhammadwajid8123 28 วันที่ผ่านมา

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب 6 رکنی شوریٰ بنائی تو اس وقت انہوں نے کونسے قریش کو مشورے میں شامل کیا بلکہ یہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی و عنہ کا فیصلہ تھا نہ کہ قریش کا کوئی مشورہ

  • @reality2487
    @reality2487 หลายเดือนก่อน +1

    Disagree with JAG

  • @amirrhassan9664
    @amirrhassan9664 หลายเดือนก่อน +1

    Lanat Ali ke dushmanon par.

    • @abulfaiz2940
      @abulfaiz2940 หลายเดือนก่อน

      Aur jo sahaba k dushman hai on per b lanat

  • @mairashahab2935
    @mairashahab2935 หลายเดือนก่อน +2

    Pehly dafa sahee samajh aaya Hy.jazakAllah.

  • @justanotherworld2825
    @justanotherworld2825 หลายเดือนก่อน +1

    Sari guftago sunny k bad ye bat smj ai k Hazrat Ali ki khilafat hi me shak ha.... Ya Allah aisy ulmah sy umat ko mehfoz rakh

    • @RanaMunir-xe7my
      @RanaMunir-xe7my หลายเดือนก่อน

      Zahiri si bat hai jub qatileen k khilaf qisas leney k bijaye qatileen ko ohdey de diye gye toh khilafat toh meshkook hogi

  • @BahadurAlavi
    @BahadurAlavi หลายเดือนก่อน +1

    دستور ۔۔ ؟ کونسا دستور تھا ؟ ہر خلیفہ کے دور میں الگ الگ دستور تھا اور اس وقت کے خلیفہ نے بنائے ۔۔ تو مولا علی علیہ السلام کے لیے الگ دستور کیوں تسلیم نہیں ۔۔ آپ کی منافقت سامنے آگئی کہ آپ تو بغض کے اس اعلیٰ معیار پر ہیں کہ آپ مولا علی علیہ السلام کو خلیفہ راشد بھی نہیں مانتے ۔۔ پھر اتنا وقت لوگوں کو خلافتِ راشدہ میں کیوں الجھائے ہوئے تھے ۔۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث کو بھی نہیں مانتے کہ علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی کے ساتھ ۔۔ افسوس ان کے علم نے ان کو جاہل بنا دیا ہے یہ وہ اندھے ہیں جو حق کو دیکھنے کے باوجود نہیں مانتے ۔

    • @globalarbaeenwalkcanada1931
      @globalarbaeenwalkcanada1931 10 วันที่ผ่านมา

      بجا فرمایا آپ نے. یہ غامدی لعنتی 🙌 🙌 🙌 🙌 🙌 🙌 🙌 🙌 🙌

  • @user-nt5li6xd8k
    @user-nt5li6xd8k หลายเดือนก่อน +3

    لگتاھے غامدی صاحب نے نظر کی نہی بلکہ تعصب کی عینک لگا رکھی ہے بخاری شریف میں باغی امیرمعاویہ کو لکھا گیا ہے

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 หลายเดือนก่อน

      Quote ref ....?

  • @samimuhammad3129
    @samimuhammad3129 หลายเดือนก่อน +2

    Nasbi aaj bhi zinda hai aur mai use dekh aur sun raha hoon...Allah ki lanat ho un sab par jo panjatan pak k like bughz Rakte hai

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      @@samimuhammad3129
      پیدا ھوتے ھی شیعوں کو لعنت لعنت کی گھٹی دی جاتی ھے۔ اگر کوی علمی سوال ھے تو کرو ورنہ جہالت کو کوئ فائدہ نہیں

  • @imranhd6641
    @imranhd6641 หลายเดือนก่อน +2

    i dont agree with ghamidi sahab, it was impossible for bnu umyya to let kaliphet go in hands of bnu hashim

  • @rules360
    @rules360 วันที่ผ่านมา

    Jesy b ay hain Hukumat Hazrat Ali Salat o Salam ka Haq tha.

  • @ziaullah4033
    @ziaullah4033 หลายเดือนก่อน +2

    سر امیر معاویہ رض کے دور میں انھوں حضرت عثمان کا قصاص لے لیا تھا اور حضرت طلحہ رض کس کے تیر سے شہید ہوے تھے کیا حضرت عائشہ رض اور حضرت زبیر نے اپنے موقف سے رجوح نہیں کر لیا تھا اور جب ہوب کے چشمے سے حضرت عائشہ رض گزری تھی تو کیا وہ واپس نہیں جانا چاہتی تھی اور حضرت عمار کی شہادت کو کس جگہ رکھیں گے ان باتوں کی کچھ وضاحت فرمائیں

  • @daneuaf27
    @daneuaf27 หลายเดือนก่อน +2

    Yeh sahib sathya gaya hay

  • @mtahirjameel
    @mtahirjameel 21 วันที่ผ่านมา +2

    ناصبیت و غامدیت

  • @sababukhari4431
    @sababukhari4431 หลายเดือนก่อน +1

    THIS MAN IS A LIAR

  • @turabhussain7968
    @turabhussain7968 หลายเดือนก่อน +2

    Baghawat na sahe Bughz to sabit hota ha

  • @waqarhasan8922
    @waqarhasan8922 หลายเดือนก่อน +1

    Ghadeer announcement declared Ali AS as Caliph after Muhammad PBUH. Can you deny that?

    • @AbuHussainn
      @AbuHussainn  หลายเดือนก่อน +1

      Hadees-E-Ghadeer Ki Haqeeqat ‼️حدیث غدیر کی حقیقت || JAVED AHMAD GHAMIDI
      th-cam.com/video/ne9dTvDxOKw/w-d-xo.html

  • @tazeemabbas1202
    @tazeemabbas1202 หลายเดือนก่อน +1

    To phir maola Ali a.s ki khilafat par bakwas ka jawaz Kya hey ?

  • @alfalahschooltolichowki-hy5425
    @alfalahschooltolichowki-hy5425 หลายเดือนก่อน +2

    Zabardast episode, ghamdi is great

  • @khatijakhurshid2642
    @khatijakhurshid2642 หลายเดือนก่อน +2

    Hazrat usman r.a ko bhi shaheed kerny ma yahi banu umia k hath tha. Marwan ki waja sa howa sara mamula ar hazrat mavia ne khoon i usman ka faieda uthaya phr

    • @905irfan
      @905irfan หลายเดือนก่อน

      @@khatijakhurshid2642 aur kiun qasas na diya na liya

  • @haafizsaadaatsayyad6935
    @haafizsaadaatsayyad6935 หลายเดือนก่อน +3

    Although i completely disagree with Ghamidi Sahab’s opinions i humbly Request to viewers that we should not disrespect him or any other ulamas. That’s not the Akhlaaq & Lesson of Hazrat Ali R.A. & Ahlul Bayt R.A. I understand fully that’s it’s Really hurt whenever someone gives these kind of Arguments but it’s his right. He will be Answerable for his deeds and we have to Answer for our deeds so please don’t forget the lesson Hazrat Ali & Ahlul Bayt R.A. Teach us regarding to Akhlaaq. AS AN INDIAN SUNNI MUSLIM THATS MY HUMBLE REQUEST.

  • @AliAbbas-vk4io
    @AliAbbas-vk4io หลายเดือนก่อน +1

    The Holy Prophet (peace be upon him and his noble family) stated “A rebel group will kill hazrat amaar bin yasir (ra), he will be calling towards Paradise and the opposition will be calling towards Hellfire”. Muawiya was that Baghi (rebel), Fasiq, Fajir who killed thousands of sahaba ikraam and anyone who supported Ali (as) was killed. Now Hazrat Ayesha (ra) was a different story, she apologised and regretted her khurooj against Mawla Ali (as), it was Muawiya the zalim who is responsible for his hatred of Ali reported by Ibn Abbas (ra) states in Ibn Majah, Muawiyas people left the Sunnah out of hatred for Ali.

  • @waajidwani6738
    @waajidwani6738 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi banu umaya Ka bada himayati hai. Allah isko unke Saath hi uthaye aur Hume Hazrat Ali k saath uthaye.

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim หลายเดือนก่อน

      تجھے تیری کرتوتوں کے ساتھ مولا اٹھائے گا

  • @ArmaanAli-w3q
    @ArmaanAli-w3q หลายเดือนก่อน +1

    Kb tak jhoot ka sahara logy yaar maaf krdo is umat ko ab to

  • @armaghanmavia
    @armaghanmavia 9 วันที่ผ่านมา +1

    Beautifully explained the higly complicated and controversial topic, totally agreed with sir Ghamidi. May God blessed him

  • @Sa-qz1kq
    @Sa-qz1kq หลายเดือนก่อน +3

    Agar ya Adami us zamaney main hota tu yaqinan yazid ki army main hota.

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน +1

      @@Sa-qz1kq
      اور تم کوفی ھوتے

  • @HamidAli-mk2fj
    @HamidAli-mk2fj 14 วันที่ผ่านมา +2

    Lanat ghamidi saab

  • @m.sabirawan9119
    @m.sabirawan9119 หลายเดือนก่อน +2

    بات بنانے کی بہت کوشش کررھے ھيں غامدی صاحب!!
    ليکن بات بن نہيں رھی” بات بناتے نہ بنے” بس يہ آپ کا موقف ھوسکتا جو غلط ھے اور خلط مبحث سے آپ اس موقف کو منوانے کی کوشش کررھے ھيں ايک نئي اصطلاح آپ نے بنالی ھے “ دستوری روايت”!!!
    جبکہ “فئہ الباغيہ” کی خبر تو رسول اللہ صل اللہُ عليہ وسلم خود ھی دے گيے تھے!!!؟؟؟

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 หลายเดือนก่อน +1

      Tw us rawayet ko ap apni mrzi k mtlb dety hain naw. Dil me bughaz Jo hy ali ra k mukhalifeen se

  • @gulibaba9744
    @gulibaba9744 หลายเดือนก่อน +1

    Han tou jb Hazrat Ayesha (RA) baad main HazratAli ki Hukoomat maan chuki theen, tb Hazrat Ameer Muawiya ko bhi maan jana chahye tha... Wo tb kyun ni manay??

  • @kausarnaqvi6045
    @kausarnaqvi6045 หลายเดือนก่อน +1

    غامدی صاحب ۔ کو دنیا کے وضع کردہ طریقہ حکومت کی تو فکر ہے لیکن بقولِ خود اللہ کے عطا کردہ محاسن اور درجات کے حامل شخصیت کے اتباع کی کوئی اہمیت نہیں۔
    پھر جو طریقہ انتخاب جس پر اس ساری عمارت کی بنیاد ہے زرا قرانِ حکیم میں جو متعدد گذشتہ حکومتیں اللہ نے قائم کیں ان کے زکر میں اس طریقہ انتخاب کا کہاں زکر ہے؟
    دراصل معاملہ یہ ہے کہ حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت سے انکار کرنا ہے اور بس۔۔۔زرا دنیاوی روز مرہ تجربات میں کوئی ایک بھی مثال تلاش کیجئے۔ کسی بھی ھستی کے لئے اس کی اولاد زیادہ ایمیت رکھتی ہے یا اس کے یار دوست؟ تو رسول اللہ ص کے سلسلے میں یہ نیا اصول کیوں؟
    اور اس سوال پر بھی کبھی غور کیجئے کے قران حکیم میں رسول اللہ کو مثیلِ موسیٰ بتایا گیا ہے۔ انکا جانشین ان کا کونسا یار دوست بنا تھا یا انکے داماد بنے تھے۔ اور قران میں کسی بھی پیغمبر کے دوستوں یاروں کا زرا تذکرہ دکھائیے جہاں انکی تعریف کی گئی ہو اور پیغمبر کے عہدے انہیں عطا کئے ہوں۔
    دراصل دلوں پر تالے لگے ہوں تو کوئی ہدایت نہیں پا سکتا

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      یہ کوئ بادشاھت تو ھے نہیں کہ بیٹا نا ھوا تو داماد کو مل جائے۔
      یہ اسلام ھے ۔۔۔ خلافت مستحق کو ملے گی جو ان خصوصیات کا حامل ھو۔ صرف فضیلت کا ھونا کافی نہیں۔
      معاویہ ع 4 سال فاروق اعظم ع لے گرونر رھے پھر 12 سال عثمان ع کے دست راست رھے اور سپہ سالار لشکر اسلامی تھے جس کی بشارت جنت کی رسول اللہ نے دی ۔۔ بخاری 2924 اور 2799 دیکھیں۔
      ریاست اسلامی کی حکمرانی کوئ موروثی نہیں، بس قریش کا حق ھے۔ ورنہ رسول اللہ ص نے کیوں کہا خلافت قریش میں رھے گی۔ کہ دیتے بس میرے رشتہ داروں میں ھوگی۔

    • @tayabjutt1853
      @tayabjutt1853 26 วันที่ผ่านมา

      ​@@user-be5bi3uu5lbeta is Umat pe yazeed nami Kuta chora ghya wo ap ky ameer shab ka tha

  • @gspppaustralia
    @gspppaustralia หลายเดือนก่อน +2

    کیا پوری سلطنت سے نمائیندگان بلا کر حضرت عثمان کا انتخاب کیا گیا تھا کیونکہ اسوقت بھی سلطنت بہت پھیلی ہوئی تھی؟؟؟

    • @navcan79
      @navcan79 หลายเดือนก่อน +1

      آپ نے غامدی صاحب کا وہ کلپ نہیں دیکھا شاید جس میں انہوں نے وضاحت کی تھی کہ قریش کے 6 بڑوں کی کمیٹی بنائی گئی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا انتخاب انہوں نے کیا جن حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے

  • @sausat1
    @sausat1 หลายเดือนก่อน +3

    Mauvia was Baghi and he gave wrong info to Bibi Aysha

    • @user-be5bi3uu5l
      @user-be5bi3uu5l หลายเดือนก่อน

      Stupid and ignorant.
      Muaviya AS was in damishq and Ayesha AS was 8n Makkah.

  • @amanullahsab4795
    @amanullahsab4795 หลายเดือนก่อน +1

    بہت زبردست بیان ❤

  • @daneuaf27
    @daneuaf27 หลายเดือนก่อน +1

    Mukhalifeen nay jub bzore talwar apni hakoomat qaim tu Qisas e Usman k liye konse iqdamaat huye?

  • @905irfan
    @905irfan หลายเดือนก่อน +1

    Lakhon log to hujjat al widah pe bhi musalman ho chukay thay .. kitne mohajir aur ansaar saqeefa Gaye aur kis kia ne bayat ki saqeefa mein