محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں: اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
According to 5/3, Allah swt completed DEEN without translation. Did Allah find it difficult to complete the DEEN with translations? If it is so important, surely Allah is fully capable of completing DEEN with all transactions. All transactions from other than Allah, that's why they differ each other 4/82. There is a solution in the Quran, if we think positively out of the box.

As salam u alikum sir,, i m from pakistan nice to see you and your approch about QURAN E PAK... Lekin aik bat kehna chata hu kay aap jab bhi ayaat ka tarjuma kar rahay hain wo english language mai kar rahay hain,, aur pakistan mai majority logon ko english us tarah fully understand nai hoti, so plz ayat ka tarjuma karty wakt pehlay total aik aik word ka urdu tarjuma btayya karain us kay bad beshak english mai bta dain,, aub jo point maine aap ko btaya ha aap us ko samnay rakh kay apni video ko khud dekhain,, aap ko andaza ho jaay ga,, GOD bless you

Yeh islami hukumat e waqt tay karegi ki kis kis sechuision me izazat deni hai. Woh bhi yateem yani jo tanha rah gain hoon unse hi. Her kisi se jb marji tb Allow nahi
محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں: اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
9/31: میں ہمارے لئے نصحیت: یہود نصارٰی نے رب کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لیا تھا حالانکہ پوری انسانیت کو اللہ واحد کی "خالص فرمانبرداری" کیلئے ہی خلق کیا گیا ھے، انکے علماء ان سے - ہمارے علماء ھم سے- جو جیسا اور جتنا بیان کرتے ہیں - ھم قران سے تصدیق کئے بغیر ہی "تسلیم" کر لیتے ہیں کیونکہ ھم القرأن سے "لاعلم" ہیں، ایسا کرنے کو ہی (اِتَّخَذُوا اَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللّٰهِ) اللہ کو چھوڑ کر علماء کو رب بنانا - یا - رب کا درجہ دینا کہتے ہیں، جو "شرک" ھے۔ کاش ہم اپنے اندر اتنی قرانی قابلیت پیدا کریں کہ: علماء کے بیان کردہ کو الفرقان سے پرھک سکیں، "قرانی دلیل" کے ساتھ علماء سے سوال کر سکیں اور بغیر علم "شرک" میں مبتلا کرنے والے علماء کو "بےنقاب" کر سکیں۔
محترم : تمام مسلمان کتاب اللہ کو مانتے ہیں لیکن کتاب اللہ پر اتفاق نہیں کرتے۔ کیا خالص کتاب اللہ کو ماننے والے بھی کتاب اللہ پر اتفاق نہیں کرتے؟ 9/122 کی روشنی میں میرا مشورہ یہ ھے کہ: "خالص کتاب اللہ" کو ماننے والوں کا ایک گروپ بنائیں مجھے بھی شامل کریں، پہلے ھم سب ایک page پر آئیں پھر دوسرے کو کتاب اللہ کی طرف دعوت دیں۔ سوچیں.
بس ایک بات غلط لگی سوال میں کہ عورت جیسا بھی لباس پہنے۔یہ بات صحیح نہیں لگی عورت ہو یا مرد ایسے decent لباس پہننے چاہیے جس سے ایک دوسرے کو دیکھ کر بےحیائی یا extraction نا پیدا ہوں۔ اور عورت کو تو خاص کر سینے پر اوپر سے کپڑا لینے کے لئے خود قرآن نے کہا ہے
لباس کی معقولیت، بے حیائی معاشرے کی اصطالاحات ھیں۔ کسی معاشرے میں شارٹ سکرٹ مہذب ہوتا ہے اور کسی میں شلوار قمیض۔ بے حیائی کا تعلق ذہنی پسماندگی سے ہے نہ کہ لباس سے۔ کسی معاشرے میں مردہ خاتون کو قبر سے نکال کر ریپ کیا جاتا ہے اور کسی میں ساحلِ سمندر پر مکمل برہنہ خاتون دیکھ کر بھی کشش محسوس نہیں ہوتی۔ وہاں عورت کو سینہ بھی نھیں ڈھانپنا پڑتا، اور کہیں سینہ ڈھانپی ھوئی عورت کے دوپثے کے اندر سے ہی سکین کر لیا جاتا ہے۔ مہذب لباس پہننے سے کس نے انکار کیا؟ بس مہذب کی تعریف ہر معاشرے کے مطابق ہے۔ رہی بات ایسا لباس پہننے کی جس سے کسی کی جنسی خواہش کو ہوا ملے تو صاحب جس کو لباس کی وجہ سے خواہش جاگے، اس ذہنی مریض کو علاج کی ضرورت ہے، اسکاعلاج عورت یا مرد کے لباس میں نہیں ہے۔ عورت کے سینے پر کپڑا ہم کسی ویڈیو میں بحث کریں گے۔
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
کاش اپکو باری تعالٰی کے احکامات کا علم ھوتا (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ...) جو تمھارے رب کی طرف سے تمھاری طرف "نازل" کیا گیا ھے اسکے پہچھے پہچھے چلو اگے مت چلو - یہ حکم باری تعالٰی کا ھے۔ ھم سب اسکے جوابدہ ہیں۔ کیا ترجمے باری تعالٰی کی طرف سے "نازل" کئے گئے ہیں؟ کیا باری تعالٰی نے ترجموں کے اتباع کا حکم فرمایا ھے؟ کیا باری تعالٰی ھر زبان میں ترجموں کے ساتھ قرآن نازل کرنے کی قابلیت نہیں رکھتے تھے؟ جوابات درکار ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اور آپ لوگ "شرک" سے لاعلم ہیں، جو انتہائی سنگین جرم ھے، انگریزی ہماری ماں بولی نہیں ھے لیکن خوب بولتے سمجھتے ہیں صرف اپنے خالق کے آسان واضح کلمات نہیں سمجھتے۔ جو ترجمہ ڈاکٹر صاحب کر دیں وہ درست ھے، باقی غلط ھے۔ ترجمے حجت نہیں ہیں، یوم الحساب معلوم ھوگا۔
تو یہ غلط ترجمے کیا عربوں نے کیے ہیں، اور اج تک حتی کہ حضور پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو بھی قران کے معنی نہیں پتہ تھا ۔ کیونکہ پوری دنیا میں موجود اسلامی معاشروں میں تو یہی رائج ہے جو قران کے موجودہ تراجم میں لکھا گیا ہے۔ رجل کو مرد ہی سمجھا اور نسا کو عورت ہی سمجھا گیا۔ چار چار شادیاں تو حضور پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بھی کی ہیں تو کیا انہیں نہیں پتہ تھا۔ اور اج اپ کو ہی عربی کی سمجھ اگئی ؟؟
Tarikh o riwayaat ko base banake hum haq samaj nahi sakte ki nabi ne 11 shadi ki thi ya nahi Kyuki tarikh deen nahi aor quran nabi k dour ki tarikh k liye bs nahi
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
ویلڈن ڈاکٹر صاحب بہت خوب
ڈاکٹر صاحب اللّه آپکو خوش رکھے
ریوايتی ترجموں میں ایسی ایسی چیزیں ملتی ہیں کے انسان حیران رہ جاتا ہے
Very informative. Allah bless you.
Great purging! Brilliant
سر ریکویسٹ ھے کہ معاشرے کیلیے شریعت کی پوری کتاب لکھ دے ۔یہ اپکا احسان ھو گا۔
محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں:
اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
Sir may you please increase sound. We can not heard you properly.
Regards
Great knowledgeable person
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
According to 5/3, Allah swt completed DEEN without translation. Did Allah find it difficult to complete the DEEN with translations? If it is so important, surely Allah is fully capable of completing DEEN with all transactions. All transactions from other than Allah, that's why they differ each other 4/82. There is a solution in the Quran, if we think positively out of the box.
Aslkm mashallah quran kaisai samjai tarjumai kaee h app help karo plz sir
Sir aap aghr inglish ka istemal karein tuo sath lazmi har lafz ki Urdu translation b kar dia karein
Jazakallah Dr sahib ayat ko screen p show karen to baat ziada waze hogi thanx
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
sir is seher wali vedu ko adhoora kat deya hay pleas compleet them shukreya
Please explain the inheritance laws in Islam.
Bismillah ap ne bhi kaha, jab ke dusre video men ap ne dusra tarjuma batae hsen
پلیز سر سورہ طلاق کے بارے میں بتائیں
Where are the other videos in these series? Is this the only one?
I am from bangladesh. please tell something about property distribution between daughter and son
How can we get in touch with Dr sab to take classes and learn from him?
As salam u alikum sir,, i m from pakistan nice to see you and your approch about QURAN E PAK... Lekin aik bat kehna chata hu kay aap jab bhi ayaat ka tarjuma kar rahay hain wo english language mai kar rahay hain,, aur pakistan mai majority logon ko english us tarah fully understand nai hoti, so plz ayat ka tarjuma karty wakt pehlay total aik aik word ka urdu tarjuma btayya karain us kay bad beshak english mai bta dain,, aub jo point maine aap ko btaya ha aap us ko samnay rakh kay apni video ko khud dekhain,, aap ko andaza ho jaay ga,, GOD bless you
Noted
I will take care next time
محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں:
اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
Sureh baqR ayat 282 me farajlun wa amaratan me wa (wao) se kia murad he is wa se hi aik mard or do amrattan (aurten) li gaee hen plz waze karen thanx
محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں:
اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
محترم اس لیکچر کا دوسرا حصہ کب تک مل جائے گا ۔۔؟
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
اواز بہت دھیمی ھے ۔نوٹس لے پلیز
According to 5/3, Allah swt completed DEEN without translation. Did Allah find it difficult to complete the DEEN with translations? If it is so important, surely Allah is fully capable of completing DEEN with all transactions. All transactions from other than Allah, that's why they differ each other 4/82. There is a solution in the Quran, if we think positively out of the box.
Your all videos has a very low quality of voice. Very painful to make an effort to hear
What qurans says about more than one marriage
Yeh islami hukumat e waqt tay karegi ki kis kis sechuision me izazat deni hai.
Woh bhi yateem yani jo tanha rah gain hoon unse hi.
Her kisi se jb marji tb Allow nahi
محترم: ماضی کی قوم کا الحق کلمات تعالٰی کے ساتھ یہ عمل تھا: (يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ) وہ کلمات تعالٰی کو ترجمے کے ذریعے انکی اصل جگہوں سے بدل دیا کرتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے: (يَقُولُونَ اِنْ اُوتٖيتُمْ هٰذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا) اگر تمہیں ایسا حکم دیا جائے جیسا ھم بتا رھے ہیں تو مان لینا اور اگر ایسا حکم نہ دیا جائے تو نہ ماننا یہ ماضی کے ترجمان تھے۔ آج بھی ترجمان یہی کر رھے ہیں۔ القران ہمیں "اخلاقیات" کی تعلیم دیتا ھے: (لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَیِ اللّٰهِ وَرَسُولِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ) اللہ کے کلمات کے اگے پیش قدمی کرنا توہین تعالی ھے۔ ایک مثال سے سمجھتا ھوں:
اگر آپکی نرس آپکی تجویز کردہ دوا کو بدل دے تو آپ اپنی توہیں محسوس کریں گے، بلکل اسی طرح آپ باری تعالٰی کے کلمات کو بدل کر توہیں تعالی کر رھے ہیں۔ اپنی آخرت برباد نہ کریں۔ باری تعالٰی 24/7 ہمارے اعمال سے غافل نہیں۔ اپکا خیر خواہ۔
9/31: میں ہمارے لئے نصحیت: یہود نصارٰی نے رب کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لیا تھا حالانکہ پوری انسانیت کو اللہ واحد کی "خالص فرمانبرداری" کیلئے ہی خلق کیا گیا ھے، انکے علماء ان سے - ہمارے علماء ھم سے- جو جیسا اور جتنا بیان کرتے ہیں - ھم قران سے تصدیق کئے بغیر ہی "تسلیم" کر لیتے ہیں کیونکہ ھم القرأن سے "لاعلم" ہیں، ایسا کرنے کو ہی (اِتَّخَذُوا اَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللّٰهِ) اللہ کو چھوڑ کر علماء کو رب بنانا - یا - رب کا درجہ دینا کہتے ہیں، جو "شرک" ھے۔ کاش ہم اپنے اندر اتنی قرانی قابلیت پیدا کریں کہ: علماء کے بیان کردہ کو الفرقان سے پرھک سکیں، "قرانی دلیل" کے ساتھ علماء سے سوال کر سکیں اور بغیر علم "شرک" میں مبتلا کرنے والے علماء کو "بےنقاب" کر سکیں۔
محترم : تمام مسلمان کتاب اللہ کو مانتے ہیں لیکن کتاب اللہ پر اتفاق نہیں کرتے۔ کیا خالص کتاب اللہ کو ماننے والے بھی کتاب اللہ پر اتفاق نہیں کرتے؟ 9/122 کی روشنی میں میرا مشورہ یہ ھے کہ: "خالص کتاب اللہ" کو ماننے والوں کا ایک گروپ بنائیں مجھے بھی شامل کریں، پہلے ھم سب ایک page پر آئیں پھر دوسرے کو کتاب اللہ کی طرف دعوت دیں۔ سوچیں.
بس ایک بات غلط لگی سوال میں کہ عورت جیسا بھی لباس پہنے۔یہ بات صحیح نہیں لگی عورت ہو یا مرد ایسے decent لباس پہننے چاہیے جس سے ایک دوسرے کو دیکھ کر بےحیائی یا extraction نا پیدا ہوں۔
اور عورت کو تو خاص کر سینے پر اوپر سے کپڑا لینے کے لئے خود قرآن نے کہا ہے
لباس کی معقولیت، بے حیائی معاشرے کی اصطالاحات ھیں۔ کسی معاشرے میں شارٹ سکرٹ مہذب ہوتا ہے اور کسی میں شلوار قمیض۔
بے حیائی کا تعلق ذہنی پسماندگی سے ہے نہ کہ لباس سے۔ کسی معاشرے میں مردہ خاتون کو قبر سے نکال کر ریپ کیا جاتا ہے اور کسی میں ساحلِ سمندر پر مکمل برہنہ خاتون دیکھ کر بھی کشش محسوس نہیں ہوتی۔ وہاں عورت کو سینہ بھی نھیں ڈھانپنا پڑتا، اور کہیں سینہ ڈھانپی ھوئی عورت کے دوپثے کے اندر سے ہی سکین کر لیا جاتا ہے۔
مہذب لباس پہننے سے کس نے انکار کیا؟ بس مہذب کی تعریف ہر معاشرے کے مطابق ہے۔ رہی بات ایسا لباس پہننے کی جس سے کسی کی جنسی خواہش کو ہوا ملے تو صاحب جس کو لباس کی وجہ سے خواہش جاگے، اس ذہنی مریض کو علاج کی ضرورت ہے، اسکاعلاج عورت یا مرد کے لباس میں نہیں ہے۔
عورت کے سینے پر کپڑا ہم کسی ویڈیو میں بحث کریں گے۔
ڈاکٹر صاحب: جان کی اماں پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ یہ دین اللہ ھے میرا اور اپکا دین نہیں، جہاں جو چاھا ترجمے کے ذریعے گھٹا بڑھا دیا، ایسا کرنا اللہ کے ساتھ اپنے اپکو "حاکم" ماننا "شرک" ھے۔ اصول تخلیق: (وَمِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.) رجل کا جوڑا نساء اور ذکر کا جوڑا انث vis-a-viz - بقول اپکے "رجل" عورت اور مرد دونوں ھو سکتے ہیں۔ ذکر مرد اور عورت دونوں ھو سکتے ہیں۔ انث بھی مرد اور عورت دونوں ھوسکتے ہیں۔ اگر سچے ہیں تو انکی قرآنی دلیل پیش کریں۔ کیا اپ نے اصول تخلیق کو نظر انداز کر دیا۔ اس وڈیو پر سوالات تو بہت ہیں ابھی اسی پر اتفاق کرتا ھوں اور دلیل کا منتظر ھوں۔
Thank you Waqaruddin, i have forwarded your question to Dr Iqbal. I will post his answer as soon as he replies.
Mariam
@Learn to unlearn with Dr Iqbal
Thanks, I am waiting. After that, a few more questions with Quranic verses.
@@waqaruddinansari8757 you can use his email ID or fb page to discuss directly.
His email is driqbal56@gmail.com
کاش اپکو باری تعالٰی کے احکامات کا علم ھوتا (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ...) جو تمھارے رب کی طرف سے تمھاری طرف "نازل" کیا گیا ھے اسکے پہچھے پہچھے چلو اگے مت چلو - یہ حکم باری تعالٰی کا ھے۔ ھم سب اسکے جوابدہ ہیں۔ کیا ترجمے باری تعالٰی کی طرف سے "نازل" کئے گئے ہیں؟ کیا باری تعالٰی نے ترجموں کے اتباع کا حکم فرمایا ھے؟ کیا باری تعالٰی ھر زبان میں ترجموں کے ساتھ قرآن نازل کرنے کی قابلیت نہیں رکھتے تھے؟ جوابات درکار ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اور آپ لوگ "شرک" سے لاعلم ہیں، جو انتہائی سنگین جرم ھے، انگریزی ہماری ماں بولی نہیں ھے لیکن خوب بولتے سمجھتے ہیں صرف اپنے خالق کے آسان واضح کلمات نہیں سمجھتے۔ جو ترجمہ ڈاکٹر صاحب کر دیں وہ درست ھے، باقی غلط ھے۔ ترجمے حجت نہیں ہیں، یوم الحساب معلوم ھوگا۔
تو یہ غلط ترجمے کیا عربوں نے کیے ہیں، اور اج تک حتی کہ حضور پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو بھی قران کے معنی نہیں پتہ تھا ۔ کیونکہ پوری دنیا میں موجود اسلامی معاشروں میں تو یہی رائج ہے جو قران کے موجودہ تراجم میں لکھا گیا ہے۔ رجل کو مرد ہی سمجھا اور نسا کو عورت ہی سمجھا گیا۔
چار چار شادیاں تو حضور پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بھی کی ہیں تو کیا انہیں نہیں پتہ تھا۔
اور اج اپ کو ہی عربی کی سمجھ اگئی ؟؟
G ek sazish k tehat.ap khud research kre..apko samjh a jae gi
Tarikh o riwayaat ko base banake hum haq samaj nahi sakte ki nabi ne 11 shadi ki thi ya nahi
Kyuki tarikh deen nahi aor quran nabi k dour ki tarikh k liye bs nahi
جب آپ روایتوں کا چشمہ اتار کر قرآن پڑھیں گے تو یہ کتاب خود آپ سے باتیں کرے گی
@@muhammadiqbal-iv4oz beshak...Quran ek zinda kitab hai