لہو و لعب کس کو کہتے ہیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 14

  • @amjadiqbalqureshi7215
    @amjadiqbalqureshi7215 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر صاحب شاندار بہت خوب زبردست

  • @deebaparveen6010
    @deebaparveen6010 3 หลายเดือนก่อน

    💯true life is very few

  • @MK-yt5wx
    @MK-yt5wx ปีที่แล้ว

    Excellent ❤

  • @aseekeroftruth7393
    @aseekeroftruth7393 ปีที่แล้ว

    شکریہ ڈاکٹر صاحب
    ابو احمد پاکستان

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 ปีที่แล้ว

    @Dr sahib surah ass safaat ayat no 106 pe plz roshni dalen thanx❤

  • @mustaqeemkhan5478
    @mustaqeemkhan5478 ปีที่แล้ว

    Sallam.abi lahab is a character or a person. ?

  • @MajeedKhan-mt7jv
    @MajeedKhan-mt7jv ปีที่แล้ว

    Awaz khrab arahahy

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب کاتب ایت کے اس حصے کو اس طرح سمجھتا ھے (وَاِنْ تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا) اگر تم ایمان لاؤ اور نافرمانی سے بچو۔ (تُؤْمِنُوا) کے مقابلے میں (تَتَّقُوا) دونوں ایک دوسرے کے معنے واضح کرتے ہیں، اسکے بعد فرمایا: (يُؤْتِكُمْ اُجُورَكُمْ وَلَا يَسْپَلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ.) رہنمائی فرمائیں۔

  • @qutub-ul-walikhan2459
    @qutub-ul-walikhan2459 ปีที่แล้ว

    47:36. کا وہ ترجمہ نہیں ہے جو بتا رہے ہیں.

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 11 หลายเดือนก่อน

    دوسری بات: (اِنَّ الَّذٖى فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ ۔۔۔28/85) ھم پر ایک قران فرض کیا ھے، جو عربی میں ھے، تمام ترجمے غیر اللہ کی طرف سے ہیں اور کثیر اختلافات ہیں، فرض نہیں۔ آپ عربی متن سے لوگوں کو دور کر رھے ہیں، کیا اپ دونوں انگریزی بھی اردو میں سمجھتے ہیں؟ جواب درکار ھے۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 11 หลายเดือนก่อน +1

    محترم اپ نے (لَعِبٌ وَلَهْوٌ) قرآن سے لیا اور معنی لغات سے، اسکو دو خداؤں کی بندگی کرنا "شرک" کہتے ہیں، کیا باری تعالٰی اپنے کلمات کو خود واضح کرنے کی قابلیت نہیں رکھتے؟ جواب درکار ھے کاتب 57/20 کو اس طرح سمجھتا ھے (اِعْلَمُوا اَنَّمَا الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ) "لعب ولھو" ان چار اعمال کو فرمایا ھے (1) وَزٖينَةٌ (2) وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ (3) وَتَكَاثُرٌ فِى الْاَمْوَالِ (4) وَالْاَوْلَادِ - باری تعالٰی کی خالص فرمانبرداری چھوڑ کر ان اعمال کو اہمیت دینا (لَعِبٌ وَلَهْوٌ) ھے اسکی مثال بھی بیان فرمائی: (كَمَثَلِ غَيْثٍ اَعْجَبَ الْكُفَّارَ ۔۔۔) پوری آیت پڑھیں۔

    • @waqaruddinansari8757
      @waqaruddinansari8757 11 หลายเดือนก่อน +1

      دوسری بات: (اِنَّ الَّذٖى فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ ۔۔۔28/85) ھم پر ایک قران فرض کیا ھے، جو عربی میں ھے، تمام ترجمے غیر اللہ کی طرف سے ہیں اور کثیر اختلافات ہیں، فرض نہیں۔ آپ عربی متن سے لوگوں کو دور کر رھے ہیں، کیا اپ دونوں انگریزی بھی اردو میں سمجھتے ہیں؟ جواب درکار ھے۔