Iqrar ul Hasan Syed Case Update | Who is Tariq Rashid Goga | Imran Khan Exclusive

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ก.พ. 2022
  • Senior Anchor Imran Khan brings an exclusive update on Iqrar ul Hasan Syed Case | you will also find that who is Tariq Rashid Goga and an important insight on federal cabinet meeting.
    #ImranKhanTH-camChannel #IqrarUlHasan #ImranRiazKhan
    سینئر صحافی عمران خان کے اس وی لاگ میں آپ جان سکیں گے اقرار الحسن سید اور آئی بی افسران کے درمیان تنازع پر اہم معلومات نیز طارق رشید گوگا کے بارے میں۔ اس وی لاگ میں کابینہ اجلاس کے حوالےسے بھی اہم اطلاع ہے۔ مزید معلومات کے لیے عمران خان یوٹیوب چینل دیکھتے رہیے۔
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: bit.ly/ImranKhanYTChannel
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 3.4K

  • @manas3608
    @manas3608 2 ปีที่แล้ว +3

    کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر
    لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @pirali3437
    @pirali3437 2 ปีที่แล้ว +3

    اقرار الحسن بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو صبر کرنا چاہیے کیونکہ ہم کچھ نہیں کرسکتے حرام خوروں کو انہی جیسے لوگوں نے ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کے پیارے نواسے امام حسین علیہ السلام کو بچوں سمیت شہید کر دیا تھا اللہ تعالیٰ آپ کو صبر دے اور ایسے لوگوں کے خلاف جہاد کی طاقت دے آمین

  • @aliasghar3104
    @aliasghar3104 2 ปีที่แล้ว +1

    و علیکم السلام جناب عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ آمین ثم آمین 🇵🇰❤️👍

  • @asghargull2492
    @asghargull2492 2 ปีที่แล้ว

    عمران خان آپ ایک اچھے صحافی ھو اللہ پاک آپ کو مزید ھمت دے پاکستان کی خدمت کرنے کی اور اللہ پاک بری نظر سے بچائے آمین

  • @nicewordschannel2814
    @nicewordschannel2814 2 ปีที่แล้ว +27

    #NiceWordsChannel
    وزیر اعظم عمران خان اور اینکر عمران ریاض خان دونوں پاکستان کے لئے اچھا کام کر رہے ہیں۔ اللہ دونوں کو لمبی عمر عطاء فرمائے، آمین!

  • @shakelrahman5068
    @shakelrahman5068 2 ปีที่แล้ว +31

    صرف معطل ہی نہئین بلکہ ملازمت سے ہی فارغ کرنا چاہیے کوئ اپیل نہئین اور انکو دفعہ تین سو سات لگا کر سزا دینی چاہئے

  • @rubanizami1431
    @rubanizami1431 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak Imran Khan ko kamiyab kary ameen 🤲 summa
    I love PTI zindabad Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
    Pak army zindabad 💝💕💞💓💓💓💓💓

  • @kohenoorvlog
    @kohenoorvlog 2 ปีที่แล้ว

    Kon kon manta hai
    ♥️Quran♥️
    Parhne se sakon milta hai
    ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍

  • @nicewordschannel2814
    @nicewordschannel2814 2 ปีที่แล้ว +49

    #NiceWordsChannel
    عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے اور ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کی تگ و دو کر رہا ہے! اللہ عمران خان کو ہمت، صحت اور لمبی عمر عطاء فرمائے، آمین ثم آمین!

  • @MuhammadKhan-hb3vb
    @MuhammadKhan-hb3vb 2 ปีที่แล้ว +38

    ایک طرف عمران خان اکیلا دوسری طرف 22 کروڑ عوام وہ کچھ بھی کر لیں اس قوم نے ہر حال میں ناشکری ہی کرنی ہے اور کیڑے ہی نکالنے ہیں یہ ہماری قوم کا طریقہ ہیں

    • @khalidwaleed9039
      @khalidwaleed9039 2 ปีที่แล้ว +2

      کتنا سچ کہا ہے۔ناشکری قوم ہے اللہ پاک ھدایت دے آمین یا رب العالمین

    • @syedqadri9155
      @syedqadri9155 2 ปีที่แล้ว +1

      بھائی۔ ہیلتھ کارڈ میں کیڑے ہم جیسے عوام نہیں بلکہ ماضی کے وہ “ خواص “ نکال رہے ہیں جو ماضی کی حکومتوں میں مراعت یافتہ رہے ہیں مگر اب انہیں وہ پروٹوکول حاصل نہیں ہے۔

  • @jannitnazeer7263
    @jannitnazeer7263 2 ปีที่แล้ว +1

    اقرار کی طرح ہر مظلوم کو اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کو بیان کرنا چاہیے تاکے ایسے ادارے عوام کے سامنے اہین

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 2 ปีที่แล้ว +2

    ویسے بھی ہمارے ڈاکٹر صاحبان کوئی بہت اچھے اخلاق کے مالک نہیں ہیں

  • @ashrafravi1306
    @ashrafravi1306 2 ปีที่แล้ว +17

    اللہ تعالی اقرارالحسن کو صحت عطا فرمائے عمران بھائی ان مجرموں کو سزا دینی چاہیے جس نے بھی تشدد کیا ہے

  • @profmayubtanoli46
    @profmayubtanoli46 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ عمران خان صاحب!
    اللہ پاک آپکو مذید توفیق عطا فرمائے کہ عوام کے حقیقی مسائیل کو کما حقہ اجاگر کریں ،خواہ وہ ھیلتھ کارڈ ھو یا کسی کے ذاتی گھریلو معاملات پر کیچڑ اچھالا ھو۔ ضابطہ اخلاق اور قانون کی پابندی لازمی ھو۔
    )ر -پروفیسر محمد ایوب تنولی ایبٹ آباد)

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w 2 ปีที่แล้ว

    وزیراعظم عمران خان زندہ باد

  • @fanigujjar2077
    @fanigujjar2077 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @anvaralimasin1266
    @anvaralimasin1266 2 ปีที่แล้ว +220

    الحمد اللہ میں نے کمر کا آپریشن کیا ہوا ہے ہیلتھ کارڈ سے اور ابھی اپنے بیٹے کا آپریشن بھی کروا دیا ہے بہت ہی زبردست کام کیا ہے عمران خان نے اللہ تعالیٰ ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے

    • @nadeemyounis7702
      @nadeemyounis7702 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین

    • @AyeshaKhan-si1tz
      @AyeshaKhan-si1tz 2 ปีที่แล้ว

      Ameen!

    • @appleoranges9772
      @appleoranges9772 2 ปีที่แล้ว +2

      دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی ایسے ڈیلے ہوتے ہیں کارڈ کی صورت میں ریڈ ٹیپنگ ہمیشہ دونوں ہسپتال یا مریض دونوں کے لیے آڑے آئے گی - گو کہ مریض کو علاج مہیا کرنے سے کوئی انکار نہیں کرسکتا -اس ڈیلے یا دیری کی وجہ صاف ظاہر ہے۔ کارڈ ، علاج کی نوعیت اور مریض ان سب کی ویری فیکیشن کرنا اور کرانے میں وقت لگنا سب سے بڑا کام ہے۔ ورنہ بغیر کارڈ کی اور بنا علاج کی تصدیق کے بہت بڑا فراڈ کا ہونا بھی یقینی ہوگا یہاں تک کہ فراڈ کی زد میں آکر یہ سہولت یا سسٹم فیل ہوکر بند بھی ہو سکتا ہے - دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی مریض کو امرجنسی کی صورت میں داخل تو کر دیا جاتا ہے لیکن جب تک انشورنس کمپنی اجازت نہیں دیتی یا کنفرم نہیں کرتی اس علاج کی رقم بھی انشورنس کمپنی پے نہیں کرتی ۔ میڈیکل بلینگ بھی ایک انڈسٹری ہے جس میں بہت سے اگر ۔ مگر کا سامنا ہوتا ہے - یہ اتنا سادہ کام نہیں جتنا پیش کیا گیا ہے - ورنہ یہی عوام کے لیے آسانی بغیر کسی تصدیقی پروسس کے فراڈیوں کے لیے جنت بن جائے گی۔ تصدیقی عمل کا ٹائم ہر صورت رکھنا پڑے گا ۔ یہ دنیا میں ہر جگہ ایسا ہی ہے - کیش علاج اور انشورنس کارڈ پر علاج میں ہمیشہ ٹائم فیکٹر آڑے آئے گا - کیش اور کارڈ پروسس میں بہرحال فرق ہے پاکستان جو فراڈیوں کی جنت ہے اس میں تو یہ سب کچھ ویسے ہی بڑجاتا ہے۔

    • @aarifboy
      @aarifboy 2 ปีที่แล้ว

      Patwariyon ney har jagah gullu butt bharti ker rakhay hain lol. Awam ka bachna na mumkin hai

    • @raajput79
      @raajput79 2 ปีที่แล้ว +1

      Sehat card koi nai chalta

  • @user-wz3yr7kf9f
    @user-wz3yr7kf9f 2 ปีที่แล้ว +34

    واقعی صحت کاڈر کام کرتا ہے

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 2 ปีที่แล้ว

    ہر عوامی شخصیت کا عوام کو حساب لینے کا حق ہونا ضروری ہے۔ عوامی شخصیات اگر بدمعاشوں اور بد کردار ہوں تو انکو ووٹ مانگنے کا حق نہیں!

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 2 ปีที่แล้ว

    اگر آہی بی اور آہی ایس آہی میں بھی کرپشن ہوتی ہیے تو اس ملک کا آللہ ہی حافظ ہے۔

  • @noumankhan7735
    @noumankhan7735 2 ปีที่แล้ว +3

    میں دعا کرتا ہوں دوبارہاللہ تعالی سے اقرارالحسن اور اس کی ٹیم کو صحت دے 🤲 اس ملک کو ضرورت ہے اقرارالحسن جسو کی آمین صبح آمین 🤲

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 2 ปีที่แล้ว +148

    شوکت خانم کے بارے میں جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ماشااللہ۔
    یااللہ تو شوکت خانم کو اور ترقی کامیابی عطا فرما۔امین

    • @AyeshaKhan-si1tz
      @AyeshaKhan-si1tz 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen!

    • @feazashah8409
      @feazashah8409 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sumamen

    • @Greatpakistan2023
      @Greatpakistan2023 2 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @sadamyousafzai6053
      @sadamyousafzai6053 2 ปีที่แล้ว +2

      عمران بھائی ایسا کچھ نہیں ہے اگر ایک رش ہے تو دوسرے میں جائے لیکن میں حود ایک ہسپتال میں ہو آج تک کچھ ایسا نہیں ہے یہ بندہ جھوٹ بولتا ہے ۔

  • @pervez51
    @pervez51 2 ปีที่แล้ว

    سب سے ضروری کالا باغ ڈیم۔

  • @mohammedtaha747
    @mohammedtaha747 2 ปีที่แล้ว

    P.M IMRAN KHAN ZINDABAAD ❤

  • @ShahZeBPk
    @ShahZeBPk 2 ปีที่แล้ว +4

    لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
    میری دعا ہے جو بھی یہ کلمہ پڑھ رہا ہے الله پاک موت کے وقت یہ کلمہ اس کے نصیب کرے۔ آمین🤲

  • @nicewordschannel2814
    @nicewordschannel2814 2 ปีที่แล้ว +8

    #NiceWordsChannel
    جب تک پاکستان کی مائیں عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن بیٹے پیدا کرتی رہیں گی اوراللہ کی مدد بھی شاملِ حال ہوگی تو پاکستان کو کوئی بھی دشمن نقصان نہیں پہنچا سکے گا، ان شاء اللہ!

  • @ahmadnaseer2682
    @ahmadnaseer2682 2 ปีที่แล้ว

    عمران ریاض خان صاحب پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا ہونی چاہیے آئندہ سرکاری ملازم اپنے اختیار کا ناجز استعمال نہ کریں قرارلحسن اور ان کی ٹیم کو اللّٰہ پاک صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 2 ปีที่แล้ว +1

    تنقید اور اصلاح کی گنجائش تمام معاشروں میں رہتی ہیں بس ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے تو اس سے باہر نہ نکلا جائیں۔

  • @sbshahzaibbrandy7389
    @sbshahzaibbrandy7389 2 ปีที่แล้ว +33

    میں نے اپنی زندگی میں عمران جیسا غیر جانبدار اینکر آج تک کبھی نہیں دیکھا اللہ تعالی عمران صاحب کو لمبی زندگی عطا کرے آمین

  • @noorainarshad5472
    @noorainarshad5472 2 ปีที่แล้ว +21

    بہت دکھ ہوتا ھے ایسے پروپیگنڈہ سے عوام کو اللہ سبحان و تعالی کا شکر کرنا چاہیے اور حکومت کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے ۔اگر ہم شکر گزار ہوں گے تو رب تعالی اور نوازے گا

  • @waseemabbas7609
    @waseemabbas7609 2 ปีที่แล้ว +1

    Thathaaaa
    Imran Khan Nyazi 👍

  • @pervez51
    @pervez51 2 ปีที่แล้ว

    اقرار الحسن۔۔۔بہترین کام کرتا ہے۔۔۔میرا تو خون کھولتا کہ ان لوگوں کو کیوں نہیں اسی وقت آئی بی والوں کو پکڑا۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 2 ปีที่แล้ว +19

    پاکستانیوں ۔۔۔۔ یہ یاد رکھنا اگر عمران خان یہ جنگ ہار گیا تو آئندہ کئی صدیوں تک مُلک میں سیاسی چور ، ڈاکو پیدا ہوتے رہیں گے
    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے 🙏🙏

  • @sadiq_akbar_taranwal
    @sadiq_akbar_taranwal 2 ปีที่แล้ว +48

    یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 2 ปีที่แล้ว

    میں نے ہیلتھ کے بارے میں جتنے ویڈیوز دیکھیے ہیں سب مریض اس ہیلتھ کارڈ کی سہولت سے بہت خوش ہیں۔

  • @33balatakricommunity838
    @33balatakricommunity838 2 ปีที่แล้ว +1

    اگر بھارت میں ایسا ہوتا تو اب تک معمالہ کیا سے کیا ہوجاتا.. زبردست مسلم ملک ہے اور کہلاتے ہیں مسلمان.. جب اتنا بڑا صحافی کا یہ حال ہے تو عام مسلمان کا کیا ہوگا.. یہ سوچ کر بھی روح کانپ جاتا ہے

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 2 ปีที่แล้ว +17

    اگر اس ادارے کے افسران گرفتار نہیں ہوئے تو اسکا مطلب یہ کبھی گرفتار نہ ہوں گے اور انصاف اور بہتری کبھی نہ ہوگا!

    • @syedrizvi5742
      @syedrizvi5742 2 ปีที่แล้ว

      BECAUSE OF GANDOO JUDECRY THEY'RE PARTNERS AND SUPPORTERS OF CREPTION M. F.

  • @abidrizvi8502
    @abidrizvi8502 2 ปีที่แล้ว +1

    ‏‎#iqrarulhassan should be given the highest Civil Bravery Award for putting his life at risk to expose corruption
    اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ظُلم اور کرپشن کے خلاف جہاد کرنے پر ‎#اقرار_الحسن_كو_نشانِ_پاکستان_دو

  • @sadiq_akbar_taranwal
    @sadiq_akbar_taranwal 2 ปีที่แล้ว +37

    جس طرح شوق سے ہم ڈرامے دیکھتے ہے❤ اللہ تعالیٰ❤ ہمیں شوق سے پانچ وقت نماز کی توفیق عطاء فرماے امین

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 2 ปีที่แล้ว +26

    پاکستان کے تمام اداروں میں
    مافیا کا راج ہے
    جو ملک کے لیے زہر قاتل ہے ،🇵🇰♥️👍

    • @chusmanofficial8381
      @chusmanofficial8381 2 ปีที่แล้ว

      Adhan Zuhar Makkah.👇
      th-cam.com/video/7ESdJDZKsBo/w-d-xo.html

  • @alomar3686
    @alomar3686 2 ปีที่แล้ว

    ادارے پہ سوالیہ نشان لگ گیا ہے

  • @khanfaisal3459
    @khanfaisal3459 2 ปีที่แล้ว

    یہ بات بلکل صحیح ہے ہم رحیم یار خان سے ہیں۔یہاں بھی کوئی ہسپتال صحت کارڈ پر علاج نہیں کر رہا۔

  • @kamrankamran8741
    @kamrankamran8741 2 ปีที่แล้ว +4

    اللّٰہ ہی رحم فرمائے آمین

  • @MuhammadKhan-hb3vb
    @MuhammadKhan-hb3vb 2 ปีที่แล้ว +14

    ہماری قوم بنی اسرائیل والے راستے پر چل رہی ہیں یعنی ہر وقت کی ناشکری مایوسی اور ہر ایک بات میں کیڑے نکالنے کی اللہ ہماری قوم کے حال پر رحم فرمائے

    • @lafzspeaks
      @lafzspeaks 2 ปีที่แล้ว

      You are so right...... we need to be patient. And generally speaking, many of doctors' behavior is THE issue not health card.

  • @shahzadnazir9322
    @shahzadnazir9322 2 ปีที่แล้ว

    میں آپ کی پوری باتوں پر متفق ہوں

  • @mianmehar4002
    @mianmehar4002 2 ปีที่แล้ว +1

    Saddam mehar ❤️👍 PTI 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +22

    سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللّٰہ ادھوری نہیں چھوڑتا 🦅

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +57

    "جب اللہ ناراض ہو جائے تو وہ روٹی نہیں چھینتا بلکہ وہ سجدے کرنے کی توفیق چھین لیتا ہے"

  • @pkthemastergamer
    @pkthemastergamer 2 ปีที่แล้ว

    عمران بھائی بالکل بجا فرما رہے ہیں۔یہ وقتی طور پر ٹرمینیٹ کر تے ہیں اور بعد میں بحال کر دیتے ہیں

  • @alihaqbashek554
    @alihaqbashek554 2 ปีที่แล้ว +1

    Iqrar ul Hasan ko Allah pak sahat ata kara

  • @abdussattarmian2237
    @abdussattarmian2237 2 ปีที่แล้ว +40

    جب تک ایمان داری ، دیانت داری اور اللہ تعالی کا تقوی اختیار نہیں کیا جاۓ گا اور حرام کھانے سے اجتناب نہیں کیا جاۓ گا ، کچھ نہیں ہونے والا ۔

    • @syedrizvi5742
      @syedrizvi5742 2 ปีที่แล้ว

      BAY SHAQ GANDOON JUDECRY

  • @rajaabid4863
    @rajaabid4863 2 ปีที่แล้ว +8

    وعلیکم السلام بھائی
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے سلامت رکھے کامیاب کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @saibmedia5229
      @saibmedia5229 2 ปีที่แล้ว

      Must watch full video and comment th-cam.com/video/y-Dd4ha2vDQ/w-d-xo.html 👍

  • @SaeedKhan-tz8qk
    @SaeedKhan-tz8qk 2 ปีที่แล้ว

    اقرارالحسن بھائی کو میرا مشورہ ھے جب اس قسم کے مہم پر جاین تو اپنے تحفظ کا بندوبست کرکے جاین

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ بات درست ہے کہ کارڈ والے مریضوں کی نسبت کیش والے مریضوں کو ترجیح دی جا رہی ہے
    ڈاکٹر ہسپتال میں کارڈ والے صرف 2 مریض ایک ماہ میں لیے جاتے ہیں

  • @aanban9970
    @aanban9970 2 ปีที่แล้ว +200

    بھائی یہ حقیقت ہے کئی ڈاکٹرز اور ہسپتال صحت کارڈ قبول نہیں کرتے لیکن قصور ظالم ڈاکٹروں کا ہے صحت کارڈ کا نہیں۔

    • @AyeshaKhan-si1tz
      @AyeshaKhan-si1tz 2 ปีที่แล้ว +4

      بلکل! ادھر ہلکی سی ہل جول ھوئی نہیں ادھے ان صاحب نے رائی کا پہاڑ بنا نہیں۔ اور حکومت کے خلاف کچھ نہ کچھ بول کر اپنے اپ کو بہادر ظاہر کردیا۔ یہ نہیں سوچتے کہ اس سے عوام پر کیا اثر پڑے گا۔ عمران خان صاحب کو 2/3 حکومت چاہے یہ سب کام احسن طریقے سے کرے کے لیے۔ مگر ان صاحب کی اس طرح کہ وڈیو سے عوام کا عمران خان صاحب پر سے اعتیبار اٹھ جائے گا!

    • @appleoranges9772
      @appleoranges9772 2 ปีที่แล้ว +2

      دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی ایسے ڈیلے ہوتے ہیں کارڈ کی صورت میں ریڈ ٹیپنگ ہمیشہ دونوں ہسپتال یا مریض دونوں کے لیے آڑے آئے گی - گو کہ مریض کو علاج مہیا کرنے سے کوئی انکار نہیں کرسکتا -اس ڈیلے یا دیری کی وجہ صاف ظاہر ہے۔ کارڈ ، علاج کی نوعیت اور مریض ان سب کی ویری فیکیشن کرنا اور کرانے میں وقت لگنا سب سے بڑا کام ہے۔ ورنہ بغیر کارڈ کی اور بنا علاج کی تصدیق کے بہت بڑا فراڈ کا ہونا بھی یقینی ہوگا یہاں تک کہ فراڈ کی زد میں آکر یہ سہولت یا سسٹم فیل ہوکر بند بھی ہو سکتا ہے - دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی مریض کو امرجنسی کی صورت میں داخل تو کر دیا جاتا ہے لیکن جب تک انشورنس کمپنی اجازت نہیں دیتی یا کنفرم نہیں کرتی اس علاج کی رقم بھی انشورنس کمپنی پے نہیں کرتی ۔ میڈیکل بلینگ بھی ایک انڈسٹری ہے جس میں بہت سے اگر ۔ مگر کا سامنا ہوتا ہے - یہ اتنا سادہ کام نہیں جتنا پیش کیا گیا ہے - ورنہ یہی عوام کے لیے آسانی بغیر کسی تصدیقی پروسس کے فراڈیوں کے لیے جنت بن جائے گی۔ تصدیقی عمل کا ٹائم ہر صورت رکھنا پڑے گا ۔ یہ دنیا میں ہر جگہ ایسا ہی ہے - کیش علاج اور انشورنس کارڈ پر علاج میں ہمیشہ ٹائم فیکٹر آڑے آئے گا - کیش اور کارڈ پروسس میں بہرحال فرق ہے پاکستان جو فراڈیوں کی جنت ہے اس میں تو یہ سب کچھ ویسے ہی بڑجاتا ہے۔

    • @reactonindianhindi
      @reactonindianhindi 2 ปีที่แล้ว

      sach

    • @faisalnazeerhussain3642
      @faisalnazeerhussain3642 2 ปีที่แล้ว +2

      یک طرفہ بات ہے کہ ڈاکٹرز ظالم ہیں۔ کیا آپ نے پوری معلومات حاصل کر لی ہیں۔

    • @villagecolors8010
      @villagecolors8010 2 ปีที่แล้ว +2

      kpk may to pay karnay walo awr sehat card walo may koie farq nahi kia jaata

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 2 ปีที่แล้ว +8

    پاکستانیوں ۔۔۔۔۔
    یہ یاد رکھنا قومیں جب زوال میں ہوتی ہیں تو وہ سب سے زیادہ نفرت اپنے جگانے والوں سے کرتی ہیں
    عمران خان وزیراعظم

    • @lafzspeaks
      @lafzspeaks 2 ปีที่แล้ว

      P.M said this?

  • @one2too402
    @one2too402 2 ปีที่แล้ว

    وعلیکم السلام عمران بھائی ۔ ۔
    آپ کے چینل کا دھیان ہمیشہ رہتا ہے ۔۔۔۔۔ خوش رہیں اباد رہیں ۔۔۔ آمین ۔

  • @user-ub4je7nn4l
    @user-ub4je7nn4l 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی اقرار صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے امین ۔اور حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایسے افسروں سسپنیٹ نہیں ڈسمس کرکے جیل میں ڈال کر سخت سزائیں دی جا ئے ۔

  • @syedahmerali4419
    @syedahmerali4419 2 ปีที่แล้ว +8

    ہیلتھ کارڈ پاکستانی قوم کےلیے الله کی طرف سے ایک بہت بڑا تحفہ ہے مگر ہم پاکستانی بہت نا شکرے ہیں صبر نام کی کوئی چیز ہی نہیں

  • @khalilhassni3663
    @khalilhassni3663 2 ปีที่แล้ว

    یہ بات بڑی اھم کہ سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے تاکہ نفرتیں بڑھتی ہیں

  • @pkthemastergamer
    @pkthemastergamer 2 ปีที่แล้ว

    کارڈ کے بارے میں آ پ بالکل درست فرما رہے ہیں

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +87

    "قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو بدل سکتا ہے۔" ❣️

    • @ghafarkhan7324
      @ghafarkhan7324 2 ปีที่แล้ว +3

      Sab ko pata hai tum ne qurran aur deen ko apni faide k liye use kar rahe ho Allah tum dunya aur akherat me tabah kare

    • @musavir8
      @musavir8 2 ปีที่แล้ว

      @@ghafarkhan7324
      Main aap say itefaq kerta hoon.

    • @musavir8
      @musavir8 2 ปีที่แล้ว

      کیا یہ جو مسلم ممالک اور خاص کر ھمارے ھاں ھو رھا ھے یا ھم کر رھے ھیں، کیا یہ قران شریف کہتا ھے کون بدلا ھے ؟ ھم پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن قران کے کہے کے مطابق بھی کچھ نہیں کر رھے،موضوع کے مطابق بات کرو، لائیک مل جایے گا ضروری نہیں ہر بار اور ہر بات پر لائیک ملے.

    • @shahzadhassan811
      @shahzadhassan811 2 ปีที่แล้ว

      Abay ulloo ke pathe video kis bare men he aur tu kia likh raha .

    • @brooklyn_kahn
      @brooklyn_kahn 2 ปีที่แล้ว

      Comment ka video sw kya taluq? Baat kaha ki ho rae or comment kis bare? Maulana diesel se shadi kar lo wo bhi deen to dunya ke faida ke liye istimal karte hai

  • @farooqishaq8700
    @farooqishaq8700 2 ปีที่แล้ว +6

    ان اہلکاروں کو بالکل اسی طرح نازک حصوں پر کرنٹ لگائیں اور اسی طرح کریں پھر ہی صحیح انصاف ہو گا۔ اور دوسروں کو سبق حاصل ہو گا۔

  • @tahirzaheer7528
    @tahirzaheer7528 2 ปีที่แล้ว

    Allah Pak Iqrar aur inn ki team ko Sehat o Tandurusti Ata Farmayainn.

  • @alihaqbashek554
    @alihaqbashek554 2 ปีที่แล้ว +1

    PTI zindabad

  • @shampak9949
    @shampak9949 2 ปีที่แล้ว +10

    I have experience, گورنمنٹ ہسپتالوں میں انسانوں سے جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے

    • @Thanks699
      @Thanks699 2 ปีที่แล้ว

      Govt sae kaho aur hospitals banae so that rash khatm hu aur janwar jasa salook na hu.. simple

  • @mohdyaqoob6343
    @mohdyaqoob6343 2 ปีที่แล้ว +19

    اسلام و علیکم عمران بھائی
    ہمارے خاندان کے 4 لوگوں نے صحت کارڈ پر فوری آپریشن کروائے ہیں کوئی ایسی بات نہیں
    ن لیگ اتنی گری ہوئی ہے کہ ، وہ کچھ بھی کر سکتی ہے
    باقی آپ سب کو پتہ ہے

    • @lafzspeaks
      @lafzspeaks 2 ปีที่แล้ว +1

      True that.

  • @azharali918
    @azharali918 2 ปีที่แล้ว

    Jeo Imran khan Reyaz

  • @JavedAkhtar-bs1nn
    @JavedAkhtar-bs1nn 2 ปีที่แล้ว

    شاندار کام ہو رہا ہے

  • @ghareebstudent1ksubs308
    @ghareebstudent1ksubs308 2 ปีที่แล้ว +4

    کملی والے محمد ص کا سہارا نہ ہوتا
    تو ہم بے سہاروں کا کیا حال ہوتا
    🙏🙏🙏😢😢😢😢😢

  • @aliimran508
    @aliimran508 2 ปีที่แล้ว +8

    عزت کا نقاب بہادر لڑکی مسکان
    ذلت کا نقاب قلم فروش عاصمہ شیرازی

  • @sulimankhan7910
    @sulimankhan7910 2 ปีที่แล้ว

    Hum sath hai bro.
    Har qism ke madad keleye Ameenn.
    Gariptar right .

  • @MuhammadHamas
    @MuhammadHamas 2 ปีที่แล้ว

    🌹 اللّٰہ❤️رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

  • @sadiq_akbar_taranwal
    @sadiq_akbar_taranwal 2 ปีที่แล้ว +22

    خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
    ❤️🤲

  • @imdadimdad7079
    @imdadimdad7079 2 ปีที่แล้ว +173

    My son has been treated very well in Fatima memorial on sehat card I don't know why people do this kind of stunts .
    I really salute to P.M Imran khan.

    • @appleoranges9772
      @appleoranges9772 2 ปีที่แล้ว +3

      دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی ایسے ڈیلے ہوتے ہیں کارڈ کی صورت میں ریڈ ٹیپنگ ہمیشہ دونوں ہسپتال یا مریض دونوں کے لیے آڑے آئے گی - گو کہ مریض کو علاج مہیا کرنے سے کوئی انکار نہیں کرسکتا -اس ڈیلے یا دیری کی وجہ صاف ظاہر ہے۔ کارڈ ، علاج کی نوعیت اور مریض ان سب کی ویری فیکیشن کرنا اور کرانے میں وقت لگنا سب سے بڑا کام ہے۔ ورنہ بغیر کارڈ کی اور بنا علاج کی تصدیق کے بہت بڑا فراڈ کا ہونا بھی یقینی ہوگا یہاں تک کہ فراڈ کی زد میں آکر یہ سہولت یا سسٹم فیل ہوکر بند بھی ہو سکتا ہے - دنیا میں بڑے سے بڑی سوشل والفیر سٹیٹ میں بھی مریض کو امرجنسی کی صورت میں داخل تو کر دیا جاتا ہے لیکن جب تک انشورنس کمپنی اجازت نہیں دیتی یا کنفرم نہیں کرتی اس علاج کی رقم بھی انشورنس کمپنی پے نہیں کرتی ۔ میڈیکل بلینگ بھی ایک انڈسٹری ہے جس میں بہت سے اگر ۔ مگر کا سامنا ہوتا ہے - یہ اتنا سادہ کام نہیں جتنا پیش کیا گیا ہے - ورنہ یہی عوام کے لیے آسانی بغیر کسی تصدیقی پروسس کے فراڈیوں کے لیے جنت بن جائے گی۔ تصدیقی عمل کا ٹائم ہر صورت رکھنا پڑے گا ۔ یہ دنیا میں ہر جگہ ایسا ہی ہے - کیش علاج اور انشورنس کارڈ پر علاج میں ہمیشہ ٹائم فیکٹر آڑے آئے گا - کیش اور کارڈ پروسس میں بہرحال فرق ہے پاکستان جو فراڈیوں کی جنت ہے اس میں تو یہ سب کچھ ویسے ہی بڑجاتا ہے۔ ...

    • @SS-ph6yp
      @SS-ph6yp 2 ปีที่แล้ว +2

      Some doctors may be bad and may not accept it. Unfortunately!

    • @MuhammadAhmad-fn1qm
      @MuhammadAhmad-fn1qm 2 ปีที่แล้ว +4

      Apka Kam na hua hota to ap b silute na krty Bhai....

    • @muhammadhammadhassan9233
      @muhammadhammadhassan9233 2 ปีที่แล้ว +2

      Bhai kia ap ko pata hai keh doctors na bil kitna banaya ??
      Apko sirf isi sa gharz thi keh ilaaj ho jaye !! Magar aisay hotta hai keh wo doctor us mai 1 tikka , medicine ki qeemat ziada likh daita hai or phir usay munafa htta hai ....hakumat to usay pay krdi gii....magar ya bhaut bari corruption ho rhi hai ... Is sa behtr jo is na itna kharch kiya us ki bajaye sarkari hospitals ki improvement krta ....is sa paisa bhi bachna tha or sahulatien bhi mil jani thi....

    • @Abdulrazzaq-nu6ti
      @Abdulrazzaq-nu6ti 2 ปีที่แล้ว +1

      Pti ke chamcha

  • @asadrandhawa9826
    @asadrandhawa9826 2 ปีที่แล้ว

    Iqrar ul hassan ke stah bilkul acha howa maza agya👍👍👍👍

  • @qamarbhatti4272
    @qamarbhatti4272 2 ปีที่แล้ว

    بھائی عمران واقعی صحت کارڈ والوں کو نا ٹیسٹ رپورٹ جلدی دیتے ہیں نا ڈاکٹر توجہ دیتے ہیں

  • @Anwarkhan-ho6vh
    @Anwarkhan-ho6vh 2 ปีที่แล้ว +11

    Allah iqrar bhaii aur unki team ko sehat dein aur hamesha apny hifzo aman mein rakho

  • @pqrst9
    @pqrst9 2 ปีที่แล้ว +67

    جب اتنا بڑا ہیلتھ کارڈ عوام کو دے دیا تو اس کی عزت میں بھی مزید اضافہ کرنا ہوگا۔

    • @hassansaleem7212
      @hassansaleem7212 2 ปีที่แล้ว +2

      Pyary bhai health card py meri walida ki open heart surgery hui hy bilkul free.

    • @khalidrehman1607
      @khalidrehman1607 2 ปีที่แล้ว

      O khuda key bando kiya baat ker rahy hoo.
      The govt gave u facility now u have to be the guard of this facility .
      If someone is not looter and he is spending people money on the people what elsevu need try to take care of the facility what we have

    • @saibmedia5229
      @saibmedia5229 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/y-Dd4ha2vDQ/w-d-xo.html 👍

    • @pqrst9
      @pqrst9 2 ปีที่แล้ว

      @@khalidrehman1607
      سر آپ کی بات سو فیصد ٹھیک ہے۔ لیکن جب میں لوگوں کے خدشات دیکھتا ہوں تو عمران خان کا سپورٹر ہونے کے ناطے ہم چاہتے ہیں کہ اس ہیلتھ کارڈ کی کامیابی میں جو رکاوٹیں درپیش ہیں ان کو بھی دور کیا جائے تاکہ کوئی بندہ عمران خان پر انگلی نہ اٹھا سکے

    • @pqrst9
      @pqrst9 2 ปีที่แล้ว

      @@khalidrehman1607 جب گورنمنٹ نے کھربوں روپیہ لگا دیا تو صرف مس مینیجمنٹ کی وجہ سے تو بدنامی نہ ہو۔

  • @_waheedzaman_8287
    @_waheedzaman_8287 2 ปีที่แล้ว

    ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے

  • @ihtiramulhaq9878
    @ihtiramulhaq9878 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @khan9474
    @khan9474 2 ปีที่แล้ว +6

    We love our pm imran khan zinda bad ❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 2 ปีที่แล้ว +10

    پٹواریوں کو اب چاہئے کہ وہ صحت انصاف کارڈ کے ذریعے فوری پہلے اپنے دماغ کا علاج کرائیں
    عمران خان کی اپیل

  • @mujahidabbas8572
    @mujahidabbas8572 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan Pm love forever and ever

  • @qadeeraaif7907
    @qadeeraaif7907 2 ปีที่แล้ว

    Good Imran khan sab 💯 right

  • @walikakar2225
    @walikakar2225 2 ปีที่แล้ว +3

    کہتے ہیں کہ قومیں جب زوال میں ہوتی ہیں.
    تو وہ سب سے زیادہ نفرت اپنے جگانے والوں سے کرتی ہیں.
    Love you kiptan✌🏻❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 2 ปีที่แล้ว +21

    حرام کا ن لیگ کے بغیر رہ نہیں سکتا
    حلال کا ن لیگ میں رہ نہیں سکتا
    اعلان ختم 💪

  • @ghazalakauser5727
    @ghazalakauser5727 2 ปีที่แล้ว

    Theek ho ghaya 👍jeetay rahyay salamat rahay aameen 😍💐

  • @Ajmalghzali
    @Ajmalghzali 2 ปีที่แล้ว

    لاجواب تجزیہ کیا آپ نے صحت لارڈ کے حوالہ سے

  • @anjumhafeez8895
    @anjumhafeez8895 2 ปีที่แล้ว +14

    There is no comparison between Mariam Safdar & the First Lady of Pakistan 🇵🇰 Show Respect ✊

    • @saibmedia5229
      @saibmedia5229 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/y-Dd4ha2vDQ/w-d-xo.html

  • @muhammadwaqas8040
    @muhammadwaqas8040 2 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم

  • @coolmusic835
    @coolmusic835 2 ปีที่แล้ว

    Iqrar ul hassan pr tashadud krny walon ko neshan ebrat banana chaiyah, thanks for the good work

  • @mujahidabbas8572
    @mujahidabbas8572 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan primer minster of Pakistan Love You

  • @mehtabkhan926
    @mehtabkhan926 2 ปีที่แล้ว +45

    اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہر مصیبت سے محفوظ رکھے. عمران بھائی ماشاءاللہ آپ ایک غیر جانبدار صحافی ہے. میں متحدہ عرب امارات سے آپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں

  • @mhersajid6499
    @mhersajid6499 2 ปีที่แล้ว +16

    عمران بھائی کچھ تو خیال کرو ان صحافیوں کا جو لفافہ لیتے ہے آپ آ کر سچ بتا دیتے ہو

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh 2 ปีที่แล้ว +1

    W Salaam nd So Wonderful Analysis bro🇵🇰🇵🇰🌹🌹❤️❤️🇵🇰🇵🇰

  • @muhammadraza2736
    @muhammadraza2736 2 ปีที่แล้ว

    صبح النور اعلٰی النور
    پاکستان میں ہر کوئی قانون سے افضل ہے اسمبلی میں
    بیھٹے ہوئے ان پڑھ ممبر کا قصور ہے

  • @ammarafoodsecrets
    @ammarafoodsecrets 2 ปีที่แล้ว +11

    میری دعا ہے اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے ہر سال پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا سال ھو آمین

  • @SherKhan-lz7gs
    @SherKhan-lz7gs 2 ปีที่แล้ว +4

    کون کون اس وقت مجھے نبی پاک کے صدقے میں کلک ( sbs )کر رہا ہے اور میری دعاؤں میں شامل ہو رہا ہے ان سب کو ہمارے پیارے نبی پاک شفاعت نصیب ہو 🙏

  • @taniaali808
    @taniaali808 2 ปีที่แล้ว

    Your proved Imran Khan is great leader