9 مئی کو ایک سال: آج اہم ترین دِن: بڑی پیشرفت | ججز کا ریکارڈ کیسے لیک ہوا؟ | عمران ریاض خان وی لاگ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 พ.ค. 2024
- Imran Riaz Khan Latest VLOG
9 مئی کو ایک سال: آج اہم ترین دِن: بڑی پیشرفت | معافی کے معاملے پر سب اکھٹے: ریکارڈنگ کیسے ہوئی؟ نیا مسئلہ | ججز کا ریکارڈ کیسے لیک ہوا؟ | عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
Hng
Ameen suma ameen 🤲🤲🤲
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
(ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is.
(iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
(iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عمران خان اس وقت کا سب سے بہادر انسان ہیں اللہ پاک صحت تندرستی والی لمبی زندگی دیں آمین
اللہ رب العزت دعا ہے عمران خان اور عمران ریاض کو اپنے حفظو ایمان میں رکھے
آمین
یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
آمین یارب العالمین
انصاف قائم ہوگا تب ہی سب ٹھیک ہو سکتا ہے
Beshak.. Insaaf k baghair maamlaat theeik nhi honge
خان صاحب اور نہ ہم ہی پی ٹی آئی والے معافی کبھی بھی نہیں مانگیں گے ۔ خان صاحب زندہ باد
Kis cheez ki moaafi koi es ki wazahat krey.
Mojoda hakomat ko awam ney muntakhib nahi kia. Lotairon, ghasibon aor zalimon se moaafi kiun?
خان صاحب آپ تو پاکستان کے ہیرو ہیں اور لیڈر ہیں اللہ تعالیٰ اپ کی مدد اورحفاظت کرے امین یا رب العالمین خان صاحب آپ کی عظمت کو لاگھوں سللام
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡😡😡😡😡😡
❤❤❤sara bashaour 90percent pakistan youth jawan one only imran khan zindabad pti zindabad ❤❤❤
Good👍❤
🙋🏻♀️
I
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اسد قیصر صاحب نے زبردست 👍 جواب دیا
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
insha'ALLAH
نو مئی کے عُرس مبارک کی کس کس نے تیاریاں کی ہیں کون کون چادریں چڑہائے گا ۔۔ نومئی کے میلے میں وزیراعلی پنجاب کا مجرہ بھی پیش ہوگا ، لنگر کا مکمل انتظام ہے ، قیمے والے نان اور بریانی ضرور ہوگی
Urs Mubarak ho ji🌹✨🙏
ڈاکٹر صاحبہ نے بلکل صحیح کہا معافی مانگنے والوں کو معافی مانگنی ہوگی
اللّٰہ تعالیٰ رب العزت عمران ریاض اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین 🏏💯
ان کے گناہوں کی لمبی فہرست ہے یاسمین راشد بالکل صحیح کہہ رہی ہیں ۔۔
بے شک وقت اگیا ہے اب ظالم و غدار عدالت کے کٹہرے میں ہوں گے❤
InshaAllah
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین آمین آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
میں جب بھی عمران خان صاحب کو دیکھتی ہوں تو میرے دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صاحب یعنی قیدی نمبر 804 کے ساتھ یہ عوام کھڑی ہے ہمیشہ کا دی نمبر 804 کا ساتھ دے گی
عظیم صحافی عمران ریاض خان❤❤❤
عمران خان آپ کی صدا قت ہمت اور جرات کو سلام
اللہ کی دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ فتح دے ❤❤❤💗💗💗💓💓💞💞💕💕💯
الله پاک عمران خان کو صحیح سلامت رکھے آمین
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
L😊😅 pp pp9
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡😡😡.😡😡
❤❤❤sara bashaour 90percent pakistan youth jawan imran khan zindabad pti zindabad
❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
بھائ جب تک آپ اور عمران خان زندہ ہیں اللہ کے فضل سے ہم مایوس نہیں ہیں
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا، سلام پیش کرتا ہو جسٹس بابر ستار صاحب، جسٹس محسن آختر کیانی صاحب کو۔
قوم صرف اور صرف عمران خان کو چاھتی ھے وہ ایک نڈر ایماندار دیانتدار بہادر ذھین اور محترم شخصیت اور لیڈر ھے پاکستانی عوام میں جتنی عزت عمران خان کی ھے اتنی عزت نہ کسی اور شخصیت کی ھے اور نہ ھی کسی بھی ادارے کی عوام صرف اور صرف عمران خان کو ھی جانتی ھے بس
سر 9 مئی کا پتا نہیں لیکن 9 فروری والے مناظر دیکھ کے عوام خون کے آنسو رو رہے ہیں خاص کر غریب مر گیا ہے رو رو کے لیکن آپکو کیا لگے آپکا تو نظام چل رہا ہے
فوج کے دگڑ دلے ساری قوم سے معافی مانگیں۔۔۔۔!!!
ہم مسٹر عمران خان کے ساتھ ہیں ❤
سیاست کا بادشاہ عمران خان
صحافت کا بادشاہ عمران ریاض ✌️
خان ھی قوم کی جان قوم کی شان قوم کی پہچان قوم کا فخر قوم کا ھیرو قوم کا لیڈر مرد مجاھد صرف صرف اعر صرف عمران خان
اللّٰہ کرے پاکستانی ججان ایمانداری سے فیصلہ کرے
Very good job
اللہ تعالی اپنے حبیب کے صدقے عمران خان صاحب کو صحیح سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ پاکستان اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر
Aur Nabi( s.a.w.w ) k as,haab pr
🧡اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🧡🧡
Jitna marzi roo lain peet lain in ka kisi ko atibar nahi hai.allah pak khan sahib ka madad gar hai aur wo khan ki zror madad kary ga.
انشاءاللہ الله تعالٰی بہتر کرے گا❤❤❤❤❤❤❤معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
(ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is.
(iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
(iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
اللہ پاک سلامت رکھے عمران ریاض خان کو بھائی حق سچ کی آواز ہیں ❤🎉
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین کیونکہ ہمارے ملک کا بہادر سچا اور ایمان دار لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہی ھے
اللّٰہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ دشمنوں کو ناکام ونامراد کرے۔ آمین
سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ نو مئی کے زمہ دار وں کو نیست و نابود کر دے آمین
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو سلامت رکھنا آمین ثم آمین ظلم کا نظام نہیں چلے گا خان صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
وہ تمام لوگ معافی مانگیں جنہوں نے یہ ڈرامہ رچایا اور پاکستانی قوم کے ساتھ نہ صرف زیادتی کی بلکہ غداری کی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
عمران خان کے لیے ایک لائک
ھم بھی نو مئ کے مزمت کرتے ہیں کیونکہ نو مئ کے دن پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر کو اغوا کیا گیا تھا
عمران خان آپ کی صدا قت ہمت اور جرات کو سلام
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین
یاسمین راشد لوہیے اعصاب رکھنے والی با ہمت خاتون آپکی عظمتوں کو سلام اور آفرین
اللّٰہ پاک آپ کو اور عمران خان کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡😡😡😡
Absolutely 💯 right sir
😊😊😊😊😊😅😊😊😅
Be shak
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
اللّه تعالئ ارشد شریف. ظلے شاہ شہداء کو جنت الفر دوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے امین🤲🏼
Ameen 😭😭😭🤲🙏🌹🌼🇵🇰🇸🇷🇳🇱
عمران خان ہماری جان ہیں ❤
عمران خان اعوم کالیڈر پے صیرف عمران خان ❤🎉
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
اللہ پاک عمران خان صاحب کو جلد از جلد آزادی دلاے
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاء اللہ زبردست جواب
نو مئی انشاءاللہ یوم جرات یوم غیرت کے طور پر منایا جایا کرے گا جب پہلی بار پاکستانی قوم نے جرات غیرت مندی کا مظاہرہ کیا پوری قوم عمران خان اور نو مئی کے شہداء غازیوں کے ساتھ کھڑے ہیں سلام پیش کرتے ہیں پلید آرمی مردہ باد
اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو
عمران خان سچا محب وطن ہے اسلئے غداروں کے ساتھ اس کا جوڑ نہیں بنتا
انشاءاللہ سازشی پاکستانی عدالتوں کا سامنا کریں گے اور اللہ تبارک وتعالی کی عدالت کا بھی سامنا ضرور کریں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے
انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہی ھو گی ✌️✌️✌️
ان شاءاللہ تعالیٰ
inshallah ❤
عمران خان زندہ باد
ماشاءاللہ
ڈهیر ساری دعاؤں کے ساتھ
الله پاک هر موڑ پر آپ کی
اور آپ سے منسلک هر رشتے
کی حفاظت فرماۓ
🌷آمین🌷
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں اور انشاءاللہ آخری جیت پاکستانی عوام کو ھوگا اور انشاءاللہ ہمارا کپتان عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ھو گا پاکستان عمران خان زندہ باد
قوم صرف عمران ریاض کی بات سنو سچ اور حق ہے تو پاکستان میں عمران ریاض خان ہے اس کے بعد عدالت ہے عدالت بھی عدالت نہ رہی زلالت بن گئی ہے
عادل راجہ زندہ آباد جس کی ساری خبریں ہمیشہ سچ ثابت ہوتی ہے
اللہ پاک عمران خان صاحب کو جلد از جلد آزادی دلاے آمین
عمران بھائی اللہ پاک آپ پر اپنا خاص کرم عطا فرمائے....
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ہمارے خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد اے ٹی ائی زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰کپتان تجھے سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ہم سب شبلی فراز،عمر ایوب کے مقابلے میں #شیرافضل کو سپورٹ کرتے ہے کیونکہ وہ
ایک بہادر اور مخلص انسان ہیں 👆
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ھے 🎉
واللہ میں دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں عمران ریاض خان کی جرآت کو❤
A
اللہ تعالی عمران ریاض اور عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین
اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
مجھے اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے نو مئی کا واقعہ کروانے والے اسٹیبلشمنٹ پولیس فوج اور سب کو اللّٰہ تعالیٰ عبرت کا نشان بنا دے گا ان شاء اللّٰہ
اللہ تعالٰی اپنے نیک بندوں کو دنیا اور آخرت میں عزت دیتے ہیں عمران خان مخلص انسان ہیں اور پاکستان اور اسلام کے خیر خواہ ہیں اللہ تعالٰی انکو اپنے امان میں رکھے آمین
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ زندہ باد ۔
اللہ پاک عمران خان کو کامیاب فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔
انشاءاللہ عمران خان اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد وہ عوام زندہ باد جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ عمران خان ہی وزیراعظم پاکستان کا بنے گا انشاءاللہ ❤❤❤❤
یااللہ تو اپنی فضل سی عمر ان خان عمران ریاض شھباز گل صاحب شاھ محمود قریشی عمر ایوب شیرافضل اور پوری حق اور سچ والی لیڈر حفاظت فرمائے اور پاکستان کے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
عمران بھائی سلام ہے آپ کو اور ہمارے لیڈر عمران خان کو
اللہ الحق ھي ان شاء اللہ جيت حق کي هوگي ان شاء اللہ