Some Facts: Will Imran Khan Apologize? | VLOG by Imran Riaz Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 พ.ค. 2024
  • Some Facts: Will Imran Khan Apologize? | VLOG by Imran Riaz Khan
    کیا عمران خان معافی مانگے گا؟ | معافی کا مطالبہ کیوں؟ اہم حقائق | جو کہا کر کے دکھایا | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 12K

  • @ansarmehmood5875
    @ansarmehmood5875 14 วันที่ผ่านมา +52

    جیو ہزاروں سال جیو، عمران بھائی آپ بھی کسی ہیرو سے کم نہیں، عمران خان، عمران ریاض خان، پاکستان زندہ باد

  • @oparmanvlog
    @oparmanvlog 14 วันที่ผ่านมา +25

    ❤❤❤عمران خان مافی کس چیز کی مانگیں ۔۔۔مافی وہ مانگیں جس نے یہ سارا ڈرامہ کیا ہے

  • @AbubakrNadeem-om6nc
    @AbubakrNadeem-om6nc 5 วันที่ผ่านมา +1

    عمران ریاض اللہ تجھے لمبی زندگی دے اور اللہ تجھے اور عقل اور روزانہ دے

  • @muhammadbilalsahoo6544
    @muhammadbilalsahoo6544 14 วันที่ผ่านมา +40

    عمران بھائی ایک ہی دل ہے کتنی بار جیت گئے ❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو اور خان صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲

  • @arif417k
    @arif417k 14 วันที่ผ่านมา +30

    ہیرو اور وہ بھی دلوں کا ہیرو ہے وہ معافی کبھی نہیں مانگے گا

  • @HAG-CSS
    @HAG-CSS 12 วันที่ผ่านมา +2

    قیدی نمبر 804۔۔۔عمران خان کی طاقت باشعور عوام الناس کی بے لوث محبت ہے۔❤مافیا بدمعاشیہ کو شکست فاش دے چکا ہے۔۔۔والسلام فی امان اللہ۔۔۔پاکستان پائندہ باد۔۔پاک افواج ہماری جان ہیں۔۔حافظ قاضی راجہ بدنام ہیں۔۔۔
    Green Life Islamabad PAKISTAN 🇵🇰LIVE LONG..

  • @shahraiskhan9355
    @shahraiskhan9355 15 วันที่ผ่านมา +54

    پاکستان کا مایہ ناز ہیرو اور دلوں کی دھڑکن ❤ عمران خان ❤ عمران خان

  • @asifislam3879
    @asifislam3879 15 วันที่ผ่านมา +21

    عمران ریاض خان بھائی اس سے زبردست تجزیہ کوئی نہیں کر سکتا عمران خان کے بارے میں بہت اعلٰی 🙏🌹🌹🌹🌷

  • @HafizHabiburahman-kq9vw
    @HafizHabiburahman-kq9vw 7 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ عمران کی حفاظت فرمائے آمین 17:18

  • @muhammadarshad5301
    @muhammadarshad5301 12 วันที่ผ่านมา +2

    Awam ki jaan, maan, Shaan imran khan imran khan zindabad

  • @waqarali7804
    @waqarali7804 15 วันที่ผ่านมา +61

    زبردست جناب عمران خان صاحب زندہ باد کے مستحق ہیں

  • @user-bo1ih7bn9r
    @user-bo1ih7bn9r 14 วันที่ผ่านมา +1

    یہ سچا آدمی ہے اور سچہ لوگوں کے ساتھ الله ہوتا ہے چوروں غداروں ظالموں کو الله عزاب لازمی چکنا ہےانشااللہ دنیا بھی برباد اور آخرت بھی برباد

  • @muhammadnawaz1190
    @muhammadnawaz1190 15 วันที่ผ่านมา +13

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی۔
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی ❤
    ❤مرشد ژندہ باد ❤

  • @HafizHabiburahman-kq9vw
    @HafizHabiburahman-kq9vw 7 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آ مین

  • @abdullatifchaudhari2965
    @abdullatifchaudhari2965 14 วันที่ผ่านมา +1

    عمران صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری قوم کا لیڈر ھے اسا لیڈر کیلۓ جان دی جاسکتی ھے ،، ورنہ ضلت کی زندگی ضلت کی موت

  • @kashikashan5855
    @kashikashan5855 9 วันที่ผ่านมา +1

    Imran khan jesa azeem insan humen mila ye ALLAH PAK ki bari naimat hy ya ALLAH tera lakh lakh shukar hy 😢😢😢

  • @user-ic1tq1tq2s
    @user-ic1tq1tq2s 15 วันที่ผ่านมา +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خان زندہ باد خان زندہ باد

  • @zahidbhattigold
    @zahidbhattigold 15 วันที่ผ่านมา +16

    پاکستان کی ترقی اور خوشحالی صرف عمران خان❤

  • @adilali3324
    @adilali3324 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    You are absolutely CORRECT about imran khan

  • @kashifmansoor9611
    @kashifmansoor9611 14 วันที่ผ่านมา +23

    عمران بھائی یہ خان صاحب کا خلوص دل اور کردار کی سچائی ھے کہ اللہ تعالٰی نے لوگوں کے دل میں ان کی عزت اور تکریم ڈال دی اور لوگ ان کو عشق کی حد تک پیار کرتے ہیں

  • @MuhammadAsif-hk1wf
    @MuhammadAsif-hk1wf 14 วันที่ผ่านมา +12

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران ریاض بھای الله پاک آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آپ سے بہتر کوئی بھی ایسا نہیں بتا سکتا تھا خان صاحب کے بارے میں جو آپ نے بتایا

  • @doconyoutube2365
    @doconyoutube2365 11 วันที่ผ่านมา +3

    Imrankhan is Nation Hero ❤ he is Loyal sincere leader ❤️

  • @jaweriaasif5610
    @jaweriaasif5610 14 วันที่ผ่านมา +14

    بہت اعلی تجزیہ کیا ہے عمران بھائی آپ نے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارے مرشد کی حفاظت فرمائے اور کبھی ان کا سر نہ جھکنے دینا ان آمروں کے سامنے۔آمین۔

    • @Grafixerskills
      @Grafixerskills 14 วันที่ผ่านมา

      انشاء اللہ ۔۔ کامیابی ہماری ہوگی۔ مرشد کی جیت ہماری جیت ہے ہماری نسلوں کی جیت ہے پاکستان کی جیت ہے ۔ عمران خان نے کئی بار کہا ہے کہ پہلے بھی کبھی قوم کا سر نہیں جھکایا اگے بھی نہیں جھکنے دوںگا۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ اشاءاللہ انشاءاللہ۔

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 15 วันที่ผ่านมา +9

    بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئندہ شادیوں پہ سلامیاں بھی حکومت وصول کرے گی
    وزیراعظم شوبازشریف

  • @AbbasperdasigolywalaPerdasi
    @AbbasperdasigolywalaPerdasi 8 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک اپ کو صحت دے پریشانیوں سے دور رکھے امین ثم امین 🤲

  • @jahanzada7888
    @jahanzada7888 12 วันที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ریاض خان بھائی معافی وزیراعظم عمران خان صاحب سے مانگوں اور پیرو پر ہاتھ بھی رکھے امریکی غلاموں اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا عمران خان تیرے جانثار بشمار بشمار عمران خان زندہ باد ✌️🇦🇿🤚عمران ریاض خان پائداباد

  • @mohammadumar9069
    @mohammadumar9069 14 วันที่ผ่านมา +7

    عمران خان کا نام میری اماں نے بھی بھائی کا رکھا بلکل صحی بات ھے وه بھی 1979 میں پیدا ہوے،ہمے فخر ھے خان صاحب پے الله اس حق کی جنگ میں انھے کامیاب کریں ❤️❤️

  • @ThisisZafarAli
    @ThisisZafarAli 14 วันที่ผ่านมา +23

    عمران بھائی اب وہ ہیرو نہیں ہے اب وہ ہمارا مرشد ہے ❤❤❤

  • @nemi7869
    @nemi7869 11 วันที่ผ่านมา +2

    MashAllah Allah pak apko din dogni r raat choogni attah frmay ameeeen

  • @ZubairNiazi411
    @ZubairNiazi411 15 วันที่ผ่านมา +33

    عمران اپ کی جرات بہادری حب الوطنی اور غیرت کو سلام

  • @moidulhassan1
    @moidulhassan1 15 วันที่ผ่านมา +27

    کمال کا تجزیہ ایک سچی بات اور قوم کو اچھا پیغام

  • @JamilAhmed_1510
    @JamilAhmed_1510 13 วันที่ผ่านมา +1

    One of the best VLOG about Pakistan's great leader "Imran Khan", by Imran Riaz Khan...

  • @Cleverboy53
    @Cleverboy53 15 วันที่ผ่านมา +10

    شہزادہ ہے عمران خان ہمارا ❤❤❤

  • @blindsurfer7446
    @blindsurfer7446 15 วันที่ผ่านมา +7

    Imran Khan is New Dawn for Pakistani Nation. IMRAN KHAN IS NAME OF THE IDEA OF FREEDOM OF SOUL OF PAKISTAN

  • @NaveedAhmad-yf5cd
    @NaveedAhmad-yf5cd 11 วันที่ผ่านมา

    جو لوگ معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو قوم کے سامنے پیش کریں اور عوام سے معافی مانگیں

  • @user-eq5hk3iz5g
    @user-eq5hk3iz5g 13 วันที่ผ่านมา

    May Allah save Imran Khan and Imran Riaz..Allah bless both of you.. Pakistan zinda baad

  • @Fayyaz108
    @Fayyaz108 15 วันที่ผ่านมา +10

    معافی مانگنے کا سیدھا سیدھا مطلب وہ سب تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا جو نہیں کیا

  • @user-fz7xs9og1s
    @user-fz7xs9og1s 15 วันที่ผ่านมา +40

    Zaberdast ❤ اللہ پاک آپ دونوں عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

    • @user-qj2qn6vi8g
      @user-qj2qn6vi8g 14 วันที่ผ่านมา

      Allah human aameen sum aameen ♥️

  • @bakhtmunir9699
    @bakhtmunir9699 3 วันที่ผ่านมา

    عمران ریاض صاحب عمران خان کے بعد اگر ھمارے دلوں میں کوئی محبت ھو تو وہ صرف اور صرف اپکے لئے ھے اور اسکی وجہ یہ ھے کہ آپ نے ھمیشہ سچ اور حق کا ساتھ دیا اور انشاءاللہ زندگی بھر اپکے یو ٹیوب چینل اور ویلاگ کو سپورٹ کریں گے

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 15 วันที่ผ่านมา +23

    اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 15 วันที่ผ่านมา +13

    Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
    طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زنداباد
    حقیقی آزادی مارچ

  • @shahzadraziq2514
    @shahzadraziq2514 7 วันที่ผ่านมา

    عمران خان معافی کبھی نہیں مانگے گا اور نہ ہی وہ معافی کریں گے انشاءاللہ عمران خان کبھی معافی نہیں مانگے گا اور نہ وہ معافی کا اظہار کریں گے انشاءاللہ عمران خان پاکستان زندہ باد عمران خان

  • @MuhammadTaqi-hb4el
    @MuhammadTaqi-hb4el 9 วันที่ผ่านมา

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @amanatali5670
    @amanatali5670 15 วันที่ผ่านมา +63

    ماشاءاللہ
    یہ ویلوگ ہمیشہ یاد رہے گا
    زبردست عمران بھائی لو یو عمران خان ۔❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadadrees8641
    @muhammadadrees8641 15 วันที่ผ่านมา +10

    وہ بھائی اپ نے دل خوش کر دیا الله تعالیٰ اپ کو اور خان صاحب کو سلامت رکھے امین

  • @lq9885
    @lq9885 14 วันที่ผ่านมา +1

    الله أكبر 🇵🇰 لا تنفذون الا بسلطان الله أكبر 🌷🌸🥀🌺🌹🌿 الله أكبر سبحان الله

  • @HamadRaza-fe6hb
    @HamadRaza-fe6hb 13 วันที่ผ่านมา +1

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad

  • @malikmubeensultan4046
    @malikmubeensultan4046 14 วันที่ผ่านมา +61

    قسم سے سن کر دل کو سکون آ گیا عمران ریاض بھائ مولا آپ کی حفاظت کرے آمین

  • @t.m8924
    @t.m8924 15 วันที่ผ่านมา +14

    ماشاءاللہ عمران بھائی آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے.. ایک شخص جو آج 80 سال کے بزرگوں کا ہیرو ہے وہی آج 9 سال کے بچوں کا بھی ہیرو ہے

  • @Ahmed...081
    @Ahmed...081 10 วันที่ผ่านมา +2

    Imraz Riaz Khan zindabad...

  • @mamopara
    @mamopara 15 วันที่ผ่านมา +19

    آپ نے بلکل ٹھیک تجزیہ کیا ہے عمران خان واقعی ایک ریئل ہیرو ہے جسکا نام اب اسکی وفات کے بعد بھی پوری دنیا میں ہمیشہ ذندہ رہے گا۔ انشاء اللہ

  • @Aliaamir1000
    @Aliaamir1000 14 วันที่ผ่านมา +56

    ماشاء اللہ عمران بھائی آپ نے کس خوبصورتی سے عمران خان کی زندگی کا احاطہ کیا ہے واقعی اس جیسا ہیرو صدیوں میں ایک بار جنم لیتا ہے 👏

  • @tahiranisa5182
    @tahiranisa5182 9 วันที่ผ่านมา

    Mashalla a great brave honest leader Imran khan 🇵🇰. A great brave honest Sahafi Imran Riaz Khan 👌👌 Mashalla ❤

  • @ShoaibKhan-ys3xf
    @ShoaibKhan-ys3xf 14 วันที่ผ่านมา +1

    Great Leader Only Murshid Imran Khan 👑😎🔥✌️

  • @zawarhussain6573
    @zawarhussain6573 3 วันที่ผ่านมา

    عمران خان زندہ باد ❤️ پاکستان پائندہ باد ❤️

  • @your624
    @your624 15 วันที่ผ่านมา +14

    سلام ہے اس شخص پر اللہ اس کو وہ بادشاہت عطا فرمائے جو کسی کو نصیب نہ ہو آ مین سمہ آ مین

  • @AtifKhan0344
    @AtifKhan0344 15 วันที่ผ่านมา +42

    یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ثم ❤❤❤❤

  • @KhanKhans-dc2ji
    @KhanKhans-dc2ji 10 วันที่ผ่านมา

    ❤️إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤️
    Love you 😘 Imran Ahmed KhAn NiaZi Brand👑😘

  • @Mwaseem1992-wk3zt
    @Mwaseem1992-wk3zt 3 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan Kabhi Nahin jhukega Imran Khan zindabad

  • @arifhussain2975
    @arifhussain2975 15 วันที่ผ่านมา +10

    پاکستان کی آواز عمران خان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان پاءندہ آ

  • @farhadmalik8038
    @farhadmalik8038 15 วันที่ผ่านมา +130

    دور حاضر میں شجاعت و بہادری کا پیکر عمران ریاض خان

  • @raoimranrao3915
    @raoimranrao3915 10 วันที่ผ่านมา

    گریٹ لیڑر عمران خان ۔❤

  • @HaiderAli-lr1xe
    @HaiderAli-lr1xe 9 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Paak ap ko zindagee tandrusstte wale lambee zindage dy.Ameen

  • @shahadatbangash6266
    @shahadatbangash6266 15 วันที่ผ่านมา +22

    سر جی آپ نے نہایت ھی عمدہ جملوں میں عمران خان کی بھا دری اور اپنے موقف پر کھڑے رھنے کی تشریح کی جیو سر جی

    • @attiyazafar5846
      @attiyazafar5846 15 วันที่ผ่านมา

      ماشاءاللہ ❤

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 14 วันที่ผ่านมา +70

    عمران ریاض خان صاحب آپ نے عمران خان زندہ باد کی ذات کا بہت جائز تجزیہ کیا ہے ۔

  • @user-ns4ov7pn4v
    @user-ns4ov7pn4v 14 วันที่ผ่านมา +1

    He is HERO for all generations , from kids to elders

  • @hafeezmalik2137
    @hafeezmalik2137 14 วันที่ผ่านมา

    اللہ میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی حفاظت کرے آمین

  • @noorulameen3701
    @noorulameen3701 14 วันที่ผ่านมา

    ❤❤ عمران خان زندہ باد❤❤

  • @arshadrana7301
    @arshadrana7301 14 วันที่ผ่านมา +12

    مسٹر عمران خان ایک سچا اور محب الوطن لیڈر ہے، وہ ایک عظیم انسان ہے،
    ہم مسٹر عمران خان کے ساتھ ہیں۔
    PTI ❤

  • @user-ew8we1vd7u
    @user-ew8we1vd7u 15 วันที่ผ่านมา +7

    عمران خان کی شکست پاکستانی عوام کی شکست ھے طاقت کا سر چشمہ عوام ھے عوام سے معافی منگوانے کی بجائے خود قوم سے معافی مانگیں ❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤

  • @MoonJuttpakistan
    @MoonJuttpakistan 4 วันที่ผ่านมา +1

    Pakstan❤i love you❤imran khan❤

  • @malikyasir8685
    @malikyasir8685 14 วันที่ผ่านมา +9

    پوری دنیا جانتی ہے کہ نو مئی ایک سازش تھی پی ٹی ائی کو ختم کرنے کے لیے لیکن الحمدللہ اللہ تعالی نے اتنا ہی زیادہ لوگوں کے دلوں میں مقبولیت دی

  • @WaseemKhan-fj4iq
    @WaseemKhan-fj4iq 15 วันที่ผ่านมา +7

    عمران خان سچاایماندار دلیربہادر خوبصورت ترین زندگی گزارنے والا اور ہمارا مہربان مخلص عوام کادرد رکھنے والا اور ہمارا ہمیشہ کیلئے پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے صحت تندرستی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ہمارے پاس صرف اور صرف عمران خان ہے بس عمران خان ہے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو ہماری زندگی لگا دے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-dj7qk4yb2s
    @user-dj7qk4yb2s 13 วันที่ผ่านมา +1

    Imran Khan zindabad PTI tigers zindabad vote for only Imran Khan ♥️♥️

  • @Aliyatahir78
    @Aliyatahir78 10 วันที่ผ่านมา

    عمران خان معافی نہ مانگ کے محسن پاکستان عبدالقدیر خان کا بدلہ لیں

  • @starvix305
    @starvix305 4 วันที่ผ่านมา

    Imrankhan zindabad ❤❤❤🎉🎉🎉🎉 great ledar imrankhan ❤❤❤❤❤

  • @atiqrehman3550
    @atiqrehman3550 14 วันที่ผ่านมา +17

    بہت ہی اچھا وی لاگ تھا لو یو عمران خان اور عمران ریاض خان

  • @jamnaeem7972
    @jamnaeem7972 15 วันที่ผ่านมา +123

    شاباش عمران بھائی آج آپ نے دل جیت لیا ہے اللہ آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین

  • @user-Dadabaltistani
    @user-Dadabaltistani 14 วันที่ผ่านมา

    ہم عمران خان کے ساتھ ہیں ہم اور کسی کے ساتھ نہیں

  • @faridanasir2971
    @faridanasir2971 5 วันที่ผ่านมา

    Mafi zaroor magega Allah se❤kesi chokidar . se naheAwam ka leader hy Imandaar leader he Imran khan❤❤great leader❤❤pakistan❤❤zindabad❤❤

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 15 วันที่ผ่านมา +87

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔ آئیے ظلم کے نظام کی اس گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکہ دیکر اسلامی انقلاب کی بنیاد رکھیں۔

  • @tufailanjum943
    @tufailanjum943 15 วันที่ผ่านมา +8

    عمران خان کی زندگی اور اس کی شخصیت پر تجزیہ تبصرہ اور سوفیصد اس کی ذات کی ترجمانی اس سے بہتر ہو ہی نہیں سکتی واہ ماشاءاللہ یہ ویلاگ ہر پاکستانی کو ایک دفعہ لازمی سننا چاہیے

  • @Nusrat_Fateh_Ali_Khan_NFAK12
    @Nusrat_Fateh_Ali_Khan_NFAK12 12 วันที่ผ่านมา

    Imran khan Zindabaad
    We love you Khan...

  • @shahzadfaisal9915
    @shahzadfaisal9915 14 วันที่ผ่านมา +1

    Allah hifazat farmaye hamary dono khano ki or hamary pyary pakistan ki 🌹 Ameen summa ameen 🤲🏻

  • @imrankhanpti143
    @imrankhanpti143 15 วันที่ผ่านมา +9

    عمران خان صاحب کبھی بھی معافی نہیں مانگے گے ❤❤ دل دل پاکستان جان جان عمران خان ❤❤

  • @JameeAKZai
    @JameeAKZai 15 วันที่ผ่านมา +48

    عمران ریاض بھائی زبردست, بہت ہی اعلیٰ، آپ نے عمران خان کے شخصیت پر بہترین تجزیہ کیا۔

  • @dildarkhan786786
    @dildarkhan786786 9 วันที่ผ่านมา

    Bey shak Allah pak imran khan key efazat uor kamyabi dey Ameen ya rab

  • @bushraumer448
    @bushraumer448 14 วันที่ผ่านมา

    May Allah bless on Imran khan

  • @user-vu8gm4vm4x
    @user-vu8gm4vm4x 15 วันที่ผ่านมา +16

    بالکل عمران خان بھائی زبردست ہمارے بہادر لیڈر عمران خان ہے اور عوام صرف عمران خان کو مانتے ہیں

  • @user-do6nb8rk1z
    @user-do6nb8rk1z 15 วันที่ผ่านมา +30

    آللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے سلامت رکھے کامیاب رکھے رہائی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین ان شاء آللہ جیت حق و سچ کی ہو گی ان شاء آللہ جیت عمران خان کی ہو گی ❤

  • @user-dc4ls7vp2o
    @user-dc4ls7vp2o 6 วันที่ผ่านมา

    معافی وہ مانگیں گے جنہوں نے ظلم کیے جنہوں نے کرپشن کی

  • @ImranKhan-gx4by
    @ImranKhan-gx4by 4 วันที่ผ่านมา

    بلکل سر میرا پیداۓش 1984ہے اور میرا نام بھی عمران خان ہے

  • @faridafarooq8115
    @faridafarooq8115 11 วันที่ผ่านมา +1

    Wow excellent analysis about Imran khan and you are the best person we are loved both of you he shouldn't apologise ❤❤❤❤❤❤

  • @IsmaelKhan-hx1kl
    @IsmaelKhan-hx1kl 15 วันที่ผ่านมา +6

    وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہ✌️ PTI

  • @mibaloch2287
    @mibaloch2287 15 วันที่ผ่านมา +15

    عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @Shahbazkhan-fq5kv
    @Shahbazkhan-fq5kv 9 วันที่ผ่านมา

    عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤

  • @gogajutt8522
    @gogajutt8522 14 วันที่ผ่านมา

    I love Imran Khan zindabad 🌹✌️🌹

  • @Abwpk
    @Abwpk 14 วันที่ผ่านมา +38

    عمران بھائی... اپکا کہا ایک ایک حرف درست. عمران خان امر ہو چکا ہے ماشاءاللہ . ♥

  • @muhammadsafdar7247
    @muhammadsafdar7247 15 วันที่ผ่านมา +10

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد

  • @nadiahameed5731
    @nadiahameed5731 11 วันที่ผ่านมา

    Allah take care imran khan ❤❤❤