Why was Iqrar ul Hasan Beaten? | Big Action by Government | Imran Khan Exclusive Analysis

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ก.พ. 2022
  • Why was Iqrar ul Hasan Beaten? | Big Action by Government | For more news, watch the latest VLOG of Senior Journalist Imran Riaz Khan.
    سینئر صحافی عمران ریاض خان نے اس وی لاگ میں بتایا ہے کہ صحافی اقرار الحسن پر حملہ کس نے اور کیوں کیا؟ مریم نواز کا خاص بندہ کون ہے، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے وی لاگ ملاحظہ فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجئے۔ شکریہ۔
    #iqrarulhassan #ImranKhanVLOG #ImranRiazKhan #ImranKhanTH-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: bit.ly/ImranKhanYTChannel
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 6K

  • @altayem4230
    @altayem4230 2 ปีที่แล้ว +18

    اقرار الحسن ایک بہت بڑا مجاھد ھے اللہ کریم اس کی حفاظت فرمائے - حکومت کو اس حملے کا نوٹس لیتے ھوئے حملہ آوروں کو شکنجے میں لینا چاہیئے

  • @mrsgulshanashraf5935
    @mrsgulshanashraf5935 2 ปีที่แล้ว +15

    عمران بھائی سوچنے والی بات یہ ہے کہ اگر اپروچ کرنے والے لوگوں کی یہ حالت کی ہے تو عام عوام کے ساتھ یہ کیا کرتے ہو گے اللہ تعالٰی رحم کرے پاکستانی عوام پر اور پاکستان پر 😢😢😢😢😢

  • @mohsinmashhadee7090
    @mohsinmashhadee7090 2 ปีที่แล้ว

    اقرار الحسن بھاٸی کے اس کام سے ہم سب خوش ہیں۔ اللہ تعالیٰ اقرارالحسن بھاٸی کو سلامت رکھے

  • @muzammaliqbal1285
    @muzammaliqbal1285 2 ปีที่แล้ว +2

    جتنا کر ھمارے صحافی جھوٹ بولتے ہیں، یہی ھونا چائیے، کوئی افسوس نہیں ہوا۔ رہی بات اداروں کی کرپشن کی تو جب تک پھانسی کلچر عام نہیں ہو گا کرپشن رکنے کا کوئی چانس نہیں۔

    • @adnantareen1894
      @adnantareen1894 2 ปีที่แล้ว

      بھائی جان باقی صحافیوں کی تمہیں بات کر سکتا ہوں لیکن اقرار بھائی بہت اچھے انسان ہیں خواتین کے ساتھ ظلم ہے آپ کو ان کے بارے میں اس طرح نہیں بولنا چاہیے

  • @AliBhai-bo2qf
    @AliBhai-bo2qf 2 ปีที่แล้ว +95

    معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا ان کو جیل میں ڈالیں اور ان کو ان پر مقدمہ درج کریں نہیں تو ہم اقرار بھائی کے ساتھ ہیں ہم آواز اٹھائیں گے

    • @desiduniya5649
      @desiduniya5649 2 ปีที่แล้ว +1

      Absolutely

    • @serialpandayt1828
      @serialpandayt1828 2 ปีที่แล้ว +4

      کچھ نہیں ہوگا۔ اس سے پہلے کسی کے خلاف ایکشن لیا۔ معصوم بچیوں کے ساتھ ظلم ہوا گینگ ریپ کے متعدد واقعات ہوئے۔ کس کو سزا ملی۔

    • @farmanaliali3107
      @farmanaliali3107 2 ปีที่แล้ว +1

      Inshallah

    • @niulogic5541
      @niulogic5541 2 ปีที่แล้ว +1

      Iqrarul. Hasan. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @walikakar2225
    @walikakar2225 2 ปีที่แล้ว +19

    بہت ظُلم کیا اقرار الحسن بھائی اور اسکے ٹیم کیساتھ ۔
    خان صاحب کو ایکشن لینا چاہئے ۔

  • @shehbaazyousufzai3167
    @shehbaazyousufzai3167 2 ปีที่แล้ว +46

    معطل کرنے کا مطلب ہے کہ انکو فوری پبلک Reaction سے محفوظ کر لیا جاۓ اور جب معاملہ ٹھنڈا ہو جاۓ تو انکو واپس بحال کر دیا جائے۔

    • @nazs3332
      @nazs3332 2 ปีที่แล้ว +2

      Na manzoor

    • @ShumSoul
      @ShumSoul 2 ปีที่แล้ว +2

      ایسا ہی ہے۔ مطلعی قانونی طور پر پندرہ دن سے ایک ماہ کی ہوتی ہے سلری ملتی رہتی ہے جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا

  • @karamataliajmanuae.9690
    @karamataliajmanuae.9690 2 ปีที่แล้ว

    اقرارالحسن کو الله پاک لمبی زندگی عطا کرے۔

  • @salmarana1016
    @salmarana1016 2 ปีที่แล้ว +47

    مگر اقرار کو اپنے پیچھے ضرور کوئ ھو نا چاہیے جو ان کو لک آفٹر کریں 🍂 تاکہ ان کے واپس نا آنے پر جلد سے جلد ان کے تحفظ کے لئے ایکشن لیا جا سکے 🤔🙏🌿🇵🇰🇨🇦

    • @koitha4515
      @koitha4515 2 ปีที่แล้ว

      بلکل جب ظلم کے ضاف جنگ ہو تو انتظام لازم ہے

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 2 ปีที่แล้ว +133

    آئی بی کے افسران نہیں ہیں بلکہ پاکستان کے اندر پاکستان کے دشمن ہیں لہذا ریاست پاکستان ان آدمیوں کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ہمت نہ کرے ایسا سوچے بھی نا.. اللہ پاک اقرار الحسن اور پوری ٹیم کو صحت وتندرستی اور سلامت رکھے آمین

    • @niulogic5541
      @niulogic5541 2 ปีที่แล้ว +3

      Ameeeeen. Iqrarul. Hasan. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

    • @kanwalmehmood4578
      @kanwalmehmood4578 2 ปีที่แล้ว +1

      I agree with you

    • @talatsiddiqui747
      @talatsiddiqui747 2 ปีที่แล้ว +3

      Sazin daina zorrori hai yea sab Mulko QUOM k androni dushman han ,ALLAH sent dy Aameen

    • @meherf9124
      @meherf9124 2 ปีที่แล้ว +1

      Why no action against these crimnals is observed yet, that is one of the reason crimnals feel free to do whatever they like with impunity.

    • @hashmatalikhan1992
      @hashmatalikhan1992 2 ปีที่แล้ว

      @@kanwalmehmood4578 ,l

  • @hafiz5014
    @hafiz5014 2 ปีที่แล้ว +2

    Yes you are right Imran bhai I really appreciate your brave statement, I salute your bravery.

  • @khalidmaher1767
    @khalidmaher1767 2 ปีที่แล้ว +1

    اگر صحافیوں کا یہ حال ہے
    تو سوچئیے عام انسان کو
    تو دہشتگرد ثابت کر دیں گے؟
    افسوس ہے ان کی ٹریننگ پر 😂

  • @thegreatleader418
    @thegreatleader418 2 ปีที่แล้ว +42

    اللہ تعالیٰ اقرالحسن کو صحت دے حفاظت فرمائے ملک کی عوام بہت خوبصورت خدمت کررہے ہیں جہاں جنگل کا قانون ھو وہاں محب وطن اس قسم کے سنگین جرائم کو اجاگر کرنے والوں کی بہت ضرورت ہے ۔اقرالحسن تو مافیاز کے خلاف حالت جنگ میں ھے اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان ذندہ باد

  • @RizwanAli-kf7sq
    @RizwanAli-kf7sq 2 ปีที่แล้ว +38

    معطل کرنا کافی ہے,
    نہیں انکے ساتھ بھی ایسے ہونا چاہیۓ جیسے انہوں نے اقرار بھائی کے ساتھ تشدد ظلم کیا

  • @chandyt_7355
    @chandyt_7355 2 ปีที่แล้ว

    عمران صاحب میرا بندہ ناچیز کاسلام ہو امپورٹڈ حکومت نامنظور شکریہ

  • @iammuslimchangeyourlife884
    @iammuslimchangeyourlife884 2 ปีที่แล้ว +1

    Very helpful video nice sharing thanks

  • @anwarlohat310
    @anwarlohat310 2 ปีที่แล้ว +54

    گریٹ صحافی اقرارا لحسن حق سچ کی آواز ھے۔ سید اقرارالحسن کا تمام پاکستانی عوام کو بھر پور ساتھ دینا ھو گا۔

  • @nicewordschannel2814
    @nicewordschannel2814 2 ปีที่แล้ว +32

    #NiceWordsChannel
    وزیر اعظم عمران خان اور اینکر عمران ریاض خان دونوں پاکستان کے لئے اچھا کام کر رہے ہیں۔ اللہ دونوں کو لمبی عمر عطاء فرمائے، آمین!

  • @faisaliqbal3947
    @faisaliqbal3947 2 ปีที่แล้ว +2

    Iqrar bhi bohat Acha kam Karte hen Allah Un ki madad kare aamen

  • @ShakilAhmed-mt5gm
    @ShakilAhmed-mt5gm 2 ปีที่แล้ว

    انتہائی نامناسب اور قابل مذمت واقعہ ھے۔ ارباب اختیار کو اس واقعہ کا فوری نوٹس لیکر ایکشن لینا چاہیئے تاکہ معاشرے میں کرپشن کے بڑھتے ھوئے ایسے رجہان کی روک تھام کی جاسکے۔

  • @razzaqahmed5469
    @razzaqahmed5469 2 ปีที่แล้ว +24

    میں اس واقعہ پر بھرپور مذمت کرتا ہوں اسطرح کے واقعات پہلے بھی کرتے ہیں ۔انکے خلاف ایکشن لینا چاہیے ۔

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 2 ปีที่แล้ว +112

    مریم نواز کو کیا فرق پڑتا ہے نون لیگ پی پی پی کو کیا فرق پڑتا ہے فرق اسے پڑتا ہے جس کی کوئی عزت ہو افسوس صد افسوس

  • @adnanshah2548
    @adnanshah2548 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah grate Imran sir

  • @dilawarabbas6222
    @dilawarabbas6222 2 ปีที่แล้ว

    Very good.Iqararul Hassan.
    Pakistan Zinda bad.

  • @saqibqamarqureshi2206
    @saqibqamarqureshi2206 2 ปีที่แล้ว +17

    یہ ہے، ہمارے حساس سرکاری اداروں کی حالت زار۔۔۔۔ عام آدمی کا کیا حال کرتے ہونگے۔

  • @nisarahmad5524
    @nisarahmad5524 2 ปีที่แล้ว +8

    اے آر وائی کو چاہئیے کہ اس کرپشن کے پروگرام ٹی وی پر چلائیں تاکہ یہ سارے قوم کے سامنے بے نقاب ھو جائیں.

  • @qiantv4721
    @qiantv4721 2 ปีที่แล้ว +1

    Imran Khan zindabad 🇵🇰 😍

  • @lionheart4221
    @lionheart4221 2 ปีที่แล้ว +1

    Syed iqrar-ul-Hassan Zindah Bad

  • @umardeol735
    @umardeol735 2 ปีที่แล้ว +29

    خودکشیاں تو تب ہونگی
    جب2023رات12بجے اعلان ہوگا
    کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان دوسری دفعہ دو تہائی اکثریت سے کامیاب قرار
    ان شاءاللہ❤💪

    • @umarhayath7910
      @umarhayath7910 2 ปีที่แล้ว +2

      Inshaalah

    • @usmansheikh1570
      @usmansheikh1570 2 ปีที่แล้ว +1

      INSHA'ALLAH

    • @bilalakhtar2546
      @bilalakhtar2546 2 ปีที่แล้ว +1

      خودکشیاں تو عوام اب کر رہی ہے کیونکہ نیازی حکومت نے عوام پر جو معاشی تشدد کیا اس تشدد نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا

    • @usmansheikh1570
      @usmansheikh1570 2 ปีที่แล้ว +2

      @@bilalakhtar2546 bhai kiya 3 saal pahlay doodh or shahad ki nahray bahti thi kiya?

    • @AbidKhan-fg6zj
      @AbidKhan-fg6zj 2 ปีที่แล้ว

      انشاء اللہ

  • @enayatullahkhan4875
    @enayatullahkhan4875 2 ปีที่แล้ว +79

    ہم بھی مذمت کرتے ہیں مذمت کرتے کرتے پاکستان 75 سال کا ہوگیا لیکن سدھر نہ سکا عملی کاروائی ہونا چاہیئے ورنہ پاکستان کا خدا حافظ

  • @azizshad9541
    @azizshad9541 2 ปีที่แล้ว

    اقرارالحسن زبردست صحافی ہے

  • @cricmuhana
    @cricmuhana 2 ปีที่แล้ว +1

    mujhe fakhar hain k iqraruihasan pakistani hain allah pak iqrar ko sehat aur aafiyat wali lambi zindgi ataa farmaye ameen love you iqrarulhassan

  • @masoodkhan2175
    @masoodkhan2175 2 ปีที่แล้ว +41

    کیا ان لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے دفعات کے تحت مقدمات درج نہیں کی جا سکتے۔

  • @khansher5411
    @khansher5411 2 ปีที่แล้ว +31

    *ہاں بالکل نشے میں تھے طاقت کے نشے میں تھے. یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے... اگر کسی کافر ملک میں ہوا ہوتا تو پتہ چل جاتا... اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ نہیں ہونا

  • @one2too402
    @one2too402 2 ปีที่แล้ว

    وعلیکم السلام عمران بھائی ۔ ۔
    آپ کے چینل کا دھیان ہمیشہ رہتا ہے ۔۔۔۔۔ خوش رہیں اباد رہیں ۔۔۔ آمین ۔

  • @HMofficial208
    @HMofficial208 2 ปีที่แล้ว +8

    دنیا میں ہر شخص کا بیان ہونا چاہتا ہےلیکن ہوتا وہی ہے جو سخت محنت کرتا ہے اور اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے❤❤❤..

  • @secret_univers
    @secret_univers 2 ปีที่แล้ว +329

    😔 زرہ سوچیے اگر اقرار الحسن کا یہ حال ہے
    ایک عام آدمی کا کیا حال ہوگا، اس غلیظ نظام میں،،

    • @mmustafa4941
      @mmustafa4941 2 ปีที่แล้ว +3

      Yes

    • @amirsultana173
      @amirsultana173 2 ปีที่แล้ว +1

      Sahi kaha

    • @currentaffairs8334
      @currentaffairs8334 2 ปีที่แล้ว +2

      Aap banda kaheen itni ungali bhi nahi karta. I am.happy this time he had it which is req since long

    • @amirsultana173
      @amirsultana173 2 ปีที่แล้ว

      @@currentaffairs8334 😳

    • @bashirunnisa387
      @bashirunnisa387 2 ปีที่แล้ว +4

      Aam admi ka tu bas Allah swt hi hafiz Hy

  • @asghargull2492
    @asghargull2492 2 ปีที่แล้ว +81

    ھم بھی بہت خوش ھوتے ہیں اقرار بھائی کے اس کام سے وہ بہت اچھے انسان ہیں پاکستان کے فیس ھے اقرار بھائی اللہ ان کو لمبی زندگی عطا کرے

    • @mohammadmasoodshah2796
      @mohammadmasoodshah2796 2 ปีที่แล้ว +2

      ÀMEEN

    • @mohammadishaq1214
      @mohammadishaq1214 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @ashlychauhan9151
      @ashlychauhan9151 2 ปีที่แล้ว

      They are in Pakistan embassy Beijing as well.... troubling overseas pakistani students and residents in the bright day light with the help of CSS officers....who are mainly on the seats not for service but filling their endless hunger

  • @hassanali-dd5dj
    @hassanali-dd5dj 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah Pak mazlomon k sath hain In-sha-Allah zalim jald apnay anjam ko pohnchen gay !

  • @ahadyar
    @ahadyar 2 ปีที่แล้ว +1

    You talk sense. Well done!

  • @safdarali9185
    @safdarali9185 2 ปีที่แล้ว +231

    یہی کام پاکستان کے تھانوں میں عام لوگوں پر ہوتا یہ بات سخت ترین طرح پر اٹھانی چاہیے تاکہ عام پاکستانیوں کو بھی راحت ملے

    • @syedsalmanahmed4689
      @syedsalmanahmed4689 2 ปีที่แล้ว +4

      No justice in pakistan...aaam awaaam ka Kia haal huta hai...un becharoo ki tu koi news bhi nahi aati hu gi..jab famous media anchor ka yai hashar Kia hai

    • @kanwalmehmood4578
      @kanwalmehmood4578 2 ปีที่แล้ว

      بہت بڑا سوال ہے نیازی کی حکومت پہ۔

    • @pakman5043
      @pakman5043 2 ปีที่แล้ว +1

      Fuck IB. Shut IB

    • @mirriazqadeer9841
      @mirriazqadeer9841 2 ปีที่แล้ว

      Aaa

    • @chzeeshanidrees4595
      @chzeeshanidrees4595 2 ปีที่แล้ว

      Absolutely well said brother 👍

  • @khalidgujjar183
    @khalidgujjar183 2 ปีที่แล้ว +27

    اللہ تعالی اقرارالحسن کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @user-ze2zr8oj7e
    @user-ze2zr8oj7e 2 ปีที่แล้ว

    جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے.
    ان قریب یہ سب قربانیاں دینے والے اور ان کے قدر دانوں کے گریبان عوام کے ہاتھ میں ہوں گے. ان شاء اللہ

  • @rabiakamran2022
    @rabiakamran2022 2 ปีที่แล้ว +1

    Very well said 👍

  • @umardeol735
    @umardeol735 2 ปีที่แล้ว +18

    عمران خان جتنے محازوں پر اکیلا لڑ رہا ہے
    ‏یہ اسی کا حوصلہ ہے
    ‏عمران خان کی کوالٹی ہے کہ وہ ہار نہیں مانتا
    ‏وہ اٹھے گا،پھر لڑے گا
    ‏ہم اسکے ساتھ ہیں وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌

    • @MOHAMMEDAli-vx8mu
      @MOHAMMEDAli-vx8mu 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @muhammadrehman6395
      @muhammadrehman6395 2 ปีที่แล้ว

      Imran Khan her muhaz per mar khanay ka bad bhe chattan ( ya dehat) ban kar PM honay kay mazay loot reha hay!

  • @MAkram-zu5ck
    @MAkram-zu5ck 2 ปีที่แล้ว +7

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ہم اقرار الحسن کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس کی مذمت کرتے ہیں اور جس صحافی کو گرفتار کیا اچھا کیا اور کچھ سزا دے کر باقی ایسے صحافیوں کے لیے مثال بنانا چاہیے مریم نواز کی تو اپنی تربیت ہونے والی ہے

  • @hajimuhammadaurangzebkhan2237
    @hajimuhammadaurangzebkhan2237 2 ปีที่แล้ว

    ھم بھی مزمت کرتے ھیں۔ ھم بھی ساتھ ھیں۔

  • @AliBhai-td7km
    @AliBhai-td7km 2 ปีที่แล้ว

    پاکستان میں جو بھی حکومت قرآن مجید کے مطابق سزائیں نہیں دے گی تو ایسا ہوتا ہی رہے گا ایسا ہوتا ہی رہے گا ایسا ہوتا ہی رہے گا جی۔

  • @mohammedabdullah7755
    @mohammedabdullah7755 2 ปีที่แล้ว +11

    جتنی کریپشن اقرار نے پکڑی ہے' پکے ثبوتوں کے ساتھ اتنی کریپشن تو گورنمنٹ نہیں پکڑ سکی

    • @najmafaqeer1335
      @najmafaqeer1335 2 ปีที่แล้ว

      Magar bdqasmiti sy yaha saza tu kisi ko nhi mili

  • @anwarktkktk6610
    @anwarktkktk6610 2 ปีที่แล้ว +16

    عمران بھائی اللہ آپ کو عزت سے نوازے کہ آپ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @alliedcargointernational3266
    @alliedcargointernational3266 2 ปีที่แล้ว

    Excellent Mr. Imran
    Keep going 🌸🌸🌸🌸

  • @malikjunaid6015
    @malikjunaid6015 2 ปีที่แล้ว

    Bhai ap ki Hemaat ko salaam hai God job Allha Ap ko Apni Hifzo emaan mea Rakhy Ameen

  • @nabiullah4112
    @nabiullah4112 2 ปีที่แล้ว +18

    بجاۓ اس کے پاکستان کی حفاظت کرے پاکستانی لوگوں پر تشدد کرے -
    اب پاکستانی عوام کہاں جاۓ کہ عزت کی زندگی گزارے ۔

    • @rajanaseer8395
      @rajanaseer8395 2 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالیٰ ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے

  • @Zaheer311
    @Zaheer311 2 ปีที่แล้ว +31

    میڈیا گچھ نہیں بول سکتے ہیں کیونکہ مریم نے صحافیوں کو کتا بھولہ لکن کوی نہیں بھولا

  • @munzoorahmad1144
    @munzoorahmad1144 2 ปีที่แล้ว

    بھائی صاحب ہم تو ان کے شو بہت شوق سے سنتے ہیں یہ تو سارے ملک میں آواز اٹھانے والے ہیں

  • @muhanmmedjamil8720
    @muhanmmedjamil8720 2 ปีที่แล้ว +1

    عمران۔خوش۔رھو۔

  • @zulfiqarali-gw5fz
    @zulfiqarali-gw5fz 2 ปีที่แล้ว +8

    ھم سب اقرار الحسن کے ساتھ کھڑے ھیں

  • @pakicompany
    @pakicompany 2 ปีที่แล้ว +4

    معطل کر نا مذاق سے کم نہیں، چار دن بعد بحال ہو جائیں گے۔ یہ ہے پاکستان کے اداروں کا قانون

  • @tanveerbajjarch1923
    @tanveerbajjarch1923 2 ปีที่แล้ว

    الله سبحان و تعالى اقرار الحسن بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپنى حفظ و إيمان ميں رکھے آمین یارب العالمین 🤲

    • @ayshaali453
      @ayshaali453 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/zWo77jfoZ-k/w-d-xo.html

  • @muhammadburhan6183
    @muhammadburhan6183 2 ปีที่แล้ว

    Salamat raho imran ryaz bhai.

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 2 ปีที่แล้ว +46

    اقرار الحسن مظلوموں کی آواز ہیں، اللہ انکو سلامت رکھے، اور جنہوں نے انکی سپورٹ کی ہے انہیوں نے مظلوموں کو سپورٹ کیا ہے، جو لوگ اقرار بھائی کے حق میں آواز نہیں آٹہائیی گے وہ ظالموں کے ساتھ شمار ہوں گے

  • @MuhammadIqbal-pn9sg
    @MuhammadIqbal-pn9sg 2 ปีที่แล้ว +8

    اس کی مذمت تمام لوگوں کو کرنی چاہئے نا صرف صحافیوں کو

  • @Digital_World79
    @Digital_World79 2 ปีที่แล้ว +1

    Right Action Bnta ha Inteligence officer k khilaf

  • @aliakbar7807
    @aliakbar7807 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan aap best anchor ho Pakistan k.. love u stay blessed

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 2 ปีที่แล้ว +12

    سچ بولنا جہاد ھے اس ملک میں سچ بولنے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ہمارے ملک کے تھانے ہسپتال دیکھ کر تو شیطان بھی پناہ مانگے گا

  • @alimumtaz8693
    @alimumtaz8693 2 ปีที่แล้ว +5

    خان صاحب نے دل توڑ دیا ہے۔۔۔کیا امید کی تھی اور کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔

  • @khawjaqayyum7507
    @khawjaqayyum7507 2 ปีที่แล้ว

    Imran Riyaz sahb i salute you💯👍🌹

  • @naeemshehzad3616
    @naeemshehzad3616 2 ปีที่แล้ว +1

    Really appreciate and professional approach .

  • @khankhosa7204
    @khankhosa7204 2 ปีที่แล้ว +14

    ان لوگوں کو سزا کون دیتا ہے
    معطل کرکے پھر بحال ہو جاتیں
    مغرور لوگ ہوں
    سزا جزا کا کوئی نظام نہیں ہے

    • @WarisAli-vc8em
      @WarisAli-vc8em 2 ปีที่แล้ว

      ان لوگوں کو اتنا ڈر ہوتا تو اتنا ظلم کرت

  • @molvshabirmolvshabir8310
    @molvshabirmolvshabir8310 2 ปีที่แล้ว +23

    ماں باپ اگر اپنی اولاد کو اچھی تربیت دے۔تو عزت ماں باپ کی ہوتی ہے۔

  • @muhammadhanif3680
    @muhammadhanif3680 2 ปีที่แล้ว

    اس شخص کو کم از کم 20 سال سزا ھونی چاے

  • @naeemahmad-dr6cu
    @naeemahmad-dr6cu 2 ปีที่แล้ว

    آئی بی کے افسران نہیں ہیں بلکہ پاکستان کے اندر پاکستان کے دشمن ہیں لہذا ریاست پاکستان ان آدمیوں کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ہمت نہ کرے ایسا سوچے بھی نا.. اللہ پاک اقرار الحسن اور پوری ٹیم کو صحت وتندرستی اور سلامت رکھے آمین ameen sum ameen almighty allah and muhmmad pbuh give u long and mercy life ameen sum ameen 'always give long and true life do not hesitate pl we want to know real story ameen sum ameen and i beleave fir shoub be against all these mans because it should be very serious things so imran raiz khan u r great journest

  • @m.khurram3406
    @m.khurram3406 2 ปีที่แล้ว +23

    ہم۔سب مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہین اسلیے ظالم کو بچنے کا موقع ملتا ہے

  • @NaseemAhmed-qw8qe
    @NaseemAhmed-qw8qe 2 ปีที่แล้ว +26

    اخلاقیات سے عاری جماعت سے اچھے کی توقع نہین کرنی چاھۓ - IB کے افسران کو معطل کرنے سے کچھ نہین ھوگا ملازمت سے
    برخاست اور قرار وافعی سزا ملنی چاھۓ

  • @aliasghar1438
    @aliasghar1438 2 ปีที่แล้ว

    Sir g ap bohat samjdaar ho ap Ka bat krne Ka Andaz Kamal hy

  • @farmanullahkhan9171
    @farmanullahkhan9171 2 ปีที่แล้ว

    اقرارلحسن کے ساتھ ہم کھڑے ہیں۔

    • @ayshaali453
      @ayshaali453 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/zWo77jfoZ-k/w-d-xo.html

  • @ghulamsarwar4513
    @ghulamsarwar4513 2 ปีที่แล้ว +15

    ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔امیر کے لیے علیحدہ قانون ھے غریب کے لیے علیحدہ

    • @scandinavy
      @scandinavy 2 ปีที่แล้ว

      یہ کس نے بنوایا ہے ؟

  • @amjadzubair2301
    @amjadzubair2301 2 ปีที่แล้ว +76

    اقرار الحسن موجودہ دور کے مجاہد صحافیوں میں سے ایک ہے اس دور میں جب ہر دوسرا صحافی زرد صحافت کا شکار ہے. اس بدترین واقعہ کی پر زور مزمت کرتے ہیں. زمہ داران کو نشان عبرت بنا دیا جانا چاہیے.

  • @ranaaadel5429
    @ranaaadel5429 2 ปีที่แล้ว

    عمران بھائی آپ نے درست کہا انکو سخت سزا ملنی چاہے کیونکہ قانون سب کے لیے ہے پاکستان سب پاکستانیوں کاہے کسی کے باپ کی جگیر نہیں

  • @abbasisaeedakhter3606
    @abbasisaeedakhter3606 2 ปีที่แล้ว

    Great person..haq ki baat ki aap ny..

  • @omarfarooq7057
    @omarfarooq7057 2 ปีที่แล้ว +12

    اس ملک میں جو بھی کسی بڑے عھدے میں آتا ہے تو وہ خود کو خدا سمجنے لگتا ہے۔

  • @BuraQPakistan
    @BuraQPakistan 2 ปีที่แล้ว +11

    حکومت کیا کرے؟ سب اداروں میں اوپر سے لے کر نیچے تک چوروں کے بھرتی کیے ہوے وفادار ملازم ہیں

    • @feehamushtaq9310
      @feehamushtaq9310 2 ปีที่แล้ว

      Simply resign if govt is not capable to enforce law and order then why govt is and for what purpose govt is

    • @BuraQPakistan
      @BuraQPakistan 2 ปีที่แล้ว

      @@feehamushtaq9310
      اچھا پھر نورے لوہار اور زرداری کے حوالے کر دیں؟ بی بی 70 سال کا گند ساف کرنے کے لئے ٹائم چاہیے عمران خان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے 🤣

  • @rifattanvir759
    @rifattanvir759 2 ปีที่แล้ว

    Iqrar ul Hassan ko Allaha talla lambi umar de Ameen👍❤️👍👍

  • @pirali3437
    @pirali3437 2 ปีที่แล้ว

    پاکستان کے موجودہ وزیراعظم ایماندار عمران خان اور آرمی چیف صاحب اگر تمام اداروں کے اہلکاروں کے اثاثے ظاہر کریں تو اس ملک کی معیشت کو قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی سب کی سب کرپشن کے پئسے وصولی سے ملک خوشحال ہو جائے گا

  • @kinzamalikar1472
    @kinzamalikar1472 2 ปีที่แล้ว +43

    ‏اور اُس سے بڑا ظالم کون ہوگا جس کو اپنے پروردگار کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی گئی، تو اُس نے اُن سے منہ موڑ لیا۔ ہم یقینا ایسے مجرموں سے بدلہ لے کر رہیں گے۔
    ﴿سورۃ السجدۃ، ۲۲﴾

  • @iffatghazanfar9463
    @iffatghazanfar9463 2 ปีที่แล้ว +23

    بلکل اس واقعے کی شدید مزمت کرتے ہیں

    • @Abdulrazzaq-nu6ti
      @Abdulrazzaq-nu6ti 2 ปีที่แล้ว

      Hum nhi kartay

    • @niulogic5541
      @niulogic5541 2 ปีที่แล้ว +1

      Iqrarul. Hasan. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @mamer7997
    @mamer7997 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent video

  • @arhamnawab2113
    @arhamnawab2113 2 ปีที่แล้ว

    زرہ سوچیے اگر اقرار الحسن کا یہ حال ہے
    ایک عام آدمی کا کیا حال ہوگا، اس غلیظ نظام میں،،

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 2 ปีที่แล้ว +7

    صرف ان کو معطل کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ان کو سرعام پھانسی کی سزا سنائی جائے

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 2 ปีที่แล้ว +243

    قابل مذمت واقعہ ہے ۔ اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے وزیراعظم صاحب کو۔

    • @adilrafiq5739
      @adilrafiq5739 2 ปีที่แล้ว +3

      Wazir e azam kuch nai kr skta sewye awam.pe tex ki manzori k sewa

    • @niulogic5541
      @niulogic5541 2 ปีที่แล้ว +3

      Iqrarul. Hasan. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

    • @ShumSoul
      @ShumSoul 2 ปีที่แล้ว +1

      وزیراعظم خود ملوظ ہوتے ہیں ہم عوام انکے لیۓ کتے بلی سے زیادہ اہمیت نہیں۔

  • @moizmoiz590
    @moizmoiz590 2 ปีที่แล้ว

    Zabrdast 👍

  • @saadazam1824
    @saadazam1824 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak slamte sayhat atta kary aameen

  • @mohammadsadiq6008
    @mohammadsadiq6008 2 ปีที่แล้ว +10

    حسبی اللہ ونعم الوکیل اللہم انتقم من الظالمین

  • @asifnazir60
    @asifnazir60 2 ปีที่แล้ว +213

    نجم سیٹھی ایسا صحافی ھے جس کی کوئی بھی خبر آج تک سچ ثابت نہیں ہوئی۔اور وہ اس پر شرمندگی بھی محسوس نہیں کرتے۔

    • @Ismat.ubaid.vlogs.804
      @Ismat.ubaid.vlogs.804 2 ปีที่แล้ว +1

      🤣🤣

    • @raoshahid1869
      @raoshahid1869 2 ปีที่แล้ว +2

      Well played Sir. Good shot a beautiful cover drive

    • @muzafferkhan7728
      @muzafferkhan7728 2 ปีที่แล้ว +3

      Nonsense- Najam Sethi don’t you have a family ?

    • @nad2949
      @nad2949 2 ปีที่แล้ว

      @@muzafferkhan7728 he is bagarat man

    • @vilmafavorito
      @vilmafavorito 2 ปีที่แล้ว

      THERE IS EXAMPLE IF YOU WANT MAKE UP MAKE UP YOUR CARRIER NOT YOUR FACE NOON LEAGUE CAN GO SO LOW FOR POWERTY PM IK SHOWED THERE REALLY FACE

  • @ghulamsiddiqui4047
    @ghulamsiddiqui4047 2 ปีที่แล้ว

    Best JazakaAllah kher

  • @skredrose2
    @skredrose2 2 ปีที่แล้ว

    Good Job Imran Khan, You should expose those bad in our Country

  • @m.i.spakistan5659
    @m.i.spakistan5659 2 ปีที่แล้ว +198

    ہم خوش قسمتی سے اس ملک کے باسی ہیں جہاں پر کوئی قانون نہیں,سوائے اس کے
    ,,جس کی لاٹھی اس کی بھینس,,

    • @redjokeryt755
      @redjokeryt755 2 ปีที่แล้ว +1

      Khush qismat nahi. Bd qismat

    • @mmustafa4941
      @mmustafa4941 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes, you are right, dear ✅️

    • @cricmuhana
      @cricmuhana 2 ปีที่แล้ว

      100?agreed

    • @showkatshah6988
      @showkatshah6988 2 ปีที่แล้ว

      proud to be pakistani

  • @syedmuhammad3000
    @syedmuhammad3000 2 ปีที่แล้ว +5

    May Allah bless you Iqrar ul Hasan, All Nation is standing behind you

  • @ZainKhan-hk9zr
    @ZainKhan-hk9zr 2 ปีที่แล้ว

    Ham apky sath Hain sirrr

  • @77FNF777
    @77FNF777 2 ปีที่แล้ว

    Bohat achy programme hoty hien iqrarul Hassan k in ib walon kee moafi kabhi nhn honi chaheeyey