ماشاءاللہ بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث والتفسیر حجت الاسلام مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب کی عمر میں برکت اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️ سربکف ❤️ سربلند ❤️ دیوبند ❤️ دیوبند ❤️ زنداآ باد ❤️ زنداآ باد ❤️ علماء حق ❤️ زنداآ باد ❤️
بالکل درست فرمایا حضرت ہم انڈیا سے آپ کے چاہنے والے آپ کے لئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے سروں پر عافیت کے ساتھ سلامت رکھے_ آمین ثم آمین یارب العالمین 💐🇮🇳💐💝💖💓❤️🌺💕🌹
@@muhammadsagheer3375 tum kis firqay sey ho jo takleef hey. Ley aao apnay goalkeeper ko dekhain wo goal bacha sakay ga Dr Saheb k sath match mai.72 , 73 firqoun mai sey 1 hey durust ho ga.
@@warriors4497 main sub farko ko muslman samjtah ho aur history b janta ho aur Allha ka Karam sy quran Hadees b janta ho main Dubai main hota ho Waha Sirf Allha Rasool ko log manty ha na ka dobandi ya bralvi ya halhdees
@@muhammadsagheer3375 Tum ney Dr .Saheb pey kesay Fatwa dey diya agar tum sub firqoun ko MUSALSAL samajhtay ho . Dubai kya hey mjhy pata hey aur wahan Deen k sath kya ho raha hey. Kiya umer hey tumhari.
@@warriors4497 Meri umer 58 year ha main b Pakistan sy education hasal ki he main her farko ko janta ho mangal sab ko bolo ak dafa ya apni kisi taqreer main bol dy hum dobandi ka bad sub ko muslman samjty ha ya kabi nahi boly ga
میری مولانا دے ملاقات ہوئی ہوئی ہے تقریبا دو گھنٹے کی بیٹھک ہوئی ماشاءاللہ بہت مزاح سے بھرپور آدمی ہیں اور بڑی بات رعب شخصیت ہیں کوئی انکے سامنے بول نہیں سکتا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے انڈیا میں ایک بندہ بھی اتنا قابل نہیں ہے جو کہ حافظ بھی ہو عالم بھی ہو مفتی بھی شیخ الحدیث بھی ہو مفسر بھی ہو اور ڈاکٹر بھی ہو اللہ اکبر میرا دل سے ہے سلام
@@Mufti_Zaid_Qasmi دعا کرنا بھای مرے لے آنکھوں تکلیف ہے اور بواسیر کی بھی تکلیف ہے مجھے مالی حالت ذرا ٹھیک نہیں ہے حافظ ہوں پاؤں میں بھی تکلیف ہے اور ایک خاص بات کل یہاں پر 21 سال کی عمر ہونے پر شادی کرنے کا اختیار ملےگا یہ بل پاس ہوا ہے جس میں سب سے بڑا نقصان لڑکیوں کا ہوگا میں صرف دعا چاہتاہوں مرے لے دعا ضرور کرنا حافظ حبیب اللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:" جس نے اللہ کے لیے محبت رکھی اور اللہ ہی کے لیے نفرت بھی رکھی اور اللہ ہی کے لیے دیا اور اللہ ہی کے لیے روکا پس اس نے اپنے ایمان کو مکمل کیا ۔ " سنن ابوداؤد
Ma Sha Allah, Mengal sb is exceptionally good Aalim who is spreading light of Islam and educating most of us on Deen. Very popular. Jazak Allah khaira.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت میرے پیارے شیخ جناب ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کو لمبی زندگی اور صحت کاملہ و عاجلہ نصیب عطا فرمائے آمین یا رب العٰلمین
اللہ تعالی حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اہلے عیال کو طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین میں انڈیا سے ہوں اور مولانا صاحب سے بہت پیار کرتا ہوں
ماشاءاللہ اللہ رب العزت سے دعا ہے وطن عزیز میں شہداء کے عظیم الشان گلشن کو شاد آباد رکھے شہداء وطن عزیز کے منشور اور دستور کے پاسبان وطن عزیز کے بے لوث سپاہی
ماشاءاللہ تبارک اللہ اپنے شاگرد تیار کرو اور دین اسلام کے دشمنوں کو راہِ راست پر لانے کیلئے یہی طریقہ مزید طاقتور ترین بناو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
مفتی منظور مینگل صاحب کا خطاب طلباء سے زیادہ علماء کیلئے ھوتا ھے ۔ مَیں خود درس ِنظامی سے کوسوں دور رھا ، اور طِبّ ِ جدید سیکھا اور پریکٹس میں ھوں مگر میں نے انہیں ہمیشہ توجّہ اور انہماک سے سنا ھے ۔ اللّٰہ پاک ان کے تمام معاملات کی اصلاح فرمادے ، آمین ! اب انہیں کھانے پینے میں زیادہ احتیاط اور مقدار میں تحدید کی سخت ضرورت ھے تاکہ ان کے چاھنے والے تادیر ان سے مستفید ھوں ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کے ظاہر کو خوبصورت و دِلفریب بنا دے اور ہمارے باطِن کو ظاہر سے بھی اچھا کر دے ، آمین ثمّ آمین ۔
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور نظربدسے حفاظت فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آ مین یارب العالمین
Maingal Sahib is a genius, most capable with strong base of knowledge , a rare person. Doing wonders in religious education. He is lively and that's appreciable. I am in no position to advise him to be little serious although he is younger to me in age.
بالکل سہی مولانا۔۔۔میں انڈیا سے ہوں ۔۔۔بے پناہ آپ سے محبت کرتا ہوں ۔۔اور ہمیشہ آپ کی تقریر سنتا ہوں۔۔
ماشاءاللہ بھای
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاك اللهُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ مولانا صاحب واہ علمائے حق علمائے دیوبند کی شان بحرالعلوم کی منصب پر فائزہے
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ مینگل صاحب ایک علمی شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ مولانا منگل صاحب کے عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے.
Ameen Summa Ameen
@@maryamsyeda5510 bay kaar aur jahil admi hei yea.
@@gulabsinghsingh7248 ap alim ho kiya
@@gulabsinghsingh7248 ham kisy b alim e deen KY Barry ma asa Ni kah sakty
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
ﷲتعالیٰ مولانا صاحب کا سایہ ہمارے اوپر قائم و دائم رکھے
Aaameeen
آمین ثمہ آمین
آمین۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر دامت برکا تہم عالیہ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
مولانا آپ نے بلکل صحیح فرمایا ہم ہندوستان کے مسلمان آپ کو بہت پسند کرتے ہیں ،میں ایک آپ کا ایک انڈیائ بھائی
جزاك اللهُ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ہمارے علماء دیوبند کی حفاظت فرمائیں
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
آمین۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ♥️
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث والتفسیر حجت الاسلام مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب کی عمر میں برکت اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️ سربکف ❤️ سربلند ❤️ دیوبند ❤️ دیوبند ❤️ زنداآ باد ❤️ زنداآ باد ❤️ علماء حق ❤️ زنداآ باد ❤️
بالکل درست فرمایا حضرت ہم انڈیا سے آپ کے چاہنے والے آپ کے لئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے سروں پر عافیت کے ساتھ سلامت رکھے_
آمین ثم آمین یارب العالمین 💐🇮🇳💐💝💖💓❤️🌺💕🌹
اس سیکس سے بھرے انسان کا سایہ آپ ہر قائم رہے۔
By fuc these thx c
3rd yuh high ext ECT utt at chu batch
@@brandlee8204 تمہاری ذہنیت کا اندازہ تمہاری لیٹیسٹ اور چینل سے لگایا جاسکتا ہے جس میں بکینی اور ڈکی بھائی جیسے فحش لوگ موجود ہیں۔۔۔
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
@@brandlee8204 hahahaha apky sath shayad bht bura kia h
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مولانا کے مدرسے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقیات سے نوازے تمام شروروفتن سے حفاظت فرمائے آمین سربکف سربلند دیوبند دیوبند
واقعی مولانا بڑے آدمی ہیں اللّٰہ مولانا کی صحت میں عمر میں علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
شاداب میرٹھی انڈیا
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
بہت شاندار علم سے نوازہ ہے رب نے مولانا منظور کو شاید اس دور میں کوئی محدث مفسر ہو مشکل
میں انڈیا سے ہوں مجھے بہت محبت ہے ہمارے سروں کا تاج ہے اللہ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ تبارک وتعالی مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطافرماہے
مجھے پاکستان کے سارے علماء میں منظور مینگل صاحب بے حد پسند ہے
ماشاءاللہ بھای
مجھے مفتی طارق مسعود صاحب
@@saniyaazmi6466 same
@@Muazzam_Usman ہاں
@@saniyaazmi6466 جزاک اللہ
اللہ تعالی میرے استاذ کی زندگی میں برکت عطافرمائے ۔ آمین یارب
آمین !
دیوبند کا ہر پھول نرالہ ہے
مجھے اھل حدیث اور اھل سنت سے پیار ہے 💓
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
جزاك اللهُ
Nasbio
اللہ پاک مرنے سے پہلے مولانا صاحب دامت برکا تہم عالیہ سے ملاقات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Inka address koi bta dy plz
اللہ تعالٰی استاد محترم کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
آمین !
Allah tala pakren is gatiya molvi ko jo punjabi logon ko gali deta hai hai har takreer me🔥🤨🤨🤨
مولانا کو ہم بہت پسند کرتے ہیں۔انڈیا سے اوزیل شریم ❤️💯
کمال ہیں مولانا۔۔ماشاءاللہ بہت سارا پیار پنجاب سے اپنے بلوچ مولانا صاحب کے لیئے ❤🌹🇵🇰
ماشاءاللہ
اللہ تعالی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے تمام دینی خدمات کو قبول فرمائیں اور آپ کواپنے حفظ وامان میں رکہے آمین ثم آمین
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو اچھی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میں انڈیا سے ھوں حضرت کا مداح ھوں اللہ تعالی حضرت کی عمر میں کثرت وبرکت عطا فرماۓ
آمین
Ameen
ماشاء اللہ اللّٰہ پاک مولانا کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤️ 😘
آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
Ameen
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت محبت ہے مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے
علامہ مینگل بہت بڑے عالم ہیں،،، میں نے ان کے جیسا عالم آج تک نہیں دیکھا...!!!
والله اعلم
بے شک۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ مولانا صاحب واہ کیا شان ہیں آپ کی قبولیت کی
علمائے حق کا عظیم نمائندہ
مولانا منظور صاحب❤️
Sirf apny farka ka golkeeper ha
@@muhammadsagheer3375 tum kis firqay sey ho jo takleef hey.
Ley aao apnay goalkeeper ko dekhain wo goal bacha sakay ga Dr Saheb k sath match mai.72 , 73 firqoun mai sey 1 hey durust ho ga.
@@warriors4497 main sub farko ko muslman samjtah ho aur history b janta ho aur Allha ka Karam sy quran Hadees b janta ho main Dubai main hota ho Waha Sirf Allha Rasool ko log manty ha na ka dobandi ya bralvi ya halhdees
@@muhammadsagheer3375 Tum ney Dr .Saheb pey kesay Fatwa dey diya agar tum sub firqoun ko MUSALSAL samajhtay ho . Dubai kya hey mjhy pata hey aur wahan Deen k sath kya ho raha hey. Kiya umer hey tumhari.
@@warriors4497 Meri umer 58 year ha main b Pakistan sy education hasal ki he main her farko ko janta ho mangal sab ko bolo ak dafa ya apni kisi taqreer main bol dy hum dobandi ka bad sub ko muslman samjty ha ya kabi nahi boly ga
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
Mashaallah
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عظیم شخصیت کا سایہ پاکستان پہ ہمیشہ رکہے
I'm from India and I love this maulana sahab for his in depth knowledge of Qur'an and sunnah may Allah keep him in good health
depth knowledge kujh bhi
Allah aap ka saya der tak rakhe
آمین
جزاك اللهُ۔۔۔۔۔۔۔
آمین
gande latife sunane vala zahil molvi ! u love him ? allh ko kya muh dikhavoge ??
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہم سب کے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین 🤲❤️💐🍒🌺🌻🌷🌸💐💕🥀💯🏵️💝💗🌹🌺🌻🌷🌸💐💕🥀💯🏵️💝💗🌹🌺🌻🌷🌸💐💕🥀💯🏵️💝💗🌹🌺🌻🌷🌸💐💕🥀💯
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
نہ فیسبک نہ ٹویٹر نہ واٹسیپ نہ انسٹگرام لیکن 1.8 بیلین فالور♥
حضرت محمّدﷺ
السلام علیکم 💕
میری مولانا دے ملاقات ہوئی ہوئی ہے تقریبا دو گھنٹے کی بیٹھک ہوئی ماشاءاللہ بہت مزاح سے بھرپور آدمی ہیں
اور بڑی بات رعب شخصیت ہیں کوئی انکے سامنے بول نہیں سکتا
اللہ نظر بد سے حضرت کو محفوظ رکھے آمین
شمشاد ندوی
آمین یا رب العالمین
ہم ہندوستان سے ہیں مولانا منظور مینگل صاحب کے دیوانے صرف ہم ہی نہیں بلکہ اکثر انڈین مسلم
بہت اچھا لگا اردو میں لکھے آپ کے کمنٹ کو دیکھ کر. 💞
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے انڈیا میں ایک بندہ بھی اتنا قابل نہیں ہے جو کہ حافظ بھی ہو عالم بھی ہو مفتی بھی شیخ الحدیث بھی ہو مفسر بھی ہو اور ڈاکٹر بھی ہو اللہ اکبر میرا دل سے ہے سلام
ماشاءاللہ بھای
@@Mufti_Zaid_Qasmi
دعا کرنا بھای مرے لے آنکھوں تکلیف ہے اور بواسیر کی بھی تکلیف ہے مجھے مالی حالت ذرا ٹھیک نہیں ہے حافظ ہوں پاؤں میں بھی تکلیف ہے اور ایک خاص بات کل یہاں پر 21 سال کی عمر ہونے پر شادی کرنے کا اختیار ملےگا یہ بل پاس ہوا ہے جس میں سب سے بڑا نقصان لڑکیوں کا ہوگا میں صرف دعا چاہتاہوں مرے لے دعا ضرور کرنا حافظ حبیب اللہ
@@habibullahkhan6062 اللہ آپکی اور سب کی پریشانیوں کو دورفرمایے🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@@Mufti_Zaid_Qasmi آمین آپ کہاں سے ہیں بھای
4
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما آمین یارب العالمین
آپﷺ نے فرمایا۔❤
سب سے بڑی سنت یہ ہے۔👇 کہ اپنے دل میں کسی کے لیے نفرت مت رکھنا🍁 ❣️🥀
Son. Of. Yazde
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں فرمایا
Reference??? Kaha farmaya hai??
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:" جس نے اللہ کے لیے محبت رکھی اور اللہ ہی کے لیے نفرت بھی رکھی اور اللہ ہی کے لیے دیا اور اللہ ہی کے لیے روکا پس اس نے اپنے ایمان کو مکمل کیا ۔ " سنن ابوداؤد
Jhoote mat bandho huzoor Sallalaho alaihe wassalum ke hawale se.
اللہ تعالی مولانا صاحب کی عمر علم عمل صحت لطیفوں گپ شپ اور مذاق میں برکت ڈالے ۔ قرب قیامت کے مولوی اور علما حضرات ۔
اللہ تعالی حضرت جی کو سلامت رکھے
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
میں عبد الرحمن سہارنپور انڈیا سے ۔ ہم آپ سے یقینا بہت
محبت کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ لمبی چوڑی اور دراز عمر خوشیوں کے ساتھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🥀 💐 🌸 💓
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین خوبصورت گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
Subhan allah baloch sahib allah apko or kemyab kare
سیاسی اختلاف ہونے کے باوجود
دینی خدمات دیکھ کر جناب سے شکوے ختم ہو گئے
اللہ علماء سے بغض رکھنے سے بچائے آمین
Ameen
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
@@Irfankhan-jw1ou
آمین ثمّ آمین !
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
الیاس قادری صاحب کا کام بھی دیکھ لینا شاید ان سے بھی اختلاف ختم ھو
اللہ حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین آمین آمین
Mashallah mashallah bahut khub Allah Tala hazrat ki umar me barkat ata farmaye. 💕😍😍😍😍😍💕💕💕 From India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
آمین
میرا پیرو مرشد ہماری شان مان جان ہیں مولانا صاحب
😍❤😍❤😍❤😍❤😍❤😍
ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں 📚
لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے 😭🙏
Padhna chahiye. Quran se behtar koi kitaab nahi hai.
Tumhre dil ma taqwa nai Hy is liy Allah apne kareeb bi nai ane deta
Kia molana sahib ka larkiyoon ka madrsa ha
@@ilyaskhan5842 بے شک
Ma Sha Allah, Mengal sb is exceptionally good Aalim who is spreading light of Islam and educating most of us on Deen. Very popular.
Jazak Allah khaira.
اللہ تعالیٰ دارین کی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین. مولانا منطور مینگل سے دعاؤں کی درخواست ہے. شمس الدین انڈیا میوات
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت میرے پیارے شیخ جناب ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کو لمبی زندگی اور صحت کاملہ و عاجلہ نصیب عطا فرمائے آمین یا رب العٰلمین
Million of books but Quran e pak is the greatest holy book ❤️
یا اللہ ہمارے علماء کی حفاظت فرما
Besak
بے شک۔۔۔۔۔۔
بالکل صحیح فرمایا حضرت نے میں انڈیا سے ہوں اور حضرت سے بہت ہی محبت کرتاہوں
اردو پوئنٹ کا شکریہ۔۔ ہمیں اج پتہ چلا کہ حضرت کا اتنا بڑا مدرسہ ھے اور یہ علما کو بھی پڑھاتے اور حضرت خود تعلیم پاکستان میں حاصل کیا ھے ۔
شکرااااا
MA Sha ALLAH
ALLAH Hazrat ki umar mein Aafiyat ke Barkat Ata farmaye Aameen
💖🇮🇳💐
Men molana ka shagerd hon i m form karachi
India jeise jalim country ke khilaf jihad karna indian muslims ka farz hain..Farz se mat bhago..
اللّٰہ پاک مولانا اور حضرت صاحب جیسے دیگر ھستیوں کاسایہ ھمیشہ ھم پر قائم رکھے ❤❤❤
India k musalman aap se bahuuttt mohabbat krte hain ❤️
اللہ حضرت والا کی عمر دراز فرمائے، اور دینی خدمات کو قبول و منظور فرمائے
سعید احمد ، انڈیا سے
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد للہ بارک اللہ فی صوتک وعمرک احسنت اللھم ازدفزد❤❤❤❤❤❤❤❤ عبد الحفیظ میواتی
اللہ تعالی حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اہلے عیال کو طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین میں انڈیا سے ہوں اور مولانا صاحب سے بہت پیار کرتا ہوں
MashahAllah Allah Pak aap ko salamat raken aur aap isi isi tarha deen k kam leta rhy ameen ....
ہم نیپال سے ہیں
اللہ سے دعا ہے کے وہ حضرت کی عمر برکت عطاء فرمائے اور انکا سایہ ہم پر تادیر قائم ودائم رکھے۔🥀🇳🇵🥀
Nepal mein kitne musalmano ko Urdu aati hai.
Allah pak Molana sb ki hifazat frmaey, Ilam o Amal me barqat frmaey, MashaAllah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے مولانا صاحب
ماشاءاللہ اللہ رب العزت سے دعا ہے وطن عزیز میں شہداء کے عظیم الشان گلشن کو شاد آباد رکھے شہداء وطن عزیز کے منشور اور دستور کے پاسبان وطن عزیز کے بے لوث سپاہی
ماشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اپنے شاگرد تیار کرو اور دین اسلام کے دشمنوں کو راہِ راست پر لانے کیلئے یہی طریقہ مزید طاقتور ترین بناو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
مفتی صاحب سے ہم بہت زیادہ محبت کرتے ہیں
اللہ تعالی مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ۔ آمین
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ما شآء اللّٰــہ !
بارَک اللّٰــہُ فِیکُم وَ فِی٘نَا !
آمین ثُمَّ آمین !
Masha Allah
آمین ثم آمین
مفتی منظور مینگل صاحب کا خطاب طلباء سے زیادہ علماء کیلئے ھوتا ھے ۔ مَیں خود درس ِنظامی سے کوسوں دور رھا ، اور طِبّ ِ جدید سیکھا اور پریکٹس میں ھوں مگر میں نے انہیں ہمیشہ توجّہ اور انہماک سے سنا ھے ۔
اللّٰہ پاک ان کے تمام معاملات کی اصلاح فرمادے ، آمین !
اب انہیں کھانے پینے میں زیادہ احتیاط اور مقدار میں تحدید کی سخت ضرورت ھے تاکہ ان کے چاھنے والے تادیر ان سے مستفید ھوں ۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے ظاہر کو خوبصورت و دِلفریب بنا دے اور ہمارے باطِن کو ظاہر سے بھی اچھا کر دے ، آمین ثمّ آمین ۔
یاالہی اپنے اس بندے کو دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرما۔ جس نے میرے ساتھ تعاون کیا-آمین۔۔۔،
MASHa ALLAH.... May Allah bless you
ڈاکٹر منظور صاحب کو اللہ سدا سلامت رکھے
ماشاء اللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
صابر حسین نیپالی،
Best interview ♥️🇮🇳
یہی مدرسے ہی دین کے قلعے ہیں ۔ ان کو دیکھ کر ہی لگتا ہے واقعی اسلامی تبلیغ و ترویج کا سلسلہ جاری ہے ۔ اللہ ان علماء کو اجر جزیل عطا فرمائے
اللہ مفتی جیسے علماء کا سایہ ہمیشہ اس قوم کے اوپر رکھے ، آمین
یہ بات صحیح ہے ہم ہندوستان والےمولانا سے بے حد محبت کرتے ہیں
Masha Allah bohat hi ache bandai hen🖤✨
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور نظربدسے حفاظت فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آ مین یارب العالمین
اللہ پاک مولانا کے علم میں عمر میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین 🤲
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
Summa Aameen
اللہ کریم حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Best interview ever seen
Love You
میرے شیخ سلامت رہیں ❤❤
I love this maulana 😀😀Masha Allah he is so jovial, love from India 🇮🇳
اللّٰہ تعالیٰ❤️ استادمحترم❤️کاسائیہ ہمارےاوپر تادیر قائم ودائم فرمائیں۔💖آمین ثم آمین ❤️
آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
He is ustad of my childhood friend ...
ماشاء اللہ ادارہ بھت شاندار ہے
ادارہ بھت کم عمر میں ترقی کرگیا ،اللہ مزید ترقیات سے نوازے
ابوبکر صدیق قاسمی انڈیا
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تعالٰی مولانا منظور مینگل کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
th-cam.com/channels/OmwU9FBugBi3lB9pXp4MuA.html
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت دے آمیں ۔
انڈیا کے مسلمان آپ کو ہردلعزیز رکھتے ہیں ۔
آمین بھای 🤲🤲🤲🤲🤲
مولانا کی قرآن کی قرآت بھی بہت اعلٰی ہے۔ماشاءاللہ بہت خوب بہترین عالم ہیں۔
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ عمر دراز فرمائیں
Maingal Sahib is a genius, most capable with strong base of knowledge , a rare person. Doing wonders in religious education. He is lively and that's appreciable. I am in no position to advise him to be little serious although he is younger to me in age.