EXCLUSIVE INTERVIEW OF MOLANA MANZOOR MENGAL SAHIB IN ALIF LAM MEEM WITH OWAIS RABBANI ON GTV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2021
  • EXCLUSIVE INTERVIEW OF MOLANA MANZOOR AHMED MENGAL SAHIB IN ALIF LAM MEEM PROGRAM WITH OWAIS RABBANI ON GTV - 20TH JANUARY 2021.
    Maulana Interview With Owais Rabbani in Alif Lam Meem Program | Exclusive Interview Of Molana Manzoor Ahmad Mengal Sahib On Gtv .
    یقین میڈیا جامعہ صدیقیہ کراچی اور حضرت مولانا منظور احمد مینگل حفظہ اللہ کا آفیشل یوٹیوب چینل
    ہے۔۔ جامعہ صدیقیہ کی تمام افیشل اپڈیس اسی چینل پر ہی اپلوڈ کی جاتی ہیں۔۔۔۔ ساتھ ہی ساتھ حضرت شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کا تمام بیانات، درس قرآن و درس تفسیر اور درس حدیث اسی چینل سے اپلوڈ ہوں گے۔۔۔۔ تمام ناظرین سے التماس ہے کسی بھی مسئلہ پر مولانا منظور احمد مینگل صاحب کا موقف جاننے کےلیے صرف یقین میڈیا پر ہی یقین کریں۔۔۔ باقی کسی بھی چینل کا ادارے یا حضرت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔ آپ نے کوئی بیان یا ویڈیو کلپ شئیر کرنا ہوتو یقین میڈیا سے ہی شئیر کریں۔۔۔ تاکہ سوشل میڈیا پالیسیز کی وجہ کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔
    For more latest updates please stay connected with us.
    Facebook: / officialyaqeenmedia
    Twitter:
    Instagram: / yaqeenmediaofficial
    TH-cam: / yaqeenmedia
    Dailymotion: www.dailymotion.com/dm_fd795b...
    Website: yaqeenmedia.com/
    #gtv #gtvintervew #manzoormengalinterview #owaisrabbani #Alifmlaammeem #islahibayan #motivationalspeaker #islamicbayan #iloveislam #molana #manzoor #ahmad #mengal #yaqeen #media #jamiasiddiquia #gulshanemaymar

ความคิดเห็น • 1.4K

  • @pupgmobileandlite1654
    @pupgmobileandlite1654 2 ปีที่แล้ว +21

    "وہ جہنوں نے 63 سال جہوٹ
    نہیں بولا بشک وہ ہمارے
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں"💞💞

  • @MUFaruq-gj9xb
    @MUFaruq-gj9xb 3 ปีที่แล้ว +65

    ماشاءالله ، کاونٹر سوال تھے سب
    ہندوستان سے بہت ساری محبتیں 🇮🇳

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 2 หลายเดือนก่อน

      🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩

  • @hafizjavid9944
    @hafizjavid9944 ปีที่แล้ว +11

    اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @IbrahimKhan-og4et
    @IbrahimKhan-og4et หลายเดือนก่อน +3

    بارک اللہ فی عمر مولانا منظور احمد مینگل صاحب

  • @dawatequranosunnahbyalapar5409
    @dawatequranosunnahbyalapar5409 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ آج جیسے حضرت اقدس نے حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا با ادب ذکر کیا ایسے ہی اللہ علماء کرام میں جوڑ پیدا کرے

  • @SaddamHussain-dd8gf
    @SaddamHussain-dd8gf 3 ปีที่แล้ว +36

    میں انڈیا سے ھو حضرت جی نے آخر میں قرآن کی تلاوت سنا کے دل خوش کر دئیے

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

  • @SaddamHussain-dd8gf
    @SaddamHussain-dd8gf 3 ปีที่แล้ว +47

    میں انڈیا سے ھو ماشااللہ سبحان اللہ جب حضرت کا بیان سنتا ھو تو دل خوش ہو جاتا ہے اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed 5 หลายเดือนก่อน

      اسلام علیکم۔انڈین بھائ ۔۔۔
      اللہ۔شاد و اباد رکھے
      قدیم اھل حدیث بزرگ بھی صوفی ازم تصوف پیری مریدی خانقاھی سلسلوں کشف و کرامات اور اللہ والوں تزکیہ نفس کے بھی قائیل تھے
      مجدد اھل حدیث نواب صدیق حسن کی اولاد بھی گنج مراد اباد میں ولی کامل حضرت شاہ فضل الرحمان گنج مرادآبادی کی خانقاہ پر حاضری دیتی تھی
      شاہ فضل الرحمان کا وصال 1895 میں
      اھل حدیث بزرگوں کی کتب کے مستند حوالوں سے مزین کتابیں پڑھیں
      1---علماء اھل حدیث کا ذوق تصوف
      2--سچی کرامات اھل حدیث
      3--علماء اھل حدیث میں تصوف کی خوشبو ۔۔۔
      اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث
      عن ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ قال
      قال رسول اللہ علیہ وسلم
      ۔۔۔ان اللہ قال من عادی لی ولیا فقد آذنتہ بالحرب ۔۔۔۔۔صیح بخاری
      بکس اور پوری حدیث نیٹ پر سرچ کرلیں
      جزاک اللہ

  • @abdulfattahansari6679
    @abdulfattahansari6679 3 ปีที่แล้ว +66

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی مولانا کو دونوں جہاں میں کامیابی وکامرانی سے ہم کنار فرمائے آمین

    • @zamankhan3443
      @zamankhan3443 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen suma ameen

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @hussainvijhi2941
      @hussainvijhi2941 3 ปีที่แล้ว

      MashAllah

  • @sayedanas6833
    @sayedanas6833 3 ปีที่แล้ว +155

    ماشاءاللہ ۔۔
    اپنے روحانی استاد کا انٹرویو دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے ۔۔ اللّٰہ پاک حضرت کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔ آمین۔۔

    • @muhammaddaud13
      @muhammaddaud13 3 ปีที่แล้ว +3

      Mashallah

    • @dinislamdinislam2645
      @dinislamdinislam2645 3 ปีที่แล้ว +3

      میں ان کا دیوانہ ہوں جی
      کشمیری🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @@muhammaddaud13 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @@dinislamdinislam2645 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

  • @ExpertsTraining
    @ExpertsTraining 3 ปีที่แล้ว +14

    استاد جی کے علمی گفتگو اور خاص کر جب تلاوت کلام پاک سن کر جسم کے بال بھی کھٹرے ہوتے ہے۔۔۔اللہ تعالی استاد جی کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔

  • @Sheikhateeq481
    @Sheikhateeq481 3 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم مکرم کو خوب خوشیاں عطاء فرمائے اور صحت و تندرستی وعافیت کے ساتھ رکھیں۔ھر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائے آمین

  • @Khalidsaify0786
    @Khalidsaify0786 2 ปีที่แล้ว +11

    اللهم بارك فى حيات شيخ الحديث والتفسير حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب

  • @abubakarkhan4648
    @abubakarkhan4648 3 ปีที่แล้ว +35

    الشیخ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دیکھ کر لوگوں کے دل حوش ہوجاتا ہے

  • @zeeshanfarooqi5184
    @zeeshanfarooqi5184 3 ปีที่แล้ว +47

    حضرت مولانا منظور احمد مینگل کیا خوب بیان ماشاءاللہ اللہ تعالٰی حضرت کی حفاظت فرمائے آمین

  • @umaralikhan7012
    @umaralikhan7012 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ جی ۔ مولانا جیسے علماء برسوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔ اللہ حفظ و امان میں رکھے

  • @catpillar9069
    @catpillar9069 3 ปีที่แล้ว +31

    مولانا منظور احمد منگل صاحب اللہ پاک آپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔آمین ۔۔۔اسامہ بن لادن زندہ بادہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shahbaztanoli871
      @shahbaztanoli871 2 ปีที่แล้ว

      Shaekh usama ki yad taza krdy

    • @shahbaztanoli871
      @shahbaztanoli871 2 ปีที่แล้ว +1

      Shaekh usama ki yad taza krdy

  • @user-gr4bo6yn9y
    @user-gr4bo6yn9y 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو کی مولانا صاحب

  • @NAZEERAHMED-vd2md
    @NAZEERAHMED-vd2md 3 ปีที่แล้ว +19

    اللہ علماء کا سایہ تادیر قائم رکھے

  • @muhammadtahirqasmidelhiind2413
    @muhammadtahirqasmidelhiind2413 3 ปีที่แล้ว +34

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ حضرت مولانا دامت برکاتہم کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین

  • @muhammadumarhabib1714
    @muhammadumarhabib1714 2 ปีที่แล้ว +17

    خداکی قسم حد درجہ کی عقیدت ہے آپ سے آپ جیسا بننے کے لئے کئی تہجدوں میں اللّٰہ سے مانگا اللّٰہ جی قبول کرلے 🥺

  • @Brainery477
    @Brainery477 3 ปีที่แล้ว +126

    اللہ پاک علماء کرام کی زندگیوں میں برکت ڈالے۔

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 3 ปีที่แล้ว +3

      بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے**"subscribe this link
      th-cam.com/video/eWiCgzIyfOg/w-d-xo.html

    • @Amaan001
      @Amaan001 3 ปีที่แล้ว +1

      AMEEN!!

    • @zamankhan3443
      @zamankhan3443 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadusmanmadni895 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

  • @irfanakram9948
    @irfanakram9948 3 ปีที่แล้ว +22

    شیخ مولانا منظور مینگل اللہ لمبی عمر کرے

  • @nomiunvlogs7806
    @nomiunvlogs7806 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ 🤗🤗 بیشک ہمارا دین اسلام امن ہی امن ہے اور مینگل صاحب اور تمام علماء کو رب تعالیٰ اپنی حفظ و امان اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم اور دائم اور اس ارض پاک کو تاقیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🇵🇰

  • @haresa2757
    @haresa2757 3 ปีที่แล้ว +23

    ماشاءالله کاش بیشتر مصاحبه میکردي با مولانا جان، خداوند تبارک و تعالی حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب را حفاظت کند آمین یارب العالمین، و حق میدونم باید اینو بگم چ آواز و صدای دلنشین بود کاش هر مولوي اينجوري تلاوت قرآن کریم را می کرد، ❤️🌹

  • @mudassiryousaf2976
    @mudassiryousaf2976 3 ปีที่แล้ว +76

    انٹرویو دینے والا اور لینے والا دونوں کمال۔ اللہ اہل حق کی حفاظت فرماۓ

  • @tehrek-e-insaniyat7897
    @tehrek-e-insaniyat7897 3 ปีที่แล้ว +33

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @nijamuddinansari7026
    @nijamuddinansari7026 3 ปีที่แล้ว +8

    مولانا منظور مینگل صاحب کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @chotukidsgamingchannel9700
    @chotukidsgamingchannel9700 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ حضرت کی حفاظت فرمائیں دشمنوں کی دشمنی سے اور شرکشو کی شرکشی سے

  • @ADDNANSHAHEED
    @ADDNANSHAHEED 3 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب کا سایہ اور جامعہ کا سایہ ہم پر ہمیشہ عافیت کے ساتھ سلامت رکھے ❤️❤️❤️

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 3 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link th-cam.com/video/DUQhLwsVXBc/w-d-xo.html

  • @user-rb7ef9ku9s
    @user-rb7ef9ku9s 2 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤❤❤ mulana manzoor mengal sahib mery Dil ❤ ka tokra hy Allah lambi zendage ata prmaye

  • @mohammadalqama4264
    @mohammadalqama4264 3 ปีที่แล้ว +31

    زبردست قرآن پاک پڈھ رہے ہیں ماشاءاللہ

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu 5 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالی حضرت جی محترم کو صحتمند زندگی عطا فرمائے۔علماء حق کی ایک عظیم شخصیت ہے

  • @hafizmuhammadnadeem408
    @hafizmuhammadnadeem408 3 ปีที่แล้ว +4

    علماء دین خصوصاً مولانا منظور مینگل صاحب زندہ باد

  • @yasarkhan4781
    @yasarkhan4781 3 ปีที่แล้ว +75

    ماشاءاللہ ۔اللہ سلامت رکہے ۔شیخ منظور مینگل صاحب۔

    • @NaveedKhan-tp3rh
      @NaveedKhan-tp3rh 3 ปีที่แล้ว +3

      آمین

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @@NaveedKhan-tp3rh السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @mdqasim9185
      @mdqasim9185 3 ปีที่แล้ว

      Allah aapko salamat rakhe

  • @Husainiofficial7182
    @Husainiofficial7182 2 ปีที่แล้ว +10

    کیا تلاوت قرآن پاک ہے۔ قربان جاؤں

  • @mohdbilal4722
    @mohdbilal4722 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ بہت عمده اللہ تعالی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھی عمر دراز عطاء فرمائیں

  • @humasarwat9063
    @humasarwat9063 3 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ جزاک اللّہ بہت عمدہ انٹرویو تھا اللہ اویس بھائی اور مولانا صاحب کے دین میں مذید استقامت نصیب فرمائے آمین

  • @MuhammadZubair-vo7fs
    @MuhammadZubair-vo7fs 3 ปีที่แล้ว +9

    💚 جناب محترم مولانا منظور مینگل صاحب 💚 اسلام و علیکم 🤝 بہت خوبصورت اور انتہائی شاندار تلاوتِ قرآنِ پاک فرمائی آپ نے
    کہ دل جھوم اُٹھا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے 💚 سبحان اللہ 💚 ماشاء اللہ 💚 جزاک اللہ 💚
    جنابِ اعلیٰ آج سے پہلے تک تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ نے MBBS کیا ہے اور آپ ڈاکٹر بھی ہیں
    💚 جناب محترم ڈاکٹر مولانا منظور مینگل صاحب 💚 میں انتہائی ادب کے ساتھ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔

  • @mujeebrahman4636
    @mujeebrahman4636 2 ปีที่แล้ว +7

    یاسلام
    زبردست اللہ تعالیٰ مولانا کی ہر شر سے محفوظ رکھے اور آپ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے ❤️❤️❤️❤️❤️💓💓💓

  • @user-ng4pc8pu8u
    @user-ng4pc8pu8u 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے
    آمین ثم آمین

  • @unlimitedpro3476
    @unlimitedpro3476 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ قرآن پاک کی تلاوت سن کر دل خوش ہو گیا
    اور حضرت کی پیاری باتیں سن کر بھی
    اللہ رب العلمین سلامت رکھے ...آمین

  • @au9520
    @au9520 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ حضرت کی عمر میں خوب برکت دے
    ایسی شخصیت کا موجود رہنا ملک کے لئے باعث فخر ہے

  • @tastesofrj4103
    @tastesofrj4103 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ صحت والی زندگی مینگل صاحب عطا فرمائے آمین۔

  • @molvishakeel8892
    @molvishakeel8892 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور قابل سماعت دل خوش ہوا بالا استیعاب سنا ھے اور کاف نفع ہوا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @meerrehman9888
    @meerrehman9888 3 ปีที่แล้ว +13

    ماشااللہ قرآن سنانی کا بہت مزہ آگیا

  • @ajazulhaqjammu429
    @ajazulhaqjammu429 2 ปีที่แล้ว +10

    بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh 3 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ۔🥀اللہ پاک حضرت کی عمر علم وعمل میں خیر و برکت عطاء فرمائے ۔آمین

  • @abdulavvaljamai3839
    @abdulavvaljamai3839 3 ปีที่แล้ว +10

    حضرت کیا قرآن پڑھتے ہیں۔۔۔۔مزہ آ گیا ۔۔۔میں انڈیا سے مولانا عبد الاول جامعی

  • @mohemmedkhazir8647
    @mohemmedkhazir8647 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشااللہ دونوں بہت اچھے لوگ ہو آپ کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @yaqoobkhan1268
    @yaqoobkhan1268 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشااللہ اللہ تعالی ان کی عمر دراز کرے اور اللہ تعالی ہمیں سعادت دے کے ہم ان سے پڑھ لیں
    ماشااللہ اللہ تعالی حضرت کے حفاظت کرے ❤❤

  • @shoaibahmad1998
    @shoaibahmad1998 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک ہمارے علماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے امین

  • @muhmmadbuxbuzdaar3734
    @muhmmadbuxbuzdaar3734 3 ปีที่แล้ว +5

    ربانی صاحب سلامت رہو مرشد کامل حضرت مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب جیو ھزاروں سال

  • @khalidmahmood9085
    @khalidmahmood9085 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ ۔ لا قوۃ الا باللہ۔
    سوال پوچھنے والے اور جواب دینے والے نے کمال کر دیا ہے۔ اور آخر میں قرآن کریم کی تلاوت نے ایمان اور قرآن سے محبت کر بڑھا دیا ہے۔
    اللہ سبحانہ و تعالٰی مولانا صاحب کی دینی خدمات کا قبول فرمائے۔ آمین۔

  • @aounmuhammad9348
    @aounmuhammad9348 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے اور برکت والی عمر عطا فرمائے

  • @muhammadshafiqmsq5819
    @muhammadshafiqmsq5819 2 หลายเดือนก่อน +5

    ما شا ء اللہ، جزا ك الله وبركاته مساء الخير

  • @ansariofficial6542
    @ansariofficial6542 3 ปีที่แล้ว +143

    آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے حضرت کو دیکھ کر

    • @reeyasarabshah9416
      @reeyasarabshah9416 3 ปีที่แล้ว +2

      سہی کہا بھائ اللہ تعلیٰ حضرت کو سلامت رکھے

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @@reeyasarabshah9416 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @AL UMER NASHRIAT MEDIA HOUSE
      السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ

    • @shababjamiat9290
      @shababjamiat9290 3 ปีที่แล้ว

      @@reeyasarabshah9416 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ اپ - ہمارے چینل کو سبسکرایب کرو شکریہ

  • @Eilummobile
    @Eilummobile 3 ปีที่แล้ว +39

    آپ ہمارے لئے ہیرا ھے اللہ آپ کو سلامت رکھے

    • @mohammadafaque5399
      @mohammadafaque5399 3 ปีที่แล้ว

      Y Maulana Fazlur Rehman ko defend karnay k chakkar main apni zimmaidary bhool gai hai jo Allah nay inko di. Ab Allah hidayat bhi dai.

  • @lalalala44
    @lalalala44 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک مولانا منظور مینگل صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے

  • @muslimyouthforumpk334
    @muslimyouthforumpk334 2 หลายเดือนก่อน +5

    پاکستان کا قابل ترین علمی شخص

  • @mdjobayerhosen5422
    @mdjobayerhosen5422 3 ปีที่แล้ว +32

    ماشاءاللہ گلشان دیوبند کے ہر پھول نرالہ ہے

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 3 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link th-cam.com/video/DUQhLwsVXBc/w-d-xo.html

    • @karamatrehmansatti8556
      @karamatrehmansatti8556 3 ปีที่แล้ว

      ap ny hundred percent right kaha

  • @moazzamalikhan8104
    @moazzamalikhan8104 3 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ اللہ پاک زندگی میں برکت دے

  • @sheikhrafiqusmani5993
    @sheikhrafiqusmani5993 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللہ میرے مرشد مولا آپکوسلامت رکھے 😍

  • @khandada2147
    @khandada2147 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت ہی پیارے ابتدائی الفاظ ایک خوبصورت انداز کہ ساتھ

  • @naqeebullahkhan1795
    @naqeebullahkhan1795 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاللہ مولانا منظور احمد مینگل بہت خوب

  • @Qaisrani922
    @Qaisrani922 3 ปีที่แล้ว +4

    💚💛ماشاءاللہ ، کیا ہی زبردست قرآن کی تلاوت ہے۔ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے ۔ آمین۔ ❤💓

  • @ziarahman3634
    @ziarahman3634 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ اللہ پاک حضرت کی عمر علم عمل جان ومال میں اولاد میں برکت عطا فرمائے امین

  • @sajawalali2955
    @sajawalali2955 2 ปีที่แล้ว +7

    کمال ہے مولانا ۔۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔آمین

  • @shaikhayyub5392
    @shaikhayyub5392 11 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی قبول فرمائے نظر بد سے حفاظت فرمائے دونوں جہاں کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @syedabuzaid8058
    @syedabuzaid8058 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ حضرت کا سایہ تا دیر رکھے ہم پر

  • @shuaibmiftahi3386
    @shuaibmiftahi3386 3 ปีที่แล้ว +1

    مولانا منظور مینگل صاحب علماء دیوبند کی شان ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کے سایہ کو تادیر قائم رکھے

  • @huzefakhan815
    @huzefakhan815 3 ปีที่แล้ว +12

    Owais Bhai Ke Sawal Puchne Ka Tarz Bhi Masha Allah Nihayat Nirala he. ❤️❤️❤️

  • @user-gq4jz8ky1t
    @user-gq4jz8ky1t 3 ปีที่แล้ว +3

    متکلم اسلام مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ تعالیٰ صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @abubakaraminnepali7320
    @abubakaraminnepali7320 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا برائے راست انٹرویو سن کر بڑی خوشی ہوئی کاش کہ آپ ریاست پاکستان کے پرائے منسٹر ھوتے اور پورا پاکستان اسلامی طریقہ سے چلاتے
    بس اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو یہ شرف بخش دے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @goharabad7964
    @goharabad7964 3 ปีที่แล้ว +6

    MashAllah ♥️♥️
    Allah molana munzoor mangal sb ko lambiii zindagi atay Kary....Ameen

  • @learnwithwk5327
    @learnwithwk5327 2 ปีที่แล้ว +11


    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

  • @Naseer_e_Millat
    @Naseer_e_Millat 3 ปีที่แล้ว +18

    Mashallah ,,, ALLAH pak hazrat mufti doctor manzoor ahmed mengal sahab DB ko apny hifzo aman me rakhy ... Ameen

    • @rafeeqasmi6526
      @rafeeqasmi6526 3 ปีที่แล้ว +1

      سبحان اللہ العظیم

  • @fhayyubi6177
    @fhayyubi6177 3 ปีที่แล้ว +16

    صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و ازواجہ وسلم

  • @muhammadnoman7459
    @muhammadnoman7459 3 ปีที่แล้ว +7

    بہت زبردست پروگرام کیا آپنے بھائی۔ اللّه آپ کو خوش رکھیں۔ آمین

  • @ameensultan8651
    @ameensultan8651 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ پروگرام ہوا ہے۔۔۔
    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو صحت مند اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻

  • @ziaullahshah8792
    @ziaullahshah8792 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ جی مولنا اللہ اپکو لمبی زندگی عطا فرماے

  • @abutalha7942
    @abutalha7942 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک آپ کو سلامت تاقیامت سلامت رکھے

  • @user-qg5mt9ju8v
    @user-qg5mt9ju8v 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک کرے کہ حضرت جی پاکستان کے وزیراعظم بنے

  • @salimidrees1743
    @salimidrees1743 3 ปีที่แล้ว +7

    آپ کی انٹرویو کی بہت ضرورت تھی۔اللہ آپکو سلامت رکھے۔

  • @mhamza6038
    @mhamza6038 3 ปีที่แล้ว +8

    مشااللہ۔ اللہ تعالی اپ کی ہرطرف سے ہفاظت فرماےامین۔

  • @muhammadamar1516
    @muhammadamar1516 2 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالیٰ اس مرد حق مرد مجاہد کی حفاظت فرمائے

    • @Khalidsaify0786
      @Khalidsaify0786 2 ปีที่แล้ว +1

      اللهم آمين يارب العالمين

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot 3 ปีที่แล้ว +5

    Labaik Labaik Labaik ya RASOOL ALLAH PBUH ♥️♥️♥️♥️

  • @muhammadzahir7249
    @muhammadzahir7249 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ اللہ پاک حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی عمر میں برکت دے آمین ثم آمین

  • @haseebkhan2359
    @haseebkhan2359 3 ปีที่แล้ว +6

    Zindagee mein pehli dafa kisi Alim ka interview Media pr suna, Allah jaza e khair daey

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ اکبر
    اللھم الرحمنا باالقرآن العظیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

  • @abdulkhaliqirani4510
    @abdulkhaliqirani4510 3 ปีที่แล้ว +42

    صحابہ کے بعد اسلام کا پرچم دنیا مین دیوبند نے لہرایا ہے ۔۔۔اللہ پاک استاد جی کو ھمیشہ سلامت رکھے ۔۔جزاک اللہ اویس بھائی استاد جی کا انٹرویو سے ہمے آپ نے بہت خوشی دی

    • @khr_brand8295
      @khr_brand8295 3 ปีที่แล้ว +4

      داتا صاحب دیوبندی تھے؟ معین الدین چشتی دیوبندی تھے؟ شیخ عبدالقادر جیلانی دیوبندی تھے؟ اسلام کا پرچم صحابہ کرام رضوان اللّہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے بعد انھوں نے اٹھایا تھا دیوبند نے غداریوں کے علاوہ کیا کیا ہے

    • @abdulkhaliqirani4510
      @abdulkhaliqirani4510 3 ปีที่แล้ว

      @@khr_brand8295 قیامت مین دیکھ شانے دیوبندی ۔قیامت کے دن دیکھ کون تھا دیوبندی وھان افسوس کے سوا کچھ نئی ھوسکتا ۔۔اللہ سے رائے راست کی دعا مانگ حسد اور بغض سے کوئی جنت نئی جاتا پیارے بھائی

    • @khr_brand8295
      @khr_brand8295 3 ปีที่แล้ว +1

      @@abdulkhaliqirani4510 بات کا کوی سر پیر نہیں تھا ویسے

    • @parvaizakhtar7718
      @parvaizakhtar7718 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@khr_brand8295میں ٹچ،

    • @noorgeneralstore4457
      @noorgeneralstore4457 5 หลายเดือนก่อน

      Afgan taliban ulmaye deonand shgird hai❤❤❤

  • @rosewingletrose2105
    @rosewingletrose2105 3 ปีที่แล้ว +8

    Hazrar aapke liye toh meri jaan qurban h 😍 from India

  • @muftimuhammadfazilofficial
    @muftimuhammadfazilofficial 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ دلچسپ گفتگو۔۔

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 3 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link th-cam.com/video/DUQhLwsVXBc/w-d-xo.html

  • @ayaztarteel
    @ayaztarteel 3 ปีที่แล้ว +4

    Mulana Sahib is true Mulana, and speaks from his heart. MashaAllah

  • @zainulabdin5820
    @zainulabdin5820 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ مولانا صاحب کو لمبی عمر دے امین

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا مینگل صاحب ذنده باد مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد تمام علماء حق زندہ باد اور باکستان زندہ باد مولانا فضل الرحمن صاحب ذنده باد

  • @frehmanjiskani6551
    @frehmanjiskani6551 3 ปีที่แล้ว +3

    اللّٰہ تعالیٰ تمام علماء کرام کو سدا سلامت و خوش رکھے--!! آمین

  • @BhaiLog673
    @BhaiLog673 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم

  • @user-ci5to9dk2i
    @user-ci5to9dk2i 3 ปีที่แล้ว +3

    سچ میں بہت سنجیدہ گفتگو جی

  • @user-ju6rs6wt2l
    @user-ju6rs6wt2l 3 ปีที่แล้ว +2

    کاش اللہ پاک مجھے پڑھنے کا ہمت دیتا اور میں حضرت سائیں کا شاگرد ہوتا سبحان اللہ کیا انداز ہے گفتگو ہے اللہ پاک حضرت کو میری عمر عطا فرمائے

  • @AhmadKhan-kj9nb
    @AhmadKhan-kj9nb 3 ปีที่แล้ว +27

    Me bht gunaahgar bnda hn lekn Allah ki qsm apko sun kr ek hafta bht acha guzr jata h Allah apki hifazat farmae r apka saya ta'dair qaim rakhe Ameen.,.,

    • @karamatrehmansatti8556
      @karamatrehmansatti8556 3 ปีที่แล้ว +2

      jo apna gna apni galti many wo gungar nhi hota ap apna dil chota mut karo gelti na manny wala gna ko gna na samujny wala gunagar hota her kisi ko apni esla kerni chahiya ap k eman ko bout traqqe mily