@@Ahsan1988 دغا کی دال ہے یاجوج کی ہے ی اس میں وطن فروشی کی واو بدی کی ہے ب اس میں جو اس کے نون سے نار جہیم غلطان ہے اور اس کے دال سے دہقانیت نمایاں ہے ملے جو حرف تو بیچارا دیوبند بنا برے خمیر سے یہ شہر ناپسند بنا۔
المستدرك على الصحيحين للحاكم (2/ 671): "حدثنا علي بن حمشاذ العدل، إملاء، ثنا هارون بن العباس الهاشمي، ثنا جندل بن والق، ثنا عمرو بن أوس الأنصاري، ثنا سعيد بن أبي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «أوحى الله إلى عيسى عليه السلام يا عيسى آمن بمحمد وأمر من أدركه من أمتك أن يؤمنوا به فلولا محمد ما خلقت آدم ولولا محمد ما خلقت الجنة ولا النار ولقد خلقت العرش على الماء فاضطرب فكتبت عليه لا إله إلا الله محمد رسول الله فسكن» هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه ". اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد امام حاکم رحمہ اللہ نے اس کو صحیح کہا ہے۔ كنز العمال (1/ 55): "لما خلق الله جنة عدن وهي أول ما خلق الله قال لها: تكلمي! قالت: لا إله إلا الله محمد رسول الله، قد أفلح المؤمنون، قد أفلح من دخل في، وشقي من دخل النار". كنز العمال (1/ 57): "مكتوب على العرش لا إله إلا الله محمد رسول الله لاأعذب من قالها". فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144012201204 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
Sheikh Zubair Alizai کلمۂ طیبہ کا ثبوت تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا کلمۂ طیبہ ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ثبوت کسی صحیح حدیث میں ملتا ہے؟ الجواب: امام ابوبکر احمد بن الحسین البیہقی رحمہ اللہ (متوفی 458ھ) نے فرمایا: ’’أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ: ثنا أبو العباس محمد بن یعقوب: ثنا محمد ابن إسحاق: ثنا یحیی بن صالح الوحاظي: ثنا إسحاق بن یحیی الکلبي: ثنا الزھري: حدثني سعید بن المسیب أن أبا ھریرۃ رضي اللہ عنہ عن النبي ﷺ قال: ((أنزل اللہ تعالٰی في کتابہ فذکر قومًا استکبروا فقال: ﴿اِنَّھُمْ کَانُوْآ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ یَسْتَکْبِرُوْنَ﴾ وقال تعالٰی: ﴿اِذْ جَعَلَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ قُلُوْبِھِمُ الْحَمِیَّۃَ حَمِیَّۃَ الْجَاھِلِیَّۃِ فَاَنْزَلَ اللہُ سَکِیْنَتَہٗ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَاَلْزَمَھُمْ کَلِمَۃَ التَّقْوٰی وَکَانُوْآ اَحَقَّ بِھَا وَاَھْلَھَا﴾ وھي: لاإلٰہ إلا اللہ محمد رسول اللہ)) استکبر عنھا المشرکون یوم الحدیبیۃ یوم کاتبھم رسول اللہ ﷺ في قضیۃ المدۃ‘‘ ہمیں ابو عبداللہ الحافظ (امام حاکم، صاحب المستدرک) نے خبر دی (کہا): ہمیں ابو العباس محمد بن یعقوب (الاصم) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں محمد بن اسحاق (بن جعفر، ابوبکر الصغانی) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں یحییٰ بن صالح الوحاظی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں اسحاق بن یحییٰ الکلبی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں (ابن شہاب) الزہری نے حدیث بیان کی (کہا): مجھے سعید بن المسیب نے حدیث بیان کی، بے شک انھیں (سیدنا) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے حدیث بیان کی (آپ ﷺ نے) فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا تو تکبر کرنے والی ایک قوم کا ذکر کر کے فرمایا: یقینا جب انھیں لا الٰہ الا اللہ کہا جاتا ہے تو تکبر کرتے ہیں۔ (الصّٰفّٰت: 35) اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفر کرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تو اللہ نے اپنا سکون و اطمینان اپنے رسول اور مومنوں پر اتارا اوران کے لئے کلمۃ التقویٰ کو لازم قرار دیا اور وہ اس کے زیادہ مستحق اور اہل تھے۔ (الفتح: 26) اور وہ (کلمۃ التقویٰ) لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔ (صلح) حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ ﷺ نے مدت (مقرر کرنے) والے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیا تو مشرکوں نے اس کلمے سے تکبر کیا تھا۔ (کتاب الاسماء والصفات ص 105، 106، دوسرا نسخہ ص 131، تیسرا نسخہ مطبوعہ انوار محمدی الہ آباد 1313ھ ص 81 باب ماجاء فی فضل الکلمۃ الباقیۃ فی عقب ابراہیم علیہ السلام) اس روایت کی سند حسن لذاتہ ہے۔
تو پھر قرآن یا حدیث سے ایک ساتھ پورا کلمہ ثابت کرونا صِرف قرآن حدیث کا نام لینے سے مناظرہ نہیں جیتا جاتا اُن میں ثابت بھی کرنا پڑتا امت کو گمراہ کرنا چھوڑدو غیر موکلیدو
سادہ سا سوال تھا ،کہ اگر تقلید کا انکار کیا تو آپ مخصوص انداز میں اپنا کلمہ بھی ثابت نہیں کر سکتے قرآن و حدیث باقی مسائل تو بعد میں آئیں گے۔ وہ ثابت نہیں کر سکے آخر تک۔
اگر تمہاری بات جواب کے قابل ہوتی تو ضرور دیتا، کیوں کہ تمہارا مستند عالم تو لکھتا ہے کہ کسی بھی حدیث صحیح میں اس الفاظ کے ساتھ کلمہ منقول نہیں ہے۔ تمہاری دلیل ریالی دلیل ہے جس نے ہر جگہ امت کو ذلیل کر رکھا ہے۔
Jhoothon per ALLAH ki Laanat ho.Menghal sahab ALLAH se dro,Akhirat ki pakad badi sakht hai.ALLAH ke yehan Qisse nahin chlenge Ateullah v Ateurrasool mana jaye ga.
MashAllah great mupti manzor sahib great ulama devband
Masha Allah molana Manzoor sahab Ko Salam ho Bohat omda monazera kiya hai
Molana Manzoor mengal Sahab Zindabaad 🌹💯
Masha Allah, great ulama e deoband zinda baad
❤❤❤❤ molana manzoor mengal ❤❤❤❤
Wah kitna khoobsurat tameez hai donu hazrat k munazare ka...pehle ek baat mukamal kartey hai uske baad dusra baat karta hai...wah❤❤❤
ماشاءاللہ مولانا منظور مینکل صاحب زندہ آباد❤❤❤
بارك الله فيك يا شيخ حضرت اقدس مولانا منظور مینگل صاحب
امین
علمائے دیوبند زندہ آباد۔۔ ماشاءاللہ
زبردست مولانا منظور مینگل
Molana Manzoor Mengal Sahb Zindabad
Molana manzor mengal sahib zinda baad
علمائے دیوبند ژندہ باد
مولانا منظور مینگل ژندہ باد
@@Ahsan1988 دغا کی دال ہے یاجوج کی ہے ی اس میں وطن فروشی کی واو بدی کی ہے ب اس میں جو اس کے نون سے نار جہیم غلطان ہے اور اس کے دال سے دہقانیت نمایاں ہے ملے جو حرف تو بیچارا دیوبند بنا برے خمیر سے یہ شہر ناپسند بنا۔
😂😂😂😂😂
علماء گند مردہ آباد
Tm log imam abu hanifa ko paighambar ka darja day chukay ho
@@usmanzafar8515kon😅
Mashallah molana manzoor mengal❤❤❤
Molana manzor mengal zinda bad inka to koi jab hi nhi yeh la jwab hai Masha Allah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ منظور مینگل صاحب ھزاروں سال جیو
مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ آباد
مولانا منضور صاحب زندہ باد
مزا آگیا سن کے ❤❤❤
بارک الله فی علمک یاشیخنا مولانا منظور صاحب
❤لا اله الا الله محمد رسول الله❤
Maulana manzoor RA❤❤❤
ماشاء اللہ جزا کم اللہ خیرا
Mashallah bahut maulana Manzoor mengal sab zindabad zindabad ❤❤❤ bahut
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Mashalla molna manzoor mengal shab
Y molana manzoor shb h mashallah
مولانا منظور احمد مینگل صاحب زندہ آباد اکابرین علمائے دیوبند زندہ آباد
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد
Molana Manzoor mengal sahab Zinda baad
مولانا منظور احمد مینگل صاحب❤ 💙
Ahle hadees+dubandi both zinda baad
ماشاءاللہ بہت خوب
شیخ منظور لیس لہ نظیر فی الباکستان
لابل ھو اجھل الجاھلین لابل اجھل مطلق
نعم في الجهل....
مینگل قبلہ صاحب سلامت رہے
منظور مینگل زندہ باد
Ulamay haqq ulamay deoband zinda baad
Molana manzur mengal ❤❤❤
Ahle hadees zindabad
سامحة الشيخ سعادة الاستاد بطل اسد ضرغام
اطال الله عمره وادام صحته وحفظه عن المصائب والبلایا
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
مو لانا منظو ر مینگل صا حب کو سلام
ماشاءاللہ مینگل صاحب
Molana masnzoor mengal sahab 🥰 zindabad
منظور مینگل زندہ آباد
Ma sha Allah
Ghulama e deoband zinda bad
منظور مینگل صاحب زندہ باد
Allah manzur saheb ko barkat de
علماء دیوبند زندآباد
لیکن منظور منظور هے۔۔زندہ باد
علمائے اہل حدیث زندہ بادم
مناظرے کا دوسرا حصہ ہی چھپا دیا
Manzoor mengal zindabd
دین اسلام کو اس پرفتن دور میں
اصحاب محمد سے سمجھیں..
مولانا منظور مینگل کے علم وعمل اور سب مقلدین کو علم اور عمل میں اللہ تعلی طرقی فرمایں
Ulamae deubnd❤
ذنداباد منظور مینگل صاحب
مولانا منظور مینگل صاحب زندآباد
اہل حدیث کبھی بھی سوال کا جواب نہیں دیتا وہ سوال میں الجھانا چاہتا ہے 😅
Ha sahe kaha 😂
بےشک
اپ نے کہا سے پڑھایی کیی ھے
سچ کڑوا ہوتا ہے
المستدرك على الصحيحين للحاكم (2/ 671):
"حدثنا علي بن حمشاذ العدل، إملاء، ثنا هارون بن العباس الهاشمي، ثنا جندل بن والق، ثنا عمرو بن أوس الأنصاري، ثنا سعيد بن أبي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «أوحى الله إلى عيسى عليه السلام يا عيسى آمن بمحمد وأمر من أدركه من أمتك أن يؤمنوا به فلولا محمد ما خلقت آدم ولولا محمد ما خلقت الجنة ولا النار ولقد خلقت العرش على الماء فاضطرب فكتبت عليه لا إله إلا الله محمد رسول الله فسكن» هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه ".
اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد امام حاکم رحمہ اللہ نے اس کو صحیح کہا ہے۔
كنز العمال (1/ 55):
"لما خلق الله جنة عدن وهي أول ما خلق الله قال لها: تكلمي! قالت: لا إله إلا الله محمد رسول الله، قد أفلح المؤمنون، قد أفلح من دخل في، وشقي من دخل النار".
كنز العمال (1/ 57):
"مكتوب على العرش لا إله إلا الله محمد رسول الله لاأعذب من قالها". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201204
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اہل حدیث قیامت تک قرآن وحدیث سے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ایک جگہ میں نہیں دکھا سکتے ہیں
یعنی قرآن و حدیث نا مکمل ہیں ؟
معاذ اللہ
اگر قران اور حدیث میں کملہ طیبہ مکمل نہی ہیے تو یہ بتاو کہ کلمہ کس نے پورا کیا؟
Sheikh Zubair Alizai
کلمۂ طیبہ کا ثبوت
تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال: کیا کلمۂ طیبہ ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ثبوت کسی صحیح حدیث میں ملتا ہے؟
الجواب:
امام ابوبکر احمد بن الحسین البیہقی رحمہ اللہ (متوفی 458ھ) نے فرمایا:
’’أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ: ثنا أبو العباس محمد بن یعقوب: ثنا محمد ابن إسحاق: ثنا یحیی بن صالح الوحاظي: ثنا إسحاق بن یحیی الکلبي: ثنا الزھري: حدثني سعید بن المسیب أن أبا ھریرۃ رضي اللہ عنہ عن النبي ﷺ قال: ((أنزل اللہ تعالٰی في کتابہ فذکر قومًا استکبروا فقال: ﴿اِنَّھُمْ کَانُوْآ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ یَسْتَکْبِرُوْنَ﴾ وقال تعالٰی: ﴿اِذْ جَعَلَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ قُلُوْبِھِمُ الْحَمِیَّۃَ حَمِیَّۃَ الْجَاھِلِیَّۃِ فَاَنْزَلَ اللہُ سَکِیْنَتَہٗ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَاَلْزَمَھُمْ کَلِمَۃَ التَّقْوٰی وَکَانُوْآ اَحَقَّ بِھَا وَاَھْلَھَا﴾ وھي: لاإلٰہ إلا اللہ محمد رسول اللہ)) استکبر عنھا المشرکون یوم الحدیبیۃ یوم کاتبھم رسول اللہ ﷺ في قضیۃ المدۃ‘‘
ہمیں ابو عبداللہ الحافظ (امام حاکم، صاحب المستدرک) نے خبر دی (کہا): ہمیں ابو العباس محمد بن یعقوب (الاصم) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں محمد بن اسحاق (بن جعفر، ابوبکر الصغانی) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں یحییٰ بن صالح الوحاظی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں اسحاق بن یحییٰ الکلبی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں (ابن شہاب) الزہری نے حدیث بیان کی (کہا): مجھے سعید بن المسیب نے حدیث بیان کی، بے شک انھیں (سیدنا) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے حدیث بیان کی (آپ ﷺ نے) فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا تو تکبر کرنے والی ایک قوم کا ذکر کر کے فرمایا: یقینا جب انھیں لا الٰہ الا اللہ کہا جاتا ہے تو تکبر کرتے ہیں۔ (الصّٰفّٰت: 35)
اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفر کرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تو اللہ نے اپنا سکون و اطمینان اپنے رسول اور مومنوں پر اتارا اوران کے لئے کلمۃ التقویٰ کو لازم قرار دیا اور وہ اس کے زیادہ مستحق اور اہل تھے۔ (الفتح: 26)
اور وہ (کلمۃ التقویٰ) لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔
(صلح) حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ ﷺ نے مدت (مقرر کرنے) والے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیا تو مشرکوں نے اس کلمے سے تکبر کیا تھا۔
(کتاب الاسماء والصفات ص 105، 106، دوسرا نسخہ ص 131، تیسرا نسخہ مطبوعہ انوار محمدی الہ آباد 1313ھ ص 81 باب ماجاء فی فضل الکلمۃ الباقیۃ فی عقب ابراہیم علیہ السلام)
اس روایت کی سند حسن لذاتہ ہے۔
مینگنی صاحب زندہ باد
مولانا منظور مینگل زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
مکمل مناظرہ اپلوڈ کریں
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
استاذ الاساتذہ مناظر اسلام شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل دامت برکاتہم العالیہ
اہل حدیث کے لیے مناظره جیتنے کے لیے یہی ایک بات کافی ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کا نام لیتے ہیں۔
تو پھر قرآن یا حدیث سے ایک ساتھ پورا کلمہ ثابت کرونا صِرف قرآن حدیث کا نام لینے سے مناظرہ نہیں جیتا جاتا اُن میں ثابت بھی کرنا پڑتا امت کو گمراہ کرنا چھوڑدو غیر موکلیدو
لیکن غیر مقلد اپنا کلمہ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں کرسکتے 😂
@@muhammadirfan-k8d9o
غیر مقلد تو کیا کوئی صحابی بھی نہیں کر سکتا
Ge right ge
علماء دیوبند زندہ باد
زنده باد علماء دیوبند
Molana manzor mengal sb k dalil mazbot he
Mengal the great
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دیوبندیوں کے بہت بڑے عالم دین مولانا عبد السلام رستمی صاحب جن سے ہزاروں کی تعداد میں بچے پڑھے انکو اللّہ تعالیٰ نے اہلحدیث بنا دیا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
سادہ سا سوال تھا ،کہ اگر تقلید کا انکار کیا تو آپ مخصوص انداز میں اپنا کلمہ بھی ثابت نہیں کر سکتے قرآن و حدیث باقی مسائل تو بعد میں آئیں گے۔ وہ ثابت نہیں کر سکے آخر تک۔
کاش کہ شروع ہی سے نقل کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔
مولانا منظور مینگل زندہ باد
Hanfi maslak hi Nabi (saw) ke khilaf hi
Ahl e hadis ,matlb ,zabandraz.
مولوی منظور مینگل صاحب بہت اچها
صحیح پکڑے ہیں
اہل حدیث ذندہ بادماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂
😂😂😂
Maulana Manjor menghal sahab Aqeedea Aur Tauheed per baat karo,Namaz Nabvi Afzal hai Namaz Hanfi,aap faisla karo.
Ahly Hadees zinda bad
Why debonadi zindabad
Ham allah k fazal se taqleed ko manty hain our vectory ko nahi manty kalma sabit kr dy
یہ اہلِ حدث کو ہیضہ لگا ہوا ہے 😂
علماء حق علماء دیوبند مولانا محمد منظور مینگل ژندہ باد
❤
مکمل مناظرہ ارسال فرمائیں
مناظرہ کا دوسرا حصّہ بھی دکھائیں
Kabi b nai de sakte ghIr muqalideen
اہل حدیث عالم اصل موضوع سے ہٹ رہا ہے
اہل سنت اور اہل حدیث ہم ہی ہیں الحمدللہ ۔۔۔
یہ ہمارے بھائی غیر مقلد ہیں۔۔۔ بظاہر۔۔۔
کتاب الاسماء والصفات للبیہقی جلد ۱ صفحہ ۲۶۳ حدیث نمبر ۱۹۵
دیکھ لو صحیح سند کے ساتھ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ موجود ہے
اگر تمہاری بات جواب کے قابل ہوتی تو ضرور دیتا، کیوں کہ تمہارا مستند عالم تو لکھتا ہے کہ کسی بھی حدیث صحیح میں اس الفاظ کے ساتھ کلمہ منقول نہیں ہے۔
تمہاری دلیل ریالی دلیل ہے جس نے ہر جگہ امت کو ذلیل کر رکھا ہے۔
@@shahma2142 تم بیوقوف آدمی ہو یہ حوالہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے یہ ہماری بات ہے ہی نہیں ۔قرآن و حدیث کا انکار ایمان والے نہیں کرتے
@@shahma2142 گھمنی ٹولے کا جواب ہی اسی طرح کا ہوتا ہے۔۔
منظور مینگل کے ساتھ تم بھی زندہ باد @@shahma2142
بخاری مسلم سے کیوں بھاگ رہے ہو کلمہ نہیں ملا کیا
Mulana Manzoor sahib se muazarah jeetna Namumkin
Bacha har GIA
Mulana ka Kal k bachey ( kid ) se muazarah ziadaty ha koi bara Le kar A Jao
علماء دیوبند زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
قران و حدیث کو چھوڑ کر غیر مقلد مفتی تقی عثمانی کی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت کا حوالہ دے رہے ہیں..... واہ رے........
😂😂😂
Mangal is mokled
Tareekh gawah hai ke Ulma e deoband kabhi koi munazra nahi haara😊😊
اوبھاعی مولانہ کا وڈیو تو دکھاعو
آپ خود تو ہٹتے نہیں یار آ پ بھی سر آکھوں پہ مگر مولانہ صاحب کی وڈیو دکھاعو پلیز
دوسرے حصے بھیجو
نواب وحید بھی تو دیوبندی مقلد تھا
Jhoothon per ALLAH ki Laanat ho.Menghal sahab ALLAH se dro,Akhirat ki pakad badi sakht hai.ALLAH ke yehan Qisse nahin chlenge Ateullah v Ateurrasool mana jaye ga.