ہاں ہاں اور کیا ۔ ۔ اللّٰہ تعلٰی اور اُس کے رسول ﷺ کے احکامات کو ردّی کی ٹوکری میں پھینک کر ، اب یہ قوم ان لفنٹروں کے پیچھے چل پڑی ھے ، واہ سبحان اللّٰہ …! اور کامیابی کس بات کی ؟ کیا روپیہ پیسہ اور گاڑی بنگلہ وغیرہ حاصل کرنا تم لوگوں کے نزديک کامیابی ھے ، ورنہ مال و دولت تو ، روڈ سے کچرا اُٹھانے والے کو بھی مل جاتا ھے …! اصل چیز تقویٰ اور خوفِ خدا ھے ، جو ان جیسوں کو چھو کر نہیں گزرا ۔ ۔
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL دیوبندی اور اہل حدیث کے لئے تحفہ بڑے باپ دادا کیا کر رہے ہیںنقلی تبلیغ کا رزلٹ ایسے ہی ہوتا ہےاللہ دیکھ رہا ہےنقلی لبرلز غدار منافق مسلمانوں پر اللہ کا عذاب چل رہا ہے عقلمند کے لیے اشارہ کافی منافع غدار کے لیے شیطان کافی
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL نقلی شرک بدعت قبر پرست کا درس دینے والوں کا رزلٹ دیکھو اللہ نے عذاب دیاایسے فتوے دے رہے ہیں تبلیغی جماعت کے بانیوں کا حل دیکھو
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL تبلیغی جماعت کے بانیوں کے فتوے دیکھو استغفراللہ اللہ کو ناراض کر رہے ہیں کافر کو خوش کر رہے ہیں
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL نقلی تبلیغ کا رزلٹ اپ کے سامنے اللہ کو ناراض کر رہے ہیں کافروں کو خوش کر رہے ہیں جنت کدھر سے ملے گی
ماشاءاللہ واقعۃ بڑی بات ہے مولانا نے بڑی حکمت سے اسلام کی دعوت اخلاق اور نبی کی سیرت کے حوالے سے پیش کی ہے۔مدعو کی زبان جاننا اور اس میں بات کرنا کتنا ضروری ہے
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL 2024 کے مسلمان اللہ کو ناراض کر رہے کافر کو خوش کر رہے ہیں جنت کدھر سے لیں گےسوال تبلیغی جماعت والوں کو
🌺💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌺 💕 🌺 🤲🌺🤲یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین🤲 آپ کے والدین اور آپ کے تمام استادوں پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 🤲 🌺🤲🌺یا اللہ یہ بھی تیری ہی مخلوق ہے ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین 🤲
Jab tak koi Islam kabool nei karta hum unn ky sath hdardi toh kr sakte hein par woh hamarai bahi behan nei hote kyu jo Allah ko nei manta shrik karta woh hum mein sy nei muslaman yehan insanyat ka path pardane nei aaya hai...musalman ka kaam deen ko failana aur in jaise bhatke hue logu ko sedha rasta dekhana hai ... Dewn e mubein dekhana hai na ki chupana hai ... Huh jo bole sonihal ayse enjoy kr rahe hein jaise inn mushrikoun ny kaan mein maaz Allah aazan sunaye ho haad hai... Ulmaye suu wala kaam maat karo deen e mubein dekhao koi samje toh thik na samje toh unn sy kenara karo bass
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان ہے بھت زیادہ متاثر کن بھی اللہ رب العزت سے عاجزانہ درخواست ہے ان کو اور ہم سب ایمان والی دولت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین
دین اسلام کو ایسے جید اور علماے حق کی ضرورت ہے تاکہ دنیا کے تمام فرقوں اور غیر مسلموں سے بھی دعوت اللہ اور دعوت الی سنة رسول ﷺ دے سکیں۔ما شاءاللہ ۔جزاکم اللہ ۔ اللہ کریم آپ کے عمر۔علم۔اور صحت میں برکت عطاء فرماہیں۔آمین
ماں کی قدر کیا کرو۔ سچ میں دنیا میں کوئی بھی ماں جیسا نہیں۔ میں پردیس میں ایک ایک دن گن رہا ہو۔ کہ کب ماں کے پاس جاونگا۔ اور وہ دن کب آئے گا۔ جب میں ماں کے پاس رہونگا۔😢
Maulana ji aslamwaa alleukum aap islam ke bahut jankar ho sabhi duniya walo ko achhi bato pe amal karne ke liye kehtey ho par aap bhi apni jindagi ko sadgi se jina sikho ye nakli jindgi chod kar sadgi mein hamare pyare nabi slalahu allehi wassallam ki seerat par chal kar sadgi mein jindagi jina sikho
بہت بڑا اعزاز ہے کہ دوسرے مزہب کے لوگ بغیر کسی تعصب کے ایک مسلمان عالم کو بلا کر اس سے علم و حکمت کی باتیں سیکھنے آئے بیٹھے ہیں۔ الله ہمارے ان سکھ بھائیوں کو راہ حق دکھائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
لاکھوں کروڑوں درود و سلام میرے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب ماشاء اللہ اپ کا انداز بیاں بہت ہی لاجواب اور بہت خوبصورت اور اج کی اس محفل کو دیکھ کر تو دل بالکل باغ باغ ہو گیا میں دعا گو ہوں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں کے باری تعالی ان تمام بھائیوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے
مولانا کا ان کے درمیان بیٹھنا ہی کامیابی کی علامت ہے ۔ماشااللہ
ہاں ہاں اور کیا ۔ ۔ اللّٰہ تعلٰی اور اُس کے رسول ﷺ کے احکامات کو ردّی کی ٹوکری میں پھینک کر ، اب یہ قوم ان لفنٹروں کے پیچھے چل پڑی ھے ، واہ سبحان اللّٰہ …! اور کامیابی کس بات کی ؟ کیا روپیہ پیسہ اور گاڑی بنگلہ وغیرہ حاصل کرنا تم لوگوں کے نزديک کامیابی ھے ، ورنہ مال و دولت تو ، روڈ سے کچرا اُٹھانے والے کو بھی مل جاتا ھے …! اصل چیز تقویٰ اور خوفِ خدا ھے ، جو ان جیسوں کو چھو کر نہیں گزرا ۔ ۔
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL
دیوبندی اور اہل حدیث کے لئے تحفہ بڑے باپ دادا کیا کر رہے ہیںنقلی تبلیغ کا رزلٹ ایسے ہی ہوتا ہےاللہ دیکھ رہا ہےنقلی لبرلز غدار منافق مسلمانوں پر اللہ کا عذاب چل رہا ہے عقلمند کے لیے اشارہ کافی منافع غدار کے لیے شیطان کافی
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL
نقلی شرک بدعت قبر پرست کا درس دینے والوں کا رزلٹ دیکھو اللہ نے عذاب دیاایسے فتوے دے رہے ہیں تبلیغی جماعت کے بانیوں کا حل دیکھو
الله کرے مولانا کا یہ آنا اور بیان کرنا ان سب سکھوں کی ھدایت کا ذریعہ بنے۔۔۔ اور آگے پھر یہ لوگ اوروں کی بھی ھدایت کا ذریعہ بنے۔۔ آمین۔۔
@@ajaawan4263 ارے بھائی صاحب ! سکھوں میں ، اس لفنٹری سے زیادہ دین ھے …! اس دس نمبری مُلاّ کے ساتھ رھے تو ، سکھوں کا اپنا ایمان بھی جاتا رھے گا ۔ ۔۔۔
Ameeen
Ameen
Greet mane molanaa sb
آمین ثم آمین
دین کی اصل تبلیغ کہتے ہی اسے ہیں جو غیروں میں بیٹھ کر کی جائے اور اگلے کے دل پر اثر کرے۔اللہ پاک مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔آمین
Ameen my dear Mulana
আমিন ইনশাআল্লাহ আল্লাহ ভরসা লা ইলাহা ইল্লাল্লাহ মুহাম্মাদুর রাসুলুল্লাহ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়া সালাম যুদ্ধ নয় শান্তি চাই ফ্রী ফিলিস্তিনি ❤❤❤
@@MdAbdullah-p2bAMEEN❤
Ameen
Ameen
MashaAllah love from India 🇮🇳 😊❤ molana tariq Jameel sahab zindabad ❤😊😊❤😊❤😊😊❤😊❤😊😊😊❤
🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰👍🤲
I want to contact with u
@@SaifAlkohistani Kiu bhai kheriyat
@@sartajansari685
Khyrayat ha wasy ..
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL
تبلیغی جماعت کے بانیوں کے فتوے دیکھو استغفراللہ اللہ کو ناراض کر رہے ہیں کافر کو خوش کر رہے ہیں
عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب کی دعوت کو اللّٰه تعالیٰ قبول فرمائے اور انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
Ameen
عالمی مبلغ ڈاکٹر زاکر نائک ہے ۔۔۔
الهم امين يارب العالمين
عالمی لفنٹرِ اعلیٰ 😮
@@Robert12366yazeed ko RA khta ap ka nak
مولانا طارق جمیل صاحب کے اس اخلاق اور محبت نے لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔ اللّٰہ تعالٰی مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے ۔آمین یا رب ۔
تو کیا تمام سکھ اپنا دین چھوڑ کر مسلمان ہو گئے ؟
نہی شیعہ بن گئے اور ماتمی ہو گئے @@zafarrizvi2340
th-cam.com/video/N5A6eyLEDCk/w-d-xo.htmlsi=jaM63z-9jJH3ZSkM
th-cam.com/video/N5A6eyLEDCk/w-d-xo.htmlsi=jaM63z-9jJH3ZSkM
Sirf munafiqon KY Dill mn Ghar kyaa hy aes Haraamii ny. Kuu ke ye khood sb se bdaa munafiq hy
بیشک اسلام ایک فطری مذہب ہے اور ماشاءاللہ مولانا نے اسکی کمال ترجمانی کی ہے۔
بیشک
اللہ پاک ایسے مستند علماء کرام کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔
আমিন ইনশাআল্লাহ আল্লাহ ভরসা লা ইলাহা ইল্লাল্লাহ মুহাম্মাদুর রাসুলুল্লাহ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়া সালাম যুদ্ধ নয় শান্তি চাই ফ্রী ফিলিস্তিনি ❤❤❤❤
Aameen❤
Aameen
الا ما شاء اللّٰہُ تعالٰی
عورتوں کو ساتھ بٹھا کر اسلام کی تبلیغ ؟
Ameen Ameen Ameen
یااللہ اس بیان کو ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔
یہ اچھی بات ھے بلکل
Aameen
Ameen suma Ameen
آمین اللہ آمین یا رب کریم🤲😢
Ameeeen ❤
ماشاء اللہ بہت اچھے پاد کی ہے اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت اور زندگی دے اپ نے دل خوش کردیا سکھوں کے اندر بیٹھ کے حقیقت بیان کی
تبلیغ حکمت سے ہی کی جاتی ھے یہ مولانا کا خاصا ھے۔ ماشاءاللہ
Good
حضرت اللہ پاک اپکو جزاۓ خیر عطأفرماۓ۔❤
Aameen
Love from uk @@abdulqaddoos3323
اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
دنیا کا عظیم مبلغ وخطیب مولانا طارق جمیل صاحب
😂😂😂😂
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL
نقلی تبلیغ کا رزلٹ اپ کے سامنے اللہ کو ناراض کر رہے ہیں کافروں کو خوش کر رہے ہیں جنت کدھر سے ملے گی
ماشاءاللہ واقعۃ بڑی بات ہے
مولانا نے بڑی حکمت سے اسلام کی دعوت اخلاق اور نبی کی سیرت کے حوالے سے پیش کی ہے۔مدعو کی زبان جاننا اور اس میں بات کرنا کتنا ضروری ہے
We love Maulana Tariq Jameel Sahib ❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے
کیا بات ہے ۔۔اللہ پاک آپ کی صحت میں برکت عطا فرمائے۔۔۔اللہ تعالٰی نے کتنا دین کا کام لیا
I cnt control my tears...Allah hm sb ko hadayat day ameen...
مولانا طارق جمیل صاحب ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں اللّٰہ پاک برکت والی ذندگی عطاء فرمائے آمین یارب
th-cam.com/video/pE_uoan9WCI/w-d-xo.htmlsi=od2wdYamn6BKoIXL
2024 کے مسلمان اللہ کو ناراض کر رہے کافر کو خوش کر رہے ہیں جنت کدھر سے لیں گےسوال تبلیغی جماعت والوں کو
اللہ تعالی نے یہ اعزاز علماء دیوبند کو دیا ہے
بہت عمدہ ❤️ مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
MashaAllah is trha to Islam dunya k kony kony maphyly ga inshallah Allah molana ko ajry Azeem ata farmay ameen ❤
Kia khubsurat aur meeettii awaz hai Mulana ki❤❤❤
..ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوب۔۔ اللہ تعالٰی آپکی عمر د راز کریں۔۔
ماشاءاللہ مولانا صاحب کی بات اور طریقہ کار کا کیا بات ہے ❤❤
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب محترم مولانا طارق جمیل صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤
و من شر حاسد اذا حسد ۔۔اللہ تعالی چلو شانہ مولانا کی محنت کو قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے ان کی حفاظت فرمائیں امین
آمین یا رب🤲
جزاک اللہ خیر۔بہت خوبصورت طریقے سے بہت اچھا درس دیا ہے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
سبحان اللہ اکبر 🕋🕋🕋
اللہ هم سب کو دین دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرماۓ اور کامیاب کرے. آمین 🕋🕋🕋
Mashaallah ❤
اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے بہت اچھی نشست فرمائی۔
اللّٰہ پاک مولانا کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین کیا کمال کا بیان ہے
جناب مولانا صاحب اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ۔❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ
🌺💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌺 💕 🌺
🤲🌺🤲یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین🤲 آپ کے والدین اور آپ کے تمام استادوں پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 🤲
🌺🤲🌺یا اللہ یہ بھی تیری ہی مخلوق ہے ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین 🤲
آمین یا رب🤲
یااللہ اس بیان کو ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔یااللہ اس بیان کو ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔
Ye hum sab Muslim k liye b same advice hian. Thank you mulana tariq jamil sab.
It's good to see Maulana having interaction with our Sikh brothers and sisters. 🎺🎷😅
Jab tak koi Islam kabool nei karta hum unn ky sath hdardi toh kr sakte hein par woh hamarai bahi behan nei hote kyu jo Allah ko nei manta shrik karta woh hum mein sy nei muslaman yehan insanyat ka path pardane nei aaya hai...musalman ka kaam deen ko failana aur in jaise bhatke hue logu ko sedha rasta dekhana hai ... Dewn e mubein dekhana hai na ki chupana hai ... Huh jo bole sonihal ayse enjoy kr rahe hein jaise inn mushrikoun ny kaan mein maaz Allah aazan sunaye ho haad hai... Ulmaye suu wala kaam maat karo deen e mubein dekhao koi samje toh thik na samje toh unn sy kenara karo bass
۔اللہ پاک مولانا صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔آمین
مولانا بہت پیارا انسان ہے اس سے لوگ مذہب سے پرے ہوکے محبت کرتے ہیں
ماشاءاللہ جزاک اللہ ۔دل خوش ھوا۔ایمان افروز بیان۔ اللہ تعالیٰ آپکی دینی محنتوں میں برکتیں عطافرمائے آمین۔
Beautiful and emotional biyan, JAZAK ALLAH KHAIR
MashaAllah Allah Pak maolana Tariq Jameel Sb ko Hamesha Salamat Rakhay Ameen Janab Sadha Salamat Raho Abadh Raho Janab
اللہ تعالیٰ مولانا کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان ہے بھت زیادہ متاثر کن بھی اللہ رب العزت سے عاجزانہ درخواست ہے ان کو اور ہم سب ایمان والی دولت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین
Betey darkhasth nahi Dua
مولانا کی مُمانی جان نے بالکل درست فرمایا، مغربی معاشرت اور ممالک دیکھنے کے لیئے ہیں، ہم مشرقی معاشرت والوں کے لیئے رہنے کے لیئے نہیں ہیں۔
سبحان اللّٰہ حکمت و بصیرت سے بھرپور بیان ماشاء اللّٰہ
great leader Maulana Tariq jameel sahib.....muslims stand with humanity
ما شاء اللہ۔یا اللہ تو طارق جمیل صاحب اور ہم سب مسلمانوں سے راضی ہوجا۔امین۔
Masha Allah, Itna Beautiful address kiya. Doa hai Allah Pak Alama Maolana Tariq Jameel Sb ko lambi Umar Atta farmaay, aameen.
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایا امت پر تا دیر قائم رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ زبردست اللہ تعالیٰ بہت زیادہ درازی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
پرحکمت بیان
اللہ تعالیٰ حضرت کو ہم سب کے لیے خیر و برکت کا سبب بنائے آمین
Masha Allah Masha Allah❤❤ my favorite Molana Tariq Jameel sahab
ماشا اللہ سبہان اللہ۔ اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھیں۔
Mashallah
ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ پاک نے بھت حکمت بصیرت عطا فرمائی
ارے ماشاءاللہ بہت خوب 👌
بہت بہت بہت اچھا لگا۔۔۔🥀
ماشاءاللہ❤❤❤۔۔ الله تعالٰی ان سننے والوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین🌹🌹🌹
We Salute and proud of especially Sikh community having each and every qualities may Allah Almighty bless all of you sir Marhaba Zindabad
ماشاءاللہ طارق جمیل صاحب اللہ عمر دراز کرے امین
الله پاک مولانا صاحب کو مزید ترقی عطا فرمائے اور لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔۔۔آمین ❤
یا اللہ میرے مرشد مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ حضرت آپ نے سکھوں کے دل جیت لئے
Mulana is greatest personality.❤❤❤
Good 👍 beshak 🙏❤❤❤
My favorite mulana sahb
Masha ALLAH
❤
He is so calm ❤❤❤
مولانا صاحب نے ماشاءاللہ بہت ہلکا اور خوبصورت طریق سے بیان دیا ما شاءاللہ
اللہ میرے مولانا کو صحت دے آمین ثم آمین
Masha ALLAH, ALLAH PAK moulana sahb ki azmat mai barkat ata furmaye apnay Shan K mutabiq.. aameen
Mash Allha Jazakllh
Great way of preaching Masha-Allah...may Allah bless with hidayah to all of the listeners
Ameen
ماشاء اللہ عمدہ بیان موضوع کیسے چنتے ہیں سبحان اللہ
مرشد سائیں قربان ہو جاواں
He is Sooo great personality.
Mash Allah ❤❤❤
دین اسلام کو ایسے جید اور علماے حق کی ضرورت ہے تاکہ دنیا کے تمام فرقوں اور غیر مسلموں سے بھی دعوت اللہ اور دعوت الی سنة رسول ﷺ دے سکیں۔ما شاءاللہ ۔جزاکم اللہ ۔
اللہ کریم آپ کے عمر۔علم۔اور صحت میں برکت عطاء فرماہیں۔آمین
ماشاء اللہ
سچی بات کہی آپ نے. سر ❤❤❤
اللہ مولانا کو لمبی عمر عطا فرمائے
اللہ تعالٰی حضرت مولاناطارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطافرمائے اور ان کی فیض سے ہمیں منتفع فرمائے۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک ہمارے والدین کو لمبی عمر صحت اور عافیت کے ساتھ نصیب فرمائے آمین
ماں کی قدر کیا کرو۔ سچ میں دنیا میں کوئی بھی ماں جیسا نہیں۔ میں پردیس میں ایک ایک دن گن رہا ہو۔ کہ کب ماں کے پاس جاونگا۔ اور وہ دن کب آئے گا۔ جب میں ماں کے پاس رہونگا۔😢
Bilkul bhai sae bat ki ha
Maulana ji aslamwaa alleukum aap islam ke bahut jankar ho sabhi duniya walo ko achhi bato pe amal karne ke liye kehtey ho par aap bhi apni jindagi ko sadgi se jina sikho ye nakli jindgi chod kar sadgi mein hamare pyare nabi slalahu allehi wassallam ki seerat par chal kar sadgi mein jindagi jina sikho
بہت بڑا اعزاز ہے کہ دوسرے مزہب کے لوگ بغیر کسی تعصب کے ایک مسلمان عالم کو بلا کر اس سے علم و حکمت کی باتیں سیکھنے آئے بیٹھے ہیں۔ الله ہمارے ان سکھ بھائیوں کو راہ حق دکھائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
Ameen
Sikh people have no discrimination for other religions as far as I know. Nice people
IN SAY ZEYADA ZARUORAT IS DUA KI MUSALMANO KO HAY ALLAH PAK HAM SAB KAY GUONAHON KO MUAF FARMAEN AOR HAMEN BAHADUOD BANAEN AMEEN SUMMA AMEEN
SUBHAN Allah Masha Allah jazakallah ameen
Masha Allah molana sahab hamare sikh bhai behno ke saath ❤🙏🇮🇳
ALLAH SEHT OOR ZINDAGI DAY MOOLANA KO🌹✌🏻
مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ تعالٰی لمبی زندگی دے
لاکھوں کروڑوں درود و سلام میرے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب ماشاء اللہ اپ کا انداز بیاں بہت ہی لاجواب اور بہت خوبصورت اور اج کی اس محفل کو دیکھ کر تو دل بالکل باغ باغ ہو گیا میں دعا گو ہوں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں کے باری تعالی ان تمام بھائیوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے
Ameen
Respect for sikh,s mothers and sisters and elders too.when i see sikh women covering their heads it feels very fine.
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ بیان ۔
Mashaallah .molan sahib kitni hikmat sy den poncha rhy han.allah painko lambi umer ata farmye.
Masha Allah ❤❤❤ Allah slamath rakay
اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے دیں آمین اللہم صل علٰی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و علی اصحاب سیدنا محمد و بارک وسلم
❤ MashaAllah ❤
Very Beautiful.
I Respect you Molana Sahib.
HUGE RESPECT FOR RESPECTED MOULANA TARIQ JAMIL SAHIB ❤
اللہ تعالٰی مولانا طارق جمیل صاحب کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین
Very beautifully explained!
😊
mashAllah inspired speech 💗
True face of Islam. Allah tmam sun.ny walon ko Musalman hony ka sharf bakhsh day. Amin.