Mother Milk Bank | Mufti Taqi Usmani Fatwa Ki Waja Say Pabandi | Mufti Kamran Shahzad

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • Mother Milk Bank | Mufti Taqi Usmani Fatwa Ki Waja Say Pabandi | Mufti Kamran Shahzad
    Human Milk Bank in Islam | Human Milk Bank in Karachi | Fatwa Human Milk Bank | Human Milk Bank Fatwa | Milk Bank Pakistan | Milk Bank Fatwa | Human Milk Bank in Pakistan | Pakistani News | Mufti Taqi Usmani Fatwa Human Milk Bank | Baby Milk Bank in Pakistan | Milk Price in Karachi | Mother Milk Bank in India | Human Milk Banks | Human Milk Bank Pakistan | Pakistan First Human Milk Bank | Milk Banks | Fatwa | Mufti Kamran Shahzad | Kamran Shahzad | Mufti Kamran | Breast Milk | Is human milk bank permissible
    #mothermilk
    #muftikamranshahzad
    #muftikamran
    #muftitaqiusmani
    #fatwa
    #humanmilkbank

ความคิดเห็น • 74

  • @Ajmalmeher5
    @Ajmalmeher5 2 หลายเดือนก่อน +13

    This guy diserve 20 million subs

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ha ha ha Yes, then you should share every video among your circle.

    • @multancity3569
      @multancity3569 2 หลายเดือนก่อน

      اس تاویل کے حساب سے پورن دیکھنا جائز بنتا ھے۔آپ کیا کہتے ھیں?

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@multancity3569 ہا ہا ہا ہا، یاراس میں بھلا کسی سے کیا پوچھنا، اس کے لیے تو مسلمان ہونا بھی ضروری نہیں، صرف انسان ہونا کافی ہے اور ہر انسان کو پتہ ہے، جائز ناجائز اور صحیح اور غلط کا ہر کسی کو پتہ ہے.

  • @islamicspeechs
    @islamicspeechs 2 หลายเดือนก่อน +8

    مفتی صاحب بہت اچھا اور تحقیقی انداز ہے لیکن شائد ویڈیو کو لمبا کرنے کے لیے ایک ہی بات کو بار بار بار بار دہرانا کچھ اکتاہٹ سی پیدا کرتا ہے اس بات کا خیال رکھیں

  • @WaqasAhmad-uo4zw
    @WaqasAhmad-uo4zw 2 หลายเดือนก่อน +5

    آپ کا استدلال کا طریقہ کار سمجھانے کا انداز بہت پسند ہے

  • @FarooqAhmad-vk3il
    @FarooqAhmad-vk3il 2 หลายเดือนก่อน +2

    جناب مفتی صاحب ۔۔ ایک تجویز ہے کہ کوشش کریں کہ کلپس دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ ہوں ۔۔ اگرچہ کئی ایسے مسائل ہوتے ہیں کہ جنہیں کم وقت میں سمیٹا نہیں جا سکتا ۔۔ لیکن پھر بھی کوشش چھوٹے سے چھوٹے کلپ کی رکھیں ۔۔ شکریہ 🌹🌹

  • @AshrafQuraishi
    @AshrafQuraishi 2 หลายเดือนก่อน +1

    لامہ یوسف قرضاوی نہایت مبحر عالم تھے اور قدیم قدیموجدید کے تقضوں کو بہت اچھی طرح جانتے اور مد نظر رکھتے تھے۔اللہ تعالی ان کو اجر عطافرمائے

  • @Parrots-t6v
    @Parrots-t6v 2 หลายเดือนก่อน +1

    کمال کا تچزیہ ہے۔اللہ جزا دے

  • @umairanjum3964
    @umairanjum3964 2 หลายเดือนก่อน +11

    کسی کا بھی رجحان ہو قطعی کی حیثیت نہیں رکھتا اس کے لیے دلیلٍ قطعی کا ہونا شرط ھے اور وہ آپ نے بیان نہیں فرماٸی
    آپ خود فرما رھے ہیں کہ یہ مسلہ اجتہادی ھے
    لہذا آپ کے ذاتی رجحان کی بھی کوٸی حیثیت نہیں
    قرآن کا بیان کردہ لفظ جس کا معنی آپ سینے سے لگا کر بیان کر رھے ہیں اور آپ کے رجحان کے مطابق یہ شرطٍ لازم ھے
    تو محترم مفتی کامران شہزاد صاحب
    انتہاٸی ادب کے ساتھ ایک اشکال گوش گزار ھے
    اس کلیے پر جو آپ بیان فرما رھے ہیں کہ
    کیا ایک زوجہ اپنے زوج یعنی شوہر کو کسی برتن میں دودھ اپنا دودھ پینے کے لیے پیش کر سکتی ھے؟
    اپنے بچوں کو جو دو سال سے زاٸد عمر رکھتے ہیں کیا وہ بھی دودھ برتن کے ذریعے نوش کر سکتے ہیں؟
    کچھ آپ نے زمانے کے تقاضے بیان کیے ہیں فلسطین کے بچے وغیرہ وغیرہ
    تو ملکٍ پاکستان میں بھی مہنگاٸی کا جو عالم ھے وہ ڈھکا چھپا نہیں دو وقت کی روٹی کے لیے جس قدر محنت کی جا رہی ھے پھر بھی مشکل ہو رہا ھے وغیرہ وغیرہ
    اس مسلے سے متعلق بھی بذریعہ اجتہاد مسلہ کو حل فرماٸیں کیونکہ آپ کا رجحان
    حولینٍ کاملین کی بعد بھی دودھ پلاۓ جانے کا ھے اور بقول آپ کے دو سال کے بعد دودھ پینے سے رضاعت بھی ثابت نہیں ہوتی
    منتظر

  • @muhammadidrees2144
    @muhammadidrees2144 2 หลายเดือนก่อน

    بہت اعلیٰ مفتی صاحب آپ کی گفتگو سننے سے پہلے بھی میرا رجحان آپ کی رائے کی طرف تھا لیکن اس ڈر سے کہیں بھی دل کی بات نہیں کی کہ لوگ بات کو سمجھے بغیر برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔

  • @mubasherhafeez6018
    @mubasherhafeez6018 2 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے

  • @hassanshahzad9651
    @hassanshahzad9651 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب... اور متفق ہوں آپ سے... جزاک اللہ۔

  • @AbdulRehman-gf5gu
    @AbdulRehman-gf5gu 2 หลายเดือนก่อน +4

    Scientific perspective mein bhe, jab koi aurat bachy ko seeny se laga kar doodh pilati hai tou oxytocin hormone secrete hota hai, aur yeh hormone bonding hormone hota hai jis se maa aur bachy k darmyan lagawat peda hoti hai...
    Iss hisaab se bhe yeh baat ziada maqool hai k milk agar bottle mein diYa jaye tou koi attachment nahe peda hoti...

  • @NaeemAkhtar-fy8hw
    @NaeemAkhtar-fy8hw 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti sahib you are doing great work.
    Very informative talk.

  • @sadaqathusain2769
    @sadaqathusain2769 2 หลายเดือนก่อน

    جناب، آپ کی بات درست، لیکن سوال یہ ہے کہ ملک بینک والوں پر بھروسا کیسے کیا جائے کہ وہ دودھ پینے والے بچوں کا ڈاٹا کیسے محفوظ رکھہں گے! الحاد و ارتداد والے معاشرے میں کیا ان لوگوں پر اعتماد کیا جا سکتا ہے؟

  • @sufiblade
    @sufiblade 2 หลายเดือนก่อน

    Awesome :) Allah's choice of words is everything. So sad is the state of the ummah

  • @MuhammadAli-jw3qu
    @MuhammadAli-jw3qu 2 หลายเดือนก่อน

    Allama Sb u r Great. Excellent explanation, may u live long.

  • @safdarmithani2316
    @safdarmithani2316 2 หลายเดือนก่อน

    Kamran Sahab
    Ma Sha Allah
    Bhut khub
    May Allah bless you

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 2 หลายเดือนก่อน

    Asa.mashallah mufti kamran sahab
    Jazakallah ameen

  • @zuby_the_explorer
    @zuby_the_explorer 2 หลายเดือนก่อน

    Allah aapko jaza e khair ata kare..

  • @multancity3569
    @multancity3569 2 หลายเดือนก่อน +5

    ماں سینے سے لگا کر دودھ پلائے پھر بھی فیلنگ نا آئے تو کیا وہ رضاعی ماں نہیں بنے گی??

    • @AdilRafiqueChohdary
      @AdilRafiqueChohdary 2 หลายเดือนก่อน

      ماں اگر خود کو ماں سمجھ کر کسی بچے کو رضاعت میں لے گی اسی سے حرمت رضاعت ثابت ھو گی ورنہ نہیں۔

    • @1totop105
      @1totop105 2 หลายเดือนก่อน

      Yar ustad yeh kachen marta hsi

  • @ABDULLAHSAMOON555
    @ABDULLAHSAMOON555 2 หลายเดือนก่อน

    Zabardast

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent

  • @khalidkhan-wi9bn
    @khalidkhan-wi9bn 2 หลายเดือนก่อน

    Sir im deobandi and I'm your biggest fan

  • @jawadurrehmannizami3525
    @jawadurrehmannizami3525 2 หลายเดือนก่อน

  • @faisalkhan-yx7nm
    @faisalkhan-yx7nm 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent ❤❤❤

  • @Flyhigh-em8vv
    @Flyhigh-em8vv หลายเดือนก่อน

    اپنے استاد کے مقالے کا لنک بھی دے دیں۔ شکریہ

  • @IbrahimShafqatOfficial
    @IbrahimShafqatOfficial 2 หลายเดือนก่อน +1

    دوسرے علمائے کرام کا مؤقف زیادہ مضبوط ہے

  • @tahirahmed1347
    @tahirahmed1347 2 หลายเดือนก่อน +1

    You cannot issue a fatwa or make definitive statements based solely on feelings. In my understanding, exposing a breast to a child can establish a type of Hurmat (prohibition). For example, if a man marries a woman but has no physical relationship with her before divorcing, he will not become a mahram (non-marriageable relative) to her daughter. He will only become a mahram to her daughter if he has a physical relationship with the child's mother. Thus, the key factor is the establishment of a physical relationship, whether it is between a husband and wife or between a mother and child. Allah knows best.

  • @user-rs7pm3du7h
    @user-rs7pm3du7h 2 หลายเดือนก่อน

    Think what will come after that leave this interpretation what will be the consequence think about it

  • @mohammadjan448
    @mohammadjan448 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب کے رائ کو اگر مان لیں تو کیا مادہ منویہ کا عطاء کرنا (بنا جنسی عمل کے) جسے کوئی بھی کام میں لائیں جائز ہوگا؟؟؟

  • @farhanrashid2710
    @farhanrashid2710 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب جزاک اللہ علامہ یوسف کی تحقیق اور اپ کا متفق ہونا زبردست ہے باقی سب قیاس اور گمان پر مبنی ہے

  • @waheed6684
    @waheed6684 2 หลายเดือนก่อน

    کیا اشراق اور چاشت دو الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک ہی ہے اس کی تفصیل تھوڑی سی بتا دیں

  • @fahadshahzad7442
    @fahadshahzad7442 2 หลายเดือนก่อน

    Mari be yahe ray ha haram nhi ha halal ha qk Allah pak Quran pak ma yabe khata ha kasi 1 insan ki jan bachana asa ha Goya puri insaniyat ki jan bachana💯

  • @javaidmir2891
    @javaidmir2891 2 หลายเดือนก่อน

    Meray twin bachoon ne kam se kam 10 awratoon ka dhood pump se kuck ker k pia. Aur kabhi kabhi DR loog be sosroon ka bach khacha dhood b meray bachoon ko pilatay they.
    Kuch awratoon ko main janta hoon kuch ka patta nhi. Bus ab kya karoon. Kis aalim ki baat qabool keroon. Plz muje aap koi contact send kerna takeh aap se ache se rai loon.

  • @jawadurrehmannizami3525
    @jawadurrehmannizami3525 2 หลายเดือนก่อน

    ap ki ziarat kesay ho sakti hai

  • @AliAhmed-dr8re
    @AliAhmed-dr8re 2 หลายเดือนก่อน

    Greatufti

  • @danishsiraj8242
    @danishsiraj8242 2 หลายเดือนก่อน +1

    Itni lambi taqreer ki kisi faide ki nahi .jayez he ya nahi bus idhar ki bhi thek udhar ki bhi thek ise munafqat kehte hen .ap kehen k chati se lgane se hurmat hoti he jese shia ulma ne kaha bat waze he ya jese taqqi usmani sb ne kaha baat waze he k bus dodh pene se hurmat hoti he .apne golemall krdya .

  • @Ahmed-yk4be
    @Ahmed-yk4be 2 หลายเดือนก่อน

    علامہ صاحب نے فرمایا کہ ماحول اچھا ہوتا جائے گا ماحول اچھا اس طرح نہیں ہوگا اخلاقی تربیت کی وجہ سے اچھا ہوگا کتنے لوگ اپ کو پسند کرتے ہیں اپ کے اچھے اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں حالانکہ اپ کی دلیل سے متفق نہ ہوں ماشاء اللہ اپ کا اخلاق بہت اچھا ہے اصل ضرورت اخلاقی تربیت کی ہے

  • @Ahmed-yk4be
    @Ahmed-yk4be 2 หลายเดือนก่อน +1

    جب نئی نئی راہیں نکلتی رہیں گی نئے نئے اجتہاد ہوتے رہیں گے تو پھر امت میں اتفاق کبھی نہیں ہوگا یاد رکھیے اب امام مہدی کے انے سے پہلے امت میں اتفاق ممکن نہیں خوب یاد ایا امام مہدی اور نزول عیسی پر بھی اب اختلاف ہو چکا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @shakircommando1162
    @shakircommando1162 2 หลายเดือนก่อน +1

    Razai bhen se shaadi ka kia muamla hoga?

  • @collectionsofideas1177
    @collectionsofideas1177 2 หลายเดือนก่อน +1

    گائے کا دودھ خالص نہیں ملتا اس ملک بنک سے عورت کا خالص دودھ ملنے کی کیا گارنٹی ہے ؟

  • @jawadurrehmannizami3525
    @jawadurrehmannizami3525 2 หลายเดือนก่อน

    ap ka adress

  • @Ahmed-yk4be
    @Ahmed-yk4be 2 หลายเดือนก่อน +1

    کئی بار عرض کر چکا ہوں ان کمنٹس میں حضرت کا فرقہ بن کر رہے گا

    • @ghazanhussain2070
      @ghazanhussain2070 2 หลายเดือนก่อน

      Jhoot mat bolo......lanat ho tumharay ulma par jinhon nay tumhay jhoot bolna sikhaya

    • @Ahmed-yk4be
      @Ahmed-yk4be 2 หลายเดือนก่อน

      محترم میں نے صرف اپنی رائے بیان کی ہے کہ میری رائے میں مفتی صاحب کا بھی اپنا فرقہ بن جائے گا جیسے جیسے ان کی شہرت مل رہی ہے ان کے شاگرد بڑھ رہے ہیں اور یہ اپنی بات پھیلانے کو کہہ رہے ہیں یہ غیر مقلد ہیں مگر اہل حدیث نہیں فرقہ بازی پسند نہیں کرتے مگر خود اہل رائے ہیں اپنی رائے رکھتے ہیں اسمین ان کا قصور نہیں بلکہ پاکستان کا خمیر ہی کچھ ایسا ہے. ایسا میں نے نزدیک کی تاریخ دیکھنے کے بعد کہا جس نے بھی اپنی طرف سے اصلاح کا جھنڈا اٹھایا اس کا اپنا الگ فرقہ بن گیا جیسے غامدی صاحب انجینئر جماعت المسلمین وغیرہ. اخری عرض یہ ہے ناراض نہ ہوئیے اپ اپنے جواب پر غور فرمائیے یہ ایک انتہائی ردعمل ہے جو کہ عام طور پر فرقہ بازی کا نتیجہ ہوتا ہے اللہ تبارک و تعالی ہم سب پر اپنا رحم فرمائے

  • @RajputKpt-fd6cx
    @RajputKpt-fd6cx 2 หลายเดือนก่อน

    Ap k zaryat k pta hai ap se yehi umeed hai janab .Koi 1 waqia btao sahaba k doar ka kisi aurat ne doodh nikal kr pilaya ho buchy ko aur sahaba ka us per koi coment they ya nh.Aj k doar main hamary bury amal ka natija ap jaysy log hain

    • @AdilRafiqueChohdary
      @AdilRafiqueChohdary 2 หลายเดือนก่อน

      تو آپ برے عمال چھوڑ دو پھر۔۔۔

    • @shaibazsarvar5143
      @shaibazsarvar5143 2 หลายเดือนก่อน

      Zara izzat se bhi bol sakte ho daire se bahar jakar nahi

  • @multancity3569
    @multancity3569 2 หลายเดือนก่อน +3

    پورن فلم دیکھنا جائز ھے? کیونکہ کسی غیر محرم کو ڈریکٹ دیکھنے اور سکرین پر دیکھنے میں فرق ھے وہ فیلنگ نہیں آتی اسی لیے کیا پورن فلم دیکھنا جائز ھے??۔۔۔جیسے دودھ ڈریکٹ سینے سے پلا کر فیلنگ جو آتی ھی بالکل وھی فیلنگ برتن میں ڈالکر نہیں آتی۔۔

  • @mikhan5191
    @mikhan5191 2 หลายเดือนก่อน

    Yusuf Qaradawi ghalat tha.

  • @AbdulhameedBrahvi-uy5ow
    @AbdulhameedBrahvi-uy5ow หลายเดือนก่อน

    Ye kui mufti nahi husakta mufti ka kam hai research tahkiq karne ke baad apna fatwa awaam ke samne pesh karna ye banda Musalmanu ku kabhi idhar khinchta hai kabhi udhar iske baatey apne ghar muhaley pakistan walun ke liye or hain pakistan ke ilawa or hain ye hai kui naya firka bachke rahen Musalmanu ese bandun se

  • @AshrafQuraishi
    @AshrafQuraishi 2 หลายเดือนก่อน

    دین میں عسر ہے یا یسر؟

  • @AbdulhameedBrahvi-uy5ow
    @AbdulhameedBrahvi-uy5ow หลายเดือนก่อน

    Ye banda apni family khandan walun me kabhi ye idea chhupke chhupke doodh pilana wala nahi azmaye ga

  • @RajputKpt-fd6cx
    @RajputKpt-fd6cx 2 หลายเดือนก่อน

    Ap k muakuf ki dalil ahdees ya aima k qol o fail se dyna hoga 2 sal tak dodh pine ki shart ko apni aqal se khatm nh kiya ja sakta

  • @Matureminds
    @Matureminds 2 หลายเดือนก่อน +1

    Humaray ulema Hinduavana riwayat ki perwi krtay hue sirf zid main Milk Bank ki mukhalifat kr rahay hain warna Mother k ilawa kisi ka doodh to Hamary Piyaray Nabi na b piya hai

    • @creativeideas8473
      @creativeideas8473 2 หลายเดือนก่อน +1

      @Matureminds Bhai Islam me jo razai bhai bahen hai unka apas me nikah haram hai yani aise ladka ladki jisne ek hi maa ka doodh piya ho aur iss bank se rishton ka pata nahi chalega aur future me aise ladka ladki ka anjane me nikah ho gaya to bahut bada gunah hoga isliye ye bank galat hai

    • @makeknowledgerational7655
      @makeknowledgerational7655 2 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai aap issue samhje hi nahi

    • @muhammadobaidullahhashmi4334
      @muhammadobaidullahhashmi4334 2 หลายเดือนก่อน

      aur nabi paak n us aurat ko apni maa bhi bola...aur us sae uskae chacha n bhi doodh paya tu unko apna bhai bhi bola..aur u ki larki s shadi karnae s mana kardiya ye kehkar k mairae bhai ki bachi hai...
      in cheezoun ka khayaal nhi rakha jarha tha isliae mana kardiya gya us bank ka

  • @lonemushtaq8871
    @lonemushtaq8871 2 หลายเดือนก่อน

    Mufti sb mufti taqi usmani sai ikhtilaaf kernai Kai bawajood bei aap aus ko duwa aur aus Kai leyai izat afzayi Kai alfaaz boil Rahi hai.lakin jab aap javid Ahmad Ghamdi sb sai ikhtilaaf kertai hai to aap ka lehja aur andazi bayaan bohut hei kharaab HOTA hai aur indirectly kehtai ho aus ko to pata hei nahi aus nai toi puri tahkeeq hei nahi kei aur is Tarah Kai doosrain jumlai bei.mufti sb yeh doogli policy koin.

  • @abdulahadahmad7493
    @abdulahadahmad7493 2 หลายเดือนก่อน

    Sir how can we send masail to you

  • @erumarsal
    @erumarsal 2 หลายเดือนก่อน

    Mufti sahab k students... plz agar koi whatsapp group hy to us ka link share krdijeay

  • @Zakielectric
    @Zakielectric 2 หลายเดือนก่อน +1

    یہ جو فلسفہ بیان کر رہے ہیں کہ جو عورت چھاتی سے لگائے گی اس کی کچھ کیفیت اور ہے جو چھاتی پہنی لگائے گی اس کی کیفیت اور ہے اس میں تو کوئی شک والی بات نہیں ہے کہ جس کے اوپر محنت کی ہوگی جسم نے عورت بچے کی خاطر اپنی جان دے دیتی ہے کیوں دیتی ہے اپنے جسم سے ہوتی ہے اگر محلے کا بچہ ہوگا تو وہ اس پے خیال نہیں کرے گی بچے پر یہ تو نیچرل چیز ہے جس کے اوپر جسم نے محنت کی ہو گی اس کی خاطر کوئی پکائی کی ہو کمائی کی ہو کوئی بھی عمل کیا ہو اس پے ہمدردی محبت اور جذبہ یہ سارا کچھ ائے گا اس فلسفے ام نہ کریں

  • @SufiMuslimBD
    @SufiMuslimBD 2 หลายเดือนก่อน

    baqwas tabil, jiyada samajgaya, dudh apni khususiyat rakhote hai sine k saat hona paband nehi.