Hazrat Nooh Alehissalam ki umar 950 saal thi? umat e Muhammadi ki umar kam taqat ziada Tafseer quran

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
  • kya Hazrat nooh ki umar 950 saal thy?
    kya phly logo ki umar ziada hoty thy?
    Tafseer e Quran mai Ala tehqeeq
    ummat e Muhammadi ki umer kam taqat ziada
    Hazrat nooh ki 950 saal ki dawat
    age of prophet nooh Alehissalam
    Quran e pak ki Tafseer Quran se karen , ya Israeli riwayat se
    Speaker:Mufti kamran shahzad
    #Hazrat nooh
    #Hazrat nooh ki umar 950 saal thy
    #Hazrat nooh ki 950 saal ki dawat
    #Tafseer e Quran
    #age of prophet nooh
    #muftikamranshahzad
    #kamranshahzad
    #muftikamran

ความคิดเห็น • 80

  • @m.tayyab6952
    @m.tayyab6952 ปีที่แล้ว +1

    اس معاملے میں یہ آپ کی رائے سب سے بہتر پائی ہے۔ جزاك الله۔

  • @mmzhashmi8618
    @mmzhashmi8618 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیراً

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @kimlia45678
    @kimlia45678 ปีที่แล้ว +2

    الله خير فرمائی اس طرح كى مفتى، اعوذ بالله من الشيطان الرجيم

  • @ashfaqahmad820
    @ashfaqahmad820 10 วันที่ผ่านมา

    🎉❤۔جزاکم اللہ خیرا ❤🎉

  • @rashidansari4459
    @rashidansari4459 ปีที่แล้ว

    Vast knowledge with great explanstions, Very very thanks sir gee

  • @Mad_Anime_Lover008
    @Mad_Anime_Lover008 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہت خوب۔اللہ آپ کے علم میں برکت ڈالے

  • @mmjjokhio6159
    @mmjjokhio6159 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا❤

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 ปีที่แล้ว

    Mashallah bohat khoub jazakallah ameen

  • @alummah329
    @alummah329 ปีที่แล้ว +1

    Excellent 💯

  • @BURHANKHAN258
    @BURHANKHAN258 ปีที่แล้ว +8

    آپ کی یہ تحقیق ہمیں تو بلکل کمزور لگی ویسے تو کافی ساری باتیں آپ کی بہت اچھی ہوتی ہیں

    • @ShuaibAhmad-e7i
      @ShuaibAhmad-e7i 3 หลายเดือนก่อน +1

      Mufti sahab maza nahi aaya

    • @ShuaibAhmad-e7i
      @ShuaibAhmad-e7i 3 หลายเดือนก่อน

      Jab koi zarorat nahi tou kyu Quran ke zahiri mane ko badle 950 Saal h tou ham kyo mahine mane

    • @muhammadsafeernawaz7915
      @muhammadsafeernawaz7915 หลายเดือนก่อน

      Ye apka khial hai. I respect it but disagree

  • @wasimwasar
    @wasimwasar 4 หลายเดือนก่อน

    Mufti sahab maine bahut scholars ko padha aur suna hai. Aap lajawaab hai. Neutral hain. Apka ilam bahut vasi hai. Kai issues ko detail me jaanne k liye, aapko sunna kisi bhi issue par mere liye ab lazmi ho gaya hai.
    Apse request hai, video chota banaya kare to behtar hoga. Jumle aur batien repeat hone se time zyda lag jaat hai..Baki sab badhiyaa hai. Jazakallah

  • @qaisbintanweer337
    @qaisbintanweer337 ปีที่แล้ว +4

    Mufti sahab kya kisi ki umar poocha jata hai to wo mahina me bolta hai ya saal me

  • @kamranpro
    @kamranpro 2 หลายเดือนก่อน

    acha log sawaal ese kr rahe hen jese Mufti sb wah athay us waqt!

  • @akhtarhasanquasmi7547
    @akhtarhasanquasmi7547 3 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت!"سنین"اور "سنہ"سے مراد "مہینہ"یا "موسم"مان لیا جائے اور "عام"سے مراد "سال"پھر ٥٠/سال گھٹا دی جاۓ توزیادہ سے زیادہ نوح علیہ السلام کی عمر ٣٨/سال ھوتی ھے یہ دلیل کچھ ھضم نہیں ھوئی ۔قوم نوح کی عمر جتنی بھی مانی جاے کوئی حرج نہیں لیکن نوح علیہ السلام کی عمر ٩٥٠/سال یا اس سے زیادہ ماننے میں لگتا ھے کوئی حرج نہیں یہی بہتر ھے ۔

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว

    Salam allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmaye ameen

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 4 หลายเดือนก่อน +1

    اس کا مطلب ہے کہ
    کل اصل عمر= نبوت سے پہلے عمر+950 سال تبلیغ+ طوفان نوح کے بعد عمر

  • @ayubhamid
    @ayubhamid 7 หลายเดือนก่อน

    Can you please provide some Arabic lughat references, salaf scholars references or Arab poet references where sanah or sineen has been used for months or seasons. That will be a great help. JAK.

  • @zafarullah108
    @zafarullah108 9 หลายเดือนก่อน +1

    Initially, I considered you a scholar but finally found a confused mufti

  • @sciencefollower
    @sciencefollower ปีที่แล้ว +2

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے لیکر آج تک مسلمانوں کے تاریخی واقعات ، ان کے اعمال اور ان کی باتیں اسلام کا حصہ نہیں ہیں،
    اسلام صرف وہی ھے جو قرآن میں ھے۔
    قرآن اللہ کی آخری کتاب ھے۔ اللہ نے قرآن کو کتاب مبین کہا ھے۔ قرآن کے بعد لکھی گئی کسی کتاب کو ہم نہیں مانتے۔ یہ تمام کتابیں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔

  • @kimlia45678
    @kimlia45678 ปีที่แล้ว +1

    نبى صلى الله عليه وسلم فرمایا لوگ زياده سوال كى وجه سے هلاك هو

  • @deenkihaqeeqat2259
    @deenkihaqeeqat2259 ปีที่แล้ว

    Hazrat khizr ke baare me video bnaye

  • @knowtheonlytruth360
    @knowtheonlytruth360 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ میں آپ کی اس بات سے اختلاف کرنے کی جسارت کررہا ھوں اگر آپ کی بات کو مان لیا جاۓ کہ سنہ ماہ سال اور سیزن تینوں پر اطلاق ھوتا ھے تو کیا ماہ اور سیزن کا عربی میں سپیسیفک نام نہی ھے کیا اگر ھے تو آپ کیسے سنہ کا اطلاق تینوں پر کر سکتے ھیں قرآن کی آیت ھے
    لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
    اب بتاٸیں یہاں سنہ کا اطلاق کیوں نہی کیا گیا جبکہ واضح ارشاد ھے کہ ہزار مہینوں سے بہتر ھے تو وہاں بھی کہا جاسکتا تھا کہ ہزار مہینوں تک تبلیغ کی اور دوسری بات یہاں ذکر سیدنا نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کا ھے ناکہ ان کی قوم کے افراد کی عمر کا آپ افراد کی عمر کا اطلاق قوم پر یا قوم کی عمر کا اطلاق افراد پر کیسے کر سکتے ھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق قوم قریش تھا تو آپ مجھے یہ سمجھا دیجیے کہ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود کیا قوم قریش ناپید ھو گٸی ھے تو جواب ھے کہ نہی بلکہ آج بھی موجود ھے ہاں اس قوم میں افراد پیدا ھوتے رہے اور اس دنیا سے جاتے رہےاور اسی طرح کٸی اقوام ھیں جو آج بھی اپنا وجود رکھتی ھیں لیکن ان کے بڑے بڑے افراد اس دنیا میں نہی رہے اور یہی معاملہ سیدنا نوح علیہ السلام کے ساتھ بھی ھے ان کی قوم کےافراد پیدا ھوتے رہے بچپن سے لے کرادھیڑ عمری تک زندہ بھی رہے اور مرتے بھی رہے یعنی بچہ بھی فوت ھو جاتا جوان بھی اور بوڑھا بھی ایک دن کا بچہ بھی 50 سال کا بھی اور 100 یا 150 , 200 سال کی عمر کا بھی لیکن سیدنا نوح علیہ السلام اپنی قوم میں موجود رہے کہ طوفان نے آ گھیرا اور اس قوم کی اکثریت اس میں ہلاک ھوگٸی اب اس میں بچے بھی ھوں گے جوان بھی اور بوڑھے بھی اور رہی بات بعد میں پیدا ھونے والے زیادہ طاقتور تھے تو درست ھے لیکن کہیں یہ نہی کہا کہ بعد میں آنے والے ہزاروں سال جیٸے یا چند سال یہ طاقت جسمانی بھی ھوسکتی ھے اور ذہنی بھی تو پلیز میرا خیال ھے کہ سیدنا نوح علیہ السلام کی عمر کو اس کی قوم کے ساتھ وابستہ کرنا درست نہی یعنی کہ اگر سیدنا نوح علیہ السلام کی عمر اتنی زیادہ تھی تو اس قوم کے ہر فرد یا اکثریت کی عمر بھی ان کے برابر یا چند سال اوپر نیچے ھو میرا مطلب ھے کہ سیدنا نوح علیہ السلام کی عمر الگ ھے اور ان کی قوم کے افراد کی عمر الگ الگ ھے دونوں کی عمر ایک جتنی سمجھنا درست نہی ھے امید ھے میں اپنا نقطہ نظر سمجھانے میں کامیاب رہا ھوں گا اور آپ جواب ضرور دیں گے شکریہ

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 ปีที่แล้ว +5

    حضرت کیا کبھی بھی عمر کا حساب مہینوں میں رکھا گیا؟ قرآن کو ایک ایسی بات کرنے کی ضرورت کیوں ہو جس پر اعتراض کیا جاسکتا ہو اور جبکہ وہ عربی مبین میں نازل ہوا ہے۔آپکا سیزن بارے استدلال بھی کمزور لگتا ہے۔واللہ اعلم

    • @azhariqbal1390
      @azhariqbal1390 9 หลายเดือนก่อน

      آپ کی بات میں بہت وزن ہے کہ عمر کبھی بھی مہینوں میں نہیں ناپی جاتی ہمیشہ سالوں میں ناپی جاتی ہے۔

    • @mfaseeh.skh7
      @mfaseeh.skh7 21 วันที่ผ่านมา

      ہو سکتا ہے حضرت نوح کے زمانے کے لوگ شمسی حساب کتاب سے واقف نہ ہو

  • @mohdsabir2692
    @mohdsabir2692 ปีที่แล้ว +1

    Kya jumme ki namaj ke liye huqumat ka fard hona jaruri he agar he to ham jis mulk me re rhe he vha to hinduo ki huqumqt he india🇮🇳 se

  • @javidshaikh3111
    @javidshaikh3111 ปีที่แล้ว

    mufti sb hazrat isa a.s ki hayat pe Ek video panaiye
    bhohot Logo ka ye kehna he ke isa a.s wafat pa chuke he badi

  • @pascalwager4544
    @pascalwager4544 ปีที่แล้ว +1

    احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر
    تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
    خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں
    ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق

  • @LatifUrRahman-hf4sm
    @LatifUrRahman-hf4sm หลายเดือนก่อน

    Mufti sahib ki is tahqiq se mutmain nahi howe,koyi aam admi b is bat ko nahi man sakta

  • @zam-ut8yd
    @zam-ut8yd ปีที่แล้ว +1

    This man has completely overrun Ali Mirza

  • @MohammedIrfan-qw1wk
    @MohammedIrfan-qw1wk ปีที่แล้ว

    Bhai aise mozu se aaj kya hasil ho ga ummat me phayli baddeeni behayaee jihalat khudgharzi waghaira ko khatm karne ki koshish karni chahye

  • @a.m.9357
    @a.m.9357 ปีที่แล้ว

    Mufti sahab ki video acche lagte hai, bahut ala kisim ke hote hai aur details bhi acchi hai. Likin iss topic pe mai agree nahi karta. Maine kuch video/artible mai dekhe/padhe hai ke pichle generations ke log i.e. Hazrat Nooh AS ya aur bhi ambiya ke time logo ka size bhi bahut bara hua karta tah.
    950 saal ambiya ka umar Allah de deh toh yeh koi hairan hone ki baat hi nahi.

  • @saliksayyar9793
    @saliksayyar9793 8 หลายเดือนก่อน

    Length of age does not have to do with physical strength. Political and or military power, not necessarily age or physical strength, and number of people.

  • @KhanKhan-pp4sr
    @KhanKhan-pp4sr ปีที่แล้ว +1

    پھر اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی عمر بھی 63 سال کو مہینوں میں شمار کریں

    • @psychobuddy17
      @psychobuddy17 ปีที่แล้ว

      Kaha se hoga
      Ye toh dunya janti ki ye saalu mai hai

  • @jibran_yaseen
    @jibran_yaseen ปีที่แล้ว +2

    Apki aj ki dalel bht kamzor ha...شھر ka lafz maheny kay liay use hua ha quran main bhe hadees main bhe...quran main jo ayat ae hain un main saaf saalon ka zikar lagta ha baqi dalyl mjha kamzor lagy...insan kay fosils purany aj bhe mil rahy hain jo bht bary hain unki hadian bhtt bari hain jo aj kay insan say bht zyada aur kae guna bary hain lahaza shawahid is taraf bhe jaty hain kay insan nay apni hayat waqt kay sath change bhe ki ha aur umar bhe change hue ha...torat main genisis parhyn wahan likha hua ha hazrat nooh ki umrar 950 sal the aur quran main bhe same umar ha adam ki 930 sal inky byty ki 915 sal lahaza umar pahly zyada thi..bahar hal wallah o alam...baki jab toofan aya tha us waqt nooh ki umar 600 saal thi aur 601 sal tak toofan ka pani raha saf saf torah main likha ha ap parhyn sab jhoot nae ha torah main aur quran bhe iski saaf saaf daleel wazah kar raha ha

  • @Ytp491
    @Ytp491 ปีที่แล้ว

    Salaam.
    Kya khwab me allah ko dekha ja sakta h?
    Please give a detailed answer regarding this topic.
    Shukriya
    Ali, India

  • @geniusmayahud-din3656
    @geniusmayahud-din3656 ปีที่แล้ว

    اس کی اور بھی بہت سے گوشے ہیں لیکن ہمیں اردو ٹائپ کرنا نہیں اتی اس میں بہت وقت صرف ہوتا ہے اور بعد میں میسج پڑھیں تو کئی غلطیاں رہ گئی ہوتی ہیں اس لیے اب تک کے لئے اتنا ہی۔

  • @sajjadshah7046
    @sajjadshah7046 ปีที่แล้ว

    Salamunalakum,
    Holy Quran uses divine lexicons ,Abrahimic locution not 7th century poetic language.
    Aaman & sanatan doesn't have have the same Meaning
    Tufan:is plural
    This ayat is very clear and simple to be intrepreted ifyou are not biblical in color and let the Quran to interpret it.

  • @MuhammadUmar-en9js
    @MuhammadUmar-en9js ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب 🌹
    جناب آپ سے گزارش ھے کہ چاند 🌙 کا تعلق سال سے بھی ھے
    بلکہ زیادہ بہتر یہ ہوگا کہ ہم قمری سال کو سن ہجری یا اسلامی سال کہیں
    Luner year
    اسلامی تاریخ نویسوں نے زیادہ تر قمری سال کو ہی استعمال کر رھے ہیں اپنی کتابوں میں ۔۔۔۔۔
    شکریہ 🌹

  • @knowtheonlytruth360
    @knowtheonlytruth360 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب آپ نے پہلی مثال دی سورج اور چاند کی اور فرمایا کہ یہاں سنین مراد سال اور مہینہ دونوں ھیں کیونکہ چاند کا تعلق مہینہ سے اور سورج کا تعلق سال سے تو یہ درست بات ھے لیکن آپ نے اس آیت کے پورے متن پر غور نہی کیا کہ سنین کا حساب سمجھ لو اب دیکھیں سال میں دن بھی ھیں اور ماہ بھی اب اگر آپ نے سال کا حساب رکھنا ھے تو وہ دن اور ماہ سے ھو گا تو چاند کی منزلوں سے آپ دن اور ماہ کا حساب کرکے سال کا حساب کرسکتے ھو دیکھیں آپ کی پروڈکٹ ھے سال آپ نے سورج اور چاند سے سال کا حساب بھی رکھنا اب جس طرح چاند کی منزلیں ھیں جیساکہ آپ نے فرمایا ایک دو تین اس طرح ہم نے دن کا حساب رکھا چاند سے اور پھر 29 اور 30 کا حساب کرکے ایک ماہ کا حساب مکمل کیا اور پھر اسی طرح چاند سے 12 ماہ یا 354 دن کا حساب لگا کر ایک سال مکمل کیا جاتا ھے ساٸنسی پچیدگی میں جاۓ بغیر عام صورت کو دیکھتے ھیں قمری مہینہ میں 29 یا 30 دن ھوتے ھیں اب اگر آپ چاند کا حساب نہی رکھیں گے تو آپ مہینہ اور دنوں کا حساب بھی نہی رکھ پاٸیں گے تو پھر آپ 354 دن کیسے پوریں کر کے سال کا حساب رکھ سکتے ھیں اور دوسری آیت آپ نے حج کا ذکر کیا اور پھر اس سے سنین کا استدلال حج کا مہینہ مراد لیا تو مفتی صاحب یہاں بھی اگر غور کریں تو حج سال کے بعد آتا ھے 10 ذوالحجہ کو تو یہاں بھی آپ کی پروڈکٹ سال کے بعد 10 ذوالحجہ ھے ناکہ مہینہ آپ نے چاند کی منزلوں سے دنوں اور مہینوں کا حساب رکھ کے ٹھیک ایک سال بعد دوبارہ 10 ذوالحجہ کو پہنچنا ھے اس لیے قرآن سنین یعنی سال کی بات کرتا ھے اس لیے میری انڈرسٹنیڈنگ تو یہی ھے کہ سنہ یا سنین کا اطلاق صرف اور صرف سال پر ہی ھوتا اگر آپ مہینہ یا سیزن لیتے ھیں تو پھر تاریخ کو ازسرنو مرتب کریں کوٸی بھی سنہ یا سنین کو اپنی مرضی سے مہینہ یا سیزن پر اطلاق کردے گا تو ساری تاریخ ہی الٹ پلٹ ھو جاۓ گی یا تو پھر کوٸی ایسا قاعدہ بناٸیں کہ یہاں سنین سے مراد سال ھے یہاں مراد مہینہ اور یہاں سیزن اور سیزن بھی پھر کتنے ماہ کا اور کس ماہ سے کس ماہ تک؟

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 ปีที่แล้ว +5

    فضول بحث پر وقت ضائع کرنا😢
    قرآنِ حکیم نے جب سنین کہدیا اور سنین یا سنہ سے جو معنیٰ فوری طور پر سمجھ آتا ہے وہ سال ہی ہے۔
    سو کی ایک بات یہ ہیکہ عمر سے کیا لینا دینا اور اس میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہیکہ یہ دیکھا جائے کہ اللہ تعالیٰ اس آیت سے کیا کہنا چاہتے ہیں اور کس بات کا سبق ہمیں دینا چاہتے ہیں۔

  • @nasirraza26
    @nasirraza26 ปีที่แล้ว

    سات آسمان اور سات زمین سے کیا مراد ہے ؟؟؟

  • @zafarullah108
    @zafarullah108 9 หลายเดือนก่อน

    کاش آپ نے کاشت کاری کی ہوتی تو آپ کو پتہ چلتا کہ گندم وغیرہ جس کو سورہ یوسف میں خوشوں میں ہی رکھنے کا یوسف علیہ السلام نے مشورہ دیا تھا وہ سال میں ایک ہی دفعہ پیدا ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے عربی لفظ سنہ کا مطلب سال لیں یا فصل اس کا معنی ایک سال ہی ہو گا

    • @layaqmuhammad2271
      @layaqmuhammad2271 4 หลายเดือนก่อน

      اگر اس ایک سال میں ہم گندم کے ساتھ چاول کی فصل آور مکئ کی فصل بھی شامل کریں تو کتنے سال بن جاینگے اور کتنے سیزن بن جاینگے؟

  • @kaifalvi9107
    @kaifalvi9107 ปีที่แล้ว +1

    Bhai aap fuzul ma apna waqt zaya karahe hai... Human age years ma count hoti hai na month ma..

  • @zafarullah108
    @zafarullah108 9 หลายเดือนก่อน

    معذرت کے ساتھ مفتی صاحب کو بھی مرزا جہلمی صاحب اور غامدی صاحب کی طرح سواد اعظم سے ہٹ کر موقف قائم کرنے کا شوق چڑھ گیا ہے۔ اور گمراہ کن نظریات کو فروغ دینے لگ گئے ہیں۔

  • @amjadkhan6246
    @amjadkhan6246 ปีที่แล้ว +1

    Intehai kamzur taheqeeq hai tumhari janab
    Beshak quran me hazrat nuh ki omer 950 thi iska zikr hai

  • @geniusmayahud-din3656
    @geniusmayahud-din3656 ปีที่แล้ว

    بڑی معذرت کے ساتھ گزارش ہے کہ اس بیان میں بہت سی لغزشیں پائی جاتی ہیں :
    پہلی بات یہ ہے قران بعض اوقات ایک لفظ کو ایک مقام پر ایک مفہوم میں استعمال کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دوسرے مقام پر وہی لفظ بعینہ اسی مفہوم میں استعمال ہوا ہے
    اور مفتی صاحب موصوف نے استدلال کے طور پر جس دوسرے مقام کا ذکر کیا ہے وہاں بھی جو مفہوم مراد لیا ہے وہ محل نظر ہے
    تیسری بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا ہے کہ ان کے ترجیح یافتہ مفہوم کا علماء کا ایک گروہ قائل ہے سوال یہ ہے صحابہ کرام یا سلف صالحین میں سے بھی کسی نے مفہوم کو ترجیح دی ہے
    مفتی محمد عبدہ- رشید رضا یا محقق اسماعیل جیسے مفکرین کی رائے ان کی ذاتی رائے اور تحقیق ہے اور یہ تحقیق کسی حدیث یا اثر سے ثابت نہیں ہے محض سائنس کے اعتراض سے بچنے کی ایک ناکام کوشش ہے

  • @akhterhussain4385
    @akhterhussain4385 11 หลายเดือนก่อน

    Arab ki Zuban Arabic hy wo kbi Sana month key Liay use kertey hein Sana year k Liay use kertey hein wo Arabic graimer Ziada jantey hein wo is ka translation year kertey hein

  • @naeemkharal
    @naeemkharal 7 วันที่ผ่านมา

    سنہ کو مہینہ یا موسم کے لیے اطلاق کی قرآنی مثالیں مناسب نہیں ہیں۔ سورہ یوسف سے اصہاب کہف میں غالب امکان سال کا ہی ہے۔ مفتی کامران صاحب کا استدلال کافی کمزور لگا ۔ اکثر مفتی صاحب ہر آیت کی باریکی بینی کرتے ہیں مگر سنہ میں بہت سر سری توجیح لی۔

  • @Muhammadisrar-cn5iy
    @Muhammadisrar-cn5iy ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماٸیں میں آپ سے بہت کچھ سیکھ رھا ھوںِ آیت میں ”سنہ“ سے ”عام“کا استیثنا اس بات کا قرینہ ھے کہ سنہ سے مراد سال ھی ھے اگر سنہ مءینے یا سیزن کے معنی میں اسٹعمال ھوٹا بھی ھو جو کہ میرے علم کے مطابق نہیں ھوتاِریاضی کے قواعد کے مطابق مہینوں سے سالوں کا استثنا نہیں کیا جاتاِاگر مہینوں کو سالوں میں تبدیل کر کے ا سے پچاس نکال لیا جاۓ تو ٣٣سال ٤مہینے بنتے ھیں اسکے بعد اگر آپ دس بیس سال اور بھی جۓ ھوں تو آپ کی عمر پچاس سال سے زیادہ نہیں بنتی جبکہ مسند احمد کے حدیث نمبر ١١٥٩١ میں سعید بن زید فرماتے ھیں کہ نبی علیہ السلام کے ساتھ کسی غزوہ میں حصہ لینے والے کے چہرے پر پژنے والا تمھارے ساری زندگی کے اعمال سے بہتر ھے اگر چہ تمھیں عمر نوح بھی مل جاۓ_کیا اس سے چالیس پچاس سال مراد ھو سکتے ھیں؟

  • @majeediagoatfarmbahawalpur1162
    @majeediagoatfarmbahawalpur1162 ปีที่แล้ว

    تورات زبور انجیل پر ایمان لانےکاکیامطلب۔۔۔؟
    جب ہم نے اسےمانناہی نہےں۔۔۔۔۔۔

  • @cognitivegleam6380
    @cognitivegleam6380 7 หลายเดือนก่อน

    I like most of yur videos lakin is sy satisfaction NI Hoi,
    عام الحزن کے بارے میں آپ کیا کہیں گے اگر عام سکون والا سال ہے تو، اور طوفان نوح پوری زمین پر کیوں آیا ؟ نوح علیہ السلام کا ٹائم ٹریول بھی ہو سکتا ہے۔

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 9 หลายเดือนก่อน

    انتہائی معذرت کے ساتھ اس وڈیو میں آپ نے بہت مایوس کیا۔ انتہائی کمزور دلائل کو آپ آواز اونچی کر کے اور زور دے کر مضبوط نہیں بنا سکتے۔ آپ نے جتنے بھی حوالے دیئے ان میں ایک میں بھی واضح طور پر سنہ کا معنی مہینہ یا سیزن نہیں ہے بلکہ آپ نے زبردستی کھینچ تان کر اور تاویلیں کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ پہلی مرتبہ مجھے آپ کی وڈیو دیکھ کر مایوسی ہوئی ہے۔ آپ نے اس وڈیو میں وہی کام خود کیا ہے جو دوسروں کے کرنے پر آپ تنقید کرتے ہیں۔ سنہ کا مطلب لغت کا مسئلہ ہے آپ بتائیں کس لغت میں سنہ کا مطلب مہینہ یا سیزن لکھا ہوا ہے ہم مان لیں گے۔ یا کوئی واضح مثال دیں۔ آپ نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں بھی زبردستی سال کو سیزن بنانے کی کوشش کی ہے کیونکہ جتنے ترجمے میں نے پڑھے ہیں ان تمام میں سال لکھا ہوا ہے۔

  • @siddiqueawan718
    @siddiqueawan718 2 หลายเดือนก่อน

    Mufti g, Quranic Aya says 1000 years Les 50. Talking about years, so less 50 years & not months or days.. careful!!!

  • @ak-qo3ue
    @ak-qo3ue ปีที่แล้ว

    مگر فصل تو سال میں ایک دفعہ ہوتا ہے تو سات فصل سات سال میں ہوۓ

  • @umermohammed3942
    @umermohammed3942 ปีที่แล้ว

    نئی بات بتائی ہے آپ نے

  • @hafizmuhammad926
    @hafizmuhammad926 ปีที่แล้ว

    بالکل کمزور بات چاند کا تعلق سال سے نہیں
    تو سال میں یہ بارہ مہینے
    محرم ، صفر ۔۔۔۔۔ کس حساب سے ہیں
    تم رمضان کے روزے ہر مہینے رکھتے ہو یا سال میں
    اور رمضان المبارک کا چاند سال میں ایک دفعہ یا ہر مہینے میں
    سورۃ یوسف کے حوالے سے بھی استدلال کمزور کیونکہ سال میں ایک دفعہ گندم کا فصل اگتا ہے
    اس لئے لفظ سات سال استعمال ہوا یعنی سات سال فصل اگانا ہے
    ورنہ اس سے آگے لفظ عام آیا ہے
    اللّہ کا خوف کرو
    بصطہ کی معنی زیادہ قوت نہیں ، کشادگی اور وسعت ہے یعنی زمین میں تم قوم نوح سے زیادہ پھیل گئے وہ زمین میں اتنی وسعت کے ساتھ نہیں پھیلے تھے جتنے تم ہوگئے ہو
    تمہارے مطابق
    نوح علیہ السلام 80-82 سال زندہ رہے
    32-30 سال مشقت میں رہے یعنی تبلیغ کرتے اس کے بعد 50 سال بغیر تکلیف میں رہے جب قوم غرق ہوگئی
    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا نوح علیہ السلام نے پیدا ہوتے ہی تبلیغ شروع کردی تھی اور مشقت کی زندگی شروع ہوگئی
    پھر تم نے موازنہ کیا کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے 23 سال تبلیغ کی (ٹھیک ہے)
    لیکن اس 23 سال سے پہلے کیا آپ نے 40 سال اپنی قوم میں بعثت سے پہلے نہیں گزارے تھے
    کوئی مستند دلیل نہیں تمہاری باتوں میں
    تم نے آج کمال کردیا
    مہینوں سے سال منفی کردیئے ، ریاضی کی اصطلاح میں
    950x - 50y = 82
    استدلال کم ایکشن زیادہ
    اس موضوع پر بات کرنے کے بجائے
    اگر سَنة
    عام
    حول
    حِجة
    میں فرق بیان کرتے تو زیادہ بہتر تھا

  • @amanthinks374
    @amanthinks374 ปีที่แล้ว

    Prophets are honored with miracles. Sayyiduna Nuh's long age could have been a miracle. It is not necessary that the people he was sent to all lived extremely long lives. The long age of Sayyiduna Nuh was possibly a miracle. Also all of his weird antics about why Quran didn't specify people used to live that long and why Sahaba didn't ask that question points to the long age of Sayyiduna Nuh being a miracle. It is clear from the Quran that sanna in the ayat means "aam" (Year) because the Quran says he spent 1000 sana'a less 50 aam. When you specify a time as X minus Y, X and Y must have the same units. Hence the units of 1000 and 50 are the same. Since aam (year) is only used for a year, the 100 also MUST be year! Hence Sayyiduna Nuh's age was > 950 years and this was likely a miracle.

    • @amanthinks374
      @amanthinks374 ปีที่แล้ว

      Also recent mufassirin after colonization were too enamored by science and made weird gymnastics to reduce the miracles in the Quran. This is one such example. Mufti Sb does not name the mufassirin but the names he used (Rashid Rida, Ismail etc) are all in this time period where there was a clear effort to efface miracles in the Quran to appease so called scientism.

    • @amanthinks374
      @amanthinks374 ปีที่แล้ว

      the 1000 must also be in years

    • @amanthinks374
      @amanthinks374 ปีที่แล้ว

      Also his "proofs" that sana'a is used for seasons and months are very weak. For the incident of Sayyiduna Yusuf the ayat could easily mean crop production for 7 years, does not have to mean 7 crop-seasons. And he ignored the biggest proof of all. 1000 sana'a is followed by 50 aam, which shows the units of the 1000 and 50 are the same. It goes against principles of balagha to talk in such a confusing tone to say 1000 months less 50 years, as the listener has to do a complex calculation to understand the length of time.

  • @khurshidandrabi1951
    @khurshidandrabi1951 8 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب! یہ تحقیق قوی اور مضبوط استدلال سے عاری ھے۔ اور واضح بات کو پیچیدہ بنانے کی ایک کوشش ھے۔

  • @ak-qo3ue
    @ak-qo3ue ปีที่แล้ว

    بہت کمزور موقف ہے اس مسئلے میں آپ کا

  • @knowtheonlytruth360
    @knowtheonlytruth360 ปีที่แล้ว

    اور دوسری بات مفتی صاحب آپ نے سیدنا یوسف علیہ السلام کے سات سال کو سیزن پر اطلاق کرنے کی کوشش کی ھے تو وہ بھی درست نہی دیکھیں یہ درست ھے کہ سال میں دو یا چار سیزن ھوتے ھیں آپ اگر اس واقعہ کا بغور جاٸزہ لیں تو سیدنا یوسف علیہ السلام نے کسی خاص سیزن کی فصل کو محفوظ کرنے کا نہی فرمایا تھا کہ سات سیزن تک محفوظ رکھیں وہاں واضح ھے کہ سات سال اب اس میں ہر سیزن کی فصل شامل ھے جو بھی اس وقت کاشت ھوتی ھو گی گندم ھو جو ھو مکٸی ھو جوار ھو چاول ھوں کچھ بھی ھو اس لیے وہ سات سال ہی ھیں اور واضح سات سال ھے نہ وہ ماہ ھیں اور نہ سیزن اور نہ ہی کسی مخصوص سیزن کی فصل کی پیداوار یا مخصوص پیداوار کو محفوظ کرنے کا ذکر ھے ان سات سال کی تمام فصلوں کی پیداوار کو محفوظ کیا گیا جو محفوظ ھو سکتی تھیں اس کی دوسری دلیل یہ ھے کہ جب سیدنا یوسف علیہ السلام کے بھاٸی قحط کے سالوں میں آۓ تو غلہ و اناج کا ذکر ھے کہ وہ لینے آۓ کسی مخصوص فصل کا نام نہی نہی اور غلہ و اناج میں اوپر بیان کی گٸی اور نہ کی گٸی تمام فصلوں کی پیداوار پر اطلاق ھوتا ھے ناکہ کسی ایک مخصوص فصل کی پیداوار پر

  • @zafarullah108
    @zafarullah108 9 หลายเดือนก่อน

    آپ سب یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اصل دین آپ لوگوں کو سمجھ آیا ہے۔ آج سے پہلے کسی کو صحیح سمجھ نہیں آسکا۔ ہو سکتا اس طرح آپ کو سوشل میڈیا سے کمائی زیادہ ہو جائے اور آپ بہت مشہور ہو جائیں لیکن آخر میں ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

  • @shuaibansari792
    @shuaibansari792 ปีที่แล้ว

    Mufti sahab aap akli ghode mat doudao maaz allah ko bat karni hi nahi aati h ek bar sana kaha our fir aam bhi kaha mager jo kahna chahiye shaher wo hi nahi kaha 35 saal se makkah me raha kabhi kisi arbi ko mahine ko sana kahte nahi sona

  • @Mohsin_ansari4
    @Mohsin_ansari4 2 หลายเดือนก่อน

    8 10 namune 😂

  • @tahirbashir5535
    @tahirbashir5535 ปีที่แล้ว

    جناب اس عمر مہیں تو ۳۰ نصلیں ان کے ساتھ زندہ ھوںنے چاہیے

  • @yakubsagir1156
    @yakubsagir1156 8 หลายเดือนก่อน

    Aapka ye bayan kamjor he. dalaeil bhi barabar nahi