Me pichle 10 saal se kisi aese alim e deen ko talash kr rha tha jo kisi bhi masle me sirf kisi ek school of thought k hisab se dalail na de balki tamam ahle ilm alag alag school of thought k dalail bayan kar taki hume masle ki jad tak phochne me asani ho... Allah ka shukr he Maulana ishaq k bad aap mufti kamran sahab ko recommend kiya TH-cam ne.... jazakallah
ما شاءاللہ مفتی کامران صاحب نے صحیح فرمایا ایک وقت کئی مجدد ھوسکتے ہین من دلالتا کرتا ھے آپ نے شیخ عثیمین کے متعلق فرمایا ھے وہ واقعی ھی مجدد تھے لکن ضروری ھے وہ موحد ھو شرک کی ترغیب دینے والا مجدد نہین اول صدی کا مجدد مولانا اشرف علی التھانوی جہنون نے تجدیدی کارنامے انجام دیئے ہین
Mashallah sir meray liye tu aap bhi mujaddid hain aur app se pehle aik aur aalim e deen jin se mein ne bohut kuch seekha woh imam molana ishaq r.a hain unki muhabbat dil mein kuch alag he basi huwi hai.
Mere hisab se ahle ilm wahi he jo imam abu Hanifa, shafi, malik, ahmad , abu saur, lais, ibn mubarak, sufiyan as sawri, tawus, ata bin abi rabah, hasan basri, shawkani, ibn hajm, ibn rushd, ibn qayyim. Ibn taymmiyah, uthaymeen wagairah wagairah sabko quote karte he ...isse dil me narmi paida hoti he k humare deen me har daur me Allah ne zayyad ahle ilm paida kiya .. Allah sabko jannatul firdaus me sabko jama kare ameen
इसका मतलब यह कि हर फिर्का मे मुजज्जिद होता है मन का मतलब वाहिद उसवक्त होगा जब इसारा एक तरफ हो मगर जब इसारा जमा की तरफ हो तभी मन का माना जमा मे लिया जायेगा मनरब्बोक मे मन वाहिद .मन शोहदायेबदरी मे इसारा जमा की तरफ है जहाँ मुजद्दीद है वहां वाहिद के लिए,,मन,,आया है
Have you edited a book of your sermons and lectures. We are thankful to you for briefing the viewers about Islamic Knowledge in simple and detailed words about a particular topic.
بہت اعلی فرمودات ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ ادب سے ایک ادنی گزارش تھی کہ منحرفین دین پر بھی ایک معتدل اصلاحی گفتگو فرمادیں جیسے اسحاق ،غامدی، جہلمی صاحبان (اللہ پاک ان کو ہدایت سے نوازیں۔) بلکہ آپ ہمارے لئے وہ اصلاحی طریقہ بھی ارشاد فرمائیں جس سے منحرفین کو غصہ نہ آئے۔ اور ان کے فالوورز کی دل شکنی بھی نہ ہو، اور حق بھی کتمان کے بغیر پوری طرح واضح ہوجائے جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب آپ نے بہت اچھی وضاحت کی۔ جزاکم اللہ اگر اس کے باوجود کوئی کہتا ہے کہ آپ نے فلاں فلاں عالم کا نام نہیں لیا تو میں یہ کہوں گا کہ کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔ بس اللہ اپنے دین کی حفاظت اور تجدید کا کام جس سے بھی لے لے وہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔۔۔ چا ہے لوگ اسے موجد کہے یا نہ کہے۔۔ واللہ اعلم بالصواب
جزاک اللہ خیرا نھایت ھی بھتر ین انداز میں شرک وبدعت کے رد اور توحید وحقائق کے اثبات میں دلائل پیش فرمارھے ھیں ۔اللہ تعالیٰ آپکو اس دور کے مجددین میں شامل فرمائے آمین یارب
105 or se Rizvi Mein najim miyan mahaveer Ji ne farmaya ki 15 vi Sadi Ke Mujahid mere peer Mufti Azam ham sabhi Hai gause Azam Hai mujhe apni murade per 15 vi Sadi Ke Mujahid ham sabhi logon se Azam Mufti Azam aur tajushshariya Hain jindabad
😂 I bet, he won't do it, Moulana maududis work shows that he didn't missed any issue at his time, he is not a mujaddid of century, indeed for centuries.
14 vi Sadi Ke mudde Azam ala Hazrat Imam Ahmad Raja Bareilly Razi Allah tala anhu hai mujhe dhire dhire Milad Imam Ahmad Raza Khan fazil barelvi masala ke ala Hazrat ke kayam raho ek pahchane
مفتی صاحب میں عربی نہیں جانتا لیکن میرا آپ سے ایک سوال ھے وہ یہ کہ حدیث کے ترجمہ میں کیا کہ دین کی تجدید کرے گا یا کرے گی یا کریں گے ۔ اس طرح صاف پتہ چل جائے گا کہ من واحد کےلئے آیا ھے یا جمع کےلئے آیا ھے ۔
Mujahid Mein kuchh Sarai honi chahie vah Sarai 15 vi sadi mein Mufti hai aaj Mein hi mustfa Khan rajawat Aaj sariya Mein Najar Aaya 15 vi Sadi ke masjid Mufti Azam vah hujur tajushshariya
Mujaddid of the time 1) Mufti Muhammad Akmal 2) Mufti Kamran shahzad 4) Mufti Tariq Masood 5) Maulana ilyas qadri 6) Mufti Taqi usmani 7) Javed ahmad Ghamidi 8) Mufti Menk 9) Nauman ali khan 10) Raja zia ul Haq (youth club)
Mujhe Dil Mein kuchh Sarai honi chahie vah Sarai Mufti Azam Mustafa Khan Raja Bareilly vah tajushshariya mein Jhalak a raha hai isliye 15 vi Sadi Ke mujrim Mukti azamgarh
- شیخ احمد الف ثانی رحمۃ الله علیہم اتباع سنت کے ذبردست عامل اور پابند تھے ادنیٰ سے ادنیٰ کام میں بھی رسول الله ﷺ کی اطاعت و متابعت کو ملحوظ رکھتے تھے آپ فرمایا کرتے تھے موجودہ دور تو عہد مبارک حضور ﷺ سے دور ہوگیا ھے اور بہت سے منکرات ، فواحش ، بدعات اور فسق و فجور اس دور میں پیدا ہوگئے ہیں اس لئے بغیر اتباع سنت نبوی ﷺ راستہ کا ملنا دشوار ھے | اب یہ پانچ سو سال پہلے کے مجدد کا بیان ھے »»»»»»»»کہو مجھے الله کے عزاب سے بچانے والا کوئی نہیں ھے اور اس کو چھوڑ کر میں کوءی ٹھکانہ نہیں پاتا ، میرا کام تو صرف یہ ھے کہ الله کی بات اور اسکا پیغام پہنچا دوں ، اور جو لوگ الله اور اس کے رسول ﷺ کی بات نہیں مانتے انکو جہنم ملتی ھے ، وہ اس میں دیر تک رہتے چلے جائیں گے -( 72/2223)٧٢/٢٢
IS chees ka faida utha rahay han sab log. Har tanzeem walay ye kehtay han ke un ka peer hi wo mujadad hai. Naik log han but koi certificate nahi milta kisi ko ke wo mujadad han.
Mujadid wo hota ha jis ka ilm ek sadi (century) sy dosri sadi mein jaye…means jis ka ilm o tajdeed ka ilm 12th century sy 13th century mein enter hoa, Imam Ahmad Raza 13th Century Hijri k mujadid they…
15:50 Eng. Mirza jehlmi, sahil adeem youtube club's wale is tarah ke log ulama se badzan karte rehte hai aaye din kuch na kuch topic par ulama ko nishana banat ehai unpar tanqeed karte hai natizatan inke followers apne aap ko mujhtahid e mutlaq samajh beth te hai ulama ki toheen karte rehte hai yaha ki apne aap ko Muslim's bakiyo ko mushrik o bid'ati kehte hai.
Allama syyedi shaikhul islam professor tahirul Quadri . Mujaddide rawa Sadi tahirul Quadri..... Allah tum sabko unki marefat ATA farmaaye.......(aameen)
وہ منہاج القرآن والوں کے مجدد ہونگے عالم اسلام کے نہیں اور بھی لوگ ہیں دنیا میں جنہوں نے کئی مضامین میں اُن سے بڑھ کر کام کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس علم بہت ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اللّٰہ نے اُن سے بہتر یا اُن جتنا علم اور کسی کو نہیں دیا۔ اللّٰہ کے دین کا کام ہے اللّٰہ سب نیک علماء سے کام لیتا ہے۔ جنہوں نے ڈاکٹر صاحب کے علاوہ اور کسی کو سنا نہیں پڑھا نہیں صرف اُن کے لئے ڈاکٹر صاحب مجدد ہیں اہلِ علم کے لیے نہیں۔
Who is mujaddid of current century? .... where this question is answered in the whole video? Please don't cheat people...never daudge by writing an attrective title...
وہ منہاج القرآن والوں کے مجدد ہونگے عالم اسلام کے نہیں اور بھی لوگ ہیں دنیا میں جنہوں نے کئی مضامین میں اُن سے بڑھ کر کام کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس علم بہت ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اللّٰہ نے اُن سے بہتر یا اُن جتنا علم اور کسی کو نہیں دیا۔ اللّٰہ کے دین کا کام ہے اللّٰہ سب نیک علماء سے کام لیتا ہے۔ جنہوں نے ڈاکٹر صاحب کے علاوہ اور کسی کو سنا نہیں پڑھا نہیں صرف اُن کے لئے ڈاکٹر صاحب مجدد ہیں اہلِ علم کے لیے نہیں۔
اپ نے حضرت مولانا وحید الدین خان کا نام نہیں لیا جن کا تعلق ہندوستان سے ہے حضرت مولانا نے عصری اسلوب میں اسلام کا تعارف کرایا ہے اپ نے سائس کو اسلام کے علم کلام کے طور پہ استعمال کیا ہے ۔یہ اپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے ۔
حیرت ہے سید مودودی رح کو بالکل نظر انداز کر دیا 100 سے زیادہ کتابوں کے مصنف ہر موضوع پر تہذیب مغرب کو منہ توڑ جوابات ایک دنیا ان کے کار تجدید کی معترف ہے ختم نبوت کے دفاع میں پھانسی کے پھندے تک پہنچے اسلامی دستور کے لیے عملی جدوجہد کی۔ لیکن شاید دیوبندی چھاپ کی وجہ سے آپ کی زبان پر ان کا نام نہیں آرہا ہے
اھل سنت والجمعت کے اعتقادات سن کر. انکی بے چارگی اور جہالت پر افسوس ھوتا ھے.. کبھی شہباز شریف کو اسلامی خلیفہ ثابت کرتے ہیں. کیونکہ والجماعت میں خلیفہ نہ بنانا گناہ ھے.. کبھی شہباز کو اولاامر (بحوال قرآن) بتاتے ہیں.. اب نیا نمونہ 50اسلامی علوم کیلئے 50عالم تجدید دین. اچھا لطیفہ ھے.. ان میں سائنسداں عالم کوئی نہیں. ایٹم بم. پروٹون بم. مالیکیول.. خلا میں جانا. چاند پر. مریخ پر. اس سے بھی آگے.. حلال یا حرام... جس نے بھی باب علم کو چھوڑا.. وہ خود بھی اندھیرے میں دوسروں کو بھی اندھیرے میں ڈوبو گیا..
دل بڑا کریں اور نشانیاں چیک کریں تو پتہ چلتا ھے کہ آج سے تقریباً 73سال پہلے ایک شخص پیدا ہوا جو سن ھجری کے حساب سے 1372ھ بنتا ھے اسی صدی کے آخر میں اس نے ایک تحریک کا آغاز کیا اور اس کا الھامی نام تجویز کیا گیا جس کی مخالفت بیگانوں کے ساتھ ساتھ اپنوں نے بھی خوب کی اس کا پروان چڑھنا اور پوری دنیا میں اس کے ادارے قائم ھونا تائید ایزدی کے بغیر ناممکن تھا ملاؤں کی بھرپور مخالفت کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی ایجنسیوں تک نے اپنے حربوں سے تحریک کو کچلنے کی ناکام کوششیں کیں مگر اللہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل سے آج وہ تحریک پوری دنیا میں روشن ستارے کی طرح چمک دمک رہی ہے اور بانی تحریک کی قلم سے تجدید دین کے لیے ایک ھزار سے زیادہ کتب کاعلمی تحفہ آمت کے اگلے ھزار سال تک کے لیے کفایت کرے گا انشاء اللہ العزیز۔اس تحریک کا نام تحریک منہاج القرآن ھے اور بانی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ھیں۔بلاشبہ اتنا کام فقط مجدد ھی ھوسکتا ھے اور ھے اسی لیے یہ نعرہ حق اور سچ ہے مجدد رواں صدی طاہر القادری
بڑی عجیب بات ہے جو شخصیت سورج کی طرح دنیا میں اس وقت چمک رہی ہے وہ آپ کو نظر ہی نہیں آ رہی ایک ہزار سے زائد کتابیں لکھ دیں آٹھ ہزار سے زائد موضوعات پر علمی تحقیقاتی خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب جن کی شخصیت پر ان کی زندگی میں لوگ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں یہ ہیں مجدد اس صدی کے۔آپنی آنکھوں اور دل سے بغض اور حسد کی پٹی ہٹا کر دیکھو تمہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پوری دنیا پر سورج کی طرح چمکتے ہوئے نظر آئیں گے
dear yea tahir qadri vo hi shukhs hai joo 25bdec k din Canada k ik ⛪ main guest k taor per gaiyaa aor us 🤶 k padri ki kufria dua main shrik hovaa aor us per amen kehtaa rahaa hai aisai munfiqbshuks ko koi ehmaq hi islami aalim samjh saktaa hai yea ik haqiqt hai jb k quran aor auhadis mubark main jabjaa eassaiyoun yahood and hunood koo musalman kaa dushman aor kafir hi kahaa hai jb tahir aor hamdi jaisai baivqoof un koo apnaa friend hi ghurdantai aai hai apni tehrir main
روایت کا متن قطعی واضح ھے مکمل جملہ صیغہ واحد کا مفھوم دے رھا ھے "مَن" سے جمع کے صیغہ کا رخ چند علماء نے دیدہ دانستہ اپنے محنتانہ کے حق میں بطور اجرت ریاء کاری کے لیئے موڑ لیا ھے۔۔۔! اس پر آپ نے صیغہ واحد کے علماء کا نقطہ نظر، نظر انداز کر کے صرف صیغہ جمع کے علماء کی مبینہ طرفداری کر کے اس روایت کو مزید مشکوک کر دیا ھے۔ آسمانی کتب شاھد ھیں کہ دین اسلام کی تجدید اللہ تبارک وتعالی نے اپنے انبیاء والمرسلین کی وساطت سے کی۔ علماء، دین اللہ میں کسی تجدید وترمیم کے مجاز نہیں۔ حضرت عیسی اور حضرت محمد صلی اللہ علیھما وسلم کے درمیان جو چھ سو سال کا وقفہ گزرا ھے اس میں اللہ کے قرآن نے کسی مجدد (واحد/جمع) کا کوئی ذکر کیا ھے؟ مزید برآں ایک صدی کی مدت میں ایک مجدد کے حیرت انگیز لفظ نے اس روایت کو ازخود کمزور کر دیا ھے۔ سچی حدیث اپنی صداقت کی خود گواھی دیتی ھے چونکہ اس روایت میں عیب ھیں اس لیئے درست نہیں۔۔۔!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ محترم ! آپ نے جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا نام نہیں لیا، کیا انکےعلمی کارنامے آپکے پیش نظر نہیں ہیں؟ مجھے افسوس ہے۔ یا تو پھر آپ موجود علماء میں سے کسی کا نام نہ لیتے۔
جناب عالی آپ غامدی کو نہیں جانتے۔ اس نے اپنی کتاب میزان کے ابتدا میں لکھا ہے کہ اللہ دین صرف قرآن اور چند اجماعی اعمال کا نام ہے باقی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام احادیث اور آپ کا اسوہ حسنہ دین اسلام سے خارج ہے۔
Har firqa walon ka apna apna mujadid hai 15 cror pakistan mein suni hanfi barelvi hain Unke nazdeek sari umat e muslima kafir hai Ye Ahmad Raza khan sahib ki book mein likha hai Barelbion ka apna mujadid ho ga Wahab 90% nasbi hain inka bhi apna mujadid ho ga Shia ki baat hi aur hai Nasir albani sahib ko Barelvi log nahi mante Sirf wahabi mante hain
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کا آج کے دور میں مدِّ مقابل نہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ نے بھی بڑا کام کیا ھے اور مفتی منیر احمد اخون بھی بہت قابل ھیں۔ لیکن گمراھی پھیلانے میں بھی کوئی مجدد ھوتے ھیں کیا۔ ایسا نظر آرھا ھے آج کے دور میں
Me pichle 10 saal se kisi aese alim e deen ko talash kr rha tha jo kisi bhi masle me sirf kisi ek school of thought k hisab se dalail na de balki tamam ahle ilm alag alag school of thought k dalail bayan kar taki hume masle ki jad tak phochne me asani ho...
Allah ka shukr he Maulana ishaq k bad aap mufti kamran sahab ko recommend kiya TH-cam ne.... jazakallah
Kitab masaile o dalail mufti faiz Ahmad oweshi ki likhi huyi pdf mil jayegi urdu net par.
ماشاءاللہ جزاك اللهُ مفتی صاحب بہت خوب
ویسے میں آپ کے علمی خدمات کو بہت بہت قابل قدر سمجھتا ہوں، اور الحمد للہ آپ کا کام بھی یقیناً ایک تجدید ی کارنامہ ہے۔ 16:22
ما شاءاللہ مفتی کامران صاحب نے صحیح فرمایا ایک وقت کئی مجدد ھوسکتے ہین من دلالتا کرتا ھے آپ نے شیخ عثیمین کے متعلق فرمایا ھے وہ واقعی ھی مجدد تھے لکن ضروری ھے وہ موحد ھو شرک کی ترغیب دینے والا مجدد نہین اول صدی کا مجدد مولانا اشرف علی التھانوی جہنون نے تجدیدی کارنامے انجام دیئے ہین
Mashallah sir meray liye tu aap bhi mujaddid hain aur app se pehle aik aur aalim e deen jin se mein ne bohut kuch seekha woh imam molana ishaq r.a hain unki muhabbat dil mein kuch alag he basi huwi hai.
Mere hisab se ahle ilm wahi he jo imam abu Hanifa, shafi, malik, ahmad , abu saur, lais, ibn mubarak, sufiyan as sawri, tawus, ata bin abi rabah, hasan basri, shawkani, ibn hajm, ibn rushd, ibn qayyim. Ibn taymmiyah, uthaymeen wagairah wagairah sabko quote karte he ...isse dil me narmi paida hoti he k humare deen me har daur me Allah ne zayyad ahle ilm paida kiya .. Allah sabko jannatul firdaus me sabko jama kare ameen
Aapka Observation
Suspense wali...
"Wallaho Alamo"
Mufti sab jazak Allah ❤buhat asha bean hai.❤
Very good
Masha allah
Masha Allah
Assalamualaikum abhi mashallah aap ne bahete andaz me jawab diya jazakallah Khair barakkalha feeka
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
Zabardast mufti sahab
Allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmai ameen
VERY APPERECIATE EFFORT BY YOU SHEIKH BY PROVIDING REFERENCES OF OTHER GREAT MUHAQIQ AND MUHADIS.LOVING THESE SESSIONS SHEIKH
Mashallah excellent keep it up bro
I Think Mufti Taqi is a good person
Mufti kamran shehzad masha Allah apko darazi umer bil khair naseeb farmaye aise hi deen k km krt rhe
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے آپ کی جان مال اور ایمان میں برکت عنایت فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھےآمین
مجدد حقیقت میں وہ ہوتا ہے جو جدید اور قدیم اور عصری علوم سے بھی واقف ہو دین کی ہر جہت پے خدمت کر چکا ہو۔جیسے ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ہیں
Totally unbiased, well researched and informative as always. Jazakallah Mufti saheb❤
I think Mufti Taqi is a good choice too
Allah pak app ko salamat rakhy ameen 💖
इसका मतलब यह कि हर फिर्का मे मुजज्जिद होता है मन का मतलब वाहिद उसवक्त होगा जब इसारा एक तरफ हो मगर जब इसारा जमा की तरफ हो तभी मन का माना जमा मे लिया जायेगा
मनरब्बोक मे मन वाहिद .मन शोहदायेबदरी मे इसारा जमा की तरफ है
जहाँ मुजद्दीद है वहां वाहिद के लिए,,मन,,आया है
Mashallah
پکی بات ہے کہ مجددلازمی کو ی موحد شخصیت ھی ہوگا شرک کی طرف راغب شخص مجدد نہیں ھو سکتا
Splendid
في أمان الله في أمان الله في أمان الله آمین
احسنت يا ٱمين في. الكلام
Have you edited a book of your sermons and lectures. We are thankful to you for briefing the viewers about Islamic Knowledge in simple and detailed words about a particular topic.
Islamic finance Mai taqi usmani shb ny behtareen kaam kia hai
بہت اعلی فرمودات ہیں۔
اللہ پاک قبول فرمائیں۔
ادب سے ایک ادنی گزارش تھی کہ
منحرفین دین پر بھی
ایک معتدل اصلاحی گفتگو
فرمادیں جیسے
اسحاق ،غامدی، جہلمی صاحبان
(اللہ پاک ان کو ہدایت سے نوازیں۔)
بلکہ آپ ہمارے لئے وہ اصلاحی طریقہ بھی
ارشاد فرمائیں جس سے
منحرفین کو غصہ نہ آئے۔
اور ان کے فالوورز
کی دل شکنی بھی نہ ہو،
اور حق بھی کتمان کے بغیر پوری طرح واضح ہوجائے
جزاک اللہ خیرا
Please made complete clip on hurmate musaharat
Syed Abualla Mododi r.a
مفتی صاحب آپ نے بہت اچھی وضاحت کی۔ جزاکم اللہ
اگر اس کے باوجود کوئی کہتا ہے کہ آپ نے فلاں فلاں عالم کا نام نہیں لیا تو میں یہ کہوں گا کہ کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔ بس اللہ اپنے دین کی حفاظت اور تجدید کا کام جس سے بھی لے لے وہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۔۔۔ چا ہے لوگ اسے موجد کہے یا نہ کہے۔۔ واللہ اعلم بالصواب
Haf set me namaz padhna kesa hai hadees ke roshni me bataye ,,kamran aasim India
جزاک اللہ خیرا نھایت ھی بھتر ین انداز میں شرک وبدعت کے رد اور توحید وحقائق کے اثبات میں دلائل پیش فرمارھے ھیں ۔اللہ تعالیٰ آپکو اس دور کے مجددین میں شامل فرمائے آمین یارب
105 or se Rizvi Mein najim miyan mahaveer Ji ne farmaya ki 15 vi Sadi Ke Mujahid mere peer Mufti Azam ham sabhi Hai gause Azam Hai mujhe apni murade per 15 vi Sadi Ke Mujahid ham sabhi logon se Azam Mufti Azam aur tajushshariya Hain jindabad
You should also have thrown some light on the religious works of Abul Alaa Mududi.
😂 I bet, he won't do it, Moulana maududis work shows that he didn't missed any issue at his time, he is not a mujaddid of century, indeed for centuries.
Imam Ahamad Raza Khan Fazle Bralvi Rehmutalla he tala Alahe...Mujjadadi e hind
Shirk o bidaat k mujaddid
@@abdul1391 apni bat na kre😅
No doubt, Imam Ahmad Raza was a mujadid.
Hadith e howab Ke sanad or matan Ke bare me Batade 🇮🇳
بے شک من کے مفہوم نے ذھن کو کھول دیا
Mashaallah mufti saheb..
MUFTI TAQI USMANI
DR ZAKIR NAIK
DR ISRAR AHMED
ENGENIAR MUHAMMAD ALI MIRZA
MAULANA ISHAQ MADNI
MAULANA TARIQ JAMEEL
اس صدی میں حدیث کےمجددبلاشک ولاریب مفتی کامران سلمہ اللہ ہین
14 aur 15 sadi ka mujadad kon tha
Mufti sahib ye bata do ap
Jazak Allah
14 vi Sadi Ke mudde Azam ala Hazrat Imam Ahmad Raja Bareilly Razi Allah tala anhu hai mujhe dhire dhire Milad Imam Ahmad Raza Khan fazil barelvi masala ke ala Hazrat ke kayam raho ek pahchane
مفتی صاحب میں عربی نہیں جانتا لیکن میرا آپ سے ایک سوال ھے وہ یہ کہ حدیث کے ترجمہ میں کیا کہ دین کی تجدید کرے گا یا کرے گی یا کریں گے ۔ اس طرح صاف پتہ چل جائے گا کہ من واحد کےلئے آیا ھے یا جمع کےلئے آیا ھے ۔
Mujahid Mein kuchh Sarai honi chahie vah Sarai 15 vi sadi mein Mufti hai aaj Mein hi mustfa Khan rajawat Aaj sariya Mein Najar Aaya 15 vi Sadi ke masjid Mufti Azam vah hujur tajushshariya
Mujaddid of the time
1) Mufti Muhammad Akmal
2) Mufti Kamran shahzad
4) Mufti Tariq Masood
5) Maulana ilyas qadri
6) Mufti Taqi usmani
7) Javed ahmad Ghamidi
8) Mufti Menk
9) Nauman ali khan
10) Raja zia ul Haq (youth club)
Ye decide karne ka kaam ulama ka hai .
Shekh albani
Moulana moudodi
Zubir ali zai
Shuaib arnoud
Moulana ishaq
Zakir nayk
Ali mirza
Ahmad didat
Shekh oumayn
nice
Audhubillah. One shouldn't exaggerate. All of them are great scholars. None of them are mujaddideen.
Ahmad raza khan konsay mujadid hen yh b bta detay?
Mufti sahab aapne bady bady mojadded ka naam liya mirza engineer bhi mojadded hai kya
Mujhe Dil Mein kuchh Sarai honi chahie vah Sarai Mufti Azam Mustafa Khan Raja Bareilly vah tajushshariya mein Jhalak a raha hai isliye 15 vi Sadi Ke mujrim Mukti azamgarh
غلام احمد پرویز صاحب
- شیخ احمد الف ثانی رحمۃ الله علیہم اتباع سنت کے ذبردست عامل اور پابند تھے ادنیٰ سے ادنیٰ کام میں بھی رسول الله ﷺ کی اطاعت و متابعت کو ملحوظ رکھتے تھے آپ فرمایا کرتے تھے موجودہ دور تو عہد مبارک حضور ﷺ سے دور ہوگیا ھے اور بہت سے منکرات ، فواحش ، بدعات اور فسق و فجور اس دور میں پیدا ہوگئے ہیں اس لئے بغیر اتباع سنت نبوی ﷺ راستہ کا ملنا دشوار ھے | اب یہ پانچ سو سال پہلے کے مجدد کا بیان ھے »»»»»»»»کہو مجھے الله کے عزاب سے بچانے والا کوئی نہیں ھے اور اس کو چھوڑ کر میں کوءی ٹھکانہ نہیں پاتا ، میرا کام تو صرف یہ ھے کہ الله کی بات اور اسکا پیغام پہنچا دوں ، اور جو لوگ الله اور اس کے رسول ﷺ کی بات نہیں مانتے انکو جہنم ملتی ھے ، وہ اس میں دیر تک رہتے چلے جائیں گے -( 72/2223)٧٢/٢٢
IS chees ka faida utha rahay han sab log. Har tanzeem walay ye kehtay han ke un ka peer hi wo mujadad hai. Naik log han but koi certificate nahi milta kisi ko ke wo mujadad han.
Drust farmaya
ابو داؤد سجستانی ایک درباری مولوی تھا جس کے احوال اسماء الرجال کی کتب میں بہت تفصیل سے ہیں۔
Kyun ! Tmhare abbu usi darbar mein rahte the kya !!! Jo unhone tmko bataya...
مدنی چینل دیکھتے رہے
الیاس قادری کی ڈر امے بازیاں دیکھتے رہیں
Mujadid wo hota ha jis ka ilm ek sadi (century) sy dosri sadi mein jaye…means jis ka ilm o tajdeed ka ilm 12th century sy 13th century mein enter hoa, Imam Ahmad Raza 13th Century Hijri k mujadid they…
Allah ibleesi tauheed se bachaye or malyki tuaheed pr amal karne ki taufeeq ata farmaye
15:50 Eng. Mirza jehlmi, sahil adeem youtube club's wale is tarah ke log ulama se badzan karte rehte hai aaye din kuch na kuch topic par ulama ko nishana banat ehai unpar tanqeed karte hai natizatan inke followers apne aap ko mujhtahid e mutlaq samajh beth te hai ulama ki toheen karte rehte hai yaha ki apne aap ko Muslim's bakiyo ko mushrik o bid'ati kehte hai.
Allama syyedi shaikhul islam professor tahirul Quadri .
Mujaddide rawa Sadi tahirul Quadri.....
Allah tum sabko unki marefat ATA farmaaye.......(aameen)
Tahir ul Qadiri na tajdeed ka kon sa kam kiya hay.
If we call him Tahirul Padri or fake dream teller that would be more appropriate.
وہ منہاج القرآن والوں کے مجدد ہونگے عالم اسلام کے نہیں اور بھی لوگ ہیں دنیا میں جنہوں نے کئی مضامین میں اُن سے بڑھ کر کام کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس علم بہت ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اللّٰہ نے اُن سے بہتر یا اُن جتنا علم اور کسی کو نہیں دیا۔ اللّٰہ کے دین کا کام ہے اللّٰہ سب نیک علماء سے کام لیتا ہے۔ جنہوں نے ڈاکٹر صاحب کے علاوہ اور کسی کو سنا نہیں پڑھا نہیں صرف اُن کے لئے ڈاکٹر صاحب مجدد ہیں اہلِ علم کے لیے نہیں۔
Why every 100 years, why not 50 or 75,
10:28
Declare
Zakir Nayak 😂😂😂😂 Mujaddid
Astagfirullah...
Allah bad mazhab walon se her momin ko bachaye
Who is mujaddid of current century? .... where this question is answered in the whole video?
Please don't cheat people...never daudge by writing an attrective title...
Sir me to apko or Javed Ahmed Ghamidi sahb ko mujadid smjhta hun jo rwayat k mutaliq itna kuchh btaya
Same!
@@Hasan...same ghamidi sir ka hi name dhoondh raha tha afsos inho nay name nahi lia😢
مفتی صاحب
انتہائی ادب کے ساتھ آپ سے گزارش ہے کہ آپکا پگڑی کا انداز سکھوں سے بہت مشابہ ے برائے مہربانی اسے تبدیل فرمائیے ۔
Koi nahi
Molana ilyas Qadri sahib ka Naam q nahi Liya jinhon nay sunnaton ko amli Tor par nafiz Kiya, alhamdulillah
Unhone shirk o bid'at ki tajdeed ki h
Engineer ali beh is dor ka mujaddid hau
मतलब है कि अब अहमद रज़ा खां के अलावा भी कई मुजददिद हैं,
مجدد رواں صدی طاہر القادری
وہ منہاج القرآن والوں کے مجدد ہونگے عالم اسلام کے نہیں اور بھی لوگ ہیں دنیا میں جنہوں نے کئی مضامین میں اُن سے بڑھ کر کام کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس علم بہت ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اللّٰہ نے اُن سے بہتر یا اُن جتنا علم اور کسی کو نہیں دیا۔ اللّٰہ کے دین کا کام ہے اللّٰہ سب نیک علماء سے کام لیتا ہے۔ جنہوں نے ڈاکٹر صاحب کے علاوہ اور کسی کو سنا نہیں پڑھا نہیں صرف اُن کے لئے ڈاکٹر صاحب مجدد ہیں اہلِ علم کے لیے نہیں۔
Javed Ahmed Ghamdi ❤️❤️
Aaj ka mujaddid hai javaid aehmad ghamdi sahab hai
Maulana ishaq was a reformer
😂
Mansabe NUBuwat baaki he😁
Allah bachaye ...
@@EnguneerMirzafanHunter Ye sabit kr k maulana ne kaha ho k mansab e nabuwat baqi hai?
Mirza jehlmi cleaning the way to elhad because he always criticise ulama karam, you can listen any of his videos
سب جلنے والوں کے گل ہو گئے چراغ
احمد رضا کی شمع فروزاں ھیں اج بھی
احمد رضاء شرک وبدعات کا سب سے بڈا پہلوان ہے بیشک شیعہ اور بریلوی کو شرک وبدعات میں۔ انکا ثانی نہیں ہو
دوسرا مصرع بے وزن ہے
اپ نے حضرت مولانا وحید الدین خان کا نام نہیں لیا جن کا تعلق ہندوستان سے ہے حضرت مولانا نے عصری اسلوب میں اسلام کا تعارف کرایا ہے اپ نے سائس کو اسلام کے علم کلام کے طور پہ استعمال کیا ہے ۔یہ اپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے ۔
KOEE BIDA'ATI mujaddid nahin banega..
REAL MUADDID '''''''''' ENG MD ALI MIRZA
مجھے تو محسوس ھوتاہھے کہ أپ سب لوگ ھی مجدد ھیں۔ جب ھی ٹھیک ٹھیک انداذے لگا رھے ھیں۔
حیرت ہے سید مودودی رح کو بالکل نظر انداز کر دیا 100 سے زیادہ کتابوں کے مصنف ہر موضوع پر تہذیب مغرب کو منہ توڑ جوابات ایک دنیا ان کے کار تجدید کی معترف ہے ختم نبوت کے دفاع میں پھانسی کے پھندے تک پہنچے اسلامی دستور کے لیے عملی جدوجہد کی۔ لیکن شاید دیوبندی چھاپ کی وجہ سے آپ کی زبان پر ان کا نام نہیں آرہا ہے
Aaj kal to Mirza Ali bhai sahi din par chal rahe hai or unki wajai se pata nai kitne shirk se bachai hai
افسوس ہے! سب علماء کا نام لیا مگر مفتی عبد القوی صاحب کا نام لینا بھول گئے۔۔۔😡
Kon sa mufti? Pakistan wala ?
❤Sarkar gohar Shahi imam hai❤
😂😂😂
Gumrahi ka imam
Munafiq molvi ny 12th, 13th centuries k kesi mujadid ka name ni bta sakay jo deoband sy hn, kuen k jis ka name bi lain gy udhr sy hi pakray jain gy
اھل سنت والجمعت کے اعتقادات سن کر. انکی بے چارگی اور جہالت پر افسوس ھوتا ھے.. کبھی شہباز شریف کو اسلامی خلیفہ ثابت کرتے ہیں. کیونکہ والجماعت میں خلیفہ نہ بنانا گناہ ھے.. کبھی شہباز کو اولاامر (بحوال قرآن) بتاتے ہیں.. اب نیا نمونہ 50اسلامی علوم کیلئے 50عالم تجدید دین. اچھا لطیفہ ھے.. ان میں سائنسداں عالم کوئی نہیں. ایٹم بم. پروٹون بم. مالیکیول.. خلا میں جانا. چاند پر. مریخ پر. اس سے بھی آگے.. حلال یا حرام... جس نے بھی باب علم کو چھوڑا.. وہ خود بھی اندھیرے میں دوسروں کو بھی اندھیرے میں ڈوبو گیا..
دل بڑا کریں اور نشانیاں چیک کریں تو پتہ چلتا ھے کہ آج سے تقریباً 73سال پہلے ایک شخص پیدا ہوا جو سن ھجری کے حساب سے 1372ھ بنتا ھے اسی صدی کے آخر میں اس نے ایک تحریک کا آغاز کیا اور اس کا الھامی نام تجویز کیا گیا جس کی مخالفت بیگانوں کے ساتھ ساتھ اپنوں نے بھی خوب کی اس کا پروان چڑھنا اور پوری دنیا میں اس کے ادارے قائم ھونا تائید ایزدی کے بغیر ناممکن تھا ملاؤں کی بھرپور مخالفت کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی ایجنسیوں تک نے اپنے حربوں سے تحریک کو کچلنے کی ناکام کوششیں کیں مگر اللہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل سے آج وہ تحریک پوری دنیا میں روشن ستارے کی طرح چمک دمک رہی ہے اور بانی تحریک کی قلم سے تجدید دین کے لیے ایک ھزار سے زیادہ کتب کاعلمی تحفہ آمت کے اگلے ھزار سال تک کے لیے کفایت کرے گا انشاء اللہ العزیز۔اس تحریک کا نام تحریک منہاج القرآن ھے اور بانی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ھیں۔بلاشبہ اتنا کام فقط مجدد ھی ھوسکتا ھے اور ھے اسی لیے یہ نعرہ حق اور سچ ہے مجدد رواں صدی
طاہر القادری
ڈاکٹرطاہرالقادری اس صدی کامجدد ہے
اب صدی کا سر تو نہیں ہے-
Naqalmar Majadad nahen hoty.
فاسق کے بارے میں جو احکام ہیں۔ اب کتنے ہی فاسق بزعم خود مجدد واہ واہ کیا بات ہے۔فسق ۔۔۔۔۔
اج کل تمجھاری طرح صلح کلیت کا فتنہ سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اللّٰہ تعالی اس فتنہ سے تمام سنیوں کو بچائے.
Aajkal qabarparasto ka fitna bhi bahot fail raha hai
بڑی عجیب بات ہے جو شخصیت سورج کی طرح دنیا میں اس وقت چمک رہی ہے وہ آپ کو نظر ہی نہیں آ رہی ایک ہزار سے زائد کتابیں لکھ دیں آٹھ ہزار سے زائد موضوعات پر علمی تحقیقاتی خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب جن کی شخصیت پر ان کی زندگی میں لوگ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں یہ ہیں مجدد اس صدی کے۔آپنی آنکھوں اور دل سے بغض اور حسد کی پٹی ہٹا کر دیکھو تمہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پوری دنیا پر سورج کی طرح چمکتے ہوئے نظر آئیں گے
dear yea tahir qadri vo hi shukhs hai joo 25bdec k din Canada k ik ⛪ main guest k taor per gaiyaa aor us 🤶 k padri ki kufria dua main shrik hovaa aor us per amen kehtaa rahaa hai aisai munfiqbshuks ko koi ehmaq hi islami aalim samjh saktaa hai yea ik haqiqt hai jb k quran aor auhadis mubark main jabjaa eassaiyoun yahood and hunood koo musalman kaa dushman aor kafir hi kahaa hai jb tahir aor hamdi jaisai baivqoof un koo apnaa friend hi ghurdantai aai hai apni tehrir main
روایت کا متن قطعی واضح ھے مکمل جملہ صیغہ واحد کا مفھوم دے رھا ھے
"مَن" سے جمع کے صیغہ کا رخ چند علماء نے دیدہ دانستہ اپنے محنتانہ کے حق میں بطور اجرت ریاء کاری کے لیئے موڑ لیا ھے۔۔۔!
اس پر آپ نے صیغہ واحد کے علماء کا نقطہ نظر، نظر انداز کر کے صرف صیغہ جمع کے علماء کی مبینہ طرفداری کر کے اس روایت کو مزید مشکوک کر دیا ھے۔
آسمانی کتب شاھد ھیں کہ دین اسلام کی تجدید اللہ تبارک وتعالی نے اپنے انبیاء والمرسلین کی وساطت سے کی۔ علماء، دین اللہ میں کسی تجدید وترمیم کے مجاز نہیں۔
حضرت عیسی اور حضرت محمد صلی اللہ علیھما وسلم کے درمیان جو چھ سو سال کا وقفہ گزرا ھے اس میں اللہ کے قرآن نے کسی مجدد (واحد/جمع) کا کوئی ذکر کیا ھے؟
مزید برآں ایک صدی کی مدت میں ایک مجدد کے حیرت انگیز لفظ نے اس روایت کو ازخود کمزور کر دیا ھے۔
سچی حدیث اپنی صداقت کی خود گواھی دیتی ھے چونکہ اس روایت میں عیب ھیں اس لیئے درست نہیں۔۔۔!
Jouht Bolney walay per Allah ki lanat hoti ha
i think javed ahmed ahmed ghmadi is a mujadid of this era
Lahol padhta hun tum ne aik munkrine hadis ko mojadid samjh liya
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
محترم ! آپ نے جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا نام نہیں لیا، کیا انکےعلمی کارنامے آپکے پیش نظر نہیں ہیں؟ مجھے افسوس ہے۔
یا تو پھر آپ موجود علماء میں سے کسی کا نام نہ لیتے۔
جناب عالی
آپ غامدی کو نہیں جانتے۔
اس نے اپنی کتاب میزان
کے ابتدا میں لکھا ہے کہ
اللہ دین صرف قرآن اور چند اجماعی اعمال کا نام ہے
باقی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام احادیث اور آپ کا اسوہ حسنہ دین اسلام سے خارج ہے۔
Deobandi mujdid nahi hotay .agar kòì tarikh ma hu ha to dakho
جاوید احمد غامدی
😂😂
Har firqa walon ka apna apna mujadid hai
15 cror pakistan mein suni hanfi barelvi hain
Unke nazdeek sari umat e muslima kafir hai
Ye Ahmad Raza khan sahib ki book mein likha hai
Barelbion ka apna mujadid ho ga
Wahab 90% nasbi hain inka bhi apna mujadid ho ga
Shia ki baat hi aur hai
Nasir albani sahib ko
Barelvi log nahi mante
Sirf wahabi mante hain
आज का मुजद्दिद इंजीनियर मुहम्मद अली मिर्जा साहब है जिसने लोगों को फिर्का से निकालकर ,,मुसलमान,नाम दििया और हर बात हवाले से करता है
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کا آج کے دور میں مدِّ مقابل نہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ نے بھی بڑا کام کیا ھے اور مفتی منیر احمد اخون بھی بہت قابل ھیں۔
لیکن
گمراھی پھیلانے میں بھی کوئی مجدد ھوتے ھیں کیا۔ ایسا نظر آرھا ھے آج کے دور میں
گمراہی پہلانے میں شیعہ اور بریلوی کا ہر مجاور شرک و بدعات کے مجددہیں
علمی بھائی اس صدی کے مجدد ہیں