ذکرکیا ھے؟

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 52

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly หลายเดือนก่อน

    بلکل بھت ھی صحیح سمجھانے کا طریقہ

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 7 วันที่ผ่านมา

    جیسے ھم نصیحت کو یاد رکھتے ہیں۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +3

    29/45: (اُتْلُ مَا اُوحِىَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ) جو وحی الکتاب میں سے تمھاری طرف کی گئی ھے اسکے پیچھے چلو، اگے مت چلو (وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ) اور وحی کے پیچھے پیچھے چلنے کو قائم کرو (اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) یقینا وحی کے پیچھے چلنا تمہیں (الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) سے روکتا / باز رکھتا ھے (وَلَذِكْرُ اللّٰهِ اَكْبَرُ) اور قرانی اصولوں کو عملا یاد رکھنا اکبر ھے (وَاللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ) اور باری تعالٰی جانتے ہیں جو تم کرتے ھو۔

  • @AyubKhan-dd4ly
    @AyubKhan-dd4ly 5 หลายเดือนก่อน

    بیشک۔۔ ذکر۔۔ الله تعالیٰ کی ہدایات کو یاد رکھنا۔۔ تذکرہ،، اس کا ابلاغ کرنا۔۔ 😴😴😴۔

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 หลายเดือนก่อน

      سورہ مزمل میں واضع لکھا ہے کہ اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ آیت نمبر ۸
      . اور اپنے رب کا نام ذکر کرو اور سب سے الگ ہو کر اُسی کے بنے رہو۔

  • @Life.meezan.you.official
    @Life.meezan.you.official 7 หลายเดือนก่อน

    0:44 sallamun alaika,pegham haq per ap k 2 lecture dkhy hain, or buhatttttt kch sekhny ko mila .

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 7 วันที่ผ่านมา

    یاد رکھنے کا مطلب کہ جب بھی کوی کام کرنے لگو تو اللہ کو یاد رکھنا تاکہ وہ عمل اللہ کی ہداہت کے مطابق ھو کہیں اللہ کو بھول کر کوئ زیادتی نہ کر بیٹھو۔

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 ปีที่แล้ว +1

    Allah ki naimaton ko khush ho k istemaal krna hi shukr ada krna he

  • @pakistanbeauty8203
    @pakistanbeauty8203 ปีที่แล้ว

    Bohat gharaye ki zaroorat ha

  • @aseekeroftruth7393
    @aseekeroftruth7393 ปีที่แล้ว

    ذِکر اور صلواۃ کا تعلق اہم ہے اِس پر بھی ڈیٹیل سے بیان کیجئے گا
    ابو احمد

  • @danishquraishi5715
    @danishquraishi5715 ปีที่แล้ว

    Dr. U right

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 ปีที่แล้ว +1

    Zbrdast sir jazakallah❤

  • @CHASH80
    @CHASH80 9 หลายเดือนก่อน

    Sir, This is ayat No 2:152(Bakara, 152) فَاذْكُرُونٖى اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لٖى وَلَا تَكْفُرُونِ

  • @ZulfiqarAli-tp6bo
    @ZulfiqarAli-tp6bo 7 หลายเดือนก่อน

    Slam 4/24KIA k mutalk ait hay

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 2 หลายเดือนก่อน

  • @ashrafmiha3002
    @ashrafmiha3002 ปีที่แล้ว

    Dr.iqbal sahab we love you ..aise hi videos banate Rahein

  • @nisarpatel1572
    @nisarpatel1572 11 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum, brother can you make us understand surah 2: 196

  • @Life.meezan.you.official
    @Life.meezan.you.official 7 หลายเดือนก่อน

    Aik tarteeb say dkhy gi apki sab videos abhi yahi samny i or dkhi b qk mai yahan jo rawati zikr krta dkhti hy or khud b kai sal krti rhi hu .

  • @bazoukakhan4782
    @bazoukakhan4782 ปีที่แล้ว

    Brilliant !

  • @qsdriasfand3651
    @qsdriasfand3651 ปีที่แล้ว

    Beautiful

  • @qurbe_qiyamah
    @qurbe_qiyamah ปีที่แล้ว

    Assalamu alaikum
    Mujhe apse quraan seekhna h word to word . Please . Kya ap sikha sakte hain ?

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    دو طرفہ تعلقات کس سے بحال کرنے پیں؟

    • @aqilhms
      @aqilhms ปีที่แล้ว

      Salat meaning what I understand is to " FOLLOW CLOSELY ", follow closely to the Quran, you are establishing " two-way communication " to Allah s.w.t.

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 หลายเดือนก่อน

      @@aqilhms سورہ مزمل میں واضع لکھا ہے کہ اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ آیت نمبر ۸
      . اور اپنے رب کا نام ذکر کرو اور سب سے الگ ہو کر اُسی کے بنے رہو۔

  • @ashrafmiha3002
    @ashrafmiha3002 ปีที่แล้ว +1

    بس سورہ العنکبوت آیت 45 کی تشریح تھوڑی کمزور یا ویسا نہیں کیا لگا باقی excellent

  • @toobakishwar8409
    @toobakishwar8409 ปีที่แล้ว

    پلیز آیات کا ترجمہ بھی لکھ دیا کریں شکریہ کیا عام مسلمان گرامر عربی جانتا ہے

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    21/50: (وَهٰذَا ذِكْرٌ مُبَارَكٌ اَنْزَلْنَاهُ اَفَاَنْتُمْ لَهُ مُنْكِرُونَ؟) - القران ایک نازل کردہ مبارک "ذکر" ھے۔ القران کے اصولوں کو عملی طور پر یاد رکھنے کو ذکر کہتے ہیں۔ 21/24: (۔۔۔ هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَعِىَ وَذِكْرُ مَنْ قَبْلٖى بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُمْ مُعْرِضُونَ) یہ القران رسول کریم کا اور جو اپکے ساتھ ہیں ان سب کا ذکر فقط القران ھے، جو الحق ھے۔ نوٹ: غیر نازل غیر مبارک کتابیں باطل "ذکر" ھے۔

  • @rjpindimaapkaofficeasif4463
    @rjpindimaapkaofficeasif4463 ปีที่แล้ว

    Tasbeeh ka Mani b samjain plese

  • @deebaparveen6010
    @deebaparveen6010 3 หลายเดือนก่อน

    Jab main koi Qadam uthao to Allah swt ko yad karun what is his order here

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 หลายเดือนก่อน

      سورہ مزمل میں واضع لکھا ہے کہ اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ آیت نمبر ۸
      . اور اپنے رب کا نام ذکر کرو اور سب سے الگ ہو کر اُسی کے بنے رہو۔

  • @mkkhan6860
    @mkkhan6860 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محترم ڈاکٹر اقبال صاحب ۔۔۔ میں آپ کے لیکچرر کافی عرصے سے سن رھا ھوں لیکن آپ سے کچھ سوالات کے لئے آپ سے براہِ راست رھنمائی کے لئے کوئی واٹس ایپ نمبر ھو تو عنایت فرمائیں ۔۔
    تاکہ آپ کے لیکچر سے ھٹ کر بھی آپ سے رھمنائی حاصل کی جاسکے ۔۔۔
    شکریہ ۔۔

    • @learntounlearnwithdriqbal9812
      @learntounlearnwithdriqbal9812  ปีที่แล้ว

      You can contact him on his FB page facebook.com/profile.php?id=100063839661286&mibextid=LQQJ4d

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 หลายเดือนก่อน

      @@learntounlearnwithdriqbal9812
      سورہ مزمل میں واضع لکھا ہے کہ اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ آیت نمبر ۸
      . اور اپنے رب کا نام ذکر کرو اور سب سے الگ ہو کر اُسی کے بنے رہو۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 11 หลายเดือนก่อน +1

    21/24: (اَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهٖ اٰلِهَةً قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَعِىَ = یہ قران یاد دھانی ھے جو میرے ساتھ ہیں (وَذِكْرُ مَنْ قَبْلٖى) اور یہی قرآن یاد دھانی ھے جو مجھ سے قبل تھے (بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُمْ مُعْرِضُونَ۔) ۔۔۔۔
    21/10: (لَقَدْ اَنْزَلْنَا اِلَيْكُمْ كِتَابًا) یقینا ھم نے تمھاری طرف ایک کتاب نازل کی (فٖيهِ ذِكْرُكُمْ) اس ایک کتاب میں تمھاری ہی یاد دھانی ھے (اَفَلَا تَعْقِلُونَ.) کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 ปีที่แล้ว

    5 meeter ki pagdhi bandhne wale aalimon pe roiye.

  • @jawadshuaib
    @jawadshuaib ปีที่แล้ว

    The first verse mentioned is from 2:152

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +2

    91/2: (وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰیهَا) جس طرح چاند سورج کے پیچھے پیچھے چلتا ھے، اگے نہیں چلتا اس "عمل" کو قرآن "اُتْلُ" کہتا ھے۔ اب ھم تفصیل تعالٰی کی روشنی میں اس ایت کو سمجھتے ہیں: (اُتْلُ مَا اُوحِىَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ) جو تمھاری طرف الکتاب میں سے "وحی" کیا گیا ھے اسکے پیچھے چلو مجموعہ قوانین کو "الکتاب" کہتے ہیں اور الکتاب کو اپنی نفس پر نافذ یا قائم کرنے اور الکتاب کے پیچھے پیچھے چلنے کے "عمل" کو (وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ) کہتے ہیں 31-75/30 (اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) یقینا مجموعہ قوانین کے پیچھے چلنے کا "عمل" انسان کو (الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) do and don't سے روکتا ھے (وَلَذِكْرُ اللّٰهِ اَكْبَرُ) قوانین تعالٰی کو "عملا یاد" رکھنا اکبر ھے (وَاللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ۔) اور باری تعالٰی جانتے ہیں جو عمل تم کرتے ھو۔ ڈاکٹر صاحب رہنمائی فرمائیں۔

  • @ma3ts
    @ma3ts ปีที่แล้ว

    Maybe in one of your discussions you can explain about( Mary and her book )as mentioned in Quran
    Jesus was not Mary’s son ?

  • @pakistanbeauty8203
    @pakistanbeauty8203 ปีที่แล้ว

    Molvi jo keh raha ha,,,ap na dosray andaaz bataya,,lekin kaha wohi jo molvi kehta ha

  • @ishtiaqgardezi8214
    @ishtiaqgardezi8214 ปีที่แล้ว +1

    قلم کا زکر کریں۔ آم کا زکر کریں۔ وہی کریں گے جو واقف ہیی قلم اور آم سے۔
    ضروری ہے کہ گھتی کھلے اللہ کیا ہے۔؟
    پھر زکر کرو جس طرح اپنے اجداد کا ۔ اجداد کو جانا دیکھا سمجھا ۔ اللہ کو کیسے

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    Those who adopt the Divine Laws only after careful consideration are called (اُولُوا الْاَلْبَابِ)
    (لِّيَدَّبَّرُوْٓا اٰيٰتِهٖ) تاکہ وہ اس مبارک کتاب کی آیات پر غور کریں۔ نوٹ: تدبر آیات سے باھر نہیں ھے آیات میں ھے۔ باری تعالٰی نے عقل سب کو الگ الگ عطا فرمائی ھے، اور جوابدہی بھی سب کی الگ الگ ھے، کیا ھر ایک کو اپنا اپنا "تدبر" کرنے کا حکم دیا گیا ھے یا ایک انسان کے تدبر کو فالو کرنے کا حکم دیا گیا ھے؟ اگر اس انسان کا تدبر غلط ھوا تو تمام followers یوم الحساب کہیں گے کاش ھم نے اندھی تقلید کے بجائے عقل کا استعمال کیا ھوتا، رہنمائی فرمائیں۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    21/10: (لَقَدْ اَنْزَلْنَا اِلَيْكُمْ كِتَابًا فٖيهِ ذِكْرُكُمْ اَفَلَا تَعْقِلُونَ.) ڈاکٹر صاحب: اپ تو عربی کے استاد ہیں - کیا (فٖيهِ) کا ترجمہ تمھارے لئے ھوتا ھے - یا - "اس میں" ھونا چاہیے، رہنمائی فرمائیں۔ غلط ترجموں کی وجہ سے پیغام تعالٰی بدل جاتا ھے۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب کی بات کو اگے بڑھاتے ھوئے: تم میرے اصولوں کو "عملا" یاد رکھنا / تعالٰی کے اصولوں کے عین مطابق عمل کرنے کو (فَاذْكُرُونٖى) کہتے ہیں۔

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 หลายเดือนก่อน

      سورہ مزمل میں واضع لکھا ہے کہ اللہ کے نام کا ذکر کرو۔ آیت نمبر ۸
      . اور اپنے رب کا نام ذکر کرو اور سب سے الگ ہو کر اُسی کے بنے رہو۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    کاتب اس ایت کو اس طرح سمجھتا ھے، قران میں یہ لفظ (ذِّكْرِ) بمقابلہ (نَسْیٌٔ) آیا ھے۔ (وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ) اور یقینا ھم نے اس القران کو یاد دھانی کیلئے آسان کر دیا (فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ) کیا ھے کوئی اس قرآن کی آسانی یاد رکھنے والا؟ ڈاکٹر صاحب قران کی آسانی کیلئے رہنمائی فرمائیں کہ: کس طرح قران آسان فرمایا ھے۔ یہ ھے اصل کام کرنے کا۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    محترم "فٖيهِ ذِكْرُكُمْ" فرمایا ھے، (فٖيهِ) کے معنے: اس کتاب میں اور (ذِكْرُكُمْ) فرمایا ھے اگر باری تعالٰی کو "تمھارے لئے" کہنا ھوتا تو "ذکر لکم" فرماتے، آپ "کم" اور "لکم" میں فرق نہیں کر رھے، اس وجہ سے آپ ترجمہ غلط کر رھے ہیں، کاتب اپ سے دوبارہ غور کرنے کی درخواست کر رھا ھے۔ ذرا سی لاپروائی کی وجہ سے پیغام تعالٰی بدل جاتا ھے۔ جس کے نتائج خطرناک ہیں۔

  • @amjadiqbalqureshi7215
    @amjadiqbalqureshi7215 ปีที่แล้ว

    مریم بی بی انکل مت بولیں ڈاکٹر صاحب کا لفظ استعمال کریں

  • @pakistanbeauty8203
    @pakistanbeauty8203 ปีที่แล้ว

    Ghalat ha iqbal sahib

  • @darkxumer7123
    @darkxumer7123 ปีที่แล้ว

    Assalamu alekum how can i contact dr iqbal sahab

  • @jamilahmedkhan2278
    @jamilahmedkhan2278 ปีที่แล้ว

    Qurbani kiya hay, dr sahib is ki tafseel biyan kar dain

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 ปีที่แล้ว +1

    کاتب 29/45 کو اس طرح سمجھتا ھے:
    91/2: (وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰیهَا) جس طرح چاند سورج کے پیچھے پیچھے چلتا ھے، اگے نہیں چلتا اس "عمل" کو قرآن "اُتْلُ" کہتا ھے۔ اب ھم تفصیل تعالٰی کی روشنی میں اس ایت کو سمجھتے ہیں: (اُتْلُ مَا اُوحِىَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ) جو تمھاری طرف الکتاب میں سے "وحی" کیا گیا ھے اسکے پیچھے چلو مجموعہ قوانین کو "الکتاب" کہتے ہیں اور الکتاب کو اپنی نفس پر نافذ یا قائم کرنے اور الکتاب کے پیچھے پیچھے چلنے کے "عمل" کو (وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ) کہتے ہیں 31-75/30 (اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) یقینا مجموعہ قوانین کے پیچھے چلنے کا "عمل" انسان کو (الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ) do and don't سے روکتا ھے (وَلَذِكْرُ اللّٰهِ اَكْبَرُ) قوانین تعالٰی کو "عملا یاد" رکھنا اکبر ھے (وَاللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ۔) اور باری تعالٰی جانتے ہیں جو تم بناتے ھو۔ رہنمائی فرمائیں۔