قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.a
is story ka jhoot yeh hai key.mohammed rasool allah 1400 sal pehley aaey, ummat e mohammdi mein aisey azab nahi aatey, or koi ummati aisi karamt kar nahi sakta, or as per record lal shehbaz born in 1177 and died 1274. so 1000 saal to hoey hi nahi or kisi mein taqat nahi hai key maerny key baad insaan ko dobbara zinda kar sakey , yahan tak key allah key nabi key paas bhi aisai mojza nai tha. apney eman ki islaah karo. or in jhooti khanaion se apna emaan bachao
rasool allah kai aanai kai baad Allah ki rehmat hai keh wo qomon ko azaab nahi dai ga..han chota mota ",azaab" aatai rahai gai...bas ab jo azaab hai wo yom qiamat ka azaaab hai..Allah humein us din noor ka raasta dai aur rasool Allah kai saath jannat mein daaakhil karain
Bhai Jan rasool isa alae he assalam murdo ko zinda krdete te jis ka zikar Quran me he tu ap phle Quran phrhe fir kahe k koi Nabi b insan ko zinda nai krskte agr zinda nai krskte tu rasool issa alae assalam kese murda zinda krlete
@@akhterbilal693 Esa Alaihissalam jub kisi insaan par "قُمْ بِاِذْنِ للہ " padhte the jiska mutlub hay ke ALLAH PAAK ke Hukam se zinda ho jaa to wo insaan ya koi bhi makhlooq zinda ho jati thi wo khud taqat nahi rakhte the ye ikhtiyar sirf or sirf ALLAH PAAK ki zaat ke paas hay Zindagi or Mot ka apne Imaan or ilm ki drustagi kijiye JAZAKALLAH
Is video me shirk ki konsi baat he? Shaid apko or kuch comments karne wale wahabi dark ideology ko Aulia Allah or karamat ka kuch nahi pata, Allah apko jahalat se mehfuz rakhe ameen.
@@what.happend.to.my.handle apko pata he wahabi ka matlab kiya hota he. Wahabi ka matlab (Allah ka dost) hota he or ap unse bachne ki Dua karrhe he. Ap logo ko qabar ki Matti hi aqal de sakti he.
@@MrNoONe620 janab bukhari shareef ki hadees hai kay nabi pak nay farmaya kay mjhy apni ummat mein shirk ka khauf nahi hai tou ap nabi pak say agay q nikaltay ho dosrun ko mushrik kehnay aur shirk ka kehnay kay thekaydar q bantay ho jo nabi pak nay keh diya woh he hoga koi mushrik nahi koi shirk nahi kar sakta
astagfer allah Allah k Siwa koi kuch nahi ker sakta ye man gharat story mat sunao Bhai aj k dour Mai jub loog Quran oor ahdees ko jante hai ye shirk k Siwa kuch nahi Allah humsubko sedhay raste per chalai ameen
@@sainbhutto385 oh bhai yeh man gharat kahani h or shirk h... tum log ALLAH k waliyo sy yeh jhot ki stories jor k un ki toheen krty ho. Bat wo ki kro jis ko dimagh bhi accept kary... Zindgi moot srf ALLAH k pas h.. yeh dubara zinda krny wala drama srf batein hen...
@@sainbhutto385 or 1200 k bd to hazrat lal shahbaz ki death hoi h phr is ko hazaar saal kesy ho gaye... Ummat e Muhammad py aisa azaab ni a sakta qayamat tak... Dubara zinda krny ka ikhtiyar Hamary NABI SAWW k pas bhi ni tha... ab bina saboot k jahilo wali bat na krna
Esy hi log Muslim nhi howy islam talwar sy nhi walioyo k waliyat sy pahla hai wali ka matlb Allah ka dost hai or Allah sy jo dosti kar la wo Allah k hukam sy kuch bi kar skta hai par Allah k hukam sy agar kabi waqat mily to wali Allah ki karamat parhna inshallah boht kuch sakhny or iman taza ho jaye ga islam boht wasi hai bhai ......
First of all what’s the name of scientist which authenticated peoples claim secondly I watched the whole video you didn’t show inside of any room which can prove ground is up and roof is down. Hope you will share
@@shadabshaikh92264 true Muslims don’t think like this, for such claims just show the evidence this reporter lied through video title that he’s going to show the proof in which scientists observed and they’re convinced that this area is upside down, we need just reference. Otherwise it’s just a hoax just like Hindus did for their deities.
یااللہ کریم ہم سب کو اپنے والدین سمیت حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ. یااللہ کریم ہم سب کو حرم پاک میں جلدی بلا لے۔۔۔یااللہ مجھے حرم مدینہ میں مدفن نصیب فرما دے۔۔۔ آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ.
@@qureshipanjtani8196 os keley wo kia boltay kum beznillah uth Allah k hukum say matlab har kam Allah k hukum say bota hay Allah k hukum k bagher kuch b nahi hota hay
Mohsin bhai mai apky ibtedayi ayyam se apka nazir hun, ap ky liye aik mukhlisana mashwara hai k barah e karam in laghwiyat mai na paren ap ka daira e kaar, taraqqiyati khabren or awaam k masail bohat acha hai us pe hi kaam kar k khud ko mazid behtar kren ye bad aqida baten gumrahi ka saman hain or kuch nahi.
According to THE HOLY QURAN Surah Ayat No 6 اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤo So nothing is acceptable without any proof, where, when and which scientist or science proved that this town is upside down? As I have searched internet didnt get any scientific proof that this town is upside down. So 100% fake story, although respect aside but this story is fake.
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 73 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ ۞ ترجمہ: لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں
@@naderinfotv6502 توں پکا کافر سالے جاہل وہابی جسکو قرآن کے بارے میں ایک لفظ نہیں آتا جو اولیاء دین کے پاؤ کے جوتے کے برابر نہیں جو وہابی جاہل کو کبھی ولایت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں وہ ہمیں سکھانے چلا. توں اگر اولیاء دین سے زیادہ افضل ہوتا تو تجھے ولایت کیوں نہیں مل گئی اولیاء دین کی جگہ کافر کبھی غور کیا جاہل اس بات پہ
@@naderinfotv6502 تمہاری بات کا اس ویڈیو سےاور اولیاء دین سے اور شرک سے کیا تعلق ہے جاہل کافر پہلی بات تم اولیاء دین کے پاؤ کے جوتے کے بھی برابر نہیں جو درجہ اولیاء دین کو خدا نے دیا ولایت دے کر وہ تم جیسے لوگ کبھی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ تم جیسے لوگ ولایت کے لائق ہی نہیں تھے جبھی خدا نے تم جیسے لوگوں کو ولایت نہیں دی اولیاء دین کو دی اور خدا نے اولیاء دین کو ولایت کیلئے چنا جسکا مطلب اولیاء دین خدا کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں جن کو خدا نے ولایت کیلئے چنا اور ولایت وہ انعام ہے جس انعام کو خدا نے اولیاء دین کو دیا اور انہی خدا کے چنے ہوئے لوگوں کا زکر خدا نے سورہ فاتحہ میں کیا یہ کیہ کرکے صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا(1) ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی(2) (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)۔ یہ بات سورہ فاتحہ کی آخری آیات میں ہیں غور سے پڑھوں تم قرآن اگر قرآن کبھی تم نے غور سے پڑھا ہوں تو جاہل اس آیت میں جن لوگوں پر انعام فرمانے کی بات کی وہ انبیاء, پیغمبر, اولیاء دین, صحابہ, رسول اللہ کی بیویاں, شہداء ہیں (1) یہ صراط مستقیم کی وضاحت ہے کہ یہ سیدھا راستہ وہ ہے جس پر وہ لوگ چلے، جن پر تیرا انعام ہوا، یہ منعم علیہ گروہ ہے انبیا شہدا صدیقین اور صالحین کا۔ جیسا کہ سورۂ نساء میں ہے: «وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا» (النساء: 69) ”اور جو اللہ اور اس کے رسول (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کرتے ہیں، وہ قیامت کے روز ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا، یعنی انبیا، صدیقین، شہدا، اور صالحین، اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے۔“ اس آیت میں یہ بھی وضاحت کردی گئی ہے کہ انعام یافتہ لوگوں کا یہ راستہ اطاعت الٰہی اور اطاعت رسول (صلى الله عليه وسلم) ہی کا راستہ ہے، نہ کہ کوئی اور راستہ۔ (2) بعض روایات سے ثابت ہے کہ «مَغْضُوبٌ عَلَيْهِمْ» ”جن پر اللہ کا غضب نازل ہوا“ سے مراد یہودی اور «ضَالِّيْنَ» ”گمراہوں“ سے مراد نصاریٰ (عیسائی) ہیں۔ ابن ابی حاتم کہتے ہیں کہ مفسرین کے درمیان اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ ”لا أَعْلَمُ خِلافًا بَيْنَ الْمُفَسِّرِينَ فِي تَفْسِيرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ : بِالْيَهُود وَ الضَّالِّينَ بالنَّصَارَى“ (فتح القدیر)، اس لئے صراط مستقیم پر چلنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ یہود اور نصاریٰ دونوں کی گمراہیوں سے بچ کر رہیں۔ یہود کی بڑی گمراہی یہ تھی کہ وہ جانتے بوجھتے صحیح راستے پر نہیں چلتے تھے، آیات الٰہی میں تحریف اور حیلہ کرنے سے گریز نہیں کرتے تھے، حضرت عزیر (عليه السلام) کو ”ابن اللہ“ کہتے، اپنے احبار ورھبان کو حرام وحلال کرنے کا مجاز سمجھتے تھے۔ نصاریٰ کی بڑی غلطی یہ تھی کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی شان میں غلو کیا اور انہیں ”ابْنُ اللهِ“ اور ”ثَالِثُ ثَلاثَةٍ“ (اللہ کا بیٹا اور تین خدا میں سے ایک) قرار دیا۔ افسوس ہے کہ امت محمدیہ میں بھی یہ گمراہیاں عام ہیں اور اسی وجہ سے وہ دنیا میں ذلیل و رسوا ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسے ضلالت کے گڑھے سے نکالے، تاکہ ادبار ونکبت کے بڑھتے ہوئے سائے سے وہ محفوظ رہ سکیں۔ سورۂ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے کی نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بڑی تاکید اور فضیلت فرمائی ہے۔ اس لئے امام اور مقتدی ہر ایک کو آمین کہنی چاہیے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) جہری نمازوں میں اونچی آواز سے آمین کہا کرتے تھے اور صحابہ (رضي الله عنهم) بھی، حتیٰ کہ مسجد گونج اٹھتی۔ (ابن ماجہ۔ ابن کثیر)، بنابریں آمین اونچی آواز سے کہنا سنت اور صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کا معمول بہ ہے۔ آمین کے معنی مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ ”كَذَلِكَ فَلْيَكُنْ“ (اسی طرح ہو)، ”لا تُخَيِّبْ رَجَاءَنا“ (ہمیں نامراد نہ کرنا)، ”اللَّهُمَّ! اسْتَجِبْ لَنَا“ (اے اللہ ہماری دعا قبول فرمالے)۔
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞ ☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یارحمة للعالمین !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین !! ☜ مومنوں پڑھتے رہو درود و سلام !!
اتنی لمبی ویڈیو دیکھی مگر کہیں زرا سی بھی نشانی نظر نہیں آتی کہ یہ قلعہ الٹایا گیا ہے۔ آپ نے بھی دور دور سے دکھایا ہے۔ مگر مجھے قریب سے دیکھنا تھا۔ کوئی دروازا، کوئی کھڑکی، کوئی چھت کا نشان، کوئی ستون کچھ بھی تو نہیں دکھایا آپ نے۔
اچھی بات کہی جناب البتہ قرآن مجید میں ایک قوم کا ذکر ہے کہ آس قوم کے اعمال اتنے گندے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ اس بستی کا وہ حصہ اٹھا کر آسمان تک آٹھا کر اسے نیچے الٹے منہ پھینک دو۔
بہت لمبی مار دی ہے۔۔ اگر لوگوں کو یہ بات نہیں پتہ تھی تو رہنے ہی دیتے اور نہ ہی بتاتے۔ کیونکہ یہ کام مافوق الفطرت ہے اور ایسا ہونا ناممکن ہے۔ دنیا میں ہزاروں ایسی جگہیں ہیں جہاں پر قلعے یا پرانی عمارتیں دفن ہیں، اسکی وجوہات کئی ہیں۔ اگر ایسا ہونا ممکن ہوتا تو یقینا صحابہ کرام کو شہید کرنے والے کو بھی چوپٹ کر دیا جاتا اور نبی کریم شہید صحابہ کو زندہ کر لیتے۔ کیا یہ شہباز قلندر کی کرامت نبی کریم کے معجزہ سے بڑی ہے؟ جب سیدنا حمزہ کو شہید کر دیا گیا تو انہیں بھی دوبارہ زندہ نبی کریم بھی نہ کر سکے کیونکہ یہ صفت صرف اللہ کی ہے اور اس نے سوائے عیسی علیہ السلام کے کسی بھی دوسرے نبی کو یہ طاقت عطا نہیں فرمائی۔ سیدنا حسین کو کربلا میں شہید کیا گیا لیکن کسی بھی اہل بیت یا صحابی نے نہ تو یزید کے محل کو پلٹ دیا اور نہ ہی انہیں دوبارہ زندہ کر سکے۔ لہزا شیہباز قلندر نبی کریم تو دور کی بات ہے سیدنا حیسن کے پاوں کی خاک کے برابر بھی نہ تھا اور نہ سیدنا زین العابدین کی پاوں کی جوتی کے برابر تھا جو اپنے بھائی کو زندہ نہ کر سکے
ارے بھائی زندہ اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے لیکن کبھی کبار وہ کہلاتا اپنے نیک بندے سے جیسے سورہ بقرہ میں گائے کا گوشت مارنے سے موسیٰ علیہ السلام کی قوم کا آدمی زندہ ہو جاتا ہے ۔وغیرہ وغیرہ
@@ZafarIqbal-jl8yq bhai aap kam se kam Quran ko translation se to pet lo. HAZARAT MOUSA A.S ALLAH K NABI THY. AAP KAHAN KE BAAT KAHAN SET KER RAHY HO. SHIRK SE BACHO, KEWN K SHIRK KE MAAFI NAI HAI.
مشرکین مکہ بھی یھی سب کچھ کہتے تھے کہ اللہ تعالیٰ ہی سب کا رب ہے لیکن اللہ نے ان بتوں کو ( جن کی وہ پوجا کیا کرتے تھے ) اپنی کچھ پاورز دے دی ہیں کہ یہ بت اللہ تعالیٰ تک پہنچنے میں درمیان کی ایک سیڑھی ہیں اور یہ بھی ہمارے کام اس طرح بنا سکتے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ ساری کائنات کو چلا رہے ہیں۔ ان سے پہلے قوموں پر بھی اسی طرح کے شرک کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔
Mere bhai in logo ko jab Haq ki BAAT batao to laanat Dena shuru kar dety Hain inko Apne Haal pe chorr do Allah pak khud inse iska hisab Le ga inke pas haql hai or kaan hai sunty b Hain Lekin phir b Quran main hai yeh gunge Hain behry Hain samjhty nahi
Lanat Bar dushman e Haider Beshumar , Lanat Bar Dushman e Zahra S.A Beshumar, Lanat bar bani umiya Beshumar, Lanat bar dushman e Mukhtar Beshumar. Lanat lanat lanat
Haha Isme shirk ki konsi baat he waliuAllah ki karamat Allah ki marzi se hi hoti he, par ye baat baat wahabi dark ideology ko pata nahi hogi, Allah apko jahalat se nikale ameen.
All my respects for Hazrat Laal Shahbaz Qalandar. He must have been a great waliullah without any doubt and his spritual connection with Allah Subhan o Ta'ala must have been an absolute reality. But this story seems to have been twisted later by the people to the level of utter nonsense. I mean bringing a person back to life from his death, bringing body parts together from pieces. What kind of a God-level illustrative illusionism we're talking about here astaghfirullah. I dont even feel like giving this twisted story any 2nd thought.
If I tell you that some people in order to investigate a murder sacrificed a cow and then used a piece of the meat to throw at victim's body so that victim could tell who was his murderer, would you believe it?
اللہ پاک چاہے تو کیا کچھ نہیں کر سکتا لیکن کوئی قرآنی آیت تو کیا کبھی ایسی کوئی حدیٹ بھی نہیں ملی کہ جس میں بتایا گیا ہو کہ اللہ تعالی نے اولیا کو نبیوں کے برابر معجزات عطاء کیے ہوں۔ اور اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ نبی بنی اسرائیل میں آئے لیکن وہاں اولیاء اتنے نہیں ہوں جتنے اس براعظم میں ہیں۔ مختصر یہ کہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارا قبلہ نا پھیرے۔ اور گناہ اکبر یعنی شرک سے محفوظ رکھے آمین
Bhai yeh aise he kahani hai. Jalal sirf sind aur hind k Oliya ko aata hai. Jab Mola Hussain A.S ko Karbala main shaheed kiya ja raha tha us wakt kisi ne jalal main a k kyon nahi phonk mr kr Yazeed ke fauj ko roka. Bewakoof banaya hua hai
Yeh sach hai k har baat pe yaqeen nahi karna chaiye. Aur Hazrat Hussain ki shahadat aise likhi gayi thi kyun k unki qurbani ko tamam umat e muslima k liye qayamat tak ek misaal banna tha...
Aray bewaquf insan Jo sawal Tumne kia hai iska jawab AK nai 100 hai magar may nai Chahta tume jawab dun q ke tum anhko ke andhay to ho Sath me Dil ke bhi andhay ho aur mery jawab ko sunne ke liay tum me akal ka hona bhot zaruri hai Jo ke saad zahir hai tum mei hai nai isliay comment parho aur dafa hojao yah se
I wasn't expecting this story from chaltay phirtay anchor, if he consider himself a journalist and he had to cover this story then he must have followed story covering SOPs of journalism by using the words/phrases "allegedly/ it's said that etc" باقی میرے چند سوالات ہیں اگر کوئی ان سوالات کا جواب دے سکے! 1 سائنس دانوں نے کہ دیا تو سچ ہوگیا؟ 2 سائنسدانوں نے کہا یا نہیں اس کی تصدیق ؟ 3 لازمی ہے یہ شہباز قلندر ہی کی بد دعا کی وجہ سے ہوا ہو؟ 4 یہ نہیں ہوسکتا یہ واقعہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس دنیا میں آنے سے کئی ہزار سال پہلے کا ہو؟ 5 بہت سادہ سا سوال کرنے لگا ہوں، اور جس کا جواب مجھے معلوم ہے نہیں ہوگا لیکن گالیاں دینے والے دیں گے! اگر شہباز قلندر یہ کر سکتے تھے تو ایسا کوئی واقعہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا صحابہ رضی اللہ عنہم کی زندگی سے کیوں نہیں ملتا؟ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے صحابہ ساری عمر جنگ و قتال میں گزار کر گئے تاکہ اس دنیا سے ظلم ختم ہوسکے اور کئی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین شہادت کا جام پی کر چلے، جبکہ لوگوں کے مطابق مبینہ طور پر دھمالی یعنی ناچنے والے لوگ ظلم اس طرح مٹا تے تھے، افسوس اس سوچ پر. اللہ ہدایت دے.
Yaar Haad haï jahalat ki ... Quran or rasol Allah or sahaba ki life read Kar loo Saab Takay is Hindu Kufria Aqaid se bach jao Yeh Saab story's India main Hindu religion main milti Hain bas Jahan Jahan Hindu thy 1947 se pehlay wahan whaan yeh Saab faltoo ki bakwas Muslims main bi Guss GI '''opar se sonay pe sohaga ke Quran parhna Nahi ata Or uloo kaheen ke is jisa kila main tuje Mandi baduddin or Dina city main bi dehka doonga ,,,
یہ پہلی قوموں کی تباہ حالیاں ہین 1ہزار نہین بلکہ کئی ہزار سال پہلے یہ ہوا کیوں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی دعاوں کا اثر ہے کہ اس امت کو ایسے عذابوں سے محفوظ رکھاگیاہے
بھائی جب سے کیمرہ ایجاد ہوا ہے تب سے کسی ولی نے کرامت یہاں مردہ زندہ نہیں کیا کتنے صحابہ شہید ہوئے لیکن کیا آپ صل وسلم نے اللہ کے حکم سے انہیں زندہ کیا تو پھر ولی کیسے زندہ کر سکتا ہے کیا ولی کا مقام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے نعوذ باللہ لوگ ان سب باتوں پر یقین قرآن اور حدیث سے دوری کی وجہ سے کرتے ہیں
السلام علیکم بھائی جان جس چیز کا ہمیں گہرائی سے علم نہ ہو اس پر بحث نہیں کرنی چاہیے بلکہ اسے قرآن و حدیث کی روشنی میں رکھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے اور رہی بات کانے دجال وہ ایک شیطانی عمل ہوگا جو کہ کالے جادو گناہ اور ان گنت شیطانی عملیات ہوگی اگر میں اپنی سوچ کو دیکھتا ہوں تو۔ مجھے تو یہ کیمرے والا موبائل ہی کانا دجال سمجھ آتا ہے۔ کانے دجال کی بھی ایک آنکھ اور ہمارا کمرہ بھی ایک وقت میں ایک کیمرہ ہی استعمال ہوتا ہے۔ یہ پرانے مرے ہوئے کی ویڈیو دکھاتا ہے یعنی ان کو زندہ دکھاتا ہے جب کہ وہ مر چکے ہیں۔ یہ گھر ناچ گانا عام کر رہا ہے بے حیائی پھیلا رہا ہے یہ جہاں ہوتا ہے ہم اس کے پیچھے چلے جاتے ہیں یہ ہماری زندگی کا بہت اہم حصہ بن چکا ہے اسے ہم ہر وقت اپنے اس میں ہم کو اپنا محتاج بنا رکھا ہے صبح ہوتے ہی اس کی آواز سے اٹھتے ہیں ہمیں وقت یہ بتاتا ہے موسم یہ بتاتا ہے یعنی یوں سمجھ گئے ہم موبائل نہیں دیکھ رہے بلکہ یہ موبائل ہمیں دیکھ رہا ہے
@@AliRaza-kq7qc تو بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ولیوں نے مردے زندہ کیے ہیں زندگی اور موت کا اختیار اللہ کے پاس ہیں یا ولیوں کے پاس کتنے صحابہ شہید ہوئے تو کیا آپ صلی علیہ وسلم نے انہیں زندہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام زیادہ ہے یا ولیوں کا اللہ تمام گناہ معاف کرسکتا ہے لیکن شرک نہیں اگر پیری مریدی سے فرصت ملے تو قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنا
زندہ کرنے کا معجزہ اللّٰہ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو عطا کیا تھا ان کے سوا کسی کو نہیں اور وہ بھی اللّٰہ کے حکم سے ہوتے تھے کوئی ولی صحابہ کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا تو انبیاء تک تو ناممکن ہے
Aap ko jo theek lagta hy ,I ts okay 👍 But in my understanding, agar aysa hota to Suhaaba karaam baar baar zinda hotay aur baar baar Rasool e Khuda (pbuh) ki suhbat ikhtiyaar kartay, aur baar baar jaam e shahaadat nosh farmaatay.
Shaheed ko murda na kaho... Wo zinda han rab k hazor.. To janab..Jo mare hi nahi unko dobara zinda q kia jata? Ye men nhi na hi koi or blk rab ne apni kitab mn kaha ha
اگر آج کے زمانے میں کوئی ایسا ولی اللہ ہے تو ان سے درخواست کریں کہ زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے محلات کو بھی زرا سرکا دیں کیونکہ بڑی مہنگائی کی ان تینوں نے اور ملک کو مقروض بھی کیا؟ یہ کہانیاں اب پرانی ہو چکی ہیں اور آج کی نسل ایسی باتوں پر کبھی یقین نہیں کر سکتی۔ دریائے سندھ کتنی دفعہ رخ بدل چکا ہے اور یی ممکن ہے کہ کئی مکانات اسکی زد میں آ چکے ہوں جنہیں یہ الٹی بستی بنا کر پیش کئے جا رہا ہے۔
Scienteeeeeest bhai. Hazar bar aik hi baat ko repeat karney say kuch nahi hota. I wish you had shown which Scientist came to Sindh to research this, when did this research happened....I still think this is all a fable story to prove good wins and evil looses. But I wish you had shown something more concrete than just some Baansri music and aerial drone footage.
قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں
The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.a
Agree sister
Mere Bhai wo baat tu Sahi hy lakin p wali Allah ko nahi mante aghar Nahi mante tu ap 24 number hu canfom
صحیح فرمایا، نہ صرف تلاوت کریں بلکہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور قرآن اور مسند احادیث سے رہنمائی حاصل کریں۔
Sirf telawat nahe tarjoma seko
Btt sunoo
کہانی شریف ہے بھائی ،
ایسی کہانیوں کی دین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اللہ تمام مسلمانوں کو ہدایت نصیب فرمائے ۔۔
Kahani Nahi ye sach hai
tm b kahani ho ek baap ka pata n deen ka drs dty ho ma ko quran de pooch baap kon h
@@Labaikyahussain739 aap ki BAAT mujha samajh nhi ayi.
Aby chal bay
ALLAH aap ko hidayat de
قرآن مجید کو ترجمے ❤️ کے ساتھ خود پڑھو
انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے دلوں کو ہدایت سے بھر دے گا ❤️❤️❤️❤️
قران نھیں کسی پلید جھوٹے کی کتابیں پڑھتے ھیں یہ گمراہ اہلی شرک لوتگ قران سے دشمنی ھے کہتے ھیں خود قران پڑھتے سے ادمی گمراہ ھوجاتا ھے
سورت بقرہ میں دوبارہ زندہ ہونے والے کا بیان موجود ہے۔
@@meernawab5563
وہ صرف اللہ تعالٰی ہی کر سکتا ہے۔۔۔
wh nabi ka mojza tha
اچھا اسی لئے وہ محاورہ ہے۔۔۔۔۔ الٹی نگری چوپٹ راج
آؤ ایمان تازہ کریں 🌺🥀
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💚
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥
اللهم صلي وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
آجکا مسلمان مفاد پرست ہے ان سے وہ غیر مسلم کئی درجے بہتر ہیں
یہ جو بندی ابھی پوسٹ پڑھ رہی ALLAH کرے اسکی ہر دعا قبول ہو آمین 😊😊
جی میں دعا کرتا ہوں کہ اپ سے شادی ہوجائے 😉😂😂😂😂
صرف بندی ہی کیوں بندہ کیوں نہیں
Ameeen
Allah pak kray ap ko 4 cahay atta hoo😽
Acha
بےشک سبحان آللہ الحمداللہ۔ ما شاءاللہ جزاک اللّہ خیرا آللہ اپ کو اپنے حفظِ و امان میں رکھے امین یا رب العالمی
Jhooti kahani hy jnab or kuch nahiii
🌹💗🌺💕🌹🥀
صَلُٓواعَلَی الحَبِیب:-"صَلَٓی الله تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد، صَلَٓی الله تعالی عَلَیهِ وَاٰلِه وَسَلَٓم"🌹💗🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما🌺🌹🌷🌷
Bilkul asa he hai bhai Zabardast video 👍👍 jeyeee hazrat Lal Shahbaz Qalandar 🙏🙏🙏
Jeay
اللہ تعالی سب مسلمانوں کو اولیاء اللہ سے پیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے
is story ka jhoot yeh hai key.mohammed rasool allah 1400 sal pehley aaey, ummat e mohammdi mein aisey azab nahi aatey,
or koi ummati aisi karamt kar nahi sakta,
or as per record lal shehbaz born in 1177 and died 1274. so 1000 saal to hoey hi nahi
or kisi mein taqat nahi hai key maerny key baad insaan ko dobbara zinda kar sakey , yahan tak key allah key nabi key paas bhi aisai mojza nai tha.
apney eman ki islaah karo. or in jhooti khanaion se apna emaan bachao
Bilkul
rasool allah kai aanai kai baad Allah ki rehmat hai keh wo qomon ko azaab nahi dai ga..han chota mota ",azaab" aatai rahai gai...bas ab jo azaab hai wo yom qiamat ka azaaab hai..Allah humein us din noor ka raasta dai aur rasool Allah kai saath jannat mein daaakhil karain
Bhai Jan rasool isa alae he assalam murdo ko zinda krdete te jis ka zikar Quran me he tu ap phle Quran phrhe fir kahe k koi Nabi b insan ko zinda nai krskte agr zinda nai krskte tu rasool issa alae assalam kese murda zinda krlete
@@akhterbilal693
i was talking ummat e mohammadi.
@@akhterbilal693 Esa Alaihissalam jub kisi insaan par "قُمْ بِاِذْنِ للہ " padhte the jiska mutlub hay ke ALLAH PAAK ke Hukam se zinda ho jaa to wo insaan ya koi bhi makhlooq zinda ho jati thi wo khud taqat nahi rakhte the ye ikhtiyar sirf or sirf ALLAH PAAK ki zaat ke paas hay Zindagi or Mot ka apne Imaan or ilm ki drustagi kijiye JAZAKALLAH
Meri Dua hai Allah pak humien bhi wo ankh de jis se hum Allah k walion ki qaramat daikh sakien
سبحان اللہ ۔۔۔۔ صلی اللہ علی محمد وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم
اللہ تعالیٰ نے مولائے کائنات حضرت علی علیہ السّلام کے حقیقی عاشقوں کو بڑی طاقتوں سے نوازا ھے
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
ALLAH PAK sab logo ko hidayat de or Sahi talem pr Amal karny ki tufeq de taky log kisy kahanyo se Bahar Nikal jay
اللہ پاک ہمیں ہر ظلم اور کفریات سے اپنی امان میں رکھے آمین
آمین❤️🌹
Yes this is totally shirk
This is haqq🎉
آمین
@@salmansheikh2741you shirk
Allah pak hum sb ko serk se mahfiz rkhy.Ameen
Is video me shirk ki konsi baat he? Shaid apko or kuch comments karne wale wahabi dark ideology ko Aulia Allah or karamat ka kuch nahi pata, Allah apko jahalat se mehfuz rakhe ameen.
Yea serk nahi history hai ap logo ko samj nahi aya gi kabi bi ap log is ko serk bolty ho
Allah. Akbar. 😮😮😮
سبحان اللّٰہ ♥️
جزاک اللہ خیرا ♥️🌹
جیوے جیوے سخی شھباز قلندر مست ❤
الله پاک تمام مسلمانوں کو شرک سے بچانے ۔
Ameen
Aur ap jeso ko musalmano ko mushrik therany sy bachaey.
Allah sb ko shirk aur wahabion k fitne se bhi bachae. Aameen
Aese mangharat kahaniyo or shirk o biddat se gumrahi se bachaye
@@what.happend.to.my.handle apko pata he wahabi ka matlab kiya hota he.
Wahabi ka matlab (Allah ka dost) hota he or ap unse bachne ki Dua karrhe he.
Ap logo ko qabar ki Matti hi aqal de sakti he.
Allah pak hmdn shirk se bachnay ke tofiq dey.Ameen
Aameen
Allah k walio k sath bughaz ka natija dekh lain jo dunia ma Allah k wali se bughaz rakhty hn unka yehi anjam h ya phr akhirat ma unki pakar hti j
افسانے کی کوئی تاریخ رقم نہیں ہے.
@@shaibiji9254 mare jan bughaz or shirk my bht fark ha, or ya kahani shirk k zimry my ati ha.
@@MrNoONe620 janab bukhari shareef ki hadees hai kay nabi pak nay farmaya kay mjhy apni ummat mein shirk ka khauf nahi hai tou ap nabi pak say agay q nikaltay ho dosrun ko mushrik kehnay aur shirk ka kehnay kay thekaydar q bantay ho jo nabi pak nay keh diya woh he hoga koi mushrik nahi koi shirk nahi kar sakta
astagfer allah Allah k Siwa koi kuch nahi ker sakta ye man gharat story mat sunao Bhai aj k dour Mai jub loog Quran oor ahdees ko jante hai ye shirk k Siwa kuch nahi Allah humsubko sedhay raste per chalai ameen
Beta phle bara ho phr Allah Allah krna tu bara Alim hai Jo fatway de rh hai nikal Yaha se phle Hazrat Lal shehbaz Qalandar history perho
@@sainbhutto385 oh bhai yeh man gharat kahani h or shirk h... tum log ALLAH k waliyo sy yeh jhot ki stories jor k un ki toheen krty ho. Bat wo ki kro jis ko dimagh bhi accept kary...
Zindgi moot srf ALLAH k pas h.. yeh dubara zinda krny wala drama srf batein hen...
@@sainbhutto385 or 1200 k bd to hazrat lal shahbaz ki death hoi h phr is ko hazaar saal kesy ho gaye...
Ummat e Muhammad py aisa azaab ni a sakta qayamat tak...
Dubara zinda krny ka ikhtiyar Hamary NABI SAWW k pas bhi ni tha... ab bina saboot k jahilo wali bat na krna
100 % right
Esy hi log Muslim nhi howy islam talwar sy nhi walioyo k waliyat sy pahla hai wali ka matlb Allah ka dost hai or Allah sy jo dosti kar la wo Allah k hukam sy kuch bi kar skta hai par Allah k hukam sy agar kabi waqat mily to wali Allah ki karamat parhna inshallah boht kuch sakhny or iman taza ho jaye ga islam boht wasi hai bhai ......
ویڈیو بہت معلو ماتی پسندیدہ اور قابل اعتماد ھے ،شکریہ ، جزاك اللهُ
صدیقی ۔ انڈیا
What a priceless piece of history. That should be preserved
Silo ho kiya
Kahani Suno zubani suno
First of all what’s the name of scientist which authenticated peoples claim secondly I watched the whole video you didn’t show inside of any room which can prove ground is up and roof is down. Hope you will share
A LL A H Allah 🌹🌹🌹
Sawal baja ha apka.but its a fact that Allah walo ka ikhtiyaraat boht hoty hain.unka adab khushbakhti aur beadbi badbakhti ha.
Sawal baja ha apka.but its a fact that Allah walo ka ikhtiyaraat boht hoty hain.unka adab khushbakhti aur beadbi badbakhti ha.
@@shadabshaikh92264 true Muslims don’t think like this, for such claims just show the evidence this reporter lied through video title that he’s going to show the proof in which scientists observed and they’re convinced that this area is upside down, we need just reference. Otherwise it’s just a hoax just like Hindus did for their deities.
Good point 👍👍👍👍👍👍
اولیاء الللہ کی بیحرمتی نہیں ھونا چاہیے ۔ احترام بزرگان دین لازم ھے۔ ۔
استغفیرللہ۔ توبہ ھو گناہوں کی۔ اللہ۔ مہربان ھو۔ 👏🏼
very nice your' the best
Jiay shah Noorani lahoot la makan ka bhi visit kaewana plz
اللہ کے ولیونکا منکر اللہ ہی کا منکر کہلاتا ھے کیونکہ قرآن میں باقائدہ موجود ذکر اولیاء کرام
Quran ki kis ayat man lekha hy plz bta dyn
یااللہ کریم ہم سب کو اپنے والدین سمیت حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما
آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ.
یااللہ کریم ہم سب کو حرم پاک میں جلدی بلا لے۔۔۔یااللہ مجھے حرم مدینہ میں مدفن نصیب فرما دے۔۔۔
آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ.
Allah kay siwa koi murda zzinda nhai kar sakta
Hazrat Ali ne kra hai Hazrat imam Husain ne kra hai ab bolo Jao Hazrat Ali ki history perho jb unka khilafat ka door tha aur esaiyo ne Kiya kra tha
@@sainbhutto385 References share kr dain book ka ....
Jis main ye likha hua hy
Esaa A.s murday zinda krtay thay to ALLAH HOGAY JAHIL INSAAN APNI TEHQEEQ TO UPDATE KR LO PATA NHI KAHAN SAY MUH UTH K AH JAHTAY HO
@@qureshipanjtani8196 os keley wo kia boltay kum beznillah uth Allah k hukum say matlab har kam Allah k hukum say bota hay Allah k hukum k bagher kuch b nahi hota hay
Good job
☝️ THE 🌈 WORLD 🌍 OF 💚💙 ALLAH 🕋✨📿
Mohsin bhai mai apky ibtedayi ayyam se apka nazir hun, ap ky liye aik mukhlisana mashwara hai k barah e karam in laghwiyat mai na paren ap ka daira e kaar, taraqqiyati khabren or awaam k masail bohat acha hai us pe hi kaam kar k khud ko mazid behtar kren ye bad aqida baten gumrahi ka saman hain or kuch nahi.
According to THE HOLY QURAN Surah Ayat No 6
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤo
So nothing is acceptable without any proof, where, when and which scientist or science proved that this town is upside down? As I have searched internet didnt get any scientific proof that this town is upside down. So 100% fake story, although respect aside but this story is fake.
Excuse me what proof you got about that story is fake actually bunch of liars, disbeliver and ignorant people are you who don't know anything
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 73
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ ۞
ترجمہ:
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں
@@naderinfotv6502 توں پکا کافر سالے جاہل وہابی جسکو قرآن کے بارے میں ایک لفظ نہیں آتا جو اولیاء دین کے پاؤ کے جوتے کے برابر نہیں جو وہابی جاہل کو کبھی ولایت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں وہ ہمیں سکھانے چلا. توں اگر اولیاء دین سے زیادہ افضل ہوتا تو تجھے ولایت کیوں نہیں مل گئی اولیاء دین کی جگہ کافر کبھی غور کیا جاہل اس بات پہ
@@naderinfotv6502 تمہاری بات کا اس ویڈیو سےاور اولیاء دین سے اور شرک سے کیا تعلق ہے جاہل کافر پہلی بات تم اولیاء دین کے پاؤ کے جوتے کے بھی برابر نہیں جو درجہ اولیاء دین کو خدا نے دیا ولایت دے کر وہ تم جیسے لوگ کبھی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ تم جیسے لوگ ولایت کے لائق ہی نہیں تھے جبھی خدا نے تم جیسے لوگوں کو ولایت نہیں دی اولیاء دین کو دی اور خدا نے اولیاء دین کو ولایت کیلئے چنا جسکا مطلب اولیاء دین خدا کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں جن کو خدا نے ولایت کیلئے چنا اور ولایت وہ انعام ہے جس انعام کو خدا نے اولیاء دین کو دیا اور انہی خدا کے چنے ہوئے لوگوں کا زکر خدا نے سورہ فاتحہ میں کیا یہ کیہ کرکے
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا(1) ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی(2) (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)۔
یہ بات سورہ فاتحہ کی آخری آیات میں ہیں غور سے پڑھوں تم قرآن اگر قرآن کبھی تم نے غور سے پڑھا ہوں تو جاہل
اس آیت میں جن لوگوں پر انعام فرمانے کی بات کی وہ انبیاء, پیغمبر, اولیاء دین, صحابہ, رسول اللہ کی بیویاں, شہداء ہیں
(1) یہ صراط مستقیم کی وضاحت ہے کہ یہ سیدھا راستہ وہ ہے جس پر وہ لوگ چلے، جن پر تیرا انعام ہوا، یہ منعم علیہ گروہ ہے انبیا شہدا صدیقین اور صالحین کا۔ جیسا کہ سورۂ نساء میں ہے: «وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا» (النساء: 69) ”اور جو اللہ اور اس کے رسول (صلى الله عليه وسلم) کی اطاعت کرتے ہیں، وہ قیامت کے روز ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا، یعنی انبیا، صدیقین، شہدا، اور صالحین، اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے۔“ اس آیت میں یہ بھی وضاحت کردی گئی ہے کہ انعام یافتہ لوگوں کا یہ راستہ اطاعت الٰہی اور اطاعت رسول (صلى الله عليه وسلم) ہی کا راستہ ہے، نہ کہ کوئی اور راستہ۔
(2) بعض روایات سے ثابت ہے کہ «مَغْضُوبٌ عَلَيْهِمْ» ”جن پر اللہ کا غضب نازل ہوا“ سے مراد یہودی اور «ضَالِّيْنَ» ”گمراہوں“ سے مراد نصاریٰ (عیسائی) ہیں۔ ابن ابی حاتم کہتے ہیں کہ مفسرین کے درمیان اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ ”لا أَعْلَمُ خِلافًا بَيْنَ الْمُفَسِّرِينَ فِي تَفْسِيرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ : بِالْيَهُود وَ الضَّالِّينَ بالنَّصَارَى“ (فتح القدیر)، اس لئے صراط مستقیم پر چلنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ یہود اور نصاریٰ دونوں کی گمراہیوں سے بچ کر رہیں۔ یہود کی بڑی گمراہی یہ تھی کہ وہ جانتے بوجھتے صحیح راستے پر نہیں چلتے تھے، آیات الٰہی میں تحریف اور حیلہ کرنے سے گریز نہیں کرتے تھے، حضرت عزیر (عليه السلام) کو ”ابن اللہ“ کہتے، اپنے احبار ورھبان کو حرام وحلال کرنے کا مجاز سمجھتے تھے۔ نصاریٰ کی بڑی غلطی یہ تھی کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی شان میں غلو کیا اور انہیں ”ابْنُ اللهِ“ اور ”ثَالِثُ ثَلاثَةٍ“ (اللہ کا بیٹا اور تین خدا میں سے ایک) قرار دیا۔ افسوس ہے کہ امت محمدیہ میں بھی یہ گمراہیاں عام ہیں اور اسی وجہ سے وہ دنیا میں ذلیل و رسوا ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسے ضلالت کے گڑھے سے نکالے، تاکہ ادبار ونکبت کے بڑھتے ہوئے سائے سے وہ محفوظ رہ سکیں۔
سورۂ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے کی نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بڑی تاکید اور فضیلت فرمائی ہے۔ اس لئے امام اور مقتدی ہر ایک کو آمین کہنی چاہیے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) جہری نمازوں میں اونچی آواز سے آمین کہا کرتے تھے اور صحابہ (رضي الله عنهم) بھی، حتیٰ کہ مسجد گونج اٹھتی۔ (ابن ماجہ۔ ابن کثیر)، بنابریں آمین اونچی آواز سے کہنا سنت اور صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کا معمول بہ ہے۔ آمین کے معنی مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ ”كَذَلِكَ فَلْيَكُنْ“ (اسی طرح ہو)، ”لا تُخَيِّبْ رَجَاءَنا“ (ہمیں نامراد نہ کرنا)، ”اللَّهُمَّ! اسْتَجِبْ لَنَا“ (اے اللہ ہماری دعا قبول فرمالے)۔
You must go to this village and search by yourself
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم۞
☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ !!
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !!
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاحبیب اللہ !!
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !!
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یارحمة للعالمین !!
☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !!
و علی الک و اصحابک یاسیدی
یاخاتم النبیین !!
☜ مومنوں پڑھتے رہو
درود و سلام !!
Good information bhai zberdast
I have seen this basti twice Time , zulfaiqar zaidi from talhar Sind.
اتنی لمبی ویڈیو دیکھی مگر کہیں زرا سی بھی نشانی نظر نہیں آتی کہ یہ قلعہ الٹایا گیا ہے۔
آپ نے بھی دور دور سے دکھایا ہے۔ مگر مجھے قریب سے دیکھنا تھا۔ کوئی دروازا، کوئی کھڑکی، کوئی چھت کا نشان، کوئی ستون کچھ بھی تو نہیں دکھایا آپ نے۔
Mujhe b dakhna tha😏
اچھی بات کہی جناب البتہ قرآن مجید میں ایک قوم کا ذکر ہے کہ آس قوم کے اعمال اتنے گندے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ اس بستی کا وہ حصہ اٹھا کر آسمان تک آٹھا کر اسے نیچے الٹے منہ پھینک دو۔
Agreed
بہت لمبی مار دی ہے۔۔ اگر لوگوں کو یہ بات نہیں پتہ تھی تو رہنے ہی دیتے اور نہ ہی بتاتے۔ کیونکہ یہ کام مافوق الفطرت ہے اور ایسا ہونا ناممکن ہے۔
دنیا میں ہزاروں ایسی جگہیں ہیں جہاں پر قلعے یا پرانی عمارتیں دفن ہیں، اسکی وجوہات کئی ہیں۔
اگر ایسا ہونا ممکن ہوتا تو یقینا صحابہ کرام کو شہید کرنے والے کو بھی چوپٹ کر دیا جاتا اور نبی کریم شہید صحابہ کو زندہ کر لیتے۔
کیا یہ شہباز قلندر کی کرامت نبی کریم کے معجزہ سے بڑی ہے؟ جب سیدنا حمزہ کو شہید کر دیا گیا تو انہیں بھی دوبارہ زندہ نبی کریم بھی نہ کر سکے کیونکہ یہ صفت صرف اللہ کی ہے اور اس نے سوائے عیسی علیہ السلام کے کسی بھی دوسرے نبی کو یہ طاقت عطا نہیں فرمائی۔
سیدنا حسین کو کربلا میں شہید کیا گیا لیکن کسی بھی اہل بیت یا صحابی نے نہ تو یزید کے محل کو پلٹ دیا اور نہ ہی انہیں دوبارہ زندہ کر سکے۔
لہزا شیہباز قلندر نبی کریم تو دور کی بات ہے سیدنا حیسن کے پاوں کی خاک کے برابر بھی نہ تھا اور نہ سیدنا زین العابدین کی پاوں کی جوتی کے برابر تھا جو اپنے بھائی کو زندہ نہ کر سکے
Bkws drama ha ye kabron pe iman or sajda krny walay lanati aisa mangharat bananty rehty hain
Allah pak is larka ko hidayat da
No doubt Hazart Shabaz Qalandar k karamat boht hy. Wo Allah k naik tareen insan ty. Lakin Insan ko wapis zinda krny k iktiyar sirf Allah k pass hy.
AGREE WITH YOU
100%
ارے بھائی زندہ اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے لیکن کبھی کبار وہ کہلاتا اپنے نیک بندے سے جیسے سورہ بقرہ میں گائے کا گوشت مارنے سے موسیٰ علیہ السلام کی قوم کا آدمی زندہ ہو جاتا ہے ۔وغیرہ وغیرہ
True
@@ZafarIqbal-jl8yq bhai aap kam se kam Quran ko translation se to pet lo. HAZARAT MOUSA A.S ALLAH K NABI THY. AAP KAHAN KE BAAT KAHAN SET KER RAHY HO. SHIRK SE BACHO, KEWN K SHIRK KE MAAFI NAI HAI.
Kahani sharif allah tala hidayat day logon ko
❤
Dam Dam Sakhi Sardar Qalnadar......... Boooooo..... Ali Haider a.s ............🙏🙏🙏😭😭😭🤲🤲🤲
Pak sakhi laal shahbaz qalandar sachi sarkaar 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
بیشک اللّه والو کی شان ہی نرالی ہے
Jahiliyat ki intaha ha kis kis trh ki jhooti kahaniyan bnai hoi hn
Bhai 1 velog t l p pey kartay ♥️♥️♥️♥️
It was nice but just a story
Video and music super👍
INSHAH ALLAH SOON I WILL VISIT THIS PLACED INSHAH ALLAH
bhai ap jab jao gay mera b salam de dena ur kehna bohat peryshan hai
Awlia Allah ki karamat he sab.
Chahe mano ya na mano.
Dm mst qlndr mst mst,
Sakhi lal qlndr mst mst🕌
Fairy tale achhee hae, bachcho'n key liye!
What is the name of background music any body can tell me?
یار اللہ ہی جانتا ہے ان بستیوں کے بارے ساری دنیا مین بہت ساری بستیاں الٹائ گئ ہین شرک کی وجہ سے
مشرکین مکہ بھی یھی سب کچھ کہتے تھے کہ اللہ تعالیٰ ہی سب کا رب ہے لیکن اللہ نے ان بتوں کو ( جن کی وہ پوجا کیا کرتے تھے ) اپنی کچھ پاورز دے دی ہیں کہ یہ بت اللہ تعالیٰ تک پہنچنے میں درمیان کی ایک سیڑھی ہیں اور یہ بھی ہمارے کام اس طرح بنا سکتے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ ساری کائنات کو چلا رہے ہیں۔ ان سے پہلے قوموں پر بھی اسی طرح کے شرک کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔
Lanat dushmanay haider
Mere bhai in logo ko jab Haq ki BAAT batao to laanat Dena shuru kar dety Hain inko Apne Haal pe chorr do Allah pak khud inse iska hisab Le ga inke pas haql hai or kaan hai sunty b Hain Lekin phir b Quran main hai yeh gunge Hain behry Hain samjhty nahi
Lanat Bar dushman e Haider Beshumar , Lanat Bar Dushman e Zahra S.A Beshumar, Lanat bar bani umiya Beshumar, Lanat bar dushman e Mukhtar Beshumar. Lanat lanat lanat
We wish we'd wee week has fine 378333#33333aeSEEEeEeiieaI,
I
Jahil bewaqoof insan pta kxh hai nhi aur a gya bt krny
دیکھی جا کر اپنی انکھوں سے یہ معجزات
Ye log anday go agay bahray dakh kr bi eman ni latay..ye dakh bi aya in ko farak ni pharta ye wahbi ha Jo newakof ha
معجزات صرف انبیاء کو دی جاتی ہے۔جوکہ اللہ تعالیٰ کی خاص عطاء ہںوتی تھی۔جبکہ ولیوں کو کرامات عطاء ہںوتے ہے۔
MashAllah SubhanAllah
Allah 🙏🙏🙏🙏 APNI rahmt kra sb pr Ameen 💞
I was expecting to see what ceiling and other details of the fort but you seem to forget even after promising to show it
ف
Yeah
I was also waiting but every time they show Ariel view of recent town..they cheat us.. please report this channel.. I'm gonna do..
Same here
Only ALLAH ❤️
Tm ho shetan
@@hafizfaizan3790
O Bhai nasha krk aya h???
Tm logo k andr zra b pyar ni Allah k wali ka na hi Allah pak k Rasool ka
@@hafizfaizan3790
Mjy ye bta in sy mangna jaaiz h?????
@@hafizfaizan3790
Or tu kesy keh rha h hmary dil me pyar nh tu kahan ka molvi aya h uth k???
Fatway lga rha h mj py bhosrika 😂
Beshak Allah har Cheez pr Qadir h aur behad rehen Wala h aur zabardast pakarne Wala h
Please attach the report which you claimed!
Ap ho Khan ajj Kal ap ki video nai a rahi hy Bhai
You r lot of knowledge
Y r great person
بس کردو بھائی۔ قوم میں ویسے ہی اتنا شرک پھیلا ہوا ہے اور انہیں کہیں کا نہیں رہنے دو۔ ایسی کہانیاں سناسنا کر۔
استغفراللہ۔۔
Reall ha ap ko pta nhi
Haha Isme shirk ki konsi baat he waliuAllah ki karamat Allah ki marzi se hi hoti he, par ye baat baat wahabi dark ideology ko pata nahi hogi, Allah apko jahalat se nikale ameen.
Only Allah can give life don't insult Lal Shabaz please.
Douband
Ho
Wahabi
Ho
Jo Allah k log hote hai Allah unse Rwzi HOTA hai aur tumhre tumhre khandan main koi Allah wala HOTA to pata lag jata
@@sainbhutto385 maray bhai zandagi sir Allah data. our ya karamat sirf Hazrat Esa ke the. lal shabaz ek Nabi sa baray ni.
Kia Quran in bato sa mana ni karta. kia Kise lehaz sa bhi is bat ma sadawat lagti ha.
@@sainbhutto385 what rubbish
kindly background music ka name bta dein
mashallah kia bat h such h ye
All my respects for Hazrat Laal Shahbaz Qalandar. He must have been a great waliullah without any doubt and his spritual connection with Allah Subhan o Ta'ala must have been an absolute reality.
But this story seems to have been twisted later by the people to the level of utter nonsense. I mean bringing a person back to life from his death, bringing body parts together from pieces. What kind of a God-level illustrative illusionism we're talking about here astaghfirullah. I dont even feel like giving this twisted story any 2nd thought.
Beshak 💯💯💯💯
I was also thinking so that the narrated story is full of doubts . We should care about our level of EMAN
Sab jhoot hy shirk hy
If I tell you that some people in order to investigate a murder sacrificed a cow and then used a piece of the meat to throw at victim's body so that victim could tell who was his murderer, would you believe it?
@@saadiabatool5093 laanat bar dushman e haider
Appreciate your efforts
Hahaha bedeen log.
Jhooti kahaniyon pr appreciate..subhan Allah
Bhai scientist nahi archeologist hoty hain is trha ke research k leye....buht achi short doc Hy ...keep it up
Yy sirf fasana he
AOA
Bhai ye background music ka naaam bataaady
حضرت یو سف کے کیسے والی فلم کا ہے
استغفراللله جهوڻ
اللہ پاک چاہے تو کیا کچھ نہیں کر سکتا
لیکن کوئی قرآنی آیت تو کیا کبھی ایسی کوئی حدیٹ بھی نہیں ملی کہ جس میں بتایا گیا ہو کہ اللہ تعالی نے اولیا کو نبیوں کے برابر معجزات عطاء کیے ہوں۔
اور اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ نبی بنی اسرائیل میں آئے لیکن وہاں اولیاء اتنے نہیں ہوں جتنے اس براعظم میں ہیں۔
مختصر یہ کہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارا قبلہ نا پھیرے۔ اور گناہ اکبر یعنی شرک سے محفوظ رکھے آمین
History parho pehle.
@@SakinaFaizan
او اچھا تو قرآن وحدیث سے بہتر اور سچی تاریخ بھی کہیں لکھی ہے؟
Bhai yeh aise he kahani hai. Jalal sirf sind aur hind k Oliya ko aata hai. Jab Mola Hussain A.S ko Karbala main shaheed kiya ja raha tha us wakt kisi ne jalal main a k kyon nahi phonk mr kr Yazeed ke fauj ko roka. Bewakoof banaya hua hai
Yeh sach hai k har baat pe yaqeen nahi karna chaiye. Aur Hazrat Hussain ki shahadat aise likhi gayi thi kyun k unki qurbani ko tamam umat e muslima k liye qayamat tak ek misaal banna tha...
Aray bewaquf insan Jo sawal Tumne kia hai iska jawab AK nai 100 hai magar may nai Chahta tume jawab dun q ke tum anhko ke andhay to ho Sath me Dil ke bhi andhay ho aur mery jawab ko sunne ke liay tum me akal ka hona bhot zaruri hai Jo ke saad zahir hai tum mei hai nai isliay comment parho aur dafa hojao yah se
@@asifalnajibialnajibi3463 Ye kisko reply kiya?
I wasn't expecting this story from chaltay phirtay anchor, if he consider himself a journalist and he had to cover this story then he must have followed story covering SOPs of journalism by using the words/phrases "allegedly/ it's said that etc"
باقی میرے چند سوالات ہیں اگر کوئی ان سوالات کا جواب دے سکے!
1 سائنس دانوں نے کہ دیا تو سچ ہوگیا؟
2 سائنسدانوں نے کہا یا نہیں اس کی تصدیق ؟
3 لازمی ہے یہ شہباز قلندر ہی کی بد دعا کی وجہ سے ہوا ہو؟
4 یہ نہیں ہوسکتا یہ واقعہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس دنیا میں آنے سے کئی ہزار سال پہلے کا ہو؟
5 بہت سادہ سا سوال کرنے لگا ہوں، اور جس کا جواب مجھے معلوم ہے نہیں ہوگا لیکن گالیاں دینے والے دیں گے!
اگر شہباز قلندر یہ کر سکتے تھے تو ایسا کوئی واقعہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا صحابہ رضی اللہ عنہم کی زندگی سے کیوں نہیں ملتا؟
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے صحابہ ساری عمر جنگ و قتال میں گزار کر گئے تاکہ اس دنیا سے ظلم ختم ہوسکے اور کئی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین شہادت کا جام پی کر چلے، جبکہ لوگوں کے مطابق مبینہ طور پر دھمالی یعنی ناچنے والے لوگ ظلم اس طرح مٹا تے تھے، افسوس اس سوچ پر. اللہ ہدایت دے.
100%
I don't believe in this story. Total lies its not possible. Respect for anchor persons effort but this not true 😕 Emaan kee Kamzoori.
Great bhai bilkul such kha lala qalander Kon tha humy nhi pta
Log jahil jo huy ,islam ko janty nh na kabi quran gharo my parha ho ga ,tarjuma hi parh ly ,may be jahilo ko urdu parhni na ati ho ,
agreed
g ya such ha ma bhi 3br gaya ho
Allah hmain. Quran pdhany smjhny ki toufeeq dy
Yaar Haad haï jahalat ki ... Quran or rasol Allah or sahaba ki life read Kar loo Saab
Takay is Hindu Kufria Aqaid se bach jao
Yeh Saab story's India main Hindu religion main milti Hain bas Jahan Jahan Hindu thy 1947 se pehlay wahan whaan yeh Saab faltoo ki bakwas Muslims main bi Guss GI '''opar se sonay pe sohaga ke Quran parhna Nahi ata
Or uloo kaheen ke is jisa kila main tuje Mandi baduddin or Dina city main bi dehka doonga
,,,
Bilkul sahi kaha
Pti jalsa ka hangover hai Mohsin pe
یہ پہلی قوموں کی تباہ حالیاں ہین 1ہزار نہین بلکہ کئی ہزار سال پہلے یہ ہوا کیوں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی دعاوں کا اثر ہے کہ اس امت کو ایسے عذابوں سے محفوظ رکھاگیاہے
Sir, we were not expected you as journalist, any wz kahani was so interesting, lots of love by
Rub Kitchens & Taste
Inshallah I'm from Punjab Amritsa...
Yhan zalzla aya ta
اللہ جس کو چاہے طاقت عطا فرمائے ۔۔۔ دجال بھی ایک شخص کو زندہ کرنے پر قادر ہو گا تو اللہ کے ولی ایسا کیوں نہیں کر سکتے۔۔۔
بھائی جب سے کیمرہ ایجاد ہوا ہے تب سے کسی ولی نے کرامت یہاں مردہ زندہ نہیں کیا کتنے صحابہ شہید ہوئے لیکن کیا آپ صل وسلم نے اللہ کے حکم سے انہیں زندہ کیا تو پھر ولی کیسے زندہ کر سکتا ہے کیا ولی کا مقام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہے نعوذ باللہ لوگ ان سب باتوں پر یقین قرآن اور حدیث سے دوری کی وجہ سے کرتے ہیں
@@AliRaza-ew2vw مطلب دجال تو زیادہ طاقتور نکلا ولیوں سے؟ کیمرہ کے سامنے تو کوئی فرشتہ بھی نہیں اترا تو کیا آپ فرشتوں کا بھی انکار کر دو گے؟
السلام علیکم بھائی جان جس چیز کا ہمیں گہرائی سے علم نہ ہو اس پر بحث نہیں کرنی چاہیے بلکہ اسے قرآن و حدیث کی روشنی میں رکھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے
اور رہی بات کانے دجال وہ ایک شیطانی عمل ہوگا جو کہ کالے جادو گناہ اور ان گنت شیطانی عملیات ہوگی
اگر میں اپنی سوچ کو دیکھتا ہوں تو۔
مجھے تو یہ کیمرے والا موبائل ہی کانا دجال سمجھ آتا ہے۔
کانے دجال کی بھی ایک آنکھ اور ہمارا کمرہ بھی ایک وقت میں ایک کیمرہ ہی استعمال ہوتا ہے۔
یہ پرانے مرے ہوئے کی ویڈیو دکھاتا ہے یعنی ان کو زندہ دکھاتا ہے جب کہ وہ مر چکے ہیں۔
یہ گھر ناچ گانا عام کر رہا ہے بے حیائی پھیلا رہا ہے
یہ جہاں ہوتا ہے ہم اس کے پیچھے چلے جاتے ہیں
یہ ہماری زندگی کا بہت اہم حصہ بن چکا ہے
اسے ہم ہر وقت اپنے اس میں ہم کو اپنا محتاج بنا رکھا ہے
صبح ہوتے ہی اس کی آواز سے اٹھتے ہیں
ہمیں وقت یہ بتاتا ہے
موسم یہ بتاتا ہے
یعنی یوں سمجھ گئے ہم موبائل نہیں دیکھ رہے بلکہ یہ موبائل ہمیں دیکھ رہا ہے
This was not time near to Day of judgement, Dajjal will do but just once by help of ibless mardud
@@AliRaza-kq7qc تو بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ولیوں نے مردے زندہ کیے ہیں زندگی اور موت کا اختیار اللہ کے پاس ہیں یا ولیوں کے پاس کتنے صحابہ شہید ہوئے تو کیا آپ صلی علیہ وسلم نے انہیں زندہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام زیادہ ہے یا ولیوں کا اللہ تمام گناہ معاف کرسکتا ہے لیکن شرک نہیں اگر پیری مریدی سے فرصت ملے تو قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنا
Allah Pak humen shirk sy bachay. Aameen
زندہ کرنے کا معجزہ اللّٰہ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو عطا کیا تھا ان کے سوا کسی کو نہیں اور وہ بھی اللّٰہ کے حکم سے ہوتے تھے کوئی ولی صحابہ کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا تو انبیاء تک تو ناممکن ہے
Agr koi nabi muajza krta hai tu wo muajza krta hai k Allah?
Allah jisay cahay ya rutba da sakta ha
Agr Allah chahe tou ap b murdu ko zinda kr skhte ho miyan isme hairani wali kon c baat h
Arshad E Baari taala ha . K ma jisy chahon izat doon ma jisy chahon zilat doon .
موسى عليه السلام كو تها جو كهتے تہے قم
kon se report hai humain bhi bata dain
Bro can you tell are give me book name
Aap ko jo theek lagta hy ,I ts okay 👍
But in my understanding, agar aysa hota to Suhaaba karaam baar baar zinda hotay aur baar baar Rasool e Khuda (pbuh) ki suhbat ikhtiyaar kartay, aur baar baar jaam e shahaadat nosh farmaatay.
Shaheed ko murda na kaho... Wo zinda han rab k hazor.. To janab..Jo mare hi nahi unko dobara zinda q kia jata? Ye men nhi na hi koi or blk rab ne apni kitab mn kaha ha
پھر بھی سندھ میں زرداری قسم کے لوگ عبرت حاصل نہیں کرتے
Punjab se b bahott log stay hain janab shareef family b koi doodh k dhuly Nazi hn har koi apne aap ko dekhy
🤣🤣🤣🤣
اگر آج کے زمانے میں کوئی ایسا ولی اللہ ہے تو ان سے درخواست کریں کہ زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے محلات کو بھی زرا سرکا دیں کیونکہ بڑی مہنگائی کی ان تینوں نے اور ملک کو مقروض بھی کیا؟
یہ کہانیاں اب پرانی ہو چکی ہیں اور آج کی نسل ایسی باتوں پر کبھی یقین نہیں کر سکتی۔
دریائے سندھ کتنی دفعہ رخ بدل چکا ہے اور یی ممکن ہے کہ کئی مکانات اسکی زد میں آ چکے ہوں جنہیں یہ الٹی بستی بنا کر پیش کئے جا رہا ہے۔
Kis ketab Mai lekha hy hawala dey
Wah ji wah kya choori hai 😂 Engineer Sahib is baat ki kya zabardast engineering karey gaye maza ajaey ga
Scienteeeeeest bhai. Hazar bar aik hi baat ko repeat karney say kuch nahi hota. I wish you had shown which Scientist came to Sindh to research this, when did this research happened....I still think this is all a fable story to prove good wins and evil looses. But I wish you had shown something more concrete than just some Baansri music and aerial drone footage.
scientist say hee interview ker raha hay. 🤣
Konsay buzarg aur wali dhamaal daalte hain ye konsa Deen hai
Its true i have seen it, normaly its called ulta qila...
This is totally different story than the one we read in the books of history.
How is this incident written in the books of history
Allah hame akal deh johtha admi
Whats the real story
Bahut ache Bachpan chale gaye Maa hamesha ayse kise sunaathe thee
Very good brother
Sindh is the Gate of Islam..... Alhamdulilah
Sindh is the gate of stories
Please don't distort history..
بولو بولو دم دم ہر دم سخی سیوانی سردار قلندر مست علی علی علی علی حیدر قلندر مست ہر گھڑی ہر سانس ہر سماعت ہر پلک حیدر قلندر مست حیدر قلندر مست
Bhai apne eman ko durust kren
Allah pak hm sb ko deen sekhne or smjhne ko toufeeq hidayat atta farmaen Ameen
Ameen
Ameen
माशा अल्लाह सुबहान अल्लाह करामत बिलकुल सच और हक है में ईमान लाया ❤❤❤