ماشاءاللّٰه تعالیٰ پاکستان کے تمام گاؤں اور شہروں کو ایسا ہی بنایا دے۔ آمین یارب العالمین۔ اور تمام مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ساتھ بلکل ایسے ہی ساتھ رہیں۔
Yeh kam government nahi ap or hum muhala walo ka kam he is lye agar esa chahte ho to khud ko seedha karo pehle phir sare muhale ki safai karo her burai ko jar se katt kar phenko sub aik ho kar chanda kathe karen phir light nekal safai sub kuch ho sakta he or shop jitni b hen us bola jai k smoking mat bhejo
الحمد والله أبكا منه ميى كهى شكر هماره تحيه دل وجان سيه ياد دعا هيه الله كريم ورحيم سيه ساريه مللكه جننت جيسا قايم ركهناالله سبهى لوك كا حفاظت كرنا نيكه هدايت نيكه توفيق عطا كرنا انشاءالله ماشاءالله الحمدلله تبارك الله سبحان الله سبهى كا نظر سيه بجاكيه.ركهنا آمين هم بهى جنت باكستان ميى أجاتيه هين تم سبهى كا إجازته هو تو ميريه طرف سيه آداب دعا سلام ياد مبارك هو آباد خوشحال رهو جننت جيسى زندگی نضيب هو آمين الله حافیظ شكريه ❤❤👍👍👌👌👏👏MYJ **
بہت خوب بہت شاندار ماشااللہ اللہ پاک سب کو اللہ تعالیٰ عزوجل کی اطاعت گزاری کرنے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں درودشریف کا نزانہ پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثما آمین
@@ShabbirKhan-mm3bv بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔ Quran 4 verse 75 قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔ ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا: میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔ کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟ مزید تلاش کرو نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں /watch?v=BKO-gsAEeiM/ PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
@@Abdul-y9e3l bakwas mat kro Lagta Tumharay andar sirf Bughaz k ilawa or kuch nhi hai Allah apko Hidayat de Firqa parasti or Taa'sub ki Ainak utaar k dekho sb theek ho jaye ga InShaAllah
@@redfoxgaming3737 بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔ Quran 4 verse 75 قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔ ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا: میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔ کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟ مزید تلاش کرو نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں /watch?v=BKO-gsAEeiM/ PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
اہل توحید کا گاؤں ہے ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ کی قسم یہ گاؤں یورپ امریکہ کے بڑے بڑے شہروں سے کہئی ذیادہ خوبصورت اور پاک ہے۔۔ کاش میں بھی اس گاؤں کا رہنے والا ہوتا۔۔۔!!!
ہر اچھے کام کے لئے ہمیں حکومت کا انتظار کیۓ بغیر خود سے کام کرنا ہوگا پہلے گھر پھر محلہ پھر علاقہ اور شہر اور پھر پورا ملک یہ ایک مثالی گاؤں ہے اللّه کرے پورا ملک ایسا ہوجاۓ آمین
@@s.v.hussain435 بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔ Quran 4 verse 75 قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔ ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا: میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔ کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟ مزید تلاش کرو نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں /watch?v=BKO-gsAEeiM/ PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
I like this village .i pray to almighty once in my life I wish to see this village I M Jammu& Kashmir (indian).I like simplicity &to follow life according to teaching prophet Muhammad saw.
بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔ Quran 4 verse 75 قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔ ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا: میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔ کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟ مزید تلاش کرو نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں /watch?v=BKO-gsAEeiM/ PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
@@aymaanjaan986 bahi tum naihi jantay how our brothers are suffering badly china is making them drink alcahol in ramzan and where in masjid it said La ila ha il Allah now the horroble idiots have put JIN JING PINS PHOTO AstaghfirAllah Like Salahuddin said "how can I smile when Al aqsa is occupied by the crussaders" how can WE smile when Al Aqsa is occupied when our brothers in china are suffering the tremendous torture when East Turkistan is occupied when Kashmir is occupied when Muslims in western countries are constantly facing Islamaphobia. and much more.do you know our Uyghur brothers in china face more torture in a day than 71 years of what our Palestinians face SO HOW CAN WE SMILE AND REST I AM HORRIFIED AT THE MENTALITY OF OUR UMMAH AND THE ATTITUDE OF OUR LEADERS IN THIS ISSUE. BRO WILL YOU HELP ME RAISE AWARENESS AS NO ONE IN PAKISTAN KNOWS ABOUT THIS ISSUE
@Joseph Martin بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔ Quran 4 verse 75 قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔ ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا: میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔ کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟ مزید تلاش کرو نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں /watch?v=BKO-gsAEeiM/ PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
یہ گاوں دنیا میں جنت ہے اور بقایا دنیا کے ایک اچھی مثال کا نمونہ ہے
الحمدللہ میرا گاؤں 493 مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق اس گاؤں سے ہے۔اللہ پاک استاد محترم جناب حافظ محمد امین صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین
Lucky person👍
آمين
Pls location
بھاٸ جان یہ کونساصوبہ اور ضلع کونساہے
@@nawazagreeculte7109 بھائی صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کا گاؤں ہے 493گب
اللہ
یہ گاوں تو جنت کا منظرہے سبحان الله میرا دعا ہے یہ گاوں قیامت تک ایسا ہی ہو۔ آمین
آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ثم آمین
یا ﷲ تعالٰی پورا پاکستان ہی ایسا ہوجاۓ اوراس خوش قسمت گاؤں کو نظر بد سے محفوظ رکھنا
ameen sum ameen
aameen
ماشاءاللہ ایسا گاؤں پورا پاکستان ایسا ہونا چاہئے
Ameen
لکھتے لکھتے قلم ہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے آقاحضور(صلی اللہ علیہ وسلّم) کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی۔
AIk To tum logo nay tung kardia hay. Ghar main naach gana chal raha hota hay or Internet pe akar tumhari Kalam thak jati hay.
Beshak mashallah subhanallah
Beshak
@@AsifKhan-tw7ye Bilkul Bhai
Hira.farooq.how.are.you
ماشاءاللّٰه تعالیٰ پاکستان کے تمام گاؤں اور شہروں کو ایسا ہی بنایا دے۔ آمین یارب العالمین۔ اور تمام مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ساتھ بلکل ایسے ہی ساتھ رہیں۔
Ameen Summa Ameen
Ameen Sum Ameen
Yeh kam government nahi ap or hum muhala walo ka kam he is lye agar esa chahte ho to khud ko seedha karo pehle phir sare muhale ki safai karo her burai ko jar se katt kar phenko sub aik ho kar chanda kathe karen phir light nekal safai sub kuch ho sakta he or shop jitni b hen us bola jai k smoking mat bhejo
Ameen
@@azadhonmain7610 right
ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا
کاش ہر گاؤں ایسا ہو جائے
اللہ برکت دے اس گاؤں میں
سبحان اللہ
یہ گاؤں تو دنیا میں جنت ہے
کاش پورا پاکستان اس گاؤں کیطرح ہو جائے۔ اللہ کرے۔ آمین
آمین
ameen
Ameen sum Ameen ya Allah Ameen pyare habib SAW k sadqe apki All mubarak k sadqe ameen
الحمد والله أبكا منه ميى كهى شكر هماره تحيه دل وجان سيه ياد دعا هيه الله كريم ورحيم سيه ساريه مللكه جننت جيسا قايم ركهناالله سبهى لوك كا حفاظت كرنا نيكه هدايت نيكه توفيق عطا كرنا انشاءالله ماشاءالله الحمدلله تبارك الله سبحان الله سبهى كا نظر سيه بجاكيه.ركهنا آمين هم بهى جنت باكستان ميى أجاتيه هين تم سبهى كا إجازته هو تو ميريه طرف سيه آداب دعا سلام ياد مبارك هو آباد خوشحال رهو جننت جيسى زندگی نضيب هو آمين الله حافیظ شكريه ❤❤👍👍👌👌👏👏MYJ **
Sahi Bola khash hum bee is gaho Ka ESA hotay
اللہ تعالیٰ اس گاؤں کے لوگوں کو دین پر عمل کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین
love from india Hyderabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳💖💐... mashallah.. bahut khoobsurat hai.. Allah sab kk aise hi krne ki toufeeq de...
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ameen
India Kashmir
Ameen ❤️
Aameen wesey AP abhi bhi Hyderabad Mei rehtey Hain ? Syed naseer AP k Walid ( father ) ka naam hai ?
ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا
اللہ تعالیٰ پورے دنیا کے مسلمانوں کو راہ راست پر لے آئے ۔
Aameen ya rabbal aalamin
Alhamdulila I feel Proud that i am From 493 GB Hussain Pur✌️❣️
Mashallah ji
Congrats 493.
You are really lucky people.
Love from Dubai and Multan Pakistan
Maa sha Allah you are really lucky people kash hum b ayasiii hi gawoon mai rehtai.... from bloody kashmir
MashAllah
❤️❤️ MashAllah , Very Nice 💞
ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ ۔ ۔۔
یہ گاؤں ۔ دنیا کے لئے ایک مثال ھے ۔۔
اس گاؤں کے ایک ایک بندے کو اور مولانا صاحب کو ہماری طرف سے سلام قبول ہو ۔۔ ( انڈیا )
Jhhuyu
H uhu Hugh
Uu7ubhhuhhhuunuhuhhuu huunh
@@ubaxahmed3009
Lllll00
@@rashidjanrashid3830
.
.o
ماشاءاللہ الحمدللہ ناصرف تمام قبریں کچی ہیں ۔بلکہ ترتیب سے بھی ہیں اور گزرنے کے راستے بھی
آ سانی سے ملتے ہیں۔
بہت عمدہ
mashallha boht khushi hui k pakistan men esa b nek gaon h Allha is gaon ko traqi ata frmae
ماشاءاللہ یہ گاوں دنیا میں جنت ھے واللہ بندہ اس گاوں سے شادی کرے اور ادھر ہی رہائش اختیار کرے
یا ﷲ تعالٰی پورا پاکستان ہی ایسا ہوجاۓ اوراس خوش قسمت گاؤں کو نظر بد سے محفوظ رکھنا
Ameen
Ameen
Ameen sum Ameen
آمین
Aameen
بہت خوب بہت شاندار ماشااللہ اللہ پاک سب کو اللہ تعالیٰ عزوجل کی اطاعت گزاری کرنے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں درودشریف کا نزانہ پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثما آمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ و سبحان اللہ اللہ تعالٰی ہمیشہ اس گاؤں کو اور گاؤں والوں کو ایسے ہی رکھے اللھم آمین
دیکھ کر بہہہہت زیادہ خوشی ہوئی ہے الحمد للہ
ماشاءاللہ
اللہ سے دعا ہے کہ اس گاؤں کو اور اس گاؤں میں سکونت پزیر لوگوں کو تا صبح قیامت اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین۔
Aameen
What is the name & location of such a good town?
Ameeen summameen
Ameen suma Ameen
Aameen
یہ خوش نصیب گاؤں توحید کے نور سے منور ہے۔ الحمد للہ۔
الحَمْدُ ِلله
اللہ تعالٰی بابا جی رضوی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین
Ameen
آمین
آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
رضوی کہاں سے آئے یہاں
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک اور پرہیزگار بنا دیں ۔ ثم آمین 🤲🌹
آج جمعہ ہے سورة الكهف کی تلاوت کریں اللہ کا نور اگلے جمعہ تک آپ پر رہے گا
Mahshalla.
Subhanallah jazakallah
Butt g
Beshak❤️
Mashallah nice comment
ماشاءاللہ بہت اچھا گاؤں خوش نصیب لوگ ہے کاش میں بھی اس گاؤں میں تھا.....
MashAllah. Such a gorgeous village .
tu ap jaha b ho waha islmi rollx fallow kru na
Byshak
@@drsmart0078 lp
Mere pass alfaz nahi k in ki tareef kar sakho Allah pak inko apni rehmat mai rakhein
ماشاء اللہ!
دنیا میں جنت کانمونہ ہے، سبحان اللہ!
دل چاہتا ہے یہیں رہیں باقی ماندہ زندگی کے دن.
💖
اللہ جی کا واسطہ ھلپ بچی کی حالت کا فی خراب ھے
@@DardedilIsb kiu
Ap elm kalye ye loog chars nijty he
@@muhmmadumarmuhmmadumar4343 ji keya kaha ap ne ?
@@DardedilIsb Sa7S
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ،افرین ہے ان سب لوگوں پر ،
جب دین پہ چلیں گے تو اللہﷻ کی بھی محبوب بنیںگے اور لوگوں کی بھی محبوب ھوں گے
ماشااللہ
Mashlha
SAHARA.how.are.you
@@mudasarmudasar6012 how.are.you
@@HamzaAli-zy8tg how.are.you
یا اللہ ہمارے والدین کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرما اور ان کے گناہوں کو معاف فرما۔ آمین۔
Ameen
Ameen
آمین ثم آمین
Ameen
ماشاء الله كتنا خوبصورت گاؤں ہے اللہ تعالٰی توحید وسنت کے ان شیدائیوں کی حفاظت کرے۔
jazak allah ameen suma ameen
آمین ثم آمین
@@ShabbirKhan-mm3bv بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔
Quran 4 verse 75
قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور
شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔
ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا:
میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔
کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟
مزید تلاش کرو
نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
/watch?v=BKO-gsAEeiM/
PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA
TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
Intrv.denewala aur Joparhne wale st.dikhe poore sunnat pe w topi se bhi kharij.
تم وہابی لوگو اپنا منہ بند ہی کرو تو اچھا ہے
ماشاء اللہ واقعی یہ تو پاکستان کا مثالی گاوءں ہے۔کاش کہ ہمارے پیارے وطن ہندوستان میں بھی ایسے گاوءںپاےء جایں۔
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Adnan.how.are.you
Is gaon main naat sunne ko taras jao gye
Jis gaon main mere nabi ki tarif na hu oh kitna bhi achcha hu hum sunnio ke lye zahanam se kam nahi
@@Abdul-y9e3l bakwas mat kro
Lagta Tumharay andar sirf Bughaz k ilawa or kuch nhi hai
Allah apko Hidayat de
Firqa parasti or Taa'sub ki Ainak utaar k dekho sb theek ho jaye ga InShaAllah
جزاک اللّہ اللہ اس گاؤں والوں کو دین پر قائم رکھے
Ameen
آمین
Masha Allah g
This is the result of having 1 imam with emaan. Beauty of our deen.
MashaAllah subhanAllah jazakalla
@@redfoxgaming3737 بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔
Quran 4 verse 75
قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور
شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔
ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا:
میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔
کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟
مزید تلاش کرو
نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
/watch?v=BKO-gsAEeiM/
PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA
TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
سبحان اللہ ۔۔۔اللہ تعالی ہمارے شہر کو بھی ایسا بنادیں آمین اس گاؤں کو بابرکت بنائیں اسکے رہنے والوں کو استقامت عطا فرمائیں
آمین یارب
ماشاءاللہ، اللہ تبارک و تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو سیدھے رستے پر چلا دیں ۔آمین ثم آمین
ماشا اللہ بہت خوب سدا خوش رہیں سن کے دل خوش ہو گیا
Mehak.how.are.you
ماشاء اللہ!
دنیا میں جنت کانمونہ ہے، سبحان اللہ!
دل چاہتا ہے یہیں رہیں باقی ماندہ زندگی کے دن.
اللہ اکبر کبیرا!
Hi ma kunri ma breathe hay
Smtul.how.are.you
th-cam.com/video/UE4ix22Z5Is/w-d-xo.html
Most Welcome to our Village ...
@@ZarghamAhsan7 If it is your village. then please share the location map of your village. If any one want to visit your village then where to stay.
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے پاکستان میں ہر ایک مسلمان مرد اور عورت کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے آمین
Ameen 🤲🤲🤲
No@@itsfaiz5362
ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کا ایسا ہی ماحول بنا دیں آمین
اس گاؤں والوں پر اللہ کی رحمت بے لله پاک ہر گاؤں میں ایسے علماء کرام اور بزرگوں کو نافذ کریں
Feeling proud: i belong to this village,,,my home town....
Ahly hadees smjhye zra
@@izabell1857 ??????
Yh kis jaga par ha.asal m hi yhn shift hona ka dill kar rha
@@mushtaqahmed1220 tehsil samondri distric faisalbad
@@izabell1857 ahle hadees matlab jo quran aur sunnat for follow karta hai
اہل توحید کا گاؤں ہے ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ کی قسم یہ گاؤں یورپ امریکہ کے بڑے بڑے شہروں سے کہئی ذیادہ خوبصورت اور پاک ہے۔۔
کاش میں بھی اس گاؤں کا رہنے والا ہوتا۔۔۔!!!
Sirf Ehlay Tawheed hee nahi Tawheed o Sunna Aap maktaba e salaff bhee keh saktay hain .......
@@sarakiduniya7684
توحید ہی سنت ہے اور سنت ہی توحید ہے۔۔۔
Is channel ko promot krn ta k ye ap logo ki awaz bn saky
th-cam.com/video/mCxy4sDtgGc/w-d-xo.html
Saree Muslim ehle tauheed hein bhai
Hamra gaon. 😍😍😍😍
Every Muslim should be proud of this Pakistani village
who love Hazrat Muhammad S.A.W
ہر اچھے کام کے لئے ہمیں حکومت کا انتظار کیۓ بغیر خود سے کام کرنا ہوگا پہلے گھر پھر محلہ پھر علاقہ اور شہر اور پھر پورا ملک یہ ایک مثالی گاؤں ہے اللّه کرے پورا ملک ایسا ہوجاۓ آمین
Aamiiin ya Allah
Ameen
ameen
Amen
@@marshad250 hu by CT, by
لیجئے منہ میٹھا کیجئے محمد ﷺ ❤️
صل اللہ علیہ والہ وسلم
ألّٰلهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلى رسولك مُحَمّد
Sallallahu Alahi wassallam
Sana.how.are.you
@@kamranniazi8815 how.are.you
Bohot Khushi hoi ye dikh ky agr zindagi ny moka dia to is village ka visite zrooor karen gy inshallah
اللہ ہمارے گاؤں کے لوگوں کو بھی یہی ہدایت دے امین
apnay liay bhi toh dua kro
آمین
Aamiiin
À
@@m.sualehjaffri6278
F
💓 پوری دنیا مانتی ہے کہ دنیا کا عظیم الشان شخصیت حضرت محمدﷺہیں💓
Sana kysi ho
Beshak 💯♥️🌹
Beshak mashallah subhanallah
Beshak
Beshak
ماشاءالله اے اللّه ہمارا کراچی کے ماحول بھی ایسا دین دار بنادے اور ہمارے بھائی بہنو کو بھی نیک صالح بنا دیجئیے ( امین )
MashaAllah. مثالی معاشرہ قابل تقلید ہے ❤
ماشااللہ اللہ جس کو چن لے وہی بہترین ہے۔
7:05 قاری صاحب کا اندازِ گفتگوConfidence قابلِ رشک ہے ۔
Jaha ulma ka adab hta h waha ulma or asatza ka aetbar b brhta h k awam unki sunte hn
بیشک، علماء دین ۔ اگر مخلص ۔نیک ۔سچے ۔متقی پرہیز گار ہوں تو عمدہ امت مسلمہ کی خوبصورت فصل تیار ہوگی ۔۔ جزاک اللہ خیر ۔
waqia he Qari sb ka andaz bhot he acha tha MashaAllah i am impressed
بلکل ماشاءاللہ
@@muhammedyousaf2700
بیشک ۔جناب محترم ۔ اللہ ہم سب کو سچے دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے امین ثمہ امین ۔
مدینہ المنورةکی یاد آگئی آج سے 35سال پہلے 40سال پہلے سادہ ماحول سنت 100 پرسنٹ
Naveed.how.are.you
Yes
Yes
@@dailyvlog147 what
Subhan Allah - model village 👍 an example for entire Indian Subcontinent 🎉
My village Allhumdulilah and i m proud of my village 😇😇😇😇
App k village ka kiya name hai or village kis shar main hai
Please send me name
Odanwali 493 gb
Bro plz ye batao ap ka village ka name kia hai
Sara yeh kis city se belong krta hai village ...
Mashallah 🥰 Dil khush Howa kashe pora Pakistan esa hota to Kitna sakon aur maza Hoga Zindagi ka🥰
If the whole Pakistan was like this trust me our beautiful Pakistan would have been the most successful country in entire world ..
I wish d whole world bcome like this Ameen
اللہ پاک کی رحمت ھے اس گاٶں پر خوش نصیب لوگ ھیں جو آج بھی پہلے جیسی صاف ستھری زندگی جیتے ھیں....
او بھائی جان یہ میرے علاقے کے لوگ ھیں پکے ٹھگ بلکہ ٹھگوں کے بھی ٹھگ۔
ماشا ءاللہ تعالی سبحان اللہ کہاں پر ھے گاوں کون سا علاقہ
@@chshoukat793 Kon sa gaw ha ya
Tell me Adress this village
@@chshoukat793 kon si jaga ha tumhara gawoo
Proud to be a Muslim And Ahle hadees Alhamdulilah ..Insha Allah zaroor wizt kren gy kbhi
اللہ پاک سب مسلمان بھائیوں کو پورے پاکستان میں دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Aameen sumaameen
Ameen 💗
Bahut pyara deen hai
Aameen
Im indian
چلو اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں کہیں تو اسلام نظر آیا. الحمد للہ
Correct bro
:)
😁sahi baat
🤣
th-cam.com/video/b9OhLLNeZuU/w-d-xo.html
Mashallah kitni achi feeling aa ri Hy dekh k Allah her gaun or city ko aisy hi aman ka gehwara bna dy
Ameeen ameeeen ameeeen suma ameeeen ye sub Din islam ka qamal h
Bhai mujhe bahut Khushi hue ye dekh k, love from india
Ameen
آمین
@@pubgleaksyt208 بے شک
Massahallah bout acha nizam ha ,,Allah hum subko bhi har burayi sy bachny ki tofiq Dy ameen
I wish I was born in this village . From London
Please name the village.
@@s.v.hussain435 بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔
Quran 4 verse 75
قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور
شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔
ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا:
میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔
کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟
مزید تلاش کرو
نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
/watch?v=BKO-gsAEeiM/
PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA
TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
@@s.v.hussain435 Hussain pur Chak 493
گاؤں کا نام تو بتا دیتے۔۔۔۔۔ !!!
Masha Allah 🤗🥰👏❤Allah pora mulk esa banaye ameen ☺️☺️☺️
Shukar Alhumdulilla Pakistan mei b koi aisi jagga hai... kash sara Pakistan hi aisa ho jaye AMEEN
Ameen
Mashallah mashallah
Har gao aur Shear ko aisa banadey
Meray alha Aameen ya Rabbul Alamin
یہ گاؤں نہ صرف پورے پاکستان کیلےُ ایک مسال ھے بلکہ پورے اسلامی دنیا کیلےُ راہِ خیر ھے ھم تمامی مسلمان کو اللّھ توفیق دے آمین
95
Ameen
Wahabi 😂😂 najadi 🤣🤣
Bh
@@4ekakuyt559 i
اللّہ پاک کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز "راہ ہدایت"
ہے___!!!*💯☝️✨
Beshak
اللہ اس گاؤں کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور نظر بد سے بچانا آمین
Ameen
Aameen
th-cam.com/video/lXNWHDd7gM0/w-d-xo.html
Ameen
Ameen
ماشاءاللہ اللہ پاک تمام پاکستان کو ایسا بنا دے امین
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی دلی خوہش پوری کرے
Amazing.how.are.you
Ameen
AMEEN
سبحان اللہ
یہی لوگ
خیرالناس من ینفع الناس
کے مصداق ھیں۔۔۔
سبحان الله بہت آچھا گاوں اللہ شاد وہ آباد رکھے آمین
Jazak Allan Masha Allah salamat raho g with whole family,
Moulna Sahib Zandabad
I like this village .i pray to almighty once in my life I wish to see this village I M Jammu& Kashmir (indian).I like simplicity &to follow life according to teaching prophet Muhammad saw.
@zaib khan پر فیکٹ
پرفیکٹ
@zaib khan mujay is gaon ka adress bta dain plz or apna contact number plz watsapp
آپکو خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ مقبوضہ کشمیر سے پاکستان آئے اور ہم آپکی مہمان نوازی کرے۔ شکریہ
@shah Fahad ان شاءللہ ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ ساری امت مسلمہ کو ایسی ہی بنائے
آمین ثم آمین
woowww maza a gaya i am from vietnam country but i love this ciry allah sabko aisi rahne ki taufeeq de :)
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہر انسان کو اچھے کام نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Very precised and composed ,empressive discussion of Imam sb ... appreciate urdu point to promote such h noble and model values in Pakistan
اللہ رب العزت اس گاؤں کے اور اس گاؤں کے لوگوں کی حفاظت فرمائے تمام دشمنوں کے شرور سے
All.how.are.you
Mashallah allah amal ki tofeeq dein
Ameen inko promot krn ta k pakistan ki ur apki awqz bany
th-cam.com/video/mCxy4sDtgGc/w-d-xo.html
Ameen🤲🏻
یاللہ پاک ہمارے سب گاوں اور شہر ایسے بنا دے آمین ثم آمین ❤ ❤
بارك الله فيك. People of Sunnah
اللہ پاک نظر بد سے بچائے ان سب کو
اور ہمیں بھی قبول فرمائے اپنے لئے۔
Thanks to show positive face of Pakistan
JzakAllah
ماشاالللہ ♥️ ایسے گاؤں کو دل کی گہرائیوں سے میرا سلام
ماشااللہ ۔بہت۔پیارے۔گاوں۔۔سبحان۔اللہ۔۔الحمداللہ ۔اللہ۔اکبر۔جزاک ۔کل
ہمیں فخر سے ک یہ ابھی ہمارے وطن میں ایسی جگہ اور ایسے لوگ موجود ہیں
th-cam.com/channels/y6-6wJ7nBWV4do12Ehd8Hw.html
@@chulbulikuri2330 pppll
A
☝جب توحید قرآن وسنت پر عمل ہوگا شرک سے نفرت ہوگی تو تو ایسے مشالی گاؤں بنے گے👌
پلیز سپورٹ کر دیں اسلامی ویڈیوز اپلوڈ کرتا ہوں
جزاک اللّٰہ
ماشاءاللّٰه
سبحان اللّه
اللّه میرے پیارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
ما شاء اللہ ما شاء اللہ دل خوش ہو گیا دیکھ کر اللہ تعالی سب کو ہی ایسا بنا دے امین ثم امین
Iss village main kitna noor hai mashallah
سچ کہا مجھے ہی ایسا لگا
@@P.G.T kya laga he ap ko sach
One thing is noticeable is the cleanliness and honestly Noor ( light ) is erupting everywhere. May Allah makes us all such pious . Ameen.
Exactly and peace everywhere...
ماشاءاللہ
زبردست باقی پاکستان کی عوام کو بھی سوچنا چاہئے۔۔۔عزت اور بقاء صرف اسلام سے ہی ممکن ہے❤
dil khush ho gya dakh k Mashallah.Allah aise hi qaim rakhy Allah apny har msulman ko
الحمدللہ kpk میں سیکنڑوں ایسے گاؤں ہے جہاں بے نمازی نہیں جہاں کوئی نشہ نہیں کرتا اور ہمارے نکاح تو ہوتے ہی مسجد میں ہے الحمدللہ
nice
Apky shaid ho aisa lakin ye jhot bol rehy hain ma esi gaon k sath rehta hn. 90% jhoot bol rehy ye
تو پھر نسوار کہاں بکتی ہے؟؟؟
لاہور میں تو زیادہ تر پٹھان چرس پیتے ہیں دبا کر.
@@talibjaved5199 ذرا وضاحت کرنا کون جھوٹ بول رھے ھیں وڈیو میں مذکور گاؤں والے یا KPK کی بات کرنے والے ؟
نبی کریمؐ نے فرمایاکہ " نماز میرے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے"۔
مسلمان اور کافر کے درمیان فرق صرف اور صرف نماز ہے۔
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنادے آمین۔💜
اللھم آمین اللھم آمین اللھم آمین یا رب اللعالمین آمین یا الرحم الرحمین آمین یا الرحم الرحمین آمین
/آمین آمین آمین آمین آمین
جزاک اللہ خیر ۔۔اللہ پاک اسی طرح استقامت دے آمین ثم آمین ❤ ❤ ❤
یار یہ گاوں دیکھنے کی بڑی خواہش ہے انشاءاللہ ایک دن ضرور دیکھنے آوں گا
ya Allah pori ummat ko esi tofeeq ata farmai ameen
بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔
Quran 4 verse 75
قیامت کے دن ان بدکار رہنماؤں ، نیوز چینلز ، یوٹیوبرز ، اور
شہریوں کے لئے ایک تکلیف دہ سزا ہوگی جو چین میں ہمارے مسلم یوگوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مذمت کے لئے اپنی آزادی کی طاقت کا استعمال نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہمارے یگور مسلمان ہمارے فلسطینی اور کاشمیری برادران اور بہنوں کے مقابلہ میں زیادہ دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے قائدین کے لئے چین کا پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے زیادہ ضروری ہے۔
ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ کے اختیار پر جس نے کہا:
میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ، "تم میں سے جو بھی کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے ، تو [اسے اسے اپنی زبان سے] بدل دے۔ اور اگر وہ ایسا کرنے کے قابل نہیں ہے تو اپنے دل سے۔ اور یہی ایمان کا سب سے کمزور ہے۔
کیا آپ اپنا حصہ مکمل کریں گے؟
مزید تلاش کرو
نگلینڈ اور ترکی میں رہنے والے ہمارے مسلمان بھائی بہن چین کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
/watch?v=BKO-gsAEeiM/
PLEASE COPY AND PASTE THIS COMMENT ON EVERY VIDEO YOU WATCH TO SPREAD AWARENESS OF WHAT IS HAPPENING IN CHINA
TO COMPLETE YOUR DUTY OF EMMAN IN ISLAM TO STAND UP FOR THE OPPRESSED
Ameen
@@aymaanjaan986 bahi tum naihi jantay how our brothers are suffering badly china is making them drink alcahol in ramzan
and where in masjid it said La ila ha il Allah now the horroble idiots have put JIN JING PINS PHOTO AstaghfirAllah
Like Salahuddin said "how can I smile when Al aqsa is occupied by the crussaders"
how can WE smile when Al Aqsa is occupied when our brothers in china are suffering the tremendous torture when East Turkistan is occupied when Kashmir is occupied when Muslims in western countries are constantly facing Islamaphobia. and much more.do
you know our Uyghur brothers in china face more torture in a day than 71 years of what our Palestinians face SO HOW CAN WE SMILE AND REST I AM HORRIFIED AT THE MENTALITY OF OUR UMMAH AND THE ATTITUDE OF OUR LEADERS IN THIS ISSUE. BRO WILL YOU HELP ME RAISE AWARENESS AS NO ONE IN PAKISTAN KNOWS ABOUT THIS ISSUE
@Joseph Martin بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔

Subhanalla