Sehwan Sharif Hazrat Lal Shahbaz Qalandar Mazar Ka Safar | Awam ki awaz | SAMAA TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 953

  • @khanzadamuzamil9848
    @khanzadamuzamil9848 3 ปีที่แล้ว +53

    اس رب سے مانگو جو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور بےشک وہ سننے والا جاننے والا ہے۔۔۔۔۔ الحمداللّٰہ

    • @muhammadobaidakhter8322
      @muhammadobaidakhter8322 3 ปีที่แล้ว +4

      بیشک۔۔۔
      مزاروں پر منت شرق ہے۔۔۔
      صرف یااللہ مدد

    • @المددمشکلکشامولارضا
      @المددمشکلکشامولارضا 2 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadobaidakhter8322 Bhai Khuda tak puhchne ke liye koi waseela chahiye wo waseela mola Ali a.s hai

    • @zainbschanel9504
      @zainbschanel9504 2 ปีที่แล้ว

      Beshaq

    • @faizaahmed1003
      @faizaahmed1003 2 ปีที่แล้ว

      Beshak

    • @MirFahadKhan
      @MirFahadKhan 6 หลายเดือนก่อน

      Ye bhi rab ke he hain waliyun se dushmani purani hai logon ki kyun ke nasal e yazeeed abhi zinda hen 😅

  • @zaminshah7080
    @zaminshah7080 2 ปีที่แล้ว +16

    Bolo Bolo bolo Sakhi Lal Qalanadar Um Mast Ya Ali Haider A.S❤️👑🚩♥️🚩

  • @kousarperveenkousarperveen6069
    @kousarperveenkousarperveen6069 2 ปีที่แล้ว +3

    بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🕋🇸🇦💚🇵🇰🖋️🌴🌄🪔
    سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین
    اللہ اکبر کبیرا
    میں نے جو کچھ بھی سخی شہباز قلندر میں جو پڑا سنا وہ یہ تھا کہ اللہ کریم سے ان کی ایسی عقیدت تھی کہ اللہ کریم نے انہیں پر عطاء فرمائے تھے اور جہاں بھی جانا چاہتے تھے اڑ کر چلے جاتے۔
    اور ہونا تو یہ چاہیئے کہ جب بزرگوں کے ساتھ اتنی عقیدت ہے تو جو تمام کائنات کے مالک ہیں ان کے ساتھ بھی ہم اتنی عقیدت رکھتے ان کے حکم کی کتنی تعمیل کرتے ہیں۔
    جس نے ہمیں پیدا فرمایا۔
    میں یہ نہیں کہتی کہ بزرگوں کے نقش قدم پر نا چلیں جو دین کا راستہ بتاتے ہیں۔
    لیکن قرآن پاک کی تلاوت نماز اللہ کریم کا حکم اور پیارے آقا محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم اور سنت پہ عمل کرنے
    کی توفیق بھی مانگیں اللہ سے ھدایت کیوں نہیں مانگی جاتی۔

  • @shehryarvlogs9000
    @shehryarvlogs9000 3 ปีที่แล้ว +18

    Mera Sohna Murshid Lal Qalandar 🚩🥰🙏

  • @mdnaeemahmad5207
    @mdnaeemahmad5207 3 ปีที่แล้ว +10

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه یااللٰہ ان ناچنے والے جاھلوں کوھدایت مرحمت فرما جو مزار شریف کی بے حرمتی کرتے ہیں گناھوں سے روکو جان نےوالو

    • @naveedsabri7745
      @naveedsabri7745 3 ปีที่แล้ว +1

      Mazar py jao to srf dua Kar k wapis aajao

  • @pirmuhammadsagar4743
    @pirmuhammadsagar4743 3 ปีที่แล้ว +58

    اللہ تعالیٰ ۔۔ہدایت دیں ان لوگوں کو۔۔۔

  • @atlaszayan5089
    @atlaszayan5089 3 ปีที่แล้ว +29

    شہنشاہ صرف اللہ ہے بادشاہوں کا بادشاہ

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว +1

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

    • @malikfaisal6526
      @malikfaisal6526 3 ปีที่แล้ว

      صدیق اور غنی یہ تو اللہ کے لئے لفظ ہے اگر ہم صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ لگاتے ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عثمان غنی اور فاروق اعظم اور مولائے کائنات شیر خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں توبہ استغفار ۔کچھ آپ جیسے جاھل لوگوں کی وجہ سے ہم میں فرقہ واریت چل رہی ہے ۔آپ جیسے لوگ اولیاء اللہ بغض رکھتے ہوں اس لئے یہ باتیں کرتے ہو

    • @muhammadobaidakhter8322
      @muhammadobaidakhter8322 3 ปีที่แล้ว +2

      بیشک۔۔۔
      مزاروں پر منت شرق ہے۔۔۔
      صرف یااللہ مدد

    • @kanwal4740
      @kanwal4740 2 ปีที่แล้ว

      @@Syed_Akhlaq_Hussain Follow ALRA TV

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 2 ปีที่แล้ว

      @@kanwal4740 link send ho sakta hai?

  • @mubi549
    @mubi549 2 ปีที่แล้ว +4

    Mjha bhi yha ki hazri naseeb hojy
    Say Ameen

  • @srazaali5731
    @srazaali5731 3 ปีที่แล้ว +7

    Bolo bolo sakhi sardar QALANDAR maaaaaaaaaast ALI ALI ALI a.a

  • @abuhamza9637
    @abuhamza9637 3 ปีที่แล้ว +7

    🌙🌷🌲🌷🌲🌷🌲🌷🌲🌷🌲 Darood Ho Muhammad o All Muhammad .s.a.w. Par.......

  • @rafiuddin7999
    @rafiuddin7999 3 ปีที่แล้ว +7

    aap ka programme dekh ker hamain ghar bethe he hazrat LAL SHAHBAZ ke dargah ki ziarat ho gai Aap ka shukarya

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت سخی لال شہباز قلندر سرکار الیہ السلام 🙏🏻🙏🏻

  • @hajimuhammadimranmuhammadi5866
    @hajimuhammadimranmuhammadi5866 3 ปีที่แล้ว +10

    میرا اللہ سونا ان لوگوں کو ہدایت دے

  • @HaiderShah-ir4tw
    @HaiderShah-ir4tw 7 หลายเดือนก่อน

    Mashalla Mola AP ko salamat rakhay ameeeeeeeeen ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉 Nice interview God bless you ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Sky-ud2ym
    @Sky-ud2ym 3 ปีที่แล้ว +12

    بولو بولو سخی لعل قلندر مست حق علی حیدر 😍

  • @teachlearnbyheart786
    @teachlearnbyheart786 3 ปีที่แล้ว +6

    Bolo Bolo Sakhi Shehbaz Qalendar
    Mast Ali Haider ع ❤️🙌
    Har gaya ha Dushmany Haider AS , Jeet gaya lal Qalendar ❤️❤️
    Ali AS Haq Hyn ❤️❤️
    Nara_e_haideri ...... Ya Ali AS
    ❤️❤️❤️❤️

    • @rakaposhi5650
      @rakaposhi5650 3 ปีที่แล้ว

      lagao lagao hindu logon ki thara naara. Ek dead body ko pukar rahe ho. Sharam karo.

    • @teachlearnbyheart786
      @teachlearnbyheart786 3 ปีที่แล้ว

      @@rakaposhi5650 so? Koi masla ha? Apny maslak sy taluq rakho,phly apny ap ko dekho pir bolna.apna pata nai ha ,or ajaty hyn humy batany

  • @uzairsjan8007
    @uzairsjan8007 3 ปีที่แล้ว +8

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @zahidmahmood9803
    @zahidmahmood9803 3 ปีที่แล้ว +9

    اللہ ھدایت دے

  • @غفرانصفار-ص1ذ
    @غفرانصفار-ص1ذ 3 ปีที่แล้ว +16

    والدین کا اتنادرجہ ہے۔ تو جنہوں نے زندگی اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں گزاری ان کا کیا شان ہو۔
    کی محمد سے وفا تو نے۔تو ہم تیرے ہیں۔ کے یہ عملی نمونہ۔ ہیں۔ مگر ہم نے ان کی ہر قسم کی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

  • @wisalshah3742
    @wisalshah3742 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ کا فرمان ھے کہ اے انسان میں تمہاری شہ رگ سے زیادہ تمہارے قریب ھوں مجھ سے براہ راست مانگ

  • @mariaashfaq7466
    @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว +15

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور دودھ شریک بھائی حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نعش احد میں دیکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت رنجیدہ ہوئے
    مگر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نے تو دوبارہ زندہ ہوکر اپنے قاتل کا نام نہیں بتایا

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 3 ปีที่แล้ว +1

      kyun kaih sab ko pata tha

    • @doubleroti4672
      @doubleroti4672 3 ปีที่แล้ว +3

      من گھڑت قصے سنا کر سیھی سادھی عوام کو بے بیوقوف بنا رہے ھیں اللہ ان کو ہدائیت دے

    • @mariaashfaq7466
      @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว

      @@entertainmentviewer3094
      اچھا سب صحابہ کرام جنگ چھوڑ کر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی one on one لڑائی دیکھ رہے تھے کیا
      جو سب کو پتہ تھا
      اور اگر سب کو پتہ تھا تو
      حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ احد میں شہید ہوئے اور حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے
      ان سالوں میں کسی صحابی نے حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بدلہ لینے کی کوشش نہیں کی ؟؟؟؟؟

    • @mariaashfaq7466
      @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว

      @@doubleroti4672
      عوام سن کیوں رہی ہے
      فرقان ہے نا
      حق اور باطل میں فرق کرنے والہ ذکر

    • @arifaabid4062
      @arifaabid4062 3 ปีที่แล้ว +1

      Astagfirulah

  • @Bunny_baba
    @Bunny_baba 3 ปีที่แล้ว +1

    Haq Shahbaz Buland Parwaz 🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mariaashfaq7466
    @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว +16

    اولاد اللہ تعالیٰ دیتا ہے
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صرف دو امہات سے اولاد ہوئی باقی کسی بھی زوجہ نے کیوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا کروا کر اولاد نہیں لے لی

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 3 ปีที่แล้ว +2

      kyun kaih ALLAH(j.j) ne beti se nasl chalani thi

    • @mariaashfaq7466
      @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว

      @@entertainmentviewer3094
      Please use urdu or English
      Languages
      I couldn't get roman characters.

    • @narurajpoot9822
      @narurajpoot9822 3 ปีที่แล้ว

      میری بہن نبی پاک صلی علیہ وسلم کی زندگی ایک معجزہ ہے تو اللہ تعالی نے بہت سی ایسی باتیں ہیں جو رکھیں یا یہ سمجھ لیجئے کہ یہ اللہ تعالی کے رازوں میں سے ایک راز ہے تو ہر بات پہ آپ اس طرح کی بات نہ کیجیے کریں اب میرے نبی کی جب پیدائش ہوئی تو آپ کے والد اور والدہ السلم کی چھوٹی سی عمر میں ہی اللہ تعالی کو پیارے ہوگئے تو اس میں بھی اللہ تعالی کی حکمت تو اسی طرح آپ صل وسلم کی مکمل زندگی ہے مکمل ضابطہ ہے ۔

    • @narurajpoot9822
      @narurajpoot9822 3 ปีที่แล้ว +1

      اور میری بہن یہ جو اللہ تعالی کے نیک بزرگ ہے نا انہوں نے برصغیر میں اسلام کی بہت اشاعت کی اور ان بزرگوں کے اللہ تعالی کا خاص کرم کیونکہ یہ بزرگ اللہ تعالی کی چنیدہ لوگ ہیں ان بزرگوں نے اللہ تعالی کی دین کی اشاعت کے لیے اپنا گھر بار چھوڑا اپنے مال دولت ماں باپ بھی بچے سب کچھ قربان کر دیں صرف اور صرف دین اسلام کے لیے اور تبلیغ اسلام کے لئے ہاں البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ لوگ جہالت بھی تو ہے ہمارے معاشرے میں آپ اللہ تعالی سے ان کا وسیلہ دے کر کچھ بھی مانگ سکتے ہیں لیکن اللہ تعالی ان کا وسیلہ دے کر۔ لیکن ہر جگہ پر لوگ اچھے بھی ہیں ہاں لوگ برے نہیں ہیں لیکن رسبمیں بری ہیں

    • @mariaashfaq7466
      @mariaashfaq7466 3 ปีที่แล้ว +1

      @@narurajpoot9822 بالکل صحیح کہا
      سورہ احزاب آیت نمبر 21
      تم ( مومنین ) کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ یعنی مثال ہے
      تو جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی مثال ہے یا خلفائے راشدین اور عشرہ مبشرہ صحابہ کرام کی
      تو ان سب کے علاوہ ہم کسے دیکھیں کیوں دیکھیں ؟
      اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے جلدی انتقال سے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
      پلیز سمجھائیں

  • @kakadone3813
    @kakadone3813 10 หลายเดือนก่อน

    MASHALLAH SUBHANALLAH AMEEN SUM AMEEN

  • @arshadhussain6088
    @arshadhussain6088 3 ปีที่แล้ว +5

    ✋labek ya Hussain a,s,✋🌹

  • @FayazKhan-c7e
    @FayazKhan-c7e 10 หลายเดือนก่อน

    Fayaz khan Karachi Pakistan ♥️

  • @نویدحسینالخیری-س3م
    @نویدحسینالخیری-س3م 3 ปีที่แล้ว +15

    اللہ رب العزت ہر کسی کو ایاک نعبد و ایاک نستعین والے حقیقی راستے کو پہنچاننے اور اس پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @shahidanwer5741
    @shahidanwer5741 3 ปีที่แล้ว +1

    mera sohna sacha murshad hazrat shahbaz qalandar

  • @farzanakhilji8641
    @farzanakhilji8641 3 ปีที่แล้ว +15

    اننالشرک لظلم العظیم یہ قران کی ایت ھے اس کا مطلب ھے کہ اللہ کے سوا کسی اور سے دعا مانگنا یا کسی بھی اور کوسجدہ کرنا شرک ھے جو کہ سب سے بڑا ظلم ھے ھمارے پیَارے نبی صل اللہ علیہ وسلم زمانے میں لوگ نبیوں کی تصویریں بنا کر ان سے دعَا کرتے کہ اپ ھماری دعا اللہ تک پہنچاءیں تو اس پر اللہ نے ان سب کو کافر کہا؛اور حکم دیا کہ اگر یہ باز نہ اءے تو ان کے ساتھ جنگ کرو اللہ ھم سب کو شرک کی لعنت سے بچاءے امین

    • @khadeejaashrafzahi5275
      @khadeejaashrafzahi5275 3 ปีที่แล้ว

      آمین۔۔ ۔پلیز میرے بھائ قرآنی آیت جوآپ نے غلط لکھی ھےاسکی تصحی کرے۔

    • @mismailmalik946
      @mismailmalik946 3 ปีที่แล้ว

      @@khadeejaashrafzahi5275 jii

    • @wazirazam2591
      @wazirazam2591 3 ปีที่แล้ว +1

      اِنَّ الشِّرۡکَ لَظُلۡمٌ عَظِیۡمٌ

  • @muhammadshahidkhan2287
    @muhammadshahidkhan2287 3 ปีที่แล้ว +13

    استغفر اللہ العظیم واتوب الیک لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

  • @umarjanmalikjan9721
    @umarjanmalikjan9721 3 ปีที่แล้ว +4

    خدا کی قسم اللہ نے شرک کو معاف نہیں کرنا میرے بھائی واشفع مانگنا ہے رزق مانگنا اللہ سے مانگو میرے بھائیو پھر اب بہت کبیرہ گناہ ہے آپ یہ پڑھی ہیں یا عزت کے لئے رزق کیلئے اللہ ہما صلی علی محمد یو واہ واٰلہٖ وبارک وسلم سو مرتبہ ہر نماز ظہر کے بعد اللہ پاک صبر دے شاد مت کی غلطیاں معاف فرمائے

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว +1

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

  • @gmmaqsood117
    @gmmaqsood117 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah subhanallah subhanallah haq hai lal shabaaz qalander haq hai

  • @jawadjarral11
    @jawadjarral11 2 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah❤😘

  • @lovelyfuns
    @lovelyfuns 3 ปีที่แล้ว +6

    Ay Mola Sajjad mujh Syedzadi par zainabia dor agya Hy mola Bibi Pak Ki kitni buland Shan Thi utni krhi musibabt mujh gulam oy Meri hesiyat K mutabit azmaish Hy mola mujh biwa Ki madad frmaiye 😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲

    • @faisalshah8606
      @faisalshah8606 2 ปีที่แล้ว

      Bibi kiya mein apki koi madad kr sakta hun?

  • @faisalfacts6122
    @faisalfacts6122 3 ปีที่แล้ว +9

    Happy to see you in sehwan Sharif (my city)

  • @doctorpastoli5786
    @doctorpastoli5786 3 ปีที่แล้ว +5

    Bolo bolo sakhi lal Qalandar maaaassst YA Ali

  • @ImranAli-nl8po
    @ImranAli-nl8po 3 ปีที่แล้ว +3

    Thanks for information 💖🧡💝👍😍🙂🙂🥳💜💚💙😍💕♥️💛

  • @SantoshJaiswal-b7b
    @SantoshJaiswal-b7b 7 หลายเดือนก่อน

    Aap. Sarkar. Ko. Mera. Salam.

  • @kousarperveenkousarperveen6069
    @kousarperveenkousarperveen6069 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ء فرمادے آ مین ثمہ آمین یارب العالمین۔

  • @meergajo7004
    @meergajo7004 ปีที่แล้ว

    جیو میری بھین أپ نے میری مرشد پاک کے دربار پے پروگرام کیا مرشد سخی لالا شھباز قلندر غریبون کا حج ہے

  • @tahirbhatti189
    @tahirbhatti189 3 ปีที่แล้ว +10

    استغفراللہ

  • @asgharali7267
    @asgharali7267 3 ปีที่แล้ว +22

    ایسے شرکیہ کا موں میں دن رات ایک کرنے والے نمازروزہ سے باغی لوگ ہوتے ہیں.

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

    • @wazirazam2591
      @wazirazam2591 3 ปีที่แล้ว +1

      درست فرمایا۔ میں انتظار کر رھا تھا کہ مغرب کی نماز دکھائینگے لیکن افسوس دھمال شروع ھو گیا ۔

  • @kalsoombibi7444
    @kalsoombibi7444 3 ปีที่แล้ว +26

    یہ سب شیطان کی چالاکی ہے انسان کو جہنم میں ڈالنے کی اللہ تعالی ہم سب کو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے والا بناے امین ثمہ امین

  • @fkhan2790
    @fkhan2790 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah beautiful video

  • @munirkaram9954
    @munirkaram9954 3 ปีที่แล้ว +11

    شیطان ھر چیز کو آراستہ کرکے دیکھاتا ہے ان چیزوں کا دین سے کیا لینا دینا ہے کاروبار کا مسلہ ہے۔یا اللّٰہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما آمین ثم آمین

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

  • @abdulqadir856
    @abdulqadir856 2 ปีที่แล้ว +1

    THANKSGIVING 😍💞😍🙏 SAMA TV FOR SHOWING SPLENDID MONUMENTS OF QALADER LAL SHAHBAZ, A LEGEND GREAT 👍✅ SAINT OF SINDH AMAR SOIL.

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 3 ปีที่แล้ว +35

    اللہ تعالیٰ معاف کرے ایسی جہالت سے بچاےء۔دنیا میں بیوقوف ھر دورمیں رہے ہیں اور رہے گے۔

    • @laalshabaazqalandar5418
      @laalshabaazqalandar5418 3 ปีที่แล้ว +1

      Bhai kuch sharm kro ye Kia bol rhy aam insan ho apki hesiliyat Kia ye shabaaz prwaz

    • @laalshabaazqalandar5418
      @laalshabaazqalandar5418 3 ปีที่แล้ว

      Bhai kuch sharm kro ye Kia bol rhy aam insan ho apki hesiliyat Kia ye shabaaz prwaz

  • @SheikhKamranHaiderSaitiOman
    @SheikhKamranHaiderSaitiOman 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام عليك يا ابا عبدالله الحسين عليه السلام

  • @IrfanKhan-bt1dq
    @IrfanKhan-bt1dq 3 ปีที่แล้ว +3

    Boht achi bt ki bhai apny beshaq allha sy dua kry wali allha ka wasela dy k

  • @Nadeemkhan-bo1vu
    @Nadeemkhan-bo1vu 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallaha je subanallaha 🙏🙏🙏🙏🙏🤲❤️

  • @mohdsaifullah1100
    @mohdsaifullah1100 3 ปีที่แล้ว +15

    یہ شرک ہے اللہ اس گناہ کومعاف نہیں کرے گا

  • @Ya3aliyadir5
    @Ya3aliyadir5 หลายเดือนก่อน

    Mara ishq Qalandr pak 🚩🙌💞

  • @aliabassi4374
    @aliabassi4374 3 ปีที่แล้ว +4

    Mira sohna murshad lal shabaz qulender 🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @mohammadsadeq3876
    @mohammadsadeq3876 3 ปีที่แล้ว +11

    بے شک اللہ شفا دینے والا ہے یہ اللہ کے دوست ہے یہ ہمارے لئے وسیلہ ہے, اگر کوئی تبلیغ میں سو سال بھی لگایا جائے پھر بھی وه یہاں تک نہیں پہنچ سکتا, یہ جو لوگ شرک کی فتوے لگا رہا ہے وہ بھی ڈاکٹر پاس نہ جائے

    • @aqarabhussain5114
      @aqarabhussain5114 3 ปีที่แล้ว

      Bilkul sahe kaha

    • @WaqasAhmed-ho6xm
      @WaqasAhmed-ho6xm 3 ปีที่แล้ว

      Yy by ttgyg😂v hu

    • @MsNS-se9zt
      @MsNS-se9zt 3 ปีที่แล้ว

      Astagfirullah 😭

    • @rbrani8466
      @rbrani8466 3 ปีที่แล้ว

      میرے بھائی ڈاکٹر زندہ ہوتا ہے تو اس کے پاس جایا جاتا ہے جب وہ مر جائے تو اس کے پاس نہیں جاتے کہ ہمارا علاج کرو ان بزرگوں نے جو بھی دنیا میں محنت کی ہے انہوں نے کی ہے یا ہم لوگ کریں قیامت کے دل میں ہم کو اس کا صلہ مل جائے گا انہوں نے اپنی آخرت سنواریں ہے اللہ پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ میں نے کوئی وسیلہ پیدا نہیں کیا جو میں چاہتا ہوں وہی کرتا ہوں صرف دعا کا اختیار دیا ہے کہ کرو اور کرواؤ لیکن زندہ لوگوں سے دعائیں کروائی جاتی ہیں اور زندہ لوگ ہیں دعا کرتے ہیں مرنے والے مر جاتے ہیں (کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت لیکن یہی سچ ہے )

    • @mohammadsadeq3876
      @mohammadsadeq3876 3 ปีที่แล้ว

      @@rbrani8466 میرے بھائی معذرت کے ساتھ میری بات کا یہ مطلب نہیں کہ میں اپنا نظریہ آپ پر لاگو کرو اور ہر ایک اپنے عقیدے کا جواب دے ہوگا مگر میرے نزدیک یہ اولیاء زندہ ہے اور آپ کی نظر میں مردے ہیں اصل بات یہ جو بعض لوگ سعودی عرب میں بیٹھ کر پاکستان میں انتشار پھیلا رہا ہے میں ان لوگوں کے خلاف ہوں شکریہ

  • @kousarperveenkousarperveen6069
    @kousarperveenkousarperveen6069 2 ปีที่แล้ว

    اور میری یہ رائے ہے کہ پلیز اپنے گھر میں نماز پڑھنے کے بعد بھی اور تلاوت قرآن پاک کے بعد اپنے ہاتھوں میں قرآن پاک پکڑ کر بھی اللہ کریم کے سامنے عاجزی سے ادب سے لگاؤ سے خلوص سے اور اپنی خامیوں کی معافی مانگتے ہوے بھی تو دعا مانگ کر دیکھیں وہ کیسے وسیلے بناتا ہے۔
    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ

  • @saifullahshah5262
    @saifullahshah5262 3 ปีที่แล้ว +17

    یا اللہ ھم سب کو معاف کریں اور ھمارے اعمال کو درست کریں یہ سب شرک ھے میڈیا اس کو بڑھا چڑھا کر دیکھا رہی ھے ۔

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

  • @kousarperveenkousarperveen6069
    @kousarperveenkousarperveen6069 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللّٰہ

  • @syedarashdaanwar4321
    @syedarashdaanwar4321 3 ปีที่แล้ว +15

    "Ye ibrat ki jaa hy tmasha nhi hy,"
    استغفر اللہ ۔۔۔یہ روایات ہیں ان کی ٹھیک تحقیق کی جائے تو مزید بہتر معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

    • @adiebaaslam3443
      @adiebaaslam3443 3 ปีที่แล้ว

      @@Syed_Akhlaq_Hussain aaà

    • @mrsnaweed6405
      @mrsnaweed6405 3 ปีที่แล้ว

      @@Syed_Akhlaq_Hussain ap bht disturb dekhai dyty hn

    • @mrsnaweed6405
      @mrsnaweed6405 3 ปีที่แล้ว +1

      pko apny swalon ka jwab ek din zroor mily ga bolo insha Allahu

  • @alirazamangi3399
    @alirazamangi3399 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLA Geo Jhulelal Qalandar sain 🙏☝️💕

  • @kodkashifyt2848
    @kodkashifyt2848 3 ปีที่แล้ว +3

    MASHALLAH SUBHNALLAH

  • @HabibUllah-yk9es
    @HabibUllah-yk9es 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ بہت بڑا ھے اللہ سے مانگ

  • @DilshadKhan-os1uk
    @DilshadKhan-os1uk 3 ปีที่แล้ว +3

    Aj kl dargaho pr aise logo ka kabja h jisko na shariyat ke baare me pata h na tarikat ke baare allha ham sabke iman ki hifazat kare

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 ปีที่แล้ว

    یا علی مولا کائنات الیہ السلام 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @muhammad9211
    @muhammad9211 3 ปีที่แล้ว +11

    الّلہ کے لیئے یہ سب بند کرو،سب شرک ہے اور ایمان خطرے ہیں ہے۔
    مردوں سے نہیں اللّہ سے مانگو

    • @Shahooda.504
      @Shahooda.504 3 ปีที่แล้ว

      Be shak ye jahil kahan samjhen ge

  • @AwanTech7862
    @AwanTech7862 3 ปีที่แล้ว +2

    Nice 🌹🌹🌹🌹

  • @makkahmobilezonedaska7127
    @makkahmobilezonedaska7127 3 ปีที่แล้ว +9

    یہ سب اولیاء اللہ کی تعلیمات نہیں ہے اللہ کا واسطہ ہے آپ سب کو اسلام کا اصل چہرہ دکھاو
    بہت دکھ ہوا ہے یہ سب دیکھ کر عورتوں کو نگھے سر دیکھ کر اللہ پاک ہم سب کو اسلام کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @adilirshaad7346
    @adilirshaad7346 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashaiiah 💖🌷🌷🌹🌹🌹💖🌹💝🥀🌷💔💖

  • @waninaveed295
    @waninaveed295 3 ปีที่แล้ว +7

    Walaykum assalam warahmatullah ❤️

  • @MianManzoorAhmed-em4od
    @MianManzoorAhmed-em4od 10 หลายเดือนก่อน

    The list of Afghanistan provinces that predicts rain and snowfall on Sunday and Monday and in some of them for the next 8 days د️🌧️.
    The provinces that forecast snow هغه️.
    Nooristan
    Panjshir
    Goals… See more

  • @azamdogar5330
    @azamdogar5330 3 ปีที่แล้ว +25

    اللہ پاک ان لوگوں کو ہدایت عطا فرما
    یہ دربار شرق کے اڈے ہیں

    • @alisaher9674
      @alisaher9674 3 ปีที่แล้ว

      Aisy nhi khty baaki apki mrzi

    • @haidergamer7136
      @haidergamer7136 3 ปีที่แล้ว

      Bhi ap ko pta ni 1 bar jakr dekho

    • @alisaher9674
      @alisaher9674 3 ปีที่แล้ว

      @@haidergamer7136 bai ma janta hu pr ye addy khna galt h

    • @tariqhussain4185
      @tariqhussain4185 3 ปีที่แล้ว

      شرک کی تعریف بتانا اگر نہ بتا سکے تو اپنی جاھلت پہ خود ھی لعنت کر دینا

  • @khuramshahzad1163
    @khuramshahzad1163 ปีที่แล้ว

    Dam mast qalandar jhole Laal 🙏🙏🙏

  • @nomanixyz8448
    @nomanixyz8448 3 ปีที่แล้ว +12

    شرک کی تمام نشانیوں کو مٹا دو۔

  • @mohammedzameer3832
    @mohammedzameer3832 ปีที่แล้ว

    One of most see Hazrat lal shahbaz qalandar history

  • @akramminhas9504
    @akramminhas9504 3 ปีที่แล้ว +10

    Allaha pak hum par reham kere allaha pak hum ko shirak se bachye Ameen

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 3 ปีที่แล้ว +1

    الله أكبر الله أكبر

  • @actionmovies3389
    @actionmovies3389 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک امان پہ چلنے کی توفیق دے اور اللہ پاک ہدایت نصیب فرمائے

  • @syeda788
    @syeda788 2 ปีที่แล้ว

    Wah! Aysa ibrat ka nishan jo aj se pehle kisi ek insan ko b nh maloom tha! 👏🏻👏🏻

  • @jabbarahmad2725
    @jabbarahmad2725 3 ปีที่แล้ว +17

    کیا فرق ہے ہندو اور آپ میں

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      وہی فرق ہے جو عشق و محبت سے خالی سجدے کرنے والوں اور اپنے خیالوں اور سوچوں کے بنائے ہوئے خدا کو سجدہ کرنے والوں اور اپنے بنائے ہوئے بتوں کو پوجنے والے ہندوؤں میں ہے۔۔🤔🤔🤔

  • @abufahad3250
    @abufahad3250 3 ปีที่แล้ว +1

    iqrar bai ko salam

  • @chandaalikhan7859
    @chandaalikhan7859 3 ปีที่แล้ว +3

    Laal shebaaz qalandr k mazar sy mujy b chaadr mili the😍😍

    • @KashifAli-yh1vt
      @KashifAli-yh1vt 3 ปีที่แล้ว

      I 9 wo app q 29 98 7

    • @chandaalikhan7859
      @chandaalikhan7859 3 ปีที่แล้ว

      @Samad Khan us chaadr k owpr kalma shadat likhha hy

    • @chandaalikhan7859
      @chandaalikhan7859 3 ปีที่แล้ว

      @Samad Khan likhny sy phely soch lia krin k ap kon c video dykh k kca comment likh rhy hn

  • @ziaurrehmanhm8362
    @ziaurrehmanhm8362 9 หลายเดือนก่อน

    بولو بولو دم دم ہر دم سخی سیوانی سردار قلندر مست علی علی علی علی حیدر قلندر مست ہر گھڑی ہر سانس ہر سماعت ہر پلک حیدر قلندر مست حیدر قلندر مست

  • @user-asif-raza
    @user-asif-raza 3 ปีที่แล้ว +31

    ان مزاروں پر شرک بدعت کے سوا کچھ نہیں ہوتا ہے شرم کرو الله کے ساتھ کسی کو شریک مت بناؤ

    • @romanticmovies3641
      @romanticmovies3641 3 ปีที่แล้ว

      Soch samjh k bolen

    • @romanticmovies3641
      @romanticmovies3641 3 ปีที่แล้ว +1

      Soch samjh k bolen

    • @Syed_Akhlaq_Hussain
      @Syed_Akhlaq_Hussain 3 ปีที่แล้ว

      لیکن اللہ کو پہچانیں کیسے۔۔۔؟؟؟ اس تک پہنچیں کیسے۔۔۔۔؟؟؟
      اور کہاں ہوتا ہے وہ ۔۔.؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔

    • @wazirazam2591
      @wazirazam2591 3 ปีที่แล้ว

      @@romanticmovies3641
      ارے گمراہ انسان ! سوچ سمجھ کر ھی تو بول رھا ھے۔ یہ ڈھول باجے کیا ھیں ؟ کیا ھمارے نبی ﷺ کے قبر پر بھی ایسا کچھ نظر آتا ھے؟ ان سے بڑے درجے والا کون ھے۔؟

    • @nazeerarzu352
      @nazeerarzu352 ปีที่แล้ว

      Urss 2024 kb hoga???

  • @abdulhandli6115
    @abdulhandli6115 9 หลายเดือนก่อน

    یا رب کریم رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کو تیری بارگاہ کی طرف رجوع کرنے کی توفیق عطا فرما۔یا رب کریم شرک سے نجات عطا فرما۔

  • @armajid8417
    @armajid8417 3 ปีที่แล้ว +21

    اللہ کی قسم یہ دین اسلام نھی ھے لاحول ولا لاقوہ الا باللہ اللہ پاک مشرکوں کو ھدایت دے آمین

  • @nadanshani1021
    @nadanshani1021 3 ปีที่แล้ว

    Bouth achi baate ki murshad pak G

  • @overseaselifestyle8377
    @overseaselifestyle8377 3 ปีที่แล้ว +10

    MASHALAH ♥️🇵🇰🇵🇰♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️

  • @GufranKhan-er4vl
    @GufranKhan-er4vl ปีที่แล้ว

    Tere dil me bugz he qalndar paak ka

  • @ZahirBJ
    @ZahirBJ 3 ปีที่แล้ว +12

    اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت دیں۔یہ اسلام میں جائز نہیں

  • @balachbaloch5365
    @balachbaloch5365 ปีที่แล้ว

    Mashallah❤❤❤❤

  • @abukhalid3741
    @abukhalid3741 3 ปีที่แล้ว +14

    حب مرد شرك مي مبتلا هو اس ساري عبادات فضول اور بيكار هي

    • @khadeejaashrafzahi5275
      @khadeejaashrafzahi5275 3 ปีที่แล้ว

      جی بالکل🧐

    • @doubleroti4672
      @doubleroti4672 3 ปีที่แล้ว

      @@khadeejaashrafzahi5275 بیشک
      یہ من گھڑت قصے سنا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ھیں اللہ تعالی ہدایت دے امین

  • @bahubali8520
    @bahubali8520 3 ปีที่แล้ว +2

    Gharebo ka karbala...bohat khub

  • @zakipansota9923
    @zakipansota9923 3 ปีที่แล้ว +3

    Murshad ❤️🙏

  • @m.aurangzabgojrana6184
    @m.aurangzabgojrana6184 3 ปีที่แล้ว +2

    Very nice visit and very intelligent questions of you
    And thankx to yiu that u have given us some information about LAL SHAHBAZ QALANDER

  • @Imrankhan-qs8vo
    @Imrankhan-qs8vo 3 ปีที่แล้ว +3

    Bhai ye log bhi insaan hain kisi ko bura na bolo. But sirf bhatak gay rasty sy hidayat ki dua kren

  • @amberali8047
    @amberali8047 2 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @abdul_234
    @abdul_234 3 ปีที่แล้ว +5

    استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

  • @zainabbatool789
    @zainabbatool789 3 ปีที่แล้ว +1

    Haq ya Ali ♥️ lal qalandar🙏🙏🙏

  • @phantomgeist8526
    @phantomgeist8526 3 ปีที่แล้ว +3

    افسوس ہے اس شرک پر
    پیر مہر علی شاہ صاحب اور پیر نصیر الدین نصیر رح کا جو لوگ نام لیتے ہے کبھی انکی کتابیں پڑھ لیں تو پتا چل جائے گا کہ غیراللہ سے مانگنا دور کی بات غیراللہ کا خوف بھی شرک ہے جو کے حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی محبوبِ سبحانی کا قول ہے جسے پیر مہر علی اور پیر نصیر نے سری زندگی سنایا لیکِن افسوس آج لوگ ان دونوں عظیم پیروں سے بھی انکی قبروں پر جاکر مانگتے ہیں

  • @amirshadab8439
    @amirshadab8439 2 ปีที่แล้ว +2

    اللة رب العزت بدعت se تمام مسلمانون كي حفاظت فرماي امين

  • @anisaakhtar1965
    @anisaakhtar1965 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ سبحان اللہ