Gi naheen ye molwiat ka radeamal naheen sadyoon angrez ke mehnat ka nateeja hay. Islamic republic main fashon show, hasina alam show aur khawateen ke cricket aur sab say oper Qadyaniat aur Islam dushman firqaparasti sab ke sarparasti angrez kay bachay kar rahay hain. Kia hamary tv ishteharat molvi nay banaye hain jis main kharafat aur qomi sharmindgi kay alawa kuch naheen.
بڑی ہمت ہے ماشاء اللّٰہ کہ نہر کے اندر اس وقت موذی جانوروں کا خدشہ رہتا ہے۔ اللٰ٘ه سے دعاء کرکے ایسی جگہوں پر جایا کریں۔ اعوذ بکلمات اللٰ٘ه التامات من شر ما خلق۔ اللٰ٘ه آپکی حفاظت فرمائے۔ آمین
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. آج تک تاریخ اسلام کی اعتبار سے میں جتنی بھی وڈیوز دیکھیں. اللہ کی قسم یہ ان سب سے ذیادہ شاندار اور کاریگری کے اعتبار سے زبردست ہے. مولانا عبدالمالک مجاہد صاحب نے اپنی کتاب سنہری کرنیں کے اندر اس نہر کا تذکرہ بہت زبردست انداز میں کیا. لیکن آج آپ نے عملی لحاظ سے دیکھا کر حق ادا کر دیا. اللہ تعالی آپ سے راضی ہو جائے. آپکی محنت کا پھل دنیا وآخرت میں عطا فرمائے. بہت بہت شکریہ آپ کافی خطرہ مول لیا آپ نے ہماری خاطر.
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماشآاللہ تبارک اللہ سبحان اللہ میں پانچ بار حرمین شریف میں جا چکا ہوں مگر یہ حصہ آج پہلی بار دیکھ رہا ہوں اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا کرے آمین
یہ پوری اوپر سے بڑے پتھروں تختیوں سے ڈھکی ھے وھاں ابو ضبا میں آبادی کے نزدیک تھوڑی جگہ ایک دو چارپائی کے برابر کھلی ھے اوپر سے زمین کے برابر ھے وھاں سے صاف شفاف پانی ھے پتہ نہیں کدھر سے آ رھا ھے
Masha Allah ... ALLAH nay Jannat mai jin 70000 LOOGOON ko Dakhil kr nay ko kha hai .. onn mai Zubeda Sahba or on ky Waldeen bi shamil hoon gay... jin ki iss nekee ki waja say 1200 saal tak loogoon ko Pani Mila..❤❤❤❤
تنگی اور گھٹن کے آخری سرے پہ روشنی اور ھوا ہوتی ھے نہر کی تنگی اور راستہ گریوٹی کے آصول پہ بنایا گیا تھا تب بجلی موٹر اور پمپ کا تصور نہ تھا بہت کمال قدیم انجنیرنگ کا شاہکار ھے یہ نہر سیر کروانے کا شکریہ ۔۔۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ نیک دل ملکہ زبیدہ کی خدمات کو قبول فرمائے انکا صدقہ جاریہ مدتوں حجاج کرام کی پیاس کا حل اور علاج بنا رہا اس تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنا چاہیے تھا کوئی 35 کلو میٹر لمبائی کے سعودی حکومت کے لئے خوئی مشکل تو نہیں زبیدہ کی بصیرت حرم محترم سے محبت حجاج کرام کی تکالیف کا احساس تینوں نے مل کر عشق کا شہکار مکمل کروایا تھا ۔سروری در دین ما خدمت گری است
Subhan Allah, Subhan Allah, Allah Malka Zubadia ko eska ajar e Azeem Ata Farmaye. Aameeeen. Hukamranoo Hukamranoo k Achay kaam rathai dunya tk achay naamo sy yaad rakhay jatay hain. Hukamranoo ki Watan e Azziz sy Ghadari k karoo pr dunya bhar k loogh rehtay dunya tk Lanat o Malmat kartay nazar Aayen gay. . Allah Pakistan mai achay Hukamranoo ko Abad karay. Aameeeen.
❤❤❤❤❤ایک وہ وقت تھا جب مسلمان نئ ایجادات کی بنا پر مشکل اور کٹھن کام کر کے عوام کی فلاح اور اللہ کے دین کا کام بھی کرتے تھے اور دین اسلام کو سر بلند بھی رکھتے تھے جبکہ اج کے مسلمان حکمران دین اسلام کیلئے رسوائ کا باعث بنے ہوے ہیں
ماشا الله نهر زبيدة أنا شفت 45 سنة أنا باكستاني بشير احمد قريشي من تهامة بالقرن كافي ديكهي هي الحمدلله I se the nether zubaida first 45 year 1980 m nice vedio butyfulll exilent good vedio king khaled govt Time iam Saudi Arabia 45 year Althskns my Allah subhana
مکی صاحب آپ نے بڑی جرت کے ساتھ نہر کے اندر جاکر زبردست انفارمیشن دی اس وقت کے بہت بہترین انجینئروں نے یہ شہکار بنایا جب یہ ویڈیو آپ نے بنائی میں اج 30.9.2023 کو ایک سال بعد یہ ویڈیو دیکھ رہا ھوں اور بہت خوشی محسوس کر رہا ھوں اللہ آپ کو اسی معلومات دینے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہﷻ سبحان اللهﷻ الحَمْدُ ِللهﷻ Allaah Ta'aala Hazrat e Zubaida aur unke Shauhar Hazrat e Haroon Rasheed ko Jaza e Khair Ata farmaye aur Duniyan me Dobarah Khilafat e Abbasiyah Qaim Farmaye
آجکل کے دور میں تو ہر طرح کی مشینری اور ٹیکنالوجی موجود ہے لیکن بارہ سو سال قبل اس طرح کی شاہکار نہر بنوانا ایک ناقابل فراموش کارنامہ ہے، اللہ کریم ملکہ زبیدہ کو اجر عظیم عطا فرمائے.
دراصل یہ نہر ایک عجوبہ ہے ! عظیم خاتون حضرت زبیدہ رحمۃ اللہ علیہا کی مساعی سے بنائی گئی اسے دوبارہ جاری کیا جائے اور صدقہ جاری ہو جائے۔ اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Best civil engineering of Great People This Great construction of Bridge can still be applied for building Bridges in Pakistan instead of unreliable and unstable costly Bridges which have no chance of defing Nature This wonderful engineering proves that it can save human life and property we should take guidance from our ancestors and learn how to apply their methods with our modern technology
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت ہی نایاب ویڈیو یہ جگہ تو واقعی بہت ہی کم لوگوں نے دیکھی ھوگی آپ نے ہمت اور جرات کے ساتھ اس کی زیارت کر وائی اللہ تعالی اس پ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ہمیں تو صرف دور ہی سے دیکھا دی گئی تھی اس کو دیکھ کر عقل حیران ہوگئی کہ کسے ماہر کاری گر تھے ہر مقام پر پانی کے بہاؤ کا بھی خیال رکھا گیا ھے شاباش ھے ان کی عقل و دانائی کو ملکہ زبیدہ ھارون رشید کی بیوی تھی یقینا جنت میں بھی اعلی درجے پر فائز ھونگی آمین ثمہ آمین
آج کے دور میں اگر یہ پراجیکٹ مکمل کیا جائے تو کئی سو ارب ڈالر لگیں گے۔ اور یہ عرب کا تاریخی ورثہ ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آج سے ہزار سال سے بھی پہلے کے مسلمان کتنے ترقی یافتہ تھے۔ ان کے تعمیر کردہ نہر آج بھی ایک عجوبہ ہے۔
ماشااللہ عبداللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے بہت ہی پیاری ویڈیو بنی ہے جو کبھی آج تک نہیں دیکھی ہے آپ کی جرات اور دلیری کو سلام Amazing Mrs Ifran 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشآء اللہ تعالٰی، محترم عبداللہ مکی صاحب، آپ نے اس خاتون ملکہ زبیدہ رحمة اللہ علیہ و علی ملک ہارون الرشید، کی بنائی ہوئی 1200 سال پرانی نہر زبیدہ دکھائی، جو خدمت حجاج والمعتمرین و انسانیت کی بے مثال اور عظیم کارنامہ ھے۔ یہ ہزاروں میل لمبی نہر بنانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ھے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو أجر دے آمین
Maleka Zubaida Khatoon Badshah Haroon Rasheed ki Bewi thein. Bahuth hi Naik aur Allah wali thein. Ya Allah zubaida khatoon ku Jannatul Firdause main Aala Muqaam aata kijiye. Aameen. Bhai bahuth hi achi video banaye aap ju andar uthrey uske liye main aapki seheth keliye DUA karta hun Allah Tala aapku bahuth Taqathwar banaye. Aameen.
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت بہت مہربانی شکریہ بھائی، میری آرزو تھی یہ دیکھنے کی، آپ کی بہت زیادہ مہربانی یہ دیکھائی، اماں زبیدہ یقیناً جنتی ہوگی ، اللہ تعالیٰ اسکے اور ہم سب کے درجات بلند فرمائیں
حضرت آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے ہمیں نہرےزبےدا کی زیارت کرایٔ 🌹 اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں 🌹 اور نیک صالح زبیدہ خاتون کو اللہ پاک جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں 🌹 آمین ثم آمین 🌹۔ 🇮🇳
نہر زیبدہ کے بارے ميں کافی کہانیاں سنی ہوئی تھی ۔خصوصا ملکہ زبیدہ کی خواب کے متعلق بھی۔ اس خواب کے بعد انہوں نے الله کی توفیق سے یہ نہر بنائی تھی۔آج آپکی مہربانی سے نہر کو بھی دیکھا۔۔جزاکم الله خیرا عبداللہ بھائی
سوچنے کی بات ھے کہ صالحین کو دین اسلام کی کتنی فکر تھی اور ہمیں چاہیے کہ قرآن و حدیٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم اولیاء و صالحین کو اپنے کردار کا حصہ بنایں - آمین
نہر زبیدہ، عراق میں فرات ندی سے سعودی عرب میں حج کے مقام عرفات تک اس وقت بنائی گئی تھی جب تیل اور بجلی پہ چلنے والی دیوقامت مشنری وجود نہیں رکھتی تھی۔ ملکہ زبیدہ، عباسی خلیفہ ہارون رشید کی زوجہ تھیں! یہ بہت بڑا عجوبہ ہے جو ابھی پوشیدہ ہے۔ سعودی اور عراق مل کر چاہیں تو اس کو پھر سے زندہ کیا جا سکتا ہے۔ Saleh Sheikh, Larkana Pakistan.
اسلام علیکم عبداللہ بھائی ماشاء اللہ جزاک اللہ بہت بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی ہے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ بھت اچھی کوشش دوبارہ نھر کے اندر اکیلے نھیں اترنا ایک دوسرا پتلا سا آدمی ساتھ رہے تاکہ کسی قسم کا مسلہ درپیش ھونے پر کو ئ دوسرا شخص تو نزدیک موجود ھو۔ نہر زبیدہ ایک شاہکار ھے لیکن پتہ نہیں کہ کتنے سال اس میں پانی چلتا رہا اور کیوں بند ھوا۔ شاید بعد میں اسکی ضرورت نہیں رھی لیکن یہ تاریخی ورثہ ھے اس کی حفاظت ضروری ھے۔
MA SHA ALLAH, WONDERFUL PROJECT OF THAT TIME. MAY ALLAH BLESS QUEEN ZUBAIDA HIGHEST PLACE IN JUNNET AL FARDOUS. HER NOBLE DEED CANNOT BE EXPRESSED IN WORDS. SUBHAN ALLAH, ALLAH HO AKBAR.
Ye ajoba Hy n World not seam this Butyfulll good bahot khoub Aise Kam Allah twala K khas bnde he ause kamkrte Hy ye ajoba Hy zubaida he great Warr momna lady thhy Allah twala ke maghfrat kre
ھماری مسلم خواتین کتنی عظیم تھیں اور اب یا فیشن پرست ہیں یا دین کے نام پر روایت پسند اور یہ دونوں اقسام مولویت کا ردعمل ہیں
Gi naheen ye molwiat ka radeamal naheen sadyoon angrez ke mehnat ka nateeja hay. Islamic republic main fashon show, hasina alam show aur khawateen ke cricket aur sab say oper Qadyaniat aur Islam dushman firqaparasti sab ke sarparasti angrez kay bachay kar rahay hain. Kia hamary tv ishteharat molvi nay banaye hain jis main kharafat aur qomi sharmindgi kay alawa kuch naheen.
بڑی ہمت ہے ماشاء اللّٰہ کہ نہر کے اندر اس وقت موذی جانوروں کا خدشہ رہتا ہے۔ اللٰ٘ه سے دعاء کرکے ایسی جگہوں پر جایا کریں۔ اعوذ بکلمات اللٰ٘ه التامات من شر ما خلق۔ اللٰ٘ه آپکی حفاظت فرمائے۔ آمین
Aamen summa aameen
Zubida
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. آج تک تاریخ اسلام کی اعتبار سے میں جتنی بھی وڈیوز دیکھیں. اللہ کی قسم یہ ان سب سے ذیادہ شاندار اور کاریگری کے اعتبار سے زبردست ہے. مولانا عبدالمالک مجاہد صاحب نے اپنی کتاب سنہری کرنیں کے اندر اس نہر کا تذکرہ بہت زبردست انداز میں کیا. لیکن آج آپ نے عملی لحاظ سے دیکھا کر حق ادا کر دیا. اللہ تعالی آپ سے راضی ہو جائے. آپکی محنت کا پھل دنیا وآخرت میں عطا فرمائے. بہت بہت شکریہ آپ کافی خطرہ مول لیا آپ نے ہماری خاطر.
Ye bra
Downloaded video
اہل عرب اور اہل عراق کو سفارتی طور پر پھر سے دوبارہ اسے جاری کر دینا چاہیے ،،،، مشورہ ہے
Yes
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماشآاللہ تبارک اللہ سبحان اللہ میں پانچ بار حرمین شریف میں جا چکا ہوں مگر یہ حصہ آج پہلی بار دیکھ رہا ہوں اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا کرے آمین
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
جزاكم الله خير الجزاء
اللہ پاک اس نیک سیرت خاتون کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
یہ ملکہ خلافت اسلامیہ تھیں اور نہت نیک خاتون تھیں۔ اللہ پاک آپکو اجر دے۔ ❤
اتنی مہنگی اور عظیم الشان نہر کو جاری رکھا جاتا ہم بعد والوں کے لیئے بھی فیض جاری رہتا۔ اللہ تعالی ؛ ملکہ زبیدہ کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین ۔
Aameen summa aameen
Summa aameen
اصل یہ نہر کئی جگہ سے ٹوٹ پھوٹ ھو گئی یا توڑ دی گئی میں خود اس نہر میں وادی الفرع ابو ضبا میں نہایا خوب بھر کر پانی آتا ھے اس میں کمر کمر تک
یہ پوری اوپر سے بڑے پتھروں تختیوں سے ڈھکی ھے وھاں ابو ضبا میں آبادی کے نزدیک تھوڑی جگہ ایک دو چارپائی کے برابر کھلی ھے اوپر سے زمین کے برابر ھے وھاں سے صاف شفاف پانی ھے پتہ نہیں کدھر سے آ رھا ھے
آمین
اللّہ کریم سبحانہُ و تعالیٰ زبیدہ کو اس نیک کام کا صلہ عطا فرمائیں اور آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرمائیں....... آمین
رانا محمد اعجاز احمد چودھری ❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی ملکہ زبیدہ کی اپنے دور میں حاجیوں کی سہولت کے لیے ہزاروں کلومیٹر بنای گیی لمبی نہر کو ان کی بخشش کا ذریعہ بناے۔۔
Aameen summa aameen
Aameen
ما شاء اللہ عزوجل...
ہماری اسلامی ثقافت کی یہ عظیم یادگار ہے آپ اس عظیم نھر سے اس دور کے عظیم تہذیب کا اندازہ کر سکتے ہیں.
عبداللہ بھائی بھت شکریہ!!❤
نیک بخت خاتون کی عظیم کاوش اور کارنامے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپکو سلامت رکھے
Masha Allah ... ALLAH nay Jannat mai jin 70000 LOOGOON ko Dakhil kr nay ko kha hai .. onn mai Zubeda Sahba or on ky Waldeen bi shamil hoon gay... jin ki iss nekee ki waja say 1200 saal tak loogoon ko Pani Mila..❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب سبحان اللہ کیا خوبصورت
Thanks brother
ماشااللہ کیا منظر تھا پیارے آقا صلی اللہ علیہ واسلم یاد اگے جی بر کے.......سب پر کرم ہو امین.
آمين ثم آمين
آمین ثمہ آمین
تنگی اور گھٹن کے آخری سرے پہ روشنی اور ھوا ہوتی ھے نہر کی تنگی اور راستہ گریوٹی کے آصول پہ بنایا گیا تھا تب بجلی موٹر اور پمپ کا تصور نہ تھا بہت کمال قدیم انجنیرنگ کا شاہکار ھے یہ نہر سیر کروانے کا شکریہ ۔۔۔۔
Thanks brother
Unique history and unique place, iss se pehly kabhi nahi dekhi
سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ نیک دل ملکہ زبیدہ کی خدمات کو قبول فرمائے انکا صدقہ جاریہ مدتوں حجاج کرام کی پیاس کا حل اور علاج بنا رہا
اس تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنا چاہیے تھا کوئی 35 کلو میٹر لمبائی کے سعودی حکومت کے لئے خوئی مشکل تو نہیں
زبیدہ کی بصیرت
حرم محترم سے محبت
حجاج کرام کی تکالیف کا احساس
تینوں نے مل کر عشق کا شہکار مکمل کروایا تھا
۔سروری در دین ما خدمت گری است
ماشاء الله تبارك الله
اللہ پاک آپ کو خش رکھے
ماشاء الله تبارك الله
اللہ پاک آپ کو خش رکھے
کیا خوب دور تھا ہارون الرشید کا
بُہت شُکریہ جنابِ عالی
Thanks brother
Zubiada
How Wage
AgrYou tell Psnd aya
ماشااللہ بہت خوب آپ نے نہر مکمل دکھائی
Subhan Allah, Subhan Allah, Allah Malka Zubadia ko eska ajar e Azeem Ata Farmaye. Aameeeen.
Hukamranoo Hukamranoo k Achay kaam rathai dunya tk achay naamo sy yaad rakhay jatay hain.
Hukamranoo ki Watan e Azziz sy Ghadari k karoo pr dunya bhar k loogh rehtay dunya tk Lanat o Malmat kartay nazar Aayen gay.
.
Allah Pakistan mai achay Hukamranoo ko Abad karay. Aameeeen.
Aameen summa aameen
Allah twala zubaida keaghfrat kr Ga inshallah
Allah twala K BG BG achhy bnde ho guzre hn
Allah twala n KO janttull firdoos me
Jga dy inshallah
سبحان اللہ عظیم الشان سلطنت تھی ماشاء
❤❤❤❤❤ایک وہ وقت تھا جب مسلمان نئ ایجادات کی بنا پر مشکل اور کٹھن کام کر کے عوام کی فلاح اور اللہ کے دین کا کام بھی کرتے تھے اور دین اسلام کو سر بلند بھی رکھتے تھے جبکہ اج کے مسلمان حکمران دین اسلام کیلئے رسوائ کا باعث بنے ہوے ہیں
اللہ اکبر آپ کی ہمت اللہ اکبر
ماشا الله نهر زبيدة أنا شفت 45 سنة أنا باكستاني بشير احمد قريشي من تهامة بالقرن كافي ديكهي هي الحمدلله
I se the nether zubaida first 45 year 1980 m nice vedio butyfulll exilent good vedio king khaled govt Time iam Saudi Arabia 45 year Althskns my Allah subhana
مکی صاحب آپ نے بڑی جرت کے ساتھ نہر کے اندر جاکر زبردست انفارمیشن دی اس وقت کے بہت بہترین انجینئروں نے یہ شہکار بنایا جب یہ ویڈیو آپ نے بنائی میں اج 30.9.2023 کو ایک سال بعد یہ ویڈیو دیکھ رہا ھوں اور بہت خوشی محسوس کر رہا ھوں اللہ آپ کو اسی معلومات دینے پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا محترم بھائی صاحب بہت خوشی ھوئی ویڈیو دیکھ کر اللہ تعالیٰ مزید توفیق دیں ایسی معلوماتی ویڈیوز بنانے کی
EXCELLENT.. VLOG.. MAKI.. BHI🌹
LOVE.. FROM.. 🇵🇰💯💯💯💕💕
CITY.GUJRANWALAH 😎✌️
اللہ اکبر کبیرہ۔
ماشاءاللہ
Thanks for showing naher zubeda. Salute to molana sb who tried to go into the nehar in side.
Very nice video ALLAH BLESS you
Great and informative video, JazakAllah khairan
Thanks brother
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mashala
Subhan Allah
Amazing 😍
And too good 😊
Mashalla
ماشاءاللہﷻ
سبحان اللهﷻ
الحَمْدُ ِللهﷻ
Allaah Ta'aala Hazrat e Zubaida aur unke Shauhar Hazrat e Haroon Rasheed ko Jaza e Khair Ata farmaye
aur Duniyan me Dobarah Khilafat e Abbasiyah Qaim Farmaye
Aameen summa aameen
ماشاء الله انجاز كبير لمعرفة التاريخ المفقود وفقكم الله للمزيد
Aameen
Historical place
Very informative
Ma shaa Allah bhai
Thanks
MashaAllah SubhaanAllah, very brave man
ماشااللہ۔ماشااللہ ملت اسلامیہ کو سلام کرتے ہیں۔
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah Very important video for all Muslims jazak Allah khair
Thanks
JZAKALLAH Q NAIHN KHTY🤔🤐😐😴😫
Masha Allah great work hard work esy vaki jari rakhna chahiye tha
Mashallah abdullah bhai zabardast
Thanks brother
MashaAllah ap great hein thanks nahir zubaida dekh kr bohat khushi hoi
Thanks
آجکل کے دور میں تو ہر طرح کی مشینری اور ٹیکنالوجی موجود ہے لیکن بارہ سو سال قبل اس طرح کی شاہکار نہر بنوانا ایک ناقابل فراموش کارنامہ ہے، اللہ کریم ملکہ زبیدہ کو اجر عظیم عطا فرمائے.
دراصل یہ نہر ایک عجوبہ ہے ! عظیم خاتون حضرت زبیدہ رحمۃ اللہ علیہا کی مساعی سے بنائی گئی اسے دوبارہ جاری کیا جائے اور صدقہ جاری ہو جائے۔ اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Ma sha Allah iss women per Allah he rahmat ho ameen.
Aameen summa aameen
ماشاءالله
عبداللہبھائیبہتخوبصورتسیرکرائیجزاکاءاللہالخیراً
Best civil engineering of Great People This Great construction of Bridge can still be applied for building Bridges in Pakistan instead of unreliable and unstable costly Bridges which have no chance of defing Nature This wonderful engineering proves that it can save human life and property we should take guidance from our ancestors and learn how to apply their methods with our modern technology
Mashallah Barakallah
Jazakallahu khair
Abbasy was great ingnair Allah pak un pr reham kray ameen.or junath ma jgaa day great work mashaallh.
Thanks brother
Aameen summa aameen
Subhanallah , MashaAllah bahut malumati jankari mili . Jazakallah khaira
Thanks brother
Duaon ke darkhast
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ ﷺ
Yes first time Neary and inside visit thanks brother
Thanks brother
Really amazing…
ماشاء اللہ
سبحان اللہ بہت ہی نایاب ویڈیو یہ جگہ تو واقعی بہت ہی کم لوگوں نے دیکھی ھوگی آپ نے ہمت اور جرات کے ساتھ اس کی زیارت کر وائی اللہ تعالی اس پ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ہمیں تو صرف دور ہی سے دیکھا دی گئی تھی اس کو دیکھ کر عقل حیران ہوگئی کہ کسے ماہر کاری گر تھے ہر مقام پر پانی کے بہاؤ کا بھی خیال رکھا گیا ھے
شاباش ھے ان کی عقل و دانائی کو
ملکہ زبیدہ ھارون رشید کی بیوی تھی
یقینا جنت میں بھی اعلی درجے پر فائز ھونگی
آمین ثمہ آمین
G sahe farmaya aap nay
Aameen summa aameen
ماشاء اللہ،پہلی بار دیکھا ۔بہت خوب ۔بہت منفرد ویڈیو ۔جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ زبردست بھائ
جزاک الله خیرا احسن الجزاء
Wise people learn from their elders and bring peace and prosperity for their generation
Nehre zubeda bht achhi aur bht mushkil se ye vdo banaee he. JazakAllah kher
Thanks brother
Masha Allah jubeda ko jannat ul firdous me aala makam ata farmaye. Aameen.
Aameen summa aameen
MASHA ALLHA zabardast Allah bless you Bhai
Thanks
آج کے دور میں اگر یہ پراجیکٹ مکمل کیا جائے تو کئی سو ارب ڈالر لگیں گے۔ اور یہ عرب کا تاریخی ورثہ ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آج سے ہزار سال سے بھی پہلے کے مسلمان کتنے ترقی یافتہ تھے۔ ان کے تعمیر کردہ نہر آج بھی ایک عجوبہ ہے۔
ماشاءاللہ۔ اس نہر کو اب بھی کام میں لایا جاسکتا ہے۔ اور اس سے کھیتی باڑی اور پھل اور فروٹ کے درختوں کو پانی فراہم کرکے اگایا جا سکتا ہے۔
ماشااللہ عبداللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے بہت ہی پیاری ویڈیو بنی ہے جو کبھی آج تک نہیں دیکھی ہے آپ کی جرات اور دلیری کو سلام
Amazing
Mrs Ifran
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thanks brother
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ جزاک اللہ الخیر۔ ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ۔
Thanks brother
ماشآء اللہ تعالٰی، محترم عبداللہ مکی صاحب، آپ نے اس خاتون ملکہ زبیدہ رحمة اللہ علیہ و علی ملک ہارون الرشید، کی بنائی ہوئی 1200 سال پرانی نہر زبیدہ دکھائی، جو خدمت حجاج والمعتمرین و انسانیت کی بے مثال اور عظیم کارنامہ ھے۔ یہ ہزاروں میل لمبی نہر بنانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ھے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو أجر دے آمین
Aameen summa aameen
Subhanallah + Alhamdulillah - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India
Maleka Zubaida Khatoon Badshah Haroon Rasheed ki Bewi thein. Bahuth hi Naik aur Allah wali thein.
Ya Allah zubaida khatoon ku Jannatul Firdause main Aala Muqaam aata kijiye. Aameen.
Bhai bahuth hi achi video banaye aap ju andar uthrey uske liye main aapki seheth keliye DUA karta hun Allah Tala aapku bahuth Taqathwar banaye. Aameen.
Masha allah tabaarak allah
Allah pak aapko bhe dunya wa aakhirat ke bhalayyan naseeb farmay aameen
MASHALLAH zaberdest kya kaam hai
Thanks
Best specimen of civil engineering. 👏👏 Great people do great favours to mankind and their name lasts for ever.
Thanks
Allah akbar zabardast sunaa taa par dekaa nahi taa
Thanks brother
ماشاءاللہ کمال کردیا ھے آپ نے
Thanks
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت بہت مہربانی شکریہ بھائی، میری آرزو تھی یہ دیکھنے کی، آپ کی بہت زیادہ مہربانی یہ دیکھائی، اماں زبیدہ یقیناً جنتی ہوگی ، اللہ تعالیٰ اسکے اور ہم سب کے درجات بلند فرمائیں
Aap nay sahe farmaya
Amazing.... Masha ALLAH
L90ll9ll like to
Bahi itna risk lany ke kaya zaroorat the
حضرت آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے ہمیں نہرےزبےدا کی زیارت کرایٔ 🌹 اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں 🌹 اور نیک صالح زبیدہ خاتون کو اللہ پاک جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں 🌹 آمین ثم آمین 🌹۔ 🇮🇳
نہر زیبدہ کے بارے ميں کافی کہانیاں سنی ہوئی تھی ۔خصوصا ملکہ زبیدہ کی خواب کے متعلق بھی۔ اس خواب کے بعد انہوں نے الله کی توفیق سے یہ نہر بنائی تھی۔آج آپکی مہربانی سے نہر کو بھی دیکھا۔۔جزاکم الله خیرا عبداللہ بھائی
ماشا ٕ اللہ ماشا ٕ اللہ
ماشاءالله تبارك الله بہت خوب زبردست 💖💞💖
سوچنے کی بات ھے کہ صالحین کو دین اسلام کی کتنی فکر تھی اور ہمیں چاہیے کہ قرآن و حدیٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم اولیاء و صالحین کو اپنے کردار کا حصہ بنایں - آمین
اسلام وعلیکم بھائی جان دعا کی درخواست ہے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے در پر حاضری کا کا سبب بن جائے
Hum sab bi umrah haj karay juld ameen sum ameen
Allah humma Ameen
اسلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ مرحبا۔ ماشاءاللہ الحمد اللہ آپ نے بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی مزہ آگیا۔ شکریہ آپ کا
Allah say dua mango direct
@@shahidaakram9949 you are 100% right but you can request your Muslim brother for Dua.
Masha Allah zabardast video banayi hai Abdullah sahib
MasaAllah 🥀
مین نے بچپن مین عین زبیدہ سے پانی کہی بار پیاھے سبحان اللہ
نہر زبیدہ، عراق میں فرات ندی سے سعودی عرب میں حج کے مقام عرفات تک اس وقت بنائی گئی تھی جب تیل اور بجلی پہ چلنے والی دیوقامت مشنری وجود نہیں رکھتی تھی۔
ملکہ زبیدہ، عباسی خلیفہ ہارون رشید کی زوجہ تھیں!
یہ بہت بڑا عجوبہ ہے جو ابھی پوشیدہ ہے۔
سعودی اور عراق مل کر چاہیں تو اس کو پھر سے زندہ کیا جا سکتا ہے۔
Saleh Sheikh, Larkana Pakistan.
Bohoot khoob thanks brother
Apnay ye video boht mehnat se banae hi 👌 boht shukriya ❤️🌹🌞
Thanks
اسلام علیکم عبداللہ بھائی ماشاء اللہ جزاک اللہ بہت بہت ہی زبردست ویڈیو بنائی ہے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ بھت اچھی کوشش دوبارہ نھر کے اندر اکیلے نھیں اترنا ایک دوسرا پتلا سا آدمی ساتھ رہے تاکہ کسی قسم کا مسلہ درپیش ھونے پر کو ئ دوسرا شخص تو نزدیک موجود ھو۔ نہر زبیدہ ایک شاہکار ھے لیکن پتہ نہیں کہ کتنے سال اس میں پانی چلتا رہا اور کیوں بند ھوا۔ شاید بعد میں اسکی ضرورت نہیں رھی لیکن یہ تاریخی ورثہ ھے اس کی حفاظت ضروری ھے۔
جزاكم الله خير الجزاء
@@AbdullahMakkiVlogs thank you qari sahib
عبد اللہ بھائی آپ کے حوصلے کو سلام
جب آپ اندر داخل ہوئے ھماری بچی دیکھ کر ڈر گئی تھی آپ کو اس کے اندر ڈر نہیں لگا بڑی ہمت کی آپ نے
آپ کی دعاء ہمیشہ ھمارے ساتھ ہے
اللہ آپکو خش رکھے آمین
Mashallah, both shandar haha dekai hy
Thanks
SubhanAllah
Subhanullah
Masha.Allah.good efforts nice work.
Thanks brother
ماشاء الله
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آ پکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
MashaAllah 🥰
ماشاءاللہ بہت ہمت کی ہے آپنے جزاکللہ
بہت ہی خوبصورت جگہ ھے مجھے دیکھنے کا بہت شوق تھا شکر ھے آپ کی وڈیو کے ذریعے دیکھ لیا بہت خوب
جزاك الله خير
MA SHA ALLAH, WONDERFUL PROJECT OF THAT TIME. MAY ALLAH BLESS QUEEN ZUBAIDA HIGHEST PLACE IN JUNNET AL FARDOUS. HER NOBLE DEED CANNOT BE EXPRESSED IN WORDS. SUBHAN ALLAH, ALLAH HO AKBAR.
جزاک اللہ خیر ، ماشاءاللہ کیا منفرد زیارت کروائی ھے اور بنانے والے خوبصورت ھاتھوں کو سلام
زبردست معلومات ہیں ۔۔ جزاک اللّہ خیرا
Thanks
Ye ajoba Hy n World not seam this
Butyfulll good bahot khoub
Aise Kam Allah twala K khas bnde he ause kamkrte Hy ye ajoba Hy zubaida he great Warr momna lady thhy Allah twala ke maghfrat kre
uoooof allah pak rehm kren allah pak zbeda gee ko jnat ul frdood me aala muqam ata frmaaen❤
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللّہ علیہ
Mashalla thanks Brother