Cooper I Choa Saidan Shah I A Sleepy City in the Mountains I Locks on Doors of Deserted Houses

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1K

  • @tipunaveed7375
    @tipunaveed7375 หลายเดือนก่อน +56

    شاہ جی !
    آپ کی ہمت و کاوش کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +4

      بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔

    • @tahiratoor248
      @tahiratoor248 หลายเดือนก่อน +2

      Aap mile tekhtiyan legwa sektay hai?

    • @tahiratoor248
      @tahiratoor248 หลายเดือนก่อน +1

      Jo log kabhi yehan tehtay hongay unki hi zemeeneen hi hongi.wohi abb farm house bena rehay hongay.iss vlog k baad Kafi log ap say rabta kereen gay.ia.

    • @tahiratoor248
      @tahiratoor248 หลายเดือนก่อน

      Jinnat ko milnay kuon koi jaiey ga.

    • @tahiratoor248
      @tahiratoor248 หลายเดือนก่อน

      Moaawza b lain.koi rest places. B benaien.

  • @NJanjua
    @NJanjua หลายเดือนก่อน +31

    گیلانی صاحب آپ کی محنت اور آپ کی کاوشوں کو سلام کہ آپ ہمیں ایسی ایسی جگہ کی سیر کراتے ہیں جہاں کا ہم شاید سوچ بھی نہیں سکتے۔
    محمد علی صاحب کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @AnwarLang-cx5df
    @AnwarLang-cx5df 24 วันที่ผ่านมา +14

    بہت جوانمردی سے آپ نے یہ ویڈیو بنائ اور ہمارے علم میں اضافہ کیا. شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  23 วันที่ผ่านมา

      آپ کی دعاوں کا طالب ہوں

  • @saeedqasmi4763
    @saeedqasmi4763 หลายเดือนก่อน +27

    وڈیو کے آخر میں آپ کے الفاظ بہت خوبصورت اور دل پر اثر انداز ھونے والے ھیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      میرے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔

    • @GhazanfarAli-xc1mo
      @GhazanfarAli-xc1mo 22 วันที่ผ่านมา

      V Nice

  • @dr.changezdentalhospital8301
    @dr.changezdentalhospital8301 หลายเดือนก่อน +31

    سدا بادشاہی میرے اللہ کی ہے
    ایک ہمیشہ رہنے والی بس خدا کی ذات ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +1

      اس میں کوئی شک نہیں۔

    • @Rainbow-er5kj
      @Rainbow-er5kj 26 วันที่ผ่านมา

      ❤❤❤

  • @محمداسلم-ث7ب
    @محمداسلم-ث7ب 22 วันที่ผ่านมา +8

    ماشاء اللہ مسجد بہت خوبصورت

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 วันที่ผ่านมา +1

      جزاک اللہ سرکار

  • @muzamilkhankhokhar9
    @muzamilkhankhokhar9 หลายเดือนก่อน +30

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو بنائی ہےآپ نے اور بہت ہی اچھی باتیں بیان کی ہیں آپ نے اللّٰہ پاک آپ کو کامل ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور اسی طرح ہمیں تاریخی مقامات کی سیر کراتے رہو

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @user-bm6hh2ml7d
    @user-bm6hh2ml7d 24 วันที่ผ่านมา +9

    1972 میں اس گاؤں میں جانے کا اتفاق ہوا ھے اس وقت یہ گاؤں آ باد تھا اور لوگ خاص کر کھیوڑہ کے لوگ سردیوں میں یہاں آ جایا کرتے تھے ھم بھی اونٹوں پر بیٹھ کر آ ئیے تھے اپنے جاننے والوں کے ساتھ ۔۔۔۔اس سے آ گے ایک اور گاؤں بھی ھے جس نام کھوڑا ھے مگر جب ھم آ ئیے تھے اس وقت یہ گاؤں آ باد تھا اور لوگ ھنسی خوشی یہاں رہ رھے تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  23 วันที่ผ่านมา

      جی میں نے بھی یہی سنا تھا کہ یہ مکمل طور پر آباد تھا لیکن پھر دیکھتے ہی دیکھتے لوگ یہاں سے نقل مکانی کر گئے۔

  • @chshahzadalijoiya5968
    @chshahzadalijoiya5968 หลายเดือนก่อน +7

    گیلانی صاحب اپ کی ہمت کو سلام اتنی شدید گرمی میں بھی اپ اپنے ناظرین کے لیے دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو بنانے کے لیے دشوار گزار راستوں پر جاتے ہیں اللہ اپ کو سلامت رکھے امین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +1

      دعا کیجیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @azmatiqbal5078
    @azmatiqbal5078 16 วันที่ผ่านมา +2

    آپ اگر اس مسجد میں اذان دے دیتے اور دو رکعت نماز ادا کر دیتے تو بہت سعادت کی بات تھی اور آپ کو ایک روحانی خوشی بھی عطا ہو جاتی،،،آپ کی گفتگو بہت سادہ اور اثر انگیز ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  16 วันที่ผ่านมา

      معذرت کہ میں یہ نہیں کر سکا۔ وی لاگ پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @user-te3vk3jg6u
    @user-te3vk3jg6u หลายเดือนก่อน +21

    شاہ جہ مسجد کی حالت دیکھ کر لگتا ھے کہ یہاں لوگ اتے ھیں۔ دروازے کا رنگ بھی تازہ تازہ لگ رھا ھے۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +2

      جی میں نے وی لاگ میں بھی بتایا ہے کہ سردیوں میں کچھ لوگ یہاں رہنے آتے ہیں۔ رنگ یقینی طور پر انہی لوگوں نے کریا ہو گا۔ ان شا اللہ سردیوں میں دوبارہ جانے کا پروگرام ہے۔ اگر گئے تو یقینی طور پر کوئی رہائشی بھی مل جائے گا۔
      تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @ShaziaAlvi.
      @ShaziaAlvi. 22 วันที่ผ่านมา

      آمين يا رب العالمين بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ

    • @ABCD-cw3fs
      @ABCD-cw3fs 6 วันที่ผ่านมา

      Bilkul sahi kaha aapne... idhar Taazi Hari bhari rakho.. saath mein daroo 🥃🍺 charpayi.. kebab.. raat ko Hari bhari 40-48saath 👩‍ hogi..mazza aega

  • @shahzadahmad9035
    @shahzadahmad9035 หลายเดือนก่อน +4

    آپکی ہمت کو سلام ہے ۔
    اور ایسی اچھی وڈیو کا انتظار رہیگا ۔
    آخری دو فقرات زبردست ہیں ۔❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +1

      بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔

  • @asifmehmood7169
    @asifmehmood7169 หลายเดือนก่อน +8

    Shah gee MashaAllah you sre not pagal you are very devoted and enthusiastic. Welldone great job

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Jazak Allah sarkar. Salamat rahen.

  • @chaoticlight2803
    @chaoticlight2803 หลายเดือนก่อน +10

    جزاک اللہ خیر

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ 🤲💞 ہمیں گھر بیٹھے، اپنے ہی پیارے وطن کی سیر کرانے کا بہت بہت شکریہ 🤲💞 جزاک اللّٰہ خیر، آمین 🤲💞

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ سلامت رہیں۔

    • @vlogday4672
      @vlogday4672 22 วันที่ผ่านมา

      Ap bhi es village ky hen

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 หลายเดือนก่อน +6

    منفرد گاوں، اچھی کمنٹری

  • @razarizvi3229
    @razarizvi3229 22 วันที่ผ่านมา +3

    محترم آپ کی کوشش سے میں نے پہلی بار اس گاؤں کو دیکھا تو میرے جذبات بھی آ پ سے ملتے جلتے سے محسوس ہوے عجیب احساس ہوا اداسی ایک انجان سا دکھ محسوس ہوا اور اللّٰہ ربّ العزت آپ سے راضی ہو

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 วันที่ผ่านมา

      دکھ تو ہمیں بھی ہوا تھا لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ وی لاگ آپ کو پسند آیا۔ سلامت رہیں۔

  • @Khadija22445
    @Khadija22445 หลายเดือนก่อน +30

    بھائی آپ مسجد میں گئے تھے کافی دیر کھڑے بھی رہے ہیں تو آپ وہاں نماز اور تھوڑی سی تلاوتِ قرآن کریم کر لیتے اگر اذان کا وقت تھا تو اذان بھی دے دیتے اللہ پاک خوش ہوتے کہ آج میرے گھر میں آکر کسی نے مجھے پکارا ہے 😭

    • @meharkashif217
      @meharkashif217 29 วันที่ผ่านมา +2

      Your right 👍👍👍 g

    • @meharkashif217
      @meharkashif217 29 วันที่ผ่านมา +2

      Your right 👍👍👍 g

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 วันที่ผ่านมา +3

      @Khadija22445
      مجھے اتنے لوگوں نے اس کی یاد دہانی کرائی ہے کہ اب کوپر جانے پر ہی افسوس ہونے لگا ہے۔ ان سب سے معذرت کی ہے۔ آپ سے بھی ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتا ہوں کیونکہ ہماری جو حالت تھی وہاں پہنچ کر اس میں صرف یہی خواہش تھی کہ جتنی جلدی ہو سکے یہاں سے نکلا جائے۔
      ایک بات کہوں، برا نہ مانیے گا۔ مجھے اذان اور تلاوت کا مشورہ دینے والوں میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہو گی جو اپنے محلے کی مسجد کی اذان سن کر بھی اس کے احترام میں خاموشی اختیار نہیں کرتے۔
      بہرحال اس جانب دھیان نہیں گیا۔ آپ نے وی لاگ دیکھا۔ آپ کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 วันที่ผ่านมา

      @meharkashif217
      Aap se bhi mazrat

    • @meharkashif217
      @meharkashif217 27 วันที่ผ่านมา

      @@zulfiqargilani koi bat nhi ha

  • @user-mz1cy2be1p
    @user-mz1cy2be1p 21 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپکا شکریہ اللہ آپکو صحت دے ھمیشہ خوشں رھو في أمان الله آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 วันที่ผ่านมา

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @qaisarsultan5893
    @qaisarsultan5893 หลายเดือนก่อน +5

    Bahut hi zabardast Kamal video

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 8 วันที่ผ่านมา +1

    تیری جرات کو سلام
    آگر آپ مسجد آذان کرتے اور دو رکعات کرتے تو انشااللہ آللہ آپ کو زندگی میں برکت دتے ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  7 วันที่ผ่านมา

      معذرت کہ یہ بات ذہن میں نہیں رہی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @user-kv5fy9rt8y
    @user-kv5fy9rt8y หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ۔ سبحان اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ جناب

  • @user-jq1rr6wl2v
    @user-jq1rr6wl2v 11 วันที่ผ่านมา +1

    سارا اپ کی بہادری اور جرات کو سلام اور نئی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش رکھے امین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @Islaminfo2024
    @Islaminfo2024 หลายเดือนก่อน +9

    گیلانی صاحب سویا ہوا شہر تو ہے مگر اب پورا پاکستان سویا ہوا لگتا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      بالکل درست کہا آپ نے۔

  • @mahmoodQureshikohatiPakistan
    @mahmoodQureshikohatiPakistan 26 วันที่ผ่านมา

    آخری الفاظ ماشآءاللّٰہ نہایت دل کش دل کو چھولینے اور نہ بھولنے والے بیان کئے ہیں۔ شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @rmazrmaz1444
    @rmazrmaz1444 หลายเดือนก่อน +24

    ایسی جگہوں پر جانے ، بیٹھنے ، اور کچھ وقت گزارنے کا اپنا ھی مخصوص احساس ھوتا ھے ،، جہاں ویرانیوں نیں ڈیرے ڈالے ھوں ،، قدرت کے شکست ریخت کے عوامل کام کر رھے ھوں ،، جھاڑ جھنکار اپنے قدرتی انداز میں اگ آئی ھو ،، بہت سی غاریں بھی ایسی پڑی ھوتیں ھیں ،، ویران مسجدیں بھی پڑی ھوتیں ھیں ،، ایسی ویران بیاباں جگہوں پر ایک دو وقت کا کھانے لے کے چلے جانا ،، اور ایک دو دن ایک آدھ رات ایسی جگہوں پر گزارنے کا ایک الگ ھی مزہ ھوتا ھے ،، اور قدرت کا نظارہ اور قدرت کو محسوس کرنے کا اپنا ایک الگ ھی احساس ملتا ھے ۔

    • @muzamilkhankhokhar9
      @muzamilkhankhokhar9 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

    • @muzamilkhankhokhar9
      @muzamilkhankhokhar9 หลายเดือนก่อน +4

      واقعی بھائی صاحب بلکل صحیح کہا آپ نے بہت ہی سکون محسوس ہوتا ہے اگر بندہ ٹور پر جانے کے بجائے ایسی ویران جگہوں پر جا کے بہت سے دوست کے ساتھ اور ایک دو دن کے لیے مسجد کو بھی آباد کر لے گا اور بھی زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +2

      @rmazrmaz1444
      آپ کی بات درست ہے لیکن یہ گاوں اور اس کے گردونواح کا علاقہ ہمارے لیے مکمل طور پر اجنبی تھا۔ جس مشکل راستے سے ہم پہنچے، اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وہاں اس قدر شدید حبس تھا کہ دو تین گھنٹے گزارنا بھی ہمارے لیے مشکل ہو گیا تھا۔ بہرحال اللہ نے موقع دیا تو پھر کبھی کسی ایسی جگہ کو انجوائے کر کے دیکھیں گے۔ آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +2

      @muzamilkhankhokhar9
      بہت شکریہ جناب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +3

      @muzamilkhankhokhar9
      آپ کی اردگر کے ماحول سے آشنائی ضروری ہے کیونکہ ایسے بے آباد علاقوں میں صرف نظارے ہی نہیں بلکہ خطرناک جانور بھی ہوتے ہیں۔

  • @ishfaqnoor6815
    @ishfaqnoor6815 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ سرکار

  • @muhammadyaqoob1061
    @muhammadyaqoob1061 หลายเดือนก่อน +11

    میں خود اس علاقے سے تعلق رکھتا ھوں لوگ کھیوڑہ شفٹ ھو گے تھے کافی عرصہ پہلے یہاں بہت مشکل زندگی ھے آج کے دور کے بچے وہاں نہیں رہ سکتے

    • @khalidmahmood1978
      @khalidmahmood1978 หลายเดือนก่อน

      Al Salam Alaykom can you tell me when and where these people move to.what was the reason they moved to an other town. Also if you have any information about the history of this village please share.Khalid New York/Rawalpindi

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      @muhammadyaqoob1061
      بالکل درست فرمایا آپ نے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      @khalidmahmood1978
      I have shared as much information as was available in this video. Most people say that the residents shifted to the nearby town of Khewra after the job opportunities disappeared, as almost all the population of Cooper were miners.
      Thanks for your kind comment. Stay blessed.

    • @surriyaparveen2574
      @surriyaparveen2574 หลายเดือนก่อน

      Lekin ye hy kahan

    • @hashuzainu18
      @hashuzainu18 29 วันที่ผ่านมา

      Ap yahan kasy ratty thay

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 8 วันที่ผ่านมา

    آپ صاحب کا اخیری الفاظ بہت خوب صورت ہے 💯

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  7 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ سرکار

  • @The-Greatest
    @The-Greatest หลายเดือนก่อน +33

    چوھا سیدن شاہ ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو اپنے قدرتی خوبصورتی اور معدنی وسائل کے لیے مشہور ہے۔ اس علاقے کے ایک اجڑے ہوئے گاؤں "کوپر" کی تاریخ دلچسپ اور پیچیدہ ہے۔
    ### کوپر کا پس منظر
    کوپر چوھا سیدن شاہ کے قریب ایک قدیمی گاؤں تھا جس کا ذکر مختلف تاریخی دستاویزات میں ملتا ہے۔ یہ گاؤں اپنے وقت میں نہ صرف زرعی پیداوار بلکہ معدنی وسائل کی وجہ سے بھی اہمیت رکھتا تھا۔
    ### قدرتی وسائل
    کوپر کے علاقے میں کوئلے اور چونے کے پتھر کی کانیں موجود تھیں جو مقامی معیشت کے لیے اہم تھیں۔ ان معدنیات کی کانکنی نے مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔
    ### آبادی اور سماجی زندگی
    کوپر میں مختلف قومیتوں اور برادریوں کے لوگ آباد تھے۔ گاؤں کی معیشت زرعی اور کانکنی پر مبنی تھی۔ لوگ کھیتی باڑی اور جانور پالنے کے ساتھ ساتھ کانکنی میں بھی مصروف تھے۔
    ### اجڑنے کی وجوہات
    کوپر کا اجڑنا مختلف عوامل کا نتیجہ تھا:
    1. **معدنی وسائل کی کمی:** کوپر کی کانوں میں معدنی وسائل کی کمی ہو گئی، جس کی وجہ سے کانکنی کی صنعت کمزور پڑ گئی۔
    2. **ماحولیاتی تبدیلیاں:** خشک سالی اور پانی کی کمی نے زراعت پر منفی اثر ڈالا، جس کی وجہ سے لوگ بہتر زندگی کی تلاش میں دوسرے علاقوں کی طرف ہجرت کرنے لگے۔
    3. **معاشی مواقع:** بڑے شہروں میں معاشی مواقع کی فراوانی نے لوگوں کو اپنی آبائی جگہ چھوڑ کر ان شہروں کی طرف جانے پر مجبور کیا۔
    ### تاریخی اہمیت
    اگرچہ آج کوپر ایک اجڑا ہوا گاؤں ہے، مگر اس کی تاریخی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے۔ یہ گاؤں ہمیں اپنے ماضی کی یاد دلاتا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کیسے قدرتی وسائل اور ماحولیاتی حالات نے لوگوں کی زندگیوں پر اثر ڈالا۔
    کوپر کی تاریخ اور اس کی موجودہ حالت ہمیں معاشرتی، اقتصادی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +3

      آپ نے بہت شاندار معلومات دیں۔ سلامت رہیں۔

    • @The-Greatest
      @The-Greatest หลายเดือนก่อน +1

      @@zulfiqargilani آمین

    • @munawarsadat
      @munawarsadat หลายเดือนก่อน +1

      آپ کی معلومات قابلِ قدر ہیں۔ لیکن یہ قیاسات ہیں یا ان کے کچھ مآخذ ہیں؟
      اگر ہیں تو کوئی حوالہ ذکر بھی ہو جائے۔ شکریہ
      اور ممکن ہو تو تاریخ ماہ و سال کا تذکرہ بہت اہم ہو گا

    • @munawarsadat
      @munawarsadat หลายเดือนก่อน +3

      گیلانی صاحب! اپنے اس ایڈونچر کو اتنا ہلکا نہ لیں۔ جستجو اور اور تحقیق کا سفر ہمیشہ پر مشقت اور بظاہر بے ثمر ہوتا ہے۔ لیکن یہ دوسروں کے لیئے دعوت تحقیق ہوتا ہے
      یہ بستیاں دنیا کی بے ثباتی کو ظاہر کرتی ہیں اور مقامِ عبرت ہیں۔
      جزاکم اللّہ خیرا

    • @khalidabibi4411
      @khalidabibi4411 หลายเดือนก่อน

      Ye​@@munawarsadat

  • @everythingyouneed9217
    @everythingyouneed9217 หลายเดือนก่อน +2

    ❤ great work to convey unseen areas and history to all of us.

  • @AllahKiDosti
    @AllahKiDosti 21 วันที่ผ่านมา +1

    Gillani Bhai bohat umda Andaz e gufftago ha ap ka, mashAllah. Content is also too good to be true and not to forget the back ground music👍

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 วันที่ผ่านมา +1

      It's my pleasure. Stay blessed.

    • @AllahKiDosti
      @AllahKiDosti 21 วันที่ผ่านมา

      My husband is a great fan of you, infact he forced me to watch your content. I remain so busy no time to watch TH-cam but on Sunday my husband dig out any old vedio of yours and 4 ghanty AP chalty ha tv per. And specially he told me that u r gillani Sayed which is why we like you even more.

  • @Akbarali-rx5vx
    @Akbarali-rx5vx หลายเดือนก่อน +6

    بھائیو اپ لوگوں نے بہت اچھے تبصرے کیے لیکن اس شہر خموشاں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ھے کہ عنقریب لوگ یھاں سے چلے گئے ھیں کیونکہ مسجد اور تالے گواھی دیتا ھے کہ نزدیک رھنے والوں کو ضرور اس کے تاریخی پس منظر معلوم ھوگا انگریزوں نے بندوبست میں اس کا نام ھو گا شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +1

      جی اس کے مکین کھیوڑہ میں مقیم ہیں اور مجھے یہ بھی بتایا گیا تھا کہ ان میں سے کچھ سردیوں میں یہاں چند دن رہنے کے لیے آتے ہیں۔ اسے اجڑے ہوئے بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔

  • @malikmasood208
    @malikmasood208 21 วันที่ผ่านมา

    بہت ھمت کی بات ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 วันที่ผ่านมา +1

      آپ کے لیے بھی بہت سی دعائیں۔ سلامت رہیں۔

  • @legalopinion8966
    @legalopinion8966 หลายเดือนก่อน +139

    سر جب آپ وھاں کھڑے تھے تو اس مقام کی لوکیشن گوگل میپ پر ڈال دیتے اور آتے وقت گوگل میپ پر کسی اور گاؤں کی لوکیشن لگا کر اترتے تو ایک راستہ گوگل میپ پر آ جانا تھا بہرحال آپ کی ہمت کو سلام لیکن اس حبس والے موسم میں احتیاط کریں یہ موسم اچھے بھلے صحت مند آدمی کے لیے بھی خطرناک ہوتا ہے خاص کر دل کو متاثر کرتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +24

      میرے خیال میں وہاں انٹرنیٹ سگنلز نہیں تھے لیکن ایمانداری کی بات یہ ہے کہ لوکیشن شئیر کرنے والی بات ذہن میں بھی نہیں رہی۔ آپ کی بات درست ہے کہ احتیاط لازم ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ آئندہ حبس کے دنوں میں ایسی کسی جگہ نہ جاوں حالانکہ اس سے ایک دن پہلے ہی ایک اور وی لاگ کے دوران میری اس سے زیادہ بری حالت ہوئی تھی۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ ہم بھی اسی کے بھروسے اور توکل پر نکل کھڑے ہوتے ہیں لیکن اپنا خیال رکھنا ہماری بھی ذمہ داری ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @legalopinion8966
      @legalopinion8966 หลายเดือนก่อน

      @@zulfiqargilani 🙏

    • @Muhammadali-i3a
      @Muhammadali-i3a หลายเดือนก่อน +2

      Sir net py location dal di hai dakh lay batar hai ap rbta kra aur resta baty hum far jay wasa location upload kr di hai

    • @Muhammadali-i3a
      @Muhammadali-i3a หลายเดือนก่อน +2

      Cooper hidden city likha ga aa jay gie location

    • @Qutabshahi1100
      @Qutabshahi1100 หลายเดือนก่อน +9

      میرا تعلق اسی علاقے سے ہے سر، چوآسیدن شاہ سے ہی ❤ میں نے اس کوبر گاوں کو آباد دیکھا ہے، ۱۹۸۹-۹۰۰ کی بات ہے سر، اسکا راستہ میں چوا سیدن شاہ سے پنڈ دادنخان روڈ پر تھا

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 22 วันที่ผ่านมา

    آپکی ہمت ،جوش و جزبے کو بہت سلام 🫡🫡♥️♥️♥️♥️

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  21 วันที่ผ่านมา

      بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk หลายเดือนก่อน +5

    Ap He Yaha Azan Dedety Ap KO Sawab Milta Aur Namaz Bhi Parthy❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +2

      Yeh bat zehan men nahi aai.

    • @Vlogwithhassan1245
      @Vlogwithhassan1245 26 วันที่ผ่านมา +1

      Is khalish ko door karny k leay ap ko dobara Jana ho GA Mary sheher choa MI or azan dain or namaz Ada karain.... Nai to sari zindgi dukh rahy GA k namaz ni Ada ki os jaga..... Pory Gaoun ki nakiaan ap akaily ko Mil jati....

    • @ShaziaAlvi.
      @ShaziaAlvi. 22 วันที่ผ่านมา

      ​@@Vlogwithhassan1245byshak 🤲🏻📿🤲🏻

  • @arshadmahmood5736
    @arshadmahmood5736 หลายเดือนก่อน

    Beautiful Mosque in the middle of ruins I love to know the history of my country I visited salt mine Khewra and few other places in that area thanks for showing us this amazing historical village bless you and your team

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thanks a lot for your blessings. May Allah bless you too.

  • @ishtiaqahmed8674
    @ishtiaqahmed8674 หลายเดือนก่อน +8

    شاہ جی مسجد کے اندر جاتے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +4

      سرکار اس کی ویرانی سے وحشت ہو رہی تھی، اس لیے نہیں گیا۔

  • @Naseeekhan6785
    @Naseeekhan6785 23 วันที่ผ่านมา +1

    السلام وعلیکم گیلانی صاحب بہت اچھا ویلاگ کرتے ہیں آپ
    گیلانی صاحب کبھی اتفاق ہوا تو ہزارے کی سر زمین پر جاہیے گا ہزار خیبرپختونخوا والا وہاں بہت تاریخی مقامات آج بھی آپ جیسے ذہین محنت کش کہ منتطر ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 วันที่ผ่านมา +1

      وعلیکم السلام جناب
      میں ایبٹ آباد تو گیا ہوں لیکن ہری پور جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ ان شا اللہ جلد جاوں گا۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @masoodchohan9455
    @masoodchohan9455 หลายเดือนก่อน +15

    اس گاوٴں کا لڑکا میرے ساتھ ہوتا ہے اس نے بتایا ہے یہاں اٹھ دس برادریاں رہتی تھیں اب وہ بارہ سال ہوگۓ ہیں چھوڑ کر سب کھیوڑا میں اباد ہوگۓ ہیں ان کاڈھیرا ابھی بھی ہے وہاں اور جانور بھی ہیں تین فیملی ابھی بھی وہاں رہتی ہیں یہ گاوٴں کب اباد ہوا ان کو بھی نہیں محلوم کہتے ہیں بہت پرانا ہے ❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +2

      اس معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @ghazalatariq9275
    @ghazalatariq9275 5 วันที่ผ่านมา

    آپ کا یہ ویڈیو فرصت سے دیکھنے کےلئےاپنے پاس سیو رکھی تھی کاپر گاؤں کا کس سے شناخت کی ہمت کو سلام اس سال تو گرمی بھی سب کی ڑندگی کی شدید ترین گرمی تھی آجکل تو موسم بہت اچھا ہے اب سردی میں آنا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 วันที่ผ่านมา

      پروگرام تو ہے کہ سردی میں دوبارہ جاوں۔ اب جو اللہ کو منظور۔ ویڈیو دیکھنے اور پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @dr.changezdentalhospital8301
    @dr.changezdentalhospital8301 หลายเดือนก่อน +6

    عام طور پر زندگی کو برقرار رکھنے کے لئے پانی بنیادی ضرورت ہے
    اس کے علاوہ خوراک اور روزگار انسانی ضروریات ہیں
    نقل مکانی بھی انسانی ثقافت کا ایک حصہ ہے تالے پلاننگ کرکے نقل مکانی کے شک جو تقویت دیتے ہیں
    حقیقت تو شاید میرے اللہ کو ہی معلوم ہو گی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      درست فرمایا آپ نے۔ جب ضروریات زندگی ناپید ہو جائیں تو ہجرت کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @syedamjadalisherazi5300
    @syedamjadalisherazi5300 หลายเดือนก่อน +3

    یہ گاوں بہت آباد تھا۔یہاں کے لوگ کان کنی کے روزگار سے وابستہ تھے۔۔ جب یہاں روزگار ختم ھو گیا تو یہاں کے زیادہ تر لوگ نقل مکانی کر کے کھیوڑہ اور پنڈ دادن خان میں آباد ھو گئیے۔۔ کچھ لوگ چوآ سیدن شاہ چلے گئے۔۔ یہ ھے اس جگہ کے ویران ھونے کی اصل وجہ۔۔ نہ کوئی آفت آئی اور نہ کوئی زلزلہ ۔ صرف نقل مکانی ہوئی اور اس کی وجہ صرف روزگار تھی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      میں نے بھی کسی آسمانی آفت یا زلزلے کا ذکر نہیں کیا۔ جو حقیقت تھی وہی بتائی ہے۔

  • @saudagarismile88
    @saudagarismile88 23 วันที่ผ่านมา +2

    Mashallah Zabardast Video 📹 🎉❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @yasirpiya.5938
    @yasirpiya.5938 หลายเดือนก่อน +6

    سر جی یہ ھمارا ساتھ کا گاوں ھے۔ توبر کہتے ھیں اس کو۔ یہاں جنگل تھا۔ تو یہ مزدوری نیئں تھی تو یہ سب چھوڑ کر کھیوڑہ چلے گئے۔ نیچے والے گاوں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +4

      آپ ہمیں وہاں کیوں نہیں ملے۔ کچھ باتیں ہو جاتیں آپ سے۔ بتایا تو میں نے بھی یہی ہے کہ یہاں روزگار نہیں تھا، کوئی سنسنی نہیں پھیلائی۔ ممکن ہو تو مجھ سے رابطہ کریں، مجھے دوبارہ آنا ہے یہاں۔
      0321 875 5750
      یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے۔

  • @muhammadalamgir7047
    @muhammadalamgir7047 25 วันที่ผ่านมา +1

    گیلانی صاحب آپ نے بہت ہی تاریخی گاؤں دیکھایا ان کھنڈرات سے پتہ چلتا ہے بہت قدیمی گاؤں ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      درست کہا آپ نے

  • @Pak72-d6r
    @Pak72-d6r หลายเดือนก่อน +1

    Andaz e biyan zabardast ha behtreen vedio ha MashaAllah

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.

  • @faizahmadfaiz961
    @faizahmadfaiz961 23 วันที่ผ่านมา

    ماشااللہ، گیلانی صاحب، آپ کی ہمت کو سلام 💜

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 วันที่ผ่านมา

      بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @tariqmehmoodkhokhar
    @tariqmehmoodkhokhar 19 วันที่ผ่านมา +1

    Weldone jee GilaniSb JazakAllah Salamat Rao Abad Rao ❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  18 วันที่ผ่านมา

      Thanks a lot for your wishes and prayers. Stay blessed.

  • @hafeezabro2736
    @hafeezabro2736 หลายเดือนก่อน +1

    Shah G jawab nhi aap ka,
    U r great explorer,
    Excellent effort. Highly appreciated.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      So nice of you. Allah aap ko khush rakhay.

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ۔ ۔ جزاک اللہ۔ ۔۔۔اوورسیز سعودیہ ۔۔۔۔🇵🇰🌸🌸🌸

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      بہت شکریہ۔ بہت دن بعد آئی ہیں۔ آپ کی طرف خیریت ہے نا؟

    • @anabiasheikh4310
      @anabiasheikh4310 หลายเดือนก่อน

      @@zulfiqargilani الحمد اللہ ۔۔🌸🌸🇵🇰

  • @mahmoodQureshikohatiPakistan
    @mahmoodQureshikohatiPakistan 26 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بھت خوبصورت مسجد ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      جی ایسا ہی ہے۔

  • @muhammadwaheed627
    @muhammadwaheed627 28 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ سرکار

  • @user-bt1fq9bn1m
    @user-bt1fq9bn1m หลายเดือนก่อน +2

    اسسلام و علیکم گیلانی صاحب، مجھے اس طرح کے ویلاگ دیکھنے کا بہت شوق ہںے اور آپ کے ویلاگ دیکھنے کی بات ہی کچھ اور ہںے، اللہ آپ کو ہمت اور صحت دے کہ آپ ہم لوگوں کو اتنی معلومات گھر بیٹھے فراہم کر دیتے ہںے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام
      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @user-gy6yo4xd4x
    @user-gy6yo4xd4x 28 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت عمدہ سر

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      بہت بہت شکریہ

  • @MukhtarAhmad-zp9bx
    @MukhtarAhmad-zp9bx หลายเดือนก่อน +1

    Zabardast , Indeed #

  • @rataskhan4984
    @rataskhan4984 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالی سلامت رکھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

  • @Fazal1122
    @Fazal1122 หลายเดือนก่อน +1

    Sir it was quite mysterious place and Its because of your hard effort we are able to aware it's mystery . Thanks and lots of good wishes for you !

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      It's my pleasure. Thanks for your kind comment. Stay blessed.

  • @shaikhbadar2830
    @shaikhbadar2830 หลายเดือนก่อน +1

    Shah sb!Stay blessed. Your vlog is my favorite❤.
    Your efforts are matchless and untiring. None can have passion for history like you😇

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thank you so much 😊 May Allah bless you too.

  • @Mian_Shahbaz_Haans
    @Mian_Shahbaz_Haans หลายเดือนก่อน

    زبردست جناب بہت خوب بہت اعلی
    دکھ ہو رہا ہے یہاں رہنے والوں کی کتنی یادیں ہوں گی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 วันที่ผ่านมา

      وہاں جا کر واقعی دکھ ہوتا ہے لیکن ہونی کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔ کون جانتا ہے کہ انہوں نے کن مشکل حالات میں اپنے گھر بار چھوڑے ہوں گے۔

  • @HameedBangash
    @HameedBangash หลายเดือนก่อน

    Buhat Aala Gilani Bhai, thank you cooper ki sair krwanay ka, aor who bhi is garmi k mosam me. Drone shoot buhat achi lgi, special thanks.
    M.Ali k mayoos honay wali baat ko buhat he enjoy kia.
    Khoosh rahain.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Aap k comment ne khush kar diya. Video pasand karnay aur comment ka bohat shukriya. salamat rahen.

  • @Bilal347
    @Bilal347 22 วันที่ผ่านมา +1

    کل نفس ذائقہ الموت
    دنیا آخرت کی کھیتی ہے
    مقام فنا ہے یہ جہاں

  • @user-fq1mq4td5g
    @user-fq1mq4td5g 5 วันที่ผ่านมา

    Salam sir very b good discovery. And good guidance. Sukriya. Appricuatable.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 วันที่ผ่านมา

      Thanks and welcome dear

  • @Sahib-h6r
    @Sahib-h6r หลายเดือนก่อน +1

    Great job Sir thank you so much for this ❤

  • @user-vg3cz8vh1c
    @user-vg3cz8vh1c หลายเดือนก่อน

    This Village same like Kuldhara Hunted Horror Village in Jaisalmer Rajasthan
    Thanks so much Shah Sahab for information about old village Cooper

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      You are most welcome. Thanks a lot for your kind comment. Stay blessed.

  • @rubinalatifpoetry1141
    @rubinalatifpoetry1141 หลายเดือนก่อน +1

    Jazakallah ameen good job

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thanks a lot. Aap bohat din bad aai hen, khair hai?

  • @user-jq1rr6wl2v
    @user-jq1rr6wl2v 11 วันที่ผ่านมา

    سر اپ کی اس محنت کو میں سلام پیش کرتا ہوں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 วันที่ผ่านมา

      بہت شکریہ آپ کا

  • @thesunny558
    @thesunny558 หลายเดือนก่อน +1

    Mohtaram, Apki himmat hi apki taqat hy, lekin apni sehat ka khayal rakhiye,, ALLAH PAK Apko APNI HIFAZAT MAIN RAKHY. AAMEEN.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Aap ki duaon aur naseehat ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.

  • @parvezbhatti-ez4jx
    @parvezbhatti-ez4jx หลายเดือนก่อน +1

    Gilani Sahib, Sartre says, "History would only be the shroud of mankind." And here is an example. The dwelling is shrouded in mystery and bedusted by the grains of obvilion.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      I agree with Sartre. Thank you so much for sharing this beautiful quote. Stay Safe.

  • @user-vg3cz8vh1c
    @user-vg3cz8vh1c หลายเดือนก่อน

    Wa Aliykum Salaam
    Look Hunted Village
    Amazing and Ancent City
    Keep it up Bro Love from
    Sahiwal Division

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thank you very much for watching and liking. Stay blessed.

  • @user-by9fc2gg4w
    @user-by9fc2gg4w หลายเดือนก่อน +1

    Behtareen Zabetdast V log . Allaha ap ko. Salamat RAkhe 😢

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @mahmoodQureshikohatiPakistan
    @mahmoodQureshikohatiPakistan 26 วันที่ผ่านมา

    Very nice beautiful fully watched and fully enjoyed good job mashaAllah

  • @ghasanferali6321
    @ghasanferali6321 8 วันที่ผ่านมา

    Salute to your courage and effort with both hands ❤❤❤

  • @ghulammurtazaaliawan6421
    @ghulammurtazaaliawan6421 16 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @rafiullah2632
    @rafiullah2632 25 วันที่ผ่านมา

    بہت ❤خوبصورت تجزیہ

  • @owais146
    @owais146 หลายเดือนก่อน +1

    Was Syed Sahib khush rahein Jazak Allah Asa

  • @yummycookingwithaneela
    @yummycookingwithaneela 23 วันที่ผ่านมา

    dear sir im big fan of u 😊👍ur all videos r so informative n intresting keep it up stay blessed 😊🌹👍💖

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  22 วันที่ผ่านมา +1

      Thank you very much dear. Its my pleasure. May Allah bless you too.

  • @anwarulhaq8574
    @anwarulhaq8574 หลายเดือนก่อน

    What an effort, what a hardworking task you have undertaken.
    A lot of appreciation.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Really thankful to you. Stay blessed.

  • @rubabhaidery6302
    @rubabhaidery6302 หลายเดือนก่อน +1

    بڑے نڈر ہیں آپ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      اللہ کا شکر ہے

  • @taisanDogFutbol
    @taisanDogFutbol 27 วันที่ผ่านมา +1

    GOOD WORK SIR

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت

  • @MHUK5
    @MHUK5 หลายเดือนก่อน +2

    Very good ❤

  • @AliAbbas-uz2bw
    @AliAbbas-uz2bw หลายเดือนก่อน

    Allah salamat rakey.
    Thanks for exploring these areas of Pakistan that even Pakistanis don't dare to go. ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน +1

      So nice of you dear. Stay blessed.

  • @user-cy9cl2rh8s
    @user-cy9cl2rh8s 24 วันที่ผ่านมา

    Nice video...aur masjid to asy lg rai thi jesy her roz is ki safai hoti hai...subhan Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  24 วันที่ผ่านมา

      Jazak Allah. Khush rahen, salamat rahen.

  • @Azamkhan-hw5rv
    @Azamkhan-hw5rv 29 วันที่ผ่านมา

    Unbelievable ❤❤❤❤
    Soch may gum ho gaye haen
    Ye video dekh kar ...

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 วันที่ผ่านมา

      Aap ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @azizapatsoun-ph9kf
    @azizapatsoun-ph9kf 28 วันที่ผ่านมา

    Amazing video and touchable important to discover what is behind this dead place ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      Thank you very much. Stay blessed.

  • @ZafarMehmoodchoudhry
    @ZafarMehmoodchoudhry หลายเดือนก่อน +1

    😊❤❤جیو جی ❤❤😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ سرکار

  • @naziazishan5554
    @naziazishan5554 9 วันที่ผ่านมา

    Bot achi kawash hy.MashAllah

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 วันที่ผ่านมา

      Jazak Allah. Salamat rahen.

  • @KhalilAhmad-ds9cp
    @KhalilAhmad-ds9cp หลายเดือนก่อน

    Great man great work.in reality very very hard work.i salute you Syed sahib.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thank you so much dear

  • @sanaahmed3787
    @sanaahmed3787 หลายเดือนก่อน

    ma sha ALLAH bahot achi video hai you really work hard to make this video❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Thank you so much for appreciation.

  • @mohamadhussain7283
    @mohamadhussain7283 12 วันที่ผ่านมา

    Aap ki mehnat aur kuch dekhane ki kawish o jazbe ko salam from Kolkata India.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 วันที่ผ่านมา

      Thanks and welcome dear. Stay blessed.

  • @shahidakakitchen6704
    @shahidakakitchen6704 29 วันที่ผ่านมา +1

    Nice.vlog

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 วันที่ผ่านมา

      Thank you 😊 Stay blessed.

  • @drasifalinaseer4476
    @drasifalinaseer4476 25 วันที่ผ่านมา

    This is a difficult and was we love for for this effort

  • @user-eo6tb6vy6d
    @user-eo6tb6vy6d 27 วันที่ผ่านมา

    Zabrdast ap ki himmat hy ya vlog banay ka, information k thanks 😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  25 วันที่ผ่านมา

      Bohat nawazish. Khush rahen, salamat rahen.

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ❤Sir JI Nice Vlog❤Beautiful Place ❤Best Information ❤

  • @khalidalizahid5989
    @khalidalizahid5989 19 วันที่ผ่านมา

    Well done good job and good information

  • @majedmunna888
    @majedmunna888 15 วันที่ผ่านมา

    Good information 👍

  • @bluebellbirdsaviary4168
    @bluebellbirdsaviary4168 24 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah❤️🌹

  • @atifirfan1691
    @atifirfan1691 หลายเดือนก่อน +1

    Bohat himat walay sir v nice amazing ...same here but offic sy chuti nai milti

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  หลายเดือนก่อน

      Bohat shukriya sarkar. Dua hai k aap k office walay aap ko chutti de den to aap bhi aesi jaghen visit kar saken. Khush rahen, salmat rahen.