How I Lost My Eye - Dr. Khalid Jamil Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @royaljunk2114
    @royaljunk2114 ปีที่แล้ว +10

    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپک کیلے آسانیاں پیدا فرماے اور صحت کاملہ و آجلہ عطا فرماے

  • @sangeenkhan2492
    @sangeenkhan2492 ปีที่แล้ว +23

    میرے بھائی میری جان آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ آپ بہت اجھے انسان ہیں اور ازماٸش اچھے اور نیک لوگوں پر آتے ہیں ۔ آپ کے صبر اور استقامت کو سلام ۔ آپ یقیناً پاکستان کے سچے ہیرو ہیں ۔

  • @bhaijaanpaki
    @bhaijaanpaki ปีที่แล้ว +15

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے کہ جب میں اپنے کسی بندہ کو اس کے دو محبوب اعضاء ( آنکھوں ) کے بارے میں آزماتا ہوں ( یعنی نابینا کر دیتا ہوں ) اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو اس کے بدلے میں اسے جنت دیتا ہوں ۔ (صحیح بخاری)

  • @salmakazi5750
    @salmakazi5750 ปีที่แล้ว +5

    اپ کی اپ بیتی نے جہاں افسردہ کر دیا وہاں حوصلہ اور ہمت بھی دی اللہ کریم اپنے بندوں کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور صبر و شکر کرنے۔ والوں کو خوشخبری بھی دیتا ہے

  • @yousufyaqoob5138
    @yousufyaqoob5138 10 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت یاب فرمائے اور آپ کی بینائی دوبارہ واپس آجائے۔آپ بہت عالی ہمت ہی۔ اور ہمارے لیے ہمت کی مثال ہیں

  • @MuhammadAslam-k3t2l
    @MuhammadAslam-k3t2l 11 หลายเดือนก่อน +12

    مجھے اپ کا یہ کلپ دیکھ کر اپ سے پیار ھو گیا ھے
    کیونکہ اس میں آپ کا صبر اور راضی بر رضائے الٰہی نظر آتی ھے

  • @malikiffat8941
    @malikiffat8941 ปีที่แล้ว +256

    I have never seen such a brave and patient person in my whole life. May God bless you more courage to front these problems. You are the real hero of Pakistan

    • @gsajjad7760
      @gsajjad7760 ปีที่แล้ว +8

      Allah pl doosri eye kaa Noor barkarar rakhey. Ameen

    • @samreenskitchen705
      @samreenskitchen705 ปีที่แล้ว +3

      السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب بہت افسوس ہوا آپ اس طرح دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @mahikhawaja3044
      @mahikhawaja3044 ปีที่แล้ว +2

      Doctor sahab deserves all the softness in life May Allah give u no more hardships . Such s good human you are sir

    • @najmaali849
      @najmaali849 ปีที่แล้ว +1

      Allah tala ap nazar jald thik kar dein

    • @Furqan.World7890
      @Furqan.World7890 ปีที่แล้ว

      Sir g mera b glaucoma hy ek eye m

  • @nasirmirza6187
    @nasirmirza6187 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔آپ جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں

  • @azharmehmood968
    @azharmehmood968 ปีที่แล้ว +62

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو عافیت والی صحت کاملہ والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @muhammadfawaz2379
    @muhammadfawaz2379 ปีที่แล้ว +5

    اللّٰہ تعالیٰ آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین ۔ بچپن سے آپکو ٹیلی ویژن پر دیکھتے آ رھے ھیں۔ آپکی اچھی صحت کے لیے دعا گو ہیں

  • @S.navaid6794
    @S.navaid6794 ปีที่แล้ว +16

    I am suffering from same problum, saber tu a gaya hay lekin lekin dosri ankh zaya honay ka khof har waqt rehta hay, Allah apki bhi our meri bhi martey dum tak dosri ankh ki beenai salamat rakhey ameen.

    • @umer6375
      @umer6375 5 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @umer6375
      @umer6375 5 หลายเดือนก่อน

      Eyes kha khch ilhaj huskta hai k nhe mery walid saheb khe b eyes ka,issue hugiya hai .ik ank main dakhai ni dehta

    • @nighatzahra4151
      @nighatzahra4151 4 หลายเดือนก่อน

      May Allah Pak bless you.
      When ever I feel disappointed, some of your video come in front of me.
      And I feel so ashamed, that Allah has blessed us , so much but we always complain.
      Love your spirt.
      May Allah give us tawakal. Ameen

    • @bintenawaz6940
      @bintenawaz6940 15 วันที่ผ่านมา

      آمین یا ربّ العالمین

  • @muhammadkhalid-so9fe
    @muhammadkhalid-so9fe ปีที่แล้ว +1

    میں اپنے مہربان اللہ سے آپ کےلئے ہدایت عافیت اوراجر عظیم کی دعا کرتاہوں

  • @jwhanif
    @jwhanif ปีที่แล้ว +59

    Dr sb is such a great person. He is not only brave but patient too and his belief in Allah SWT is on the next level. Masha Allah ❤️

  • @umesaad770
    @umesaad770 ปีที่แล้ว +1

    .ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ آپ جیسے ڈاکٹر ہیںجواپنی فیلڈ میں رہتے ہوئے بہت موثر انداز سے دین کو سمجھا سکتے ہیں اور دین کیا ہے وہ ہی فطرت ہے اللہ ہم سب سے دین حنیف کا کام لے اور اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی بھلائی عطا فرمائے آمین

  • @sajidamalik2067
    @sajidamalik2067 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک آ پ کی انکھ کو اپنے فضل سے نور عطا فرما دے، بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے،
    ان اللہ علی کل شیئ قدیر

  • @ashrafkhan8521
    @ashrafkhan8521 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آ پکو صحت کا ملہ عا جلہ عطا فر ماۓ آپکو اور آپکے دوست و احباب کو صبر جمیل عطا فر ماۓ آ مین

  • @Mkr7164
    @Mkr7164 ปีที่แล้ว +6

    May Allah give speedy recovery. 3 years ago I woke up with diplopia (double vision) despite all tests including MRI scan etc no medical cause for my symptoms were found.
    Alhamdulillah I remained steadfast and Allah enabled my vision to return normal after 6 months. So sabr is best advice. May Allah give everyone shifa and sabr.

  • @shahidiqbalkhokhar5688
    @shahidiqbalkhokhar5688 ปีที่แล้ว +1

    اسلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب ۔
    ہم آپکی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتے ہیں ۔ڈاکٹر ہونے کے باوجود آپکے ساتھ مسئلہ ہوا اللہ تعالیٰ آپ مجھے اور سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dc ปีที่แล้ว +3

    ڈاکٹر صاحب! آپ نے ہمیں شکر گزار بننے کا درس دیا، اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے آمین اور آپکی آنکھوں کو نور سے بھر دے آمین

  • @ghulamasghar1651
    @ghulamasghar1651 8 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر صاحب اللہ خیر کرے حوصلہ کریں آپ بڑی ہمت والے انسان ہیں

  • @tanweerahmed3977
    @tanweerahmed3977 ปีที่แล้ว +25

    May Allah Almighty reward him a lot. I first saw him in 1986-87 i guess when he was invited in Neelam Ghar by Tarim Aziz and described his story of accident and got fractured his spinal chord when he was student of MBBS 3rd year. A great man with courage and passion. A great round of applause for him with prayers.

  • @HERBALNATURAL
    @HERBALNATURAL ปีที่แล้ว +1

    Allah aapko shifa ataa farmay dunya main jitnay bhi log bemaar hain Pareardigar e aalam un sbko shifa ataa farmay or sbko her bemari or aafaat se mehfoz farmay !!! Ameen ya rabbul aalameen !!❤

  • @r.imalik8038
    @r.imalik8038 ปีที่แล้ว +38

    One of the Best Doctors of Pakistan and a great Human Being and Individual!!!

  • @huzaifzia9777
    @huzaifzia9777 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ. ڈاکٹر صاحب آپ اور بھی خوبصورت ہے.
    اللہ تعالیٰ اپکو دنیا آخرت میـں بہترين بدلہ عطا فرمائے.

  • @AdnanKhan-dd1pl
    @AdnanKhan-dd1pl ปีที่แล้ว +43

    Got sad after watching this and simultaneously got happy to see your courage and patience ....may ALLAHA give you long life with sound health sir...aaameen....

  • @muhammadkaleem8972
    @muhammadkaleem8972 ปีที่แล้ว +1

    اللہ عزوجل آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammadibrahim4421
    @mohammadibrahim4421 ปีที่แล้ว +39

    What a Brave man. "Hum sab ko ek ankh se dekhty hain." Humor is still there. Allah Pak Apko Sehat O Tan Drusti Dy. Aur Mushkilaat Asan Farmaye. Ameen. Sum Ameen ❤

  • @farhatyasmeen8030
    @farhatyasmeen8030 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @shamahafeez6272
    @shamahafeez6272 ปีที่แล้ว +4

    آپ بہت عظیم اور بہادر انسان ہے اللہ تعالی اپنے محبوب بندے کو عزماتا ۔ ہے اللہ تعالی آپ کو اس سے بڑی آزمائش سے بچائے اور اجر عظیم عطا فرمائے صحت و سکون والی زندگی دیں آمین یا رب العالمین

    • @babajan6610
      @babajan6610 8 หลายเดือนก่อน

      Ameen ameen 🤲

  • @AliHaider-mf3ve
    @AliHaider-mf3ve ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو تندرستی دیں آپ ہمارے لیے بہت اہم ہیں ہم جیسے ان پڑھ لوگوں کے لے آسان الفاظ استعمال کرتے ہوے سمجھاتے ہیں آپ کی وجہ سے میری بہت مشکلیں آسان ہوئں ہیں بہت شکریہ اللہ آپ کو لمبی زندگی دیں امین

  • @uzmakhawar1113
    @uzmakhawar1113 ปีที่แล้ว +6

    Your faith on Allah is helping you to get through these challenges❤You are facing these divine tests so positively😊soooo motivational

  • @farzanakausar-fm8uf
    @farzanakausar-fm8uf ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی آپکو صحت کاملہ عطافرمائے اور آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے

  • @asmaseemab5933
    @asmaseemab5933 ปีที่แล้ว +31

    Respected sir Assalamoalaikum
    Sir I also lost my eye when I was 3 years old but saber and Shukar gave me best life😊 I lost my husband when I was 33 years old and now living a happy life with my daughter and sabar and Shukar gave a strength in my life wish u good life

    • @mfnoorrecipes4tastyfood
      @mfnoorrecipes4tastyfood ปีที่แล้ว +4

      Soorah Najam ki is ayat ko fingers par 3 bar dum kar kay eyes par lagain
      INSHALLAH shifa milay gee
      مَا زَاغَ ٱلْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ 17

    • @madiha67
      @madiha67 ปีที่แล้ว

      MashAllah....complains se zimdgi tang hojati hy..

    • @madiha67
      @madiha67 ปีที่แล้ว +1

      Ap k baare me pharhaa to mjhy meri takelfein bht kam.lagi....Allhamdulilah

    • @Game-248
      @Game-248 ปีที่แล้ว +2

      Salam Hy apko Allah Pak apko shefa deay

    • @aisharehan74
      @aisharehan74 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @Zaridresses
    @Zaridresses ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری ایک آنکھ سے بہت کم نظر آتا ہے پردے میں پانی ہے مجھے شوگر بھی نہیں ہے انجکشن بھی لگے مگر کچھ آفاقہ نہیں ہوا اور یہی سوچ آتی ہے اس کی بہتری ہے ہر کام میں آپ بہت ہمت والے ہیں اللہ صحت و ایمان والی زندگی دے امین

  • @nasirjaved5737
    @nasirjaved5737 ปีที่แล้ว +6

    اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے ا سن کر بڑا افسوس ہوا میں آپ کے تمام پروگرام بڑے شوق سے دیکھتی ھوں جسے بڑا سکون ملتا ہے ❤🎉

  • @Ibrahimhaider12774
    @Ibrahimhaider12774 ปีที่แล้ว +1

    اپ کو سن کر حیرت ھو رھی ھے اتنا صابر انسان میں نے پوری زندگی نہیں دیکھا اپ جیسے لوگوں کے لیے ھی اللہ تعالیٰ نے جنت بنا رکھی ھے اللہ تعالیٰ اپ کے لیے بہت سی اسانیان پیدا کرے صحت دے امین ثم امین ❤❤❤🕋🕋🕋

  • @cricket-g5x
    @cricket-g5x ปีที่แล้ว +5

    Dr.sahab(big brother) is my ideal since from my childhood.May Allah Almighty keep him safe and sound.He is pride of Pakistan. ❤

  • @meaurapchannel5241
    @meaurapchannel5241 ปีที่แล้ว +11

    My beloved Dr uncle Its really sad to listening about your eye 😢but may Allah gives you alot of strength and bless long life ameeen you are blessing for us ❤❤❤❤❤

  • @lovegarden1
    @lovegarden1 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم ۔جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا تب سے آپ کو دیکھ رہے ہیں ۔بہت افسوس ہوا اللہ پاک آپ کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
    بہت بہادر انسان ہیں آپ ہماری دعائیں آپ کے اور ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ہیں اللہ پاک ہم سب کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🤲🤲

  • @bright2459
    @bright2459 ปีที่แล้ว +8

    sharing personal accident with this calmness is very appreciable and lesson for others.Allah bless you and give courage to cater this issues

  • @mariabatool2048
    @mariabatool2048 ปีที่แล้ว +1

    Allah ki Pak zat chahy to kya nhi ho skta miri dili dua ha apki ankh ka noor wapis ly ay Maalik or phir ap share kren humse ❤

  • @mahrukhasim5072
    @mahrukhasim5072 ปีที่แล้ว +4

    Doctor khalid jameel is a person who is a fighter who is a brave man and a person who spread hopes. My all prayers are with you. May Allah give you strength ameen. Lots and lots of prayers Doctor saab

  • @AbidKhan-ny3rx
    @AbidKhan-ny3rx ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
    آپ لوگوں میں بھلائ اور امید بانٹتے ہیں اللہ کریم ضرور آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے گا آمین

  • @fairone2019
    @fairone2019 ปีที่แล้ว +9

    Allah pak aap ko sihat wali lambi zindgi day, MashaAllah great person
    Strong personality.

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 ปีที่แล้ว +1

    اللہ کریم آپ کو صحت دے ۔جتنی بڑی آزمآئش اتنی بڑی جزا بھی ملے گی انشآاللہ ۔آپ کی زندگی بہت سے لوگوں کے لیئے روشنی اور حوصلے کا ذریعہ ھے

  • @shameelmanzar8360
    @shameelmanzar8360 ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ آپ کا شکر ہے۔ آپ نے بہت اچھے حالات میں رکھا ہے۔ میرے پاس اپنا گھر نہیں ہے اپنی گاڑی نہیں ہے لیکن اللہ کے فضل و کرم سے بہت اطمینان والی زندگی بسر کر رہا ہوں۔ تمام لوگوں کو جنہوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے ان سے یہی گزارش ہے کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں۔ یقین جانیے کہ آپ کو دلی سکون محسوس ہوگا۔

  • @MusaZaheer-zq3kf
    @MusaZaheer-zq3kf 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak apko sehut wali lumbi umer da r apko in bemariyon sy nijaat da koi mojza. Kr da Allah pak amen sum ameen

  • @samreenshah123
    @samreenshah123 ปีที่แล้ว +24

    Sir a lot of respect for you, because you are educating us in a different manner. A lot of Diana’s for you and your family 💕💕💕

  • @Khan_623
    @Khan_623 ปีที่แล้ว +1

    الحمدللہ الذی عافانی ممبتلک بہ و فضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا آمین 🤲

  • @umerqasim2830
    @umerqasim2830 ปีที่แล้ว +7

    Sir! You’re great person, I am listening you from my childhood. May ALLAH give you great courage nd wisdom nd power to face every difficulty. I am sure INSHALLAH ALLAH will give you great reward for sabr. Aameen

  • @khalidasultan1771
    @khalidasultan1771 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ آ پکی ہمت قائم رکھیں صحت اور آسانیاں عطا کرے

  • @smair9535
    @smair9535 ปีที่แล้ว +6

    Sir i am a doctor....i am watching your programmes since my school days esp exercise and fitness programmes....
    You are a real gem, a brave person and role model....May Allah paak bless you with health and keep you safe from all the diseases and troubles!amen!

  • @sadiachceo9109
    @sadiachceo9109 ปีที่แล้ว +1

    Dr sab mery duayain app kay saath hain Allah pak app key mushkilain assan fermay Aameen fermay

  • @samanthajemm8150
    @samanthajemm8150 ปีที่แล้ว +8

    Sir my husband also lost her one eye because of Brain tumour he is like you please remember in your duaas ❤

  • @tahiraali3694
    @tahiraali3694 10 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تبارک وتعالی آپکو سلامت رکھے صحت مند رکھے میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے 1989 میں اچانک میری لیفٹ آنکھ کا ریٹنا detached ہوا میں کچھ نہیں جانتی تھی کہ یہ کیا ہوا کیسے ہو ا آپریشن پر آپریشن ہوتے رہے نتیجہ صفر ۔میرا کام پڑھنا پڑھانا تھا الحمد للہ ایک آنکھ سے آج بھی جاری ہے ۔شکر اور صبر میں بڑی طاقت ہے

  • @zainabsuleman2707
    @zainabsuleman2707 ปีที่แล้ว +9

    Dr. Sahib, may God keep His blessings on you always. You have always given to us, your audiences, first hand information on the topics you discussed. Your presentations are always informative & help. May God reward you in terms of your health. Aameen

  • @uzmaumar8768
    @uzmaumar8768 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap ko shifa ata karen or aapki eye sight lota den , sab Allah ki merzi he

  • @RZ-nj3cs
    @RZ-nj3cs ปีที่แล้ว +4

    May Allah bless u a long and healthy life u are a strong personality lots of prayers for u stay blessed

  • @farhanafghan
    @farhanafghan ปีที่แล้ว +2

    ALLAH TALAA aap ko is ke badle AAKHERAT mein BADLA (AJAR) dey.AAMEEN.

  • @FarhanKhan-kr6xo
    @FarhanKhan-kr6xo ปีที่แล้ว +4

    Dr. Saab I grew up watching your tv shows on PTV/STN. You're such a great person & you're blessed with great personality Masha'Allah. This video of yours brought tears into my eyes. May Allah SWT keep you safe, health and happy ameen. lots of love & prayers for you 💕🤲

  • @sumeraali9040
    @sumeraali9040 ปีที่แล้ว +1

    Allah taala ap ko salmat rkhe ap k sabar pe ajr e Azeem atte farmye ameen

  • @fatimashahid14
    @fatimashahid14 ปีที่แล้ว +4

    Asalama Aliekum Sir 💐 Correction for this Dua to which is highlights; May Allah gives you Sir long good healthy healthiest positive righteous hearty peaceful beautiful happy prosperous fully protective fully secure fully satisfy hopeful totally respectful and brightful life in each and every breath and before the blinking of eyes of all of yours entire life in this world too with the sources of Our Beloved Holy Prophet Messenger Hazrat Muhammad Mustafa SAW and His SAW Household PBUH and May Allah Hasten Our Hazrat Imam Qaim ajtfs reappearance very easily and quickly soon 🕋 Elahi Ameen 🤲

  • @shaguftasohail3152
    @shaguftasohail3152 ปีที่แล้ว +2

    صحت، بیماری اور شفا اللّٰہ کی طرف سے ہے۔ اللّٰہ شفا دے۔آمین

  • @qaisermalik3148
    @qaisermalik3148 ปีที่แล้ว +3

    Sir You are a blessing not only for yourself but for all of us

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی انشااللہ بینائی ضرور ضرور بحال کردے گا

  • @amnamajeed7760
    @amnamajeed7760 ปีที่แล้ว +4

    Heartiest prayers for you big brother......May Allah grant us all with the positivity and gratitude like you and make your life more blessed than before.....❤❤

  • @shanzymalik4693
    @shanzymalik4693 ปีที่แล้ว +1

    Allah Dr sahb apku
    Aour hum sb ksi b qisam ke muhtaji se bchy
    Asanian atta farmy ameen

  • @rushaanmehmood5460
    @rushaanmehmood5460 ปีที่แล้ว +6

    You are truly an inspiration. May Allah magnify your blessings and may the wisdom you've imparted among us become a sadqa e jariya for you.

  • @salihaadnan3492
    @salihaadnan3492 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak ap k leye bht asani farmaye aur sbko sehat o salamt wali khair wali zindagi naseeb krey Aameen

  • @shehzadaus009
    @shehzadaus009 ปีที่แล้ว +4

    Thank you DR Sahib for sharing your personal experience with us. Allah Pak ap ko sehaat atta karey Ameen.

  • @pehopie9464
    @pehopie9464 ปีที่แล้ว +1

    Allah apko Apni hifz o aman main rakhy Orr msg likhny waly ki family ko bh Ameen

  • @SN-nz6bu
    @SN-nz6bu ปีที่แล้ว +6

    Masha'Allah..this is so nice that you are not complaining. Sometimes it becomes so difficult to keep patience

  • @farzanatalib3414
    @farzanatalib3414 ปีที่แล้ว +1

    Bohat sari duain Allah pak aap salamat rakhe sehat o tandrusti k sath aur hum sab ko issi afaat se mehfoz rakhe Aammeen

  • @afshan7861
    @afshan7861 ปีที่แล้ว +4

    You’re such a great and intellectual person. I’ve learnt a lot from your videos. May Allah subhan wa taala grant you shifa and complete recovery of your eye Aameen.Jazak Allah khair for imparting knowledge.

  • @munibasaher6642
    @munibasaher6642 ปีที่แล้ว +1

    آپ اتنے بہادر کیسے ہیں ؟آپ ایک عظیم انسان ہیں

  • @englishteacher3253
    @englishteacher3253 ปีที่แล้ว +8

    We are proud of you! You are such a beautiful person. You can recover miraculously like my sister recovered from muscular dystrophy with spiritual healing, whereas doctors gave up on her condition.

    • @hinairfan9577
      @hinairfan9577 ปีที่แล้ว +1

      ASALAAMALYKUM

    • @dodgygeezer1965
      @dodgygeezer1965 ปีที่แล้ว +1

      ​@@hinairfan9577 waalikum Assalam

    • @tricksolve9252
      @tricksolve9252 ปีที่แล้ว +1

      English Teacher please let me know which spiritual healing you are talking about. Mere father ki bhi one eye destroy hogai hei.

    • @rubynaz8341
      @rubynaz8341 ปีที่แล้ว +1

      Aslam o Alycum
      I also want to know about this spartual.

    • @rubynaz8341
      @rubynaz8341 ปีที่แล้ว +1

      Because my sisters one eyesight is blind by troma when she was 8 years old ,twice she got operation but still blind from one eye .both eyes are perfect no one can judge she has one eyesight.

  • @deedarali3817
    @deedarali3817 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آپ جیسے عظیم انسانوں کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ھے۔ جزاک اللہ خیرا۔

  • @naziabarkat-w2x
    @naziabarkat-w2x ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ آ پکو ڈاکٹر صاحب اجر عظیم عطا فرمائے آ خرت میں درجات بہت بلند ہوں اللّٰہ آ پ سے راضی ہو آ مین

    • @naziabarkat-w2x
      @naziabarkat-w2x ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @bushratasneem1550
    @bushratasneem1550 9 หลายเดือนก่อน +1

    ALLAH PAK apko juld us juld apki pehlay wali ankh return farmaye Ameen sum Ameen. i prayer with heart.

  • @faisalawan7792
    @faisalawan7792 8 หลายเดือนก่อน +1

    Universe is so jealous of your faith patience courage confidence looks knowledge and much more that's why you are going through these all exams and Allah is saying Dr sahib is unbreakable. You are a living book and the more I read you the stronger I get remember Allah love's you.

  • @kiranamna2941
    @kiranamna2941 10 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک آپ کو صحت مند زندگی تندرستی عطا فرمائے. آمین ثم آمین

  • @anwerrajpootanwerrajpoot9496
    @anwerrajpootanwerrajpoot9496 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak apko apne hifzo eman m rkhye or jld he koi wasela bnae ameen

  • @IsmaelShah-fk4ch
    @IsmaelShah-fk4ch 7 หลายเดือนก่อน +2

    Piyare Dr sb , u r to me like my father, Allah ki qasam Rona Aya apki tklif py rashk Aya apk sbr or istaqamt py, Allah rabulizzat apko slamat rkhy or apki ankh ko slamt rakhy jb tk ap jien ap k tmam aza ko slamt rakhy, or apko seht wali lmbi zindgi Ata kre, amin Suma ameeeeeeeeeeeen byjah il nabihil Kareem il ameen

    • @DrKhalidJameel
      @DrKhalidJameel  7 หลายเดือนก่อน

      Thank u so much. Stay blessed

  • @abduljamil3625
    @abduljamil3625 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر صاحب میں آپکی گفتگو سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ انسان کو ھر حال میں صبر اور شکر سے کام لینا ھے اسی لیے اللہ فرماتا ھے کہ مایوسی گناہ ھے اللہ آپکو مزید ھمت و استحکمت عطا فرمائے آمین

  • @quarantinegirl4746
    @quarantinegirl4746 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپکو اور آپکے پیاروں کو بہت ساری خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین!

  • @_ave874
    @_ave874 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب اپ اللہ تعالیٰ کے شاہکار ہیں ، ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ، نہ شکوہ نہ گلا ۔۔۔۔۔۔
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️

  • @Cookforserve14
    @Cookforserve14 ปีที่แล้ว

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید تقویت عطا فرمائے اور صحت عطا فرمائے

  • @sarwarkhan1550
    @sarwarkhan1550 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے آمین

  • @saqibshah5531
    @saqibshah5531 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر صاحب اللہ پاک رحم فرمائے اور اپنا خصوصی فضل فرمائے ۔ اپ لوگوں کے لئے اسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ اپ کے لئے اسانیاں پیدا فرمائے گا۔❤ انشاء اللہ

  • @kulsumb129
    @kulsumb129 ปีที่แล้ว

    Assalamu alikum all
    Dr sahab k liye Allah se bht duaye hy or hm sb krte rahengy Allah aap ki eye ki roshni wapis de de... Or kamil shifa ataa frmaye.... Dr sahab aap se gujarish hy k aap zam zam ko rozana ankho m dala kre... Drood pak padh kr wo hadiya apni aankho ko de.... Nabi pak k sadqe tufail se Allah zaror hm sb ki duaa qabol frmaye gy Ameen ya rabbul Aleymeen

  • @syedmutahirabbaskazmi3650
    @syedmutahirabbaskazmi3650 ปีที่แล้ว +1

    Salam sir g ap bhot bahadur insaan hn Allah apki hr mushkil ko asaani mn bdl dyn

  • @faizachishti5266
    @faizachishti5266 ปีที่แล้ว

    ان اللہ مع الصابرین ۔ اللہ آپ کو کثیر جزائے خیر عطا فرمائیں ۔ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائیں ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @hsaeed6632
    @hsaeed6632 ปีที่แล้ว

    Allah Pak AAP ka hosla buland rkhay
    JB AAP PTV P. Program Kiya krtay thay m tb Sa AAP Ki fan hoon
    AAP K liyay or AAP Ki family K liyay bohat si🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @namrakamran
    @namrakamran ปีที่แล้ว +1

    ALLAH PAK ko dubra se ankh ki roshni ata mrfaey or apko seht kamila ata frmaey AMEEN SUM AMEEN 🤲 YA RAB UL ALAAMEEN 🤲💚

  • @uzmarizwan5442
    @uzmarizwan5442 ปีที่แล้ว +1

    Har haal me ALLAH ka shukar ada krna chahye, Alhamdolillah

  • @seemisohail3803
    @seemisohail3803 ปีที่แล้ว

    ALLAH ap ko sehat tandrusti dy zindagi ki salamti k sath ALLAH Kuch b kr skta ha ALLAH kary k ap ki ankh phr sy thk ho jaye INSHALLAH AMEENN SUMMA AMEENN.AP ka sbr or shukar daikh k bht hosla milta ha hm zara zara si bat py pareshn hony lgty hain ALLAH hm sb ko sbr or shukar ada krny wala banaye INSHALLAH AMEENN SUMMA AMEENN

  • @amtulhafeez9569
    @amtulhafeez9569 ปีที่แล้ว

    سچ کہا میرے بھائ
    رب اعنی علی زکرک وشکرک وحسن عبادتك.

  • @khairurrahmandoctor3311
    @khairurrahmandoctor3311 ปีที่แล้ว +1

    آللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آور مذید آزمائشوں سے محفوظ فرمائے ۔
    آمین ثم آمین

  • @royalone6737
    @royalone6737 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ آپکو صبر اور شکر کی توفیق عطا ہوئی ہے ورنہ گلے شکوے میں لوگ رہتے ہیں اور صبر اور شکر کی توفیق ہی عنائیت نہیں ہوتی۔۔

  • @Ejbbr-n8s
    @Ejbbr-n8s ปีที่แล้ว

    واقعی دلی صدمہ ہوا ۔۔
    جیسے اللہ کی مرضی اللہ آپکی آنکھ کی روشنی کو بحال کرے۔۔۔۔۔
    میں نے اندر ایک ماہ اپنی دونوں آنکھوں کی سرجری کروائی ہے اور مسائل کو سمجھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔