اللہ پاک نے دنیا اور آخرت کی پوری کی پوری کامیابی دین میں رکھی ھے۔اللہ پاک ھر ایک کلمہ پڑھنے والے سے اس مبارک دین کے لئے قبول فرمائے۔ھر ایک کا ایمان اور یقین ہونا چاہیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ھے اسکے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں۔ اسلیے ہر کلمہ گو کو اس مبارک محنت کا ذمہ دار ھے۔ اللہ پاک ہمیں اس مبارک محنت کیلئے قبول فرمائے۔
انہی سیدھے سادھے مگر مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے باقی تو ھم نے سا ملک کے پلے کچھ بھی نہی چھوڑ ا ھے اللہ تعالیٰ اس عظیم محنت کے برکات سے پوری امت کو ھدایت امن اور چین سے مالامال فرمائے بھائی نصراللہ خان استنبول ترکیہ
جزاک اللہ خیرا مولانا عبدالودود صاحب اتنی مختصر مگر جامع رپورت ہمارے ساتھ شیر کرنے کی ماشاءاللہ اس بابرکت اور خیر کے کام میں اللہ کریم ھم سب اور ھماری نسلوں کو بھی توفیق نصیب کر دیں شوق و طلب کے ساتھ 😢آمین
آپ کے اپنے قول میں تضاد ہے۔۔ ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں تعداد حق کی دلیل نہیں اور ساتھ آپ فرما رہے ہیں حق والے کم ہوتے ہیں۔۔ اصل میں حق والوں کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھ بھی سکتی ہے کم بھی ہو سکتی ہے
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات انك انت التواب الرحيم اللهم صل على محمد وال محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
مجھے شدید اختلاف اور تحفظات ہیں اس وڈیو پر دین کا کام اس طرح کی وڈیوز کا محتاج نہیں دوسری بات یہ کہ اگلے سال دیکھئے گا، اپ جیسا چھ آٹھ لوگ اور آجائیں گے اسطرح کی وڈیوز بنانے کے لیے
Very nice information. Could you please share the comparison of Karachi Ijtema and Raiwind Ijtema in terms of land area and all the other facts and figures .JazakAllah
Solardified/Renewable energy ke baaren mai Aghaaz hua ke Nahin ? Phuslahat huee thi,Saeed Anwar ,mushtaq Ahmed,AUR Shahid Afridi NE donate Karne Ka wada Kiya tha ( Phuslahati wada ) Phuslahat check karlen
السلام علیکم محترم کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہ لوگ کیا کرنے آ ے ہیں کیا یہ دین اسلام اور سنت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات میں سے ھیں کیا یہ دین اسلام کی خدمت ھے. کسی برائی کے خلاف کوئی عمل کیا جو ھمارے معاشرے میں ناسور کی طرح پھیلا ھوا ھے. 🤔
We appreciate to JTR media
یہ بتاو مولوی صاحب کتنے ھین۔۔ مسلمانون کو قرآن حدیس پر عمل کرنا سکھاو اور خود بھی سدھر جاو۔
نہ آہ چاہتے ہیں نہ واہ چاہتے ہیں ہم تو ساری امت کی خیر چاہتے ہیں ❤
Kya baat ha.
Mecca become rai wind 🍃
مزید بہتر ہوسکتا تھا ، جیسے کہ ہم تو ساری امت کی اصلاح چاہتے ہیں
ڈرامے باز
😂😂 kia aah wah kr rhe ho bhai
ماشاءاللہ تبارک اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ اکبر کبیرا
اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤ ماشاءاللہ
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد ❤❤
دعوت وتبلیغ پائندہ باد ❤❤
Dubandi lanti murdabad 👹
ماشاءاللہ!اس دفعہ میں زندگی میں پہلی بار رائیونڈ اجتماع میں گیا ہوں۔میں لاہور سے ہوں۔
Mai 2023 mai gia tha
تو بھی شیطان کے چیلوں سے مل کر آیا کیسا رہا
وہاں گوں کھانے گئے تھے ، کمال ھے . . . . . . ھے۔ کی بجائے بھینسوں کے باڑے میں چلے جاتے 😅😅 ۔
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہر ہر فرد امت کو جہد نبوت صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
اللہ پاک نے دنیا اور آخرت کی پوری کی پوری کامیابی دین میں رکھی ھے۔اللہ پاک ھر ایک کلمہ پڑھنے والے سے اس مبارک دین کے لئے قبول فرمائے۔ھر ایک کا ایمان اور یقین ہونا چاہیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ھے اسکے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں۔ اسلیے ہر کلمہ گو کو اس مبارک محنت کا ذمہ دار ھے۔ اللہ پاک ہمیں اس مبارک محنت کیلئے قبول فرمائے۔
واہ بھائی ماشاء اللہ بہت خوب
مفید معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ۔ اللہ کے دین کا کام جاری ہے ❤❤❤❤
What a great super great system MashaAllah ❤❤❤❤
Really , system is great but it should not be discussed
ماشاء اللہ
❤india se, Allah Tala aap sab ki deen ki khidmaat qabool farmai
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت اچھی معلومات
ماشاءاللہ .. جزاك الله
Barak Allah Hazrt
ماشاءاللہ تبارک وتعالی ❤❤❤
ماشاءاللّٰہ زبردست
مفتی صاحب آپ نے تو کمال کردیا
MashALLAH MashALLAH Ameezing
ماشاء اللہ بہت خوب
جزاک اللہ ❤
بہت خوب ، بہت ہی بہترین انداز سے مدلل گفتگو
ماشاءاللّٰه❤❤❤
❤❤❤❤ Allah pak Asani Wala muamla farmay g AP ko Hmesha Khush rakhy g
Ma sha Allah ❤
Aameen Suma aameen
Jazakal khyra
اللہ تعالی قبول فرمائیں ۔ امین
ماشاءاللہ❤❤❤
سبحان اللہ ماشاء اللہ
JazakaAllah
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
MashaALLAH great efforts for Deen ALLAH PAK qabool fermayen Aameen
ماشاءاللہ تبارک اللہ
I love tabligh ❤❤❤
ماشاءاللہ لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
Ameen ❤️💗🙏🏻
Allah SWA iss ijtemah ko qabool farmayain
Masha Allah Allah Pak is ijtima Ko pore Alam Ki Hidayat Ka. zariya Bnaye🤲🤲🤲🤲 Aammeen
Maa sha Alllah taala
😢😢😢Ameen, ameen. ALLAH RABULLIZZUT hamien bhie chun lien InshaAllah, ameen.
Ma sha Allah
ماشااللہ
جزاك الله خيرا
آمین ثماامین
Subhan Allah
MashAllah- Allah hum sub ko ess kaam mein daakhil fermaye.Ameen
Jazak'Allah Khair
سبحان اللہ
آپ کی کوششوں کو سراہتے ہیں ماشاءاللہ
SubhanAllah ❤❤❤
❤
Love from Lahore Pak ❤
MashaAllah, May Allah make this Ijtimah basis for Hidaya to all humankind
Me bhi tha Bro dosry hissy me
Jazakallah Bhai jan
May Allah bless & accept it and keep this continuing like this even better than this. 🤲🏻
ماشاء الله تبارك الله لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
ماشاءاللہ! ماشاءاللہ! کاش اس ملک میں برائی کو روکنے کے خلاف بھی یہ جہاد ہو۔ 🎉🎉
Enjoyment for ever
Alhamdolillah
we're Muslim, Your sister from 🇵🇰 Pakistan
Subhan allah
Masha ALLAH
I participated in Annual Ijtimah in 1996 Alhamdulillah
JTR is the best from madaris
Tersimpan kebahagiaan
.....aap sbko SLAAM, SLAAMI, oar SLAAMTI ki dua hay....
Mashallah
masha allah
Mashallah ❤
انہی سیدھے سادھے مگر مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے
باقی تو ھم نے سا ملک کے پلے کچھ بھی نہی چھوڑ ا ھے
اللہ تعالیٰ اس عظیم محنت کے برکات سے پوری امت کو ھدایت امن اور چین سے مالامال فرمائے
بھائی نصراللہ خان استنبول ترکیہ
جزاک اللّہ
Assalam o alikum , dear all everything should be free of cost.... inshalllah Alllah o AKbar....
جزاک اللہ خیرا مولانا عبدالودود صاحب اتنی مختصر مگر جامع رپورت ہمارے ساتھ شیر کرنے کی ماشاءاللہ اس بابرکت اور خیر کے کام میں اللہ کریم ھم سب اور ھماری نسلوں کو بھی توفیق نصیب کر دیں شوق و طلب کے ساتھ 😢آمین
اللهم ربنا هب لنا من أزواجنا و ذريتنا قرة اعين واجعلنا للمتقين إماما اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
SIRF.4.HALQY BHAI AIK BAR
اس کام کی سادگی نے اس کام پر پردہ ڈال رکھا ہے
خدارا اس پردے کو پردہ ہی رہنے دو
بلکل سچ
و عليكم السلام ورحمه الله وبركاته
تعداد حق کی دلیل نہیں ،حق والے ہمیشہ کم ہوتے ہیں
آپ کے خیال میں حق والے کتنے ہونے چاہئیں؟؟
یہی تعداد اجتماع میں تم بدعتیوں کی ہوتی
تو تم لوگ بھی پاٹے خان بن کر ڈینگیں مارتے
اگر یہ حق کی دلیل نہیں
تو پھر تجھ سے بڑا بھی ذلیل نہیں😂
آپ کے اپنے قول میں تضاد ہے۔۔ ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں تعداد حق کی دلیل نہیں اور ساتھ آپ فرما رہے ہیں حق والے کم ہوتے ہیں۔۔ اصل میں حق والوں کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھ بھی سکتی ہے کم بھی ہو سکتی ہے
kHaTaM e NaBowaT❤zinDaaBaD🇸🇦islaM🕋🕌🇵🇰🇹🇷🌎🌏🌍🇸🇦InSHaAllaH
اگر دعا میں مظلوم 🇵🇸 مسلمانوں کے حق میں بھی دعا کی دی جاتی تو بہت عمدہ کام ہو جانا تھا
کی ھے
@muhammadwaseem7455 اگر ایسا ہی ہے تو بہت اچھا
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين يارب يارب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خير الخلق كلهم
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کل کینٹین کتنی ھوتی ھیں؟ بتایا نہیں۔
Taqreban 50 plus hain
❤
اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات انك انت التواب الرحيم اللهم صل على محمد وال محمد وعلى اله وصحبه اجمعين اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
مجھے شدید اختلاف اور تحفظات ہیں اس وڈیو پر
دین کا کام اس طرح کی وڈیوز کا محتاج نہیں دوسری بات یہ کہ اگلے سال دیکھئے گا، اپ جیسا چھ آٹھ لوگ اور آجائیں گے اسطرح کی وڈیوز بنانے کے لیے
Faisalabad dar ul Quran may aik time ka kana 40 maan kundum ha
🌹
Subhanalah mashallah ❤
🌎
اگر ہم اتنے مخلص ہیں تو ہمارے ملک کا یہ حال کیو ں ہے؟
اللهم بارك لي في الموت و فى ما بعد الموت اللهم امين يارب العالمين و الصلاه و السلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
Very nice information. Could you please share the comparison of Karachi Ijtema and Raiwind Ijtema in terms of land area and all the other facts and figures .JazakAllah
پانی انڈیا میں 10 روپئے لیٹر ملتا ہے
توحید کے بغیر کوئی عمل مقبول نہیں
بے شک دعوت وتبلیغ میں بھت اچھا توحید کا درس دیا ج اتا ھے..ایک اللہ اے ہونے کا یقین اور غیر اللہ سے نہ ہونے کا یقین ❤
تعداد کتنی ہے؟
What a great bida'a!!!
Solardified/Renewable energy ke baaren mai Aghaaz hua ke Nahin ?
Phuslahat huee thi,Saeed Anwar ,mushtaq Ahmed,AUR Shahid Afridi NE donate Karne Ka wada Kiya tha ( Phuslahati wada )
Phuslahat check karlen
bhai 27 ki pani ki bottle the 30 ki sale krni thi..
پورے پاکستان کو ان خطوط پہ چلانا چاہئیے
یہ حسن ہے یہاں کا 😂😂
کیا مولانا آپ بھی یار😂😂