ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی اپنے خصوصی طور پر اس کام کی حفاظت فرمائے اور دعوت کا کام جوک مشکل ترین اللہ سبحانہ وتعالی اسکام میں چلنے والی جماعتوں کے گھروں آباد رکھے
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ کریم نے ھمیں انسان بنانے کے بعد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کا امتی بنایا اور پھر داعی بنایا دعوت و تبلیغ سے جوڑا الحمدللہ الحمدللہ
﷽ اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ الله اكبر لا باس طهور إنشاء الله اهلا وسهلا جزاك اللهُ آپ کا شکریہ ہمیشہ خوش رہو پھر ملتے ہیں شب بہ خیر پاکستان زندہ باد
ماشاءاللہ تبلیغ اچھا راستہ ہے لکین اتنے سالوں سے افغانستان ، وزیرستان ، قبایل بلوچوں پر جو ظلم ہورہاے کبھی مزاحمت تک نہیں کیا ابھی فلسطین کیلئے بھی اواز نہیں اٹھایا
رائیونڈ مرکز تبلیغ کی میراث اور مسلمانوں کی امانت ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ۔۔۔۔اللہ اس مرکز کی اور اسمیں موجود مخلصین کی خود حفاظت فرمائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔۔۔
Very impressive and sweet conversation by our vlogger very informative video it's right way to spend life according to Islamic way from ayaz kpk Pakistan
Dost yahan jis mehnat ki baat ki jati hai or jis k liye tayyar kia jaraha hai agar ummat us pe ajaey to israel boht chhoti cheez hai puri dunia ki imamat ummat k qadmo k neeche hogi yahan se aap andaza lagale k ummat deen k lehaz kitni pasti me hai
سب بھائی میرے لیے اور میری اولاد کے لیے بلکے ساری امت کو دین کی مبارک اور عالی شان محنت کے لیے قبول فرمائے اللہ کریم ہم سب کے مال جان وقت کو دنیا کی فضولیات میں ضائع ہونے سے بچا کر دین اسلام کی عظیم الشان محنت اور دعوت حق کے لیے قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲
الحمدللہ بہت خوب بہت بڑا مرکز ہے بہت لوگ ہیں اور باریش لوگ نظر آرہے ہیں الحمدللہ ان کااخلاص بھی نظر آرہا ہے لیکن یہ ساری محنت ایک کتاب کو پڑھ ہنے پڑھانے پر ہو رہی ہے سوچنے اور غور فکر کرنے کا مقام ہے یہ کتاب فضائل اعمال ہے جس کے مصنف مولوی محمد زکریا کاندھلوی صاحب ہیں کاش یہی محنت اللہ تعالٰی کی کتاب قرآن مجید اور فرقان حمید پر کی ہو تی دین اور دنیا سوار چکے ہوتے اور ہمارے ملک کے حالات بہتر ہو چکے ہوتے اللہ تعالٰی ہم سب کو صحیح کام کرنے اور صحیح دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
لوگ نماز پڑھنے کے لئے تیارنہیں اور تو انہیں جہاد کے لیے تیار کرتا ہے مثال مسلمان بننے کے لیے پہلے کلمہ پڑھنا پڑتا ہے بعد میں عبادت کی جاتی ہے پہلے تبلیغ میں دیندار بناؤ بعد میں وہ جہاد کے تقاضے کو پورا کرنے کے لئے سر نگو ہو گا
بھائی میں رائےونڈ مرکز سے ھو سچ بول رھا ھو ے 9نمبر گیٹ اور آگے اتفاق مارکیٹ بھی ھے میں وھا پر کام کرتا ھو افسوس دن رات کام کیا زیادہ نیند کی وجہ سے آج آٹھ نھی پایا اور میری دعا رھ گئ😢
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اللهم صل وسلم على رسول الله💛💚💜🤲🕋🌹♥️✍️...... اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمدً كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💛💜♥️💛💚
اللّٰہ تعالیٰ آپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے اور آنے والوں کو دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی فکر عطاء فرمائے
اللّٰہ قائم و دائم رکھے اس تبلیغی مرکز رائے ونڈ کو
اللہ ہم سب کو اور قیامت تک آنے والے نسلوں کواس راستے میں قبول فرمائے
الحمدللہ تمام امت مسلمہ کے لوگ اہل فلسطین اور غزہ کے لیے ہر وقت دعا گو ہیں
ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالی اپنے خصوصی طور پر اس کام کی حفاظت فرمائے اور دعوت کا کام جوک مشکل ترین اللہ سبحانہ وتعالی اسکام میں چلنے والی جماعتوں کے گھروں آباد رکھے
ماشا۶اللہ آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنای ہے اللہ پاک آپکو جزاے خیر عطا فرماے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سب کی قربانی قبول فرماۓ، اور اللہ حفاظت فرماۓ اور تمام فتنوں سے محفوظ فرماۓ
ﷲ سبحانه تعالی اور ترقی فرما کر پورۓ انسانيت اور جنات کيلۓ هدايت کا زريعه بناٸين.
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے
Mash Allah mera b irada he inshallah pori zindagi dawat e tablegh me guzarne ka
Yahan pori doniyan insano or bimaron or mazlomon ke liye dua hoti
اللہ آپ سب کی توفیقات میں مزید اِضافہ فرمائیں ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور محنت قبول فرمائے
آمین ثم آمین
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ کریم نے ھمیں انسان بنانے کے بعد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کا امتی بنایا اور پھر داعی بنایا دعوت و تبلیغ سے جوڑا الحمدللہ الحمدللہ
جہاد سے کیوں منہ موڑا ہوا ہے
MashaAllah...Allah Pak Tamam jamaton ki hifazat Farmai..Aameen
ماشاءاللہ بہت اچھا ھے جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب الحمد اللہ تبلیغ کام کو سلام زنداباد
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ ۔۔۔۔۔۔کامیاب ویڈیو
ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیو ہے اللہ پاک اپ کو زی خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھت مھربانی شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشااللہ زبردست
Allah es merkaz ke hefazat fermaye aur khedmat ka silsala jari rahy.
Jzak allah.
﷽ اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ الله اكبر لا باس طهور إنشاء الله
اهلا وسهلا جزاك اللهُ
آپ کا شکریہ ہمیشہ خوش رہو پھر ملتے ہیں شب بہ خیر پاکستان زندہ باد
Allah pak thableeghi markaz ko qiyamath thak salamath rakkain ameen
لے سانس بھی اہستہ کہ نازک ھے بڑا کام ۔۔
۔۔الیاس کی اس تحریک آغاز تبلیغ کا ❤
ALLAH SWT iss mehnat ko qabool farmaye. AMEEN
Assalamualaikum jazakallah khair Mubarak Allah Hazrat Allah Allah dua mein yaad rakhna ameen mashallah
MashAllah jazakallah AllahoAkbar kabera Allah pak hum ko b Apny Raste me Qabol frma dy Ameen suma Ameen ya Rabbel Alameen
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اور ہمیں بھی اس مقصد میں کامیاب کرے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے
ماشاءاللہ 🌻🌷🌻
ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیر احسن الجزاء
ماشاءاللہ تبلیغ اچھا راستہ ہے لکین اتنے سالوں سے افغانستان ، وزیرستان ، قبایل بلوچوں پر جو ظلم ہورہاے کبھی مزاحمت تک نہیں کیا ابھی فلسطین کیلئے بھی اواز نہیں اٹھایا
جو محنت ہو رہی ہے اگر امت اس پر آ جائے تو ساری دنیا کی بادشاہت ان کے قدموں میں آ جائے
Bhai ya Dua karty han sayasat say Inka Kia kame ya ALLAH waly log han ..... Inka kame hai puri duniya ALLAH k naik rasty pay a jaye
Is mahaz ke Lea dosra tabqa he alhamdollah
تو بھای آپ کیا کر رہے ہیں
ALLAH SABHI Musalmanon ko Dawat ke kam ki samajh Ata farmae AAMEEN.
اللہ تعالٰی آپکو جزاء خیر عطا فرمائے 20 سال کے بعد مرکز دیکھ رہا ہوں بہت بدل گیا ہے
😢
جزاک اللہ بھای
ماشاءاللہ سبحان اللہ
رائیونڈ مرکز تبلیغ کی میراث اور مسلمانوں کی امانت ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ۔۔۔۔اللہ اس مرکز کی اور اسمیں موجود مخلصین کی خود حفاظت فرمائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔۔۔
Itna bara nizaam Allah he chala Sakta ha Masha Allah
Hy wo mera mahina jo mene yaha guzara ta Allah ki toufeeq sei
Very impressive and sweet conversation by our vlogger very informative video it's right way to spend life according to Islamic way from ayaz kpk Pakistan
ALLAH DAWAT KE KAM KO TARAKKI ATA FARMAE AAMEEN.
بہت زبردست لیکن لاکھوں کے مجمع میں فلسطین,, غزہ کیلئے کوئی آواز نہیں اٹھا سکتا
Dost yahan jis mehnat ki baat ki jati hai or jis k liye tayyar kia jaraha hai agar ummat us pe ajaey to israel boht chhoti cheez hai puri dunia ki imamat ummat k qadmo k neeche hogi yahan se aap andaza lagale k ummat deen k lehaz kitni pasti me hai
آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ
Duston per ilzam tarashi se behtar hai ki aap khud tahajjud mein uth kar allah se mangey.
Abe jhapaatu jitnaa ye log poori ummat knliye maang rahe hen koi ni he in this world
فلسطین کیلئے جب تک ریاست کے طرف سے کوئی ایکشن نہیں اٹھایا جائے تبلیغی اور ایک حام بندا کیا کر سکتا ہے جتنا بھی اگر کسی کو دل میں جزبہ ھو
Allah pak sab ko tablig krne ki tofiq farmae aameen ❤
Yahan pr bohut sukoon hota hy masha Allah.
Masya Allah...Syukron lak....brother. I ve visited Raiwind at 2006.......miss U all
بہت اچھی ویڈیو بنائی یے
جزاک اللہ خیرا.
Jazakallah,,,from Srinagar kashmir
Alhamd o Lillah. JAZZAK ALLAH KHAIR
سب بھائی میرے لیے اور میری اولاد کے لیے بلکے ساری امت کو دین کی مبارک اور عالی شان محنت کے لیے قبول فرمائے
اللہ کریم ہم سب کے مال جان وقت کو دنیا کی فضولیات میں ضائع ہونے سے بچا کر دین اسلام کی عظیم الشان محنت اور دعوت حق کے لیے قبول فرمائے
آمین ثم آمین 🤲
Zabardast Bhai
جزاک اللہ خیرا ❤️🌺
ماشاءاللہ ❤
لیکن کی بات نہی۔ اس مقدس کام میں ہزاروں لاکھوں کی ھدایت مضمر ہے۔
Mashallah ji mashallah aisi video banate Rahe Allah aapko jaisa
Masha Allah ♥️🌹
Taj dar e khatme e nabuwwat zindabad SUBHAN ALLAH 7 SEPTEMBER 1974
Thalibaan zenda bad.20 paharro my gharo my reh Kar rotti soki kha Kar alhamdulillah pory Afghanistan pr qorani qanoon nafez Kiya awr thabdeli layee
زبردست
SubhanAllah❤
Mashallah. Suhanallallah. Logon ki. Mahrati. Turbiet kejia.
Mash Allah
MASHALLAH.ABREAST
ماشااللہ 🎉
❤mashalla
ALLAH ALLAH ALLAH .ALLAH I Love You ALLAH I LOVE YOU I LOVE YOU SO MUCH
Mashallah.
Mashallah
الحمدللہ بہت خوب بہت بڑا مرکز ہے بہت لوگ ہیں اور باریش لوگ نظر آرہے ہیں الحمدللہ ان کااخلاص بھی نظر آرہا ہے لیکن یہ ساری محنت ایک کتاب کو پڑھ ہنے پڑھانے پر ہو رہی ہے سوچنے اور غور فکر کرنے کا مقام ہے یہ کتاب فضائل اعمال ہے جس کے مصنف مولوی محمد زکریا کاندھلوی صاحب ہیں کاش یہی محنت اللہ تعالٰی کی کتاب قرآن مجید اور فرقان حمید پر کی ہو تی دین اور دنیا سوار چکے ہوتے اور ہمارے ملک کے حالات بہتر ہو چکے ہوتے اللہ تعالٰی ہم سب کو صحیح کام کرنے اور صحیح دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللّٰہ پاک اپنے
لوگ نماز پڑھنے کے لئے تیارنہیں اور تو انہیں جہاد کے لیے تیار کرتا ہے مثال مسلمان بننے کے لیے پہلے کلمہ پڑھنا پڑتا ہے بعد میں عبادت کی جاتی ہے پہلے تبلیغ میں دیندار بناؤ بعد میں وہ جہاد کے تقاضے کو پورا کرنے کے لئے سر نگو ہو گا
Mash allah 💖 💓 💕 ❤️ 💙 💗 💖 💓 💕
بارک اللہ
بھائی میں رائےونڈ مرکز سے ھو سچ بول رھا ھو
ے 9نمبر گیٹ اور آگے اتفاق مارکیٹ بھی ھے میں وھا پر کام کرتا ھو
افسوس دن رات کام کیا زیادہ نیند کی وجہ سے آج آٹھ نھی پایا اور میری دعا رھ گئ😢
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت و برکت عطا فرمائے آمین
Ma sha Allah ❤️
ما شاء الله
Masha Allah ❤
MASHA ALLAH
Mashallah ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
Allah pak qabool frmae
Amen 👍♥️
Ma sha Allah
جزاك الله
Masha Allah ismy to zyada tr log Pathan hy
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر
اللهم صل وسلم على رسول الله💛💚💜🤲🕋🌹♥️✍️......
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمدً كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💛💜♥️💛💚
MashaAllah 💕
ماشأاﷲ
Masha allah
ہر مصروفیت کو ترک کر کے وقت پے نماز ادا کرو اپنی تنہائی کو پاکیزہ بناؤ با وضو رہو حدیث شریف اور قرآن کریم کی روزانہ تلاوت کرو
❤
Mashaallah
I am from India
Raiwand Jana sapna he mera
Mera Nizamuddin markz Jana Sapna hy
31 اکتوبر 2024 کو اجتماع شروع ہو رہا ہے
ان شاءاللہ
MashaAllah
Mashallaah
❤🎉🎉🎉🎉❤
AMEN MASSALLAH
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِىۡ وَلـِوَالِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الۡحِسَابُ
آمين يا رب العالمين
❤❤❤