یہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم والے اخلاق ہیں اور ان کی تعلیمات ہیں جو ان میں نظر ارہی ہے ہر مسلمان اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں پر چل پڑے تو ایسا ہی نظر اتا ہے❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اور عمدہ طریقہ سے آنکھوں دیکھا حال بتلایا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پوری امت مسلمہ کے لیے اور خاص طور پر دونوں اینکر حضرات کے لئے ہدایت اور عافیت کا معاملہ فرمائے اور دین کو سمجھ کر اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری دنیا و آ خرت ا چھی کردے آ مین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی صاحبان
ماشاءاللہ بھائی اچھے طریقے سے سمجھا دیا آپ نے ۔۔انشااللہ اگلی بار ہم جائیں گے زندگی نے وفا کی تو ۔۔خرچہ بھی کم ہو گا ۔کیوں نہ ہوٹل پے رہنے کے پیسے نہ کھائے کا خرچہ نہ پارکنگ کے پیسے ۔ہر بندے جانا چاہیے
Masha Allah Allah Swt ham Sab ko Deen ki Aali mehnat k liye qabul farmain aur sari ummat ko hadayat naseeb farmain aur akhrat main kamyab farmain. Being muslims it is our prime responsibility to learn religion and then take it to all human beings. If we do it, Allah Swt would surely help us and we would get success in both lives. May Allah Swt bless everyone with the best of everything in both lives. Ameen
ماشاءاللہ علی حمزہ بھائی اور آپ دونوں کو اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے اجتماع پر اچھے الفاظ میں روشنی ڈالی کبھی صرف تین دن جماعت کے ساتھ اپنا بستر خود اٹھا کر چلیں زندگی میں سکون محسوس کرو گے
Jis Tableegee me Khush Akhlaaqi nhi Aai Uske Tableeg me jaane se uski Zaat ko or Allah ki Makhlooq ko koi Faaydaa nhi huva.....🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🧠🧠🧠🧠🧠 Ye us Taaleem ka Nateejaa he jo unki Tarbiyat huvi... Ye us Tarbiyat or taaleem ne Inhn ese Banaya he💖💖💖 Ye Vo sifaat hn jo inme Dikhti hn jinko Allane Sahaabaaekiraam ki Sifaat Bataai hn Quraan me Ruhamaau Baynahum taraaHum rukkaAn sujjadan yabtagoona fazlamminallaahi va rizvaanaa.. seemaahum fee vujoohihim min asarissujood....
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین جتنا سکون اس جگہ میں ملتاہے دنیا کے کسی جگہ میں نہیں ملتا کیونکہ اس جگہ پورے امت کا فکر ہے دنیا میں دین پھلانے کیلئے اکٹھا ہوتاہے اگر پاکستان کا نظام یہ ہوجائے تو دنیامیں نمبر 1
Tableegh Meri jaan hey❤❤❤❤,Allah iss kaam main her waqt madad kerta hey,sirf Allah k leay aik Hona ,kia baat hey,na politics,na koi firqa wariat,na nafrat bas Allah say hota hey,Allah k ghair say khuch nahee hota..........❤❤❤❤ MashaAllah
جناب زیشان صاحب اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے تبلیغی اجتماع کے بارے سچ اور حق بیان کر کے اپنی عاقبت سنواری لی اللہ رب العزت آپ کے اس فعل کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم جزاک اللہ بالخیر و اجیر و احسن الجزاء واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
Descipline is Islam & Islam is descipline. Every thing is being organized n the best possible way for the well of Allah. The Merciful Allah may bring the same spirit & sincerity especially in this country & particularly throughout Islamic countries. Ameen. Well done Talighi Jamat.
یہ ایک ایسی مہربانی کی ہیے اللہ پاک نے پاکستانیوں پر کہ ایسا موقع فراھم کیا دنیا سے بڑے بڑے عالم آئے اسلام کے بارے میں انکے بیانات سنے تبلیغی حضرات در۔ در پھرتے ہیں باھر ملکوں میں جاتے ہیں کسی سے کچھ مانتے نہی اللہ پاک کے راستے میں اپنے خرچے سے لوگوں سے نماز پڑھنے کے لئے سوال کرتے ہیں لاکھوں لوگ کم از کم اجتماع کے دوران تہجد تک پڑھ لیتے ہیں عادت پڑ جاتی ہیے
پہلے اپنا تو کرلیں دوسروں کو کہتے ہیں سونے کے بن جاؤ خود مٹی کے بھی نہی بنتے مثالیں صحابہ کی خود سارے کام الٹ یہ اسلام کی نہی اپنے مسلک کی تبلیغ کرتے ہیں
@@BasharatRehman-br5mi اور تو ذرا بتا دے منشی گوہر علی خان کون تھا اور اسکا عمران سے کیا تعلق احمد حسن کون تھا اور اسکے کزن کس جماعت میں شامل ہیں ایوب کا وزیر صحت کون تھا اسکا عمران سے کیا تعلق سارے تیری طرح فارغ نہی اسرائیل کے اخبار کیا کہتے ہیں شرم کرو مرنا بھی ہے
اس خاموش انقلاب کیلئے اس جماعت نے جو خاموش مگر تکلیف سے بھرپور قربانیاں دی ھیں ان کا صرف اس ذات کو پتہ ھے جس ذات سے انہیں سب کچھ کا یقین ھے بھائی نصراللہ خان استنبول ترکیہ
ھر شخص اپنی اصلاح کر لے تو پورے ملک کا حال اس اجتماع جیسا ھو جائے گا ،اور کسی کو کسی سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں ھو گا ،❤❤❤❤ اجتماع میں آئے ھوئے لوگ اگر دیندار اور نیک لوگوں کو ووٹ دیں تو ملک کا بھی یہی حال ھو گا،لیکن ووٹ دینے کو یہ لوگ دینی کام نہیں سمجھتے ، نتیجتاً ملک پر بے دین اور سیکولر افراد مسلط ھو جاتے ھیں اور پھر سب کو اسکے برے نتائج بھگتنے پڑتے ھیں،
الحمد اللہ میرے شوہر 1985 سے تبلیغی جماعت سے جوڑ ے ہیں۔ 1992, we moved canada . Alhamdulilah, we still in tabligh jamaat. We went in 2003 ladies jamaat for 40 days Alhamduli i sepent first 10 days in Banoo then lahore. Every Sunday taleem in my house. Alhamdulilah My kids also going to Jamaat. یاا اللہ قیامت کی انے والی نسلوں کو دین کے کے کاموں کے لیے قبول کر لیں آمین۔ یا اللہ ہماری نسلوں سے دین کا کام لیں۔ عافیت کے ساتھ آمین الہی آمین۔❤
تبلیغی حضرات جو محنت کرتے ھین۔ ان کے لیے دعاین کرین۔ کہ اللہ سبحانہ وتعالی ان کی محنت مین مدد فرماوین ۔ اخلاص اور نظریات تعلیمات مین باھم اتفاق و اتحاد فرما پیدا فرماوین۔. اور ھر قسم کی شرور سے محفوظ فرماوین۔ اللہ سبحانہ و تعالی محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو راہ حق اختیار کرنے کی تو فیق عطا فر ماوین۔امین امین امین امین ۔
کمال یہ ھے کہ پاکستان میں تبلیغی جماعت اور جیسی کئی دینی جماعتیں ہیں اجتماعات بھی کرتی ہیں اور کثیر دعائیں کرتی ہیں لیکن پاکستان کے حالات نہیں بدلتے ناہی عوام کا طرز زندگی تبدیل ہوتی اور حکومتی نظام بھی اسلامی نہیں ہوسکا، آخر ایسا کیوں ھے ضرور ان میں کہیں نا کہیں کھوٹ اور خامیاں ہیں۔ ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ اللّٰہ اپنے ان بندوں کی دعائیں قبول نہیں کرتا اور حالات کو بدل نہیں دیتا۔ ان اجتماعات میں شامل عام عوام کی نیت تو صرف دین حاصل کرنے کی ہوتی ھے لیکن خواص لوگوں کی کیا نیت یا مقاصد ہوتے ہیں وہ تو اللّٰہ ہی بہتر جانتا ھے۔
علی حمزہ صاحب اور آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ اور آپ دونوں کو جلد از جلد تبلیغ کے کام کیلئے قبول فرمائے ھمیشہ کیلئے آمین
اللّٰہ تعالٰی آپ دونوں بھائیوں کو بھی چار ماہ کے لیے قبول فرمائے اور امت کی ہدایت کا ذدیعہ بنائے آمین
😊😅😊
🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙
Ameen
علی ہمزہ بھالی ۔السلام علیکم۔آپ نے عالمی تبلیغی اجتماع پر بہت اچھے انداز میں روشنی ڈالی۔اللہ تعالٰی آپ کوبھی دین کی تبلیغ کے لئے قبول فرمائے (آمین)
آمین
❤
@@nayasaweralive345
Mashallaha
یہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم والے اخلاق ہیں اور ان کی تعلیمات ہیں جو ان میں نظر ارہی ہے ہر مسلمان اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں پر چل پڑے تو ایسا ہی نظر اتا ہے❤❤❤❤
خالص اللہ کی رضا اور اپنی اصلاح کے لیے ایک منظم اجتماع جس میں ہر عمل اللہ اس کے رسول کی اتباع پر محیط ہے۔سبحان اللہ
کاش پورے پاکستان میں ایسا نظام اجائے❤❤❤
انشاءاللہ انے والے وقتوں میں یہی نظام ہوگا یہ دین کی محنت ہو رہی ہے جلد نظام ایسا ہی انے والا ہے❤❤❤😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں
علی حمزہ بھائی اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آور ھم سب سے اللہ تعالیٰ دین کا کام لے
علی حمزہ بھائی آپ کا بہت شکریہ
بہت اچھا پروگرام
🕋ماشاءاللہ ماشاءاللہ🕋
🌹❤دَعوت وتبلِیغ❤🌹
✌❤️❣️زِندہ باد❣️❤️✌
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اور عمدہ طریقہ سے آنکھوں دیکھا حال بتلایا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پوری امت مسلمہ کے لیے اور خاص طور پر دونوں اینکر حضرات کے لئے ہدایت اور عافیت کا معاملہ فرمائے اور دین کو سمجھ کر اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری دنیا و آ خرت ا چھی کردے آ مین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی صاحبان
Haqeeqat ko khuloos se byan krne pr ALLAH ap 2no ko azr-e-azeem de.
Ameen.❤
اللہ پاک ہمیں بھی دین کی سمجھ عطا فرمائیں اور تبلیغی اجتماع کے اچھے اثرات ہمارے معاشرے میں رائج فرمائیں
ماشاءاللہ بھائی اچھے طریقے سے سمجھا دیا آپ نے ۔۔انشااللہ اگلی بار ہم جائیں گے زندگی نے وفا کی تو ۔۔خرچہ بھی کم ہو گا ۔کیوں نہ ہوٹل پے رہنے کے پیسے نہ کھائے کا خرچہ نہ پارکنگ کے پیسے ۔ہر بندے جانا چاہیے
Masha Allah
Allah Swt ham Sab ko Deen ki Aali mehnat k liye qabul farmain aur sari ummat ko hadayat naseeb farmain aur akhrat main kamyab farmain.
Being muslims it is our prime responsibility to learn religion and then take it to all human beings. If we do it, Allah Swt would surely help us and we would get success in both lives.
May Allah Swt bless everyone with the best of everything in both lives. Ameen
اللہ کی بڑھائ۔۔۔رسول اللہ کا طریقہ۔ کلمہ۔۔نماز ۔ذکراذکار۔۔اکرام مسلم۔۔اخلاص۔۔۔دعوت تبلیغ۔۔ یہی اجتماع میں ہوتا ہے
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو بھی اس مبارک کام کیلئے قبول فرمائے آمین ❤
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah zaberdadt good job 👍 jazakallah khier shukriya
اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے صحیح عکاسی کی ہے
JzakAllah es door me tableag he wahid aasra nazer aata ha
ماشاءاللہ علی حمزہ بھائی اور آپ دونوں کو اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے اجتماع پر اچھے الفاظ میں روشنی ڈالی کبھی صرف تین دن جماعت کے ساتھ اپنا بستر خود اٹھا کر چلیں زندگی میں سکون محسوس کرو گے
Bilkul 🫡❤
Jis Tableegee me Khush Akhlaaqi nhi Aai Uske Tableeg me jaane se uski Zaat ko or Allah ki Makhlooq ko koi Faaydaa nhi huva.....🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🧠🧠🧠🧠🧠
Ye us Taaleem ka Nateejaa he jo unki Tarbiyat huvi...
Ye us Tarbiyat or taaleem ne Inhn ese Banaya he💖💖💖
Ye Vo sifaat hn jo inme Dikhti hn jinko Allane Sahaabaaekiraam ki Sifaat Bataai hn Quraan me
Ruhamaau Baynahum taraaHum rukkaAn sujjadan yabtagoona fazlamminallaahi va rizvaanaa.. seemaahum fee vujoohihim min asarissujood....
اللہ تعالی اپنی رحتین نازل فرماے امین
MashAllah Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اسلام کی تبلیغ کرنے والو کو تا قیامت اپنی حفاظت میں رکھے آمین
الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
We know it's a great cause. At least kuch loog tu Deen ka purchar kar rahai hyn.
زبردست ماشاءاللہ
Wah wah
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ماشاء الله تبارك الله الله بارك في يا حبيبي
حمزہ بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو بھی اس محنت کیلئے قبول فرمائے تاکہ اس عظیم محنت کو مزید قریب ہو کہ سمجھنے کا موقع مل سکے۔ آمین 6:23
Good work
Good effort Masha Allah
یہ ہے دین، یہ ہیں اصلی مسلمان
یہ کیسے اصلی مسلمان ہیں جو ظلم، سود، کرپشن کے خلاف کبھی آواز بلند نہیں کرتے ۔ یہ وہ مسلمان ہیں جو ایمان کے کمزور ترین درجے پر ہیں ۔
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین جتنا سکون اس جگہ میں ملتاہے دنیا کے کسی جگہ میں نہیں ملتا کیونکہ اس جگہ پورے امت کا فکر ہے دنیا میں دین پھلانے کیلئے اکٹھا ہوتاہے اگر پاکستان کا نظام یہ ہوجائے تو دنیامیں نمبر 1
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah very good
یہ جو کچھ اپ نے بتایا ہے اس دور میں ایسا ممکن ہے ص مجھے بھی ایسا ماحول دکھاؤ
Tableegh Meri jaan hey❤❤❤❤,Allah iss kaam main her waqt madad kerta hey,sirf Allah k leay aik Hona ,kia baat hey,na politics,na koi firqa wariat,na nafrat bas Allah say hota hey,Allah k ghair say khuch nahee hota..........❤❤❤❤ MashaAllah
جناب زیشان صاحب اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے تبلیغی اجتماع کے بارے سچ اور حق بیان کر کے اپنی عاقبت سنواری لی اللہ رب العزت آپ کے اس فعل کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم جزاک اللہ بالخیر و اجیر و احسن الجزاء واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
دنیا کے مخلص ترین لوگ ہیں ۔اللہ ہی کے عبادت گزار ہیں۔دنیا کےمنظم ترین لوگ ہیں۔
پاکستان کا نظام تبلیغی جماعت کے حوالے کرنے چاہیے تاکہ ملک کے حالات بہتر ہو سکیں
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
🌹اسلام وعلیکم 🌹 اس سے بہتر بات یہ کہ ۔۔ جو لوگ نظم سنبھالے ہوئے ہیں ۔۔ ان کو تبلیغی جماعت میں لگایا جائے ۔۔
ماشاءاللہ پورے پاکستان کو ایسے ہونا چاہیے
دلوں کے حکمران ہیں علمائے پاکستان
جس بھائی نے بھی دعوت تبلیغ کا گروپ جوائن کرنا ہو وہ اوپر لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کر سکتے
Mashaallah very nice and important informations shared. Carry on Jazakallah.
اللہ تعالیٰ اپ بھایون کو اپنی راہ مین قبول فرماوین جزاکم اللہ خیرا۔.
Descipline is Islam & Islam is descipline. Every thing is being organized n the best possible way for the well of Allah. The Merciful Allah may bring the same spirit & sincerity especially in this country & particularly throughout Islamic countries. Ameen. Well done Talighi Jamat.
EMAN ki mohabat Pakistan zindabad
Masha Allah Masha Allah Masha Allah jazaak Allah
دین اسلام مکمل نظام زندگی دیتا ھے جبکہ دین کو نماز روزہ زکواہ حج پر محدود کردیا گیا ھے۔
Haq aor sadaqat wali jamat he❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Allah pak Hafazat Farmaye
MashaAllah. I LOVE TABLIGHI JAMMAT . LOVE FROM SPAIN ❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی آپکو انتہائی جزائے خیر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم
Bhot he achiii Explanation
Ali.hamza.bahi.ap.ka.shukreya.aghar.hosake.ap.bi.tabligh.men.time.lighao.🤲🤲🤲🤲🤲🤲
یہ ایک ایسی مہربانی کی ہیے اللہ پاک نے
پاکستانیوں پر کہ ایسا موقع فراھم کیا
دنیا سے بڑے بڑے عالم آئے اسلام کے بارے
میں انکے بیانات سنے تبلیغی حضرات در۔ در
پھرتے ہیں باھر ملکوں میں جاتے ہیں کسی
سے کچھ مانتے نہی اللہ پاک کے راستے میں
اپنے خرچے سے لوگوں سے نماز پڑھنے کے لئے
سوال کرتے ہیں لاکھوں لوگ کم از کم اجتماع
کے دوران تہجد تک پڑھ لیتے ہیں عادت پڑ
جاتی ہیے
پاکستان کو ایک سال کیلئے تبلیغی جماعت والوں کے حوالے کرنا چاہیے ۔تاکہ ملک کا نظام بہتر چلے۔
Tableegh waly khud ppp non qaf wagherah ko woot dety hen
یہ غلطی کبھی نہ کریں
ورنہ تو تبلیغی جماعت سب کچھ بدل دے گی
پہلے اپنا تو کرلیں دوسروں کو کہتے ہیں سونے کے بن جاؤ خود مٹی کے بھی نہی بنتے مثالیں صحابہ کی خود سارے کام الٹ یہ اسلام کی نہی اپنے مسلک کی تبلیغ کرتے ہیں
@@BasharatRehman-br5mi اور تو ذرا بتا دے منشی گوہر علی خان کون تھا اور اسکا عمران سے کیا تعلق احمد حسن کون تھا اور اسکے کزن کس جماعت میں شامل ہیں ایوب کا وزیر صحت کون تھا اسکا عمران سے کیا تعلق سارے تیری طرح فارغ نہی اسرائیل کے اخبار کیا کہتے ہیں شرم کرو مرنا بھی ہے
Astaghfirullah.
Jazak'Allah Khair
اس خاموش انقلاب کیلئے اس جماعت نے جو خاموش مگر تکلیف سے بھرپور قربانیاں دی ھیں ان کا صرف اس ذات کو پتہ ھے جس ذات سے انہیں سب کچھ کا یقین ھے
بھائی نصراللہ خان استنبول ترکیہ
ھر شخص اپنی اصلاح کر لے تو پورے ملک کا حال اس اجتماع جیسا ھو جائے گا ،اور کسی کو کسی سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں ھو گا ،❤❤❤❤
اجتماع میں آئے ھوئے لوگ اگر دیندار اور نیک لوگوں کو ووٹ دیں تو ملک کا بھی یہی حال ھو گا،لیکن ووٹ دینے کو یہ لوگ دینی کام نہیں سمجھتے ،
نتیجتاً ملک پر بے دین اور سیکولر افراد مسلط ھو جاتے ھیں اور پھر سب کو اسکے برے نتائج بھگتنے پڑتے ھیں،
Allah ham sab ko es Amal mia sharek hony ki tufiq atta ferma
Jazakal khyra
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
Masha Allah ❤❤
appretciated both of u
الحمد اللہ میرے شوہر 1985 سے تبلیغی جماعت سے جوڑ ے ہیں۔
1992, we moved canada .
Alhamdulilah, we still in tabligh jamaat.
We went in 2003 ladies jamaat for 40 days
Alhamduli i sepent first 10 days in Banoo then lahore.
Every Sunday taleem in my house.
Alhamdulilah
My kids also going to Jamaat.
یاا اللہ قیامت کی انے والی نسلوں کو دین کے کے کاموں کے لیے قبول کر لیں آمین۔
یا اللہ ہماری نسلوں سے دین کا کام لیں۔
عافیت کے ساتھ آمین الہی آمین۔❤
Ma Sha Allah❤❤❤
Good coverage
🌹🌹🌹🌹!!!!
10 lakh log jamaa hone k bawajood wapasi.per society may koi change nahi atì
یہ فکروں کا اجتماع ہوتا ہے سارے عالم کے انسانوں کی فکر کی جائے کیسے جو ہے ناکامیوں سے بچ کر کامیاب ہو جائیں
Kash pury country Ka system bhtar istarha Ka ho jaai
MaashAllah
Very nice tablegh jamat
❤ Masha Allah
تبلیغی حضرات جو محنت کرتے ھین۔ ان کے لیے دعاین کرین۔ کہ اللہ سبحانہ وتعالی ان کی محنت مین مدد فرماوین ۔ اخلاص اور نظریات تعلیمات مین باھم اتفاق و اتحاد فرما پیدا فرماوین۔. اور ھر قسم کی شرور سے محفوظ فرماوین۔ اللہ سبحانہ و تعالی محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو راہ حق اختیار کرنے کی تو فیق عطا فر ماوین۔امین امین امین امین ۔
Mashallah nice video jazakalla
ماشاء اللہ
دنیا کی یہ واحد جماعت ھے جوکہ چندہ نہی لیتی۔آپ دینگے تو بھی نہی لینگے۔صرف اللہ سے مدد اور نصرت کے طالب رھتے ھیں۔
سراسر جھوٹ اور غلط ہے
بریلوی لوگ چندے کے بغیر نھیں چلتے نہ کوئی دربار اور نہ کو ئی مدرسہ😂@@mohammedmoeezuddin1223
@@mohammedmoeezuddin1223 bilkul thek bat he tabligi jamat bilkul bhi chnda nhi leti he hm bht bar un se mil chuke he
کمال یہ ھے کہ پاکستان میں تبلیغی جماعت اور جیسی کئی دینی جماعتیں ہیں اجتماعات بھی کرتی ہیں اور کثیر دعائیں کرتی ہیں لیکن پاکستان کے حالات نہیں بدلتے ناہی عوام کا طرز زندگی تبدیل ہوتی اور حکومتی نظام بھی اسلامی نہیں ہوسکا، آخر ایسا کیوں ھے ضرور ان میں کہیں نا کہیں کھوٹ اور خامیاں ہیں۔ ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ اللّٰہ اپنے ان بندوں کی دعائیں قبول نہیں کرتا اور حالات کو بدل نہیں دیتا۔ ان اجتماعات میں شامل عام عوام کی نیت تو صرف دین حاصل کرنے کی ہوتی ھے لیکن خواص لوگوں کی کیا نیت یا مقاصد ہوتے ہیں وہ تو اللّٰہ ہی بہتر جانتا ھے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
mashALLAH ❤
کیا اتنی تعداد کے لوگ ملک میں سود کے خلاف اکٹھے نہیں ہو سکتے صرف نماز روزہ کرنے سے بات تو نہیں بنے گی
Sirf achcha insan hi achchi chees ki tareef ker Sakta hy
Mashala..
شب بخیر
ما شاء الله تبارك الله ❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی میں خوشیاں دے
Good Muslim imani threk hy
Mashallaha ❤
Mashallah subhanallah❤❤❤❤❤
MashaAllah
Assalamoalakum. Bhai. Jan. Ya. Nake. Kaam. Allah. Pak. Na. Meyo. Qoom. Sa. Lia. Ha.. Allah. Pak. Ham. Sab. Ko. Deen.samajhny.ki.tofiq.ata.farmay...as meen....... Muhammad. Anwar.
ماشاءاللہ بہت زبردست
Yah bhai jaan yah bhai jaan bilkul theek kah rahe hain
MashaAllah... ❤❤❤
Tablighi jamat zindabad
Tablighi ijtama zindabad
يا الله هر مسلمان كو حضور صل الله كى مبارك محنت كيلىء قبو ل فرما امين