Q&A Session سوال و جواب کی نشست - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 24

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 11 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ کریم احمد جاوید صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمين

  • @tourismhub278
    @tourismhub278 11 หลายเดือนก่อน +2

    Javed sb Allah pak AP ko ajr de. AP hamara assasa ho

  • @asadmawaz
    @asadmawaz 7 หลายเดือนก่อน

    I live abroad so I have never met Javaid Saab. Started listening to him a few year ago. No one has never, so profoundly impacted my life before. I feel like, he has made me a better person ( I hope) Thank you very much. Please pass this on to Javaid Saab if possible.

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy 11 หลายเดือนก่อน +3

    نصف شعبان کی رات کی فضیلت کا ثبوت شاید متنازع فیہ ہو، البتہ عین اس موقع پر یہ بحث اٹھا کر لوگوں کے جذبہ عبادت میں تخفیف کی کوئی فضیلت قطعاً ثابت نہیں۔ یہ ضروری ذمہ داری باقی دنوں میں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔ (ڈاکٹر عمار ناصر)

  • @user-zht55
    @user-zht55 11 หลายเดือนก่อน +11

    سوال کرنے کے قرینے میں تربیت کی ضرورت ہے ۔ سوال اگر چند پیراگراف کا ہو تو خامی ہے

    • @khatmenubuwwattalks
      @khatmenubuwwattalks 11 หลายเดือนก่อน +1

      سوال نہیں تھا اپنی فکر کو تھوپنا تھا۔ باقی احمد جاوید سے کسی طرح کا اختلاف کیا جاسکتا ہے کہ انھوں نے راستہ کھلا رکھا ہے

  • @kaashipurwaalebaabaji9593
    @kaashipurwaalebaabaji9593 2 หลายเดือนก่อน

    Love you Jawed saahab ❤

  • @AnasShah555
    @AnasShah555 11 หลายเดือนก่อน

    سر یہ سلسلہ جاری رکھیے گا بہت مفید ہے میرے جیسے طالب علم کے لیے۔
    جزاک اللہ❤

  • @zahidqureshi5641
    @zahidqureshi5641 11 หลายเดือนก่อน +1

    Allah aapko salamat rakhe Javed Sahab ♥️

  • @maq739
    @maq739 11 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Barakallah

  • @kamrannabi2366
    @kamrannabi2366 5 หลายเดือนก่อน

    shairi ka kon sa vedio hai inka zara link bYJy

  • @yasinbantva2953
    @yasinbantva2953 11 หลายเดือนก่อน

    Bahtreen malomat milli

  • @theworldisbeautiful8087
    @theworldisbeautiful8087 3 หลายเดือนก่อน

    ان صاحب کا سوال جواب سے لمبا ہوتا ہے،یہ پوچھنا نہیں شاید بتانا چاہتے ہیں۔

  • @shoukatbeigh7482
    @shoukatbeigh7482 11 หลายเดือนก่อน +2

    Questions asked .. please keep your questions brief, precise, clear with good intention , kindly avoid this in future.

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 11 หลายเดือนก่อน +4

    شاعری کی حد تک بہت دانشورانہ گفتگو ہوئی. استفادہ بھی ہوا. متشابہات اور محکمات کے حوالے سے کچھ سمجھ نہیں آیا. انسان میں ٹیڑھ والی بات میرے سمجھ سے بالاتر ہے. ہر انسان خدا ہی کا پراڈکٹ ہے وہ ٹیڑھی تصویر کیوں بناے گا. کوئی باشعور آدمی اپنا دشمن نہیں ہوسکتا. جیسا زھن اس کا ہے اسی کے مطابق زندگی سمجھے گا. مزہب میں عقل پیدل ہے. منزل سے دور ہی رہے گا. معزرت. میں ایک ان پڑھ آدمی ہوں. 78 سال کا ہو چکا اور ابھی تک کچھ نہیں سمجھا. مرض بڑھتا گیا جوں جوں دواکی. شاعری اور تنقید کے بارے جاوید صاحب اعلیٰ مقام. باقی خیریت. اللہ آپ کو سلامت رکھے.

    • @Info_Mindset
      @Info_Mindset 11 หลายเดือนก่อน +1

      آپ کے سوال میں ہی آپ کا جواب ہے،جیسااس کا ذہن ہے اس کو ہی وہ سمجھے گا اس کے مطابق زندگی گزارے گا تو وہ جو زندگی گزارے اس کی سمجھ قران پاک کی بنیاد کے مطابق ہے اور اس نے قرانی فہم کے مطابق اپنی فہم کو ڈھال لیا ہے؟

    • @randomlythings
      @randomlythings 11 หลายเดือนก่อน

      ہو سکتا ہے ٹیڑھا پن اللہ کی نظر میں عیب ہو ہی نہ. اگر ہم ٹیڑھے پن کو یہ تصور کر لیں کہ انسان کو پرفیکٹ نہیں بنایا تو اس طرح تو کوئی انسان بھی پرفیکٹ نہیں ہے تو ہر انسان ہی ٹیڑھا ہے اور یہ ایک عیب نہیں

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @magrayfayaz1478
    @magrayfayaz1478 11 หลายเดือนก่อน

    Love you

  • @SohailAslam-i6p
    @SohailAslam-i6p 5 หลายเดือนก่อน

    Doosry bndy ny fuzul boht time wast kia ....
    Isey khud ni pta k mene kia poochana he

  • @hashiriqbal6022
    @hashiriqbal6022 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @cine4551
    @cine4551 11 หลายเดือนก่อน

    please add timestamps

  • @Khulsimsim
    @Khulsimsim 11 หลายเดือนก่อน +3

    اس نشست کے ناظم (Anchor) اور سائلین نے بہت مایوس کیا-
    بصد احترام عرض ہے کہ جاوید صاحب کو اپنے حق خود اختیاری کو ذرا شدت سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس معاملے میں ڈھیل نہ دیں۔

  • @muhammadbilalbaqi56db
    @muhammadbilalbaqi56db 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤