عامیانہ ذوق کے طوفان کے علاوہ جون ایلیا کے اپنے منصوبہ بند خود تشہیری کارناموں نے بڑا کام کر دکھایا- سچ کہا آپ نے کہ جون ایلیا اچھے شاعر تھے، اور باقی سب کچھ ان کی اپنی نمائش پسند طبیعت کے چونچلے تھے- ایک سچے عالم کی کھری کھری باتیں سن کر ہوسکتا ہے کہ چند لوگ اپنے آپ سے اختلاف کی گنجائش نکال سکیں- اللہ آپ کو سلامت رکھے-آمین
Janab Ahmad Javaid has analysed Jaun Elia's poetry in great detail. He has been very objective in his assessment. It is an irony in history that Jaun has become more popular after his death. To an extent, Jaun Saheb is a mysterious poet and how long he will remain relevant, remains to be seen. To me, he was and is a good poet but his diction has become a craze. Prof Surender Bhutani in Warsaw (Poland)
Wah! Ahmad Javaid sahab man with enormous knowledge. He is such a classic person to reveal legends in a sophisticated yet realistic possible way. Youth should turn to him for a wider understanding of shayari n Sufism.
میری دعا ہے کہ احمد جاوید صاحب اپنی زندگی میں اپنا علم یوتیوب پر اپ لوڈ کر سکے۔۔۔ اور اللہ ان کو صحت والی برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کے کام میں برکت دے۔۔۔ امین
After this great critical commentary Jaun Elia has become more relevant, more greater and more read poet of the world literature. وصل ہے اور فراق طاری ہے
بہت خوب جناب ، اتنا آسان اور عام فہم انداز میں سمجھانا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہے۔۔ جون ایلیاء کا اردو سے تعلق بہت گہرا ہے، آپ نے اتنا ہی نفیس انداز میں سمجھایا ۔۔
Janab Ahmed javaid sahb wo barikiyan bayan ker rahy hyn even joun Elia Sahab ky wehm o ghuman me bhi nhi hongy onho ny apni ramz me sub Kuch likh dia ab oska muashiry ky oper kia aks parega ye janab muhtaram Ahmad javaid Sahab Badi bareek beni ky sath bayan ker Rahy hyn. Mashallah Allah apko sehto tandrusti ata fermae Ameen ❤❤❤
“ Boht Achay, Chas Aa Gai, Kya Baat ae, Ahmed saheb Cha gay O” MashAllah. Welldone 👏. 1.55.32 one of the best investments so far on Poetry, for last few years.
There are two things - (1) understanding what Javaid Ahmed Sb is saying and (2) *enjoying* what Javaid Ahmed Sb is saying. And to realize #2, I find that listening to him at his normal speed, works well. I *LOVE* the way Hz Javaid Ahmed Sb speaks.
بہت کچھ سکھایا آپ کی باتوں نے دعا ہے آپ سلامت رہیں اور ایسے ہی کام جاری رہے۔ التماس ہے کہ آج کے نوجوان شعرا پر بھی تنقید کریں تاکہ آج کے شاعر کا شعری نظام بہتر و سکے۔ شکریہ
"I have a thorough aversion to his character, and a very moderate admiration of his genius; he is great in so little a way!" Charles Lamb on Lord Byron
من فارسی زبان درود به همه فارسی زبانان بسیاری از شاعران فارسی زبان از پاکستان و کشمیر و هند بودند البته انزمان زبان اصلی هند و پاکستان فارسی بود که بعد از اینکه انگلیس استعمار کرد پاکستان و هند را زبان رسمی انگلیسی شد ولی هنوز تاریخ فارسی در هند و کشمیر و پاکستان هست حتی در اردو هم خیلی واژگان فارسی زیاد هستند🇦🇫🇹🇯🇺🇿🇮🇷🇵🇰🇮🇳 Great Persia
46:45 کتنا کھالی تھا اندروں میرا کچھ دن تو خدا رہا مجھ میں اس کی تشریح بہت آسان لفظوں میں کی ج سکتی ایک تو عشقِ مجازی جب کوئی دنیاوی محبوب میرے پاس نہیں تھا یا میرے دل میں نہیں تھا۔ تو پھر عشق حقیقی کو لیکر آئے جون صاحب جب میں اندر سے خالی تھا تو پھر وہ آگے لکھتے ہیں۔ (کچھ دن تو خدا رہا مجھ میں) مطلب کے میرے احساس میں میری سوچ میں میرے دل میں
49:26 (آسمانوں میں گر پڑے یعنی) (ہم زمیں کی طرف اڑان میں تھے) مطلب ہمارے روح پرواز کر گئی آسمانوں میں واپس جہاں سے آئی تھی کچھ دیر زمین میں اڑان بھرنے کے لئے آئے تھے اب اس میں اڑان کی معنی کیا ہیں اڑان کا مطلب زندگی کی حوس مال کی حوس آسائش کی حوس اور جو بھی چیزیں جن کے لئے انسان ہر وقت کوشاں رہتا ہے بہتر سے بہتر کی تلاش ان سبکو جون صاحب اڑان سے تشبیہ کر رہا ہے اب جب روح نقل گئی جسم سے تو پھر آسمان میں واپس گر پڑی واپس۔ یے تو میرا پسندیدہ شعر ہے جون صاحب کا جو پوری زندگی کے فلسفے کو دو سطروں میں قید کر دیتا ہے شکریہ۔۔۔۔۔
MashaAllah an eminent critic of this age , enough said. Now to the Fan's Club of Jaun Elia, with due respect bear in mind Sir Ahmed Javed is a professional critic, not Elia's fan or his oponent. Hope it helps a bit
that is why the number of poets will be always less than academic critics. centuries later when the personality factor of jaun vanishes, he will surface as the greatest modern Urdu poet.
السلام علیکم احمد جاوید صاحب زحمت کے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔۔۔غالب کی ایک غزل کا مطلع ہے: دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔اس غزل کے قوافی یائے معروف کے ساتھ یعنی معنی، افعی، طوطی وغیرہ ہیں مگر دو قافیے تقوی اور موسی کو الف کے ساتھ بولا جاتا ھے۔ اس کی توجیہ کیا ھے؟ بظاہر دو باتوں کا گمان ہوتا ھے، ایک یہ کہ موسی اور تقویٰ بھی "ی"کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں ، صوری مماثلت اس کا جواز ہو دوسری بات یہ کہ موسیٰ اور تقویٰ کو بھی یائے معروف کے ساتھ پڑھا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں نے نائجیریا میں housa علماء کو نماز میں سورہ الاعلیٰ کی تلاوت کرتے سنا ہوا ہے وہ تقوی اور موسی کو بھی دوسرے یائے معروف کے قوافی کی طرح moosi اور taqvi پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کیا ایسا تو نہیں ھے کہ صوری یا صوتی مماثلت کی وجہ سے الفاظ کو ہم قافیہ قرار دیا جاسکتا ھے۔۔۔۔۔یا تیسری بات یہ کی ہم شکل الفاظ کو بطور قافیہ لکھ دیا جاتا ھے مگر پڑھا کھڑی زبر کے ساتھ جاتا ھے ......اور آخری بات کیا یہ poetic license ھے ؟
Main is baat se ittefaq nhi rakhta hu ke jaun ke agar unke hi sher ki sharah puchne par wo nahi bata bate ya be ma'ani sher hai aesi baat nhi hai jaun se agar unki zubaani sher ki sharah puchte to wo bhi ghanto us par baat karte. ilm unhe bhi kam nhi tha aur jaun ki shayari me jo ehsas aur jazbaat ki jo layers hai shayad hi koi shayar ke waha mile
آپ اپنے سے ہم سخن رہنا ہمنشیں سانس پھول جاتی ہے جب بھی ہم کسی ایسے شخص سے ملاقات کرتے ہیں جس سے ہمیں انتہا کا عشق ہو تو اس کے سامنے ہماری دھڑکنے تیز ہو جاتی ہیں اور سانس پھول جاتی ہے یے ایک نیچرل بات ہے اور جہاں تک یے بات ہے کے (اپ اپنے سے ہم سخن رہنا) مطلب کے آپ بات کرتی رہو میں آپکو سن رہا ہوں😂😂 احمد جاوید صاحب آپکو بھی سن رہا ہوں❤
Main samajhta hu k har koi iqbal ya ghalib k baraabar nhi ho sakta lekin phir bhi accha ho sakta hai.. isliye unse comparison karna kisi ke acchepan ki tauheen ho jayegi. Jaisa k ghalib ne kaha tha .. jis tarah ka bhi kisi me ho kamaal achha hai..
Watching this reminded me of the former Marxist critic Terry Eagleton practicing his sublime art of literary criticism on ridiculously pompous and comically arrogant (but ultimately pitiable) demagogues and charlatans of all shades, especially on the "New Atheists" Hitchens, Dawkins, Harris, Dennet and others ("the Ditchkins" as he calls these noisy, pretentious intellectual hooligans who have become notorious for their ignorance and vileness, and especiall for their ugly Islamophobia). It seems Ahmed Javed is also having savage fun with Mr. Jaun Elia here, training his unique style of verbal pugilism on the man, on Elia the "performer" as he calls him. The right jab here, the left punch there! Then a creatively deceptive left-right combination, one lavishing him with praise "as a good poet" while the other taking him by violently critical suprise, as "not a great poet"! Elia the tragi-comic character, both as poet and as man, his dark shades and unkempt long hair, his inflated ego and sense of his manliness and masculinity that the most feminine of the species finds so charming only because of their profound hatred for authentic and traditional manliness and masculinity, the perennially deluded Don Juan, the name dropping postmodern sophist, the false "anything goes" nihilist prophet of the naive, gullible and often bamboozled youths! All of it we are entertained here with. Ahmed Javed not only derobes, deconstructs the man as man and as poet with some penache, he also punctures the diseased zeitgeist, justly and rightly so, that zeitgeist of which such pied piper-like characters are often the products. Maybe I should request someone here to forward this video to Mr. Anwar Maqsood sahib (smile)! (Dervaish, Quetta walla)
اس سطح کی ادبی تنقید پر تبصرہ بھی احمد جاوید صاحب کی سطح کے عالم ہی کو کرنا چاہیے مگر افسوس کہ ہمارے پاس اب کوئ مشفق خواجہ، حسن عسکری نہیں علامہ اقبال کے استعارے اور جون ایلیا کی شاعری میں استعاروں کے عدم استعمال والی بات نے یہ کہنے پر مجبور کیا کہ یہ موازنہ قدرے ناحق ہے۔ اقبال کی شاعری ہر سطح پر ایک بلکل الگ چیز ہے اور جون کی شاعری بلکل الگ یعنی genre ہی بلکل الگ ہے اور جون کی شاعری داخلیت کی جس سطح پر ہے وہاں خارجی استعاروں اور تمثیلات کا استعمال انتہای مبہم اور غیر فطری ہوتا ۔ اسی طرح اقبال نے جو اسلامی قوم پرستی کا شاعری کی اس میں شاہین اور دوسری علامات اور استعاروں کا استعمال فطری اور بر محل ہے ۔ جون ایلیا کی شاعری ایک حد درجہ تنہا شخص کا خود سے ایک مکالمہ ہے اور مکالمہ بھی اپنی وحشتوں کا ہے سو یہاں خارجی عوامل و استعارات کا استعمال کیا ہوتا۔ اب جہاں تک ان کی شاعری کی درجہ بندی کی بات ہے وہاں بات بہت دور تک جاسکتی ہے۔ جاوید صاحب کی تنقید کے بیشتر پہلوؤں سے اختلاف مشکل ہے مگر یہ گلہ ضرور ہے کہ جون ایلیا کی شاعری اور شخصیت جس تناظرمیں انہوں میں بیان کی وہ قدرے محدود ہے شاعری آرٹ کی ایک صنف ہے اور آرٹ میں موضوع سے کہیں زیادہ موضوع کو برتنے پر فن کا معیار طے کیا جاتا ہے ۔ ایک بات اور ہم بھول جاتے ہیں کہ جون کی جن antics کو ہم ان کو جانچنے کا معیار بنا رہے ہیں وہ سب شراب کے نشے میں ہوتی تھی ۔ ان کے ہمہ وقت نشے میں ہونے اور اسی حالت میں اسٹیج پر آنے سے زیادہ بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم انہیں اس مدہوشی کی antics پر judge کر رہے ہیں ۔ جاوید صاحب نے جون کی کئی زاویوں سے تعریف کی مگر اس میں ابہام نہیں کہ وہ انہیں محض ایک اعلی پائے کا مسخرہ بتا رہے ہیں ۔ نرگسیت ہر فنکار کا مسئلہ ہوتی ہے اور جون کا بھی یہ مسئلہ تھا اور اتنا ہی شدید تھا جتنی شدت انکی شاعری میں ہے مگر اس بات کو بنیاد بنا کر انکی سنجیدہ اور مربوط شاعری کو اس کا حق نہ دینا قابل بحث ہے ۔ محترم جاوید صاحب نے جون کی “ ایذا دہی کی جو داد پاتا رہا ہوں میں” والی غزل میں صرف وہ اشعار چنے جن سے ان پر ایک مخصوص اور محدود تناظر میں (جو کہ بصد احترام جاوید صاحب ہی کی اختراع لگتی ہے ) تنقید ممکن تھی۔ یہ ایک طویل بحث ہے اور میں ایک طفل مکتب سہی انہی اشعار پر بہت کچھ ایک دوسرے زاویے سے کہہ سلتا ہوں مگر اس وقت یہ کہوں گا کہ اسی غزل میں ایسے اشعار ہیں جن سے جاوید صاحب کے بیانیے کا رد بھی ہے مثلاً اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے پرچھائیوں پے رنگ گراتا رہا ہوں میں
Physicist Dr Hood Buoy even read excerpts from Allama Iqbal "reconstruction of religious thoughts" and concluded a similar result and kept asking audience if that made any sense to them. That was even a prose let alone a poetry. Do we have any example of a ' meaningful' poetry that we should read for a direction in life? Or just enjoy poetry as a poetry?
Captions (subtitles) are in your videos in Hindi language but I want to see the caption in English language and there is no option in your videos auto translate TH-cam is showing that owner has right to change and add this.. Could you help me sir !!?
جاوید ساب لفظوں سے لٹک لٹک کر بات کرتے ہیں ، سرکار ایلیا پر بات تو نہائت سلیس اور روانی سے ہونی چاہیے ، سرکار ایلیا غالب جتنا عظیم شاعر تھا یا شاید غالب سے بھی عظیم شاعر اور فلسفی ہے
Nehilism : Pronounced N-yelism and Nyelist. Nietzsche Pronounced Knee-cha Some personal attacks in there. I wish he could deliver these thoughts in English or Persian so we can avoid paying attention to Urduism.
According to Zahida, (hope that is the correct name)his wife he was simply a poet .No more no less.That was essentially the cause of her separation from him.
Sir ye comment Maine video rok kr k beech mai kiya hai...mujha Essa lag raha tha jaise keats ko laga tha jab Newton se btaya tha ki ye rainbow kya hai....Matlab ab mujha inn shero se wo maza nhi aa raha jo pahle aata tha....
بھائی احمد جاوید کی مختلف شعرا بارے رائے ہم نے سن رکھی ہے۔ کسی شاعر کی طرف ان کا رویہ اس قدر تضحیک آمیز نہیں دیکھا جتنا جون ایلیا کے بارے میں ہے۔ یہ جوشِ بت شکنی ہے یا عالمی ڈائجسٹ کے زمانے کی کچھ ناخوش گوار یادوں کی لاشعوری تلخی، ہمیں معلوم نہیں۔ بھائی احمد جاوید سے ملاقات ہو گی تو پوچھیں گے 😊
Ahmad Javed sahib, you are doing nothing but trying to find objective meaning in Jaun Elia's poetry, that is unfair. Everything that a poet conveys has some sort of theme, no matter what you think, we still love Jaun , that is not criticism, that is biased analysis.
@@mrtahir2160 I do know him for his nihilistic views. However, to say that he is not a great poet just on the basis of "believe" is injustice. Poetry itself is an art and it should be segregated from the religion. His capability to capture an entire scenario in a short simple couplet is exceptional❤️ ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
ذہین شاہ تاجی ہوں یا جون ایلیا، اگر یہ نہیں سمجھتے کہ شاعری کا کمال الفاظ کی اپنی انتہا پر خلاقانہ استعمال سے ظاہر ہوتا ہے، تو ایک بڑے فکری مغالتے میں مبتلا ہیں۔ غالب کی بھد اڑانے کے لئے انہیں مفاہیم غالب کا انہدام کرنا پڑتا ہے اس بات کا ادراک کئے بغیر کہ ادبی متون کا مفہوم غیر متعین اور سیال ہے، قطعی اور مج منجمد نہیں۔
This is arguably the most fascinating adbi roast I have ever come across. 😂 “Nietzche bhi nihilist tha……….aur ye bhi hain “ 😂😂😂😂 Elians bus arahe hain tegh o nashtar liye 😅
بصد عزت و احترام لیکن حضرت کے علمی تبصرے میں شخصیتی تعصب کی شدد واضع ہو رہی ہے۔۔ عنایت ہو گی کی حضرت اقدس شعری اعتبار کی مسال دے کر تقابلہ فرما یں تا کہ سمجھنا سہل ہو سکے بقول جون صاحب خوباں کہاں تھے نقطہ خوبی سے باخبر یہ اہل فن کی بات تھی اور اہل فن میں تھی
حضور والا مذہبی عینک اتار کر جون کی شاعری پر تبصرہ کیجئے ، یہاں تو ایسا معلوم ہو رہا ہے آپ کو ان کی شاعری سے نہیں شخصیت سے مسئلہ ہے، بات بات پر ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، ادبی و مذہبی تعصب سے پاک ہو کر اور جون کا گہرا مطالعہ کرنے کے بعد ان کی شاعری پر تبصرہ کرنا چاہیے۔
Baa Every existance has been fashioned by the Creator as a pair. God / Devil, Day / Night, Men / Women, Rich / Poor......Body & Soul. Few are those who were made able to see things from inside out. Majority is of those who use there senses to judge and evaluate themselves, as well as things surrounding them. Means, when one uses his or her eyes or ears to see and hear there's not much one can gain. All sences have limitations. However, those who were successful in defying their physically and reached the level of the spiritual awakening, will certainly have depths in their approaches and will be considered credible. You may find a whole bunch of those with good memory and basic intellect, able to memorize someone's work or comment on it, but, empty themselves.
Ek fursat - e - gunah mili wo bhi char din Dekhien hein hum nay hoslay parwardigar kay Faiz Ahmed Faiz. The couplet above is so against the values and beliefs of Mr. Ahmed Javed. I am sure it gives much anticipated and desired license to this puratanical group to start insulting Faiz. So people critical of Jon not respectful of religious beliefs, here is another target by the name of Faiz Ahmed Faiz.
وہ تفاوتیں ہیں مرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہے کہ تو آسمان پہ ہو تو ہو یہ سر زمیں کوئی اور ہے وہ جو راستے تھے وفا کے تھے یہ جو منزلیں ہیں سزا کی ہیں مرا ہم سفر کوئی اور تھا مرا ہم نشیں کوئی اور ہے مرے جسم و جاں میں ترے سوا نہیں اور کوئی بھی دوسرا مجھے پھر بھی لگتا ہے اس طرح کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے
عامیانہ ذوق کے طوفان کے علاوہ جون ایلیا کے اپنے منصوبہ بند خود تشہیری کارناموں نے بڑا کام کر دکھایا-
سچ کہا آپ نے کہ جون ایلیا اچھے شاعر تھے، اور باقی سب کچھ ان کی اپنی نمائش پسند طبیعت کے چونچلے تھے-
ایک سچے عالم کی کھری کھری باتیں سن کر ہوسکتا ہے کہ چند لوگ اپنے آپ سے اختلاف کی گنجائش نکال سکیں-
اللہ آپ کو سلامت رکھے-آمین
انداز گفتگو اتنا سحر انگیز ہے کہ موضوع اور غرض و غایت سب کچھ پس منظر میں چلے گئے۔
Janab Ahmad Javaid has analysed Jaun Elia's poetry in great detail. He has been very objective in his assessment. It is an irony in history that Jaun has become more popular after his death. To an extent, Jaun Saheb is a mysterious poet and how long he will remain relevant, remains to be seen. To me, he was and is a good poet but his diction has become a craze. Prof Surender Bhutani in Warsaw (Poland)
یہ احمد جاوید صاحب کے بیان کا اعجاز ھے کہ میں بغیر ارادہ کے ہی سنتا چلا گیا ۔
Yaqeen maniye mein bhi….❤
"Great art is God looking at you. Mediocre art is you looking at God. Demonic art is you looking at yourself alone." Sheikh Abdal Hakim Murad
Waah
Kya kahnay
Wah! Ahmad Javaid sahab man with enormous knowledge. He is such a classic person to reveal legends in a sophisticated yet realistic possible way.
Youth should turn to him for a wider understanding of shayari n Sufism.
Ahmad Javaid sahab may Allah bless him with health and knowledge.
His speeches are impactful n enlightening.
ایسی گفتگو کرنے والے سے زندگی میں پہلی بار سابقہ ہوا الفاظ و تعبیرات کا بادشاہ فصاحت کی مجسم تصویر سب سے خوبصورت جلالی چ رہ
If you listen to Hafiz Kifayat Hussain you will find Ahmed Javed Sb. to be his disciple.
بہت انتظار کیا ، دیر آیا درست آیا
دير آيد درست آيد (صحيح)
یہ گفتگو آب زر سے لکھی جائے ❤
احمد جاوید، ایک حقیقی دانشور ہیںب، یہ عالموں کے عالم ہیں ، استادوں کے استاد
میری دعا ہے کہ احمد جاوید صاحب اپنی زندگی میں اپنا علم یوتیوب پر اپ لوڈ کر سکے۔۔۔ اور اللہ ان کو صحت والی برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کے کام میں برکت دے۔۔۔ امین
جاوید صاحب کا تجزیہ و تبصرہ سو فی صد درست ہے، جون ایک بہترین شاعر ضرور تھے مگر ان کی وضع و قطع ،،حلیہ شاعری ایسا تھا کہ ایک مکمل مجنوں نظر آتے تھے۔۔۔۔
What a brilliant talk by Javed Saheb.
اردو پن ...بہت ہی زبردست اصطلاح سننے کو ملی ہے ..سبحان اللہ ...آفتاب عالم خان کراچی والا
After this great critical commentary Jaun Elia has become more relevant, more greater and more read poet of the world literature.
وصل ہے اور فراق طاری ہے
بہت خوب جناب ، اتنا آسان اور عام فہم انداز میں سمجھانا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہے۔۔
جون ایلیاء کا اردو سے تعلق بہت گہرا ہے، آپ نے اتنا ہی نفیس انداز میں سمجھایا ۔۔
کیا کہنے ، جزاک الللہ
الللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور تندرستی بھی۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Janab Ahmed javaid sahb wo barikiyan bayan ker rahy hyn even joun Elia Sahab ky wehm o ghuman me bhi nhi hongy onho ny apni ramz me sub Kuch likh dia ab oska muashiry ky oper kia aks parega ye janab muhtaram Ahmad javaid Sahab Badi bareek beni ky sath bayan ker Rahy hyn. Mashallah Allah apko sehto tandrusti ata fermae Ameen ❤❤❤
Wo khargosh aur sher wali misal bohut zabardast thi. شیروں کا آئین خرگوشوں کو دیکھ کر"
نہیں بنایا جاسکتا "
Kahna kya chahte hu
@@sulimankhan8322یہ ہی کے اپنی سمجھ سے باہر کی باتیں ہیں یہ سب
Totally overrated .you and ....
جس کے سینے میں گہرائی نہیں اس کی آواز بلند نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔❤❤❤
بہت اعلی ، زبردست 🎉
“ Boht Achay, Chas Aa Gai, Kya Baat ae, Ahmed saheb Cha gay O” MashAllah. Welldone 👏. 1.55.32 one of the best investments so far on Poetry, for last few years.
اس نشست میں استاذ گرامی کی شگفتہ مزاجی بہت بھلی لگی۔
بہت انتظار تھا۔دوسری قسط دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔
جاوید صاحب دل خوش ہوگیا۔ اتنا شستہ اردو واہ واہ۔ جون کی شاعری میں کی کل سحر انگیزی کھول کے رکھ دی ۔ بہت عمدہ
Rule 1 to listen Jawed shab, increase the playback speed to two times
I think his speed gives you time to process and reflect as you listen. One has to get used to it.
thanks, this was my first time listening to him, this helped lol
I find 1.25 speed as the best option.
I'm already using 1.5😊
There are two things - (1) understanding what Javaid Ahmed Sb is saying and (2) *enjoying* what Javaid Ahmed Sb is saying. And to realize #2, I find that listening to him at his normal speed, works well. I *LOVE* the way Hz Javaid Ahmed Sb speaks.
بہت کچھ سکھایا آپ کی باتوں نے دعا ہے آپ سلامت رہیں اور ایسے ہی کام جاری رہے۔ التماس ہے کہ آج کے نوجوان شعرا پر بھی تنقید کریں تاکہ آج کے شاعر کا شعری نظام بہتر و سکے۔ شکریہ
بہت نوازش استادِ محترم
"I have a thorough aversion to his character, and a very moderate admiration of his genius; he is great in so little a way!" Charles Lamb on Lord Byron
Wah wah
Kya bat hay
Bhai Ahmed Javed has never been harsher on any poet, living or dead.
من فارسی زبان درود به همه فارسی زبانان بسیاری از شاعران فارسی زبان از پاکستان و کشمیر و هند بودند البته انزمان زبان اصلی هند و پاکستان فارسی بود که بعد از اینکه انگلیس استعمار کرد پاکستان و هند را زبان رسمی انگلیسی شد ولی هنوز تاریخ فارسی در هند و کشمیر و پاکستان هست حتی در اردو هم خیلی واژگان فارسی زیاد هستند🇦🇫🇹🇯🇺🇿🇮🇷🇵🇰🇮🇳 Great Persia
Masha Allah
واہ ! کیا اگلی کلٹ کی تشریح کی ھے۔گڈ !
بہت خوب صورت تبصرہ ماشاء اللہ
سبحان اللہ❤
سلامت رہیں مرشد
46:45
کتنا کھالی تھا اندروں میرا
کچھ دن تو خدا رہا مجھ میں
اس کی تشریح بہت آسان لفظوں میں کی ج سکتی
ایک تو عشقِ مجازی جب کوئی دنیاوی محبوب میرے پاس نہیں تھا یا میرے دل میں نہیں تھا۔
تو پھر عشق حقیقی کو لیکر آئے جون صاحب جب میں اندر سے خالی تھا تو پھر وہ آگے لکھتے ہیں۔
(کچھ دن تو خدا رہا مجھ میں) مطلب کے میرے احساس میں میری سوچ میں میرے دل میں
49:26
(آسمانوں میں گر پڑے یعنی)
(ہم زمیں کی طرف اڑان میں تھے)
مطلب ہمارے روح پرواز کر گئی آسمانوں میں واپس جہاں سے آئی تھی کچھ دیر زمین میں اڑان بھرنے کے لئے آئے تھے
اب اس میں اڑان کی معنی کیا ہیں اڑان کا مطلب زندگی کی حوس مال کی حوس آسائش کی حوس اور جو بھی چیزیں جن کے لئے انسان ہر وقت کوشاں رہتا ہے بہتر سے بہتر کی تلاش ان سبکو جون صاحب اڑان سے تشبیہ کر رہا ہے اب جب روح نقل گئی جسم سے تو پھر آسمان میں واپس گر پڑی واپس۔
یے تو میرا پسندیدہ شعر ہے جون صاحب کا جو پوری زندگی کے فلسفے کو دو سطروں میں قید کر دیتا ہے شکریہ۔۔۔۔۔
Kmall lecture
MashaAllah an eminent critic of this age , enough said.
Now to the Fan's Club of Jaun Elia, with due respect bear in mind Sir Ahmed Javed is a professional critic, not Elia's fan or his oponent.
Hope it helps a bit
Dear give it an other try he praised jaun....in many ways
@JavedIqbal-gb3yc subhanAllah, yehi tu arz kiya , woh Naa-qid hain nah keh fan ya mukhalif , Allah aap ko behtreen ajr atta frmaye
that is why the number of poets will be always less than academic critics. centuries later when the personality factor of jaun vanishes, he will surface as the greatest modern Urdu poet.
Hopefully, Urdu will never stoop so low.
@جوش ملیح آبادی صاحب پر بھی کوئی نشست کردیں
HUM NAY JANA TO HUM NAY YE JAANA.
JO NAHI HAY WO KHUBSURAT HAY(MURSHAD JHON)🌹❤️✌️
Kia qabil admi hen
Uphill task for the writers to translate his emotions or thoughts in appropriate words,..
السلام علیکم احمد جاوید صاحب
زحمت کے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔۔۔غالب کی ایک غزل کا مطلع ہے:
دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔اس غزل کے قوافی یائے معروف کے ساتھ یعنی معنی، افعی، طوطی وغیرہ ہیں مگر دو قافیے تقوی اور موسی کو الف کے ساتھ بولا جاتا ھے۔ اس کی توجیہ کیا ھے؟
بظاہر دو باتوں کا گمان ہوتا ھے، ایک یہ کہ موسی اور تقویٰ بھی "ی"کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں ، صوری مماثلت اس کا جواز ہو دوسری بات یہ کہ موسیٰ اور تقویٰ کو بھی یائے معروف کے ساتھ پڑھا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں نے نائجیریا میں housa علماء کو نماز میں سورہ الاعلیٰ کی تلاوت کرتے سنا ہوا ہے وہ تقوی اور موسی کو بھی دوسرے یائے معروف کے قوافی کی طرح moosi اور taqvi پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کیا ایسا تو نہیں ھے کہ صوری یا صوتی مماثلت کی وجہ سے الفاظ کو ہم قافیہ قرار دیا جاسکتا ھے۔۔۔۔۔یا تیسری بات یہ کی ہم شکل الفاظ کو بطور قافیہ لکھ دیا جاتا ھے مگر پڑھا کھڑی زبر کے ساتھ جاتا ھے ......اور آخری بات کیا یہ poetic license ھے ؟
شعری تکبر
واہ۔۔۔۔
Such goyi ki misal ha khabla.👍
1:33:13 👌
Main is baat se ittefaq nhi rakhta hu ke jaun ke agar unke hi sher ki sharah puchne par wo nahi bata bate ya be ma'ani sher hai aesi baat nhi hai jaun se agar unki zubaani sher ki sharah puchte to wo bhi ghanto us par baat karte. ilm unhe bhi kam nhi tha aur jaun ki shayari me jo ehsas aur jazbaat ki jo layers hai shayad hi koi shayar ke waha mile
کاش پہلی نشست بھی اتنی صاف ہوتی
Bilkul pehli nashist agar isi tarha hoti to aur lutf aata
آپ اپنے سے ہم سخن رہنا
ہمنشیں سانس پھول جاتی ہے
جب بھی ہم کسی ایسے شخص سے ملاقات کرتے ہیں جس سے ہمیں انتہا کا عشق ہو تو اس کے سامنے ہماری دھڑکنے تیز ہو جاتی ہیں اور سانس پھول جاتی ہے یے ایک نیچرل بات ہے
اور جہاں تک یے بات ہے کے (اپ اپنے سے ہم سخن رہنا) مطلب کے آپ بات کرتی رہو میں آپکو سن رہا ہوں😂😂
احمد جاوید صاحب آپکو بھی سن رہا ہوں❤
محترم احمد صاحب نوجوانوں کے خراب رویے کی کیا وجوہات ہیں؟؟
Main samajhta hu k har koi iqbal ya ghalib k baraabar nhi ho sakta lekin phir bhi accha ho sakta hai.. isliye unse comparison karna kisi ke acchepan ki tauheen ho jayegi. Jaisa k ghalib ne kaha tha .. jis tarah ka bhi kisi me ho kamaal achha hai..
بہت جامع احاطہ ہے۔
جون ایلیا کی بہترین تشریح ، کمال کردیا جاوید صاحب نے
1:14:13 so john ilia is inspired by the character of joker ( a nihilist and anarchist). Or may be joker is inspired by him.
1:10:56 جونؔ کرو گے کب تلک اپنا مثالیہ تلاش
اب کئی ہجر ہو چکے اب کئی سال ہو گئے
Wo ash'ar jo ap ne parhay hain jin ki radeef 'main ya main' hai. Kya in dono main se jismani aur rohani 'main' muraad nahi li ja sakti?
جزو کی میں اور کل کی میں بھی پاسیبل ہے۔
جاوید صاحب کو سن کر اچھا لگا البتہ کچھ باتوں سے اتفاق نہیں ہے
Watching this reminded me of the former Marxist critic Terry Eagleton practicing his sublime art of literary criticism on ridiculously pompous and comically arrogant (but ultimately pitiable) demagogues and charlatans of all shades, especially on the "New Atheists" Hitchens, Dawkins, Harris, Dennet and others ("the Ditchkins" as he calls these noisy, pretentious intellectual hooligans who have become notorious for their ignorance and vileness, and especiall for their ugly Islamophobia). It seems Ahmed Javed is also having savage fun with Mr. Jaun Elia here, training his unique style of verbal pugilism on the man, on Elia the "performer" as he calls him. The right jab here, the left punch there! Then a creatively deceptive left-right combination, one lavishing him with praise "as a good poet" while the other taking him by violently critical suprise, as "not a great poet"! Elia the tragi-comic character, both as poet and as man, his dark shades and unkempt long hair, his inflated ego and sense of his manliness and masculinity that the most feminine of the species finds so charming only because of their profound hatred for authentic and traditional manliness and masculinity, the perennially deluded Don Juan, the name dropping postmodern sophist, the false "anything goes" nihilist prophet of the naive, gullible and often bamboozled youths! All of it we are entertained here with. Ahmed Javed not only derobes, deconstructs the man as man and as poet with some penache, he also punctures the diseased zeitgeist, justly and rightly so, that zeitgeist of which such pied piper-like characters are often the products. Maybe I should request someone here to forward this video to Mr. Anwar Maqsood sahib (smile)! (Dervaish, Quetta walla)
53:30
اس سطح کی ادبی تنقید پر تبصرہ بھی احمد جاوید صاحب کی سطح کے عالم ہی کو کرنا چاہیے مگر افسوس کہ ہمارے پاس اب کوئ مشفق خواجہ، حسن عسکری نہیں
علامہ اقبال کے استعارے اور جون ایلیا کی شاعری میں استعاروں کے عدم استعمال والی بات نے یہ کہنے پر مجبور کیا کہ یہ موازنہ قدرے ناحق ہے۔ اقبال کی شاعری ہر سطح پر ایک بلکل الگ چیز ہے اور جون کی شاعری بلکل الگ یعنی genre ہی بلکل الگ ہے اور جون کی شاعری داخلیت کی جس سطح پر ہے وہاں خارجی استعاروں اور تمثیلات کا استعمال انتہای مبہم اور غیر فطری ہوتا ۔ اسی طرح اقبال نے جو اسلامی قوم پرستی کا شاعری کی اس میں شاہین اور دوسری علامات اور استعاروں کا استعمال فطری اور بر محل ہے ۔
جون ایلیا کی شاعری ایک حد درجہ تنہا شخص کا خود سے ایک مکالمہ ہے اور مکالمہ بھی اپنی وحشتوں کا ہے سو یہاں خارجی عوامل و استعارات کا استعمال کیا ہوتا۔ اب جہاں تک ان کی شاعری کی درجہ بندی کی بات ہے وہاں بات بہت دور تک جاسکتی ہے۔ جاوید صاحب کی تنقید کے بیشتر پہلوؤں سے اختلاف مشکل ہے مگر یہ گلہ ضرور ہے کہ جون ایلیا کی شاعری اور شخصیت جس تناظرمیں انہوں میں بیان کی وہ قدرے محدود ہے
شاعری آرٹ کی ایک صنف ہے اور آرٹ میں موضوع سے کہیں زیادہ موضوع کو برتنے پر فن کا معیار طے کیا جاتا ہے ۔
ایک بات اور ہم بھول جاتے ہیں کہ جون کی جن antics کو ہم ان کو جانچنے کا معیار بنا رہے ہیں وہ سب شراب کے نشے میں ہوتی تھی ۔ ان کے ہمہ وقت نشے میں ہونے اور اسی حالت میں اسٹیج پر آنے سے زیادہ بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم انہیں اس مدہوشی کی antics پر judge کر رہے ہیں ۔
جاوید صاحب نے جون کی کئی زاویوں سے تعریف کی مگر اس میں ابہام نہیں کہ وہ انہیں محض ایک اعلی پائے کا مسخرہ بتا رہے ہیں ۔
نرگسیت ہر فنکار کا مسئلہ ہوتی ہے اور جون کا بھی یہ مسئلہ تھا اور اتنا ہی شدید تھا جتنی شدت انکی شاعری میں ہے مگر اس بات کو بنیاد بنا کر انکی سنجیدہ اور مربوط شاعری کو اس کا حق نہ دینا قابل بحث ہے ۔
محترم جاوید صاحب نے جون کی “ ایذا دہی کی جو داد پاتا رہا ہوں میں” والی غزل میں صرف وہ اشعار چنے جن سے ان پر ایک مخصوص اور محدود تناظر میں (جو کہ بصد احترام جاوید صاحب ہی کی اختراع لگتی ہے ) تنقید ممکن تھی۔ یہ ایک طویل بحث ہے اور میں ایک طفل مکتب سہی انہی اشعار پر بہت کچھ ایک دوسرے زاویے سے کہہ سلتا ہوں مگر اس وقت یہ کہوں گا کہ اسی غزل میں ایسے اشعار ہیں جن سے جاوید صاحب کے بیانیے کا رد بھی ہے مثلاً
اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے
پرچھائیوں پے رنگ گراتا رہا ہوں میں
❤❤❤❤❤
He was an abstract poet like Picasso art work
"AP MUJH SAY MILNY AAYE HEAN?
BEATHYE..MEAN BULA KAY LATA HUN
(JHON)🌹✌🏻
جون ایلیا اور فریڈریک نتشے ایک ہی سوچ کے مالک ہیں بجا فرمایا آپ نے۔ لیکن دونوں نے ہی اپنے کام میں خوب شہرت دوام پائی 😁
Physicist Dr Hood Buoy even read excerpts from Allama Iqbal "reconstruction of religious thoughts" and concluded a similar result and kept asking audience if that made any sense to them. That was even a prose let alone a poetry. Do we have any example of a ' meaningful' poetry that we should read for a direction in life? Or just enjoy poetry as a poetry?
❤
جون ایلیا اردو زبان و ادب اور اردو تہذیب و ثقافت کی ایک علامت ہیں ...آفتاب عالم خان کراچی والا
Captions (subtitles) are in your videos in Hindi language but I want to see the caption in English language and there is no option in your videos auto translate
TH-cam is showing that owner has right to change and add this..
Could you help me sir !!?
Ahmad javaid sahib ki koi physical class ya halaqa hota h kahin?
جاوید ساب لفظوں سے لٹک لٹک کر بات کرتے ہیں ، سرکار ایلیا پر بات تو نہائت سلیس اور روانی سے ہونی چاہیے ، سرکار ایلیا غالب جتنا عظیم شاعر تھا یا شاید غالب سے بھی عظیم شاعر اور فلسفی ہے
لجلجا eros؟؟؟ ہیں ! کیا میں نے صحیح سنا؟
Nehilism : Pronounced N-yelism and Nyelist.
Nietzsche Pronounced Knee-cha
Some personal attacks in there. I wish he could deliver these thoughts in English or Persian so we can avoid paying attention to Urduism.
MIRY KHAIAL MN " KITABEE HI" logo k saro sy guzar gaya ho ga.
بھلا roasting کی اردو کیا ہوتی ہے؟
بھوننا
پہلی نشست تو شئیر کریں
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
According to Zahida, (hope that is the correct name)his wife he was simply a poet .No more no less.That was essentially the cause of her separation from him.
جون صاحب غالب سے شدید نفرت کیوں کرتے تھے ؟ غالب کے خلاف ایک نظم لکھی تھی انہوں نے ( فینکس ) جو کہ ہندوستان میں " شب خون " میں شایع ہوئ تھی
"TUM MERA NAAM KIUN NAHEEM LETEEN."
USTAD E MOHTARAM
KA MAZAH ITNAY KAMAL KA HAI JIS KO SAMAJH AA GAYA
"WO TU BA MURAD HO GAYA"
پہلی قسط کہاں مل سکتی ھے؟
esi channel ki pehli video hai mere khayaal me
th-cam.com/video/mVHauxVn-1w/w-d-xo.htmlsi=98bRHXZQIldfSxG0
Admin
Sir ye comment Maine video rok kr k beech mai kiya hai...mujha Essa lag raha tha jaise keats ko laga tha jab Newton se btaya tha ki ye rainbow kya hai....Matlab ab mujha inn shero se wo maza nhi aa raha jo pahle aata tha....
feeling sorry for your
بھائی احمد جاوید کی مختلف شعرا بارے رائے ہم نے سن رکھی ہے۔ کسی شاعر کی طرف ان کا رویہ اس قدر تضحیک آمیز نہیں دیکھا جتنا جون ایلیا کے بارے میں ہے۔ یہ جوشِ بت شکنی ہے یا عالمی ڈائجسٹ کے زمانے کی کچھ ناخوش گوار یادوں کی لاشعوری تلخی، ہمیں معلوم نہیں۔ بھائی احمد جاوید سے ملاقات ہو گی تو پوچھیں گے 😊
1:10:56 جونؔ کرو گے کب تلک اپنا مثالیہ تلاش
اب کئی ہجر ہو چکے اب کئی سال ہو گئے
بحیثیت انسان جون ایلیا کے بارے میں انکی بیٹی کا وی لاگ پڑھ کر انکا اصلی چہرہ سامنے آیا. بہت افسوس ہوا.
@nadeemikram8214 bahi vlog link send krna
Ahmad Javed sahib, you are doing nothing but trying to find objective meaning in Jaun Elia's poetry, that is unfair. Everything that a poet conveys has some sort of theme, no matter what you think, we still love Jaun , that is not criticism, that is biased analysis.
You would love him for his art or his philosophy?
His worldview runs opposite to what the believers aspire to achieve. Be careful !
@@mrtahir2160 I do know him for his nihilistic views. However, to say that he is not a great poet just on the basis of "believe" is injustice. Poetry itself is an art and it should be segregated from the religion. His capability to capture an entire scenario in a short simple couplet is exceptional❤️
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
ملحدانہ vulgarity. کیا بات ہے جاوید صاحب کی
کیا شاعری صرف خود کا عکاس ہوتی ہے نہیں تو علامہ اقبال نے کیا کیا نہیں لکھا۔۔۔55:00
Kia ham John elia ko nihilist, narcissist aur postmodernist writer Keh satke hai?
Ya existentialist
nhin
Jaun, postmodern shaair the.
I am an atheist, where can I meet Ahmed Javaid
Sure. Through this number.
Abdul Azeez. 03224721959
Admin
ذہین شاہ تاجی ہوں یا جون ایلیا، اگر یہ نہیں سمجھتے کہ شاعری کا کمال الفاظ کی اپنی انتہا پر خلاقانہ استعمال سے ظاہر ہوتا ہے، تو ایک بڑے فکری مغالتے میں مبتلا ہیں۔
غالب کی بھد اڑانے کے لئے انہیں مفاہیم غالب کا انہدام کرنا پڑتا ہے اس بات کا ادراک کئے بغیر کہ ادبی متون کا مفہوم غیر متعین اور سیال ہے، قطعی اور مج منجمد نہیں۔
This is arguably the most fascinating adbi roast I have ever come across. 😂
“Nietzche bhi nihilist tha……….aur ye bhi hain “ 😂😂😂😂
Elians bus arahe hain tegh o nashtar liye 😅
یا = صرف
آفتاب عالم خان کراچی والا
بصد عزت و احترام لیکن حضرت کے علمی تبصرے میں شخصیتی تعصب کی شدد واضع ہو رہی ہے۔۔
عنایت ہو گی کی حضرت اقدس شعری اعتبار کی مسال دے کر تقابلہ فرما یں تا کہ سمجھنا سہل ہو سکے
بقول جون صاحب
خوباں کہاں تھے نقطہ خوبی سے باخبر
یہ اہل فن کی بات تھی اور اہل فن میں تھی
حضور والا مذہبی عینک اتار کر جون کی شاعری پر تبصرہ کیجئے ، یہاں تو ایسا معلوم ہو رہا ہے آپ کو ان کی شاعری سے نہیں شخصیت سے مسئلہ ہے، بات بات پر ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، ادبی و مذہبی تعصب سے پاک ہو کر اور جون کا گہرا مطالعہ کرنے کے بعد ان کی شاعری پر تبصرہ کرنا چاہیے۔
ایک نشست تہذیب حافی پر بھی رکھ لیں۔۔۔😅
😂
Maafi mango
Baa
Every existance has been fashioned by the Creator as a pair. God / Devil, Day / Night, Men / Women, Rich / Poor......Body & Soul.
Few are those who were made able to see things from inside out. Majority is of those who use there senses to judge and evaluate themselves, as well as things surrounding them. Means, when one uses his or her eyes or ears to see and hear there's not much one can gain. All sences have limitations. However, those who were successful in defying their physically and reached the level of the spiritual awakening, will certainly have depths in their approaches and will be considered credible.
You may find a whole bunch of those with good memory and basic intellect, able to memorize someone's work or comment on it, but, empty themselves.
Ek fursat - e - gunah mili wo bhi char din
Dekhien hein hum nay hoslay parwardigar kay
Faiz Ahmed Faiz.
The couplet above is so against the values and beliefs of Mr. Ahmed Javed. I am sure it gives much anticipated and desired license to this puratanical group to start insulting Faiz. So people critical of Jon not respectful of religious beliefs, here is another target by the name of Faiz Ahmed Faiz.
وہ تفاوتیں ہیں مرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہے
کہ تو آسمان پہ ہو تو ہو یہ سر زمیں کوئی اور ہے
وہ جو راستے تھے وفا کے تھے یہ جو منزلیں ہیں سزا کی ہیں
مرا ہم سفر کوئی اور تھا مرا ہم نشیں کوئی اور ہے
مرے جسم و جاں میں ترے سوا نہیں اور کوئی بھی دوسرا
مجھے پھر بھی لگتا ہے اس طرح کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے
خود ہی اک در پر میں نے دستک دی
خود ہی لڑکا سا میں نکل آیا
یہ عرفانی شعر ہے جنت میں خلود نوجوانی کی حالت میں ہو گا