Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Masjid-e-Qurtuba | مسجدِ قرطبہ | Ahmad Javed Sahab

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • #allamaiqbal #iqbalpoetry #iqbal #poetry #poem #urdupoetry #masjid-e-qurtuba
    Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Masjid-e-Qurtuba | مسجدِ قرطبہ | Ahmad Javed Sahab
    کورس - اقبال کی طویل نظمیں - عمومی تعارف و تشریحی گفتگو
    علامہ اقبال کو طویل نظمیں لکھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔ ان کی طویل نظمیں اپنی گوناگوں فکری اور فنی خصوصیات کی بنا پر اقبالیات کے قارئین کے لیے ہمیشہ باعثِ کشش ثابت ہوئی ہیں، بلکہ ماہرین بھی اکثر اقبال کی کسی طویل نظم کو ہی ان کی بہترین نظم قرار دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہر طویل نظم میں اقبال نے اپنے افکار کے بہترین عناصر یکجا کردیے ہیں اور فن کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ اقبالیات کے طالب علم کے لیے ان نظموں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
    انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے علامہ اقبال کی طویل نظموں پر ایک کورس کا اہتمام کیا ہے۔ اس
    کورس میں اقبال کی طویل نظموں کا عمومی تعارف اور تشریحی گفتگو ہو گی۔ نظمیں اور اساتذہ کرام کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
    شکوہ - جواب شکوہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
    شمع اور شاعر | ڈاکٹر شعیب احمد
    خضر راہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
    مسجد قرطبہ | احمد جاوید صاحب
    ذوق و شوق | ڈاکٹر انجم طاہرہ
    طلوع اسلام | ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
    ساقی نامہ | ڈاکٹر معین نظامی
    ابلیس کی مجلس شوریٰ | ڈاکٹر محمد نعیم ورک
    Media Team,
    International Iqbal Society
    www.iqbal.com.pk

ความคิดเห็น • 18

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib4325 11 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ بہت بہتر ترین سمجھا یا ہے
    جزاک اللہ خیر

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ Bismilla Ameen ❤️ Saww Bismilla ❤

  • @Dream45-f6n
    @Dream45-f6n 6 หลายเดือนก่อน +3

    آدھے گھنٹے سے زائد تک بس لیکچر ہے نظم پر کوئی بات نہیں ہے

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan2414 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH Apko slamat rakhy

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 ปีที่แล้ว +3

    Allahu Akbar, That's Great, we have to learn and understand and act accordingly to noticeable once again the WORLD.
    Ma-Shaa-Allah

  • @tuqeerabbas7770
    @tuqeerabbas7770 ปีที่แล้ว +2

    That audience and that little time is surely insufficient to fully cover this great interpretation of this great poem. Al least one hour is required for 1 stanza and so in total 8 hours are required and that too in front of the audience who is aware of the basics of Iqbalyat and the way of teaching of Ahmad Javaid sahab.
    This session is a great effort by International Iqbal Society but I really wish that a full series covering this whole poem explanained by Ahmad Javaid sahab is arranged someway.

  • @kashmirivloggerinislamabad
    @kashmirivloggerinislamabad ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan2414 ปีที่แล้ว +2

  • @talkie-nyc
    @talkie-nyc 5 หลายเดือนก่อน +2

    ہمارے شعور اور اس کے مآخذ کو وسعت تب تک نہیں ملتی کہ جب تک ہم اپنے ذہن کو مختلف الفاظ سے متعارف نہ کروائیں۔ مسجد قرطبہ شاعرانہ و جمالیاتی انداز بیان کی چوٹی ہے۔ اس کو کسی نہ کسی حد تک سمجھنے کیلئے فلسفہ جاننا، سطحی طور پر ہی صحیح، بہت ضروری ہے۔ ہم احمد جاوید صاحب جیسے قدآور اسکالر کے لائق ہی نہیں۔ ہم نے نہ اردو کو ذمہ داری سے پڑھا، اور نہ بڑے تصورات کو ذہن کو متعارف کروایا۔
    اقبال نے کیا خوب فرمایا۔
    حسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نا ہو
    شمع کو جلنے سے کیا مطلب جب محفل ہی نا ہو
    آللہ احمد جاوید صاحب کو ایسی بزم میں جلنے کا موقع دے کہ جہاں ان کی روشنی سے اہلِ خرد منور تر ہو جائیں۔

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 11 หลายเดือนก่อน

    🙏🙏🙏♨♨♨✒✒✒🔑🔑🔑
    *اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت*
    🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵
    ☝ *کی محمد کی 🇯🇵اطاعت🇯🇵 تو نے تو ھم تیرے ھیں*
    *یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں*

  • @rashidsattar123
    @rashidsattar123 ปีที่แล้ว +2

    afsos ke college ke students ko urdu ke alfaaz ke mayeny hi nhi malum
    jiski waja se ahmad javaid sahab khul ke baat nhi kar sake

  • @thescholarsacademy6390
    @thescholarsacademy6390 18 วันที่ผ่านมา

    کیا بات کرتے ہیں جناب ساقی نامہ ۹۲ اشعار پر مشتمل ہے اور یہ ۶۴ اشعار ہیں۔ آپ کس اعتبار سے اس کو بڑا کہہ رہے ہیں۔ ذرا وضاحت سے بات کیا کریں۔

  • @thejanissary1375
    @thejanissary1375 3 หลายเดือนก่อน

    This content shouldn't be free

  • @waqasrahman8167
    @waqasrahman8167 3 หลายเดือนก่อน

    Nalaiq audience. Sara maza kirkira ker dia.

  • @thescholarsacademy6390
    @thescholarsacademy6390 18 วันที่ผ่านมา

    کیا بات کرتے ہیں جناب ساقی نامہ ۹۲ اشعار پر مشتمل ہے اور یہ ۶۴ اشعار ہیں۔ آپ کس اعتبار سے اس کو بڑا کہہ رہے ہیں۔ ذرا وضاحت سے بات کیا کریں۔