Ustad Mehboob Niralay Alam - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 27

  • @RashidAshraf
    @RashidAshraf 8 หลายเดือนก่อน +1

    بے حد شکریہ جناب...... نیاز مند.. راشد اشرف

  • @khawajamustafa6957
    @khawajamustafa6957 9 หลายเดือนก่อน +2

    Individualism versus collectivism, very beautiful discussion. Thanks for introducing the character of Ustad Mehboob Niralay Alam.

    • @zohaibayyaz
      @zohaibayyaz 8 หลายเดือนก่อน

      deeper, much deeper. Empirical Reality versus Perceived Reality

  • @damha100
    @damha100 9 หลายเดือนก่อน +10

    سلام مسنون۔۔۔ کیا بہترین بیان ہے۔ بہت شکریہ۔ استادکی شخصیت کا بالکل درست نقشہ کھینچا پے۔ استاد سے ابو کی زندگی میں اور ابو کے انتقال کے بعد بھی رابطہ رہا ۔۔۔ وہ پوری وضع داری سے تعلق نبھاتے رہے ابو کی برسی اور عید بقرعید پر گھر پر تشریف لاتے تھے ۔ ہم تین بھائیوں نے ان کا کلام ان سے سن کر تحریر بھی کیا کیونکہ وہ خود کبھی نہیں لکھتے تھے بلکہ حقیقی معنوں میں صرف کہتے تھے۔
    اللہ استاد کو اور ابو کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور جاوید صاحب کو اس تذکرے پر جزائے خیر دے، آمین

    • @Afalam9085
      @Afalam9085 8 หลายเดือนก่อน

      آپ ایک عظیم اور تاریخی شخصیت ابنِ صفی صاحب کے وارث ہیں ..آفتاب عالم خان کراچی والا

  • @asifrahim5224
    @asifrahim5224 8 หลายเดือนก่อน

    استاد کا نام دیکھتے ہی کم سے کم اتنا تو کیا کہ کچھ سنے بغیر پسندیدگی کی مہرلگا دی
    ۔ اتفاق سے کچھ مشاعروں میں ان کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، سو دلچسپ ذکر ہے اور وہ بھی خصوصا خالص کراچی وال

  • @syedasifali6612
    @syedasifali6612 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز بیان ہے ۔

  • @muhammadishaq9988
    @muhammadishaq9988 9 หลายเดือนก่อน

    سرکار آپ ایک قابل _اعتبار تاریخ مرتب کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے

  • @roomanazeenat8106
    @roomanazeenat8106 9 หลายเดือนก่อน

    آمین ۔
    واہ جناب ! اس دورِ قحط الرجال اور اردو ادب کے نام پر بے ادبی کی ماحولیاتی آلودگی میں کچھ تو سانس لینے کا موقع ملا۔
    بہت شکریہ ۔

  • @ImtiazAhmed-og9wh
    @ImtiazAhmed-og9wh 9 หลายเดือนก่อน +2

    بہت سی یادیں تازہ ہو گئیں آپ کی گفتگو سے استاد محبوب نرالے عالم 1974..1975 میں لالو کھیت کے ایمبیسی ہوٹل میں ہمارے ساتھ روزانہ بیٹھتے تھے بہت مزے مزے کے واقعات ہیں ان کے حوالے سے جب ،،بندر کی اولاد،، چھپی تو وہ ہمارے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایوب گونڈوی جو روباعی کے شاعر تھے ہوٹل میں داخل ہوۓ تو استاد نے دیکھتے ہی کہا آئیے آئیے ایوب صاحب آپ کع نے میں زندہ کر دیا تو ایوب گونڈوی صاحب نے پوچھا بھئ استاد کیسے کہنے لگے ہم نے اپنی کتاب میں ذکر کر دیا آپ کا تو ایوب صاحب کہا اچھا استاد کونسی کتاب میں تو استاد نے بتایا ،،بندر کی اولاد،، میں تو ایوب صاحب کو یکدم غصہ آگیا وہ استاد کو مارنے کے لئے دوڑے تو میں نے اور سرور جاوید نے انہیں پکڑا اور ان کا غصہ ٹھنڈا کیا
    اپنی زندگی کے آخری زمانے میں بھی مجھے ایک بار بس میں مل گئے اور کہنے لگے امتیاز میاں میں ملکہ برطانیہ پر عالمی عدالت میں کوہ نور ہیرا واپس لینے کے لئے مقدمہ کرنے جا رہا ہوں لیکن رقم نہیں ہے اس کے لئے فنڈ جمع کر رہا ہوں میں سمجھ گیا ان کے پاس پیسے نہیں ہیں تو میں نے جیب سے پچاس روپئے نکال کر استاد کو پیش کئے
    بہت لطف آیا آپ کی گفتگو سے ۔۔سلامت و شاداب رہیں ضیا جالندھری صاحب کی تنقیدی نشستوں میں ہم بھی آیا کرتے تھے آپ کو تو یاد نہیں ہو گا کیونکہ ایک آدھ سرسری سی ملاقات آپ سے ہوئی وہ آپ کا اور ہمارا نوجوانی کا زمانہ تھا پھر اس نہیں معلوم آپ کہاں گئے اور ہم کہاں گئے، اب یو ٹیوب پر آپ کا گاہے بگاہے سنتا رہتا ہوں اور 74,75 کا زمانہ یاد آ جاتا ہے سلامت و شاداب رہیں

  • @siddiqui_buddy
    @siddiqui_buddy 9 หลายเดือนก่อน +1

    کیا خوبصورت رسیلہ سا انداز ہے
    مزہ آگیا

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 8 หลายเดือนก่อน +1

    احمد جاوید صاحب کو سن کر یقین ہوجاتا ہے کہ اردو ایک پوری تہذیب و ثقافت کا نام ہے ..آفتاب عالم خان کراچی والا

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys 9 หลายเดือนก่อน

    This is exactly what I wonder about human attitude in this post modern/ ultra modern society!

  • @nawazkhan927
    @nawazkhan927 8 หลายเดือนก่อน

    Buhut aala and funny story telling of ustad MNA..

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys 9 หลายเดือนก่อน

    This is material world, success and fulfilment both come after getting material success! Without material success any intellect every intellect any wisdom every wisdom any sanity every sanity is nothing but a semi schezophrenic if not a total schezophrenic state of that individual( who is materially unsuccessful) infront of others in this time!

  • @mohdmuqim737
    @mohdmuqim737 9 หลายเดือนก่อน

    ماشا اللہ، فاران صاحب جیسے لوگ بھی نایاب ہیں

  • @20091zahoor
    @20091zahoor 9 หลายเดือนก่อน

    وااااااہ وااااااہ کیا کہنے اُستادِ محترم

  • @intisaralvi2160
    @intisaralvi2160 9 หลายเดือนก่อน +2

    بہت خوب جناب
    یہ کتب استاد کی کہاں سے مل سکتی ہیں

  • @statusvideos8662
    @statusvideos8662 9 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اگر احمد جاوید صاحب سے رابطہ کرنا چاہیں ، تو اس کا کیا طریقہ کار ہے ؟

  • @shahidahmed7378
    @shahidahmed7378 9 หลายเดือนก่อน +1

    کراچی میں احمد جاوید صاحب سے کیسے رابطہ ہو سکتا ہے؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  9 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

  • @quaisarjamil2569
    @quaisarjamil2569 8 หลายเดือนก่อน +1

    محترم میں نے آنجناب کی میر کی شاعری اور ان کی چند غزلوں کی شرح کی ویڈیوز سنی، اور الحمدللہ میر کے بارے میں کافی کچھ جاننے کو ملا، ایک عرض ہے کہ حالیہ دور کے ایک ہندوستانی شاعر کلیم عاجز مرحوم کو بھی بعض حضرات میر ثانی کا لقب دیتے ہیں، جاننا یہ ہے کہ اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے، اور کلیم عاجز کیلئے میر ثانی کا لقب کہاں تک درست ہے یا بالکل مہمل بات ہے، اگر کسی حد تک درست ہے تو وہ کیا کیا معنوی یا فنی مناسبتیں ہیں، یا پھر کلیم عاجزصاحب کی شاعری پر ایک علمی گفتگو فرمائیں، برائے مہربانی دونوں کا موازنہ کر ہم کج فہموں کے علم میں اضافہ فرماکر ممنون ہوں۔
    بندۂ ناچیز
    قیصر جمیل ندوی
    دہلی، ہندوستان

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @piscesosteichthyes458
    @piscesosteichthyes458 9 หลายเดือนก่อน +1

    کرشن چندر کے متعلق کیا خیال ہے

  • @ImtiazAhmed-og9wh
    @ImtiazAhmed-og9wh 9 หลายเดือนก่อน

    فہیم اعظمی کی بات کر رہے ہیں

  • @zohaibayyaz
    @zohaibayyaz 8 หลายเดือนก่อน

    kya insaan haiN aap??????????? Pakistan wapas aa ke aap se na mila gaya to kuch nahi hua!!!!

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 8 หลายเดือนก่อน

    اردو کا جواب ہی نہیں ہے😅