Hazrat Ibrahim (AS) Sy Mutaliq Sahih Bukhari Ki Gustakhana Riwayat | Bukhari Ke Matan Par Ilmi Kalam

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 36

  • @faqeernizamani
    @faqeernizamani ปีที่แล้ว +1

    allah pak ka shukar aisa aalim deen ata farmaya ummat ko

  • @shaikeliyaz3638
    @shaikeliyaz3638 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah maulana ap jaise alime din isdartime khub jaruri hai

  • @lonesaleem6283
    @lonesaleem6283 ปีที่แล้ว

    May Allah bless you and your family.
    Aameen

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 ปีที่แล้ว +1

    یہ اللہ کا بہت بڑا احسان ھےکہ اس نے امت محمدیہ میں علما۶ کو اٹھایا جنہوں نے درست حدیث کو پہچاننے کے لیے جگہ جگہ چھلنیاں لگاٸیں

  • @Dawahdude0
    @Dawahdude0 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah great analysis of hadith regarding Prophet Ibrahim (AS)

  • @Dawahdude0
    @Dawahdude0 ปีที่แล้ว +1

    MashaALLAH May Allah swt increase you in knowledge and wisdom and accept your services for Islam and Muslims Ameen. We can never attribute to our prophet without checking and verifying using the criteria of Quran and using rationality.

  • @Sarfarazkanpur
    @Sarfarazkanpur ปีที่แล้ว

    Bahut khub 💐

  • @mujeebrana7595
    @mujeebrana7595 ปีที่แล้ว

    Mashallah, Mufti saab keep it up

  • @dr.farooq-e-azamcheema8308
    @dr.farooq-e-azamcheema8308 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب قران کی اس آیت پر مجھے بہت احساس ہوتا ہے کہ اللہ کے پیغمبر کو مزید یقین کی ضرورت یا خواہش ہوئی تو اُنہوں نے اللہ سے اُس کا اظہار کیا اور اُن کی ضرورت یا خواہش پوری ہوئی۔ آپ بتائیں ہم کیا کریں۔ ہمارا تو ایمان پہلے ہی ہلکے درجے کا ہے اور ہم کوئی ایسی فرمائش بھی نہیں کر سکتے۔ تو کیا ہم عین اُلیقین والی کیفیت کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ میں نے ایک روایت سُنی ہے کہ مجھ سے ایک ہزار سال بعد آنے والے لوگوں کا ایمان افضل ہو گا۔ غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک غالب کُمان کافی ہے۔ اس طرح کے معجزے پیغمبروں کے لئے ہوتے ہیں اس پہ ایک ویڈیو کر دیں۔ آپ کا analysis بہت تحقیق پہ مبنی ہوتا ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔

  • @bilaluddin7812
    @bilaluddin7812 ปีที่แล้ว

    موجودہ ماس کمنیکیش کے دور سے پہلے ہزار سال روایات واقعات قصوں کہانیوں اور قول رسول صلعم جو عام طور پر اخبار احاد کی بنیاد پر اہل علم کے پاس آئیں ان پر تحقیق و جرح کا کام بہت بڑے پیمانے پر ہوا ھے جو بہت قیمتی کام ھے ،
    آج زمانہ اس کا تقاضہ کرتا ھے کہ ہزار سالہ تحقیقی کام کا نچوڑ امت کے ہر خاص و عام تک پہنچ جائے(میں عرض کردوں کہ یہ کام صرف اسی کمنیکیش کے دور میں ممکن تھا خدا کا شکر ھے کہ علماء کرام کے ایک طبقہ نے اس کو شروع کیا ہوا ھے جس میں سر فہرست مکتب فراھی کے علماء ہیں اور کچھ دیگر مکاتب فکر کے علماء ہیں اللہ انکی کوششوں کو ضرور پروان چڑھائے گا

  • @mohammedmujeeb9356
    @mohammedmujeeb9356 ปีที่แล้ว +1

    MAOLANA BAHOTH QOOB GREAT 👍 👌
    APP SE GUZARISH HAI
    HANAFI SHAFAI HAMBALI MALIKI ME SE KISI 1 KU MANNA ZAROORI HAI
    APP KIS KU MANTHE YA NAI
    GUSTHAQI KI MAFI CHATHAHU MOLSAB

    • @KamranShahzadOfficial
      @KamranShahzadOfficial  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ ۔۔
      آپکا سوال نوٹ کرلیا گیا ہے ان شاء الله اس پر لیکچر ریکارڈ کروا کر جلد اپلوڈ کیا جائے گا۔۔۔

  • @Bakhtullahhelal
    @Bakhtullahhelal ปีที่แล้ว +1

    App se personal per b rabtaa huaa.. hai

  • @ziakhan6177
    @ziakhan6177 ปีที่แล้ว +1

    حضرت پہلے بھی دریافت کیا تھا کہ آ پ کہاں اورکب درس دیتے ہیں ۔مگر جواب نہیں ملا

    • @KamranShahzadOfficial
      @KamranShahzadOfficial  ปีที่แล้ว +1

      تاخیر کے لئے معذرت ۔۔
      کراچی میں گلشن اقبال میں اکیڈمی ہے صرف اتوار کو وہاں کلاسس ہوتی ہیں ۔۔۔
      باقی آنلائن کلاسس کے لئے ایڈمیشن جاری ہیں کچھ ہی عرصے میں آنلائن کلاسس کا آغاز بھی ہوجائے گا ۔۔
      اگر مزید کچھ تفصیلات درکار ہوں تو اس نمبر پر واٹس ایپ کرلیں ۔۔ جزاک اللہ
      +923052203232

  • @adnanrashid344
    @adnanrashid344 ปีที่แล้ว +2

    ‏‎*ماشاءالله ، لا قوة الا بالله * ۔💙. ..... آج کل کے فتنوں ( انجینئر مرزا اور اسی طرح کے دوسرے لوگوں ) کے خلاف، مولانا کامران شہزاد انشاءاللّہ ایک مُھنَّد ثابت ہو گا. It's just a matter of time......

  • @IslamicBayaans
    @IslamicBayaans ปีที่แล้ว +1

    مولانا ادب سے کہوں کہ اس حدیث کا مطلب یوں ہے :
    "اگر یہ کہا جائے کہ ابراہیم علیہ السلام نے شک کیا پھر تو ہم زیادہ شک کرنے والے کہلوانے کا حق رکھتے ہیں"..... یہ تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ السلام کا تواضع ہے اور ساتھ ساتھ ابراہیم علیہ السلام کا دفاع یے۔ اب بتائیں اس روایت سے یہ صحیح مطلب سمجھ کر کہاں گستاخی ظاہر ہے؟
    ایسے فہم کے لئے امام ابن قتیبہ رح جیسے جلیل القدر علماء کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔
    والسلام

    • @KamranShahzadOfficial
      @KamranShahzadOfficial  ปีที่แล้ว

      بلکل صحیح فرمایا آپ نے مگر اس صورت میں بھی متن میں لفظ " لو " کی زیادتی کرنی پڑتی ہے جسکے بغیر یہ معنی بلکل ٹھیک نہیں بیٹھ سکتا ۔
      اور جب ہم لفظ لَو کی زیادتی کرینگے تو یہ زیادتی بھی تاویل ہی کہلاتی ہے اور جہاں تاویل ہوتی ہے وہ محدثین کی طرف سے اقرار ہوتا ہے کہ متن اپنے ظاہر میں ٹھیک نہیں ہے ۔

    • @IslamicBayaans
      @IslamicBayaans ปีที่แล้ว

      @@KamranShahzadOfficial بہرحال مفتی صاحب اس حدیث میں کوئی توہین نہیں الحمد للہ۔ اور تاویل تو عربی زبان کے اصولوں کے مطابق ہو ہی سکتی ہے۔
      والسلام

  • @syedmisbah2378
    @syedmisbah2378 ปีที่แล้ว

    Bandar ko Rajam ki saza *Bukhari 3849*
    Iska matan aur kitni sahi hai ye bata de

  • @beinglogical-ny4mf
    @beinglogical-ny4mf ปีที่แล้ว

    Hadees (khabre wahid) ne jitna hamare deen ka nuqsan kiya h utna kise ne nhi kiya

    • @mujeebrana7595
      @mujeebrana7595 ปีที่แล้ว

      @Md imran Jahil Qisam k insan damaag ka ilaaaj krwao kissi pagal khanay se..

    • @KamranShahzadOfficial
      @KamranShahzadOfficial  ปีที่แล้ว

      استغفراللہ
      ایسا نہیں کہنا چائیے ۔
      حدیث خبر واحد بھی حدیث ہی کی ایک قسم ہے اور قابل استدلال بھی ہوتی ہے ۔

  • @SaadiRoomi
    @SaadiRoomi ปีที่แล้ว

    مولانا قرآن و حدیث کو عربی محاورے اور علم معانی کی روشنی ہی میں سمجھا جائے گا

  • @mohammadjahangir6031
    @mohammadjahangir6031 ปีที่แล้ว

    Mufti kamran mohadieen per buqari aur muslim ke sahi hadees ko shak karaha hai jab ke Allah ne hadees ki hifazat ka zumma liya hai agar sahi hadeese nikaal de tu deen per amal nahi karsakte ye kamran is daur munkire hadees hai is se bache rahena musalmano Allah hifazat kare ayese maulvi se Allah hefazat kare aameen

    • @mdibrahim47960
      @mdibrahim47960 ปีที่แล้ว

      بہت سی خرافیات حدیث کی کتابوں میں گھس آئی ہیں ۔ ان سے اظہار براءت ضروری ہے ۔ معیار صرف قرآن مجید ہے ۔ حدیث کو مستقل معیار قرار دینا وہ بڑی گمراہی ہے جس میں یہ امت خیر القرون کے بعد مبتلا ہوگئی تھی ۔ نعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔

    • @mmzhashmi8618
      @mmzhashmi8618 ปีที่แล้ว

      Bewaqoof shaqs, Allah ne Hadees ki hifazat ka zimma liya kisne kaha. Adhura ilm gumrahi phailata hai. Khud gumrah ho kar Ulema ko naam rakh raha hai. Bukhari kya ooper se utri hai ke 100% sahi ho. Dusron ki galtiyan nikalna aasan hai ab samajh me aayee baat.

    • @mohammadjahangir6031
      @mohammadjahangir6031 ปีที่แล้ว

      Hashmi aur foundation quran app dono gumrah hain agar Sirf quran se Allah ki ibadath nahi karsakte Allah ki ibadath karna hai allah ke rasool sallahllah alywasllam ki sunnat par amal karna zaroori hai warna namaaz roza zakaat haj koi bhi ibadath karna mushkil hai agar hadees ka inkaar kare toh koi bhi amal nahi karsakte Allah ayese munkireen hadees se Allah hamari hifazat farma aameen

  • @imtiazkhan53
    @imtiazkhan53 ปีที่แล้ว

    پیارے بھائی جب غیر عالم کو اجازت نہیں ھے خود پڑھو نتیجہ نکالو پھر آپ خود کیوں چن چن کر ایسی ہی حدیث کیوں بیان کرتے ہیں عام لوگوں فہم سے بہت دورھے یہ ایسی مثال ھے قوم کینسر کے مرض ہو آپ نزلہ کا علاج کریں

  • @meshi_ki_baatien
    @meshi_ki_baatien ปีที่แล้ว +2

    ایک اللہ ایک رسول ایک قرآن مگر تمام مولویوں کے فتویٰ الگ الگ کس کی بات ماننے تمام مولوی اپنے اپنے مرضی کا مطلب نکلتا ہیں یہ پور فتن دور ھے اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما

  • @muneebahashmi6681
    @muneebahashmi6681 ปีที่แล้ว +1

    Na to mufti lgta he Aur na he koi deen dar Chera Noor se bilkul khali Lofron ki trah Shirt k batton khule huwe hn.Baten tere .baten he hn bs.

    • @syedilyasahmed8664
      @syedilyasahmed8664 ปีที่แล้ว

      Aap bohat pahonchi huwi hasti lagti ho. Kya aap peerani amma to nahi ho. Apnay ek mufti k libas ko lofaron wala bataya. Wah aap Noorani chehray bhi pahchanti hain. Kamal hai.

    • @balalkhanlodhi5296
      @balalkhanlodhi5296 ปีที่แล้ว +1

      کسی کے علم سے حسد نہیں کرنا چاھیئے۔ مفتی کامران صاحب ماشاءاللہ دلائل کے انبار سے اپنی دلیل پیش کرتے ھیں۔

    • @Mr___Khan1
      @Mr___Khan1 ปีที่แล้ว

      @@syedilyasahmed8664 😂😂😂🤣😂 Pahonchi Huwi Hasti 😂😂👍🏻

    • @mmzhashmi8618
      @mmzhashmi8618 ปีที่แล้ว

      Teri ankhon me noor nahi hai. Engr. ke andh bhakt, tujhe mirchi namak milakar lag rahi hai. Jallu
      tujhe Engr. Aur ghamdi ke chehron me lagta hai kya noor.