Nabi Pak Alehissalam Ne Abdullah Bin Ubbai Munafiq Ki Namaz e Janazah Parhai | Hadees Par Ilmi Kalam

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 101

  • @darkheart8119
    @darkheart8119 ปีที่แล้ว +8

    پہلے دیکھ کر لگا کہ بریلوی فرقے سے ہیں
    لیکن سننے کے بعد بہت حیرت ہوئی کہ پاکستان میں کوئی پہلی بات اس طرح بھی دین کی دعوت پیش کر سکتا ہے۔۔
    ماشاءاللہ

    • @rizjaan238
      @rizjaan238 ปีที่แล้ว

      میں بھی یہی سمجھا تھا ،لیکن میرا خیال ہے ان کا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہیں ہے،سب فرقوں کی اچھی باتیں فالو کرتے ہیں

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 ปีที่แล้ว

      ​@@rizjaan238 ji,ye baqaida Kisi firqay se ni hen..

    • @ahmedbhatti2559
      @ahmedbhatti2559 4 หลายเดือนก่อน

      @@user-HafizHamza1994yes He is a Great believer & Muhaqiq Mujtahid

    • @morahmatkhan2607
      @morahmatkhan2607 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      jo kisi firqe se nahin matlab woh khud ak firqa hai _______

  • @iqbaldarbar1
    @iqbaldarbar1 ปีที่แล้ว +5

    Wah sahab aapne to sochne per majboor Kar Diya hei... jazakallah

  • @57tariq
    @57tariq ปีที่แล้ว +4

    قرآن کی سورت توبہ پڑھنے سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ جنازہ نہیں پڑھا۔
    آپ نے مزید عمدہ وضاحت فرما دی۔
    جزاک اللہ۔

  • @nasirbutt8950
    @nasirbutt8950 ปีที่แล้ว +4

    MASHA ALLAH Hazrat aap ka teaching style muje bohat aacha laga...aap k videos deekh k muje bohat faida huva...Shayed TH-cam pay aap pehlay Aalim hoo Joo itne aache tarah wazahat karta hai..شكراً شيخ

  • @muhammadathar2358
    @muhammadathar2358 3 หลายเดือนก่อน

    Mufti Sahib aap ki haq parasti ko salam

  • @muhammadaqil9303
    @muhammadaqil9303 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ آپ کی سعی کو قبول فرمائے بہت اھم کام کررھے ھیں

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว +1

    Salam Allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb fermai ameen

  • @jhotihdesrewayet6324
    @jhotihdesrewayet6324 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ مفتی صاحب زندہ باد جاوے ہیں آپ جناب بہت زبردست سمجھایا آپ نے

  • @MuhammadAli-jw3qu
    @MuhammadAli-jw3qu ปีที่แล้ว

    Outstanding, shandaar

  • @ibrahimmuhammad9448
    @ibrahimmuhammad9448 ปีที่แล้ว

    Allah u Akbar best video mufti sab Masha Allah

  • @moulanashafinaqshbandi
    @moulanashafinaqshbandi ปีที่แล้ว +4

    Subhanallah

  • @hajubutt5850
    @hajubutt5850 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @quranportal258
    @quranportal258 ปีที่แล้ว +2

    Sir plzz references display krdiya kare....

  • @nasirbutt8950
    @nasirbutt8950 ปีที่แล้ว +1

    Love From KASHMIR 💕💕💕

  • @jhotihdesrewayet6324
    @jhotihdesrewayet6324 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب اللہ آپ کی زمینی اور آسمانی شروع فتن سے حفاظت فرمائے

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 ปีที่แล้ว

    Excellent

  • @nasirbutt8950
    @nasirbutt8950 ปีที่แล้ว

    ماشاء الله

  • @liyaqatali4195
    @liyaqatali4195 ปีที่แล้ว

    Aap sahi enquiry kar rhe hain.
    Aap Mufti Rashid Anwar se bhi baat karye rhen to aur bhi zyada faydemand sabit ho sakta h..

  • @zarrarahmad1819
    @zarrarahmad1819 ปีที่แล้ว

    JazakAllaho Khair Mufti sahab.aap wazahat bahut acchi karte hain.lekin aap jab

  • @zdrashdi
    @zdrashdi ปีที่แล้ว +4

    جب سند درست حدیث متفق علیہ ہو تو متن کا اعتراض ممکن ہے ہماری نا فہمی کے سبب ہو لھذا حدیث کو غیر صحیح کہدینا بڑی جسارت ہوگی۔ پھر اپنی کج فہمی سے یہ نتیجہ نکالنا کے اگر حدیث کو صحیح مان لیا جائے تو لگے گا عمر رع کی قرآن فہمی نبی ع س سے زیادہ تھی اور ستر دفعہ کا نبی ع س کا نکالا معنی مطلب چھوڑ کر دوسرا نکالنا خود قابل اعتراض ہے۔ اگر نبی ع س نے نماز جنازہ نہیں پڑھائی اور ستر دفعہ کا مطلب ہمیشگی کا تھا تو پھر منافقین کی نماز جنازہ سے رکنے کا قطعی حکم الگ سے کیوں آیا؟ ستر دفعہ والا کافی نہیں تھا؟ پھر قابل غور بات یہ ہے کہ جنازہ نماز سے قطعی رکنے کا حکم ابن ابی کی جنازے نماز پڑھانے کے بعد نازل ہوا اس کا مطلب ابن ابی کی جنازے نماز تک اس سے رکنے کا قطعی اور حتمی حکم نہیں تھا اب بتاؤ نبی ع س کا فہم زیادہ تھا یا عمر رع کا۔ اور معترضین بتائیں ستر دفعہ کا مطلب ہمیشگی تھا تو دوبارہ قطعی رکنے کا حکم کیوں دیا گیا؟
    یہ حدیث "فہم قرآن" کے علاوہ نبی ع س اور عمر رع کے مزاجوں اور حکمتوں کا فرق بھی ظاھر کر رہی عمر رع کی شدت اور نبی ع س کی رحمت و حکمت۔ نبی ع س چونکہ دائرہ و حلقۂ اسلام بڑھانے کے حریص تھے تو آپ ع س شدت کے بجائے شفقت و رحمت کا معاملا زیادہ فرماتے تھے لھذا آپ منافقین کی جھوٹی عذر معذوریاں بھی قبول فرمالیا کرتے تھے۔ یہاں تک آیت "جاھد الکفار و المنافقین" میں جاھد الکفار تو کیا لیکن جاھد المنافقین میں نرمی اختیار کی تا کہ جڑے رہیں ٹوٹنے نہ پائیں ممکن ہے کبھی حلقہ بگوش اسلام ہو جائیں۔ پھر جب منافقین کے جنازے نماز سے رکنے کا قطعہ حکم آگیا تو آپ ع س رک گئے. واللہ اعلم بالصواب وما علینا الاالبلاغ المبین

  • @MASOODJAVEED1
    @MASOODJAVEED1 3 หลายเดือนก่อน

    جنازةٍ يقول: اللهم اغفر لحينا وميتنا، وشاهدنا وغائبنا، وصغيرنا وكبيرنا، وذكرنا وأُنثانا، اللهم مَن أحييتَه منا فأحيه على الإسلام، ومَن توفَّيته منا فتوفَّه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره، ولا تُضلنا بعده.
    أخرجه أبو داود[1]، وابن ماجه[2]، والإمام أحمد

  • @HIAS497
    @HIAS497 3 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti Sahab I have many counter questions for you regarding this Hadith. Can U please mention the Shaan e Nazool of the ayah of Surah Tobah in which Allah has forbidden asking the repentance for Munafiqoon. Mushriqeen and Munafiqeen are two different things.

  • @jamaluddinahmad5632
    @jamaluddinahmad5632 ปีที่แล้ว +1

    آج کل کے علماء کو فضیلت المنافقین پہ کوئی کتاب ضرور لکھنی چاہیے ۔
    امیرالمنافقین کے بارے میں نماز جنازہ کی حدیث جب پہلی بار سنی تب ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ نبی کے شایان شان نہیں کہ الله کے دشمن کی عزت افزائی کرے دشمن اور وہ بھی چھپا دشمن۔
    اور یہ بھی ہو سکتا ہے یہ حدیث صحیح بخآری میں بعد شامل کر دی گئی ہو ساڑھے بارہ سو سال کے عرصے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے۔
    اور تعالیٰ کے ننانوے نام والی حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے الله تعالیٰ کے تو نناوے سے زیادہ نام تو قرآن ہی میں ہیں ۔

  • @mirzaadeebbaig7245
    @mirzaadeebbaig7245 3 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاب بہت اچھی گفتگو ہے! لیکن کچھ اعتراضات ہیں ان کے بارے میں روشنی ڈالیں-
    1-جب آپ امام بخاری کی کسی روایت غلط ثابت کرتے ہیں تو بعد کے آنے والے علما اکرام سے رد کرتے ہیں ۔جبکہ درست استدلال کرنے والے کےپیش نظر اہم مسلہ یہ ہے کہ رسول کے قول جو بخاری شریف میں سند کے ساتھ بیان کیا گیا ہےبخاری کے درجے کے علما ہی درست بحث کے قابل ہیں لیکن آپ بہت کم پائے اور بعد کہ علما اکرام سے رد کر کے بخاری کو بدل دیتے ہیں ؟
    جیسے ٹنڈلکر اگر آوٹ ہو گیا ہے تو ٹنڈلکر کے پائے کہ لوگ ہی درست تجزیہ کریں گے کہ یہ نو بال یا غلط آوٹ ہوا ہے ۔نہ کہ کوئی بھی جو مرضی کچھ بھی کہتا رہے
    2- قرآن کا استدلال قرآن سے اور حدیث کا استدلال حدیث سے ہی سمجھا جاتا ہے تو پھر ۔آپ حضرت عمر کو کس استدال سے رسول سے بڑا قرار دے رہے ہیں جبکہ قران میں حضرت نوح اور حضرت ابراہیم کو منع کیا گیا کہ وہ اللہ کے دشمن کے لیے دعا مغفرت نہیں کرسکتے ۔اور اگر عمر (رض )رسول ﷺ سے اگر دریافت کر لیا کہ یہ منافق ہے تو اس میں بے ادبی کہاں جبکہ چھوٹا اپنے کسی بڑے کو اپنے قہم کے مطابق کچھ یادہانی کر رہا ہو ۔کیوں کہ عمر (رض ) کا فہم رسول ﷺ کے فہم سے کم فہم کی بنیاد پر تھاکہ یارسول اللہ اللہ تعالی نے تو منع کیا ہے لیکن آپ کر نے جا رہے ہیں اس بات کو مکمل فہم سے سمجھا دیجیے ----۔یہ بے ادبی نہیں

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah5804 ปีที่แล้ว +2

    یہ نقل اور عقل کا تضاد ھے جو کہ بنیاری مسلہ ھے لیکن ان کو متضاد نہ کہا جائے بلکہ
    ایک تصویر کے دو رخ ھیں دونوں دیکھ کر فیصلہ اسان ھو جاتا ھے
    حضرت عائشہ رضی آللہ کی عمر بھی اسی نقل کیونہ سے 6/9سال مانی گئی کہ بڑی کتب نقل کی گئی ھے ورنہ عقل تو نہی مانتی
    اب کئی علماء نے 16/190 دلائل سے ثابت کی ھے

  • @haqkisada5477
    @haqkisada5477 ปีที่แล้ว +1

    Tariq Jameel jese log ye kehte huwe nazar aate hai mere Nabi ﷺ ne to Abdullah bin uabayi munafiq ka bhi janaza padha Diya tha tum aim dusre ke peeche namaz nahi padhte aur kehta hai ki ummat ban kar raho.
    Aur khud deobnadi hi rehna chahta hai aur sabko deobnadi banane ka Target lekar kaam kar rha hai aur awaam me kehta hai ki ummat ban kar raho!😢

  • @user-yq4gf9uu1h
    @user-yq4gf9uu1h 4 หลายเดือนก่อน +1

    کاش محمد علی مرزا کو بھی ھدایت مل جاۓ۔

  • @nomanraza6602
    @nomanraza6602 ปีที่แล้ว

    ❣❣❣

  • @proud_to_be_a_Muslim__
    @proud_to_be_a_Muslim__ ปีที่แล้ว +1

    Make video for awam to read and understand Quran as Quran is translated in our own language.... Only through Quran we can join the whole umat

  • @zarrarahmad1819
    @zarrarahmad1819 ปีที่แล้ว +1

    Lekin aap jab bhi imam Bukhari rahmatullah waghairah ka zikr karte haen

  • @AhmedSultan-qg7fw
    @AhmedSultan-qg7fw ปีที่แล้ว

    Mohadith sirf mohathis hota hey he is not faqeeh. Precisely this was the reason that Nabi AS Himself had appointed a team of Faqeehs of leading Sahaba and same was the case with Omer RA. Therefore the Mohadith is not so much qualified as far Tadabbar fil Quran and detailed analysis of Ahadith is concerned
    He will narrate only a Hadith ( at times many different versions all at a time) without realising as to what effects such narration will create on the minds of listeners. Its the job of Faqeeh who will ananlyse it in the light if Qur'an and Sunnah like Abu Haneefa and other Figh Imams did. You are doing a good job to pin point some glaring weaknesses in narrations. Ma Sha Allah.

    • @ibrahimrasheed992
      @ibrahimrasheed992 6 หลายเดือนก่อน

      1100 saal men kissy faqeh nay ISS Hadees ko zere,behas la ker ISS men Bian kerdah nazreay kee drusty kion nahen kee.Zahir hay woh ISS per istadlal kernay ko tayyaar nahen thay .Aor ISS Hadees aor Mohaddis ko mohtrem aor qabil ehtemaad MANTAY thay.Aap kee hujjet Bila Jawaz hay.

  • @morahmatkhan2607
    @morahmatkhan2607 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    حضرت آپ آیت مبارکہ درست فرما لیں

  • @mallarashid4120
    @mallarashid4120 ปีที่แล้ว

    Kindly share those ahadees 110 plz

  • @rg8128
    @rg8128 2 หลายเดือนก่อน

    How do we ask questions?

  • @Alileo21
    @Alileo21 ปีที่แล้ว +1

    ابو سفیان اور معویہ پارٹی کو بھی تو معافی مل گئی تھی فتح مکہ کے باد جب کے اللہ نے حکم دیا تھا کے یہ اگر غلاف کعبہ پکڑے ہو تب بھی انہیں قتل کر دینا لیکن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کو بھی معاف کردیا تھا اور (2812 حدیث )

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว +1

      Mohtaram jinko muaf na karne ki baath kee thee tajdar e nabuwwath ﷺ ne unke naam b bataye they , ke un chand logo ko muaf nahi karna agar ghilaf e kaba ke andar kyu na chupe ho
      Aur unme na abu sufyan ka naam h na janab muawiya رضي الله عنه ka naam hain lihaza apne sawal ya jawab per ghour kijiye

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      2812 se unka baghi hona sabith hota h , na ke kafir o mushrik ya munafiq ya fasiq hona , ya wajibul qatl hona , alawa is hadees per aimma ke 2 groh h ek ka kehna h ke baghi groh se murad shami lashkar yani muawiya رضي الله عنه ka lashker h , aur baaz ka kehna h ke issey murad khawarij ki jama'ath hain jaise ibn battal رحمه الله shareh sahih bukhari ne likha hain

  • @aslamwaikar
    @aslamwaikar ปีที่แล้ว +3

    بہت سارے دیوبند اور اہل حدیث علماء، علم غیب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نفی میں اکثر یہ حدیث بیان کرتے ہوئے۔اور یہ کہتے ہیں کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غائب کا علم ہوتا تو اور عبداللہ بن ابی کا جنازہ نہیں پڑھتے

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 ปีที่แล้ว +1

      Ilm e ghaib ke masalay KO samajhnay ke lye ilm e ghaib se mutallaqa tmam Ayaat KO ghor se parhen...

    • @aslamwaikar
      @aslamwaikar ปีที่แล้ว

      @@user-HafizHamza1994 ilm e gaib ka masla koi bada masla nahi, Allah ka Ilm e gaib uska khud ka hai aur laamahdud hai aur Nabi e Karim sallallahu alaihi wasallam ka ilm e gaib Allah ne aata kiya huwa hai

    • @allahwasaya245
      @allahwasaya245 2 หลายเดือนก่อน

      جناب سورۃ الاحراف ایت نمبر 188 کا ترجمہ پڑھ لیں کہ اللہ نے غائب کا علم دیا تھا یا نہیں دیا تھا اس ایت میں اللہ کا نبی خود کہہ رہا ہے کہ میں علم غیب کا علم نہیں جانتا جب ایک خود کہہ رہا ہے کہ میں غائب کا علم نہیں جانتا تو اپ خواہ مخواہ کہہ رہے ہیں کہ غیب کا علم جانتا ہے ہاں اللہ جو دے جانی کہ وحی کے ذریعے ​@@aslamwaikar

  • @MNS304
    @MNS304 ปีที่แล้ว +1

    سر ابن اُبی منافق تھا مشرق نہیں ، آپ اسے منافق والی Category میں ہی رکھیں ، قانونی طور پہ مسلمان تھا ، چاہے منافق تھا ،

  • @HabiburRahmanBaig1
    @HabiburRahmanBaig1 ปีที่แล้ว

    برائے مہربانی قرآن پاک کا ترجمہ پڑھیں۔ اصل اسلام وہیں ہے۔

  • @mohammadidrees5683
    @mohammadidrees5683 ปีที่แล้ว

    سلام علیکم سر
    ویسے تو کافی سوالات ہیں لیکن فلحال ایک سوال کا جواب دے سکیں تو عنایت ہوگی شکریہ۔
    صلاۃ واحد مونث کا صیغہ ہے اس کی جمع صلوات ہے
    قرآن مجید میں سورہ اسراء آیت 78 میں اللہ تبارک و تعالی فرماتے ہیں اقم الصلاة لدلوك الشمس الى غسق الليل وقران الفجر ان قران الفجر كان مشهودا
    اس کا ترجمہ صلاۃ قائم کرو سورج ڈھلنے سے لے کر رات کے گہرے اندھیرے تک قرآن رات کے بعد جیسے فجر کی روشنی ہوتی ہے اور اس فجر یعنی روشنی کا مشاھدہ کیا جا سکتا ہے یعنی معاشرے میں قرآن کی تعلیمات نبوی طریقے سے معاشرے پر ایمپلائی کیا جا سکے تو اس کے فوائد کو دیکھا جا سکتا ہے
    میرا سوال ابتدائیہ سے سے ہے کہ یہ کون سی اسی صلاۃ یا نماز ہے جو سورج ڈھلنے سے لے کر رات کے اندھیرے تک قائم کرنی ہے۔
    برائے مہربانی اس کے جواب بہی روایات وغیرہ پیش نہ کیجئے گا صرف قرآن سے ہی جواب دیجیے شکریہ

  • @ahlesunnathaqjamat7343
    @ahlesunnathaqjamat7343 ปีที่แล้ว

    G sir ma aap sa baat karna chata hon?

  • @saleemshahbukhari6102
    @saleemshahbukhari6102 3 หลายเดือนก่อน

    یکطرفہ طور پر بیان کرتے ہیں اور صرف ایک طرف کے دلائل بیان کرتے ہیں
    یہی علمی بددیانتی ہے کہ دوسری طرف کے دلائل بیان نہ کئے جائیں یا انتہائی کمزور کرکے بیان کئے جائیں

  • @Student2645
    @Student2645 ปีที่แล้ว

    why did you add pictures of Zakir, engineer in the Thumbnail?

    • @ParvezAlam-pt5zu
      @ParvezAlam-pt5zu ปีที่แล้ว +2

      @Isliye kyonki vo dono rivayat parast hain aur sanad se aage dekhne ki unme salahiyat hi nhi hain.

    • @Student2645
      @Student2645 ปีที่แล้ว

      @@ParvezAlam-pt5zu but maulana did not give any reference about them in the video, like which ravayat?

    • @ParvezAlam-pt5zu
      @ParvezAlam-pt5zu ปีที่แล้ว

      @@Student2645You are gonna find plenty of such Ahadith of providing you make an endeavour to study hadith literature.

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Bcs this hadees is frequently quoted by these scholars

  • @Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    @Engineer_Muhammad_Ali_Mirza ปีที่แล้ว

    Ye ayat is waqia k baad hi nazil hui h

    • @Hasan...
      @Hasan... ปีที่แล้ว

      Nope!!! Read 4672 again, Umar bin al-Khattab (r.a.) khud kehte hain "... although Allah has forbidden you to ask forgiveness of hypocrites" !! Wo literally remind kar rahe thhe Nabi (saw) ko ke Islam kya kehta hay (Nauzubillah)... Aur wo sahi bhi thay Matlab ye riwaayat Nabi (saw) ki tawheen aur gustakhi hay ke unko nahi pata tha aur Sahaba ko pata tha ke Allah (swt) ne iss kaam se mana farmaya hay.. Aur reminder ke baad bhi parhli? ye double gustakhi hay. Nauzubillah.
      Sometimes it's better and safer to reject a Hadith that is going against Qur'an and Sunnah, than twisting its meaning or accepting it... because hame bhi Allah (swt) ko jawabde hona hay. Ham ye kahenge ke "Bukhari" mai likha tha to Sach hi hoga?
      Allah (swt) says in Surah An-Nisaa verse 1:
      "Then do they not reflect upon the Qur'an? If it had been from [any] other than Allah, they would have found within it much contradiction."
      Allah (swt) does not want you to follow any other "Book" blindly.

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Sufia ikram is hadees se kashf o ilham e farooq e azam رضي الله عنه ko sabith kartey h

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว +1

    آپ یہ نہ کہیں کہ یہ قابل قبول نہیں ہے۔ آپ بھی جھوٹ کی تاویل کر رہے ہیں۔ صاف کہیں کہ بخاری نے جھوٹ لکھا ہے۔

  • @ghulamkhan8483
    @ghulamkhan8483 ปีที่แล้ว

    Asslam o alaikum
    Hzrt saahib ik msla he
    K tmaam muftiyaan kehtey hn
    K huzoor paak alehe slaat o wassalam paak nutfooo sey paak raham mein muntqil hotey hoey aey hn
    To phr hzrt Ibrahim aleihe slaam ka baap jb aaazr butt prst tha
    To phr ye kesey msla hl ho ga
    Plzzz masla hl kr deyn

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Aazar chacha tha , baap nahi

    • @abdul1391
      @abdul1391 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@mateenbegum9346jhoot

  • @mallarashid4120
    @mallarashid4120 ปีที่แล้ว

    Mushrik and munafiq main faraq hay...plz rectify

  • @ParvezAlam-pt5zu
    @ParvezAlam-pt5zu ปีที่แล้ว

    Allamah Shabbir Azhar Meerithi Rh ne Sahih Bukhari me 150 mauzoo (fabricated) ahadith ki Nishan dehi ki hai.

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 ปีที่แล้ว

      Astaghfirullah.Bukhari men sab sahih ahadees hen...

  • @faisalsiddiqui4111
    @faisalsiddiqui4111 ปีที่แล้ว

    Sir, aysa to nahi hai keh aap munafiq aur mushrik ko mix ker rahe hain. Munafiq apney aap ko musalman hi kehta hai. Tou uss per es dunya main musalman ka qanoon hi lagey ga.

  • @huzaifahali412
    @huzaifahali412 ปีที่แล้ว

    Ye riwayat aap sallaahu alaihi wasallam ke shayan-e-shaan nahin hai bhale hi Bukhari aur Muslim ki muttafiq alaih kiyun na ho. Mere Nabi Paak sallaahu alaihi wasallam se ziyada deen par qaaim koi nahin.

  • @amjadkhan6246
    @amjadkhan6246 ปีที่แล้ว +1

    Ye shakhs logo ke delo me Ahadees
    Balke sahi Ahadees ke bare me shukuk paida kar raha hai
    Lagta hai ye ghulum parvez ke group ke liya kaam karta hai
    Agar aisa hi ghumrahku. Bate karta raha to anqareeb ye tamaam Ahadees ka munkir ho jayega aur

    • @IrfanBanday123
      @IrfanBanday123 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul logo ko bewakoof bana raha hai Nabi sallallahu alaihi wasallam ki muhabbat or ahla bait ki muhabbat ma ya logo ko gumrah Karta ha or uljan ma dal raha haa

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว +1

      Aisa nahi h unhone pehle b kaha tha ke bukhari ki chand ahadees me prblm hain , unn ahadees ko discuss karne ke baad wo bukhari ki baqiya sahih ahadees ki sharah bayan karengey in sha allah

  • @user-jn5og7wt3h
    @user-jn5og7wt3h 2 หลายเดือนก่อน

    امیر معاویہ نے قاتلین کو قتل کیا تھا کیا امیر معاویہ نے اپنی زندگی میں ہی یزید کو نامزد کیا تھا

  • @ashrafkhan3179
    @ashrafkhan3179 ปีที่แล้ว +3

    یہ شخص معلوم نھیں کس فرقے کی نمائندگی کر رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن۔ یہ جو کام کر رھا ھے اس کے نتیجے میں سادہ لوح لوگ
    جو قرآن و حدیث پر درست اعتقاد رکھتے ہیں ۔۔۔۔ یہ شخص ان کا یقین متزلزل کرنے کا کام کر رھا ھے ۔ یوں لکتا ھے اس شخص کو غلام احمد پرویز کے گروہ نے آگے بڑھایا ھے ۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ کھل کر احادیث کی مخالفت تو نھی کرتا لیکن ان کے کام میں مصروف ھے ۔۔۔۔۔
    سلف صالحین نے جہاں ایک ہی موضوع پر احادیث دیکھیں اور ان میں کوئ اختلاف ھوتا تو وہ اس کی تطبیق کرتے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
    اس شخص نے اپنے ایک ویڈیو میں کہا کہ
    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے نبئ کریم کی رات کی نماز کے حوالے سے دو احادیث کا بیان کی ہیں ۔۔۔۔۔۔ جس میں سے ایک حدیث میں گیارہ رکعت کا ذکر ھے اور دوسری میں 13 رکعت کا ذکر ھے تو یہ شخص کہتا ھے کہ اگر حدیث صحیح ھے تو دوسری غلط ھے جب کہ محدثین نے تطبیق کرتے ھوئے کہا کہ ایک میں وتر کی تعداد 3 ھے اور دوسری میں 5 ھے اس طرح دونوں احادیث درست ہیں ۔۔۔۔۔۔
    لیکن یہ شخص الجھنیں پیدا کر رھا ھے اور لوگوں کے اعتماد کو۔ متزلزل کرنے کی کوشش کرتا ھے ۔۔۔۔۔۔ یوں لگتا ھے یہ منکرین حدیث کے لئے کام کر رھا ھے ۔
    مسلمانوں سے درخواست ھے کہ اس کی ویڈیوز نہ دیکھیں ۔

    • @amjadkhan6246
      @amjadkhan6246 ปีที่แล้ว +2

      Bilkul sahi kaha Aapne

    • @rizjaan238
      @rizjaan238 ปีที่แล้ว

      اللہ معاف کرے ،روایات کو قُرآن کے برابر مت شمار کرو،اللہ ہدایت دے

  • @MrAzambhabib
    @MrAzambhabib ปีที่แล้ว

    Kefir, mushrik aur munafiq mein farq hota hai. Aap munafiq aur mushrik ko mila rahe hein.

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah5804 ปีที่แล้ว

    مولانا صاحب
    پھر اس ایت قران کی بھی ۔۔۔تاویل ۔۔۔۔کر دیں جس میں منافقین سے جہاد اور قتل کا حکم ھے
    2۔۔۔
    ایک اور سورہ میں بھی ھے کہ
    اگر یہ (منافقین) باز نہ ائیں تو قتل کرو ۔۔۔
    3۔۔۔
    کیا عبد اللہ بن ابی ۔۔۔اکیلا منافق تھا اسکے بعد بھی مسلمانوں کے جنازے حضور پاک پڑھاتے رھے کبھی کسی کا نہیں چھوڑا یہ کہ کر کہ یہ منافق ھے ۔۔۔
    جبکہ
    قران میں یہ بھی ھے کہ اے نبی یہ منافقت میں اتنے پکے ھیں کہ اپ بھی نہیں جانتے (مفہوم )
    اسی اخری ایت نے سارا اشکال ختم کر دیا کہ
    عبداللہ بن ابی کی بیٹے کی سفارش سے منت ترلہ کر کے نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست کی ۔۔حضرت عمر فاروق رضی آللہ نے پورے مجمع میں روکنا چاھا سب منافقین نے اپنے سردار کی اصلیت جان لی اور
    ظاھری طوری پر منافقت چھوڑ دی اور چھپے ھوئے منافقین کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا جیسے کہ قران میں ھے کہ یہ اتنے پکے منافق ھیں کہ میں (اللہ) ھی جانتا ھوں
    امام ابن حزم رحمہ اللہ نے 20 صفحے لکھے ھیں اور اس حدیث کو رحمت حکمت دانائی ثابت کی ھے کہ
    حسن سلوک دیکھ کر ظاھری طور پر انکی شرارتیں دشمنیاں یا منافقت عیاں نہ ھوتی مگر
    خلفاء راشدین کے دور میں وھی منافقین مرتد ھوئے جنگیں کیں جھوٹے نبی بنے ۔بغاوتیں کیں ۔۔۔یعنی
    منافقین سے جہاد خلفاء راشدین کے دور میں ھوا

  • @najamfarooqi8982
    @najamfarooqi8982 ปีที่แล้ว

    Ooo bhaee..Deen ko aasan banaoo.. Deen ko Kion mushkil kar rahay ho... Namazay janaza parrhaee ya nhe parrhaee... Tumhain mujhy kia furq parrta hay... Tumhain mujhy Quran follow karna hay... Woh nhe ho raha.. Oor jahunum mein ja rahay han.... Iski fikar karoo..... Apnay aap ko bachaoo.... Dosray Ha..... Han... Nhe baaz aaeiyn gay

  • @hamadraza996
    @hamadraza996 ปีที่แล้ว

    Firqaparst

  • @zarrarahmad1819
    @zarrarahmad1819 ปีที่แล้ว

    To badi beadabi se zikr kartey hae.please apne lafzon pe ghore Karen.

  • @jhotihdesrewayet6324
    @jhotihdesrewayet6324 ปีที่แล้ว

    فرقہ انجینری کی موت

  • @MuhammadBukshKKheli
    @MuhammadBukshKKheli ปีที่แล้ว

    Gustakhi gunah hay

  • @akhtarraza_MyViews
    @akhtarraza_MyViews ปีที่แล้ว

    Aapke hisaab se to Bukhari Sharif ek dm Farji Book hai

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Nahi aisa kab kaha h unhone

    • @akhtarraza_MyViews
      @akhtarraza_MyViews ปีที่แล้ว

      @@mateenbegum9346 unke lecture se aisa hi mehsus hota hai

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

    ufsose-sud-ufsose!!! ehaadees compile kernayu waaloon ko jis baat ki samujh na lugi, wo so-called ''mohudayu-seen'' ko samujh lug guy

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      aaj tuk kisi mohudis say itni research nahi ho suki k jo hudees inko fit nahi baith-ti, aakhir woh aa-ee kehan say hai??? kaya yahoodiyoon ne fabricated ki??? kaya easaaiyoon ne fabricated ki??? mohuday-seen kisi per to zimah-daari daalain

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Janab ahadees compile karne waalo ko hi muhaddiseen kehtey h 😂😂😂

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      Jinhone compile kee h unhone hee ahadees per hukm bhi lagadiya h ya rawiyo per jarah kardi hain , ahadees jama b kee h aur hadees per hukm b , hukm lagane wale b muhaddiseen hi they koi alag log nahi

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      @@mateenbegum9346 sudqay ja-oon man aap k ilm per

  • @shoaibbhai866
    @shoaibbhai866 9 หลายเดือนก่อน

    bhai jan ..abdullah ibe uubaiy munafiq tha..munafiq musalman hota hai...

  • @mohammadshakirmohammadkhal2481
    @mohammadshakirmohammadkhal2481 ปีที่แล้ว

    Agaya muh utha k kamran

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว

    اگر کوئی سارا قرآن حفظ کر لے۔کسی ایک آیت کا انکار کردے کیا وہ مسلمان رہے گا ؟۔۔۔نہیں رہے گا۔
    بخاری نے ایک نہیں کئی جھوٹ لکھے ہیں۔ جھوٹ بھی ایسے کہ اللہ تعالی کی پناہ۔ کیا اس کے بعد بھی اس کو مسلمان مانا جائے؟۔

    • @rizjaan238
      @rizjaan238 ปีที่แล้ว +1

      نہیں اُنہوں نے حوالے سے بیان کی ہیں ،خود سے کوئی فیصلہ نہیں کیا

    • @MuhammadZubair-nh6ow
      @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว +1

      @@rizjaan238 میں اگر کسی حدیث کو جھوٹ کہتا ہوں۔ وہ میں نہیں کہتا قرآن مجید کہتا ہے۔۔ کیا بخاری کو قرآن پڑھنا نہیں آتا تھا۔
      جب کوئی اس کو حدیث سناتا تھا۔قرآن مجید سے اس کی تصدیق کرتا۔

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      ​@@MuhammadZubair-nh6ow
      Koi bhi sahih hadees quran ke khilaf nahi hoti , imam bukhari ne ahadees ko naql kiya jo unhein sahuh lagti thi , muhaddiseen ahadees ko jitna jama karsaktey thy jama karret they yehi wajah hain ke ahadees sahih hasan mauzoo' zaeef harr tarah ki kutub me mawjood hain
      Fir muhaddiseen ki ek jama'ath jinhein hum aimma e ilal ya ulama e asma ur rijaal ne ahadees per hukm lagaya ke yeh hadees sahih h hasan h zaeef h isme yeh prblm h
      Aur inhi aimma ne hume bataya ke bukhari ki kitabbo me prblm h , aapko zehmath karne ki hajath nahi h hamare aimma hume pehle batachuke ke bukhari sharif ki kuch ahadees prblmatic h sanad ke lihaz se matan ke lihaz se , baaz fehm ke lihaz se ke padhne per jo maloom ho wo asl matlab nahi hota , baaz ahadeed shaaz h
      Yeh ek alag ilm h jo aimma ne farameen e mustafa ﷺ ki hifazath keliye waza' kiya hain , ke koi b shaks farameen e nabawi me ek lafz b dakhil na kar sake , ek lafz b nikaal na sake , aur agar ksi ne yeh harkath kee h to filter kiya muhaddiseen ne aise alfaz ko ,

    • @mateenbegum9346
      @mateenbegum9346 ปีที่แล้ว

      ​@@MuhammadZubair-nh6ow isiliye to kaha gaya ke aam musalman sirf quran padhey aur apni zindagi sanware ahadees ka nizam bht complex nizam h , aam ke samajh me nahi aata lekin afsos baaz juhala logo ko ahadees padhne ki is tarah targheeb detey h jaisa ke ahadees quran ho
      Quran ko tarjeeh dee jaye isme koi shakk nahi raib nahi , quran me koi prblm nahi , aam insaan keliye yeh nazil huwi h
      Ahadees masail keliye akhaz kiye gaye h ke detail masail yaha se nikale gaye , common muslim ka naam sirf apni zindagi achi karna h
      Masail nikalna , fiqha yeh muftiyan aimma ka kaam tha so wo karke chale gaye

    • @MuhammadZubair-nh6ow
      @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว

      @@mateenbegum9346 اللہ سبحانہ تعالی ایک کتاب قرآن کی شکل میں نازل کی تھی۔۔ہم نے بیس کتابیں احادیث کی شکل میں اپنے اوپر نازل کر لی ہیں۔ قرآن پیچھے رہ گیا ہے۔ احادیث کی کتابیں آگے نکل گئی ہیں
      اس لیے کہ ببخاری کی جنت بلی کو پانی پلانے سے مل گئی۔قرآن کی جنت کے لئے اپنی جان اور مال دینا پڑتا ہے۔ انسان تو آسان جنت چاہے گا۔

  • @AmjadAli-yz8nt
    @AmjadAli-yz8nt 4 หลายเดือนก่อน

    مجھے لگتا ھے اپ اس بار بھٹک گئے ہیں پردہ کے بارے میں بیعت رضوان کے بارے میں سیدہ عائشہ صدیقہ پر تہمت لگانے کے بارے میں بھی سیدنا عمر فاروق کی رائے کو مانا گیا تھا اپ ان کو بھی جھوٹا کہو گے