Omg I use to have this kanji when I was young,mom makes but with purple carrots.Nd what a co incidence yesterday first time in Australia I saw purple carrots at indian shop nd I was thinking to ask mom how she makes it.But bro u came nd solved my problem.
Mubashir bhai zabardast kanji ki tu kia hi baat hai, mujhe bohat passand hai kanji, lakin ye tu kali kajar se banti hai ap ne tu ye lal gajar se hi bana di, great work
I really enjoyed watching this video, saying Bismillah on every step made it so special. Serving it to Abuji was a cherry on top. I really appreciate your manners. It seems that this recipe is a very traditional one. Never tried it in my whole life. I will definitely try making it the way you showed it. Inn shaa Allah
Agree but now a days dark color carrot is not available which is used in this recipe although brother has added chukander to change the color .i wish to find dark carrots.
آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا..... جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی: "اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے" دعا لینے والے نے حیرت سے کہا: "حضرت! الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں.... اس کے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے، جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے، الله کی توفیق سے ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں ..... درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا: "میرے بچے! سانس، پیسے، کھانا ... یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں، اور یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے.... تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں ..... تم جو کر رہے ہو، اگر یہ سب کرنا چھوڑ بھی دو تو الله تعالٰی کی ذات یہ سب فقط ایک ساعت میں سب کو عطا کر سکتی ہے ، اگر تم یہ کر رہے ہو تو اپنے اشرف المخلوقات ہونے کی ذمہ داری ادا کر رہے ہو." درویش نے نرمی سے اس کا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھ میں لیا اور پھر بولا: "میرے بچے! آؤ میں تمہیں سمجھاؤں کہ آسانیاں بانٹنا کسے کہتے ہیں..... *- کبھی کسی اداس اور مایوس انسان کے کندھے پے ہاتھ رکھ کر، پیشانی پر کوئی شکن لائے بغیر ایک گھنٹا اس کی لمبی اور بے مقصد بات سننا..... آسانی ہے! *- اپنی ضمانت پر کسی بیوہ کی جوان بیٹی کے رشتے کے لیے سنجیدگی سے تگ ودو کرنا.... آسانی ہے! *- صبح دفتر جاتے ہوئے اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے کسی یتیم بچے کی اسکول لے جانے کی ذمہ داری لینا.... یہ آسانی ہے! *- اگر تم کسی گھر کے داماد یا بہنوئی ہو تو خود کو سسرال میں خاص اور افضل نہ سمجھنا... یہ بھی آسانی ہے! *- غصے میں بپھرے کسی آدمی کی کڑوی کسیلی اور غلط بات کو نرمی سے برداشت کرنا.... یہ بھی آسانی ہے! *- چاۓ کے کھوکھے والے کو اوئے کہہ کر بُلانے کی بجائے بھائی یا بیٹا کہہ کر بُلانا..... بھی آسانی ہے! *- گلی محلے میں ٹھیلے والے سے بحث مباحثے سے بچ کر خریداری کرنا..... یہ آسانی ہے! *- تمہارا اپنے دفتر، مارکیٹ یا فیکٹری کے چوکیدار اور چھوٹے ملازمین کو سلام میں پہل کرنا، دوستوں کی طرح گرم جوشی سے ملنا، کچھ دیر رک کر ان سے ان کے بچوں کا حال پوچھنا..... یہ بھی آسانی ہے! *- ہسپتال میں اپنے مریض کے برابر والے بستر کے انجان مریض کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھنا اور اسے تسّلی دینا..... یہ بھی آسانی ہے! *- ٹریفک اشارے پر تمہاری گاڑی کے آگے کھڑے شخص کو ہارن نہ دینا جس کی موٹر سائیکل بند ہو گئی ہو ...... سمجھو تو یہ بھی آسانی ہے!" درویش نے حیرت میں ڈوبے نوجوان کو شفقت سے سر پر ھاتھ پھیرا اور سلسلہ کلام جارے رکھتے ہوئے دوبارہ متوجہ کرتے ہوئے کہا: "بیٹا جی! تم آسانی پھیلانے کا کام گھر سے کیوں نہیں شروع کرتے؟ *- آج واپس جا کر باھر دروازے کی گھنٹی صرف ایک مرتبہ دے کر دروازہ کُھلنے تک انتظار کرنا ، *- آج سے باپ کی ڈانٹ ایسے سننا جیسے موبائل پر گانے سنتے ہو ، *- آج سے ماں کے پہلی آواز پر جہاں کہیں ہو فوراً ان کے پہنچ جایا کرنا.... اب انھیں تمہیں دوسری آواز دینے کی نوبت نہ آئے ، *- بہن کی ضرورت اس کے تقاضا اور شکایت سے پہلے پوری کریا کرو ، *- آیندہ سے بیوی کی غلطی پر سب کے سامنے اس کو ڈانٹ ڈپٹ مت کرنا ، *- سالن اچھا نہ لگے تو دسترخوان پر حرف شکایت بلند نہ کرنا ، *- کبھی کپڑے ٹھیک استری نہ ہوں تو خود استری درست کرلینا ، میرے بیٹے! ایک بات یاد رکھنا زندگی تمہاری محتاج نہیں ، تم زندگی کے محتاج ہو ، منزل کی فکر چھوڑو، اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بناؤ ، ان شاء الله تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی ....!!!! آئیں! صدقِ دِل سے دُعا کریں کہ الله تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین
آج ابو جان نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں مزیدار ٹھنڈی ٹھنڈی کانجی کا سردی کی وجہ سے بڑی مشکل سے ایک گھونٹ ہی پِیا ۔☺ ۔ چلیں جیسی ابوجان کی خوشی اور مرضی ۔ 💜 ۔ اور ابو جان کی خوشی میں ہم سب بھی خوش ۔💕
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم مبشر صدیق حساب ماشاءاللہ بہت اچھا اپنے اجر کا جوس بنایا ہے اور میں اللہ سبحانہ تعالی سے آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے اور میں ان تمام پاکستانی مسلمین سارے عالم میں جتنے بھی مسلمان صبر کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ لمبی عمر عطا کرے کو دور کرے روزی میں برکت عطا کرے آمین یا رب العالمین کویتہ قطب الدین کا بڑے مان کے ساتھ سلام بھائی جان میں نے آپ کو بولا تھا کہ آپ آنا چاہیں بنا کے بتاؤ او کب اپ پر ویڈیو بناؤ گے
Ya Allah Meri muskil hal krdy or mery haq may fasila day day....say....ameen....khtye hai 40 ameen py Allah pak lzmi dua suntye hai....lzmi dua krye say...ameen ....may bhot zyda pershn ho apni life may.......😔😖😭😭😫😫😫😭😭....lzmi dua krye....say....ameen.....😔😖😭😫
⭕⭕Jo bhi ye comment parh raha hi Allah use aur us ke Maa Baap Ko lambi umar ata fermain Ameen⭕⭕👍
AMEEN
Jnb
Amen
Ameen
APNAY PYARAY HABIB S.A.A.W.W K PANJTAN PAKK K SADQE AMEEN SUMAMEEN YARABULALAMEEN ALLAH HUMAMEEN AP ko b
Zabardast pehli baar dekhi ye drink main ne
MUBASHIR JO BACHO KE KHIDMAT KARTA HA USKA LIYE DEKHTA HUN KITNA LIKE AATY HA 👇👇👇👇
buhat hi mazedar , liked
مبشر بھائی کبھی بھی کسی سے حسد نہیں کرتے اللّه ہمیشہ آپ کو حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین
Love from Delhi India brother...hun taan sardiya chaliya gaiya agli sardiya ch maan jarur try karni aa tuhadi recipe... Meri dadi paungi hundi si 🙏
Ap nai ki phir try recipe
زبردست 👌
Mashallah bahut acha tariqa bataya
Wow yadein pakistan ki
Bhai k Chenal ki mubarak ho
Great Mubashar saddique saab
MhashaAhlla bhaijaan
Masha Allah
Omg I use to have this kanji when I was young,mom makes but with purple carrots.Nd what a co incidence yesterday first time in Australia I saw purple carrots at indian shop nd I was thinking to ask mom how she makes it.But bro u came nd solved my problem.
Could you plz tell explain in English
Bahut achha banaya mashaallah
nice
دعاوں کے لیے جزاک اللہ خیر
Zabaardast yummy kanjeee.
Mubashar Bhai BHT ee mzy ka LG RHA hai ye drink to....
Very nice
ماشاءاللہ
Assalamoalaikum....2...3 bando ma say aik mubashir bhai hain jin ka ma fan hu 🥰
Very good 🌹🌹
Mashallah g good video
You are the real star ⭐ of youtube
Wao zaberdast
very nice bahi ma ap say inspire hu or volgs vegra bnata hu
God bless you always
9oò9oiii
Our family is your big Fan Mubbasir Bhai!! Would love to visit to you!
Wow nice recepie
Mubshair Bhai great
Wow mera favourite
Mubashir bhai zabardast kanji ki tu kia hi baat hai, mujhe bohat passand hai kanji, lakin ye tu kali kajar se banti hai ap ne tu ye lal gajar se hi bana di, great work
Wow
Bhut vdhia g,last vich baba g di boli bhut piari c 🙏🙏🙏 respect from punjab g
Superb
MaShaaAllah 💖🧿👍💚 Very gud 👍
Nice video bro..i miss Pakistani Gajar juice
zabardast mubashir bhai
When I saw my grandfather drink
😋 I want to drink too
V.nice excellent zobia pindi
Great job 👍
I really enjoyed watching this video, saying Bismillah on every step made it so special. Serving it to Abuji was a cherry on top. I really appreciate your manners.
It seems that this recipe is a very traditional one. Never tried it in my whole life. I will definitely try making it the way you showed it. Inn shaa Allah
Agree but now a days dark color carrot is not available which is used in this recipe although brother has added chukander to change the color .i wish to find dark carrots.
Zabardast mubasshir bhai...
Nice bhai Jan
Mmm delicious 😋
Zindabad mubashir bhai
Refreshing & very healthy summer drink.. Pakistan ki kanji ka apna hi zabardast taste hai..Mashallah Super b recipe bhai👍
Thanks bhai bht achi or asaaan recipe btae ❤
Nice video friend, 👍👍👍
بہت خوب مبشر صاحب، آپ ھمارے کلچر کو فروغ دے رے ھیں اور اردو سننے والوں کیلئے اچھا پلیٹ فارم بنایا ھے آپ نے
Super
Waaoow looking so nice
Kya bat g
bht healthy hota hy
Mashallah
Bhi boht achy andaaz sy btaty ho ap
زبردست!
LOVE U FROM BUREWALA
Nice brother
Hahaha hazmy dar kanji🤣
Allak ap ko khush rakhy ameen
Masha Allah Zabardust
آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا..... جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"
دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
"حضرت! الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں.... اس کے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے، جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے، الله کی توفیق سے ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں .....
درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:
"میرے بچے! سانس، پیسے، کھانا ... یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں، اور یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے.... تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں ..... تم جو کر رہے ہو، اگر یہ سب کرنا چھوڑ بھی دو تو الله تعالٰی کی ذات یہ سب فقط ایک ساعت میں سب کو عطا کر سکتی ہے ، اگر تم یہ کر رہے ہو تو اپنے اشرف المخلوقات ہونے کی ذمہ داری ادا کر رہے ہو."
درویش نے نرمی سے اس کا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھ میں لیا اور پھر بولا:
"میرے بچے! آؤ میں تمہیں سمجھاؤں کہ آسانیاں بانٹنا
کسے کہتے ہیں.....
*- کبھی کسی اداس اور مایوس انسان کے کندھے پے ہاتھ رکھ کر، پیشانی پر کوئی شکن لائے بغیر ایک گھنٹا اس کی لمبی اور بے مقصد بات سننا..... آسانی ہے!
*- اپنی ضمانت پر کسی بیوہ کی جوان بیٹی کے رشتے کے لیے سنجیدگی سے تگ ودو کرنا.... آسانی ہے!
*- صبح دفتر جاتے ہوئے اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے کسی یتیم بچے کی اسکول لے جانے کی ذمہ داری لینا.... یہ آسانی ہے!
*- اگر تم کسی گھر کے داماد یا بہنوئی ہو تو خود کو سسرال میں خاص اور افضل نہ سمجھنا... یہ بھی آسانی ہے!
*- غصے میں بپھرے کسی آدمی کی کڑوی کسیلی اور غلط بات کو نرمی سے برداشت کرنا.... یہ بھی آسانی ہے!
*- چاۓ کے کھوکھے والے کو اوئے کہہ کر بُلانے کی بجائے بھائی یا بیٹا کہہ کر بُلانا..... بھی آسانی ہے!
*- گلی محلے میں ٹھیلے والے سے بحث مباحثے سے بچ کر خریداری کرنا..... یہ آسانی ہے!
*- تمہارا اپنے دفتر، مارکیٹ یا فیکٹری کے چوکیدار اور چھوٹے ملازمین کو سلام میں پہل کرنا، دوستوں کی طرح گرم جوشی سے ملنا، کچھ دیر رک کر ان سے ان کے بچوں کا حال پوچھنا..... یہ بھی آسانی ہے!
*- ہسپتال میں اپنے مریض کے برابر والے بستر کے انجان مریض کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھنا اور اسے تسّلی دینا..... یہ بھی آسانی ہے!
*- ٹریفک اشارے پر تمہاری گاڑی کے آگے کھڑے شخص کو ہارن نہ دینا جس کی موٹر سائیکل بند ہو گئی ہو ...... سمجھو تو یہ بھی آسانی ہے!"
درویش نے حیرت میں ڈوبے نوجوان کو شفقت سے سر پر ھاتھ پھیرا اور سلسلہ کلام جارے رکھتے ہوئے دوبارہ متوجہ کرتے ہوئے کہا:
"بیٹا جی! تم آسانی پھیلانے کا کام گھر سے کیوں نہیں شروع کرتے؟
*- آج واپس جا کر باھر دروازے کی گھنٹی صرف ایک مرتبہ دے کر دروازہ کُھلنے تک انتظار کرنا ،
*- آج سے باپ کی ڈانٹ ایسے سننا جیسے موبائل پر گانے سنتے ہو ،
*- آج سے ماں کے پہلی آواز پر جہاں کہیں ہو فوراً ان کے پہنچ جایا کرنا.... اب انھیں تمہیں دوسری آواز دینے کی نوبت نہ آئے ،
*- بہن کی ضرورت اس کے تقاضا اور شکایت سے پہلے پوری کریا کرو ،
*- آیندہ سے بیوی کی غلطی پر سب کے سامنے اس کو ڈانٹ ڈپٹ مت کرنا ،
*- سالن اچھا نہ لگے تو دسترخوان پر حرف شکایت بلند نہ کرنا ،
*- کبھی کپڑے ٹھیک استری نہ ہوں تو خود استری درست کرلینا ،
میرے بیٹے! ایک بات یاد رکھنا زندگی تمہاری محتاج نہیں ، تم زندگی کے محتاج ہو ، منزل کی فکر چھوڑو، اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بناؤ ، ان شاء الله تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی ....!!!!
آئیں! صدقِ دِل سے دُعا کریں کہ الله تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین
Well said
💯 percent true
لاجواب تحریر. پر کاپی نہیں ہوسکتی
@@ShahzadKhan-gp9tt نمبر دو بھائی واٹس اپ کر دیتا ہوں
Bohat hi achi baat hai lykin copy nhi ho sakti
@@sujjalbutt1406 whatsapp number do bejh deta hon
Best and eze way God bless you dear brother from 🇮🇳
Zabardast
Adbhut
Masha Allah bahot badiya
Good tecepie
آج ابو جان نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں مزیدار ٹھنڈی ٹھنڈی کانجی کا سردی کی وجہ سے بڑی مشکل سے ایک گھونٹ ہی پِیا ۔☺ ۔ چلیں جیسی ابوجان کی خوشی اور مرضی ۔ 💜 ۔ اور ابو جان کی خوشی میں ہم سب بھی خوش ۔💕
Welldone
Pakistan zaindaba
I miss it bhut sal phely pi thi bachpan m ab bhut time ho gya
Awesome
Good job 👍
Nice ...
Ameen sum Ameen
MASHAALLAH G MASHAALLAH
Very very Lovely video
👍👍👍👍
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجاۓ
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
( حضرت علیؓ شیر خدا )
Fatima.
Mashallah.
zaberdest.recipe.
Walaykhum Assalam massaallah bahut tasty banaya looks delicious
Like 👍
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم مبشر صدیق حساب ماشاءاللہ بہت اچھا اپنے اجر کا جوس بنایا ہے اور میں اللہ سبحانہ تعالی سے آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے اور میں ان تمام پاکستانی مسلمین سارے عالم میں جتنے بھی مسلمان صبر کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ لمبی عمر عطا کرے کو دور کرے روزی میں برکت عطا کرے آمین یا رب العالمین کویتہ قطب الدین کا بڑے مان کے ساتھ سلام بھائی جان میں نے آپ کو بولا تھا کہ آپ آنا چاہیں بنا کے بتاؤ او کب اپ پر ویڈیو بناؤ گے
مبشر بھائی سیب کا سرکہ بنانے کی ترکیب بھی بتائیں
Masha Allah bro.👍👌
Zabrdst 👌
Good video....
Jai Sri krishna
super uncle
Ma Sha Allah bhai
Super starting
Ye kanji pehli baar dekhi hai mene
Very nice video bhahi , I am new straggler stay bless👍
Thanks Mubashir bhai for sharing kanji recipe, was requested, I watched late. from Lahore
Ya Allah Meri muskil hal krdy or mery haq may fasila day day....say....ameen....khtye hai 40 ameen py Allah pak lzmi dua suntye hai....lzmi dua krye say...ameen ....may bhot zyda pershn ho apni life may.......😔😖😭😭😫😫😫😭😭....lzmi dua krye....say....ameen.....😔😖😭😫
Allah pak asaniyan kren ap k liye aameen
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
U are great bhai
Ameen ya rabbal Alamin MashaAllah bhai Jan
Main ny to pehly dafa suna or dekha ha ye drink
Masha Allah.
Jaroor Banaoga In Sha Allah
Thank you ,,Bhai Jaan ,,you are great ,,God aap ko salamat rakhe,,
MashAllah Bhai love you ❤️❤️😘
Mashahallah ameen summah ameen
Very nice recipe.❤
oh zindabad mubashar putar maza e a gya
Wau so yummy yummy brother 😋