قرآن پاک کے پوشیدہ گوشے منکشف کرنے اور قرونِ اولٰی کے دین جو آقا کریم پر اترا تھا پر پڑے پردے ہٹانے کی سعادت حاصل کرنے والے اس بے مثال عالمِ دین کو سلام
Ya Allah ,you have explained this beautifully, i cant explain how it has impacted my mind in a conustructive way...i never thought some 1 will make me understand Deen in such a way...Ghamidi sahab aap jio hazarou saaal..May Allah bless u
MashaALLAH the best of Ghamidi Awesome explanation This is special gift for us in Ramadan May Allah swt reward Javed Ahmed Ghamidi, increase him further in knowledge and wisdom and accept his services for ISLAM and Muslim Ameen
اسلام علیکم سر الله تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین سر آپ نے ہمیں الله تعالیٰ کے دین کوجو ہمیں محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے زریعے سے ملاسمجھنے میں آسانی پیدا کر دی اللہ تعالیٰ آپ کو بہت بہت آجر دے گا انشاءاللہ
Hassan ilyas bhai aap se request he ke golden words ke chotay clips banayen jesay ke "Is duniya main Insan ko haqiqat ki talab ho to Allah ki sub se badi naimat Quran Majeed he"
رات سے اب تک سب اقساط سن لیں دیکھ لیں بہت عمدہ ، انتہائی بلیغ انداز، کوئی حجت باقی نہیں رہی مگر ان کے بے مثال قرآن اور اس کی وحی کے تعارف کرانے ، لا ریب فیہ اللہ عمر دراز مرحمت فرمائے تاکہ ہمارے لئے مزید علم و حکمت کے موتی بکھیر سکیں اور قرآن سے ہماری شناسائی آسان ہو ایمان بڑھے اللہ کی رضا اور قربت بڑھے عجب شے ہے لذت اشنائی ،،،!
غامدی صاحب کے افکار، تدبر اورقران مجید کے تمام پھلوون پر علمی دسترس انھی کا اعجاز ھے ھر طرح سے دلی اطمینان حاصل ھوتا ھے اور کیے گئے افکاری اعتراض پر انکے مدلل جواب ایک علمی خزانہ ھے جو دل اور دماغ کوجلا بخشتاھے غامدی صاحب عھد حاضرکے بھت بڈے عالم دین، محقق اور فلسفی اور بھترین تجزیہ نگار ھین الھ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے اور الھ پاک نے ج زمہ داری آپ پر عائد کی ھے وھ آپ با احسن پوری کرتے رھین آمین ثم آمین یا رب العالمین احقر وطلبگار دعا کامل خان شروانی ملتان پاکستان
معترضین کی باتیں بہت حد تک نا شنائی ہے ، کئی تو بے چارے خلوص سے ان کی مخالفت میں مہم جوئی کر رہے ہیں ، وقت دیں ، فطرت سلیم ہو تو جلد حقیقت اشکار ہو جائیگی ، ان شااللہ وہ بھی استفادہ کریں گے کوئی شک نہیں وہ بھی آدی دین کی دعوت کے دعویدار ہےں
My God, the way he has developed the entire background of this up till now, from clearing the misunderstandings to finding the logical answer in between those misunderstandings and correlating everything with Quran .. Subhan Allah..
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غامدی صاحب میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں آپ کو کس طرح خراج تحسین پیش کروں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اللہ آپ کے درجات بلند کرے اور آپ کو حزب اللہ میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمین بہت اچھی تفصیلات آپ نے بتائیں جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
سوال و جواب اور اعتراضات کے جوابات کا یہ سلسلہ غامدی صاحب کا اسلامی تعلیمات کا بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس سے نئ نسل کو اسلام کو سمجھنے کا نہ صرف ایک طریقہ کار ملتا ہے بلکہ تحقیق کا شوق بھی پیدا ہوتا ہے۔
MashaAllah MashaAllah zaberdust explanation that make absolute sense. May Allah bless Ghamdi sahib and entire team which manages to telecast such an academic speech to the audiences. Aameen sum a Aameen
All confusions are being addressed with undeniable references...Ghamdi Sahib is a God given gift to us all...MashaAllah. دل نے کہا گویا یہ بھی میرے دل میں تھا ۔۔۔۔❤🌷🌷🌷
This is a great observation. All the surahs from Qaf (50) to Nas (114) have a different style to rest of the Quran. They are more rhythmic and focusing on warning people. The beginning of the Quran are laws, stories and remembrance.
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤ ♥
آج ٹیکنالوجی کی بدولت ہزاروں لاکھوں افراد دنیا کے ہر کونے میں بیٹھے سن سکتے ہیں استفادہ کر سکتے ہیں ، پہلے دور میں یہ ممکن نہ تھا علم کی شمع ہمارے بزگوں نے ابتدا سے آج تک قائم رکھی اور آج اس قابل ہو گئے کہ غامدی صاحب جیسی عظیم ہستی سارے کام کا از سر نو جائیزہ لے سکے ، یہ وہی علم کی مشعل ہے ، وہ سب ہمارے ہیں اور ہمارے تھے جیسے غامدی صاحب سے ہمارا تعلق ، ہماری محبت ، سب۔ ایک ہی دین کی لڑی ہیں ، لا نفرق بینھم
اب تو اپ سب اقساط شب و روز میں تواتر سے سن سکتے ہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں، آسان نہیں علم و حکمت کو اس انداز میں پیش کرنا ، سمیٹنا ، ایک ہفتہ تو اس ترتیب کے لئے بہت کم ہے ، بہت بڑا کام کر گئے ،،!
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ۔بہترین انداز سے وضاحت فرماءی ہے۔ ایک سوال مجھے واضح نہہیں ہوا کہ ورقہ بن نوفل والا واقعہ کب پیش آیا؟ اور اس ملاقات کی ضرورت کیا اور کیوں تھی؟ بہت ادب کے ساتھ جواب کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللّٰه
آج کا لیکچر موضوع کے علاوہ علم و دانش سے بھرپور ہے۔ گو کہ ایک موضوع پر 7 یا 8 اقساط پر بحث کے تناظر میں بیشتر بار محسوص ہوا ہے کہ شاید جان بوجھ کر طوالت اور دراز نفسی فرمائی جا رہی ہے ، لیکن اگر علم حاصل کرنے کی غرض سے دیکھا جائے تو بے شک بہت کار آمد و نایاب گفتگو ہے۔
Through Starting verses of Surah Najm..it seems that revelation of 1st verse of Quran is held during Day time..but Quran itself says that revelation started during month of Ramazan at Night time..how this can be understand..?
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و بارکتہ سر آپ نے فرما یا ھے کہ قرآن کریم کی پہلی سورت '' سورتہ فاتحہ'' ھے۔ پھر آپ نے فرما یا کہ " فطرت '' کا دورانیہ تھا پھر آپ نے فرما یا کہ اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا فرما تے رھے یہاں مسئلہ پیدا ھوتا ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورتہ فاتحہ کے ساتھ قرآن کریم کی کونسی سورت کی تلاوت فرما یا کرتے تھے ۔ کیونکہ بقول آپ کے قرآن کریم کا باقاعدہ نزول ابھی شروع نہیں ھوا تھا ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
نماز قبل سے جاری تھی۔ جب الفاتحہ کا نزول ہوا تو اسکو نماز میں شامل کرنا مناسب سمجھا گیا۔ لیکن نماز کے دیگر اذکار کچھ اور ہوں گے جو عرب میں پڑھے جاتے تھے۔ لہذا جوں جوں قرآن اترتا گیا، سورتوں کو قرآن میں شامل کیا جاتا رہا لیکن اولین سورہ الفاتحہ کو سب سے پہلے شامل کیا گیا۔ ظاہر ہے قرآن کے نزول سے قبل الفاتحہ بھی نماز میں نہیں ہوتی تھی
One question that bothers my mind is why Musa AS was talked to by Allah himself and given a mission in tawa valley while Jibraeel e Amin came to give announce the Prophethood to Muhammad PBUH. Could there be significance of these two separate behaviors of Almighty Allah? Though we can't question his hikmat. If I could ask this question from respected Gamdi saab
پچھلے پروگراموں میں آپ نے کہاتھا کونسا غار حرا، کونسا ورقہ بن نوفل، رسول اللہ ٌنے کبھی غار حرا کا نام تک نہیں لیا۔ رسول اللہٌ کبھی بھی ورقہ بن نوفل کے پاس نہیں گئے۔ اور اس میں دلیل کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ وہ گئے تھے ان کے پاس۔ ۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
غامدی صاحب سیرت ابن ہشام والی روایت کا حوالہ دے رہے ہیں نہ کہ بخاری والی۔ غار حرا اور ورقہ بن نوفل کا تذکرہ دونوں روایات میں ہے لیکن نوعیت اور بیان مختلف ہے۔
غامدی صاحب نے ورقہ بن نوفل سے ملاقات کا انکار نہیں کیا۔ بلکہ انہوں نے پچھلی قسط میں بھی یہی کہا تھا کہ ورقہ بن نوفل کی حضور علیہ سلام سے اتفاقی ملاقات ہوتی ہے۔ اور حضور بلاتردد واقعہ بیان کرتے ہیں
Salam . Here u give warqa bin nofal incident for endorsement of what u r saying.... but if I'm not wrong u denied or not accept 100% this incident that Muhammad SA went to werna bin nofal plz clarify thanks.
No he didnt deny the incident of encounter of Huzur with Warqa. Even then, Ghamidi Sahab told that Warqa accidentally met Prophet in Kaaba. The difference is Ustaz doesnt say that Prophet went there to endorse his revelation
اپ غات حرا اور ورقہ بن نوفل کی روایت پر متعدد اعتراضات کرتے ہیں جب یہ اپ کے نزدیک دوست نہیں تو اپ اس وڈیو میں سورہ المزمل پر تحقیقی گفتگو کرتے ہوے ورقہ بن نوفل کی روایت کا سہارا کیوں لے رہے ہیں
پچھلی اقساط میں بھی غامدی صاحب نے کہا تھا کہ ورقہ بن نوفل سے ملاقات ہوئی ہے یعنی کعبہ میں ملاقات۔ جس چیز کا غامدی صاحب انکار کر رہے ہیں، وہ ہے سیدہ خدیجہ رض کا ورقہ کے پاس لے جانا اور حضور علیہ سلام کا گھبرانا۔
May Allah bless Ghamidi sahib with good health to continue guiding people to true islamic faith.
May Allah bless you
The best schooler of Islam.
No schloar of such stature depth and intellect....no comparison at all
قرآن پاک کے پوشیدہ گوشے منکشف کرنے اور قرونِ اولٰی کے دین جو آقا کریم پر اترا تھا پر پڑے پردے ہٹانے کی سعادت حاصل کرنے والے اس بے مثال عالمِ دین کو سلام
Aap S.A.W.W.Mohsin I Insaniyat Hein,Qayamat Tak K Liyay Haq o Batil Main Tafreeq Paida Kar Di,Quran Majeed Ki Surat Main Aisi Shama Roushan Kar Di
Ya Allah ,you have explained this beautifully, i cant explain how it has impacted my mind in a conustructive way...i never thought some 1 will make me understand Deen in such a way...Ghamidi sahab aap jio hazarou saaal..May Allah bless u
"
@@teamtt7565😊😊😊😊😊
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی غامدی صاحب کی عمر لمبی کرے امین
MashaALLAH the best of Ghamidi Awesome explanation This is special gift for us in Ramadan May Allah swt reward Javed Ahmed Ghamidi, increase him further in knowledge and wisdom and accept his services for ISLAM and Muslim Ameen
ماشاء اللہ, دین کی نئی دنیاؤں سے متعرف کرنے کا بہت بہت شکریہ, اللہ آپ کو زندگی دے اور اسلام اورمسلمانوں کی اسطرح کی خدمت کو قبول فرماۓ۔۔
اللہ تعالی عمر دراز فرمائے۔ علم میں اضافہ فرمائے۔ آپ کی جدوجہد قبول فرمائے۔
Live long sir
Allah umar m barkate ata farmae
Ameen
آمین یا رب العالمی
اسلام علیکم سر الله تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سر آپ نے ہمیں الله تعالیٰ کے دین کوجو ہمیں محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے زریعے سے ملاسمجھنے میں آسانی پیدا کر دی اللہ تعالیٰ آپ کو بہت بہت آجر دے گا انشاءاللہ
Bilkol yahe hamre halth hay
آمین یا رب العالمین
Hassan ilyas bhai aap se request he ke golden words ke chotay clips banayen jesay ke
"Is duniya main Insan ko haqiqat ki talab ho to Allah ki sub se badi naimat Quran Majeed he"
Behtareeeeeeen sir ....
joined this series when there were only 46k subscribers. now it has gone up to 102K. wow
Time kab khtam hojata he pra nahi chalta .kia koi aalim ese samjhasakta he .Allah ustaz e muhtram ki umar sehatmandi k sath draz kare
آمین ثم آمین
زندگی سے یہی گِلہ ہے ہمیں
تو بہت دیر سے ملا ہے ہمیں!
Bilkul aisa hi hay..ab bhi Allah ka lakh lakh shukr hay..Ghamdi sab is the great.
شکریہ غامدی صاحب۔
What a new angle of tafseer of Muzammil....never thought like this....brilliant and mind blowing
I'm fortunate to watch this academic conversation in Ramadan.
That is so true
Thanks Ustad
Waiting anxiously to listen Ustad e Mohtaram.....
Subhan Allah, All this discussion has to be published in form of book with all the references.
رات سے اب تک سب اقساط سن لیں دیکھ لیں
بہت عمدہ ، انتہائی بلیغ انداز، کوئی حجت باقی نہیں رہی مگر ان کے بے مثال قرآن اور اس کی وحی کے تعارف کرانے ، لا ریب فیہ
اللہ عمر دراز مرحمت فرمائے تاکہ ہمارے لئے مزید علم و حکمت کے موتی بکھیر سکیں اور قرآن سے ہماری شناسائی آسان ہو ایمان بڑھے اللہ کی رضا اور قربت بڑھے
عجب شے ہے لذت اشنائی ،،،!
اللہ تعالی غامدی صاحب کی عمر دراز فرمائے اور صحت کاملہ دے اور ھمیں بھی۔۔۔آمین
Subhan Allah
Masha Allah
سبحان اللہ الحمدللہ
غامدی صاحب کے افکار، تدبر اورقران مجید کے تمام پھلوون پر علمی دسترس انھی کا اعجاز ھے ھر طرح سے دلی اطمینان حاصل ھوتا ھے اور کیے گئے افکاری اعتراض پر انکے مدلل جواب ایک علمی خزانہ ھے جو دل اور دماغ کوجلا بخشتاھے غامدی صاحب عھد حاضرکے بھت بڈے عالم دین، محقق اور فلسفی اور بھترین تجزیہ نگار ھین
الھ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے اور الھ پاک نے ج زمہ داری آپ پر عائد کی ھے وھ آپ با احسن پوری کرتے رھین آمین ثم آمین یا رب العالمین
احقر وطلبگار دعا
کامل خان شروانی ملتان پاکستان
معترضین کی باتیں بہت حد تک نا شنائی ہے ، کئی تو بے چارے خلوص سے ان کی مخالفت میں مہم جوئی کر رہے ہیں ، وقت دیں ، فطرت سلیم ہو تو جلد حقیقت اشکار ہو جائیگی ، ان شااللہ وہ بھی استفادہ کریں گے
کوئی شک نہیں وہ بھی آدی دین کی دعوت کے دعویدار ہےں
MashaAllah
My God, the way he has developed the entire background of this up till now, from clearing the misunderstandings to finding the logical answer in between those misunderstandings and correlating everything with Quran .. Subhan Allah..
جیو سر الله پاک صحتِ و تندرستی عطا فرمائے ۔آمین
As usual the climax always develops in the end
Waiting anxiously for next ep❤️
Masha Allah
Beautiful explanation.
Jazzak Allah ❤
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غامدی صاحب میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں آپ کو کس طرح خراج تحسین پیش کروں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اللہ آپ کے درجات بلند کرے اور آپ کو حزب اللہ میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمین بہت اچھی تفصیلات آپ نے بتائیں جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
عمدہ بات
Subhan Allah!
Host ka "Accha" kanha is so cute, today he said 17 times,may Allah bless both of them , lots of respect from India
He is married
@@yasirrafiqmalik hahaha🤣
سوال و جواب اور اعتراضات کے جوابات کا یہ سلسلہ غامدی صاحب کا اسلامی تعلیمات کا بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس سے نئ نسل کو اسلام کو سمجھنے کا نہ صرف ایک طریقہ کار ملتا ہے بلکہ تحقیق کا شوق بھی پیدا ہوتا ہے۔
Jazakallah ustaz-e-mohtram❤
Allah hu Akbar what a great explanation MashaAllah JazakaAllah my respectable Sir
MashaAllah MashaAllah zaberdust explanation that make absolute sense. May Allah bless Ghamdi sahib and entire team which manages to telecast such an academic speech to the audiences. Aameen sum a Aameen
All confusions are being addressed with undeniable references...Ghamdi Sahib is a God given gift to us all...MashaAllah.
دل نے کہا گویا یہ بھی میرے دل میں تھا ۔۔۔۔❤🌷🌷🌷
This is a great observation. All the surahs from Qaf (50) to Nas (114) have a different style to rest of the Quran. They are more rhythmic and focusing on warning people. The beginning of the Quran are laws, stories and remembrance.
ہماری تو آنکھوں کی جھڑی نہیں تھم رہی
جزاک اللہ خیرا
شکریہ محمد حسن الیاس
This series alone, is the greatest service Ghamidi Saab could have ever done for us.
SubhanAllah, Alhamdolilah, JazakAllah...waiting anxiously 🌷🌺🌹💐🌸
GOD BLESS YOU GHAMIDI SAB❤❤❤
mashaAllah Ghamdi saheb it is an eye opener for those who want to research on holy Quran.
True Islamic scholar
Aaah kash log ap ki hayat ma he ap ki qabliyat ko samjh skay pur log to murny k bad manty hai
Mashallah..
Jazakallah
March, 15,2024....friday, 2:39 pm...month of Ramadhan, 3rd day. Watching just after Friday prayers..
Love from Kashmir ❤❤❤
Great man
ZabrdastNice very beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️ ustajh ji
ماشاءاللہ بہت خوب بیان ، استاذ غامدی صاحب 💞
Ma Sha Allah, it's awesome interpretation
JazaakAllah khair
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤ ♥
MashaAllah..very exhaustive presentation..
Beautiful. I have listened these details for the first time...
May Allah keep you and your family safe JazakAllah Khairan
Allah Pak apko sallamt rakhye
بار بار سنتے ہیں
بار بار گرد و غبار صاف کرتے ہیں
سب کی عظمت وتعظیم کے ساتھ ساتھ ، قرآن حکیم کو کھول کھول کر بیان کر دیا
Best explanation ghamdi sb
بہت اعلی اختتام
sir, you r great may Allah bless you and long life
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah ☺️
لا جواب استاد محترم🤩
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
God bless 🙏 you ustade muhtram
آج ٹیکنالوجی کی بدولت ہزاروں لاکھوں افراد دنیا کے ہر کونے میں بیٹھے سن سکتے ہیں استفادہ کر سکتے ہیں ، پہلے دور میں یہ ممکن نہ تھا
علم کی شمع ہمارے بزگوں نے ابتدا سے آج تک قائم رکھی اور آج اس قابل ہو گئے کہ غامدی صاحب جیسی عظیم ہستی سارے کام کا از سر نو جائیزہ لے سکے ، یہ وہی علم کی مشعل ہے ، وہ سب ہمارے ہیں اور ہمارے تھے جیسے غامدی صاحب سے ہمارا تعلق ، ہماری محبت ، سب۔ ایک ہی دین کی لڑی ہیں ،
لا نفرق بینھم
ایک محقق کو کیسے دیکھنا چائیے علم کی روایت کو ۔ یہ غامدی سے پہلے کسی دورِ جدید محقق کی نظر سے نہیں گزرا
Ghamdi sab. I slute you. May Allah reward you in dunia and akhira.
یہ ٹائم بہت جلد ختم ہو جاتا ہے
خدارا اس ٹائم کو تھوڑا سا بڑھا لیں
جزاک اللہ خیراً
اب تو اپ سب اقساط شب و روز میں تواتر سے سن سکتے ہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں،
آسان نہیں علم و حکمت کو اس انداز میں پیش کرنا ، سمیٹنا ، ایک ہفتہ تو اس ترتیب کے لئے بہت کم ہے ، بہت بڑا کام کر گئے ،،!
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ۔بہترین انداز سے وضاحت فرماءی ہے۔ ایک سوال مجھے واضح نہہیں ہوا کہ ورقہ بن نوفل والا واقعہ کب پیش آیا؟ اور اس ملاقات کی ضرورت کیا اور کیوں تھی؟ بہت ادب کے ساتھ جواب کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللّٰه
الحمد للہ رب العالمین
محمد مبشر رضا اشرفی مدرسہ رئیس العلوم سہراب ٹولہ سرنڈا بہادر گنج کشن گنج بہار الہند
Genius man of this era ⚡
آج کا لیکچر موضوع کے علاوہ علم و دانش سے بھرپور ہے۔ گو کہ ایک موضوع پر 7 یا 8 اقساط پر بحث کے تناظر میں بیشتر بار محسوص ہوا ہے کہ شاید جان بوجھ کر طوالت اور دراز نفسی فرمائی جا رہی ہے ، لیکن اگر علم حاصل کرنے کی غرض سے دیکھا جائے تو بے شک بہت کار آمد و نایاب گفتگو ہے۔
بے شک نایاب تو نہیں مگر کمال کے درجہ میں ہے
Very nice sir 🌹
ما شا الله
❤️❤️❤️❤️❤️
Ghamidi is a Great Scholar
السلام علیکم جناب استاد محترم
Jazak Allah Khair 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 22 / Sep / 24 ❤😍❤
❤🧡💛💯🤲🤲🤲
Ghamidi sahab Allah ki taraf sey ek neamat hai jiski qadr karni ham pe lazim hai
nice
آپ کا ہر استد لال قابل تحسین ہے
Through Starting verses of Surah Najm..it seems that revelation of 1st verse of Quran is held during Day time..but Quran itself says that revelation started during month of Ramazan at Night time..how this can be understand..?
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و بارکتہ
سر آپ نے فرما یا ھے کہ قرآن کریم کی پہلی سورت '' سورتہ فاتحہ'' ھے۔
پھر آپ نے فرما یا کہ " فطرت '' کا دورانیہ تھا
پھر آپ نے فرما یا کہ اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا فرما تے رھے
یہاں مسئلہ پیدا ھوتا ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورتہ فاتحہ کے ساتھ قرآن کریم کی کونسی سورت کی تلاوت فرما یا کرتے تھے ۔
کیونکہ بقول آپ کے قرآن کریم کا باقاعدہ نزول ابھی شروع نہیں ھوا تھا ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
Thank you Sir.
نماز قبل سے جاری تھی۔ جب الفاتحہ کا نزول ہوا تو اسکو نماز میں شامل کرنا مناسب سمجھا گیا۔ لیکن نماز کے دیگر اذکار کچھ اور ہوں گے جو عرب میں پڑھے جاتے تھے۔ لہذا جوں جوں قرآن اترتا گیا، سورتوں کو قرآن میں شامل کیا جاتا رہا لیکن اولین سورہ الفاتحہ کو سب سے پہلے شامل کیا گیا۔ ظاہر ہے قرآن کے نزول سے قبل الفاتحہ بھی نماز میں نہیں ہوتی تھی
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک لیکچر سیریز ہے، پہلی پانچ وحی والی سورتیں ۔
♥
When is the next part coming?
One question that bothers my mind is why Musa AS was talked to by Allah himself and given a mission in tawa valley while Jibraeel e Amin came to give announce the Prophethood to Muhammad PBUH. Could there be significance of these two separate behaviors of Almighty Allah? Though we can't question his hikmat.
If I could ask this question from respected Gamdi saab
💐💐💐🌷🌷🌷⚘⚘⚘🌹🌹🌹
Which of his books Ghamdi sb is reading from (blue book) ?
پچھلے پروگراموں میں آپ نے کہاتھا کونسا غار حرا، کونسا ورقہ بن نوفل، رسول اللہ ٌنے کبھی غار حرا کا نام تک نہیں لیا۔ رسول اللہٌ کبھی بھی ورقہ بن نوفل کے پاس نہیں گئے۔ اور اس میں دلیل کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ وہ گئے تھے ان کے پاس۔ ۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
I guess he is talking about the, accidental, meeting that took place while performing tawaaf at the Kaaba!
@@ykn08001 may be.
غامدی صاحب سیرت ابن ہشام والی روایت کا حوالہ دے رہے ہیں نہ کہ بخاری والی۔ غار حرا اور ورقہ بن نوفل کا تذکرہ دونوں روایات میں ہے لیکن نوعیت اور بیان مختلف ہے۔
غامدی صاحب نے ورقہ بن نوفل سے ملاقات کا انکار نہیں کیا۔ بلکہ انہوں نے پچھلی قسط میں بھی یہی کہا تھا کہ ورقہ بن نوفل کی حضور علیہ سلام سے اتفاقی ملاقات ہوتی ہے۔ اور حضور بلاتردد واقعہ بیان کرتے ہیں
Salam . Here u give warqa bin nofal incident for endorsement of what u r saying.... but if I'm not wrong u denied or not accept 100% this incident that Muhammad SA went to werna bin nofal plz clarify thanks.
No he didnt deny the incident of encounter of Huzur with Warqa. Even then, Ghamidi Sahab told that Warqa accidentally met Prophet in Kaaba. The difference is Ustaz doesnt say that Prophet went there to endorse his revelation
@@zarrarahmad5191 Absolutely right.
اپ غات حرا اور ورقہ بن نوفل کی روایت پر متعدد اعتراضات کرتے ہیں جب یہ اپ کے نزدیک دوست نہیں تو اپ اس وڈیو میں سورہ المزمل پر تحقیقی گفتگو کرتے ہوے ورقہ بن نوفل کی روایت کا سہارا کیوں لے رہے ہیں
اپ دوبارہ سب اقساط سنیں ، وہ سہارا نہیں لے رہے
آج 49/50 نمبر اقساط دوبارہ سنیں
اپ کا اعتراض ختم ہو چکا