Javed Ahmed Ghamidi | Hadees 23 Question Series | PART-1 | Ghamidi Centre of Islamic Learning.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 69

  • @iftikharahmed3059
    @iftikharahmed3059 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ

  • @saifians1839
    @saifians1839 ปีที่แล้ว +4

    ❤ شکریہ غامدی صاحب۔ آپ جس انداز میں آپ دین اسلام کوُسمجھاتے ہیں میں نے آجتک ایسا کوئی سکالر نہیں سنا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب واضح حکم تعالٰی یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ.) کیا سنت کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں تو فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے چلنے اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ھے۔ تاویل سے نہیں قرانی دلیل سے جواب دیں۔ اپکو مرنا ھے اور باری تعالٰی اپکی یہ گفتگو سن رھے ہیں، آپ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب: اس دلیل کے مطابق: (اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا.) رسول کریم بغیر گھٹائے بڑھائے فقط اللہ کا خالص پیغام پہنچاتے تھے اور ان دلائل: وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاَقَاوٖيلِ. لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمٖينِ. ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتٖينَ. فَمَا مِنْكُمْ مِنْ اَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزٖينَ.) اگر آپ باری تعالٰی پر ایک قول بھی گھڑ لیتے باری تعالٰی آپکی شےرگ کاٹ دیتے۔ آپ عمر کے آخری حصے میں ہیں، خلاف القران باتیں کر رھے ہیں۔ یوم الحساب سے ڈریں۔ باری تعالٰی کو کیا جواب دیں گے۔ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

  • @shahzadhussain5952
    @shahzadhussain5952 ปีที่แล้ว +3

    God bless you sir

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 3 หลายเดือนก่อน

    🎉غامدی صاحب اہل علم تھا نہیں ہے اس میں کوئی شک نہیں انشاءﷲ 🎉KA🎉

  • @mohammedyounus8989
    @mohammedyounus8989 ปีที่แล้ว +3

    1:40 I have watched Ghamidi Saheb for several years, I agree with him on most issue but at the same time disagree with him on certain issues. And I am proud to say that I have learnt to disagree with someone politely from him. A learned scholar and a articulate orator. May Allah reward him.

    • @raniali6055
      @raniali6055 ปีที่แล้ว

      Yeh hi sahi rawayya he. Andhi takleed munasib nahi

    • @hassanshahzad9651
      @hassanshahzad9651 ปีที่แล้ว

      ghamidi saab se ikhtalaaf karna seekha hay,..to bilaashuba...aap aajzee se bhee kaam lo gay...aur daleel bhee pesh karo gay...ziada tar jo meray dekhnay main aaya hay ab tak....k log ikhtalaaf to rakh letay hain baaz mukamaat per un say magar daleel denay se Qaasir hain...aur bila shuba hamain andhee taqleed nahi karnee chahiyea..phir chahay wo ghamidi saahab ki samajh k mutaabik taleemaat hon ya phir rviayeeti islaami afkaar.😊

    • @saeedqureshi-bw2ns
      @saeedqureshi-bw2ns 2 หลายเดือนก่อน

      Sir ye admi e bait se bugz r ta hy jab ye aulede rasol se nafrAt k hy t w in k zikr apni gandi zaban na kare 10:22

    • @saeedqureshi-bw2ns
      @saeedqureshi-bw2ns 2 หลายเดือนก่อน

      Sir ye admi e bait se bugz r ta hy jab ye aulede rasol se nafrAt k hy t w in k zikr apni gandi zaban na kare 10:22 😊

    • @saeedqureshi-bw2ns
      @saeedqureshi-bw2ns 2 หลายเดือนก่อน

      Sir ye admi e bait se bugz r ta hy jab ye aulede rasol se nafrAt k hy t w in k zikr apni gandi zaban na kare 10:22 😊

  • @muhammadrasheed6292
    @muhammadrasheed6292 9 หลายเดือนก่อน

    قرآن وسنت ماشاءاللہ

  • @maqboolhashmi4090
    @maqboolhashmi4090 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah

  • @NasirRizwan-u8q
    @NasirRizwan-u8q 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi sb ke ilm pr hume itemad hai.

  • @mumtazsait2738
    @mumtazsait2738 13 วันที่ผ่านมา +1

    Assalamu alaikum.please put English subtitles

  • @farooqueazam2808
    @farooqueazam2808 ปีที่แล้ว +2

    You are great scholar. I like your analysis.

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب واضح حکم تعالٰی یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ.) کیا سنت کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں تو فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے چلنے اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ھے۔ تاویل سے نہیں قرانی دلیل سے جواب دیں۔ اپکو مرنا ھے اور باری تعالٰی اپکی یہ گفتگو سن رھے ہیں، آپ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب: اس دلیل کے مطابق: (اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا.) رسول کریم بغیر گھٹائے بڑھائے فقط اللہ کا خالص پیغام پہنچاتے تھے اور ان دلائل: وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاَقَاوٖيلِ. لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمٖينِ. ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتٖينَ. فَمَا مِنْكُمْ مِنْ اَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزٖينَ.) اگر آپ باری تعالٰی پر ایک قول بھی گھڑ لیتے باری تعالٰی آپکی شےرگ کاٹ دیتے۔ آپ عمر کے آخری حصے میں ہیں، خلاف القران باتیں کر رھے ہیں۔ یوم الحساب سے ڈریں۔ باری تعالٰی کو کیا جواب دیں گے۔ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

  • @muhammadrasheed6292
    @muhammadrasheed6292 9 หลายเดือนก่อน

    غامدی ایک اہل علم انسان تھا اللّٰہ پاک ان پر خاص رحمت نازل فرمائے

    • @rationalbeing17
      @rationalbeing17 3 หลายเดือนก่อน

      Arey ye hayaat hai abhi
      Allah inko umr daraaz kare

  • @khadarposh4498
    @khadarposh4498 หลายเดือนก่อน

    محترم غامدی صاحب کی کتب بالخصوص مذکورہ بالا کتاب میزان کو مطالعہ کرنا چاہتا ہوں اس سلسلہ میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے پاس کتب خریدنے کے وسائل ناپید ہیں
    دوسری بات کسی لائیبریری وغیرہ میں
    جاکر مطالعہ کوں اسکے لئے بھی نہ ہی وقت ہے اور نہ ہی وسائل
    میں چونکہ لاہور گوجرانولہ کے درمیانی دیہی علاقہ میں رہائش پذیر ہوں اور امام مسجد ہوں کچھہ نہ کچھہ معمولی سے علم شناسائی کی وجہ سے مطالعہ کا بہت زیادہ شوق رکھتا ہوں
    اور تقریباً دو اڑھائی سال سے محترم غامدی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو سن رہا ہوں بہت ہی زیادہ محظوظ بھی ہو رہا ہوں اور محترم غامدی صاحب کے بہت زیادہ قریب سے قریب تر خود کو محسوس کر رہا ہوں بایں وجہ روایتی مولویت بہت دور ہوتا جارہا ہوں اور آج کل اپنے مذہبی حلقۃ احباب کی طرف سے زبردست فتوں کی زد میں ہوں اب سماع کے بعد براہ راست غامدی صاحب کو پڑھانا اور بذریعہ کتب موصوف کے افکار و نظریات کو سمجھنے کا خواہش مند ہوں
    تؤ میری رہنمائی فرمائیں کے موصوف کی کتب کہہاں سے اور کیسے حاصل کی جاسکتی ہیں
    شکریہ جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ احقر افقر کمتر حافظ شفیق الرحمن قاسمی چشتی صابری المعروف کھدر پوش سرکار حال مقیم خانقاہ چشئہ صابریہ نفیسہ سادہوکی تحصیل کا مونکی ضلع گوجرانولہ

  • @mumtazsait2738
    @mumtazsait2738 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum request to put English subtitles for all your videos

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 3 หลายเดือนก่อน

    🎉جو حدیث قرآن پاک کی تائید کرے وه تسلیم کی جائے گی وگرنہ قبول نہ ہو گی۔ میرا خیال ہے کہ یہ ہی ہے غامدی صاحب کا بی نظریہ🎉KA🎉

  • @ghulamraza581
    @ghulamraza581 2 หลายเดือนก่อน

    علی علم کاا دروازھے حدیث ھے مگر یے منکر ھے

  • @sohailraza3256
    @sohailraza3256 ปีที่แล้ว

    Great Ghamidi Sahab ❤

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب واضح حکم تعالٰی یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ.) کیا سنت کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں تو فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے چلنے اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ھے۔ تاویل سے نہیں قرانی دلیل سے جواب دیں۔ اپکو مرنا ھے اور باری تعالٰی اپکی یہ گفتگو سن رھے ہیں، آپ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

  • @umairahmad5184
    @umairahmad5184 2 หลายเดือนก่อน +1

    Sunnat Kahan se hasil krein gy???

  • @Awake-x8f
    @Awake-x8f ปีที่แล้ว +1

    غامدی صاحب: اس دلیل کے مطابق: (اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا.) رسول کریم بغیر گھٹائے بڑھائے فقط اللہ کا خالص پیغام پہنچاتے تھے اور ان دلائل: وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاَقَاوٖيلِ. لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمٖينِ. ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتٖينَ. فَمَا مِنْكُمْ مِنْ اَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزٖينَ.) اگر آپ باری تعالٰی پر ایک قول بھی گھڑ لیتے باری تعالٰی آپکی شےرگ کاٹ دیتے۔ آپ عمر کے آخری حصے میں ہیں، خلاف القران باتیں کر رھے ہیں۔ یوم الحساب سے ڈریں۔ باری تعالٰی کو کیا جواب دیں گے۔ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

    • @shirazjaved8901
      @shirazjaved8901 ปีที่แล้ว

      🤔🤔🤔

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f ปีที่แล้ว

      @@shirazjaved8901
      یہ شکلیں جو آپ نے قرانی آیات کے خلاف بنائی ہیں، باری تعالٰی اپکی حرکتوں سے غافل نہیں ہیں، (وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعْلَمُوا اَنَّ اللّٰهَ شَدٖيدُ الْعِقَابِ۔)

    • @shirazjaved8901
      @shirazjaved8901 ปีที่แล้ว

      @@Awake-x8f 🤣🤣🤣اور جسطرح آپ نے ان آیات مباركة کو بلا سوچے سمجھے بے محل اور بے مقصد ٹھونسنے کی کوشش کی ہے الله سبحان وتعالىٰ وه بھی ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ایسے لگتا ہے جیسے بندر کے ہاتھ ماچس آ گئی ہے اور شہر جلانے کے درپہ ہے۔۔۔

  • @nadarkhan9028
    @nadarkhan9028 ปีที่แล้ว

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے احکامات بہت سے دعائیں بہت اذکار خود مختلف صحابہ سے ارشاد فرمائیں مثال کے طور پر بی بی فاطمہ کو غلام کے مطالبے پر 33بار سبحان اللہ 33 بار الحمد للہ اور 34 بار اللہ اکبر کا حکم فرمایا کیا یہ حدیث کے زمرے آتا ھے یانہیں

  • @muhammadsafyansafyan4550
    @muhammadsafyansafyan4550 ปีที่แล้ว

    مجھے بھی ایک بریلوی مسلک کے بھائی کہہ رہیں تھے کے غامدی صاحب منکرین حدیث ہیں

    • @Mwzmuslim8279
      @Mwzmuslim8279  ปีที่แล้ว

      Khushi hui yeh jan kar kay apnay un bhai kay kehnay par sirf maan hi nahi liye. Balkay apnay tehqeeq ki koshish ki❤️

    • @LYR786
      @LYR786 ปีที่แล้ว

      منکرین حدیث سے بڑھ کر وہ دین کو حدیث کا علم قرار دے رہے ہیں اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 11 หลายเดือนก่อน

      جناب: رسول اور چار خلفاء بھی تو منکرین حدیث تھے۔ سنی فرقہ کی کتب میں لکھا ہے کہ رسول اور چار خلفاء کے دور میں حدیث پر پابندی تھی۔ یہ سنی فرقہ کی چھ کتابیں تو نبی کی موت کے ۲۵۰ سال بعد ایرانی پارسی اماموں نے فورج کیں تاکہ لوگوں کو ابلیس کے رستہ پر لگایا جا سکے

  • @nafisakhan2805
    @nafisakhan2805 6 หลายเดือนก่อน +1

    سنت کہاں اور کس شکل میں محفوظ ہے ؟

  • @nafisakhan2805
    @nafisakhan2805 6 หลายเดือนก่อน

    تاریخ کا احکام میں کیا درجہ ہے ؟

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 ปีที่แล้ว +1

    Who does not reject all stories of so-called hadiths and Sunnah is NOT a Muslim 6:114, 5:44
    أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ أَبْتَغِى حَكَمًا وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ إِلَيْكُمُ ٱلْكِتَـٰبَ مُفَصَّلًا
    وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ
    Quran clearly forbids to follow Ghair-Allah أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ

    • @yaverjavid
      @yaverjavid 11 หลายเดือนก่อน

      Muhammad was the representative of allah
      whatever he says is deen. it doesn't have to be in quran rather almost no Shariah is in quran.
      when a represents b then every and a says b cannot do anything, b's words are a's
      its just about deen, as clarified by the Messenger of Allah

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 11 หลายเดือนก่อน

      @@yaverjavid
      You are an Ignorant who has neither understood my previous comments nor have you ever read and understood Quran. *You have posted mere nonsense.* Only Quran was delivered to Rasool Mohammad 5:44-48, 12:106, 42:10, 42:10, 6:114, 6:19, 10:15, 39:13, 50:45, 16:116, 10:59-60, 7:32, 7:2-3, 11:18, 66:1, 28:56, 72:21, 2:272, 3:80, 18:110, 29:18, 5:92, 5:99, 42:48, 3:20, 2:213, 16:64, 24:54, 36:17, 13:40, 16:35, 16:82, 64:12, 12:111, 16:89, 17:12, 25:30, 25:33, 29:51, 45:6, 46:9, 28:85, 42:15, 2:159, 7:157, 47:2
      *Rasool did not leave behind for you any manuscript of Hadiths and Sunnah.*
      *His Four Caliphs did not leave behind any manuscript of Hadiths and Sunnah.*
      *His all Companions did not leave behind any manuscript of Hadiths and Sunnah.*
      *Then from where did you bring those books of Hadith and Sunnah? All Fabricated by Mullahs and Imams*
      *They all left behind only written Quran. Therefore, after landing of Quran, Islam=Quran, full Stop*
      _Therefore; any rite, ritual pooja-pot, and Islamic law which does not have roots in Quran is not part of Islam_
      *If Sunnah and Hadiths were part of Islam, then Four caliphs were supposed to manage to compile Books of Sunnah and hadiths along with Quran, but did they? No*
      *Even we read in tons of Ancient Books of Sunni Sect that after death of Rasool, Abu Bakr forbade Muslims to narrate hadiths. Umar banned all hadith and he placed three Companions of Rasool under house arrest FOR LIFE due to their hadith-mongering. Umar refused to write Sunnah (for Mr. Ghamidi) and he said:*
      La Kitaab m'a Kitaab-Allah >> By God: in Islam, I will not permit any book beside Book of Allah.
      What does it show? It shows that Sunnah and Hadith are NOT part of Islam.
      _Six so-called Hadith Books of Sunni sect and four of Shia sect were FORGED by Persian Pseudo Imams of defeated Zoroastrian Ancestry 250-400 years after the death of Rasool, after the death of 4 Caliphs and after the death of all Companions of Rasool. And no any Sahaabi was alive to check authenticity of any story of hadith and Sunnah._
      There are some stubborn Jaahils who want to blend in Islam some fables under the pretext of ESTABISHED HITORY. O Fool: will you build your faith on Book of God which is free of errors, or you will build your faith on man-made Established History? Besides, term "Established History" is itself subjective and disputed. Christian prove their trinity from their Established History but, is trinity a truth? No.
      *Following verses make clear that Rasool's duty was NO MORE THAN to deliver Quran.* 39:41, 6:107, 29:18, 5:92, 5:99, 3:20, 24:54, 42:6, 42:48, 64:12, 16:64, 2:213, 39:41, 18:110, 28:56, 72:21, 2:272, 27:92, 50:45. 12:111, 16:89, 17:12, 6:114, 10:15, 6:19, 13:40, 3:80, 75:19
      In personal capacity, Rasool was unable to guide anyone to right path 72:21, 28:56, 2:272.
      قُلْ إِنِّى لَآ أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا
      Say: Me (Mohammad) neither can harm you nor can guide you *toward RIGHT PATH* (Rashada >> Murshid 18:17)
      لَّيْسَ عَلَيْكَ هُدَىٰهُمْ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يَهْدِى مَن يَشَآءُ
      O Rasool: this is not your job to guide people but only Allah guides whom he wills
      Then, how could Rasool guide from his so-called Sunnah and Hadith which even he never left behind, nor Caliphs left behind nor Sahaaba left behind? Then what Sunnah and What Hadith?
      *To Sum Up:*
      1- Rasool and his all Companions left behind only written Quran. So meaning of Obey Allah and Rasool is to obey Quran only 6:114, 6:114, 10:15, 50:45, 28:85
      2- All books of Sunnah, Hadiths, Asbab-nazool, conflicting sectarian Fiqh, seera and Tafsir are FABRICATIONS, and only a Fool can build his faith, laws, rites, and rituals on such Fabricated books

    • @hafizmalik335
      @hafizmalik335 10 หลายเดือนก่อน

      this verse expresses the degree of quran as first source of law.
      where does it tell anything against hadith.
      wa oolil amr min kum is also in the quran.
      u are one among anpad self made philosophers

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 10 หลายเดือนก่อน

      @@hafizmalik335
      Verse 6:114 makes very clear that in Islam, only Quran must be followed, and verse 5:44 makes clear, that the people who judge the matters other than from Book of Allah Azza wa Jall are Kaafirs.
      وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ
      In Islam, Judgments is according to Islamic laws/Sharia laws.
      But from 1200 years, Sunni and Shia have been judging matters (making Sharia laws) from other man-made books in addition to Quran like from books of forged hadiths and forged Sunnah. So, according to these two verses 6:114, 5:44, Sunni and Shia are 101% Mushrik Kaafirs.
      _During making Sharia law, to place man-made books beside Book of Allah Azza wa Jal is to set partners with Allah Jalla Aala, and that is SHIRK __4:48__ which is unforgiveable sin. And Sunni and Shia have been placing those man-made books beside Quran by claiming that Islam is based on Quran and Hadiths, or bases on Quran and Sunnah (as Mr. Ghamidi also preaches). This is SHIRK. I say this 10000% SHIRK_
      *Both sects Sunni and Shia are PRACTICALLY denying these two verses from 1200 years. They are also denying verse 3:103 from 1200 years which forbids SECTS. And it is written in Quran, that if anyone denies even one verse, he is a Kaafirs.*
      _It is very clear in 6:114, __5:44__, 3:103, but if you want to CHEAT yourself, and If you have taken Iblis as your Murshid, then I cannot stop you from that Cheating_
      Apart from this discussion; from where did you guys and Mr. Ghamdi bring these so called Hadiths and Sunnah? You guys FABRICARED book of Hadiths and Sunnah because:--------
      Rasool did not leave behind any manuscript of Hadiths.
      Four Caliphs did not leave behind any manuscript of Sunnah and Hadiths?
      All Sahaaba (Companions of Rasool) did not leave behind any manuscript of Hadiths?
      Now, ask you all Sunni And Shia, and also I beg to ask Mr. Ghamidi: FROM WHERE did you bring these millions of stories of hadiths and Sunnah?
      *Was any story of Sunnah, Hadiths and Tafsir IN PERSON authenticated as SAHIH by Rasool and 4 Caliphs?* No.
      _Therefore, logically, rationally and even legally, we cannot classify even one story of Hadith and Sunnah and Tafsir as SAHIH. All stories of Sunnah and Hadiths are mere folkloric Gossip, and Faith cannot be built on this kind of Hocus Pocus Gossip like Gama heard from Jama, he heard from Obama, he heard from Drama, he heard from Abu Tomato, he heard from Abu Potato that Rasool said that Black dog is Devil (a Joke from Sahih-Muslim)._
      *And we do not know if Abu Tomato had told this story or not, but the man who forged this Funny hadith, he added name of Abu Tomato in Isnad/Chain. A man who can forge Matan of Hadiths; it is not difficult for him to forge also Isnad/Chair.*
      Mr. Ghamidi has coined a term "Established History" but faith must not be built on man-made Established History but only on Book of Allah Azza wa Jal.
      *Even it is written in tons of Books of Sunni sect that there was ban on Hadiths during the era of Rasool and 4 Caliphs. Even Caliph Umar RA refused to write Sunnah of Rasool. Caliph Umar RA places three Companions of Rasool under house arrest for LIFE due to their Hadith spreading among people. If is written in Sunni's own Books. Then what Sunnah and What Hadiths?*
      Meaning of *Obey Allah and Rasool* is to obey that Book which Allah Jalla Aala delivered to we people through his Last Prophet, and name of that Book is Quran only 6:19, 6:114, 10:15, 28:85, 25:30.
      >>> I do not talk but Rationally, and I have proved in these comments Rationally that after landing of Quran, for Islam, only and only Quran must be followed 5:44-48, 12:106, 42:10, 42:10, 6:114, 6:19, 10:15, 39:13, 50:45, 16:116, 10:59-60, 7:32, 7:2-3, 11:18, 66:1, 28:56, 72:21, 2:272, 3:80, 18:110, 29:18, 5:92, 5:99, 42:48, 3:20, 2:213, 16:64, 24:54, 36:17, 13:40, 16:35, 16:82, 64:12, 12:111, 16:89, 17:12, 25:30, 25:33, 29:51, 45:6, 46:9, 28:85, 42:15, 2:159, 7:157, 47:2. Obeying Quran is obeying Allah and Rasool 39:23, 69:40. Only Quran is source of Deen; not fabricated Sunnah and hadiths. Purpose of my comments is not to fight with you but just to share my View Point which is ALWAYS according to Book of Allah Azza wa Jal. Even after my these Rational Comments, if you love to follow Fabricated books of Hadiths and Sunnah; no one can stop you My Dear. It is up to you. On the Day of Judgment, you will be answerable for your deeds; not me. Bye now.

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 10 หลายเดือนก่อน

      @@hafizmalik335
      *Do not tell lies. Do not cheat yourself, and do not tamper verses because it is CRIME. This verse 6:114 expresses the degree of Quran NOT as first source of law but the ONLY SOURCE OF LAW. Do you understand ARABIC?*
      أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ أَبْتَغِى حَكَمًا.
      Verses 5:44, 16:116 again confirm that only Book of Allah must be followed
      وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ

  • @pureislampurehuman4186
    @pureislampurehuman4186 4 หลายเดือนก่อน

    th-cam.com/video/8xyZgeA7q9o/w-d-xo.html

  • @MuhammadKareem1
    @MuhammadKareem1 6 หลายเดือนก่อน

    Sawal to phir ye huwa Sunnat kiya he ?? Woh Konsi Sunnat he Jo Hume montaqil huwi he ?. Asal yeh do sawal hain . Hadees kiya he yeh bad ki bat he.

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 3 หลายเดือนก่อน

    Deen kaa maakhaz sirf Quraan hai uss se baher Nabi ke naamse mansoob ki jhooti riwayate aur hadisse hai joo maashere may raayej aur raaseekh ho chuki hai.

  • @hafizmalik335
    @hafizmalik335 10 หลายเดือนก่อน

    indeed he is.
    but he is not fool like parvez and chakdalvi instead of rejecting all hadith .he is accepting them on his personal basis .
    there are more than 150 ahadith on imam Mahdi .yet he rejects them.

  • @ahrough
    @ahrough 2 หลายเดือนก่อน

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    سب سے پہلے تو میں یہ بیان کر دینا ضروری سمجھتا ہو کہ میں نہ غامدی صاحب کے معتقدین میں سے ہوں اور نہ مخالفین میں سے۔۔
    اللّٰہ تعا لٰی سے ڈرتے ہوئے اس کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔۔
    جواب دینا تو کجا شاید غامدی صاحب تو یہ تحریر پڑھیں بھی نہیں لیکن میں ان پورے تیس منٹ کی تقریر میں اس بات کا لا حاصل انتظار کرتا رہا کہ موصوف سمجھائیں گے کہ سنت اور حدیث میں فرق کیا ہے انکی نظر میں۔۔۔۔
    مان لیا کہ حدیث تاریخ ہے لیکن سنت کا علم بھی تو حدیث (تاریخ )سے ہی حاصل ہوتا ہے میرے بھائی۔۔۔
    مانتا ہوں کہ حدیث تاریخ ہے حضور ُ ص کے دور کی لیکن اسکو اسطرح سے بیان کرنے سے جو فتنہ جنم لیتا ہے وہ ایسا ہی ہے کہ کوئی کہے کہ کیونکہ حدیث تو صرف تاریخ ہےلہذا اسمیں بیاں کردہ احکام سنہ مانو یا نہ مانو کیونکہ یہ تو صرف تاریخ ہی تو ہے۔۔۔
    یا جہاں کوئی حکم مشکل لگا اسکو با آسانی یہ کہہ کر ترک کر دیا کہ یہ تو صرف تاریخ ہی تو ہے۔۔۔
    الٰہی ہم سب کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھ کر اس دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما ۔۔۔ آمین۔۔۔

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 4 หลายเดือนก่อน

    Ghamdi sab ki akser baate Quraan ke mukhleef hoti hai zara inki clips Quraan ke sahi alfaz ke maano se chk kare😮😮

  • @Awake-x8f
    @Awake-x8f ปีที่แล้ว +1

    غامدی صاحب واضح حکم تعالٰی یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ.) کیا سنت کی کتابیں "ما انزل اللہ" ہیں؟ - ہمیں تو فقط رب کی طرف سے "نازل کردہ" کے پیچھے چلنے اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ھے۔ تاویل سے نہیں قرانی دلیل سے جواب دیں۔ اپکو مرنا ھے اور باری تعالٰی اپکی یہ گفتگو سن رھے ہیں، آپ لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں۔

    • @shirazjaved8901
      @shirazjaved8901 ปีที่แล้ว

      🤔🤔🤔

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 11 หลายเดือนก่อน +1

      غامدی صاحب، نہ قران سے اور نہ ہی تاريخ سے اپنی من-گھڑت سنت اور حدیث ثابت کر سکتے ہیں لیکن انہوں نے ایک ضد پکڑ رکھی ہے اوراپنے ہر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ سنت دین کا حصہ ہے حالانکہ ایسا کہنا سو فیصد شرک ہے کیونکہ رسول اور تمام صحابہ نے بھی پیچھے صرف لکھا ہوا قران ہی چھوڑا۔ حتی کہ پورے قران میں "رسول کی سنت" کی کوئی ٹرم ہی موجود نہیں ہے۔ اور قران میں بھی اللہ تعالی بار بار رسول کو حکم دیتا ہے کہ وہی فالو کرو جو قران میں ہے أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ أَبْتَغِى حَكَمًا وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ إِلَيْكُمُ ٱلْكِتَـٰبَ مُفَصَّلًا ۔ آگر سنت اور حدیث بھی دین کا حصہ ہوتے تو چار خلفاء سنت اور حدیث کی کتابیں ضرور لکھواتے مگر انہوں نے کوئی ایسی کتاب نہیں لکھوائی -اس میں کوئی شک نہیں کہ مسٹر غامدی لوگوں کو گمراہ کر رھے ہیں اور مرنے کے بعد انہیں اس کا جواب دینا ہو گا

  • @arshadimam1177
    @arshadimam1177 5 หลายเดือนก่อน

    Bhaee buhut khub
    Lekin baat ghoom phir kar yehi hai k ghamdi shb aali e m soo hain.

  • @arshadimam1177
    @arshadimam1177 5 หลายเดือนก่อน

    Jawed shb ap jaisay ulema ki koi zaroorat nahi hai bus aap khamukah hi hain
    Zabardasti k aalim
    Khud sakhta

  • @arshadimam1177
    @arshadimam1177 5 หลายเดือนก่อน

    Jawed shb nay ghamdi nam rakh kar arabi honay ka touch detay hain halankay ye punjabi hain.

  • @arshadimam1177
    @arshadimam1177 5 หลายเดือนก่อน

    Jawed shb tu jhootay b hain asal naam tu shafiq hai. Kabhi koi punjabi b arabi hua hai. Ye kahan se ghamdi ho gay. HA HA HA HEE HEE HOO HOO

  • @BabarKhan-th1dl
    @BabarKhan-th1dl 27 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ

  • @MuhammadKareem1
    @MuhammadKareem1 6 หลายเดือนก่อน +1

    Sawal to phir ye huwa Sunnat kiya he ?? Woh Konsi Sunnat he Jo Hume montaqil huwi he ?. Asal yeh do sawal hain . Hadees kiya he yeh bad ki bat he.