Response to 23 Questions - Part 27 - Return of Jesus ( Nazul e Massih (A.S) - Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 495

  • @GhamidiCIL
    @GhamidiCIL  4 ปีที่แล้ว +32

    GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app

    • @AshiqReal1
      @AshiqReal1 4 ปีที่แล้ว +3

      Beshak ye ek nehayat important topic hy specially related to "nesara" tu surah-e-aal e imran mae eska zikr kyun nahi ..

    • @rf4061
      @rf4061 4 ปีที่แล้ว +2

      محترم غامدی صاحب،،،السلام و علیکم ،،آپ بہت بڑے محقق ھیں اور آپ کی بہت ساری باتوں سے ایک مواحد شخص متفق ھوتا ھے ،لیکن آپ کی آج کی گفتگو بڑی بےوزن اور متضاد ھے،قران حکیم نے 17 مقام پر قیامت کے آنے کے متعلق واضع کیا ھے کہ اس کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی پاک ذات کو ھے سورہ نمبر 7 کی آیت 187 کو ھی اگر سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو قیامت کی آمد بلکل واضع ھو جاتی ھے (لوگ آپ سے سوال کرتے ھیں کہ قیامت کب آئے گے آپ فرما دیں کہ اس کا علم صرف میرے پروردگار کے پاس ھے اور وہ وقت سے پہلے کسی پر ظاھر نہ کرے گا یعنی وہ قیامت یعنی ساعة کیسے کہلا سکتی ھے جس کی آمد کی نشانیاں ھزاروں سال پہلے بتا دی جائیں قیامت کا تو مطلب ھی یہ ھے کہ وہ suddenly آئے گی یہ نظام کائنات بلکل نارمل اور as usual چل رھا ھوگا لیکن زمین و آسمان کےلیے۔بڑا ھولناک لمحہ ھوگا اور بلکل اچانک واقع ھو گی آپ سے پوچھتے ھیں جیسے آپ اس کی تحقیق میں لگے ھوئے ھیں یعنی آپ اس کے آنے کی نشانیاں اکٹھی کر رھے ھیں یا پھر کسی predictor کی طرح اس کی prediction کر رھے ھیں بتا دو کہ اس کے آنے کی کوئی نشانی نہیں ھے اور بالفرض ھے بھی تو اس کا علم صرف اور صرف اللہ تعالی کو ھے) اور آیت نمبر 188 میں اور بلکل واضع کر دیا کہ اگر میں ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کے متعلق کوئی پیش گوئی کر سکتا تو اس سے پہلے اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کا کچھ پتہ چلا لیتا جنگ احد میں پہلے سے تیراندازوں کو کہہ دیتا کہ کسی بھی صورت میں مورچے نہیں چھوڑنے وغیرہ وغیرہ،* ھزاروں سال بعد آنے والی قیامت کی نبی علیہ السلام نے کیا پیش گوئی کرنی تھی ان کو تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ میری موت کے چند گھنٹوں بعد کیا ھوگا , ثقیفہ بنو سعدا میں کیا ھوگا ،انصار مدینہ مقامی شخص کو خلیفہ بنانے کےلیے بغاوت کریں گے میرے داماد بھی اس نئی بننے والی خلافت کے باغی ھوں گے میرا داماد اور میری بیوی ٹھیک 25 سال بعد جنگ کریں گے اور میرے ھزاروں اصحاب قتل ھو جائیں گے اور (واعتصمو بحبل للہ جمیعا) پر ایمان رکھنے والے سیاسی طور پر تقسیم ھو جائیں گے میرے ایک نواسے کو اس کی بیوی جہدہ بنت اشحص زھر دے کر مار دی گی اور دوسرا نواسہ پورے خاندان سمیت بغاوت کے جرم میں قتل کر دیا جائے گا، قیامت کی prediction سے زیادہ یہ چیزیں بتانا ضروی تھا ،قیامت کے دن سورج مغرب سے نکلے یا جنوب سے اس سے کیا فرق پڑتا ھے ویسے سوج نے مغرب سے نکل کر کرنا بھی کیا ھے کیونکہ سورج کی تو اپنی قیامت ھو گی اس نے ٹوٹ پھوٹ جانا ھے اور سورہ زمر میں اللہ فرما رھا ( کہ سورج جب ٹوٹ پھوٹ جائے گا تو روشنی کے انتظام کےلیے زمین تیرے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی) اور ویسے بھی مغرب کوئی چیز نہیں ھے وہ صرف direction ھے اور سورج اگر مغرب یعنی امریکہ سے نکلا اور جمعہ کا دن ھوا تو نیوزی لینڈ میں ھفتے کا دن بھی گزر چکا ھوگا اور قیامت کی جمعہ والی اور سورج والی prediction سے exempt کر جائیں گے بغداد کی بکریوں کو تو یہ کہانیاں سنا دی گئیں مگر آج computer کے دور کا انسان ان افسانوں پر یقین کرنے کو تیار نہیں ھے

    • @umarbhatti5663
      @umarbhatti5663 4 ปีที่แล้ว

      HI hassan Bhai. I have a question or query regarding this discussion. Kindly Ask this in the next discussion. Usually the traditional narrative goes by that Jesus will come back as a Mujaddid or Ummati of Prophet Muhammad since the prophethood is shifted from Bani Israel to Bani Ismael. So his work was abrupted in between and now he will return to IMPLEMENT the law that is unique since Adam and it has been fully shaped at the hands of Prophet Muhammad but it is yet to be IMPLEMENTED UNIVERSALLY. And after this implementation by the grace of God, only then God will announce the Final Day. So for this purpose Jesus will return otherwise without Universal manifestation or implementation of God or Law it won't make sense to announce the Day of Judgement.

    • @nasirhurrah4177
      @nasirhurrah4177 2 ปีที่แล้ว

      Bhukhari 3448
      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا‏ ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘

    • @rys007
      @rys007 ปีที่แล้ว

      Aapka explanation bahot umda hai, bas baraye meherbani black libaaz Naa pehene, kyuki mere Saathi dost rishtedar ko aapki videos batate hi wo log samajhre ke aap log shia hazraat hai, kyuki aap log kuch nayi baat bayaan kar rahe hai, jiska bahot logo ka ikhtelaaf hai,...

  • @AlUqba-on7ly
    @AlUqba-on7ly 11 หลายเดือนก่อน +12

    غامدی صاحب نے وضاحت کے ساتھ واضیح کردیا۔اللہ تعالیٰ خوشحال رکھے آپ کو مہکتے پھولوں کی طرح 🌼

  • @hibberish7498
    @hibberish7498 ปีที่แล้ว +24

    I hope he stays longer with us and make more videos and lectures. Truly a gift for the Muslims

  • @ShahidhameedUSA
    @ShahidhameedUSA 4 ปีที่แล้ว +125

    محترم غامدی صاحب سے اختلافات اپنی جگہ، مگر ہر موضوع کو انتہائی مہارت اور دلائل سے پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ باری تعالی سلامت رکھے۔ غامدی صاحب ہمارا اثاثہ ہیں۔

    • @shahzadamir1841
      @shahzadamir1841 4 ปีที่แล้ว +7

      beshak shukar h k asy log abh islam main mojod hain jo har bat ko quran sy sabit krty hain

    • @ubuntuguidance
      @ubuntuguidance 4 ปีที่แล้ว +2

      Aameen

    • @ansarchaudhary8572
      @ansarchaudhary8572 3 ปีที่แล้ว +4

      A great scholar and soft spoken.

  • @GG-ft1bf
    @GG-ft1bf 3 ปีที่แล้ว +51

    This is no ordinary presentation. And this is no ordinary scholar. A razor sharp intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of the legend. Stunning brilliance!!
    Civilisations are ascendant when this level of scholarship becomes their habit. They decline when a culture of mythology decimates the search for truth.

  • @AyanKhan-fp5yx
    @AyanKhan-fp5yx 2 ปีที่แล้ว +5

    Mene Aaj Tak gamidi sahab jesa ilm kisi ka nahi dekha or hume ayse logon ki zarurat hai allah ka sahi Deen hum tak pahuchane walon me sab se behtar insaan hain

  • @thereligious9096
    @thereligious9096 4 ปีที่แล้ว +83

    I am thankful to ALLAH that my country has produced such great people like Moududi Sahab,Ghamdi Sahab, Dr. Israr Sahab,Tariq Jameel Sahab, Engineer Ali Mirza Sahab...

  • @naqash353
    @naqash353 11 หลายเดือนก่อน +4

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @umarbhatti5663
    @umarbhatti5663 4 ปีที่แล้ว +70

    Ustaz is truly fascinating with his insights. I am eternally grateful to him

    • @InamKhan-kn2bn
      @InamKhan-kn2bn 4 ปีที่แล้ว +1

      غامدی صاحب نے انسان کو شارع بنا دیا!
      غامدی صاحب نے انسانی فطرت کو تحلیل و تحریم کا اختیار تفویض کرکے اس کو شارع بنا دیا ھے اور اللہ کے مقابل لا کھڑا کیا ھے۔ اگر انسان کی فطرت کے پاس کسی چیز کو حلال یا حرام ٹھہرانے کا اختیار ھے تو انسان بھی شارع ھے۔ اور انسان کو شارع بنانا اللہ کے ساتھ اس کو شریک کرنے کے مترادف ھے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:
      Al-An'am 6:148
      سَيَقُولُ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَآ أَشْرَكْنَا وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ حَتَّىٰ ذَاقُوا۟ بَأْسَنَاۗ قُلْ هَلْ عِندَكُم مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَآۖ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَإِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَخْرُصُونَ
      English - Sahih International
      Those who associated with Allah will say, "If Allah had willed, we would not have associated [anything] and neither would our fathers, nor would we have prohibited anything." Likewise did those before deny until they tasted Our punishment. Say, "Do you have any knowledge that you can produce for us? You follow not except assumption, and you are not but falsifying."
      English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
      Those who took partners (in worship) with Allah will say: "If Allah had willed, we would not have taken partners (in worship) with Him, nor would our fathers, and we would not have forbidden anything (against His Will)." Likewise belied those who were before them, (they argued falsely with Allah's Messengers), till they tasted of Our Wrath. Say: "Have you any knowledge (proof) that you can produce before us? Verily, you follow nothing but guess and you do nothing but lie."
      English - Yusuf Ali
      Those who give partners (to Allah) will say: "If Allah had wished, we should not have given partners to Him nor would our fathers; nor should we have had any taboos." So did their ancestors argue falsely, until they tasted of Our wrath. Say: "Have ye any (certain) knowledge? If so, produce it before us. Ye follow nothing but conjecture: ye do nothing but lie."
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      یہ مشرکین (یوں) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہوچکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کامزه چکھا۔ آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ﻇاہر کرو۔ تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو۔
      نفی کے سیاق میں اگر نکرہ آئے تو وہ عبارت اپنے عموم میں نص بن جاتی ھے ۔ لہذا مذکورہ بالا آیت بھی اپنے عموم میں نص ھے، یعنی کسی چیز کو بھی حرام قرار دینے کا اختیار انسان کے پاس نھیں ھے ۔ ایک آیت میں اس سے بھی زیادہ صراحت سے (من دونه) کے الفاظ کے ساتھ اس مفہوم کو بیان کیا گیا ھے۔ ارشاد باری تعالی ھے:
      An-Nahl 16:35
      وَقَالَ ٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا عَبَدْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍ نَّحْنُ وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن دُونِهِۦ مِن شَىْءٍۚ كَذَٰلِكَ فَعَلَ ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْۚ فَهَلْ عَلَى ٱلرُّسُلِ إِلَّا ٱلْبَلَٰغُ ٱلْمُبِينُ
      English - Sahih International
      And those who associate others with Allah say, "If Allah had willed, we would not have worshipped anything other than Him, neither we nor our fathers, nor would we have forbidden anything through other than Him." Thus did those do before them. So is there upon the messengers except [the duty of] clear notification?
      English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
      And those who join others in worship with Allah say: "If Allah had so willed, neither we nor our fathers would have worshipped aught but Him, nor would we have forbidden anything without (Command from) Him." So did those before them. Then! Are the Messengers charged with anything but to convey clearly the Message?
      English - Yusuf Ali
      The worshippers of false gods say: "If Allah had so willed, we should not have worshipped aught but Him - neither we nor our fathers,- nor should we have prescribed prohibitions other than His." So did those who went before them. But what is the mission of messengers but to preach the Clear Message?
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      مشرک لوگوں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ہم اور ہمارے باپ دادے اس کے سوا کسی اور کی عبادت ہی نہ کرتے، نہ اس کے فرمان کے بغیر کسی چیز کو حرام کرتے۔ یہی فعل ان سے پہلے کے لوگوں کا رہا۔ تو رسولوں پر تو صرف کھلم کھلا پیغام کا پہنچا دینا ہے۔
      یہ آیات اس مسئلے میں صریح نص کا درجہ رکھتی ہیں کہ شارع صرف اللہ تعالی کی ذات ھے اور کوئی چیز اس وقت حلال ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حلال قرار دے اور اس وقت حرام ھو گی جبکہ اللہ تعالی اس کو حرام قرار دے اور انسان کے پاس کسی بھی چیز کو حرام قرار دینے کا اختیار نھیں ھے ۔
      یہاں یہ بات ملحوظ رھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی چیز کو حرام قرار دے تو وہ اپنی اصل کے لحاظ سے اللہ تعالی کا حرام قرار دیا گیا ھوگا۔ (224)۔
      An-Nahl 16:116
      وَلَا تَقُولُوا۟ لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ ٱلْكَذِبَ هَٰذَا حَلَٰلٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ
      English - Sahih International
      And do not say about what your tongues assert of untruth, "This is lawful and this is unlawful," to invent falsehood about Allah . Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed.
      English - Mohsin Khan/Taqi-ud-Din al-Hilali
      And say not concerning that which your tongues put forth falsely: "This is lawful and this is forbidden," so as to invent lies against Allah. Verily, those who invent lies against Allah will never prosper.
      English - Yusuf Ali
      But say not - for any false thing that your tongues may put forth,- "This is lawful, and this is forbidden," so as to ascribe false things to Allah. For those who ascribe false things to Allah, will never prosper.
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھ لو، سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ پر بہتان بازی کرنے والے کامیابی سے محروم ہی رہتے ہیں.

  • @ArsalAcademy
    @ArsalAcademy 4 ปีที่แล้ว +56

    We are blessed that we have Ghamdi sb.. and Hassan bhai

    • @daimsaeed7213
      @daimsaeed7213 2 ปีที่แล้ว

      in your opinion hazarat isa will not come?Again

    • @ujalairfan7115
      @ujalairfan7115 2 ปีที่แล้ว +1

      Even if it is his opinion
      Why are you so bothered ?

  • @ZohaibJarwar
    @ZohaibJarwar 4 ปีที่แล้ว +45

    Best scholar of this age.

    • @shahzadamir1841
      @shahzadamir1841 4 ปีที่แล้ว +5

      musalmanon ko shukar krna chahye k asy log abh baki hain islam.main

  • @JavedAkhtar-vs5wz
    @JavedAkhtar-vs5wz 4 ปีที่แล้ว +11

    Alhamdulillah
    Very Very clear
    Jazaq ALLAH khairan

  • @usmanghani8804
    @usmanghani8804 4 ปีที่แล้ว +33

    Ghamdi sahib's engineering of such widely accepted topics is opening closed minds. Thank you for your efforts.

  • @Think.Again.Y
    @Think.Again.Y 3 ปีที่แล้ว +71

    غامدی صاحب کی گفتگو کا لیول بہت اونچا ہے اور اس قوم کا لیول بہت پست ہے. اللہ تعالٰی غامدی صاحب کو لمبی زندگی، صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @nainz313
    @nainz313 4 ปีที่แล้ว +12

    JAZAKALLAH KHAIR...
    I was eagerly waiting for this AITRAZ...
    Commented before watching it.
    Now I am going to watch the video.

  • @hooria6430
    @hooria6430 2 ปีที่แล้ว +1

    غامدی صاحب کے علم۔کو اللہ درستگی اور ہدایت پہ قائم رکھے اور ان کے اقبال بلند فرمائے۔ آمین

  • @nizarhussain6409
    @nizarhussain6409 3 ปีที่แล้ว +7

    Ghamidi sir is the STAR OF ISLAM

    • @theguyver4934
      @theguyver4934 3 ปีที่แล้ว +2

      I pray that Allah swt bless us with thousands of people like ghamdi

  • @mavericksohel
    @mavericksohel 4 ปีที่แล้ว +27

    Ghamdi sahab to me is a traditionalist. One of the best of the present times... He holds a beacon of ijtehad bold and firm.

    • @daimsaeed7213
      @daimsaeed7213 2 ปีที่แล้ว

      in your opinion hazarat isa will not come?Again

    • @mansoor.ashraf
      @mansoor.ashraf 2 ปีที่แล้ว +1

      @daim saeed @daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception.
      Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat?
      Also how is your question relevant here?

  • @yasirrafiqmalik
    @yasirrafiqmalik 8 หลายเดือนก่อน

    Thanks

  • @alm5985
    @alm5985 2 ปีที่แล้ว +8

    jazakAllah.

  • @tahiraraeen
    @tahiraraeen 4 ปีที่แล้ว +28

    A great scholar, May Allah bless him.

    • @theguyver4934
      @theguyver4934 3 ปีที่แล้ว +4

      I pray that Allah swt bless us with thousands of people like ghamdi

    • @GG-ft1bf
      @GG-ft1bf 3 ปีที่แล้ว

      @@theguyver4934 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔
      بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔

  • @xphaisalx
    @xphaisalx 4 ปีที่แล้ว +28

    Ghamidi Sahab is the greatest Urdu scholar of our time. Unfortunately, just like always our people will not recognize that in their lifetime. This is why we are behind than many nations.

  • @nosheenubaid
    @nosheenubaid ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا Ustaz Mohtaram

  • @zainul592
    @zainul592 4 ปีที่แล้ว +9

    جزاكم الله خيرا

  • @ADH2516
    @ADH2516 4 ปีที่แล้ว +5

    Jazak Allah Ghamidi Saab♥️

  • @HamidAli-cl8ls
    @HamidAli-cl8ls 3 ปีที่แล้ว +12

    This series is the best and outstanding representation of Ghamdi’s genius, knowledge, clarity and eloquence. Crystal clear shining star of knowledge and wisdom. MashaAllah and Alhamdulillah

    • @daimsaeed7213
      @daimsaeed7213 2 ปีที่แล้ว

      in your opinion hazarat isa will not come?Again

  • @WAMTRADER
    @WAMTRADER 4 ปีที่แล้ว +8

    استاد غامدی صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش ہمیشہ خوش رکھے۔اور آپ کی صحیح رہنمائی فرمائیں۔

  • @athermahmood3795
    @athermahmood3795 4 ปีที่แล้ว +9

    Excellent Explanation

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاااللہ
    کاش اہل علم اسی طرح بات سمجھائیں اور آپس میں محبت سے اختلاف کریں
    علمی ارتقا اسی طرح ممکن ہوگا
    جاوید احمد غامدی صاحب نے ہزاروں سوال اٹھا دئیے ہین اور ہزاروں جوابات بھی دے دئیے ہیں
    ان کی مرتب شدہ کتب بھی بہت آسانی سے دستیاب ہیں
    آج سوشل میڈیا کی نعمت نے ہر علم کے پیاسے کو رسائی دے دی
    وقت لگے گا اور علم کے بے شمار خزانے دریافت ہونگے اور اسی طرح جدید دور میں ایک بلند مقام پر دین اسلام کو پیش کرنے کا موقع ملے گا،،،

  • @liaqatmehmood3764
    @liaqatmehmood3764 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah ustaz is a great quranic theologian and scholar

  • @AKBARKHAN-yv7bi
    @AKBARKHAN-yv7bi 4 ปีที่แล้ว +7

    Thankyou for enlighting us, Jazakhalla Khair

  • @meherzaki419
    @meherzaki419 2 ปีที่แล้ว +3

    Hamra ilmiaya yehi hai k we dont Anlyse! We critsie ! Exellent explanation.

  • @iitorrance285
    @iitorrance285 4 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah excellent response

  • @hooria6430
    @hooria6430 2 ปีที่แล้ว +1

    Prof. Javaid Ahmed Ghamdi is a great Muslim scholar. An Asset for Muslims.

  • @Expprods
    @Expprods 4 ปีที่แล้ว +12

    Subhan Allah excellent information and perfect management of questions and follow ups.

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 3 ปีที่แล้ว +3

    Aslamoalakum ghamdi sahib super excellent allah ke rahmtain hoon ap pr ameen suma ameen

  • @techgfx5267
    @techgfx5267 ปีที่แล้ว +1

    Allah Ghamidi Sahab ko bohot lambi Umar ata kre bohot achchi sehat ke saath 🤲🤲

  • @o56_idress_ahmed_ee32
    @o56_idress_ahmed_ee32 4 ปีที่แล้ว +12

    Love u Imam Ghamidhi..u r my icon❤️❤️❤️❤️

  • @TuthOnly
    @TuthOnly 2 ปีที่แล้ว +7

    Most logical explanation I have heard so far.

    • @daimsaeed7213
      @daimsaeed7213 2 ปีที่แล้ว

      in your opinion hazarat isa will not come?Again

    • @LastBrainCell01
      @LastBrainCell01 ปีที่แล้ว

      can you give a time stamp... i have listened to all the rest of ghamdi sahabs explanation before ...i wanted the details on his views of the second coming

    • @SaqibMehmood
      @SaqibMehmood ปีที่แล้ว

      ​@@daimsaeed7213in Quran's opinion, Jesus died.

  • @BinanceTrading-nh2fo
    @BinanceTrading-nh2fo ปีที่แล้ว +2

    Great Scholar Ghamidi Sahab ❤

  • @sadiachaudhry9698
    @sadiachaudhry9698 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کی زندگی اور صحت میں برکت عطا فرمائے

  • @mirzasaleembeig8178
    @mirzasaleembeig8178 9 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah. I wish the wisdom prevails among the nation, too.

  • @AdilKhan-dk9pl
    @AdilKhan-dk9pl ปีที่แล้ว +2

    Excellent explanation ❤

  • @anasahmednomani7119
    @anasahmednomani7119 4 ปีที่แล้ว +14

    One again a thorough explanation of the things which are a part of our understanding of our religion.
    From the beginning of this series i have learned a lot about the understanding and the criticism of Mr Javed Ahmed Ghamadi, which itself helped me to understand the principles of Islam

  • @mohammedalam1649
    @mohammedalam1649 4 ปีที่แล้ว +24

    No words to appreciate Sir Ghamdi.

    • @daimsaeed7213
      @daimsaeed7213 2 ปีที่แล้ว +1

      in your opinion hazarat isa will not come?Again

    • @mansoor.ashraf
      @mansoor.ashraf 2 ปีที่แล้ว +1

      @daim saeed Why does it matter this much dear? This belief is not one that is a mandatory one for anyone to be considered Muslim even though molvis have created this perception.
      Do you say your salad regularly? Are you honest and just in your muamalaat?
      Also how is your question relevant here?

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 ปีที่แล้ว +1

    Jazzak Allah

  • @Think.Again.Y
    @Think.Again.Y 3 ปีที่แล้ว +8

    سبخان اللہ.. میں غامدی صاحب سے کئی معاملات میں اختلاف رکھتا ہوں لیکن میں نے زندگی میں کسی شخص کو اتنے بہترین انداز میں، اتنی مدلل اور پر مغز گفتگو کرتے نہیں سنا

    • @Notyoursheri2
      @Notyoursheri2 2 ปีที่แล้ว

      Pakistan k Baki molav kisay kahaniya sonate hai Jin Ka Haqiqat sy koi talak Nahi hota

    • @adma7298
      @adma7298 2 ปีที่แล้ว

      @@Notyoursheri2 bollywood, brailviwood, deobandiwood, wahabiwood have always been popular among people. We want to live in fantasy rather than reality.

    • @aribakhan4063
      @aribakhan4063 2 ปีที่แล้ว

      @@Notyoursheri2 100 percent Ture...

  • @atindrasaha9242
    @atindrasaha9242 ปีที่แล้ว +1

    Maalik se dua hai ki Pakistan aur Hindustan me har saal aise 100 Ghamidi Sahab paida kar.... har gali me 100 har saal me 100

  • @LearnLeap317
    @LearnLeap317 หลายเดือนก่อน

    Extraordinary Men Ghamdi Sahab❤❤

  • @muhammadshafeeq5663
    @muhammadshafeeq5663 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah

  • @Mirza.hyider
    @Mirza.hyider 4 ปีที่แล้ว +4

    Waiting....

  • @wasifmintoo2981
    @wasifmintoo2981 2 ปีที่แล้ว +5

    It is not only Ghamdi sahab but Sir syed Ahmed khan who is know as the most intellectual person who born in sub continent held this view..
    Same view Of Sir Mohammad Iqbal and Maulana Azad and numerous very intelligent scholars supported this view..

    • @adma7298
      @adma7298 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes.

  • @mha8252
    @mha8252 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ۔

  • @afzaluddin9430
    @afzaluddin9430 4 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah...kia ilmi baaten hen. Hum jaise log in hi ilmi guftagu se educate hotel hen.

    • @imgguru1277
      @imgguru1277 4 ปีที่แล้ว

      Apne ap ko "hum jaise log" mat bana k rakhe. Internet ka daur hai apne ap ko khud educate saare zaraye mojood hain

    • @sm-hh5005
      @sm-hh5005 4 ปีที่แล้ว +1

      @@imgguru1277 uske kehne ka matlab k unhone itni mehnet ki apne iss kaam main hum sirf sunne walon main shamil hain

  • @RanaMubasharRajput
    @RanaMubasharRajput 10 หลายเดือนก่อน +1

    Allah blessed ghamidi.the tru scholar at this time ❤

  • @askarihazoorsyed1768
    @askarihazoorsyed1768 3 ปีที่แล้ว +5

    very logical and as per quran concept presented by Ghamdi

  • @ehtashamkhan1110
    @ehtashamkhan1110 4 ปีที่แล้ว +5

    OMG Exceptional info

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 4 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah zabrdast nice very beautiful ustajh ji

  • @amlashbaig6902
    @amlashbaig6902 3 ปีที่แล้ว +7

    Ghamidi sahib work for khalis Din. Allah jza e khair de. Amin

  • @youngvynz2229
    @youngvynz2229 ปีที่แล้ว +3

    After knowing the reality of imam mahdi and nazooll e massih i realized that how whole Muslim ummah is in big misconception🙏

  • @zafarkhan-oh3rf
    @zafarkhan-oh3rf 4 ปีที่แล้ว +7

    Wonderful explanation

  • @watan786
    @watan786 4 ปีที่แล้ว +10

    Thank you God bless you and your family ❤🇦🇫

  • @usamazahid5159
    @usamazahid5159 2 ปีที่แล้ว +1

    Long live Ghamdhi Shahab!!! True warrior against ignorance

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 3 ปีที่แล้ว +6

    Aslamoalakum ghamdi sahib super excellent

  • @asififtekhar1411
    @asififtekhar1411 4 ปีที่แล้ว +4

    Clear headed and logical

  • @waqaralitayyab9842
    @waqaralitayyab9842 4 หลายเดือนก่อน

    میں نے دیں کو غامدی صاحب کی میٹھی تشریح اور عالمانہ دلائل سے سمجھا۔۔۔اللہ پاک آ نہیں لمبی زندگی عطا کریں۔۔آمین

  • @hajranoorkhan64
    @hajranoorkhan64 4 ปีที่แล้ว +2

    Thanks 👍

  • @drteaches
    @drteaches 9 หลายเดือนก่อน

    Beautiful and complete presentations

  • @zohaibali5855
    @zohaibali5855 ปีที่แล้ว

    Allah apko is masly mai hadayat dy
    Nazol maseesh py Ijma ummat

  • @politicaleconomy9653
    @politicaleconomy9653 ปีที่แล้ว

    Ghamidi Sahib ------Ocean of Knowledge

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 4 ปีที่แล้ว +5

    Ghamdi sir se ikhtilaf ho ya na ho alag baat hae..mgr sir ka lehja kamal hae...i really respect you sir

  • @kokabadnan7143
    @kokabadnan7143 4 ปีที่แล้ว +3

    God bless you

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 7 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah

  • @aunmuhammadbaltistani9689
    @aunmuhammadbaltistani9689 ปีที่แล้ว

    Jazakallah sir the great

  • @Sadqajaria786
    @Sadqajaria786 ปีที่แล้ว +2

    دس صدیاں پہلے کے عظیم محدث اور مفسر امام ابن عطیہ الاندلسی فرماتے ہیں اور امت کا اس مسئلے میں اجماع ہے جو بات متواتر احادیث میں وارد ہے کہ عیسی ابن مریم علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں آپ کا نزول ہو گا۔
    تفسير ابن عطية جلد 1 صفحہ 444 الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت

  • @ufungaming9183
    @ufungaming9183 4 ปีที่แล้ว +2

    جزاكم الله

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 3 ปีที่แล้ว

    Mashallah bohat ilmi tahqiq hy app ki app ko salam paish karta hon

  • @msh-l33t
    @msh-l33t 6 หลายเดือนก่อน

    Ghamidi Sahab is a gem

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی آپکو صحت و سلامتی دے 💐

  • @khanmuhammad1573
    @khanmuhammad1573 2 ปีที่แล้ว +1

    He is the great scholar of the muslim world

  • @shujatalirana796
    @shujatalirana796 4 ปีที่แล้ว +3

    Hazrat javid gamdi.is relegus scolour in the centery I agreed with the oppions about reconsidering of Islamic thought thanks

  • @Historelic
    @Historelic 3 ปีที่แล้ว +4

    May Allah swt reward the translator

  • @qazinazifullah5851
    @qazinazifullah5851 ปีที่แล้ว

    JAZAKALLAH

  • @back2basicsezard404
    @back2basicsezard404 4 ปีที่แล้ว +2

    yess sir im ready ...

  • @UmarFarooq-of5wl
    @UmarFarooq-of5wl 9 หลายเดือนก่อน

    So kind personality

  • @muftisadiqhussainofficial184
    @muftisadiqhussainofficial184 2 ปีที่แล้ว +1

    تواتر کی مختلف اقسام ہیں 1...تواتر لفظی 2..تواتر معنوی ۔۔۔۔3تواتر طبقہ/تعامل 4..تواتر توارث
    امت مسلمہ ان چاروں تواتر سے ثابت شدہ بات کو تواتر سے ثابت مانتی ہے اورحجت قطعی مانتی ھے
    لیکن غامدی صاحب تواتر فی الطبقہ کے علاؤہ کسی کو تواتر نہیں مانتے ہیں اورانکو بھی خبر آحاد قرار دیتے ہیں
    یہ بات درست ہے کہ خبر آحاد ظن غالب کافائدہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن ظن غالب کا مطلب یہ ہیکہ عمل کرنا واجب ہے
    جیسے ہر اولاد مان کی خبر جو ان کے باپ کے باپ ھونے سے متعلق ھوتی اگرچہ خبر آحاد ھوتی ھے پھر بھی اس پر عمل کرنا واجب ہے اوراولاد اسی پر عمل پیراہ ھے

  • @nasirhurrah4177
    @nasirhurrah4177 2 ปีที่แล้ว +1

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔ اس وقت کا ایک سجدہ دنيا وما فيها سے بڑھ کر ہو گا۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو یہ آیت پڑھ لو وإن من أهل الكتاب إلا ليؤمنن به قبل موته ويوم القيامة يكون عليهم شهيدا‏ ”اور کوئی اہل کتاب ایسا نہیں ہو گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لائے اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔‘‘

  • @raiahsan
    @raiahsan 3 ปีที่แล้ว +1

    Fantastic.

  • @danishawan8979
    @danishawan8979 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah, Allah Ap Logoun Sa Razi Ho or Lambi Zindagi dy.

  • @sadiakalsoom8303
    @sadiakalsoom8303 4 หลายเดือนก่อน

    Agreed!

  • @Irfanali-lt9qr
    @Irfanali-lt9qr 2 ปีที่แล้ว

    My favort scholar ghamidi sab

  • @realizeislam4820
    @realizeislam4820 4 ปีที่แล้ว +59

    Engineer ali mirza must watch this video.

    • @artahir123
      @artahir123 4 ปีที่แล้ว +11

      Engineer ali mirza ilmi kitabi hei wo zaroor dekei gei yay video series

    • @JamesJONES-fq8mi
      @JamesJONES-fq8mi 4 ปีที่แล้ว +14

      @@artahir123 unko muawiya aur ali r.a se fursat milay gi to kuch aur krin gy

    • @ansarigulzeb7878
      @ansarigulzeb7878 4 ปีที่แล้ว +5

      @@JamesJONES-fq8mi .... true.

    • @sghazi
      @sghazi 4 ปีที่แล้ว +11

      I bet Ali bhai is following this whole series.....he is an admirer of Ghamidi Sahab

    • @mfvohra101
      @mfvohra101 4 ปีที่แล้ว +3

      lol epic comment.

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah great ghamdi

  • @mohsinkhaan
    @mohsinkhaan 3 ปีที่แล้ว +1

    May Allah Bless All true Scholer ❤

  • @muhammadhassanmareebalochm5571
    @muhammadhassanmareebalochm5571 2 ปีที่แล้ว

    حضرت عیسیٰ علیہ سلام قیامت کے قریب خد آکر سب مسلے حل کردیگا ان شااللہ

    • @adma7298
      @adma7298 2 ปีที่แล้ว

      Dajjal e Masih pe kon iman lye ga jo Masih k ane k muntizir hon ge. In me yahood, maseehi aur bohat se muslman hon ge.
      Dajjal e Masih se bachne k lye Quran k mutabiq Masih ki wafat ka yaqeen ho ga to phir hi mumkin hy.

  • @manzoorahmad4571
    @manzoorahmad4571 2 ปีที่แล้ว +1

    غامدی صاحب سے میرا بھی ایک سوال ہے کہ قرآن مجید میں متوفی کا لفظ کتنی بار آیا ہے اور اس کے معنی ہر جگہ ایک جیسا ہے

  • @zayaya974
    @zayaya974 4 ปีที่แล้ว +14

    Notice how most listeners of ENG MOHAMMED ALI are here and admirers of ILM OF GHAMIDI SAHIB

    • @lifeok2833
      @lifeok2833 4 ปีที่แล้ว +4

      Ali bhai ki waja se hi ghamdi sir ko suna hae..dono great hain

    • @MSthesmart
      @MSthesmart 4 ปีที่แล้ว +1

      غامدی صاحب اسماء و رجال کے علم کو مانتے ہیں۔ منکر حدیث نہیں ہیں۔

    • @KAMALK320
      @KAMALK320 4 ปีที่แล้ว +1

      Ghamidi sb is the grearest scholar of era..Engineer M ali is one of many ...

    • @adma7298
      @adma7298 2 ปีที่แล้ว +1

      Ali Mirza is just tutor of for under matric, his students have basic knowledge, lacking thinking ability and respect.
      Javed Ghamidi is post doctoral scholar.

  • @shaziasaher3557
    @shaziasaher3557 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah jazakaAllah sir

  • @navedshoaib1248
    @navedshoaib1248 ปีที่แล้ว

    Alhumdulillah, Pakistan still has the honour of having such scholars like JAG❤❤❤❤

  • @Aniquekhan
    @Aniquekhan ปีที่แล้ว

    mashallah