احمد صاحب سے محبت و عقیدت کا تو کیا ذکر کروں۔۔۔آپ میزبان حضرات سے بھی بہت محبت محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔۔کیا کیا پروگرام کر رہے ہیں آپ لوگ۔۔۔بہت کمال۔۔۔بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔
کاش ہم لوگوں کی زندگی میں بھی ان کا دفاع کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ مرنے کے بعد تو اچھا سب ہی کہنے لگتے ہیں۔ علامہ کی زندگی میں جب ان کی ٹرالنگ ہو رہی تھی کاش تب یہ پروگرام ہوتا
آج کی گفتگو سن کر یوں محسوس ھو رھا ھے کہ میں تو کچھ بھی نہیں جانتا لگ رہا ہے میں تو رایگان گیا جاوید صاحب کیا شخصیت ھیں اور آپ تینوں نے جس شوق سے یہ پوڈ کاسٹ کیا ہے اس کی مثال میرے سامنے نہیں ھے خدا آپ سب کو سلامت رکھے بہت کمال کا کام کیا ہے
بہت خوب، اور اچھی پوڈ کاسٹ ہے۔ ممبر پر انیس کو علامہ رشید ترابی نے ہمیشہ تروتازہ رکھا۔ اور خطابت 5 دہائیوں تک بہت اعلٰی ترین سطح پر کی۔ اگر جاوید صاحب ان کے بارے میں کچھ گفتگو فرمائیں تو عام لوگوں کو ترابی صاحب کے بارے میں علم ہو۔
ارے واہ، ماشاءاللہ، آف دا سکول زندہ باد، یار اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. یہ دیکھ کر دل باغ باغ ہو جاتا ہے جب آپ احمد جاوید صاحب کے ساتھ پروگرام کرتے ہیں. ابھی سننا شروع کروں گا، لیکن فورا اپنا اظہار خیال کرنے کو دل چاہا کہ کمنٹس باکس میں آپ کا شکریہ ادا کردوں، آپ کا بہت بہت شکریہ.
It is said that suffiat is a parallel religion to Islam. I can see this today after watching Javed Ahmed Sb. According to Javed Sb, everything and anything is fine. Good keep it up.
وفور شوق کہاں کہاں۔۔۔۔۔۔ لئے پھرتا ہے لوگ کہتے ہیں آوارا ناکارا تو نہیں ہو ں میں اپنی تہذیب میں زندہ ہوں پائندہ ہوں لوگ کہتے ہیں آوارا ناکارا تو نہیں ہوں جہالت بے علمی منافقت کا دور دورا ہے جلا رہا ہے جو دھیرے دھیرے وہ انگارا تو نہیں ہوں
Es intehai dilchusp magar shusta video ko dekh ker tehzeeb, tamaddun, ikhlaq, murawwat, ehsas, eesar ka woh daur yaad aa jata hay Jo ab mazi ban chuka hay.
جسے نیپال کی بستی نہ ملے ۔۔مر کے ذندہ ہونے والوں کی تو کربلا میں روز عاشورا کے عراقی ماتمیوں کو دیکھ لیں ۔۔جو اپنے خوں میں غلطاں ہوکر۔۔۔ایک بار مر کر ۔ بوقت عصر پھر سے بیدار ہو کر پلٹ جاتے ہیں
آجکی وڈیو مغموم کرگئ۔ھملوگوں نے جانے انجانے میں ایک انسان کی اتنی دلآزاری کی کہ وہ لاچار اور بے بس ہوگیا۔پمارے رب کو دلوں کا جوڑنا بہت پسند ہے تو خود ہی اندازہ لگا لیجئے کہ کسی کا دل توڑنا کتنا ناپسند ہوگا، بالواسطہ نہ۔سہی تو بلا واسطہ ہی سہی ان سے متعلق کئ میم دیکھیں اور ان پہ ھنسی بھی آئ لیکن آج کی وڈیو بہت اداس کرگئ،کیا جواب دینگے کراچی والے جب روز محشر وہ اپنے رب سے اس دل آزاری کا شکوہ کرینگے۔اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔سنا ہے کہ مرنے کے بعد کسی سے معافی حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ انکے لئے دعائے مغفرت کی جائے۔اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین۔
I have come to realise, after listening to Javed saheb for years that he's nothing short of a con man. He uses his command on language and his age (history) to fabricate stories to nth detail....he creates his own memories....just like ashfaq ahmed....
احمد صاحب سے محبت و عقیدت کا تو کیا ذکر کروں۔۔۔آپ میزبان حضرات سے بھی بہت محبت محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔۔کیا کیا پروگرام کر رہے ہیں آپ لوگ۔۔۔بہت کمال۔۔۔بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔
کاش ہم لوگوں کی زندگی میں بھی ان کا دفاع کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ مرنے کے بعد تو اچھا سب ہی کہنے لگتے ہیں۔ علامہ کی زندگی میں جب ان کی ٹرالنگ ہو رہی تھی کاش تب یہ پروگرام ہوتا
ضمیر اختر نقوی صاحب ❤ اردو زبان و ادب کے ایک عظیم مقرّر تھے ...آفتاب عالم کراچی والا بنکاک
علامہ صاحب کے درجات بلند ہوں ۔۔۔ آمین ثم آمین
لفظِ شاندار بھی معمولی لگتا ہے۔ اتنی خوبصورت گفتگو۔ آپ یقیناً تحسین کے مستحق ہیں۔
Eye opening podcast. I didn’t realize we take allama shb for granted
حضرت احمد جاوید صاحب ❤ اردو زبان و ادب کی زندہ تصویر ہیں ..آفتاب عالم کراچی والا بنکاک
علامہ ضمیر اختر نقوی کی شخصیت پر اس طرح کی پوڈکاسٹک کی بہت اشد ضرورت تھی ۔۔
Thts very lovely conversation... Keep going...
اللہم صلی علی محمد و ال محمد❤ جیتے رہیں اباد رہی ہے بہت اچھا کام بہت خوبصورت
بہترین پروگرام، حیاتِ ضمیر کی بہترین عکاسی
شاندار گفتگو.
Allama zameer akhtar naqvi ke chahne wale ziyada hain doshmano se allama ham men zinda hain
سیر حاصل گفتگو ماشاءاللہ
Thanks Off the school . ustad e Muhtaram Allah kareem G salamat rakhey !
ضمیر نقوی کا زبردست شعر ذہن میں آگیا ۔۔۔
وہ اور ہیں جو گم ہیں سرابوں کی فضا میں
میں سانس بھی لیتا ہوں کتابوں کی فضا میں
Congratulations to Off the School podcast for generating back to back great podcasts. This one will be a classic
محترم جاوید صاحب کی آمد! سبحان اللہ
آج کی گفتگو سن کر یوں محسوس ھو رھا ھے کہ میں تو کچھ بھی نہیں جانتا لگ رہا ہے میں تو رایگان گیا
جاوید صاحب کیا شخصیت ھیں اور آپ تینوں نے جس شوق سے یہ پوڈ کاسٹ کیا ہے اس کی مثال میرے سامنے نہیں ھے خدا آپ سب کو سلامت رکھے بہت کمال کا کام کیا ہے
باکمال شخصیت
بہت خوب، اور اچھی پوڈ کاسٹ ہے۔ ممبر پر انیس کو علامہ رشید ترابی نے ہمیشہ تروتازہ رکھا۔ اور خطابت 5 دہائیوں تک بہت اعلٰی ترین سطح پر کی۔ اگر جاوید صاحب ان کے بارے میں کچھ گفتگو فرمائیں تو عام لوگوں کو ترابی صاحب کے بارے میں علم ہو۔
ارے واہ، ماشاءاللہ،
آف دا سکول زندہ باد، یار اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
یہ دیکھ کر دل باغ باغ ہو جاتا ہے جب آپ احمد جاوید صاحب کے ساتھ پروگرام کرتے ہیں. ابھی سننا شروع کروں گا، لیکن فورا اپنا اظہار خیال کرنے کو دل چاہا کہ کمنٹس باکس میں آپ کا شکریہ ادا کردوں، آپ کا بہت بہت شکریہ.
amaizing guftago❤
Amazing , how deeply Javed sb observed Allama’s life and style of speech. I appreciate it his nice comments about Allama sb.
Please atleast do one podcast with Ahmed sb weekly.such a great effort ❤❤
Kya khoobsurat Husn e zan hay....khoobsurat alfaaz aur lehja..
It is said that suffiat is a parallel religion to Islam. I can see this today after watching Javed Ahmed Sb. According to Javed Sb, everything and anything is fine. Good keep it up.
Maza agaya ...
Wah wah ❤️
کمال ۔۔۔۔ خیر و عافیت
Great
AHMED JAVAID SAHEB= Aik naimat hain. Aftab alam khan karachi wala Bangkok
zabardast jeo allama javed you are true person very good
Love you Jawed Saahab ❤
Allama the great ❤. Aftab Alam Karachi wala Bangkok
Salam, bhot baraa insaan, zabardast insaan, maulana koo gharekayyy rehmath karayyyy.
Iska dusra hisssa bh jald release kren
bahi Ahmed shab jab bhi ate buhat maza ata ha. Allah in ka saya ta dair qaim rakhe Ameen.
❤
بہترین گفتگو
جزاکم اللہ خیرا
utdu zaban o adab ❤Aftab Alam karachi wala Bangkok
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہاے اس زود پیشماں کا پیشماں ہونا
وفور شوق کہاں کہاں۔۔۔۔۔۔ لئے پھرتا ہے
لوگ کہتے ہیں آوارا ناکارا تو نہیں ہو ں
میں اپنی تہذیب میں زندہ ہوں پائندہ ہوں
لوگ کہتے ہیں آوارا ناکارا تو نہیں ہوں
جہالت بے علمی منافقت کا دور دورا ہے
جلا رہا ہے جو دھیرے دھیرے وہ انگارا تو نہیں ہوں
کمال
بہت خوب
How about bringing mubashir zaidi online sometimes...
❤❤❤
الفاظ نہیں ہیں داد و تحسین کے۔۔۔
یہ ویڈیو دیکھنا بنتا ہی نہیں۔۔۔ عزت اور ذلت صرف اللّٰہ پاک کے حکم سے ہے۔
اور کتنے علماء ہیں جن کے میمزز بنے ہوں؟
ALLAMA ZAMEER AKHTER NAQVI ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں احمد جاوید صاحب اور ضمیر جعفری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف کیلئے
Es intehai dilchusp magar shusta video ko dekh ker tehzeeb, tamaddun, ikhlaq, murawwat, ehsas, eesar ka woh daur yaad aa jata hay Jo ab mazi ban chuka hay.
Bohat khoob topics
Do a podcast in Mir Anees please specifically anees... I'd love if this generation could be aware of that gem of an artist.
I am worried about Javed Ahmed Sahab....who will replace him?
❤
جسے نیپال کی بستی نہ ملے ۔۔مر کے ذندہ ہونے والوں کی تو کربلا میں روز عاشورا کے عراقی ماتمیوں کو دیکھ لیں ۔۔جو اپنے خوں میں غلطاں ہوکر۔۔۔ایک بار مر کر ۔ بوقت عصر پھر سے بیدار ہو کر پلٹ جاتے ہیں
❤❤❤❤❤
May ni btaonga 😭
آجکی وڈیو مغموم کرگئ۔ھملوگوں نے جانے انجانے میں ایک انسان کی اتنی دلآزاری کی کہ وہ لاچار اور بے بس ہوگیا۔پمارے رب کو دلوں کا جوڑنا بہت پسند ہے تو خود ہی اندازہ لگا لیجئے کہ کسی کا دل توڑنا کتنا ناپسند ہوگا، بالواسطہ نہ۔سہی تو بلا واسطہ ہی سہی ان سے متعلق کئ میم دیکھیں اور ان پہ ھنسی بھی آئ لیکن آج کی وڈیو بہت اداس کرگئ،کیا جواب دینگے کراچی والے جب روز محشر وہ اپنے رب سے اس دل آزاری کا شکوہ کرینگے۔اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔سنا ہے کہ مرنے کے بعد کسی سے معافی حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ انکے لئے دعائے مغفرت کی جائے۔اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین۔
اصحاب رسول کی توہین و تنقیص مذہبی دنیا میں سب سے بڑا جرم ہے، اگر ان کو برداشت کر لیا جائے قرآن و سنت دونوں مشکوک۔
ضمیر اختر نقوی ایک عہد تھا ۔۔ان کی شخصیت بحر بے کراں ہے ۔۔کئی عہد چاہئیں ضمیر اختر کو بیان کرنے کے لئے
I have come to realise, after listening to Javed saheb for years that he's nothing short of a con man. He uses his command on language and his age (history) to fabricate stories to nth detail....he creates his own memories....just like ashfaq ahmed....
تو جو اصحاب پیغمبر اور ازواج پیغمبر کی توہین ہوتی ہے وہ کیا ہے؟
URDU E MUALLA= AHMED JAVAID SAHIB
پاکستان کے سارے علما حضرت ضمیر اختر رح کے جوتے کے برابر نہیں
مشتری ہوشیار باش
Aap sab khiraje Tehseen ke musteheq hain
معزرت کے ساتھ ظمیر اختر صاحب MI6 کی شیعت کو فروغ دے رہے تھے۔
میر انیس کے ساتھ ملانا بنتا ہی نہیں۔۔۔ یہ بڑے میاں کو اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟
حضرت!
امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی کی حیات طیبہ پر کب ویڈیو بناؤ گے امیر محترم سعد بھائی کے ساتھ ہم تو آپ کا چینل اس لیے دیکھنے آتے ہیں ۔
جاوید صاحب مبارک ہو اب اسرائیل کی راہ میں ایران حائل نہیں رہا اور شام تکفیریوں کے ہاتھوں چلاگیا
Pehle Iran k haath m tha Jo Israel Ka Tartta hay
Kis ko betaya hain yar
Zameer joker nay Jo tabarra Kiya tha us per bhi Roshni Dalian
Laddan Jeffery 😂
What a cheap way to mock a deceased person. Stop embarrassing yourself!
❤
❤