Well said Dr. Sahab... Plz tell your. Subscribers about the type of fat they shd use for cooking.. Becoz this is one of the most important factors.. Konsa ghee.. Konsa oil... For a middle class man... Sir.. Thanku.
دواؤں کی وجہ سے بھی ED ہوجاتی ہے لیکن اس سے پہلے خون کی نالیوں کی تنگی کی وجہ سے بھی ED ہو جاتی ہے ۔ اگر آپ زندگی کے معمولات کو تبدیل کر لیتے ہیں ۔ خوراک کا خیال رکھتے ہیں ۔ دواؤں کی پابندی کرتے ہیں تو ایک وقت آتا ہے کہ۔ ED کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے ۔
Doctor sb it's a great information for all human beings .can u tell me plz what is the best supplements for heart patients with diabetic patients to use..??
Doctor shab Mera father k heath 30 percent Kam kr raa hai ais halt angio grapy kerwni chia un Bechani buhat zaida hai kia aap constant krtay hai online Aap ka offoice kis jaga pa hai
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ الفاظ آپ کے غم کا مداوا تو نہیں کرسکتے لیکن غم کی اس گھڑی ہم آپ کے غم میں شریک ہیں ۔ اس معصوم روح کو بس اتنے عرصے کے لئے ہی اس دنیا میں بھیجا گیا تھا ۔۔
اسلام علیکم مر شد اسٹنٹ ڈلا ھوا ھے اکتوبر2023 میں اور اس وقت سے نماز کرسی پر ادا کر رھا ھوں کیا نماز بغیر کرسی کے نماز ادا کر سکتا ھوں؟ بہت شکریہ واسلام
وعلیکم السلام ۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے نزدیکی دل کے ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروائیں تاکہ تشخیص ہوسکے۔ اس کے بعد جو دوا دی جائیگی۔ اس کا انشاءاللہ فائدہ ہوگا ۔ دل کے لئے آن لائن علاج صحیح نہیں ہوتا ۔
Masha Allah bohat Aala zabardust,
Allah pak Aapko jazaey khair day Aameen Aameen.
ڈاکٹر صاحب آپ نے نے بہت اچھی باتیں بتائی ہیں شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اپ کا اج کا ویلاگ سننے کے بعد میں نے کھانا رکھ دیا ہے کیونکہ اپ بتا رہے ہیں کہ جب تک بھوک نہ لگے کھانا نہیں کھانا چاہیے دل والے مریضوں کو
Another good vlog...
Dr sahib heart patient k leay Ap bhot achi batain btaty ho ....sda khosh rho.. jazak Allah
شکریہ ۔
❤
Dr sab me ap k sare program
Dekhta ho
Thank you respected sir for being honest and caring ,
The health care industry needs more doctors like you !
Thank U sir
Good healthy tips
Thanks.
Dr sab zabardast Masha Allah
Thank you, sir, for sharing such guidelines.
❤❤❤
ڈاکٹر صاحب میں اپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوں ۔عمل بھی کرتا ہوں۔۔۔میرا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے ۔ لاہور انے پر اپ کو دکھانا چاہتا ہوں۔۔۔۔
شکریہ
Well said Dr. Sahab... Plz tell your. Subscribers about the type of fat they shd use for cooking.. Becoz this is one of the most important factors.. Konsa ghee.. Konsa oil... For a middle class man... Sir.. Thanku.
Thanks. I have mentioned in detail about everything if you please go to my previous v logs.
Regards.
Doctor sahib aap ne sar kay balloon ka kheal kuon na rakha?
ڈاکٹر صاحب دل کی دوائیاں کھانے کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا بھی شکار ہو جاتا اسسٹنٹ ڈلنے کے بعد ہے
دواؤں کی وجہ سے بھی ED ہوجاتی ہے لیکن اس سے پہلے خون کی نالیوں کی تنگی کی وجہ سے بھی ED ہو جاتی ہے ۔ اگر آپ زندگی کے معمولات کو تبدیل کر لیتے ہیں ۔ خوراک کا خیال رکھتے ہیں ۔ دواؤں کی پابندی کرتے ہیں تو ایک وقت آتا ہے کہ۔ ED کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے ۔
Doctor sb it's a great information for all human beings .can u tell me plz what is the best supplements for heart patients with diabetic patients to use..??
بہت شکریہ جزاک اللہ@@pakistanmedicaltelevision1727
Doctor shab Mera father k heath 30 percent Kam kr raa hai ais halt angio grapy kerwni chia un Bechani buhat zaida hai kia aap constant krtay hai online Aap ka offoice kis jaga pa hai
بہتر ہوگا جس ہسپتال میں آپکے والد صاحب کا چیک اپ اور علاج ہور ہا ہے ان سے ڈسکس کریں ۔ ہمارا مشورہ موزوں نہیں ہوگا ۔
Dr. Saab ap online consulting krte hi ma Saudi Arabia
Me hoo
Online k zaryey dil ka ilaj sahee nahe hota
Mri Beti dil k amraz sy chli gai 😭😭😭😭😭
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ الفاظ آپ کے غم کا مداوا تو نہیں کرسکتے لیکن غم کی اس گھڑی ہم آپ کے غم میں شریک ہیں ۔
اس معصوم روح کو بس اتنے عرصے کے لئے ہی اس دنیا میں بھیجا گیا تھا ۔۔
Ap say rabta kasy karin
0423 5210650.Rehana Mushtaq Heart Clinic 19 E 1 Valancia Town.Lahore
ڈاکٹر صاحب نسوار دل کیلیے نقصان دے ھےجبکے نسوار کھاتے نہیں بلکہ منہ میں رکھتے ہیں
منہ میں موجود خون کی نالیوں کے ذریعے براہ راست جذب ہوکر نسوار میں موجود کیمیائی اجزاء دل اور دوسرے اعضاء کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔
اسلام علیکم مر شد اسٹنٹ ڈلا ھوا ھے اکتوبر2023 میں اور اس وقت سے نماز کرسی پر ادا کر رھا ھوں کیا نماز بغیر کرسی کے نماز ادا کر سکتا ھوں؟ بہت شکریہ واسلام
وعلیکم السلام ۔
نماز بغیر کرسی کے زیادہ بہتر ہوتی ہے ۔
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اگر میں آپ کو اپنا ایکو رپورٹ بھیج دوں تو کیا آپ مجھے دوائی تجویز کر دیں گے
وعلیکم السلام ۔
بہتر ہوگا کہ آپ اپنے نزدیکی دل کے ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروائیں تاکہ تشخیص ہوسکے۔ اس کے بعد جو دوا دی جائیگی۔ اس کا انشاءاللہ فائدہ ہوگا ۔ دل کے لئے آن لائن علاج صحیح نہیں ہوتا ۔
Assalamu alaikum
Aap ka WhatsApp no
Jazakallah khair
وعلیکم السلام ۔
03334227772
Number bata dain ap apna plzz
04235210650