Mashallah sir Allah aap ko or aap k ghar walon ko sehat wali lambi zindagi dy ameen aap aik boht achy insan hain or insaniyat ki boht khidmat kr rhy hain
ڈاکٹر صاحب اللہ میاں اپ کو سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب میرے ایک اسٹینٹ ڈلا ہوا ہے اور کمر میں ہلکی ہلکی درد رہتی ہے جیسے وائبریشن وہ خطرے والی بات تو نہیں ہے
Dr sahibAllah Kareem aap ko sehat o tandrusti atta kre aor makhlooq e Khuda ki khidmat krte rahen This is Munir khokhar friend of khursheed chishti fis
Meri age 35 year he aur mera Sansa boht pholta he aur mujhe Dil ki ghabrahat bhi hoti he ecg ki report k mutabiq doctor ne bataya k Dil k pathey kamzor ho gey hen is k bare Mai ap zruri etiat batain thanks
ہر انسان مختلف ہوتا ہے ۔ کوشش کریں کہ دل کی بیماری ہونے ہی نہ دیں ۔ ان تمام عوامل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں جن کی وجہ سے دل کی بیماری ہو سکتی ہے ۔ جب انسان کا وقت آجاتا ہے تو ہارٹ اٹیک ایک بہانہ بن جاتا ہے ۔ کتنے ہی ایسے مریض ہیں جو بار بار ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہارٹ فیلئیر میں چلے گئے علاج ہوا ، ٹھیک ہوگئے اور زندگی کے دن پورا کرکے پھر اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔
ڈاکٹر صاحب۔۔میں نے اپنے عزیزوں بچوں کو ایک ایک پیکٹ پیکٹ ادویات بنا کر دیا ہے اور انہیں ہدایات بھی دی ہیں ۔جن میں ڈسپرین ۔اینجیسٹ۔ لوپلیٹ اور کیپوٹن رکھی ہیں کیونکہ کسی اور کو بھی اایمرجنسی ہو سکتی ہے۔۔
کیپوٹن کا استعمال ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر کبھی بھی نہیں کرنا چاہئے ۔ اسپرین اور نائٹروگلسرین کافی ہیں ۔ لوپلیٹ بھی ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر کبھی استعمال نہ کریں ۔ اسپرین کا استعمال معدے اور دمے کے مریضوں میں بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہئیے ۔ بعض اوقات دل کے نچلے اور دائیں حصے میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بلڈپریشر خطرناک حد تک کم ہوجاتا ہے ۔اس صورت میں نائیٹروگلرسرن کا استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ آپ نے جو ایمرجینسی کٹ تیار کی ہے ۔ جس گھر میں شوگر یا ہائی بلڈپریشر میں مبتلا افراد ریتے ہوں ۔ وہاں یہ دوائیں ہونی چاہئیں لیکن استعمال بہت سوچ سمجھ کر ہونا چاہیے۔
Very good good effort thanks
Good effort sir
Allah apko jzaa de ga bht useful information hoti he
Mashallah sir Allah aap ko or aap k ghar walon ko sehat wali lambi zindagi dy ameen aap aik boht achy insan hain or insaniyat ki boht khidmat kr rhy hain
جزاک اللہ خیرا
Very good sir
V good Dr sahb
ڈاکٹر صاحب اللہ میاں اپ کو سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب میرے ایک اسٹینٹ ڈلا ہوا ہے اور کمر میں ہلکی ہلکی درد رہتی ہے جیسے وائبریشن وہ خطرے والی بات تو نہیں ہے
جزاک اللہ خیرا ۔
آپ اس ہسپتال میں ضرور جائیں اور مشورہ کریں جہاں آپ کی انجیوپلاسٹی ہوئی تھی ۔
waalikum asalam wr wb
Qurban sir g
Dr sahibAllah Kareem aap ko sehat o tandrusti atta kre aor makhlooq e Khuda ki khidmat krte rahen
This is Munir khokhar friend of khursheed chishti fis
جزاک اللہ خیرا
Meri age 35 year he aur mera Sansa boht pholta he aur mujhe Dil ki ghabrahat bhi hoti he ecg ki report k mutabiq doctor ne bataya k Dil k pathey kamzor ho gey hen is k bare Mai ap zruri etiat batain thanks
MashaAllah
السلام علیکم
وعلیکم السلام ۔
Sir ap ka cliinic kahan hai
04235210650
آپ اس نمبر پر تمام معلومات لے سکتے ہیں۔۔
Sir aik insan kitny attack bardasht kr skta h?
ہر انسان مختلف ہوتا ہے ۔ کوشش کریں کہ دل کی بیماری ہونے ہی نہ دیں ۔ ان تمام عوامل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں جن کی وجہ سے دل کی بیماری ہو سکتی ہے ۔ جب انسان کا وقت آجاتا ہے تو ہارٹ اٹیک ایک بہانہ بن جاتا ہے ۔ کتنے ہی ایسے مریض ہیں جو بار بار ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہارٹ فیلئیر میں چلے گئے علاج ہوا ، ٹھیک ہوگئے اور زندگی کے دن پورا کرکے پھر اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔
ڈاکٹر صاحب۔۔میں نے اپنے عزیزوں بچوں کو ایک ایک پیکٹ پیکٹ ادویات بنا کر دیا ہے اور انہیں ہدایات بھی دی ہیں ۔جن میں ڈسپرین ۔اینجیسٹ۔ لوپلیٹ اور کیپوٹن رکھی ہیں کیونکہ کسی اور کو بھی اایمرجنسی ہو سکتی ہے۔۔
کیپوٹن کا استعمال ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر کبھی بھی نہیں کرنا چاہئے ۔ اسپرین اور نائٹروگلسرین کافی ہیں ۔ لوپلیٹ بھی ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر کبھی استعمال نہ کریں ۔ اسپرین کا استعمال معدے اور دمے کے مریضوں میں بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہئیے ۔ بعض اوقات دل کے نچلے اور دائیں حصے میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بلڈپریشر خطرناک حد تک کم ہوجاتا ہے ۔اس صورت میں نائیٹروگلرسرن کا استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔
آپ نے جو ایمرجینسی کٹ تیار کی ہے ۔ جس گھر میں شوگر یا ہائی بلڈپریشر میں مبتلا افراد ریتے ہوں ۔ وہاں یہ دوائیں ہونی چاہئیں لیکن استعمال بہت سوچ سمجھ کر ہونا چاہیے۔
Assalamu alaikum
Dr sab aap ka WhatsApp no dijiyega jazakallah khair
03334227772
@@pakistanmedicaltelevision1727
Jazakallah khair
Aap se bahoth bahoth fayde ho rahe Allah aap ko kush rakhy aameen