Koi tehseel zila ka name bata dety tou smjhny ma asani rehti k exact location kya hai...baqi boht achi vedio ha..ap vedios k last ma mong phali k fresh rate zrur bata dia kren thanks
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔کیونکہ غلام رسول کی مشین ایک ادھر ہے جو بارہ سو ریس پر چلتی ہے ۔اور اگر اخلاصِ والی مشین دیکھیں تو وہ سترہ سو ریس پر چلتی ہے ۔یہ سب پلیوں کی بات ہوتی ہے بھائی ۔باقی ماسٹر صاحب جھوٹ نہیں بولتے میں نے جو ان کو سرچ کیا ہے ۔اور جو وہ کام کر رہے ہیں مجھے ان کا کام بہت پسند ہے اور بہت شوق سے کر رہے ہیں ۔اور اچھا کر رہے ہیں ۔میں نے ہر ورکشاپ دیکھی ہوئی ہے اور سب کو میں جانتا ہوں اور اخلاصِ والی مشین غلام رسول والی مشین اور باقی ڈھلیاں چوک والی مشین سب ہمارے گھروں میں کھڑی ہوئی ہیں ۔ میں ذاتی طور پر ماسٹر صاحب کے کام سے کافی مطمئن ہوں ۔اور باقی لوگ بھی جو ان کی مشین اس سال کنوئیر سسٹم اور بلور سسٹم والی چلا رہے ہیں وہ بھی مطمئن ہیں ۔
Mashallh bohot allaa v good zendabad
❤️❤️
Zabardast Mashallah
❤️❤️
Ma Sha ALLAH
❤️❤️
ویری نائس
❤️❤️
Wah jee
❤️
Good job
❤️🌹❤️
❤❤
❤️❤️🌹❤️❤️
Ok
❤️
Aap humary Ariya ky bout karib Ay 2 ghao ky bad seyad Adda
❤️❤️❤️
Koi tehseel zila ka name bata dety tou smjhny ma asani rehti k exact location kya hai...baqi boht achi vedio ha..ap vedios k last ma mong phali k fresh rate zrur bata dia kren thanks
18000 sa 20000
جی بھائی ڈھڈیال سے آگے سید اڈہ ہے. باقی نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں. آئندہ مزید کوشش ہو گی کہ سمجھاؤں.
@@haidervlogsmourat mashalah ❤️ bohot allaa v good zendabad
MashaAllah! Sir ap ka bhosa Kitna hova 25acres ka total
بھائی میں نے سارا سیل نہیں کیا. تھوڑا سا دیا. بیس بائیس ہزار کا.......
Price katini ha
میرے بھائی ویڈیو پوری دیکھیں ویڈیو میں پرائس بتائی ہوئی ہے.
Jhooth ha 11soo12soo race pr aaj tk koi machine ni chly jhooth ha ya 1400.1500pr chltii ha srf mongphali wali
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔کیونکہ غلام رسول کی مشین ایک ادھر ہے جو بارہ سو ریس پر چلتی ہے ۔اور اگر اخلاصِ والی مشین دیکھیں تو وہ سترہ سو ریس پر چلتی ہے ۔یہ سب پلیوں کی بات ہوتی ہے بھائی ۔باقی ماسٹر صاحب جھوٹ نہیں بولتے میں نے جو ان کو سرچ کیا ہے ۔اور جو وہ کام کر رہے ہیں مجھے ان کا کام بہت پسند ہے اور بہت شوق سے کر رہے ہیں ۔اور اچھا کر رہے ہیں ۔میں نے ہر ورکشاپ دیکھی ہوئی ہے اور سب کو میں جانتا ہوں اور اخلاصِ والی مشین غلام رسول والی مشین اور باقی ڈھلیاں چوک والی مشین سب ہمارے گھروں میں کھڑی ہوئی ہیں ۔
میں ذاتی طور پر ماسٹر صاحب کے کام سے کافی مطمئن ہوں ۔اور باقی لوگ بھی جو ان کی مشین اس سال کنوئیر سسٹم اور بلور سسٹم والی چلا رہے ہیں وہ بھی مطمئن ہیں ۔
❤❤❤❤
🌹