جی بھائی جان ایک ویڈیو میں نے پہلے دی تھی دو مہینے پہلے. شاید اس ویڈیو میں ڈرائیور کا نمبر ہو آپ وہ والی ویڈیو دیکھیں اور اگر اس ڈرائیور کا نمبر ویڈیو میں موجود ہو تو اس سے رابطہ کر لیں. بلکہ ایک سال پہلے بھی ایک اور ویڈیو دی تھی میں نے وہ بھی میرے چینل پر دیکھیں وہ آپ کو اچھا گائیڈ کریں گے. باقی میں ضرور کوشش کروں گا کہ کوئی اور ویڈیو بھی دوں.
اشتیاق بھائی ،بہت خوبصورت ،سلامت رہو
❤️❤️بہت شکریہ بھائی
Ma Sha ALLAH
👍❤️❤️👍
mong phale k per acar say kitna munafa hasil hota ha?
بھائی جان یہ سب اللہ کی طرف سے اور پھر محنت لگن سے ہوتا ہے. اس میں کوئی حتمی بات نہیں بتا سکتے. کیونکہ بارانی ایریا ہے.
Sir ap yeh machine la k a raha apna Gaon agr la k Aya to hmara village main b ap ne chunwai kr k dni ha
جی بھائی میں تو نہیں لے رہا ۔کیونکہ میری اور بہت مصروفیات ہیں جن کی وجہ سے مشین چلانا ناممکن ہے ۔
@@haidervlogsmourat sahi
Bhai g fiat k front bukit qoi hai tuo dekha dy
جی بھائی جان ایک ویڈیو میں نے پہلے دی تھی دو مہینے پہلے. شاید اس ویڈیو میں ڈرائیور کا نمبر ہو آپ وہ والی ویڈیو دیکھیں اور اگر اس ڈرائیور کا نمبر ویڈیو میں موجود ہو تو اس سے رابطہ کر لیں. بلکہ ایک سال پہلے بھی ایک اور ویڈیو دی تھی میں نے وہ بھی میرے چینل پر دیکھیں وہ آپ کو اچھا گائیڈ کریں گے.
باقی میں ضرور کوشش کروں گا کہ کوئی اور ویڈیو بھی دوں.
India me 100000lak
App ki karansi achee h
ahi
@@haidervlogsmourat jayada ha बाई
Nahi yar
@manojrintor ???
Ya wali machine theek nhi chunwai wali min india min Ya video pr deaak ha achi nnhi
جی بھائی دوسرے ڈبل چھاننے بہتر ہیں ۔
تین چار گھنٹے چلاو استاد جی پھر پتہ چلے گا کتنا مال اکھٹا ہوتا ہے
❤️❤️