بھائی جان ایورج مختلف ہے. باری 16 کی آٹھ بوری چار کنال سے...... اور دوسری کم آئی ہے. کہیں سے پانچ اور کہیں سے چھ بوری........ باقی پرافٹ تو ابھی سیل ہی نہیں کی.
Try attock 19 it is drought tolerance and provide good yield this year it's 15 percent pods has four kernels you can say char ggunta moreover this maturity time is short compare to BARI varieties 11&16 it gives more hay too.
Bhi jan mari mong pali ko ma 2 bar pani laga chuka hu abi 100 dany lagy hy per poddah to 20 25 abi kachy hy to on ko time day do ya ya ptttayi shuru kar do ya malomat day do bhi jan g
بھائی جان چکوال یا گوجر خان........منڈی سے خالص بیج چیک کر کے پوچھ لیں اور خرید لیں. تلہ گنگ میں کم خاص ملے گا. باقی انشاءاللہ ایک ویڈیو ضرور دوں گا باقی میں بھی کچھ معلومات دوں گا.
ملک صاحب اوسط کے ساتھ بتایا کریں کے کنال کی اوسط ہے یا بیگھے کی یا ایک ایکڑ کی کیونکہ دوسرے اضلاع میں بھی آپ کی ویڈیو دیکھی جاتی ہے براہ کرم اپنا نمبر شئر کر دیں ملتان وہاڑی لودھراں سے کچھ دوست آپ ست مونگ پھلی بارے معلومات لینا چاہتے ہیں
بھائی جان کوشش ہوتی ہے کہ ساری بات بتاؤں ۔میرے خیال میں تو اس ویڈیو میں بھی تفصیل سے بتایا ہے آخر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال بھائی جان چار کنال سے یعنی ایک وگہے سے آٹھ بوری نکلی ہے ۔ اور نمبر ۔03005781024
ASALAM O ALAIKOM SIR G bhot khushi hoi h ALLAH AP KI FASAL ME BARKAT ATA FRMAIY AMEEN SUMA AMeen
آمین ❤️🌹🌹
Mashaallah. Malik sb very good.
❤️❤️
ماشاءاللہ
🌹❤️❤️
aap ka is martaba kia avreage aye ha per acar? oor profet kia ha per acar?
بھائی جان ایورج مختلف ہے. باری 16 کی آٹھ بوری چار کنال سے...... اور دوسری کم آئی ہے. کہیں سے پانچ اور کہیں سے چھ بوری........
باقی پرافٹ تو ابھی سیل ہی نہیں کی.
@@haidervlogsmouratSs
❤❤❤❤
❤️❤️🌹❤️❤️
Try attock 19 it is drought tolerance and provide good yield this year it's 15 percent pods has four kernels you can say char ggunta moreover this maturity time is short compare to BARI varieties 11&16 it gives more hay too.
Urdu liko
Angrez de putro aprni Madri zuban ich likhiya kro ta k sary bhiranwan Kon samajh aey
@AbdulQadir-pv7rh ❤️❤️
Is tara thressure mein guzarny say nuqsan ni hota dana totta ni hai ye pheli dafa dhka mny
@@bila-jhelum-ala جی نہیں بھائی بلکل نہیں ٹوٹتا ۔
2016
Bahi m Attock jand sy kon sa bej acha ha udr kaliy #bari 16 ya attock 19
جی بھائی دونوں ہی اچھی ہیں. لیکن اٹک 19 کچھ اور بہتر ہے.
Rate uper jay ga ya ni plz bata de 45 bori parhi hoi he
جی بلکل جائے گا انشاءاللہ
Bahot sukria bhi
Bhi jan mari mong pali ko ma 2 bar pani laga chuka hu abi 100 dany lagy hy per poddah to 20 25 abi kachy hy to on ko time day do ya ya ptttayi shuru kar do ya malomat day do bhi jan g
آپ کا علاقہ کونسا ہے ۔؟؟
@@haidervlogsmourat bahi jan peshawer may atta hai swabi ka nam suna hoga apny
Sardar Habib Rangly jand attock.
❤️❤️
پیٹای کس طرح کرتے ہیں
جی بھائی پہلے ڈگر چلاتے ہیں پھر اس کے پوڑے بناتے ہیں اور پھر دوسرے دن تھریشر چلاتے ہیں
mong phale ka seed kaha say mil sakta ha?
بھائی جان چکوال یا گوجر خان........منڈی سے خالص بیج چیک کر کے پوچھ لیں اور خرید لیں. تلہ گنگ میں کم خاص ملے گا. باقی انشاءاللہ ایک ویڈیو ضرور دوں گا
باقی میں بھی کچھ معلومات دوں گا.
1 boori ka weight?
تقریباً. 45 کلو کے لگ بھگ......
Haider bhi kia rate he ajh ka chakwal me
جی چکوال کا ریٹ بھی بتائیں گے لیکن آج تلہ گنگ کا ریٹ آئے گا انشاءاللہ
Muja apny mongpli ki video share karni hy ap dakly kasi hy isliya number mang raha hu
03005781024
Mjy seed chahiy bari 16
بھائی جان ابھی کچھ بتا نہیں سکتا ۔بہرحال جب خشک ہو گی تو پھر کچھ پتہ چلے گا ۔باقی دوستوں کے لئے انشاءاللہ کچھ کروں گا ۔
Mil jay ga brother
Average
اس بار میری چار کنال سے آٹھ بوری نکلی ہے
@@haidervlogsmouratweight of 1 bore?
ملک صاحب اوسط کے ساتھ بتایا کریں کے کنال کی اوسط ہے یا بیگھے کی یا ایک ایکڑ کی کیونکہ دوسرے اضلاع میں بھی آپ کی ویڈیو دیکھی جاتی ہے براہ کرم اپنا نمبر شئر کر دیں ملتان وہاڑی لودھراں سے کچھ دوست آپ ست مونگ پھلی بارے معلومات لینا چاہتے ہیں
بھائی جان کوشش ہوتی ہے کہ ساری بات بتاؤں ۔میرے خیال میں تو اس ویڈیو میں بھی تفصیل سے بتایا ہے آخر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال بھائی جان چار کنال سے یعنی ایک وگہے سے آٹھ بوری نکلی ہے ۔
اور نمبر ۔03005781024
❤
@musamamusama21db69 ❤️❤️👍👍
بھائی آپ کی ویڈیو تواچھی ہیں آپ مونگ پھلی منڈی میں جو ویڈیو بناتے ہیں ساتھ میں مونگ پھلی کی اقسام بھی بتائیں(فاروق پنڈی گھیب پڑی )
جی ٹھیک ہے بھائی جب میں خود جاؤں گا تو پھر ایسی ویڈیو دوں گا. ابھی تو ذیادہ تر بیٹا جاتا ہے.
Bhai aap ka konsa Ariya hai
جی بھائی تلہ گنگ کے ساتھ گاؤں مورت ہے ۔
Humara Ariya dudiyal ky shat gaho langah hai
Seed bari 2016 ka kisi ko chahiye tu mery pass hy
جی آپ کہاں سے ہیں ؟؟؟؟
اور کہاں سے لیا تھا؟؟؟
اور بیج کتنی بار کاشت کر چکے ہیں؟؟؟؟
@@haidervlogsmourat akwal se hun. N r s p se.., 3rd yield hy .
N A R C ki variety moty dany wali bhi hy jis ko mongphala bhi Kehty hen. Us ka seed bhi available hy.
@TahirAbbas-nm9dk یعنی یہ تیسری بار کاشت کر رہے ہیں ؟؟
@@haidervlogsmourat g
Or please number bi share kardy bhi jan g
03005781024
Bhai apna number bhi daay do
03005781024