@@haidervlogsmourat ملک جی پچھلی واری مونگ پھلی پٹائی ڈگر نال تے گاوہنے نے ٹائم تے مونگ پھلی تے روڑے مکس آنے رہن تھریشر وچو اِس نا کی علاج اے ڈگر پچھے رولر پواں یا کی صلاح دینے او اللہ تبارک وتعالیٰ خوش تے سلامت رکھینے آمین یارب العالمین
@@maliksaeedahmed6279 جی بھائی مونگپھلی کے پوڑے صحیح صاف کر کے بناؤ ۔یعنی مٹی کے روڑے ساتھ نہیں آنے دینا۔ اگر زمین سخت ہے تو پیچھے رولر کچھ فائدہ دے گا ۔ باقی تھریشر کے ساتھ بولؤر لگوائیں وہ صفائی اچھی کرے گا ۔
Maasha Allah
Humaray area ki shan
Saim engenioring works
❤️❤️❤️
Ma Sha ALLAH
❤️❤️
Mashallah bhut bhut Mubarak ho...Allah kary hazaar season chaly (Ameen)
@@PenduinAustralia2.0 جی خیر مبارک ❤️❤️❤️🌹
Mubarkaan g
خیر مبارک ❤️❤️❤️
Mubarak ho Allah naseeb krey ap ko
آمین ❤️❤️❤️
Kab tsk mungfali ay gi or kab boli start hu gi please answer
جی امید ہے کہ اس مہینے کے آخر میں تھوڑی تھوڑی شروع ہو جائے گی ۔
Masha Allah mobarak ho bahi.allah pak kamyb kry
آمین ❤️🌹❤️
Congrsts, lekn aap ne ic ki price ni btai??
جی بھائی ساڑھے دس کی۔۔خیر مبارک ❤️🌹
نئ اور تازہ مونگ پھلی زیادہ ذائقہ دار ہوتی ہے یا پرانی ؟؟
جی بھائی نئی مونگپھلی ذائقہ میں اچھی ہوتی ہے پرانی کا گری کا کلر بھی چینج ہو جاتا ہے۔اور ذائقہ بھی۔۔۔۔۔
میں حیدرآباد سندھ سے ہوں اور ابھی ستمبر میں مونگ پھلی خریدنا چاہتا ہوں،کیا یہ سودا فائدہ مند رہے گا
بھائی جان کچھ کہ نہیں سکتے ۔میرے خیال میں ابھی نیا مال شروع شروع میں ریٹ کم ہو گا اور بعد میں کچھ بہتر ہو جائے گا ۔
G bahi مبارک ho
ماشاء اللہ وڈيو اللہ تبارک وتعالیٰ نصیب کرينے تے خیری چلينے اي کیڑي جگہ تے صائم انجینئرنگ کہڑے شہر
❤️❤️❤️
جی بھائی یہ چکوال سے پنڈی کی طرف جائیں تو ڈھڈیال کے آگے سید اڈہ ہے وہاں پر ان کی ورکشاپ ہے۔
@@haidervlogsmourat ملک جی پچھلی واری مونگ پھلی پٹائی ڈگر نال تے گاوہنے نے ٹائم تے مونگ پھلی تے روڑے مکس آنے رہن تھریشر وچو اِس نا کی علاج اے ڈگر پچھے رولر پواں یا کی صلاح دینے او اللہ تبارک وتعالیٰ خوش تے سلامت رکھینے آمین یارب العالمین
@@maliksaeedahmed6279 جی بھائی مونگپھلی کے پوڑے صحیح صاف کر کے بناؤ ۔یعنی مٹی کے روڑے ساتھ نہیں آنے دینا۔
اگر زمین سخت ہے تو پیچھے رولر کچھ فائدہ دے گا ۔
باقی تھریشر کے ساتھ بولؤر لگوائیں وہ صفائی اچھی کرے گا ۔
کون سی قسم کی مونگ پھلی خریدنا چاہیئے اور ہم کس ریٹ تک خریدیں ؟؟
بھائی جان مونگپھلی ساری ہی اچھی ہیں زیادہ تر تو دیسی ہی ملے گی ۔باقی اگر دوسری ورائٹی بھی مل جائے تو وہ بھی اچھی ہیں ۔
باقی ریٹ ابھی کنفرم نہیں ۔۔۔۔۔
Sir kindly price bta den thresher ki
جی بھائی ابھی گیارہ لاکھ کے لگ بھگ ضرور ہو گا ۔
کیا ابھی پچھلے سال کی کسی کے پاس رکھی ہوئ مونگ پھلی خریدنا فائدہ مند رہے گا ؟؟
جی بھائی کچھ کہ نہیں سکتے ۔مونگپھلی کا ذائقہ نئی کا اچھا ہوتا ہے ۔