Peanut Harvesting | Moongfali ka gaha | Peanut price | Moongphali price

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 53

  • @FazeelMuhammadfazeel
    @FazeelMuhammadfazeel 26 วันที่ผ่านมา +1

    Peanut in Pakistan good verity ❤❤❤

  • @saidullahkhan4718
    @saidullahkhan4718 หลายเดือนก่อน +1

    یاړا خیستا ولوګ د٥ ماشاالله ❤🎉

  • @APNADINAJHELUM
    @APNADINAJHELUM 2 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب
    مونگ پھلی سونے کی ڈلی اللّٰہ پاک برکت ڈالے

  • @mahmadchatha1881
    @mahmadchatha1881 2 หลายเดือนก่อน +2

    Zabardast 🇩🇪🇵🇰

  • @ghulamabbasawan7175
    @ghulamabbasawan7175 2 หลายเดือนก่อน +1

    great video

  • @akhterhussain5810
    @akhterhussain5810 หลายเดือนก่อน +2

    محترم جناب، اسلام و علیکم
    آپ کا ویلاگ بہت اچھا اور انفارمیشن پر مبنی ہے، اسکو جاری رکھیں، آپ سے گذارش ہے کہ کسی بندے یا آپ ہمیں اون لائن مونگ پھلی بھجنیے کی سہولت فراہم کر سکتےہیں،کوالٹی وہی ہونی چاہئے جس کا آپ نے ویلاگ میں زکر کیا ہے، اللہ تعالی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے آمین

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  หลายเดือนก่อน +1

      اسلام و علیکم محترم جناب، آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرے ویلاگ کو دیکھا اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔اگر آپ آن لائن مونگ پھلی منگوانا چاہتے ہیں تو آپ کو پہلے سے بکنگ کروانی ہوگی تاکہ میں آپ کے لیے بہترین مونگ پھلی محفوظ کر سکوں۔ اکثر زمیندار اپنی فصلیں زمین سے ہی بیچ دیتے ہیں، اور کچھ حالات میں آپ کو بھیجنے کا خرچ بھی علیحدہ برداشت کرنا پڑے گا۔ آپ میرے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں، جو میرے بایو میں موجود ہے۔ قیمت میں کمی یا بیشی ہو سکتی ہے، جو تقریباً 500 سے 2000 روپے تک کی ہو سکتی ہے، اور یہ مارکیٹ کے حالات پر بھی منحصر ہے مزید یہ کہ، جب بیوپاری زمین سے مونگ پھلی لے جاتے ہیں تو بعض اوقات وہ اچھی طرح صاف نہیں ہوتی، اس میں چھوٹے اور بڑے دانے شامل ہو سکتے ہیں۔ کچھ اچھے دانے بھی مل سکتے ہیں، لیکن یہ زمیندار کی قیمت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک بار پھر، آپ کی حوصلہ افزائی اور رائے کا شکریہ۔ اگر آپ کے مزید سوالات ہیں تو بلا جھجھک پوچھیں!

  • @MuhammadzubairMAHMOODAKHATAR
    @MuhammadzubairMAHMOODAKHATAR 2 หลายเดือนก่อน

    Love you ho gea bahi g

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  2 หลายเดือนก่อน +1

      Shukriya bahi Aapka pyar aur support hi meri himmat hai

  • @muhammadnaveed2141
    @muhammadnaveed2141 3 หลายเดือนก่อน +4

    Very nice 👍

  • @muhammadnaveed2141
    @muhammadnaveed2141 3 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤

  • @tabishabbas5006
    @tabishabbas5006 2 หลายเดือนก่อน +1

    online kaisy buy kariengy

  • @NasarKhan-pn2wj
    @NasarKhan-pn2wj 2 หลายเดือนก่อน +1

    Baie sab es ko kis mahine mai kasht kia jata hai

  • @Ameeniqbal-c9b
    @Ameeniqbal-c9b 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @RanaUmar-cu2mz
    @RanaUmar-cu2mz 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadHassan-p8s2d
    @MuhammadHassan-p8s2d 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai hamri video bhi bano

  • @SadeeqBhai-tu5ch
    @SadeeqBhai-tu5ch 2 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی اپ سے اس کی توڑی مل سکتی ہے یہ جو اس کا

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  2 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
      میرے بھائی، بالکل مونگ پھلی کا بھوسا یعنی ٹانگر یا ٹانگری ضرور مل سکتی ہے، ان شاء اللہ۔ ابھی سیزن پوری طرح شروع نہیں ہوا، لیکن جب سیزن شروع ہوگا تو بھوسا وافر مقدار میں دستیاب ہوگا۔ آپ کہاں سے ہیں اور آپ کو کون سی جگہ پر بھوسا چاہیے؟ ویڈیوز دیکھتے رہیں، جیسے ہی سیزن شروع ہوگا اور بھوسا دستیاب ہوگا، آپ کو فوراً معلوم ہو جائے گا۔
      جزاک اللہ خیراً

  • @islamabad301
    @islamabad301 2 หลายเดือนก่อน +1

    Hamry leya 😂😂😂

  • @peanutdeatails3344
    @peanutdeatails3344 2 หลายเดือนก่อน +1

    Kon sa gaon h

  • @fatima.official.4057
    @fatima.official.4057 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mongfuly waly ka nbr to bta do

  • @peanutdeatails3344
    @peanutdeatails3344 2 หลายเดือนก่อน +1

    خشک ہوکر 35 کلو ہی رہ جائے گی۔۔۔ اگر گیلی 42 کلو ہو رہی ھے تو

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  2 หลายเดือนก่อน

      بالکل درست کہا آپ نے! گیلی مونگ پھلی میں نمی کی وجہ سے وزن زیادہ ہوتا ہے، اور جب یہ خشک ہوتی ہے تو نمی کم ہو کر وزن بھی کم ہو جاتا ہے۔ عام طور پر تقریباً 7-8 کلو تک فرق پڑتا ہے، جیسے آپ نے بتایا کہ 42 کلو گیلی مونگ پھلی خشک ہو کر تقریباً 35 کلو رہ جائے گی۔ آپ کی معلومات اور ویڈیو دیکھنے کا شکریہ

  • @SameerKhan-tz2uw
    @SameerKhan-tz2uw 2 หลายเดือนก่อน +1

    مومپھلی گوجر خان دی

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  2 หลายเดือนก่อน

      جی بالکل گجر خان کی مونگ پھلی بھی مشہور ہے لیکن ہمارا علاقہ تپا ڈومیلی، ضلع جہلم کی مونگ پھلی ذائقے کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔ اس کی مٹھاس اور خوشبو میں قدرتی فرق ہے جو اسے منفرد بناتا ہے۔ بہت سے لوگ گجر خان سے بھی یہاں آکر مونگ پھلی خریدتے ہیں کیونکہ ہمارے علاقے کی مونگ پھلی کا کوئی ثانی نہیں

    • @SameerKhan-tz2uw
      @SameerKhan-tz2uw 2 หลายเดือนก่อน

      @@BilalKhurshidAwan اج کل کیا پرائز ہے

    • @BilalKhurshidAwan
      @BilalKhurshidAwan  2 หลายเดือนก่อน

      10000 sy 15000

    • @ROMEOG878
      @ROMEOG878 2 หลายเดือนก่อน +1

      ​@BilalKhurshidAwan jnb mongphali chakwal talagng ki ha q ilaqa hi mongphali wla ha

    • @ROMEOG878
      @ROMEOG878 2 หลายเดือนก่อน

      ​@BilalKhurshidAwan jnb mongphali chakwal talagng ki ha q ilaqa hi mongphali wla ha

  • @ROMEOG878
    @ROMEOG878 2 หลายเดือนก่อน +1

    Kitni ki bni thi wo to btaya ni

  • @ROMEOG878
    @ROMEOG878 2 หลายเดือนก่อน +1

    Talagang mandi rate
    Giili mongphali
    11/13k
    Soki mongphali
    13/19k
    Gujjar khan mandi
    Gilli
    13/15
    Suki
    17/26k

  • @AnayaGhouri-o3r
    @AnayaGhouri-o3r 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤