@dc monument 🇺🇸🇵🇰🇮🇳

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1

  • @sumairamunir2355
    @sumairamunir2355 หลายเดือนก่อน

    * السلام علیکم *
    اللہ تعالی کی بارگاہ مقدسہ میں آپ کے لیے دعا کی صورت میں اک التجا ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی آپ سے راضی ہو جائے اور آپ کا دامن اپنی لازوال رحمتوں ، نعمتوں، برکتوں اور صحت والی زندگی سے بھر دے
    اللہ تعالی آپ کے دل کی ہر مراد کو پورا کرے
    اللہ تعالی آپ کو ہر طرح سے اور ہر طرف سے آنے والے شر، بری نظر، برے افراد اور ، مکر و فریب سے محوظ فرمائے
    آپ کے لیے ہر معاملے میں بہتری میسر آئے اور کبھی آپ کی عزت میں کمی نہ آئے
    اللہ قیامت کے دن آپ کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے
    ہمیشہ کھلتے پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں اور خوشبُو کی طرح مہکتے رہیں۔۔۔ آمین ثُم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔زندگی بخیر ۔۔۔۔