Abhi Khanjar Na Chala-Sachey Bhai (Lyrics)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ย. 2017
  • جب گرے گھوڑے سے مقتل میں شہے کرب و بلا
    خنجر ظلم لئے شمر ستمگار بڑھا
    دی تڑپ کر در خیمے سے یہ زینب نے صدا
    ابھی خنجر نہ چلا ابھی خنجر نہ چلا
    ظالم ابھی خنجر نہ چلا۔۔۔
    توڑ مت بحر خدا فاطمہ زہرا کا چین
    اور کُچھ دیر ٹھہر جا ارے ظالم کہ حُسین
    بخشش اُمت جد کی ابھی کرتے ہیں دُعا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
    تین دن ہو گئے پیاسا ہے نبی کا جانی
    ذبح کرنا ہے تو دو گُھونٹ پلا دے پانی
    کُند خنجر ہے میرے بھائی کا سُوکھا ہے گلا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
    بوسہ گاہ نبوی ہے یہ گلا اے ظالم
    شہ رگ دیں پہ خنجر نہ چلا اے ظالم
    چُومتے تھے اسی حلقوم کو محبوب خدا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
    چھوڑ کر ُخلد کو ذرافاتح خیبر آ لے
    اور کُچھ دیر میںجا کہ پیعمبر آلے
    آتی ہی ہوں گی وہ آلینے دے اماں کو ذرا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
    کیا کروں جائو ں کہاں کس کو پُکاروں بھائی
    کیسے دیکھے گی تمہیں توڑتے دم ماں جائی
    یا الٰہی مُجھے شبیر سے پہلے لے اُٹھا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
    ہائے کس دل سے کروں تذکرہ جورو جفا
    کٹ گیا سامنے زینب کے شہ دین کا گلا
    چیختی رہ گئی زینب سر مقتل با خُدا
    ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔

ความคิดเห็น • 13

  • @nigaralvi5623
    @nigaralvi5623 3 ปีที่แล้ว +4

    Sachey Bhai jannatul firdaus main aala muqaam pe honge ! Jazakallah 💛

  • @gagan_sikhi
    @gagan_sikhi 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah sachey bhai ko jannat naseeb ata farma ❤

  • @tazeenjahanzaidi9346
    @tazeenjahanzaidi9346 3 ปีที่แล้ว +1

    Ya Hussein a.s.Mashallah both hi baniya tarike se Noah padha hai.😪😢😭Allahtala inhe jannatul firdaus mai ala Derje ka mukqam ata fermai.

  • @mohaddesafatemasayyed9980
    @mohaddesafatemasayyed9980 2 ปีที่แล้ว +1

    mera kaleja phat gaya 😭😭😭💔💔💔

  • @husainhaidar3153
    @husainhaidar3153 ปีที่แล้ว +2

    😭😭😭😭😭

  • @zehratalibsisters2594
    @zehratalibsisters2594 ปีที่แล้ว

    Beautiful noha

  • @zehratalibsisters2594
    @zehratalibsisters2594 ปีที่แล้ว

    Nice noha

  • @kiranakhtar5608
    @kiranakhtar5608 3 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful

  • @syedtahahussain5231
    @syedtahahussain5231 ปีที่แล้ว +1

    8:08

  • @hasansayyed4089
    @hasansayyed4089 2 ปีที่แล้ว +1

    😭😭😭💔💔

  • @razaextra
    @razaextra ปีที่แล้ว

    Afsos bibi aap k lal pe zulm ki hud ho gai .bibi aap k purse ko qubol karin ameen

  • @syednaqvi615
    @syednaqvi615 3 ปีที่แล้ว +1

    Abhi khunjer na chala.hy hy

  • @ricegaming8554
    @ricegaming8554 ปีที่แล้ว

    Haye