Sachey Bhai
Sachey Bhai
  • 18
  • 342 033
Abhi Khanjar Na Chala-Sachey Bhai
جب گرے گھوڑے سے مقتل میں شہے کرب و بلا
خنجر ظلم لئے شمر ستمگار بڑھا
دی تڑپ کر در خیمے سے یہ زینب نے صدا
ابھی خنجر نہ چلا ابھی خنجر نہ چلا
ظالم ابھی خنجر نہ چلا۔۔۔
توڑ مت بحر خدا فاطمہ زہرا کا چین
اور کُچھ دیر ٹھہر جا ارے ظالم کہ حُسین
بخشش اُمت جد کی ابھی کرتے ہیں دُعا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
تین دن ہو گئے پیاسا ہے نبی کا جانی
ذبح کرنا ہے تو دو گُھونٹ پلا دے پانی
کُند خنجر ہے میرے بھائی کا سُوکھا ہے گلا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
بوسہ گاہ نبوی ہے یہ گلا اے ظالم
شہ رگ دیں پہ خنجر نہ چلا اے ظالم
چُومتے تھے اسی حلقوم کو محبوب خدا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
چھوڑ کر ُخلد کو ذرافاتح خیبر آ لے
اور کُچھ دیر میںجا کہ پیعمبر آلے
آتی ہی ہوں گی وہ آلینے دے اماں کو ذرا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
کیا کروں جائو ں کہاں کس کو پُکاروں بھائی
کیسے دیکھے گی تمہیں توڑتے دم ماں جائی
یا الٰہی مُجھے شبیر سے پہلے لے اُٹھا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
ہائے کس دل سے کروں تذکرہ جورو جفا
کٹ گیا سامنے زینب کے شہ دین کا گلا
چیختی رہ گئی زینب سر مقتل با خُدا
ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔
มุมมอง: 2 829

วีดีโอ

Zarre Ko Sheh Ne-Sachey Bhai
มุมมอง 5K5 ปีที่แล้ว
ذرے کو شِہ نے مہرِ درخشاں بنا دیا حُر کی خطائیں بخش کے سلماں بنا دیا قرآن کو سمیٹ کہ نقطے کی شکل میں حق نے علی کو مرقدِ ایماں بنا دیا ذرے کو شِہ نے ۔۔۔۔۔ ہم تو علی کو عینِ خُدا کہہ کہ رہ گئے تا با نُصیریوں نے تو یزداں بنا دیا ذرے کو شِہ نے ۔۔۔۔۔ غم ہے یہ کارنامہِ دورِ امیرِ شام ایماں کو کفر کفر کو ایماں بنا دیا ذرے کو شِہ نے ۔۔۔۔۔ کافر بنا دیا ابو طالب سے شخص کو سُفیان سے لعیں کو مسلماں بنا دیا...
Har Durood Aur Har Salam-Sachey Bhai
มุมมอง 28K5 ปีที่แล้ว
ہر درود اور ہر سلام مادرِ حُسین تیرے نام زوجہِ علیِ سر بلند فاطمہ عظیم ارجُمند جس کے آستانِ پاک کے قُدسیانِ عرش ہیں غلام ہر درود اور ۔۔۔ ہے وہ فاطمہ وہ فاطمہ آرزوئے قلبِ مُصطفٰی جس کے لاڈلے حسن حُسین جس کی بیٹیاں فلک مقام ہر درود اور ۔۔۔ کٹ رہا تھا فرطِ شاہِ دیں چل رہا تھا خنجرِ لعیں بی بی آپ دیکھتی رہیں مٹ گئے حرم جلے خیام ہر درود اور ۔۔۔ ہر درود اور سلام خواہرِ حُسین تیرے نام ثانیِ جنابِ سیدہ...
Tewar Wohi Shabab Wohi-Sachey Bhai
มุมมอง 4.7K5 ปีที่แล้ว
تیور وہی شباب وہی،وہی بانکپن تمام عباس کو ملے ہیں علی کے چلن تمام شیرِ خُدا کا شیر چلا ہے سوئے فُرا،ت ہیبت یہ ہے کہ کانپتا ہے رن کا رن تمام تیور وہی ۔۔۔۔۔ شاید کسی نے ٹوک دیا ہے دلیر کو گونجا ہوا ہے شیر کے نعروں سے بن تمام تیور وہی ۔۔۔۔۔ روکے نہ رُک سکے گا یدُاللہ کا پسر اے فوجِ شام دیکھ لے کر کے جتن تمام تیور وہی ۔۔۔۔۔ بانو کے گُل بدن نے ہنسی میں اُڑا دیا بیکار ہو گیا بنِ کاہل کا فن تمام تیور ...
Us dil may kar talash na hargiz wafa ke phool-Sachey Bhai
มุมมอง 7K5 ปีที่แล้ว
اُس دل میں کر تلاش نہ ہر گز وفا کے پھول کھلتے نہیں ہیں جس میں علی کی ولا کے پھول گھر آئے شوقِ دید مین جنت کے گُلستاں مہکے جو میری قبر میں خاکِ شفائ کے پھول اُس دل میں کر ۔۔۔۔۔ دستِ خُدا نے یوں درِ خیبر اُٹھا لیا جیسے اُٹھا لے ہاتھ کو کوئی بڑھا کے پھول اُس دل میں کر ۔۔۔۔۔ نعرئہ کیا علی کے پسر نے لبِ فرا،ت دہشت سے ہاتھ پائوں گئے اشقیا کے پھول اُس دل میں کر ۔۔۔۔۔ عباس نے کٹا دیئے نُصرت میں دونوں ہ...
Qadam qadam pe Ali (A.S) ko pukarte rehna-Sachey Bhai
มุมมอง 13K5 ปีที่แล้ว
قدم قدم پہ علی کو پکارتے رہنا رواں ہے کشتیئِ ایمان اسی سہارے سے نہ رُک سکے گی یہ ظُلم و ستم کے دھارے سے علی کے نام پہ لگ جائے گی کنارے سے ہر ایک موج سے ساحل اُبھارتے رہنا قدم قدم پہ ۔۔۔۔۔ راہِ حیات میں منزل کو ڈھونڈنے والو تلاشِ حق میں نہ در در کی ٹھوکریں کھائو ہماری مانو تو سوئے نجف چلے جائو اس آستانے پہ قسمت سنوارتے رہنا قدم قدم پہ ۔۔۔۔۔ علی ہے نامِ خُدا اور اسمِ اعظم ہے یہی وہ نام ہے جس پر ب...
Zere qadam hai qabar ki manzil-Sachey Bhai
มุมมอง 6K5 ปีที่แล้ว
Descriptionزیرِ قدم ہے قبر کی منزل آگے حشر کا میداں ہے زیست کے لہرو سوچ کے بڑھنا ہاتھ یہ کس کا تھاما ہے کہتے تھے انصارِ شاہِ دیں آج ہے دن قُربانی کا جس نے لگا دی جان کی بازی ہاتھ اُسی کے میداں ہے زیرِ قدم ہے ۔۔۔۔۔ صرف گلا بچے کا نہیں ہے تیرا نشانہ اے ظالم تیر چلانے والے سُن لے تیر کی زد پہ قرآں ہے زیرِ قدم ہے ۔۔۔۔۔ شش ماہے کی قبر بنا کر آنکھ میں آنسو آ ہی گئے صبر کی کوئی حد ہوتی ہے انساں آخر ان...
Jawani toh Ali Akbar (A.S) luta de-Sachey Bhai
มุมมอง 2.5K5 ปีที่แล้ว
جوانی تو علی اکبر لُٹا دی مگر اسلام کی قوت بڑھا دی جوانی تو علی اکبر ۔۔۔ اعزادارو! تمہارے آنسوئوں نے بہشت و خُلد کی قیمت بڑھا دی جوانی تو علی اکبر ۔۔۔ تڑپ کر گِر پڑے جُھولے سے اصغر حُسین ابنِ علی کیسی صدا دی جوانی تو علی اکبر ۔۔۔ علی اصغر نے رن میں مُسکرا کر یزیدی فوج میں ہل چل مچا دی جوانی تو علی اکبر ۔۔۔ کہا بانو نے اصغر کی لحد پر ہمیں کِس جُر م کی بیٹاسزا دی جوانی تو علی اکبر ۔۔۔ خُدا کے نام...
Abu Talib (A.S)- Sachey Bhai
มุมมอง 1.2K6 ปีที่แล้ว
شریکِ دعوتِ اسلام ہے ابو طالب نبی کو حق کا اک انعام ہے ابو طالب حریم میں وحی میں الہام ہے ابو طالب حرم کے عظم کا احرام ہے ابو طالب یہ سُن کے لائے جو غنچہ وہ پھول ہو جائے پھر اُن کی گود میں پل کر رسول ہو جائے شریکِ دعوت ۔۔۔ رسولِرب کا نگہبان ہے ابوطالب ہے دین تو ایمان ہے ابوطالب نبی نزولِ وحی کا عنوان ہے ابوطالب بغیر لفظوں کا قرآن ہے ابوطالب انہی کے دم سے ہوئی ابتدائ بسم اللہ انہی نے نقطہ دیا زی...
Abhi Khanjar Na Chala-Sachey Bhai (Lyrics)
มุมมอง 17K6 ปีที่แล้ว
جب گرے گھوڑے سے مقتل میں شہے کرب و بلا خنجر ظلم لئے شمر ستمگار بڑھا دی تڑپ کر در خیمے سے یہ زینب نے صدا ابھی خنجر نہ چلا ابھی خنجر نہ چلا ظالم ابھی خنجر نہ چلا۔۔۔ توڑ مت بحر خدا فاطمہ زہرا کا چین اور کُچھ دیر ٹھہر جا ارے ظالم کہ حُسین بخشش اُمت جد کی ابھی کرتے ہیں دُعا ابھی خنجر نہ چلا ۔۔۔ تین دن ہو گئے پیاسا ہے نبی کا جانی ذبح کرنا ہے تو دو گُھونٹ پلا دے پانی کُند خنجر ہے میرے بھائی کا سُوکھا ...
Ho Mere Laal Kahan-Sachey Bhai
มุมมอง 17K6 ปีที่แล้ว
ہو میرے لال کہاں ہائے جنگل کا وہ سناٹا وہ پُر ہول فضا اور ایسے میں کسی دُکھ بھرے دل کی وہ صدا جیسے بچھڑی ہوئی اولاد کو ڈھونڈے کوئی ماں ہو میرے لال کہاں۔۔۔ تم گئے جب سے عجب حال ہے بیٹا میرا کوئی صورت سے نہیں قلب سنبھلتا میرا گود اُجڑی ہے نظر آتا ہے جھولا ویران ہو میرے لال کہاں ۔۔۔ خود بخود ہاتھ اُٹھے جاتے ہیں لینے کو تمہیں کب سے بے چین ہوں لوریاں دینے کو تمہیں ہو گئی رات بس آ گود میں آئو میری جا...
Haya Ala Qairil Amal-Sachey Bhai
มุมมอง 1.7K6 ปีที่แล้ว
حیٰ علٰی خیرالعمل ہے وقت ابھی نادان سنبھل قدرت کا ہے قانون اٹل میزانِ مودت پر کل کو تُل جائے گا ایک ایک عمل حیٰ علٰی خیر ال ۔۔۔ وہ صحرا وہ آوازِاذان مولائی کے عہد و پیمان چودہ سو برس گزرے اب تک دیتا ہے صدا خُم کا میدان حیٰ علٰی خیرال ۔۔۔ میں جس کا مولا ہوں اُس کا ہے میرے بعد علی مولا پالانِ شُتر کے ممبر سے دیتے ہیں صدا محبوبِ خدا حیٰ علٰی خیرال ۔۔۔ کاندھوں پہ علی ہاتھوں پہ علی کعبے میں کبھی ممب...
Deen Ko Bacha Liya-Sachey Bhai
มุมมอง 9K6 ปีที่แล้ว
فاطمہ کے چین نے ، علی کے نُور عین نے باخُدا حُسین نے،دین کو بچا دیا حرف آ رہا تھا دینِ مُصطفٰی کے نام پر ممبرِ رسول بِک رہا تھا تختِ شام پر دین کی اساس نے دستِ حق شناس نے اُمتِ محمدی کو خواب سے جگا دیا دین کو بچا دیا فاطمہ کے چین ۔۔۔ ہر طرف سے بندھ ہو چُکے تھے حق کے راستے خون مانگتا تھا دین زندگی کے واسطے دین کے اُصول نے نائبِ رسول نے زندگی کا قرض اپنے خون سے چُکا دیا دین کو بچا دیا فاطمہ کے چی...
Asghar_e_Baysheer-Sachey Bhai
มุมมอง 1.7K6 ปีที่แล้ว
اصغر بے شِیر کے ساتھ ہو گئے ختم جفا خود ستم رویا ہے مِل مِل کے گلے تیر کے ساتھ ہو گئے ختم جفا ۔۔۔ دوڑتی جاتی ہے شہِ اکبرِ دلگیر کے ساتھ زور چلتا ہے تدبیر کا تقدیر کے ساتھ ہو گئے ختم جفا ۔۔۔ ننگے پا لگائیں بیمار کو تا شام لعین بیڑیاں روئیں لہو پائوں کی زنجیر کے ساتھ ہو گئے ختم جفا ۔۔۔ کِس میں دم تھا جو ردا لیتا سرِ زینب سے ہائے عباسدلاور نہ تھے ہمشیر کے ساتھ ہو گئے ختم جفا ۔۔۔ ساتھ چھوڑا نہیں زی...
Gham_e_Sibt_e_Payambar-Sachey Bhai
มุมมอง 7K6 ปีที่แล้ว
Gham_e_Sibt_e_Payambar-Sachey Bhai
Lashkar_e_Shah_e_Deen-Sachey Bhai
มุมมอง 1.9K6 ปีที่แล้ว
Lashkar_e_Shah_e_Deen-Sachey Bhai
Abbas (AS) Na Laute - Sachey Bhai
มุมมอง 214K6 ปีที่แล้ว
Abbas (AS) Na Laute - Sachey Bhai
Aati Hai Sakina AS - Sachey Bhai
มุมมอง 2.6K6 ปีที่แล้ว
Aati Hai Sakina AS - Sachey Bhai

ความคิดเห็น

  • @aminafatima5161
    @aminafatima5161 12 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah

  • @supermonkey1974able
    @supermonkey1974able 17 วันที่ผ่านมา

  • @mohdabbas1517
    @mohdabbas1517 18 วันที่ผ่านมา

    Sachey bhai key nohe purdard bayan karty hain karbla key manzar ko

  • @syedaalmass4954
    @syedaalmass4954 25 วันที่ผ่านมา

    Sachay bhai Azadari ki ronaq thay ab mola Hussain a.s k pas hi hongay

  • @user-kt2st1yu7i
    @user-kt2st1yu7i 27 วันที่ผ่านมา

    اللهم صل على محمد وعلى ٱل محمد وعجل فرجهم الشريف

  • @thestar6769
    @thestar6769 หลายเดือนก่อน

    He was a very ill mannered person. Very bad mizaaj and agressive. Had no respect for his fellow human beings. Once in Marry land he started to fight against a molana on 10th Moharram because the Molana has said, please spend your day of Ahura in prayers, Namaz and Amaal. But he wants to do Matam , yelling and shor sharaba. He escaped from Karachi because he was involved in sectarian killings. He was also in Jail in Karachi.

  • @syedarizvi7547
    @syedarizvi7547 หลายเดือนก่อน

    Salam.Ya.Maula.Abbas.as.😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔🙏🙏

  • @masoodrizvi8882
    @masoodrizvi8882 หลายเดือนก่อน

    Noha by wasi faizabadi

  • @ShabbirHussain-vq2es
    @ShabbirHussain-vq2es หลายเดือนก่อน

    Ameen

  • @yaseenghadeeri9321
    @yaseenghadeeri9321 หลายเดือนก่อน

    Maula Abbas Asws Sachey Bhai Ke Buland Darjaat Ko Aur Bulandi Ata Farmayen

  • @chandmiya6636
    @chandmiya6636 หลายเดือนก่อน

    Masha allah

  • @razaisphani9317
    @razaisphani9317 หลายเดือนก่อน

    Ameen

  • @arifabdeen2941
    @arifabdeen2941 หลายเดือนก่อน

    پرانے نوحہ خواہ مرثیہ پڑھنے والے سب جنتی ہیں اور اجکل تو پتہ ھی لگتا نوحہ پڑھ رھے یا ترانہ سب چیز مکس کردی گئی ۔

  • @ShajarHaider110
    @ShajarHaider110 หลายเดือนก่อน

    JAZAKALLAH 😢

  • @agharozi3280
    @agharozi3280 2 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭😭😭😭😭

  • @muhammadaliameer8662
    @muhammadaliameer8662 3 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Zindabaad so much sweet voice,may Allah bless higher ranks in Jannat Al Firdous, aaameen

  • @razaidee
    @razaidee 4 หลายเดือนก่อน

    He gave a new direction to noha khwani. He is the pioneer of modern noha khwani. He is the best noha khwan to have ever roamed indian subcontinent

  • @athargaming8860
    @athargaming8860 5 หลายเดือนก่อน

    عباس نہ لوٹے شہ آ گئے مشق آگئی مقتل کی زمیں بھا گئی عباس نہ لوٹے عباس نہ ۔۔۔۔۔ اراس شان سے مقتل کو سدھارا تھا علمد عدائ کی نظر تھک گئی عباس نہ لوٹے عباس نہ ۔۔۔۔۔ جب تیر چلا بہہ گیا سب مشق سے پانی عب

  • @jaffarraza5579
    @jaffarraza5579 5 หลายเดือนก่อน

    انقلابِ وقت دیکھیے امتحانِ سخت دیکھیے سر کُھلے رسول زادیاں اور اہلِ شر کا اژدھام ہر درود اور ۔۔۔ شمر کے طماچے کھائے ہیں بی بی کتنے غم اُٹھائے ہیں باپ کی جُدائی کم نہ تھی تُجھ پہ قید کے ستم مدام ہر درود اور ۔۔۔

  • @syedmohammadshabbir8195
    @syedmohammadshabbir8195 6 หลายเดือนก่อน

    😢

  • @haseenzaidi7271
    @haseenzaidi7271 6 หลายเดือนก่อน

    Hay Husain A Slam Lanat qatil v Yazeed per

  • @navedfarazjafri4607
    @navedfarazjafri4607 7 หลายเดือนก่อน

    masha allah

  • @humakhan414
    @humakhan414 7 หลายเดือนก่อน

    بہترین نوحہ سچے بھائ ہر نوحہ بہترین مولا درجات بلند فرمائے آمین امام زمانہ علیہ السلام کی بی بی فاطمہ زہرا کی نظر کرم ھو

  • @TheSayed
    @TheSayed 8 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah

  • @Hussainiwalhar
    @Hussainiwalhar 8 หลายเดือนก่อน

    مشک

  • @mohdali9216
    @mohdali9216 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah jio

  • @mohdali9216
    @mohdali9216 9 หลายเดือนก่อน

    Wah wah

  • @farhazahra5827
    @farhazahra5827 10 หลายเดือนก่อน

    Behtreen..Allah sachay bhai k darjat buland fermaey

  • @hasangopalpuri7866
    @hasangopalpuri7866 11 หลายเดือนก่อน

    Maula qabul karen is ebadat ko aur marhoom ko jannat naseeb ho

  • @syedmohammadshabbir8195
    @syedmohammadshabbir8195 11 หลายเดือนก่อน

    ❤😢

  • @naheedtaqi3414
    @naheedtaqi3414 ปีที่แล้ว

    jazakallahjazakallah

  • @PlaytimeProdigies
    @PlaytimeProdigies ปีที่แล้ว

    😭

  • @ahadengineeringworks9620
    @ahadengineeringworks9620 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @ahadengineeringworks9620
    @ahadengineeringworks9620 ปีที่แล้ว

    😭😭😭

  • @sunny5610
    @sunny5610 ปีที่แล้ว

    bhai apni Urdu sahi kerain, ulta seedha na likhain.

  • @Hussainiwalhar
    @Hussainiwalhar ปีที่แล้ว

    Maula nay inkay darjat buland kiay hain, jabhi tau itna Dard say bhara qabuliyat wala kalam azadaron tak puhnchaya

  • @razaextra
    @razaextra ปีที่แล้ว

    Afsos bibi aap k lal pe zulm ki hud ho gai .bibi aap k purse ko qubol karin ameen

  • @Sayyed1
    @Sayyed1 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @yasoobnaqvi8251
    @yasoobnaqvi8251 ปีที่แล้ว

    Marqad e nahi Marka ze ema bana deya

  • @syedtahahussain5231
    @syedtahahussain5231 ปีที่แล้ว

    8:08

  • @aliamir7924
    @aliamir7924 ปีที่แล้ว

    SALAMALIKUM, GREAT VOICE SPRITUALITY IN VOICE HUSSAIN ZINDABAD.

  • @Ray-of-darkness
    @Ray-of-darkness ปีที่แล้ว

    Sachey Bhai 💞

  • @shahidamazhar6863
    @shahidamazhar6863 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ مظہر رضوی

  • @shahidamazhar6863
    @shahidamazhar6863 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ مظہر رضوی

  • @shahidamazhar6863
    @shahidamazhar6863 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ مظہر رضوی

  • @shahidamazhar6863
    @shahidamazhar6863 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ مظہر رضوی

  • @shahidamazhar6863
    @shahidamazhar6863 ปีที่แล้ว

    بہت بہت شکریہ مظہر رضوی

  • @ricegaming8554
    @ricegaming8554 ปีที่แล้ว

    Haye

  • @legendclips3960
    @legendclips3960 ปีที่แล้ว

    qadam qadam pe ali ko pukarte rehna rawan hai kashti e emaan isi sahare se na ruk sakegi ye zulm o sitam ke dharey se ali ke naam pe lag jayegi kanare se har ek mauj se saahil ubharte rehna qadam qadam pe.... rahe hayat may manzil ko dhoondne walon talashe haq may na dar dar ki thokare khao hamari mano to suye najaf chale aao is aasthane pe kismat sawarte rehna qadam qadam pe.... ali hai name khuda aur ibne adam hai yehi wo naam hai jispar baqa e aalam hai khuda ke ghar may jo ubhra wo naqsh mohkam hai ye naqsh dil may har ek ke utarte rehna qadam qadam pe.... nabi gawah hai zikre ali ibadat hai amal ye nayk hai sabse badi sa-adat hai ali ke naam pe maut aaye to shahadat hai nazha ke waqt bhi usko pukarte rehna qadam qadam pe.... na koi ghazwa e kyber may jabke kaam aaya rasool e paak ke lab par ali ka naam aaya idhar zaban hili thi udhar imam aaya ke jiska kaam hai bigdi sawarte rehna qadam qadam pe.... kabhi jo maareka e haq ki baat aayegi nigah e fikr hunar aap par bhi jayegi hunanin o badr o ohad karbala batayegi likha hai kiske muqaddar may haarte rehna qadam qadam pe.... bataye sochke wo hifz jinko quran hai ke jo ali ka maane wo kab musalman hai mujahid apna to nad e ali pe emaan hai isi sahare se hasti guzarte rehna qadam qadam pe....

  • @ZainAli-rd2lh
    @ZainAli-rd2lh ปีที่แล้ว

    ❤️💔💔