Ansari sb: Salam o Alaikum, Agli nishast main plz start time and end time meeting ka batadjiyega. Ek ghanta pata nhn kesy khatam hogaya pata he nhn chala and agli nishast plz Allah or Quran ki test per rakhiyega.
اگلی نشست ان شاءاللہ ہفتہ یا اتوار کو ہو گی ایک دو دن میں کنفرم کر دیں گے ، ہم اتوار کو ہی چاہ رہے تھے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہفتہ کا دن ذیادہ موزوں رہتا ہے ، اگر اتوار کو ہوئی تو رات 8 بجے اور اگر ہفتہ کو ہوئی تو رات 10 بجے ہوگی
Ansari sahib agar rasool ka uhda jari rahna tha to pair hazrat abubakar to Khalifa ke bajay ŕasool ka uhda milna chahy tha aisa kyon na hua kia wo suhabah Allah ki beat ko nahin samjh sakay
Bohat achhi kawish he ta k logon k sawalon k barae rast jawab deay ja saken per Admin sab aap program start ker k pata nhi kahan so gae. Bhai sawal, jawab lete waqt baqi sub logon ko mute karo ta k aik waqt me 1 bunda baat kare or jo bol rha he uski baat samajh aae. Sub aik time per bol rhe hen or her koi discussion k bech me kud padta he. Barae mehrbani apni management thek karen ta k in live streams ka fiada ho. Shukria.
سلام علیکم۔رحمتہ اللہ و برکاتہ انصاری صاحب پروگرام چلانے میں آرگنائز مینیج کر نے میں بہتری لائیں یہ کام کمپیوٹر پروگرام جو کر رھا موڈریٹر ساتھی کا کام امپروو کی ضرورت ھے جو فورا آیات کھولدے اسکرین پر اور سوائے ایک کے دوسرا انٹرپ نہ کرے یہ مینیج کرنا ضروری ھے اور سلام دعا کے بعد سوال کلئیر کرنے کی بھی تاکید ضروری ھے
سلامن علیک محترم انصاری صاحب " واقیمو الصلواۃ" اور رابطہ قائم کرو یعنی ،جو انسان ایک اللّٰہ پر ، ملائکہ( اللّٰہ کی خفیہ طاقتوں) پر، تمام انبیاء اور ان پر اتاری گئ کتابوں پر، قیامت ( حساب کتاب ) کے دن پر، قرآن ( کلام اللّٰہ) پر اور محمد نبی کے خاتم النبیین پر ایمان کامل رکھتا ہے، وہ مومن ہے اور ان سب باتوں سے ساری انسانیت کو اگاہ کرنا، لوگوں سے " واقیمو الصلواۃ" کر کےحق اور سچ کی تبلیغ کرنا " اور اللّٰہ کے احکام کو پہنچانا اور ان پر عمل کرنا
اقیموا الصلواۃ کے معنی رابطہ قائم کرنا نہیں ، مومنین کو رابطے میں رہنے کا حکم الگ سے دیا ہوا ہے اللہ نے ، یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ
Alif laam meet hidayat deti hy mutaqion ko pehly mutaqi momin to banen abhi hm mutaqi nhi sakdh nhi momin nhi to kisi or ko k se kehrahy hen k wo kaafer hen
السلام علیکم برادر رِحمت و برکت میں پرویز صاحب کی تمام باتوں سے بہت متاثر ہوں ساتھ میں اختلاف بھی کہیں کہیں پر ہے میں آپ سے نماز یا صلات کے سلسلے میں مفصل معلومات چاہتا ہوں تاکہ سما ج کو آگاہ کرسوں مجھے یقین ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے والسلام
السلام علیکم انصاری صاحب ۔۔۔ جن جن سورہ میں رسول کا ذکر آیا ہے کیا وہ ساری سورہ مدینہ میں نازل ہوئی۔۔ کیا جو سورہ مکہ میں نازل ہوئیں ان میں رسول کا ذکر ہے؟ کیونکہ رسول کا عہد ہ محمد ص کو تو مدینہ میں جا کر ملا۔۔ پلیز رہنمائی فرمائیں ۔
رسول کی ساری سورتیں مدینہ میں نازل نھیں ھوئیں کیونکہ رسول کے عہدہ کا ایکٹو ھونا تو مومنین کی ایک خاص تعداد سے مشروط ھے ، رسول ھوگا تو حکومت کی بنیاد رکھی جائیگی رسول کا ھونا مومنین سے مشروط ھے اور حکومت کا ھونا رسول سے مشروط ھے ۔ اے ایس انصاری
خلیفہ کوئی عہدہ ہے ہی نہیں خلیفہ کہتے ہیں کسی کے چلے جانے کے بعد اسکی جگہ سنبھالنے والے کو ، اس آیت میں خلیفہ کی بات نہیں ہو رہی وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ 55۔24 مومنین کو اقتدار عطاء کرنے کی بات ہو رہی ہے پہلے ہمیں مومن بننا پڑے گا پھر اللہ اقتدار عطاء کر دے گا سسٹم وہ ہی ہوگا کہ لِّتَکُوۡنُوۡا شُہَدَآءَ عَلَی النَّاسِ مومنین تمام انسانوں کے نگران بن کر رہیں گے وَ یَکُوۡنَ الرَّسُوۡلُ عَلَیۡکُمۡ شَہِیۡدا اور الرسول مومنین کا نگران بن کر رہے گا اگر خلیفہ بنانے کی بات ہوتی تو غور کریں 55۔24 میں مومنین کو جمع کے صیغے میں مخاطب کیا گیا ہے کیا سارے مومنین کو خلیفہ بنا دیا جائے گا ؟ سارے ہی حکمران بن جائیں گے ؟ تو حکومت کس پر کریں گے ؟ ہر اسٹیٹ میں مرکزی حاکم ایک ہی ہوتا ہے باقی سب یا تو اس کے انڈر میں کام کرنے والے آفیسرز یا عوام ، نہ کہ سارے مومنین خلیفہ!!!
Dear sir,audio quality is poor ,improve plz. App Rasool ko chuna huwa bta rahy hyn.. Lakin,wo kon thy,jo Hazrat Ibrahim ky pass khush khari lye thy? Aur wo kon hy,,jis sy hazrat Eisa ko mudad ki gy? 3rd,agar shaitan zinda aur her jagah moujood aur fori results deita hy? To Rasool kahan hy aur koi results bhi nahi???
رسول کہاں ہے ریزلٹ کیوں نہی دے رہا کب آئے گا وغیرہ وغیرہ کے لئے یہ ویڈیوز دیکھ لیں th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q_bZHB_KGN6QkNTqMt_0VpY.html&si=Q-oY2_JGipwCX6r0 باقی جو ابرہیم علیہ السلام کے پاس آئے تھے وہ انسانوں میں سے رسول نہیں بلکہ ملائکہ رسول تھے
السلام علیکم بھائی صاحب آپ رسول کا عہدہ مومنون سے مشروط کررہےہیں جس معاشرے میں مومنون نہ ہوں تو وہاں رسول بھی نہیں ھوگا؟ آپ سے بھول یا غلطی ہورہی ہے قرأن میں اطاعت کے لئے صرف رسول کا عہدہ ضروری نہیں آپ بھول رہے ہیں ہیں یا آپ کی Calibration غلط ہے
@@as.ansari بھائی صاحب میں تو نبی یا رسول کی بات ہی نہیں کر رہا ، بلکہ آپ کو یہ بتا نا چاہ رہا ہوں کہ نبی اور رسول کے علاوہ بھی قران نے ایک اتھارٹی بتائی ہے جس کا آپ ذکر ہی نہیں کرتے
Rasol fikum mean rasol tumhary andur ha hidayat under sy milti ha mgr tum logo k seeno k andur jo dil hain un pr kufer k purdey parhy howey hain is ley andur sy hidayt band ha ,ansari sb plc ap logo ko gumrah na kren
ماشاء اللہ، انصاری صاحب، پہلے مودودی، پھر اسرار، پھر غامدی سرسید، پرویز اور اب اپکو سب سے بہتر سمجھرہا ہوں
یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ دلائل پر فوکس کرتے ہیں شخصیات پر نہیں
یہی بات جماعتی بھائی کہتے ہیں
کیا سچ ہے
سلام و رِحمت و برکت برادر
کونسی بات
بہت خوب سبحان اللہ
سلام و رِحمت و برکت برادر
شکریہ
Ansari sb: Salam o Alaikum, Agli nishast main plz start time and end time meeting ka batadjiyega. Ek ghanta pata nhn kesy khatam hogaya pata he nhn chala and agli nishast plz Allah or Quran ki test per rakhiyega.
اگلی نشست ان شاءاللہ
ہفتہ یا اتوار کو ہو گی
ایک دو دن میں کنفرم کر دیں گے ،
ہم اتوار کو ہی چاہ رہے تھے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہفتہ کا دن ذیادہ موزوں رہتا ہے ،
اگر اتوار کو ہوئی تو رات 8 بجے
اور اگر ہفتہ کو ہوئی تو رات 10 بجے ہوگی
@Ansari Sahab
Innallaha wa malayikatuh usalloona alan nabiy ki wazahat karen
th-cam.com/video/U6WKi1-SuAY/w-d-xo.html
Alrasool k mainy quraan hy mery nazdeek to.
کھیل تماشہ نہیں لگا ہوا جس کا جو دل چاہے اپنی مرضی سے مطلب لیتا رہے
فیسبک پر zafar nonari کے نام سے اے ایس انصاری صاحب کے قرأنی افکار کی پوسٹیں ملاحظہ کریں شکریہ
Ansari sahib agar rasool ka uhda jari rahna tha to pair hazrat abubakar to Khalifa ke bajay ŕasool ka uhda milna chahy tha aisa kyon na hua kia wo suhabah Allah ki beat ko nahin samjh sakay
تاریخ قابل بھروسہ نہیں
محمد علیہ السلام کے بعد والا حکمران بھی الرسول ہی تھا
بگاڑ ایک دم سے پیدا نہیں ہو جاتا اس میں بھی وقت لگتا ہے
🥰🌹🌹🌹❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹
✍️✍️☝️☝️🤝🤝☝️🤲❤❤❤🙏🙏🌹🌹🙄👍👍
ati ullAha wa ati hu rasoola wa ulil amri minkum ka Kia Matlab he Mirza Ansari sab
India se aae howi Zainab Saheba ka sawal outclass hai?
Bohat achhi kawish he ta k logon k sawalon k barae rast jawab deay ja saken per Admin sab aap program start ker k pata nhi kahan so gae. Bhai sawal, jawab lete waqt baqi sub logon ko mute karo ta k aik waqt me 1 bunda baat kare or jo bol rha he uski baat samajh aae. Sub aik time per bol rhe hen or her koi discussion k bech me kud padta he. Barae mehrbani apni management thek karen ta k in live streams ka fiada ho. Shukria.
جی ان شاءاللہ
سلام علیکم۔رحمتہ اللہ و برکاتہ انصاری صاحب پروگرام چلانے میں آرگنائز مینیج کر نے میں بہتری لائیں یہ کام کمپیوٹر پروگرام جو کر رھا موڈریٹر ساتھی کا کام امپروو کی ضرورت ھے جو فورا آیات کھولدے اسکرین پر اور سوائے ایک کے دوسرا انٹرپ نہ کرے یہ مینیج کرنا ضروری ھے اور سلام دعا کے بعد سوال کلئیر کرنے کی بھی تاکید ضروری ھے
Plural Ambia ke pas singular rasool aaraha hai
😊assalamu alaikum hazrat mujhe nujum के bare maloom karna tha
?
Ilme nujoom maloom kar rahe h ye bhai
اس کی کوئی حقیقت نہیں
عالم الغیب صرف اللہ ہے
@@as.ansari in bhai ka sawal hai gaib kehte kise hai aur ye aap se baat karna chahte hai
Keh rahe hai ke behke hue h itna ilm bhi nahi h isko
Vatiullaha watihu rasoola wa ulil amri minkum ka Kia mtlab he Mirza sab
کون مرزا ؟
☝️🤝✍️✍️🙄😳👍✍️✌
سلامن علیک محترم انصاری صاحب
" واقیمو الصلواۃ" اور رابطہ قائم کرو
یعنی ،جو انسان ایک اللّٰہ پر ، ملائکہ( اللّٰہ کی خفیہ طاقتوں) پر، تمام انبیاء اور ان پر اتاری گئ کتابوں پر، قیامت ( حساب کتاب ) کے دن پر، قرآن ( کلام اللّٰہ) پر اور محمد نبی کے خاتم النبیین پر ایمان کامل رکھتا ہے، وہ مومن ہے اور ان سب باتوں سے ساری انسانیت کو اگاہ کرنا، لوگوں سے " واقیمو الصلواۃ" کر کےحق اور سچ کی تبلیغ کرنا " اور اللّٰہ کے احکام کو پہنچانا اور ان پر عمل کرنا
اقیموا الصلواۃ کے معنی رابطہ قائم کرنا نہیں ،
مومنین کو رابطے میں رہنے کا حکم الگ سے دیا ہوا ہے اللہ نے ،
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ
الۡیَوۡمِ
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ﴿٪۵۹﴾ 5
4:59
Alif laam meet hidayat deti hy mutaqion ko pehly mutaqi momin to banen abhi hm mutaqi nhi sakdh nhi momin nhi to kisi or ko k se kehrahy hen k wo kaafer hen
How to join you.
th-cam.com/video/2iboSv-PKR8/w-d-xo.htmlsi=Fl3NgAYgJyPyKEYh
السلام علیکم برادر رِحمت و برکت
میں پرویز صاحب کی تمام باتوں سے بہت متاثر ہوں ساتھ میں اختلاف بھی کہیں کہیں پر ہے
میں آپ سے نماز یا صلات کے سلسلے میں مفصل معلومات چاہتا ہوں
تاکہ سما ج کو آگاہ کرسوں
مجھے یقین ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے
والسلام
و علیکم السلام
یہ ویڈیوز دیکھ لیجئے
th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q9D0lWKgl4n4AynOKEBP8cc.html&si=BL1pFxEAGjC7aLQg
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔
و علیکم السلام
کیا کوٸ رابطہ نمبر قعأنی معلومات کیلیے ؟؟؟
facebook.com/profile.php?id=100071650657847&mibextid=ZbWKwL
السلام علیکم انصاری صاحب ۔۔۔ جن جن سورہ میں رسول کا ذکر آیا ہے کیا وہ ساری سورہ مدینہ میں نازل ہوئی۔۔ کیا جو سورہ مکہ میں نازل ہوئیں ان میں رسول کا ذکر ہے؟ کیونکہ رسول کا عہد ہ محمد ص کو تو مدینہ میں جا کر ملا۔۔ پلیز رہنمائی فرمائیں ۔
رسول کی ساری سورتیں مدینہ میں نازل نھیں ھوئیں کیونکہ رسول کے عہدہ کا ایکٹو ھونا تو مومنین کی ایک خاص تعداد سے مشروط ھے ،
رسول ھوگا تو حکومت کی بنیاد رکھی جائیگی
رسول کا ھونا مومنین سے مشروط ھے
اور حکومت کا ھونا رسول سے مشروط ھے ۔
اے ایس انصاری
hmm BB@@as.ansari
انصاری صاحب نے ظفر نوناری ایڈووکیٹ کے 2سوالوں پر سورہ نور أیت نمبر 55 اور سورہ جن أیت 25 کے تحت خوب وضاحت کی کہ رسول کیلیے ماحول کیسے بنایا جاٸے
شکریہ جناب
Par is ayat main to Khalifa hai na ke rasool
خلیفہ کوئی عہدہ ہے ہی نہیں
خلیفہ کہتے ہیں کسی کے چلے جانے کے بعد اسکی جگہ سنبھالنے والے کو ،
اس آیت میں خلیفہ کی بات نہیں ہو رہی
وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ 55۔24
مومنین کو اقتدار عطاء کرنے کی بات ہو رہی ہے
پہلے ہمیں مومن بننا پڑے گا پھر اللہ اقتدار عطاء کر دے گا
سسٹم وہ ہی ہوگا کہ
لِّتَکُوۡنُوۡا شُہَدَآءَ عَلَی النَّاسِ
مومنین تمام انسانوں کے نگران بن کر رہیں گے
وَ یَکُوۡنَ الرَّسُوۡلُ عَلَیۡکُمۡ شَہِیۡدا
اور الرسول مومنین کا نگران بن کر رہے گا
اگر خلیفہ بنانے کی بات ہوتی تو
غور کریں 55۔24 میں مومنین کو جمع کے صیغے میں مخاطب کیا گیا ہے
کیا سارے مومنین کو خلیفہ بنا دیا جائے گا ؟
سارے ہی حکمران بن جائیں گے ؟
تو حکومت کس پر کریں گے ؟
ہر اسٹیٹ میں مرکزی حاکم ایک ہی ہوتا ہے
باقی سب یا تو
اس کے انڈر میں کام کرنے والے آفیسرز
یا عوام ،
نہ کہ سارے مومنین خلیفہ!!!
Jb sb momin bnjaaengy to riasate madina bnjaaegi Allah bhi momin k sath hy wata koonoo maa saadqeen means sadqeen k sath ho jao
Dear sir,audio quality is poor ,improve plz.
App Rasool ko chuna huwa bta rahy hyn..
Lakin,wo kon thy,jo Hazrat Ibrahim ky pass khush khari lye thy?
Aur wo kon hy,,jis sy hazrat Eisa ko mudad ki gy?
3rd,agar shaitan zinda aur her jagah moujood aur fori results deita hy?
To Rasool kahan hy aur koi results bhi nahi???
رسول کہاں ہے
ریزلٹ کیوں نہی دے رہا
کب آئے گا
وغیرہ وغیرہ کے لئے یہ ویڈیوز دیکھ لیں
th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q_bZHB_KGN6QkNTqMt_0VpY.html&si=Q-oY2_JGipwCX6r0
باقی جو ابرہیم علیہ السلام کے پاس آئے تھے وہ انسانوں میں سے رسول نہیں بلکہ ملائکہ رسول تھے
Good v
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ﴿٪۵۹﴾ 5
Good
شکریہ
Sir you need experience no any RSOOL will come. we can sort out actual knowledge from HDEES and obey RSOOL.
Al imran 81 dekhn
😂😂😂
السلام علیکم
بھائی صاحب
آپ رسول
کا عہدہ
مومنون
سے مشروط
کررہےہیں
جس معاشرے
میں مومنون
نہ ہوں
تو وہاں
رسول
بھی نہیں
ھوگا؟
آپ سے
بھول یا
غلطی
ہورہی ہے
قرأن میں
اطاعت
کے لئے
صرف
رسول کا
عہدہ
ضروری
نہیں
آپ بھول
رہے ہیں
ہیں یا
آپ کی
Calibration
غلط ہے
آپ اسی چینل پر موجود
پلے لسٹ ، نبی اور رسول کا فرق دیکھیں
اس کے بعد بھی کوئی سوال ہو تو آپ کر سکتے ہیں ،
پہلے تمام ویڈیوز دیکھ کر دلائل پر غور کر لیں
@@as.ansari بھائی صاحب
میں تو نبی یا رسول کی بات ہی نہیں کر رہا ، بلکہ آپ کو یہ بتا نا چاہ رہا ہوں کہ
نبی اور رسول کے علاوہ بھی قران نے ایک اتھارٹی بتائی ہے
جس کا آپ ذکر ہی نہیں کرتے
@@as.ansari بھائی صاحب
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد جو حکمران آئے کیا وہ " رسول " کہلاتے تھے ؟؟
جب آپ نے پوری بات سنی ہی نہیں تو اس موضوع پر بات نہ کیجئے
Rasol fikum mean rasol tumhary andur ha hidayat under sy milti ha mgr tum logo k seeno k andur jo dil hain un pr kufer k purdey parhy howey hain is ley andur sy hidayt band ha ,ansari sb plc ap logo ko gumrah na kren
شیخ صاحب اور انکے پیروکاروں اللہ عقل عطاء فرمائے