Sayyiduna Ameer Muawiya (R.A.Z) Ki Fazilat || Mufti Ateeq u Rehman Alvi || Nahd Digital

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • Sayyiduna Ameer Muawiya (R.A.Z) Ki Fazilat || Mufti Ateeq u Rehman Alvi || Nahd Digital
    سیدنا امیر معاویہ کی فضلت قرآن و حدیث کی روح سے
    #Muharram #sahaba #ImamHussain #NahdStudio #hazratali #ahlesunnat #hazratayesha #hazratameeremuaviyaradiallahutaaalaanhu #podcast #ateequrehmanalvi #syedjawadnaqvi #engineermuhammadalimirza #molanamodudi #jangejamal

ความคิดเห็น • 15

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu 8 วันที่ผ่านมา

    اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں سلام

  • @ranajamshaidranajamshaid7494
    @ranajamshaidranajamshaid7494 8 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @user-ih3lg5zk5y
    @user-ih3lg5zk5y 9 วันที่ผ่านมา +2

    ❤Bukhari 2704 suleh Hassan ra 2 azeem Muslims Jamaton m ❤

  • @umarrajpoot6541
    @umarrajpoot6541 9 วันที่ผ่านมา +1

    NABI S.A.W.W k sath unki behan ka nikah hona bhi unki fazeelat hai
    QATIB E WAHEE hona bhi AMEER E MUAVIA RZ.A ki fazeelat hai.
    Abu sufyan
    Ameer muavia rz.a aur yazeed smait 3 pushton ka islam qubool.karna bhi unki fazeelat hai.
    NABI S.A.W.W ne unke liye dua farmaee ae ALLAH muavia ko haadi aur mehdi bana ye bhi fazeelat hai

  • @user-ih3lg5zk5y
    @user-ih3lg5zk5y 9 วันที่ผ่านมา +1

    Moavia ra NY Nabi saw KY baal mubarik Katy 7 hijri m Fath Makka hua 11 hijri tak bht Sara Quran nazil hua hai. Bukhari 1730. Muslim 3021 ❤

  • @MuhammadAdnan-md2nw
    @MuhammadAdnan-md2nw 5 วันที่ผ่านมา

    مولانا صاحب اس میں حضرت معاویہ کا نام نہیں ہے حدیث میں

  • @MuhammadAdnan-md2nw
    @MuhammadAdnan-md2nw 5 วันที่ผ่านมา

    وہ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ آپ کا قیام ساحل حمص پر اپنے ہی ایک مکان میں تھا اور آپ کے ساتھ ( آپ کی بیوی ) ام حرام رضی اللہ عنہا بھی تھیں ۔ عمیر نے بیان کیا کہ ہم سے ام حرام رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ میری امت کا سب سے پہلا لشکر جو دریائی سفر کر کے جہاد کے لیے جائے گا ، اس نے ( اپنے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمت و مغفرت ) واجب کر لی ۔ ام حرام رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے کہا تھا یا رسول اللہ ! کیا میں بھی ان کے ساتھ ہوں گی ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں ، تم بھی ان کے ساتھ ہو گی ۔ پھر نبی کریم ﷺ نے فرمایا سب سے پہلا لشکر میری امت کا جو قیصر ( رومیوں کے بادشاہ ) کے شہر ( قسطنطنیہ ) پر چڑھائی کرے گا ، ان کی مغفرت ہو گی ۔ میں نے کہا میں بھی ان کے ساتھ ہوں گی یا رسول اللہ ! آپ ﷺ نے فرمایا کہ نہیں ۔

    • @MuhammadAdnan-md2nw
      @MuhammadAdnan-md2nw 5 วันที่ผ่านมา

      ایک دن نبی کریم ﷺ میرے قریب ہی سو گئے ۔ پھر جب آپ ﷺ بیدار ہوئے تو مسکرا رہے تھے ، میں عرض کیا کہ آپ کس بات پر ہنس رہے ہیں ؟ فرمایا میری امت کے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو غزوہ کرنے کے لیے اس بہتے دریا پر سوار ہو کر جا رہے تھے جیسے بادشاہ تخت پر چڑھتے ہیں ۔ میں نے عرض کیا پھر آپ ﷺ میرے لیے بھی دعا کر دیجیے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی انہیں میں سے بنا دے ۔ آپ ﷺ نے ان کے لیے دعا فرمائی ۔ پھر دوبارہ آپ ﷺ سو گئے اور پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی کیا ( بیدار ہوتے ہوئے مسکرائے ) ام حرام رضی اللہ عنہا نے پہلے ہی کی طرح اس مرتبہ بھی عرض کی اور آپ ﷺ نے وہی جواب دیا ۔ ام حرام رضی اللہ عنہا نے عرض کیا آپ دعا کر دیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی انہیں میں سے بنا دے تو آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم سب سے پہلے لشکر کے ساتھ ہو گی چنانچہ وہ اپنے شوہر عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسلمانوں کے سب سے پہلے بحری بیڑے میں شریک ہوئیں ۔ معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں غزوہ سے لوٹتے وقت جب شام کے ساحل پر لشکر اترا تو ام حرام رضی اللہ عنہا کے قریب ایک سواری لائی گئی تاکہ اس پر سوار ہو جائیں لیکن جانور نے انہیں گرا دیا اور اسی میں ان کا انتقال ہو گیا ۔

    • @MuhammadAdnan-md2nw
      @MuhammadAdnan-md2nw 5 วันที่ผ่านมา

      یہ حدیث ہے 2800 صحیح بخاری کی اس میں حضرت معاویہ کا نام نہیں ہے مولانا صاحب کہیں اپ جھوٹ تو نہیں بول رہے

  • @tanveergoraya5758
    @tanveergoraya5758 8 วันที่ผ่านมา

    All Sahab like stars ⭐️

  • @PkTrek
    @PkTrek 9 วันที่ผ่านมา

    Abu yazid pe lanattt

    • @SaifAli-k4c
      @SaifAli-k4c 8 วันที่ผ่านมา

      Tairy sher per Allah ke Lanat

    • @MuhammadAdnan-md2nw
      @MuhammadAdnan-md2nw 8 วันที่ผ่านมา

      YAADEED PAY lanat par tujy takleef ho gy 😅

    • @PkTrek
      @PkTrek 8 วันที่ผ่านมา +1

      @@SaifAli-k4c Abu yazid pe lanattt or Allah pak apka hashar qyamat waly din yazidi khandan k sth kren bolo Amin

    • @user-ch1eg3dr3v
      @user-ch1eg3dr3v 5 วันที่ผ่านมา

      چل کھوتی کے بچے کالے